2025-11-10@05:59:53 GMT
تلاش کی گنتی: 36449
«سلیم»:
گورنر کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ تجارت، سرمایہ کاری اور سرحدی تعاون کے شعبوں میں پیش رفت دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔ اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے گورنر سندھ کی میزبانی اور گرمجوش استقبال پر اظہارِ تشکر کیا اور گورنر سندھ کو مشہد میں ملاقات کی خصوصی دعوت بھی دی۔ متعلقہ فائیلیںاسلام...
(فائل فوٹو) اسلام آباد:۔ بھارتی جیل میں قید کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے یاسین ملک کی رہائی میں مدد کی اپیل کی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے نام اپنے خط میں مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی جان بچانے کے لیے انسانی...
اسلام آباد:۔ اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی ممبران کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے برائے مالی سال 2024-25ءکے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31دسمبر 2025ءہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017ءکی دفعہ 137کے تحت تمام اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے ممبران کے لیے لازم ہے کہ وہ اپنے بشمول شریک حیات و...
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا، جس میں ذرائع کے مطابق 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیے جانے کا امکان تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج بلائے گئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی جانی تھی، تاہم اسے پیپلز...
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور دیگر کے خلاف 4 اکتوبر کے احتجاج کیس کی سماعت کی گئی، جس کے دوران جج طاہر عباس سپرا نے...
بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں 48 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی، بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا...
تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر نے 27 ویں آئینی ترمیم پر بحث کے لیے پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ انہیں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ ابھی تک موصول ہوا ہے، اور اس پر بغیر پڑھے...
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے نوجوان گریجویٹس کے لیے آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ پروگرام صوبائی حکومت کا ایک اہم اقدام ہے، جس کا مقصد نئے آئی ٹی گریجویٹس کو ملازمت کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے۔ علم حاصل اور اس کے عملی اطلاق کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے نوجوان آئی ٹی گریجویٹس کو عالمی معیار کی تربیت اور عملی تجربہ فراہم کرنے کے لیے ’’چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام‘‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جسے صوبے میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب کی سمت ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔پروگرام...
امریکا میں ایک چھ سالہ طالب علم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی اسکول ٹیچر کو عدالت نے 10 ملین ڈالر (تقریباً 1 کروڑ روپے) ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، امریکی عدالت نے 28 سالہ خاتون ٹیچر کو 2023 میں کلاس روم میں فائرنگ سے زخمی ہونے کے کیس...
چیف جسٹس پاکستان، جسٹس یحییٰ خان آفریدی، آئندہ ہفتے بیرون ملک روانہ ہوں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی غیر موجودگی میں سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر اپنے فرائض انجام دیں گے۔ ذرائع کے مطابق، جسٹس یحییٰ خان آفریدی 12 نومبر کو...
عامر بھٹی: چیئرمین پی ای سی علی حیدر گیلانی سےکالعدم ٹی ایل پی کے 2ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر چیئرمین پی ای سی علی حیدر گیلانی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام دوست جماعت ہے۔ علی حیدر گیلانی نے کہا کہ ملتان سے...
اسلام آباد : پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان نے اسلام آباد پہنچنے کے لئے پی آئی اے سمیت دیگر ایئرلائنز میں پروازوں کی سیٹیں بک کرالیں۔ تفصیلات کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے کے پیشِ نظر قومی اسمبلی کے ارکان کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔...
امریکا میں ایک چھ سالہ طالب علم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی ٹیچر کو عدالت نے تقریباً 10 ملین ڈالرز (ایک کروڑ روپے) ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عدالت نے فائرنگ سے زخمی ہونے والی 28 سالہ خاتون ٹیچر کو 10 ملین ڈالر کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی 37 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا نے بجلی 48 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس...
— فائل فوٹو خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ قوانین کو سیاسی دباؤ یا انتقامی کارروائی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں 3 ایم پی او، 16 ایم پی او اور دفعہ 144 کے...
حزبِ اختلاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم آئین کو متنازع بنا دے گی، یہ ترمیم آئین پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پارلیمنٹ پاکستان...
سٹی42: پنجاب حکومت نے ڈیجیٹل معاشی حکمتِ عملی کے تحت ریٹیلرز کیو آر کوڈ سسٹم نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان کے مطابق حکومت کا نیا ڈیجیٹل کیش لیس نظام مالی شمولیت کو فروغ دے گا، لین دین میں شفافیت لائے گا اور کیش پر انحصار کم کرے گا۔ کیو آر کوڈ...
چیف خطیب خیبرپختونخوا مولانا طیب قریشی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان کو غیر محتاط اور خلافِ توقع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، لہٰذا قیادت کو ذمہ دارانہ طرزِ عمل اختیار کرنا چاہیے۔ مولانا طیب قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا...
سٹی42: وزیراعلیٰ کی منظوری سے پنجاب کے دیہات کو مثالی گاؤں بنایا جائے گا۔ دیہات میں سیوریج، ڈرین اور دیگر میونسپل خدمات مہیا کی جائیں گی۔ پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں صوبے کے 414 دیہات کو مثالی گاؤں بنایا جا رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق...
اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں حکومتی اتحادی اور اپوزیشن جماعتوں کے علیحدہ ہنگامی اجلاس ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پیپلز پارٹی کی شیری رحمان کے...
ویمنز ورلڈکپ 2025 کے فائنل نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا ویورشپ ریکارڈ برابر کردیا۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ یہ میچ بھارت کے آفیشل اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ریکارڈ 185 ملین صارفین نے لائیو دیکھا۔ یہ مینز...
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی ٹکراؤ کی بجائے آئین و قانون کا راستہ اپنائیں،سہیل آفریدی اپنے لیڈر کی جنگ لڑیں لیکن وہ عدالت سے ہی ممکن ہوگی۔ بیان میں ایمل ولی نے کہا کہ صوبے کے چیف ایگزیکٹو کا ٹکراؤ کی طرف جانا خیبر پختونخوا...
پشاور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے حالیہ بیان کو افسوسناک اور اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کسی صورت برداشت نہیں کیے جا سکتے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام سیکیورٹی...
ویب ڈیسک :محکمہ ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کا احسن اقدام،ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی ملازمین کو پنشن آرڈر ملنے لگے۔ گورنمنٹ کالج آف کامرس قاسم پور کالونی ملتان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، سپیشل سیکرٹری ایچ ای ڈی سرفراز احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنشن کے حصول میں اب تاخیر نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر نیپرا نے فی یونٹ بجلی 48 پیسے سستی کرنے کی منظوری دی ہے۔اس نوٹیفکیشن کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئین میں ترمیم کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں سے دو تہائی ارکان کی حمایت ضروری ہے۔ موجودہ صورتحال میں سینیٹ سے 64 اور قومی اسمبلی سے 224 ارکان کے ووٹ درکار ہوں گے۔سینیٹ میں حکومتی بینچز پر پیپلزپارٹی 26 ارکان کے ساتھ سب سے بڑی جماعت ہے، جبکہ مسلم لیگ نون...
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے مسلسل عدم پیشی پر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں و دیگر کے خلاف 4 اکتوبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، عمران خان کی بہنوں...
بھارتی فورسز اہلکاروں نے حریت کارکنوں اور ان کے رشتہ داروں کے گھروں پر چھاپے مارے اور اہم دستاویزات، لیب ٹاپ، موبائل فون اور دیگر ڈیجیٹل آلات کے علاوہ کتابیں ضبط کر لیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی...
باکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم پر قائد میاں نواز شریف کو اعتماد میں لیا، ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے سب نے مل کر کام کرنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ ارکان کا خیرمقدم کیا اور اتحادی جماعتوں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اکتوبر 2025ء کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطنِ عزیز کے لیے مالی تعاون میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے تحت 3.4 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر پاکستان بھجوائی گئیں۔اعداد و شمار کے مطابق یہ اضافہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 11.9 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں 3 ایم پی او، 16 ایم پی او اور دفعہ 144 کے حوالے سے تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اجلاس میں کہا کہ ہر قانون کے مثبت اور منفی پہلو ہوتے ہیں اور انہیں...
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے متنازع بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایمل ولی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مساجد کے حوالے سے بیان مذہبی جذبات بھڑکانے اور اشتعال پھیلانے کی کوشش...
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ خان آفریدی آئندہ ہفتے بیرون ملک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق، چیف جسٹس 12 نومبر کو ترکیہ کے لیے روانہ ہوں گے۔ چیف جسٹس کی غیر موجودگی میں جسٹس منصور علی شاہ بطور قائمقام چیف جسٹس اپنے فرائض سر انجام دیں گے اور عدلیہ کے روزمرہ امور...
کلینیکل سائیکولوجسٹ، سابق نیوز اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نبیہا نے اپنے قریبی دوست حارث کھوکھر سے نکاح کیا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ڈاکٹر نبیہا کے نکاح کی تقریب مولانا طارق جمیل کی رہائش...
بجلی 48 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے، صارفین کو یہ ریلیف نومبر کے بجلی کے بلوں میں منتقل کیا جائے گا۔لائف لائن صارفین کے سوا اس کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین...
عدالت کا علیمہ اور عظمیٰ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 8 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے مسلسل عدم پیشی پر علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق...
واشنگٹن: پاکستانی سفیر نے امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز کے اسسٹنٹ سیکرٹری ایس پال کپور سے پاکستانی سفیر رضوان...
دفترِ برائے انسانی حقوق نے جمعے کے روز مطالبہ کیا ہے کہ قابض صہیونی رجیم کی جانب سے جنوبی مغربی کنارے میں واقع فلسطینی گاؤں کی تباہی فوراً بند کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ ہم الخلیل کی پہاڑیوں میں واقع فلسطینی گاؤں اُمالخیر کو تباہ کرنے کے حکم کے فوری خاتمے کے بارے میں اقوامِ متحدہ...
بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کا کہنا ہے کہ انکے بھائی اداکار سیف علی خان نے اپنی زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں، انھیں پیشہ وارانہ کامیابیاں اور ناکامیاں دونوں ملی ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نواب منصور علی خان پٹودی اور ماضی کی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی بیٹی سوہا...
امریکی وفاقی جج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی گارڈ کو اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ بھیجنے کے غیر قانونی اقدام کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ امریکی ضلعی جج کارن ائمیرگوٹ نے یہ حکم دیتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کے دعوے کو مسترد کیا کہ ایک امیگریشن حراستی مرکز پر مظاہرین بغاوت کر رہے...
پاپ گلوکاری کے بےتاج بادشاہ مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی بائیوپک ’مائیکل‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میں مائیکل جیکسن کا کردار ان ہی کے 28 سالہ بھتیجے جعفر جیکسن نبھا رہے ہیں، یہ ان کی پہلی بڑی فلم ہے جبکہ فلم کی ہدایت کاری اینٹون فوکا...
