2026-07-24@14:56:44 GMT
تلاش کی گنتی: 12651
«بھارتی تحقیق»:
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے حکومت کی منظوری کے بعد نیا نوٹم جاری کر دیا ہے، جس کے تحت بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود 24 فروری 2026ء تک بند رہے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے معروف بین الاقوامی امپائر کرس ٹیلر بدھ سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے چار روزہ میچ میں بطور آن فیلڈ امپائر فرائض انجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق 45 سالہ کرس ٹیلر، جو بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔ترجمان پی اے اے کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی کو...
ویب ڈیسک : پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی(پی اے اے) نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق بھارتی طیاروں پر پابندی کو 24 فروری کی صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا...
پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے نوٹم جاری کرتے ہوئے کہا کہ پابندی 24 فروری کی صبح 5 بجے تک برقرار رہے گی اور اس کا اطلاق بھارتی ملکیت، لیز یا آپریٹ کیے گئے طیاروں کے ساتھ فوجی پروازوں پر بھی...
معروف بھارتی کامیڈین ذاکر خان نے اپنے حالیہ شو کے دوران اعلان کیا ہے کہ وہ صحت کی وجہ سے کامیڈی سے طویل عرصے کے لیے وقفہ لے رہے ہیں اور یہ وقفہ ممکنہ طور پر 2030 تک جاری رہ سکتا ہے۔ حیدرآباد کے شو کے دوران ذاکر خان نے کہا کہ ’میں ایک طویل...
برطانیہ میں ایک بھارتی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مسافر سے ٹپ لینے کے لیے اسے گاڑی سے باہر نکلنے سے روک رہی ہیں۔ ویڈیو میں ایک بھارتی خاتون کو مسافر سے ٹپ کے معاملے پر بحث کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مسافر گاڑی...
بھارت نے بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی شدت پسند سرگرمیوں اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہاں تعینات بھارتی حکام کے اہلِ خانہ اور زیرِ کفالت افراد کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات سے چند ہفتے قبل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے...
اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹم جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے، بھارتی طیاروں پر یہ پابندی اب 24 فروری صبح 5...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-9 اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی۔ پاکستان ائرپورٹ اتھارٹی( پی اے اے) کے ترجمان سیف نے بتایا کہ پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بدستور بند رہے گی۔ پی اے اے کے مطابق بھارتی طیاروں پر...
بھارت کے مشہور کامیڈین ذاکر خان نے حیدرآباد میں اپنے کے شو کے دوران اعلان کیا ہے کہ وہ طویل رخصت پر جا رہے ہیں اور ممکنہ طور پر 2030 تک چھٹی کریں گے، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی جبکہ مداحوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ذاکر خان...
پاکستانی فضائی حدود24فروری تک بھارتی طیاروں کیلئے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا نوٹم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے)کے مطابق بھارتی...
سٹی 42: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رہے گی۔ ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی طیاروں پر پابندی کو 24 فروری صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا۔ جس کے بعد پاکستانی فضائی...
پاکستان نے اپنی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ مزید بڑھا دیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے ترجمان سیف نے تصدیق کی کہ پابندی بدستور برقرار رہے گی۔ پی اے اے کے مطابق بھارتی ایئرلائنز کے زیرِ ملکیت، آپریٹ یا لیز پر لیے گئے طیاروں کے ساتھ ساتھ...
علامتی فوٹو پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیاروں پر پاکستان کی فضائی حدود میں پابندی کو 24 فروری صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ بندش کا اطلاق بھارتی ایئر لائنز کی زیرِ ملکیت، آپریٹ یا لیز پر لیے گئے...
واشنگٹن ڈی سی میں قائم ادارے انڈیا ہیٹ لیب (IHL) نے اپنی سالانہ رپورٹ “Hate Speech Events in India: Report 2025” جاری کر دی ہے، جس میں بھارت میں مذہبی اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف منظم اور ریاستی سرپرستی میں ہونے والی نفرت انگیز تقاریر میں تشویشناک اضافے کا انکشاف کیا گیا ہے۔...
ریاض احمدچودھری فارن افیئرز کے مطابق مئی 2025 کی پاک بھارت جنگ کے بعد واشنگٹن اور نئی دہلی کے تعلقات اپنی تاریخ کے شدید ترین تناؤ سے گزر رہے ہیں، جنگ بندی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو پاکستان نے کھلے دل سے سراہا، جبکہ بھارت نے امریکی ثالثی کو مسترد کیا۔ جریدے...
سعید احمد:پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود 23 فروری 2026 تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی منظوری کے بعد نیا نوٹم (NOTAM) جاری...
معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور اکشے کھنہ کی فلم دھرندھر نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے اور ریکارڈ توڑ بزنس کیا ہے۔ آدتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم تاریخ رقم کر رہی ہے اور اب جلد ہی ڈیجیٹل اسٹریمنگ پر دستیاب ہوگی۔ انٹرٹینمنٹ بزنس ٹریکنگ پورٹل Sacnilk...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ایک روزہ سیریز میں شکست کے بعد لیجنڈری بلے باز سنیل گواسکر نے بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر سخت تنقید کی ہے۔میچ کے بعد سابق نیوزی لینڈ کرکٹر سائمن ڈول سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ بھارتی ٹیم کی شکست کی وجہ بیٹنگ...
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) اماراتی صدر کے دورہ بھارت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان مختصر دورے پر بھارت پہنچے جہاں ان کا استقبال وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا تھا، بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے کپتانوں نے بالآخر مصافحہ کر ہی لیا۔ ویمن فٹسال چیمپئن شپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی کپتان نے بھارتی کپتان کو اجرک پیش کی۔ پاکستانی کپتان کائنات بخاری نے میچ شروع ہونے سے قبل بھارتی کپتان جگنت حینزن کو اجرک پہنائی۔ میچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اندور(مانیٹرنگ ڈیسک) سڑکوں پر بھیک مانگنے والابھارتی بھکاری کروڑ پتی نکلا۔اندور کے سرافہ علاقے میں طویل عرصے سے بھیک مانگنے والا مانگی لال دراصل کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکلا ہے۔خواتین و بچوں کی ترقی کے محکمہ کی جانب سے چلائی جانے والی بھیک مٹاؤ مہم کے دوران جب مانگی لال کو ریسکیو...
تصویر بشکریہ، بھارتی میڈیا بھارتی اداکار اکشے کمار اور اُن کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ ایئرپورٹ سے گھر کےلیے واپس آتے ہوئے غیر معمولی حادثے کا شکار ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ پیر کی شام بیرون ملک سے ممبئی واپس آرہے تھے کہ اُن کی کار اور سیکیورٹی گاڑی غیر متوقع...
بھارتی ’جین زی‘ کے سوشل میڈیا ٹائم لائن پر آج کل پاکستان کی لیجنڈری گلوکاری میڈم نور جہاں کا گیت ’سانوں نہر والے پل تے بلا کے‘ ٹرینڈ کررہا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ موسیقی کسی سرحد کی محتاج نہیں ہوتی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آج کل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اندور: سڑکوں پر بھیک مانگنے والابھارتی بھکاری کروڑ پتی نکلا۔اندور کے سرافہ علاقے میں طویل عرصے سے بھیک مانگنے والا مانگی لال دراصل کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکلا ہے۔خواتین و بچوں کی ترقی کے محکمہ کی جانب سے چلائی جانے والی بھیک مٹائو مہم کے دوران جب مانگی لال کو ریسکیو کیا...
ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے سوشل میڈیا سے عارضی کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔ بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنے انسٹاگرام پر اسٹوی پوسٹ کی جس میں انہوں نے تحریر کیا کہ میں اس وقت اپنی ذمہ داریوں، رشتوں،کام اور ہر چیز سے کچھ وقت کا وقفہ لینا...
ساف ویمن فسٹال چیمپئن شپ کے مقابلے سے قبل پاکستان اور بھارت کی کپتانوں نے کھیل میں سیاست کو رد کرتے ہوئے ایک دوسرے سے مصافحہ بھی کیا اور بھارتی کیپٹن نے اجرک بھی وصول کی۔ یہ بھی پڑھیں: ساف فٹسال چیمپیئن شپ: پاکستان کی شاندار واپسی، بھوٹان کو 2-4 سے شکست ساف ویمن چیمپئن شپ...
ساف ویمنز فٹسال چیمپین شپ میں دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے سیاست کو پسِ پشت ڈال کر مثبت رویے کا مظاہرہ کیا۔ میچ سے قبل پاکستانی ویمن فٹسال ٹیم کی کپتان کائنات بخاری نے بھارتی کپتان جگنت چنزن کو سندھ کی روایتی ثقافتی علامت اجرک پیش کی،جسے بھارتی کپتان نے خوش دلی سے قبول کیا۔...
مشہور بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے حال ہی میں اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے وقفہ لینے کے اعلان کے بعد میڈیا میں خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے ایک مختصر مگر معنی خیز پیغام شیئر کیا، جسے چند ہی منٹوں بعد حذف کر دیا گیا۔ اس اعلان کے...
نئی دہلی:(ویب ڈیسک) نام نہاد سیکولر بھارت مودی راج میں آمرانہ پالیسیوں کی زد میں آ چکا ہے جہاں بھارتی سرکار کی جانب سے اظہارِ رائے کی آزادی سلب کرنے سے لے کر مسلمانوں کو ہندوتوا نظریے کی بھینٹ چڑھانا معمول بنتا جا رہا ہے۔ عالمی جریدے ڈی ڈبلیو نے غیر قانونی سرگرمیوں...
وزارتِ اطلاعات و نشریات نے بھارتی اور افغان میڈیا کے پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا گیا کہ پاکستانی فوج بلوچستان میں کسانوں کے ذریعہ معاش تباہ کر رہی ہے اور ایک ویڈیو کے ذریعے دکھایا گیا کہ اہلکار سولر پینلز تباہ کر...
کیا عام پاکستانی بھی بھارتی کپڑے خرید سکتا ہے؟ سیاسی شادیوں میں بھارتی ملبوسات پر خالد انعم نے اہم سوال اٹھا دیا
معروف سینئر اداکار خالد انعم نے حال ہی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی بہن اور پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کی بیٹی کی شادی میں دلہنوں کے لباس پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سننے میں آ رہا ہے دلہنوں...
مقبوضہ کشمیر میں مگرمل باغ قتلِ عام کو 35 برس گزر گئے، تاہم یہ واقعہ آج بھی کشمیری عوام کے اجتماعی حافظے میں ایک دردناک باب کے طور پر محفوظ ہے۔ 19 جنوری 1991 کو سری نگر کے علاقے مگرمل باغ میں بھارتی قابض فورسز نے پرامن مظاہرین پر فائرنگ کر دی تھی۔ یہ مظاہرین...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک اسپتال میں وارڈ کے اندر مریضوں کے بستروں پر کتوں کو سوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے نے اسپتال میں صفائی، حفظانِ صحت اور مریضوں کی سلامتی سے متعلق شدید خدشات کو جنم دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مریضوں کے ساتھ چوہوں کے ڈیرے، بھارتی اسپتال کی غلاظت...
دہلی سے باگڈوگرا، مغربی بنگال جانے والی انڈیگو ایئرلائنز کی پرواز کو اتوار کی صبح بم کی مبینہ اطلاع ملنے پر لکھنؤ کے چوہدری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں ہنگامی طور پر لینڈ کروایا گیا۔ تمام مسافروں کو محفوظ طریقے سے طیارے سے اتارا گیا اور مکمل تلاشی کے بعد کوئی دھماکہ خیز مواد...
نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارت کو پہلی بار اس کے ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دے دی۔ کیویز نے فیصلہ کن مقابلے میں 41 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی جس کے ساتھ ہی بھارتی کرکٹ کو اپنی ہی...
نئی دہلی:(ویب ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایران کی چابہار پورٹ سے علیحدگی کے بعد اپنے ہی ملک میں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے ایک ویڈیو ریلیز کی۔ جس میں کہا گیا کہ “نریندر مودی نے پھر کیا ٹرمپ کے آگے سرینڈر”۔ ویڈیو میں کہا...
پاکستان کی چاول کی برآمدات نے دسمبر 2025 میں زبردست بحالی کا مظاہرہ کیا اور نومبر کے مقابلے میں 14 فیصد ماہانہ اضافہ ریکارڈ کیا، جس کی وجہ باسمتی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ بتایا گیا ہے، اس مضبوط کارکردگی کے باعث پاکستان دسمبر میں ویتنام کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت اور تھائی...
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان نے بنگلا دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت ٹیم نہ بھیجنے کے معاملے پر بنگلا دیشی حکومت کا پاکستانی حکومت سے رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ اگر بنگلا دیش کا مسئلہ حل نہ کیاگیا...
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ایئر لائنز کی پرواز کو بم کی اطلاع ملنے پر لکھنؤ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں عملے سمیت کل 230 افراد سوار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم کی اطلاع طیارے کے واش روم میں رکھے ٹیشو پیپر...
لاہور:آئی سی سی کی مداخلت پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا حصہ پاکستانی بیک گراونڈ رکھنے والے 42 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے بھارتی ویزے لگنا شروع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تین انگلش کرکٹرز عادل رشید، ریحان احمد اور ثاقب محمود کو بھارتی ویزے جاری ہوگئے ہیں۔ بھارتی ویزوں پر آئی سی سی ان تمام...
بنگلادیشی کپتان کے بھارتی کپتان سے ہاتھ نہ ملانے کے معاملے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے وضاحت سامنے آ ئی ہے جس میں اس واقعے کی وجہ بیان کی گئی۔ یہ واقعہ انڈر 19 آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران ٹاس کے موقع پر پیش آیا جب بنگلادیش کے قائم مقام کپتان...