2026-07-24@14:56:44 GMT
تلاش کی گنتی: 12651
«بھارتی تحقیق»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-29 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کے حالیہ بیان نے خطے میں سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے دلوں میں تاریخ کا بدلہ لینے کی آگ ہونی چاہیے اور مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کو معمول بنانا ضروری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-13 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی آرمی چیف جنرل اْپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس تمام سیٹلائٹ معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور یونٹ کہاں ہے؟ نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران بھارتی آرمی چیف اْپندر دویدی نے گیدڑ بھبھکیاں دیتے...
لندن: خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے اور یورپ کے کوآرڈی نیٹر سرگرم خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرات لاحق ہونے کی وارننگ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی فائیو نے دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس نے مسٹر پما کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے...
بھارتی آرمی چیف جنرل اپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن ’سندور‘ کے دوران پاکستان کو بھارتی افواج کی نقل و حرکت سے متعلق مکمل سیٹلائٹ معلومات حاصل تھیں۔ نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات عائد کیے، تاہم اسی دوران...
بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ تجارت، اہم معدنیات، توانائی، دفاع اور جوہری تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مودی کی کس غلطی کی وجہ سے بھارت امریکا معاہدہ کھٹائی میں پڑا، امریکی وزیر تجارت نے بتادیا...
وفاقی وزیر داخلہ , وزیر اعظم اور صدر مملکت کا بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین
سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف زرداری نے بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قلات میں بھارتی سپانسرڈدہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کرتے...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں...
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
بھارت کے بیٹنگ کوچ سِتانشو کوٹک کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی اور روہت شرما ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر سمیت ٹیم منیجمنٹ کے ساتھ ایک صف میں کھڑے ہیں۔ ستانشو کوٹک نے بتایا کہ جتنا تجربہ ان دونوں کے پاس موجود ہے وہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ بہت سے آئیڈیا شیئر کر سکتے ہیں اور...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل ویزا کے سنگین مسائل سامنے آ گئے ہیں، جہاں پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو بھارت کے ویزے جاری نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی ٹیم میں شامل چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے بھارتی ویزے مسترد کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر کی وادی شکسگام سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکسگام چین کا علاقہ ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق پیر کو پریس کانفرنس کے دوران جب پریس ٹرسٹ آف انڈیا نے شکسگام وادی میں چین کے انفرااسٹرکچر منصوبوں پر بھارتی تنقید سے متعلق...
بھارتی حکومت نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے امریکا کے چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزے مسترد کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جن کھلاڑیوں کو بھارتی حکومت نے ویزا مسترد کیے ان میں پاکستانی نژاد علی خان، شایان جہانگیر، محمد محسن اور احسان عادل کو بھارتی حکومت نے ویزے جاری نہیں کیے۔ مزید پڑھیں ...
واشک میں عوام سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل راحت نسیم نے کہا کہ دشمن عناصر عوام کو بہتر زندگی سے محروم اور علاقے کے امن کو عدم استحکام کا شکار بنانا چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کور کمانڈر 12 کور (بلوچستان) لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے کہا ہے کہ بھارتی ایماء پر دہشت گرد بلوچستان کے...
بھارت نے امریکا کی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کی ویزے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ امریکی فاسٹ بولر علی خان نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں بروسٹ کھاتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ بھارتی ویزے کی درخواست مسترد کری گئی جس کے باعث امریکی ٹیم کی تیاریوں...
بھارت کی مسلمان اداکارہ بھی ایران کی موجودہ صورتحال پر بول اٹھیں، خواتین کے نام اہم پیغام بھی جاری کردیا۔ سلمان بھارتی اداکارہ حنا خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایران کی صورتحال سے متعلق ایک پوسٹ کی۔ اپنی پوسٹ میں حنا خان کا کہنا تھا کہ کئی دہائیوں سے مسلسل بے حرمتی،...
بھارت میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ویمنز پریمیئر لیگ کا میچ شائقین کے بغیر کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوی ممبئی میں رواں ہفتے بلدیاتی کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر پولنگ والے دن ویمنز پریمیئر لیگ کا میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا۔ 15 جنوری کو نوی ممبئی میں...
بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت سے پردہ اٹھادیا۔ تاپسی پنو نے حالیہ انٹرویو میں فلم انڈسٹری کے پسِ پردہ نظام پر کھل کر بات کی اور پبلک ریلیشنز (پی آر) کے بڑھتے ہوئے کردار پر تشویش کا اظہار کیا۔ 38 سالہ اداکارہ نے انٹرویو میں بتایا کہ گزشتہ چند برسوں...
افغانستان میں طالبان حکومت نے پہلی مرتبہ بھارت میں اپنا اعلیٰ سفارتی نمائندہ مقرر کر دیا ہے۔ طالبان کی جانب سے نور احمد نور کو نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا ناظم الامور (Charge d’Affaires) مقرر کیا گیا ہے، جو 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت میں تعینات ہونے...
بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ایک جنگلی ہاتھی کے حملوں میں 9 روز کے دوران 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ ہلاکتیں یکم سے 9 جنوری کے درمیان ہوئیں تاہم اب تک ہاتھی کو قابو نہیں کیا جاسکا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علاقے میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین نے کشمیر میں واقع شکسگام ویلی پر بھارت کے دعوے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ علاقہ چین کی سرزمین کا حصہ ہے اور بیجنگ کو وہاں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماو نِنگ...
بیجنگ: چین نے کشمیر میں واقع شکسگام ویلی پر بھارت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ علاقہ چین کا حصہ ہے اور بیجنگ کو وہاں ترقیاتی منصوبے بنانے کا پورا حق حاصل ہے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماو نِنگ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ شکسگام ویلی چین...
15 اگست 2021 جب افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہوئی تو بھارت نے ابتدائی طور پر اس حکومت کے ساتھ تعلقات میں قدرے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا لیکن پھر جولائی 2022 بھارت نے کابل میں مختصر عملے کے ساتھ اپنا سفارتخانہ کھولا جسے اُنہوں نے ٹیکنیکل ٹیم کا نام دیا جس کا کام افغانستان کے...
کینیڈین حکام نے 2023 میں ٹورنٹو کے ایک ہوائی اڈے پر ہونے والی سونے کی بڑی ڈکیتی کے سلسلے میں سمرن پریت پنسر کی حوالگی کے لیے بھارتی حکام سے رابطہ کیا ہے۔ مذکورہ ڈکیتی کی واردات میں 20 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے سونے کے بسکٹ چرائے گئے تھے۔ یہ بھی پڑھین: کینیڈا کی...
کوئٹہ(ویب ڈیسک) کور کمانڈر کوئٹہ نے کہا ہے کہ بھارتی ایما پر دہشت گرد بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنا کر سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلوچستان کے علاقہ بسیمہ کے مقامی افراد سے کور کمانڈر کوئٹہ نے ملاقات کی، کور کمانڈر تاجروں، اساتذہ، معززین اور نوجوانوں سمیت مقامی سٹیک ہولڈرز سے...
نئی دہلی / سڈنی: بھارت میں جعلی تعلیمی اسناد کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد آسٹریلیا نے بھارتی طلبہ کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا جانچ کے عمل کو مزید سخت کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے بھارت کو طلبہ ویزا فریم ورک کے تحت ’ہائیسٹ رسک کیٹیگری‘ میں شامل کر لیا ہے۔ بھارتی...
بھارتی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی نیوی کے سابق اہلکار کمانڈر پورنیندو تیواری کو قطر میں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قطر میں بھارتی بحریہ کے ریٹائرڈ افسر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے، پورنیندو تیواری کو اس قبل 7 دیگر ریٹائر نیول افسران کے ہمراہ اگست...
افغانستان کی طالبان حکومت نے 2021 میں اقتدار میں واپس آنے کے بعد بھارت میں اپنا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق نور احمد نور نے بھارت میں بطور ناظم الامور ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طالبان کی وزارتِ خارجہ کے سینئر عہدیدار مفتی نور احمد...
بھارت نے جمعے کے روز مقبوضہ کشمیر کی وادی شکسگام میں چین کی جانب سے جاری بنیادی ڈھانچے (انفراسٹرکچر) کے ترقیاتی منصوبوں پر سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ علاقہ بھارتی سرزمین کا حصہ ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کا حق...
ریاض احمدچودھری مودی سرکار کا اپنے مذموم ارادوں کے حصول کے لئے بنایا گیا جھوٹا بیانیہ بھارتی عوام نے رد کر دیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی عوام نے مودی کے جنگی جنون اور اس حوالہ سے ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا کہ "بہار میں الیکشن کے ایک اہم دور...
سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ سوفی شائن کے ساتھ اپنی باضابطہ منگنی کا اعلان کردیا۔ بھارتی سابق اوپننگ بلے باز شیکھر دھون نے اپنے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی منگنی کا باضابطہ اعلان کیا۔ سوفی شائن نے شیکھر دھون کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ اگر بھارتی اسٹیبلشمنٹ نے یاسین ملک کے خلاف کوئی اقدام کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے،یاسین ملک اور کشمیر تحریک کا نام آتے ہی بھارتی قیادت خوفزدہ ہو جاتی ہے۔رحمان آباد، راولپنڈی میں واقع تجارتی مراکز میں...
بھارت کا ایک راکٹ پیر کے روز لانچ کے فوراً بعد اپنے مقررہ راستے سے ہٹ گیا جس سے بھارتی خلائی ایجنسی اسرو کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت کا جنگی جنون: بڑھتا دفاعی بجٹ خطے میں عدم توازن کا باعث اس راکٹ میں 16 مختلف آلات اور تجربات شامل تھے...
بنگلہ دیش کا بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار، بھارت کا مالی نقصان پہنچانے کا نیا پلان تیار
بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کردیا ، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا یہ کشیدگی اب بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو مالی طور پر متاثر کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیاسی تناو اور...
نئی دہلی: بھارتی خلائی ادارے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) کو ایک بار پھر اس وقت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کا راکٹ PSLV-C62 لانچ کے تیسرے مرحلے میں ناکام ہو گیا، جس کے نتیجے میں 16 سیٹلائٹس خلا میں ضائع ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ناکامی راکٹ کے تیسرے...
سڈنی: آسٹریلیا نے بھارتی طلبہ کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین مزید سخت کرتے ہوئے بھارت کو نیپال، بنگلہ دیش اور بھوٹان کے ساتھ ’’سب سے زیادہ خطرے‘‘ (Highest Risk) کیٹیگری میں شامل کر دیا ہے۔ آسٹریلوی اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ معمول کے شیڈول سے ہٹ کر کیا گیا، جس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قطر میں سابق بھارتی بحریہ کے افسر کی دوبارہ گرفتاری نے ایک بار پھر بھارتی فوج کے کردار، پیشہ ورانہ ساکھ اور مودی حکومت کی سفارتی حکمتِ عملی کو عالمی سطح پر کڑی تنقید کی زد میں لا کھڑا کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے بعد خود بھارتی جریدے انڈین ایکسپریس نے بھی...
نئی دہلی / دوحہ: قطر میں سابق بھارتی بحریہ کے افسر کمانڈر پورنیندو تیواری کی دوبارہ گرفتاری کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد بھارتی فوج سے متعلق ایک پرانا اور حساس معاملہ ایک بار پھر عالمی سطح پر زیرِ بحث آ گیا ہے۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق بھارتی وزارتِ خارجہ نے...
معروف بھارتی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا تجزیہ کار دھرو راٹھی نے حال ہی میں ایک سوال کے جواب میں وضاحت پیش کی ہے جس میں ان سے آپریشن سندور کے بعد بنائی گئی ایک ویڈیو سے متعلق تحقیق پر سوال اٹھایا گیا تھا جس نے انہیں لاجواب کر دیا۔ ایک پاکستانی یوٹیوبر نے دھرو راٹھی...
قطر میں سابق بھارتی نیوی افسر کمانڈر پرنندو تیواری کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ (MEA) نے اس گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ وزارت کے مطابق یہ گرفتاری دسمبر 2025 میں ایک عدالتی فیصلے کے بعد عمل میں آئی۔ وزارتِ خارجہ کا مؤقف بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر...
کرکٹ میں بھارت کے سیاسی طرزِعمل اور اس پر آئی سی سی کی خاموشی کے خلاف قومی کرکٹرز نے شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی کرکٹ تنظیم سے فوری اور مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پی سی سی ایل ٹو کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے...
کئی بھارتی ریاستوں میں مطلوب ملزم رحمان ڈکیت کو گجرات کے علاقے سورت سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈٹیکشن آف کرائم برانچ نے بھوپال میں سرگرم خطرناک جرائم پیشہ گینگ کے سرغنہ عابد علی ایرانی المعروف راجو ایرانی یا رحمان ڈاکیت کو شہر سے گرفتار کر لیا۔ ملزم مدھیہ پردیش میں...
کرکٹ میں بھارت کے سیاسی رویہ پر آئی سی سی کی خاموشی پر قومی کرکٹرز برس پڑے، بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کی عالمی تنظیم اپنا کردار ادا کرے۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ پی سی سی ایل ٹو کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
سٹی 42 : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے ضلع خیبر میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کی ستائش کی گئی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی کے بہادر سپوتوں نے 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کرکے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ وزیرداخلہ محسن...
مشہور بھارتی گلوکار اور اداکار انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح پرشانت تمانگ اتوار کے روز نئی دہلی میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ پرشانت تمانگ کی عمر 43 برس تھی اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کی موت فالج کے باعث ہوئی۔ انکے اچانک انتقال پر موسیقی کی دنیا گہرے صدمے کا...
مقبوضہ جموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر کے قریب ایک مقامی نوجوان نے ایک کبوتر پکڑا، جس پر بھارت نے جاسوسی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق کبوتر کے پروں پر مہریں لگی ہوئی تھیں جبکہ دونوں پیروں میں لال اور پیلی رنگ کی انگوٹھیاں تھیں جن پر...
بھارت (ویب ڈیسک)جموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب ایک سرحدی گاؤں میں مشتبہ کبوتر پکڑے جانے کے بعد سیکیورٹی اداروں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ بھارتی پولیس کے مطابق یہ کبوتر ایک مقامی بچے نے پکڑا۔ جس کے بعد اسے تحویل میں لے کر تحقیقات کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سکیورٹی وجوہات کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں نہ کھیلنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دو روز قبل تفصیلی خط لکھا ہے اور اب آئی سی سی کے جواب کا انتظار کر رہا ہے۔بی سی...