2025-11-04@11:26:38 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 2182				 
                  
                
                «تلف»:
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔اطلاعات کے مطابق ملیر، آئی آئی چندریگر روڈ اور قریبی علاقوں میں زلزلہ محسوس ہوا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جھٹکے صبح 9 بج کر 34 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے جن کی شدت 3.2 اور گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔مرکز کے مطابق...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، حیدرآباد، تھرپارکر، عمرکوٹ اور سانگھڑ سمیت صوبے کے کئی علاقوں میں بارش متوقع ہے، جبکہ بھارتی گجرات سے ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم بحیرۂ عرب میں داخل ہو رہا ہے۔گزشتہ روز بھی کراچی میں گرج چمک کے...
	کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔گلشن اقبال، حسن سکوائر، ناظم آباد میں بادل خوب برسے، شارع فیصل، نرسری، یونیورسٹی روڈ ، صدر، کالا پل، گلشن اقبال میں بارش کا پانی جمع ہوگیا، موٹر سائیکلیں بند ہوگئیں، شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا۔مختلف شاہراہوں...
	 محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی، حیدرآباد، تھرپارکر، عمر کوٹ اور سانگھڑ سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑےکراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے،...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251001-01-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر) خلیج کیمبے اور اس سے ملحقہ گجرات (انڈیا) پر موجود ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر منگل کو کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش ہوتے ہی مختلف علاقوں سے بجلی غائب ہوگئی، سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، شہریوں...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار 
	کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات پر موجود ہوا کا کم دباؤ کا سسٹم کراچی سے تقریباً 340 کلو میٹر دور ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات یا کل صبح تک یہ سسٹم بحیرہ عرب میں داخل ہونے کا امکان...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرومندر، صدر، اولڈ سٹی ایریا، گارڈن، آئی آئی چندریگر روڈ، لیاقت آباد، ایف بی ایریا، ایف سی ایریا اور پرانی سبزی منڈی سمیت قریبی علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
	رات گئے سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ ٹنڈو الہ یار شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، سانگھڑ، سجاول، ماتلی، ٹنڈوآدم اور ٹنڈومحمد خان میں بھی بارش ہوئی۔  محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 3 اکتوبر کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش...
	اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون ،چھ کارروائیوں کے دوران نو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا-کارروائیوں میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات بھی برآمد کی گئی-اے این ایف نے اسلام آباد میں یونیورسٹی کے قریب گاڑی سے منشیات برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،موٹر...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ کے مختلف شہروں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ٹنڈوالہ یار اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی، جبکہ سانگھڑ میں بھی رات گئے وقفے وقفے سے بارش اور تیز ہوائیں چلتی رہیں۔ سجاول، ماتلی، ٹنڈوآدم اور ٹنڈومحمد خان میں بھی بادل...
	 — فائل فوٹو  شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے.محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ کراچی میں 30 ستمبر کو بارش کا امکانشہر قائد میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) سندھ میں2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق ہوئی، پاکستان میں 2025ء کے مجموعی پولیو کیسز کی تعداد29 ہوگئی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) اسلام آباد کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے انسداد پولیو نے سندھ میں2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق کردی گئی۔ متاثرہ بچیوں میں سے...
	آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  بھارتی گجرات پر موجود ڈپریشن بدستور برقرار ہے جو یکم اکتوبر تک بحیرہ عرب تک پہنچ سکتا ہے۔ ماہرِ موسمیات انجم نذیر کے مطابق اس کے مزید طاقتور ہونے کے 50 فیصد امکانات ہیں، تاہم...
	 حیدرآباد:  سکھر سے کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کی حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے باعث آنے جانے والے دونوں ٹریکس بند ہوگئے، متعدد ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیا۔ حادثے کے وقت بوگیوں میں سوتے ہوئے مسافر جھٹکا لگنے سے سیٹ سے نیچے گر...
	 لاہور:  پنجاب کی صوبائی حکومت نے اکتوبر سے ایک ایسا منفرد اقدام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت صوبے بھر کی 40 جیلوں میں قید 40 ہزار افراد کو ہنر مند بنانے کے لیے ایک ماہ کی مفت تربیت دی جائے گی جس میں قیدیوں کو مہمان نوازی، ویٹرنگ اور...
	میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی نے شہر کی 106 سڑکوں پر کام شروع کردیا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ملیر کالا بورڈ کی سڑک بھی کے ایم سی نے تعمیر کی، کھوکھرا پار تک...
	ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج شیڈول فائنل کے موقع پر کراچی کے مختلف مقامات پر بڑی اسکرین لگائی جائیں گی۔ دبئی میں کھیلے جانے والے متوقع سنسنی  خیز مقابلے کو براہ راست دکھانے کے لیے پورٹ گرانڈ،آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے علاوہ سندھ حکومت کے اسپورٹس اینڈ یوتھ...
	زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 5 اشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلہ کی گہرائی 195کلومیٹر اور مرکز ہندوکش تھا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہے۔  اسلام ٹائمز۔ پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کیےگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور، اٹک...
	پاکستان  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مردان، شانگلہ، خیبر کے علاقے لنڈی کوتل، چترال، اپر دیر اور لوئر دیر سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں محسوس کیے گئے جبکہ پشاور، سوات اور چارسدہ کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی زلزلے کے...
	 لاہور:  پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیوں کی سپلائی ناکام بنا دی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے جیون پورہ میں پک اپ کی چیکنگ کے دوران 300 کلو مردہ مرغیاں برآمد کرلیں جبکہ جعلسازی کا گھناؤنا دھندہ کرنے پر مقدمہ درج کر...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں اور اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور، سوات اور چترال سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کی جانب...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں مختلف اقسام کے بخار کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ زرایع کے مطابق سول اسپتال کے ایمرجنسی انچارج ڈاکٹر عرفان صدیقی نے بتایا کہ وائرل بخار کے کیسز میں 15 سے 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سول اسپتال میں روزانہ تقریباً 300 مریض موسمی بخار، ملیریا اور...
	اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈیٹا لیک سے متعلق تحقیقات مکمل کر لی ہیں جن کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں سے صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر دستیاب شہریوں کا ڈیٹا پرانا ہے اور یہ مختلف...
	اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کےمختلف علاقوں میں 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق اسلام آباد،راولپنڈی،پشاور،سوات،چترال میں 5 اعشاریہ 5 شدت کا خوفناک زلزلہ ریکارڈکیا گیا،زلزلے کی گہرائی 195کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔  زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلےکا مرکزافغانستان میں ہندوکش ریجن تھا،زلزلے کےبعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا...
	محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
	محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعے کے روز موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بعض بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے،...
	اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے چین کے صوبہ ہونان میں مختلف اداروں اور کمپنیوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاک چین دوستی سڑکوں کی تعمیر سے خلا کی تسخیر کی طرف بڑھ رہی ہے اور سی پیک کے تحت...
	وزیراعظم کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے اہم ملاقات ہو گی، ملاقات رات 1.30 بجے اووول آفس میں ہوگی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، علاقائی، عالمی امور، افغانستان، خطے کی صورتحال، انسداد دہشت گردی کے حوالے سے تعاون سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ...
	سپر طوفان رگاسا نے سب کچھ روند ڈالا، بپھری لہروں نے تائیوان پر قیامت ڈھا دی ہے۔ پانچ سو ملی میٹر سے زائد بارش نے پورا شہر ڈبو دیا ہے۔ طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک اور 24 لاپتا ہو گئے ہیں۔ سپر طوفان کے باعث بند ٹوٹنے سے جھیل کا پانی...
	  اسلام آباد:   انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف 26 نومبر اور 4 نومبر احتجاج کے مختلف مقدمات کی سماعتیں بغیر کارروائی ملتوی کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 2 کے جج طاہر عباس سپرا کی عدم دستیابی کے...
	—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے نیویارک میں ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی، جو کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان موجودہ خیر سگالی پر مبنی تعلقات کی عکاس ہے۔دونوں رہنماؤں نے اعلیٰ...
	 کراچی:  شہر کے مختلف علاقوں سے نوجوان لڑکی سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو جوہر آباد تھانے کے علاقے واٹر پمپ موٹرسائیکل مارکیٹ میں چبوترے سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی جو پراسرارطور پر ہلاک ہوئی تھی، اطلاع ملنے پرپولیس موقع پرپہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ...
	انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف 26اور 4نومبر حتجاج کے مختلف مقدمات کی سماعتیں بغیر کارروائی ملتوی کردی گئیں۔انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 2کے جج طاہر عباس سپرا کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات کی سماعت نہ ہو سکی، تھانہ کھنہ کے مقدمہ نمبر 242کی سماعت 13اکتوبر...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز 
	 کراچی:  شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں باپ بیٹا سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، جنہیں مختلف اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پہلا واقعہ محمود آباد 6 نمبر کے علاقے میں پیش آیا جہاں بسم اللہ چکن کارنر نامی دکان پر بیٹھے باپ اور بیٹے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے کمپنیز (فردر ایشو آف شیئرز) ریگولیشنز، 2020 میں مجوزہ ترامیم پر رائے لینے کے لیے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ ان مجوزہ ترامیم کا مقصد لسٹڈ کمپنیوں کے ذریعے مختلف حقوق اور مراعات کے حامل شیئرز کے مزید اجراء کو...
	 کراچی:  شہر میں پولیس پر ہونے والے حملوں میں دو دہشت گرد گروپس کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور پولیس اہلکاروں پر ہونے والے متعدد واقعات کے بعد پولیس حکام سمیت دیگر تفتیشی ادارے بھی سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق  پولیس اہلکاروں پر مسلح حملوں کی...
	وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر جمہوریہ آسٹریا کے وفاقی چانسلر عزت مآب کرسچن اسٹاکر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان کی جانب سے آسٹریا کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا...
	پی ڈی ایم اے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 9۔4 محسوس کی گئی، زلزلہ 3 بجکر 50 منٹ پر آیا۔ اسلام ٹائمز۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر...