2026-07-24@14:56:44 GMT
تلاش کی گنتی: 12651

«بھارتی تحقیق»:

    بھارت کی نامور باکسر اور عالمی سطح پر پہچانی جانے والی کھلاڑی مریم کوم نے اپنی ذاتی زندگی کے سب سے مشکل دور پر خاموشی توڑ دی ہے۔ اس مشکل مرحلے میں تکلیف دہ طلاق، دیوالیہ ہونے کے قریب مالی حالات اور اندرونی طور پر خاموش جذباتی ٹوٹ پھوٹ شامل تھی۔ بین الاقوامی باکسنگ میں...
    نئی دہلی/واشنگٹن (نیوز ڈیسک) بھارت کی خارجہ اور تجارتی پالیسی ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہے، جہاں امریکی ٹیرف اور تجارتی معاہدے کی ناکامی نے بھارتی معیشت کو مزید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ مبصرین کے مطابق دکھاوے، جھوٹ اور تکبر پر مبنی مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کے...
    ڈھاکا: بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تعلقات میں حالیہ دنوں کے دوران واضح تناؤ سامنے آیا ہے، جس کے بعد بنگلہ دیش نے سیکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے بھارت کے خلاف متعدد سفارتی اور انتظامی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش نے بھارت میں اپنے تین...
    امریکی وزیرِ تجارت ہاورڈ لٹ نک نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ ناکام ہونے کی بنیادی وجہ بھارتی قیادت کی ہٹ دھرمی رہی۔ ان کے مطابق مذاکرات کے دوران سنجیدگی کا فقدان دیکھا گیا، جس کے باعث پیش رفت ممکن نہ ہو سکی۔ امریکی وزیرِ تجارت نے یہ بھی انکشاف کیا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-22 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 جنوری 2026 کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے...
    بھارت اور پاکستان کے پنجاب خطے کے درمیان محبت، ثقافتی قربت اور باہمی احترام کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ اس بات کا اظہار آئے دن دونوں ممالک کی معروف شخصیات اپنے تجربات کے ذریعے کرتی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں نامور بھارتی مصنفہ اور سینئر صحافی شیبا اسلم فہمی نے اپنے پوڈکاسٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)علاقائی تنازعات اور معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت سفارتی کمزوریوں کے باعث لابنگ فرمز پر انحصار کرنے لگا۔امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس اور دی انڈین ایکسپریس نے بھارت کی جانب سے امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کو بے نقاب کردیا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس کے مطابق...
    بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ایک دلخراش ٹریفک حادثے میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جمعے کے روز ضلع سرمور میں پیش آیا، جہاں کپوی سے...
    برطانوی پولیس نے ایک بھارتی طالبعلم کو گرفتار کیا ہے جو نابالغ لڑکیوں کو آن لائن ہراساں کرنے میں ملوث تھا۔ ایک اور بھارتی طالبعلم برطانیہ میں نابالغ لڑکیوں کو غلیظ ٹیکسٹ کرنے اور ہراساں کرنے کے جرم پر گرفتار! بھارتی جنسی درندوں سے دنیا کی کوئی عورت محفوظ نہیں pic.twitter.com/e1b7tUhwpi — Ch Mudasir ????????...
    علاقائی تنازعات اور معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت نے سفارتی کمزوریوں کے تدارک کے لیے لابنگ فرموں پر انحصار شروع کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں: امریکا نے بھارت کی قیادت میں قائم انٹرنیشنل سولر الائنس سے علیحدگی اختیار کرلی، مودی سرکار کو بڑا دھچکا امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس اور بھارتی جریدے دی انڈین...
    امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس )امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست کا سامنا ہے۔امریکی تحقیقاتی اداریکی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ...
    ریاض احمدچودھری 2025ء کا سال بھارتی خارجہ پالیسی کے لیے شدید مشکلات، ناکامیوں اور عالمی سطح پر سفارتی سبکیوں کی علامت بن کر سامنے آیا ہے۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے سال کے اختتام پر شائع ہونے والے تجزیے میں اعتراف کیا ہے کہ نریندر مودی حکومت سے وابستہ وہ توقعات، جنہیں عالمی قیادت، علاقائی...
    راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جاری مہم کے دوران اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائیاں 8 جنوری 2026 کو صوبے کے مختلف حساس علاقوں...
    لاہور: بھارتی خاتون سربجیت کور(نور فاطمہ) کا دارالامان لاہور میں طبی معائنہ کیا گیا اور اسے صحت مند قرار دیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں سربجیت کور کی بے دخلی سے متعلق دائر درخواست کے معاملے پر پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے تاحال سربجیت کور کو واہگہ...
    ریاست منی پور میں مرکز ی حکومت سے دوری خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ حال ہی میں دی اکانومسٹ نے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ منی پور میں تین سال بعد بھی امن بحال نہ ہو سکا- رپورٹ میں بتایا گیا کہ بی جے پی حکومت کے غیر سنجیدہ رویے نے منی...
    کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی جنگی جنون، اسرائیلی ٹیکنالوجی پر مبنی مقامی ساختہ PULS راکٹ سسٹم حاصل کر لیا۔ 300کلومیٹر تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت،بھارتی فوج اور نِبے کے درمیان 100ارب روپے کا معاہدہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے اپنی طویل فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت کو مضبوط...
    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک Pakistani soldiers patrol at Labach area, in the earthquake-devastated district of Awaran on September 26, 2013. Tens of thousands of survivors of Pakistan's earthquake waited for help in soaring temperatures on September 26 as the death toll rose to nearly 350...
    10 جنوری 2018  کو ہونے والا سانحہ کٹھوعہ تاریخ کا ناقابلِ فراموش واقعہ ہے۔ سانحہ کٹھوعہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کیساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک اور خواتین کی عصمت دری کا دکھ بھرا سانحہ ہے۔ 10 جنوری 2018 کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ سے لاپتہ ہونے والی 8 سالہ بچی بانو کی لاش...
    ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جو سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث رہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج...
    راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 جنوری 2026 کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے...
    گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشتگرد خوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مجموعی طور پر 11 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کی جانے والی کارروائی کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کیا گیا، جب...
    واشنگٹن: دنیا بھر میں بھارتی اپنے ہی ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، جنہیں سخت قانونی چارہ جوئی کا بھی سامنا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا میں ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات پکڑی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سرچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) مودی کے دور میں دنیا بھر میں بھارتی اپنے ہی ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں جنہیں سخت قانونی چارہ جوئی کا بھی سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست انڈیانا میں پیش آیا، جہاں ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات پکڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-16 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زرعی یونیورسٹی کی طالبہ کو کلاس فیلو نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ طالبہ نے اپنے کلاس فیلو کے خلاف تھانہ شمس کالونی اسلام آباد میں زیادتی کا مقدمہ درج کرادیا۔ مقدمے میں طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزم محمد فیضان نے شادی کاجھانسہ دے کر متعدد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جب کھیل سیاست کا یرغمال بن جائے، جب اسپورٹس مین شپ کی جگہ تعصب لے لے، اور جب کرکٹ جیسے عالمی کھیل میں طاقت، غرور اور انتہا پسندی فیصلے کرنے لگے تو پھر یہ صرف ایک ٹورنامنٹ کا مسئلہ نہیں رہتا بلکہ یہ عالمی نظامِ کھیل کے اخلاقی دیوالیہ پن کی علامت بن...
    فائل فوٹو  پنجاب کے شہر سرگودھا میں 8 سالہ بچی سے 2 ملزمان نے مبینہ زیادتی  کی، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیاپولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گاؤں7 جنوبی میں پیش آیا ہے، متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں 2 نامزد ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر میں کہا گیا...
    ایلون مسک جو اپنی فیملی کو کم ہی دنیا کے سامنے متعارف کراتے ہیں، پہلی بار اپنے جرواں بچوں کو سامنے لے آئے تاہم چہرہ اب بھی مخفی رکھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیسلا اور ایکس کے مالک ایلون مسک کی جڑواں اولاد کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ تصویر ایکس (سابق ٹوئٹر)...
    اسلام آباد: زرعی یونیورسٹی کی طالبہ کو کلاس فیلو نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ طالبہ نے اپنے کلاس فیلو کے خلاف تھانہ شمس کالونی اسلام آباد میں زیادتی کا مقدمہ درج کرادیا۔ مقدمے میں طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزم محمد فیضان نے شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا...
    امریکا کے وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت اور امریکا کے درمیان مجوزہ تجارتی معاہدہ اس وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا کیونکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے معاہدہ حتمی شکل دینے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کال نہیں کی۔ یہ بھی پڑھیں: مودی کے اوساں خطا،...
    امریکہ (ویب ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے روسی تیل درآمد کرنے والے ملکوں پر 500 فیصد ٹیرف لگانے کے بل کی حمایت کے باعث بھارتی اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے دن بھی شدید مندی دیکھی گئی ۔ گزشتہ 4دنوں کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں...
    ہندوتوا انتہاپسندی میں مبتلا مودی کے غرور کو عالمی سطح پر سفارتی پسپائی نے مٹی میں ملا دیا ہے۔ بین الاقوامی تجزیہ نگاروں کی توثیق کے بعد بھارتی جرائد بھی بھارت میں مستقل خوف اور غیر یقینی کیفیت کا اعتراف کرنے لگے ہیں۔ بھارتی جریدہ دی پرنٹ نے امریکی دباؤ کے باعث بھارتی ریاست میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ایک بڑا دھچکا اس وقت لگا ہے جب اس کے اہم بیٹر تلک ورما نیوزی لینڈ کے خلاف جاری پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہو گئے ہیں، جبکہ باقی میچز اور ورلڈکپ میں ان کی شرکت...
    بھارتی کرکٹر تلک ورما نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ بی سی سی آئی کے مطابق تلک ورما نے بدھ کو راجکوٹ میں ٹیسٹیکولر سرجری کروائی ہے جس کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے...
    روس سے سستا تیل حاصل کرنے کی بھارتی پالیسی اب بھارت کے لیے ایک بڑے معاشی اور سفارتی بحران کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے، جہاں امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 500 فیصد تک ٹیرف عائد کیے جانے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ عالمی اور بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مودی حکومت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پابندیوں میں مزید توسیع کرتے ہوئے بھارت میں واقع اپنے تین مزید اہم سفارتی مشنز کے ویزا سیکشن عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بنگلادیش کی وزارتِ خارجہ نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نئی پابندیاں جمعرات سے نافذ ہو...
    بھارت میں شوٹنگ کے قومی کوچ کو ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کوچ انکوش بھردواج پر 17 سالہ نیشنل شوٹر نے ریپ کا الزام لگایا ہے۔ خاتون شوٹر نے فرید آباد کے ہوٹل میں ریپ کا الزام لگایا۔ خاتون شوٹر نے دہلی میں ہونے والے شوٹنگ ایونٹ...
    مودی کی روس سے قربت سفارتی شکست میں تبدیل ہوگئی ہے کیونکہ امریکا نے 500 فیصد تک ٹیرف  بڑھانے کا شکنجہ تیار کرلیا ہے۔ سستے تیل کے لالچ نے بھارتی معیشت کو عالمی پابندیوں کے دہانے  پرپہنچا دیا۔ بھارتی جریدے انڈیا ٹوڈے کے مطابق گزشتہ سال ٹرمپ نے بھارتی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا...
    اسلام آباد (این این آئی+ خبر نگار خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ شواہد سے ظاہر ہوا مئی تنازع میں جنگ بندی کیلئے بھارت نے تیسرے ملک سے مداخلت کروائی، بھارت کا دہشتگردی پر من گھڑت بیانیہ اور پاکستان کے خلاف جارحیت حقائق کو نہیں چھپا سکتے، بھارت خطے میں...
    ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے باعث بھارتی شہریوں پر ویزا پابندیاں سخت کر دی ہیں، جس سے نئی دہلی کے غاصبانہ رویے کو کھلا جواب دیا گیا ہے۔ ڈھاکہ کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ سکیورٹی خطرات کی وجہ سے بھارت میں قائم بنگلادیشی سفارتی مشنز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کویت (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ شواہد کی بنیاد پر عدالت اس نتیجے پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت خطے اور عالمی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے اور دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے اسے اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے...