2026-07-24@14:56:45 GMT
تلاش کی گنتی: 12651
«بھارتی تحقیق»:
بھارتی فاسٹ بولر ہرشِت رانا گھٹنے کی انجری کے باعث آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے باہر ہو گئے جبکہ محمد سراج کو ان کے متبادل کے طور پر قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم چھٹی مرتبہ ورلڈ کپ لے اڑی، فائنل...
پٹنہ:بھارتی ریاست بہار میں فحش اور ذومعنی گانوں پر پابندی۔ بہار پولیس نے فحش اورذو معنی گانوں کے خلاف ریاست گیر کریک ڈائون کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے جمعرات کے روز کہا کہ ایسے گانے ایک سنگین سماجی مسئلہ ہیں جو خواتین کے تحفظ کو خطرے میں ڈالتے...
آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے اپنا ردعمل پیش کر دیا ہے۔ حکومت پاکستان کے فیصلے کے تحت قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کے خلاف کھیلنے سے دستبردار ہو گی، اس کے جواب میں بھارتی...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے بھارت سے کھیلنے سے انکار پر بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کا ردعمل سامنے آگیا۔قومی ٹیم حکومت پاکستان کے فیصلے کے تحت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 15 فروری کو بھارت سے میچ نہیں کھیلے گی جس پر اب بھارتی کپتان سوریا...
معرکہ حق میں شاندار فتح سے کشمیر کا مسئلہ پوری دنیا میں اجاگر ہوا،وزیراعظم جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی ، کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز...
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے24 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس...
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور واک آؤٹ کے دوران خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر ایسا بیان دیا جس نے بھارتی سیاست میں بڑھتی ہوئی تلخی، عدم برداشت اور نفرت کے ماحول کو نمایاں کر دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اپنی تقریر کے دوران...
سابق بھارتی آرمی چیف جنرل ایم ایم ناروانے نے اپنی یادداشتوں کی کتاب (Four Stars of Destiny) میں 2020 کے لداخ اسٹیینڈ آف، اگنی پتھ اسکیم کی اچانک نفاذ اور سرحدی انتظامات میں سنگین خامیاں بے نقاب کی ہیں، لیکن بھارتی وزارت دفاع نے اسے 2024-2023 سے سیکیورٹی کلیئرنسز کی بنیاد پر جاری نہیں ہونے...
بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی فلم بارڈر 2 دو ہفتے مکمل ہونے کے باوجود Rs 300 کروڑ کے کلب میں داخل نہیں ہو سکی۔ فلم نے رنویر سنگھ کی ہٹ فلم دھرندھر کے مقابلے میں تقریباً 56 فیصد کم کمائی کی ہے۔ فلم 23 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی اور پہلے ہفتے شائقین اسے...
— فائل فوٹو خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ 2 الگ الگ جھڑپوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج مارے گئے۔مسلح افواج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبر پختون خوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں، ضلع اورکزئی میں...
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبرپختونخوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں جس میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج مارے گئے۔ ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز...
ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبرپختونخوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں جس میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج مارے گئے۔ ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان بیک چینل رابطے جاری ہیں، کیونکہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم گروپ میچ کے انعقاد کا کوئی حل نکالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پاکستانی حکومت کی ہدایات پر پاکستان 15 فروری کو کولمبو میں بھارت کے خلاف...
پاک فوج کے ترجمان کے مطابق، 4 اور 5 فروری 2026 کو خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے 24 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کا عزم، صوبائی ایپکس کمیٹی کا جامع لائحہ عمل طے ایک آپریشن اورکزئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان کی جانب سے میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود واضح کیا ہے کہ بھارتی ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو جائے گی، چاہے پاکستان کے خلاف میچ کھیلا جائے یا نہیں۔خبر رساں اداروں کے...
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ’’شائننگ انڈیا‘‘ کے دعوؤں کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے جہاں روزانہ درجنوں افراد کے لاپتہ ہونے کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔ مودی حکومت کی ناقص حکمرانی اور ریاستی مشینری کی ناکامی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی خواتین اور بچوں کے لیے غیر محفوظ شہر بنتا جا...
انڈر 19 ورلڈکپ کا فائنل آج انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم کی نگاہیں ریکارڈ چھٹی ٹرافی حاصل کرنے پر مرکوز ہیں جبکہ انگلینڈ 1998 کے بعد اپنا پہلا یوتھ ورلڈ ٹائٹل جیتنے کی کوشش کرے گا۔ بھارت نے سیمی فائنل میں افغانستان کو 7 وکٹ سے زیر کرکے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان جموں و کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی منصفانہ جد وجہد میں ان کے ساتھ اپنی غیر متزلزل اور پختہ حمایت کا اعادہ کرتا ہے، بھارت کی مسلسل ہٹ دھرمی...
واشنگٹن (این این آئی) امریکی حکام کی تحقیقات میں بھارت میں بڑے پیمانے پر ہونے والے سائبر فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، جس میں بھارتی کال سینٹرز کے ملوث ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔امریکی جریدے کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں کروڑوں ڈالر کے مالی فراڈ کی تحقیقات کے دوران بھارت سے چلنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو(صباح نیوز)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ سے متعلق فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، حکومت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل کولمبو میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں سلمان علی آغا...
کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے، کشمیری کئی دہائیوں سے بھارتی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں، محمد شریف چنگوانی
یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جمعیت اہلحدیث ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر کے نہ صرف عالمی قوانین بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بھی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس...
نریندر مودی نے کہا کہ کانگریس عوام کو مسئلہ سمجھتی ہے کیونکہ اندراگاندھی نے ایک دفعہ ایران کے دورے میں تقریر کرتے ہوئے اپنے والد نہرو جی سے گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ کسی نے میرے والد سے پوچھا کہ ان کو کتنے مسائل کا سامنا ہے تو انہوں نے جواب دیا...
نیو دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے احتجاج اور واک آؤٹ کے دوران تقریر میں کہا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی صحت کا راز کیا ہے تو میں نے کہا کہ روزانہ دو کلو گالیاں کھاتا ہوں جو پچھلے 25 سال سے مجھے مسلسل دی جا...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکسگان سے میچ ہو یا نہ ہم کولمبو جائیں گے۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ممبئی میں میڈیا کو بریفنگ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وریا کمار یادیو...
سابق بھارتی کھلاڑی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے جیتنے کی حیران کن پیشگوئی کی ہے، جن کا بیان وائرل ہورہا ہے۔ سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کے امکانات کو روشن قرار دیا۔ ایشون نے کہا ہے کہ ان...
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد میں کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور پاکستان کی بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے لیے لازوال سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نہ صرف شہدا کے عزم...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نےکہافیلڈمارشل کی قیادت میں بھارت کودی گئی شکست انکی نسلیں نہیں بھولیں گی،بھارت جس زبان میں بات کرےگااسی زبان میں کبھی نہ بھولنے والا جواب ملےگا،ذلت آمیز شکست کے بعدبھارت پراکسیزکےذریعےدہشتگردی تیزکرارہاہے،بھارت کے جارحانہ،توسیع پسندانہ عزائم، ناپاک سازشیں ترک کرنےتک امن نہیں ہوسکتا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی کےخصوصی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈی چوک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں اور بھارتی مظالم کے باوجود کشمیری عوام کے جذبہ حریت میں کوئی کمی نہیں...
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے کہا ہے کہ پانچ فروری یومِ یکجہتی کشمیر اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے کی علامت ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مذہبی، ثقافتی اور سماجی بنیادوں پر قائم ہے، اہلِ...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات پر اسے جوابدہ ٹھہرائے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے اور کشمیریوں کوحقِ خود ارادیت دلانے کے لیے فیصلہ کُن اقدامات کرے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع...
قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ بنگلادیشی ہمارے بھائی ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل کولمبو میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں سلمان علی آغا نے کہا کہ ہم پاکستان کے لیے بنگلادیش کی حمایت کے شکر گزار ہیں، یہ بدقسمتی کی...
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان اور انکے سرپرستوں کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن رد الفتنہ بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کیلئے واضح پیغام ہے، بی ایل اے ایک فتنہ ہے جو معصوم شہریوں اور مزدوروں کو نشانہ بناتا ہے۔ سرفرازبگٹی نے کہا کہ یہ فتنہ بھارت کی ایماء...
کشمیر بنے گا پاکستان، بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیا جائے گا: وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز مظفرآباد: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیا جائے گا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل کولمبو میں کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اہم بیانات دیے اور اپنی ٹیم کی تیاریوں اور حکومتی فیصلوں کے حوالے سے وضاحت پیش کی۔کپتانوں کی پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے...
ویب ڈیسک :وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے...
مظفرآباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سمیت قومی قیادت نے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری صدرِ...
آپریشن ردّ الفتنہ-1: بلوچستان میں دہشتگرد نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ، 216 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز اور شہریوں کی قربانیوں کو سلام
پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں نے بلوچستان میں کامیابی کے ساتھ آپریشن ردّ الفتنہ-1 مکمل کیا، جس کے تحت بھارتی معاونت یافتہ دہشتگرد عناصر کے خلاف ہدف شدہ، تیز اور انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں کی گئیں۔ یہ دہشتگرد معصوم شہریوں، خاص طور پر خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر بلوچستان میں امن و...
اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ سات دہائیوں سے بھارتی سفاکیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے کشمیریوں کو سلام پیش کرتے ہیں، بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جیل بنا دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ...
مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جیل بنادیا ہے۔یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری پیغام میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت لہو بن کر دوڑتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جانوں کا...
امریکی حکام کی تحقیقات میں بھارت میں بڑے پیمانے پر ہونے والے سائبر فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، جس میں بھارتی کال سینٹرز کے ملوث ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں کروڑوں ڈالر کے مالی فراڈ کی تحقیقات کے دوران بھارت سے چلنے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی قیادت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور دیگر قومی رہنماؤں...
پاکستان اور جموں وکشمیر کے اٹوٹ رشتے کی تجدید، دنیا کشمیریوں کی پکار سنے گی پاکستان اور آزاد کشمیر میںجوش و خروش سے جلسے ، جلوسوں ، ریلیوں کا انعقادکیا جائیگا پاکستان، آزاد جموں وکشمیر اور دنیا بھر میںآج یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا جسکا مقصد بھارتی ظلم ستم کا...