2026-07-24@14:56:43 GMT
تلاش کی گنتی: 12651
«بھارتی تحقیق»:
خطے میں بھارت کا علاقائی اثر و رسوخ کمزور ہونے لگا ہے اور اس کے ہمسایہ ممالک بتدریج نئی سفارتی سمت اختیار کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی مبصرین کے مطابق بھارت کی سخت گیر اور انتہاپسند پالیسیوں کے باعث اسے عالمی اور علاقائی سطح پر سفارتی تنہائی کا سامنا ہے۔ جنوبی ایشیا میں بھارت...
امریکی جریدے فارن افیئرز نے اپنے تازہ تجزیے میں کہا ہے کہ بھارت کا خود کو امریکا کا ایک مضبوط ’’اسٹریٹجک ستون‘‘ قرار دینے کا دعویٰ حالیہ واقعات کے بعد کمزور پڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ جریدے کے مطابق مئی 2025 کی پاک بھارت جنگ کے بعد واشنگٹن اور نئی دہلی کے تعلقات اپنی تاریخ...
منی پور کی کُکی برادری کی ایک 20 سالہ خاتون، جو 2 سال قبل نسلی جھڑپوں کے دوران اغوا اور اجتماعی زیادتی کا شکار ہوئی تھی، شدید صدمے اور جسمانی زخمیوں کے باعث جاں بحق ہو گئی، جس نے خاندان اور کمیونٹی میں گہرا غم پیدا کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت میں ریپ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی :ایران کی اسٹریٹجک اہمیت کی حامل چابہار بندرگاہ سے بھارت کی عملی علیحدگی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ہی ملک میں شدید سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے اس معاملے پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) خطے میں نام نہاد بالادستی قائم کرنے کا بھارتی منصوبہ بری طرح ناکامی سے دوچار ہو چکا ہے، جبکہ انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باعث بھارت عالمی اور علاقائی سطح پر شدید سفارتی تنہائی کا شکار نظر آتا ہے۔ مبصرین کے مطابق جنوبی ایشیا میں بھارت کا سیاسی و سفارتی اثر و رسوخ...
بنگلادیشی کپتان کے بھارتی کپتان سے ہاتھ نہ ملانے کے معاملے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے وضاحت سامنے آ ئی ہے جس میں اس واقعے کی وجہ بیان کی گئی۔ یہ واقعہ انڈر 19 آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران ٹاس کے موقع پر پیش آیا جب بنگلادیش کے قائم مقام کپتان...
کینیڈا کی تاریخ کی سب سے بڑی سونے کی ڈکیتی کے مقدمے میں پولیس نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر لیا جبکہ مرکزی ملزم کے بھارتی پنجاب میں موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ واردات 17 اپریل 2023 کو ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ کے کارگو سیکشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سے عبرتناک شکست کے باوجود جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے 100 سے زائد فرانسیسی ساختہ لڑاکا طیارے رافیل خریدنے کی تیاری کر لی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے فرانسیسی ساختہ 114 رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری اور ان کی مشترکہ تیاری کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔اعلیٰ بھارتی حکام...
بھارت نے آئی سی سی ایونٹ کو بھی داغدار کردیا، انڈر19 ورلڈکپ میں بھارتی کپتان نے بنگلادیشی کپتان سے ہاتھ نہ ملایا
بھارت نے آئی سی سی ایونٹ کو بھی داغدار کردیا، انڈر19 ورلڈکپ میں بھارتی کپتان نے بنگلادیشی کپتان سے ہاتھ نہ ملایا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس )بھارت کا کرکٹ کو سیاست زدہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور انڈر19 ورلڈ کپ میں بھی بھارتی کپتان نے...
مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہا کہ اب یہ سننا کہ بھارت نے امریکی دباؤ کے پہلے اشارے پر چابہار سے غیر رسمی طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے، یہ اس حکومت کی خارجہ پالیسی میں ایک نئی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ان اطلاعات کے بعد کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر پاکستان کا اصولی اور قانونی مؤقف ایک بار پھر عالمی سطح پر درست ثابت ہو گیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق معروف امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے کھل کر پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے بھارت کی آبی پالیسیوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں بھی کھیل کے جذبے پر تلخی حاوی نظر آئی، جہاں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران اسپورٹس مین اسپرٹ پر سوالات اٹھنے لگے۔ہفتے کے روز ہونے والے اس مقابلے میں ٹاس کے موقع پر دونوں ٹیموں کے درمیان سرد مہری کھل کر...
بھارت نے آئی سی سی ایونٹ کو بھی داغدار کردیا، انڈر19 ورلڈکپ میں بھارتی کپتان نے بنگلادیشی کپتان نے ہاتھ نہ ملایا
بھارت کا کرکٹ کو سیاست زدہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور انڈر19 ورلڈ کپ میں بھی بھارتی کپتان نے ٹاس کے وقت بنگلا دیشی کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا۔آئی سی سی انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں ٹاس کے موقع پر دونوں کپتانوں نے ہینڈ شیک نہیں کیا اور آئی سی سی...
فائل فوٹو سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے نے پاکستانی مؤقف کی بھرپور حمایت کردی۔دی نیشنل انٹرسٹ میں شائع ہونے والی خبر میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہو گا۔ بھارت کا دُلہستی اسٹیج ٹو منصوبہ...
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے نے پاکستانی مؤقف کی بھرپور حمایت کر دی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد جنوبی ایشیا میں پانی کی سیاست نے نیا رخ اختیار کر لیا، سندھ طاس...
انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی بھارت کا کھیل سےکھلواڑ، ٹاس کے بعد بھارتی کپتان نے بنگلا دیشی کپتان عزیز الحکیم سے ہاتھ نہیں ملایا۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2026 میں ہفتے کے روز بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے تعلقات کی تلخی میدان میں بھی نمایاں نظر آئی...
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے ایک میچ کے دوران بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان موجود تناؤ اس وقت نمایاں ہو گیا جب دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹاس کے موقع پر روایتی مصافحہ نہیں کیا، جسے دونوں کرکٹ بورڈز کے تعلقات میں حالیہ کشیدگی سے جوڑا جا رہا ہے۔ بھارت اور بنگلہ...
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد جنوبی ایشیا میں پانی کی سیاست نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی معطلی علاقائی کشیدگی بڑھائے گی۔ بھارت کا دُلہستی اسٹیج۔II منصوبہ سندھ طاس معاہدے کے خلاف قدم ہے۔ بھارت پانی کو اسٹریٹجک ہتھیار...
بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وینیوز کے معاملے پر بنگلادیش کا دورہ کرنے والے آئی سی سی وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی کے دو رکنی وفد نے ورلڈکپ کے وینیوز کے معاملے...
پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مساجد اور ان کی انتظامی کمیٹیوں کی پروفائلنگ کی مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی آزادیوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ عمل مسلم آبادی کو خوفزدہ کرنے کی منظم کوشش ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان...
سندھ ہائیکورٹ نے بھانجی سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت پولیس فائل نہ ہونے کے باعث ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں بھانجی سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت ہوئی، ملزم کے وکیل نے زیادتی کا شکار بچی کی والدہ کو عدالت بلا لیا۔ اجازت کے بغیر خاتون کو...
—فائل فوٹو پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مساجد اور انتظامی کمیٹیوں کی پروفائلنگ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مساجد اور مذہبی امور میں مداخلت مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہے، اماموں اور مذہبی شخصیات کا ذاتی ڈیٹا اکٹھا کرنا منظم ہراسانی کے...
بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وینیوز کے معاملے پر بنگلادیش کا دورہ کرنے والے آئی سی سی وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کے دو رکنی وفد نے ورلڈکپ کے وینیوز کے معاملے پر بنگلادیش کا دورہ کرنا تھا۔...
لاہور (ویب ڈیسک) ملکہ ترنم نور جہاں کا 53 برس قبل گایا پنجابی نغمہ پرانی نسل سے تنگ بھارتی جین زی کے دلوں کی دھڑکن بن گیا۔ آج کل جب آپ انسٹاگرام سکرول کرتے ہیں تو اچانک ایک ایسی آواز آپ کو روک دیتی ہے جس میں درد، مٹھاس اور ایک عجیب سی کسک ہے،...
50 فیصد ٹیرف نے بھارت کی ریگولیٹڈ معیشت کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا بینکاری نظام ،لیبراصلاحات میں عدم دلچسپی بھارت کی بڑی ناکامیوں میں شامل معروف عالمی اخبار نے مودی حکومت کی معاشی اصلاحات پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے بھارتی معیشت کے لئے خطرہ قرار دے دیا ہے ۔اخباروال اسٹریٹ جرنل کے مطابق...
بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے خوشی مکھرجی کے خلاف ہتکِ عزت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو اعزاز کے طور پر دیے گئے گولڈ پلیٹڈ چاندی کے تمغے جعلی نکلے۔ لیبارٹری میں کروائی گئی جانچ میں انکشاف ہوا کہ یہ تمغے تقریباً مکمل طور پر تانبے کے بنے تھے جن میں چاندی کی مقدار محض 0.23 فیصد تھی۔ بھارتی...
بھارتی شہر بالاسور میں 35 سالہ مسلمان کو جنونی انتہا پسند ہندوؤں کے بے لگام ہجوم نے لرزہ خیز انداز میں قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالاسور میں مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو معمولی بات پر تلخ کلامی کے بعد بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا...
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی کی کٹھ پتلی بھارتی عدالت نےحریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عدالت نے سربراہ دختران ملت آسیہ اندرابی کو سیاسی مقدمے میں مجرم قراردیا، ان کے علاوہ حریت رہنما فہمیدہ صوفی اورناہیدہ نسرین کوبھی مجرم قرار دیا گیا ہے۔ جھوٹے مقدمے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت کی جانب سے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے عملی دستبرداری بھارت کی ایران کے ساتھ تعلقات کی اصلیت سامنے لے آئی ہے ۔ امریکی دباؤ کے تحت ایران سے طے شدہ معاہدے کو ترک کرنا بھارت کی دوغلی اور موقع پرستانہ پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے۔ رپورٹس کے مطابق...
آئی ایس پی آر کے مطابق 15 جنوری 2026 کو بلوچستان کے ضلع خاران میں قریباً 15 سے 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے متعدد دہشتگردانہ کارروائیاں کیں۔ دہشتگردوں نے سٹی پولیس اسٹیشن، نیشنل بینک آف پاکستان اور حبیب بینک لمیٹڈ پر حملے کیے، جن کے دوران بینکوں سے 34 لاکھ روپے لوٹے گئے۔ مزید...
پاکستان اور بھارت کی دوبارہ جنگ، ایران خانہ جنگی میں کون سے طاقتیں ملوث؟ڈونلڈ ٹرمپ کو روکنے والا کون؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اسرائیل امریکا ایران بڑی طاقتیں بھارت پاکستان جنگ عرب ممالک
شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) فیصل آباد روڈ کی آبادی آرئیانوالہ روڈ پر عطائی کی دوائی سے دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہوئی ہے جاں بحق ہونے والے دونوں بچے بہن بھائی تھے۔ موضع مڑھ بھنگواں کا رہائشی جاوید نامی شخص اپنے تین بچوں کی دوائی لینے گیا جہاں عطائی...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) صوبہ خیبر پی کے میں 13 اور 14 جنوری 2026ءکو دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026ءکا انعقاد آئی سی سی سمیت تمام شریک ممالک کیلئے درد سر بن گیا ہے۔ پاکستان ٹیم ہائبرڈ ماڈل معاہدے کے تحت پہلے ہی اپنے تمام میچز بھارت کے بجائے سری لنکا میں کھیلے گی۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے بھی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے بھارت جا کر...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کے موقف پر کاربند ہے۔ پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے الزامات سیاسی مقاصد کے لیے گھڑی گئی...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی کوسٹ گارڈ نے 9 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کر لئے۔ انچارج کوسٹل میڈیا سنٹر کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کا تعلق ابراہیم حیدری سے ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان میں دو مختلف حادثات کے دوران دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ضلع لورالائی کے علاقے میختر میں سیہنڑ پل کے قریب سانڈہ موڑ پر تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ ریسکیو اور پولیس ذرائع کے مطابق یہ...
مقبوضہ کشمیر: بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے حریت پسند قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بھارتی عدالت نے معروف حریت پسند خاتون رہنما...
بحیرہ عرب میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی بھارتی کوسٹ گارڈ نے قبضے میں لے لی، جس کے نتیجے میں 9 ماہی گیر گرفتار ہو گئے۔ کشتی میں ماہی گیری کا سامان اور تقریباً 500 کلوگرام مچھلی برآمد ہوئی، تاہم کوئی غیر قانونی یا مشکوک چیز نہیں ملی۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت کی جیلوں سے رہائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک بار پھر بھارت کے ویزوں کے معاملے پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے انگلش ٹیم کے کھلاڑی عادل رشید اور ریحان احمد تاحال بھارتی ویزوں کے منتظر ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی حریت پسند قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی عدالت نے معروف حریت پسند خاتون رہنما آسیہ اندرابی کو ایک سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔اسی مقدمے میں حریت رہنماؤں فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو بھی قصوروار ٹھہرایا...
بھارت میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو اعزاز کے طور پر دیے گئے گولڈ پلیٹڈ چاندی کے تمغے جعلی نکلے۔ لیبارٹری میں کروائی گئی جانچ میں انکشاف ہوا کہ یہ تمغے تقریباً مکمل طور پر تانبے کے بنے تھے جن میں چاندی کی مقدار محض 0.23 فیصد تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تمغے ویسٹ...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں مودی مسلسل جرمن چانسلر اولاف شولز کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن چانسلر احتیاط کے ساتھ دوری برقرار رکھتے ہیں۔ ویڈیو میں...
بحیرہ عرب میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو بھارتی کوسٹ گارڈ نے قبضہ میں لے کر 9 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔کشتی میں تقریباً 500 کلوگرام مچھلی اور ماہی گیری کا سامان برآمد ہوا جسے بھارتی حکام نے قبضے میں لے لیا۔انچارج کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کا تعلق ابراہیم...