2025-11-04@02:59:56 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 293				 
                  
                
                «شیشے ٹوٹ گئے»:
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251104-08-4 اسلام آباد (صباح نیوز) عدالت عظمیٰ پاکستان کے آئینی بینچ نے گورنر ہائوس میں اسپیکر سندھ اسمبلی کی بطور قائمقام گورنر سندھ مکمل رسائی سے متعلق کیس میںمدعا علیہ کونوٹس جاری کردیا ۔ خبر ایجنسی
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی افریقی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان لورا وولوارٹ نے انگلینڈ کے خلاف ویمنز ورلڈکپ سیمی فائنل میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کئی انفرادی ریکارڈز اپنے نام کر لیے اور اپنی ٹیم کو پہلی بار ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچا دیا۔ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں لورا وولوارٹ نے کیریئر کی بہترین 169...
	اسلام آباد (آئی این پی )جسٹس جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا۔جسٹس خادم حسین سومرو نے بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو نے سماعت کی۔اسلام آباد بار کی کیس میں...
	راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نجی اسکول کے استاد نے محض کتاب نہ لانے پر طالبعلم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تشدد کے نتیجے میں نویں جماعت کے طالبعلم احمد رضا کا بازو ٹوٹ گیا۔ پولیس نے بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلسل قرض لینے سے معیشت ٹوٹ جاتی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیو کانفرنس کے سیشن میں اظہار خیال  کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہدکے ویژن کا خیرمقدم کرتے ہیں، انہوں نے شاندار تقریب کا انعقاد کیاہے ، پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال...
	اسلام آباد: ہائیکورٹ میں جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو نے اس کیس کی سماعت سے معذرت کرلی ہے، جس کے نتیجے میں کارروائی...
	جسٹس جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت کرنے والا دو رکنی بنچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔ یہ بھی پڑھیے: جعلی ڈگری کیس: جسٹس جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم...
	اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جسٹس جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے دوران سماعت بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کرنا...
	اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کابنچ ٹوٹ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی،کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ یادرہے کہ اسلام آباد بار کی کیس میں فریق بننے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار 
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: چمکنی پھاٹک کے قریب 50 دیہاتوں کو آپس میں ملانے والا مرکزی لنک روڈ مکمل طور پر کھنڈرات میں تبدیل ہوچکا ہے، جس کے باعث بچوں، خواتین اور رکشہ ڈرائیورز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق، سڑک کی تباہ حالی کے باعث روزانہ حادثات پیش آ رہے ہیں جبکہ اطراف...
	رام اللہ: فلسطینی تنظیم فتح موومنٹ کے رہنما اور معروف سیاسی قیدی مروان برغوثی پر اسرائیلی جیل اہلکاروں کے تشدد کا انکشاف ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ان کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی حکام نے مروان برغوثی کی رہائی روکنے کے بعد انہیں جیل میں تشدد کا نشانہ...
	 خوبصورت اور چنچل اداکارہ ہانیہ عامر امریکا میں ہونے والی ڈراما ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچی تھیں لیکن انھیں ناخوشگوار واقعے کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ عامر اپنی گاڑی سے اتر کر پنڈال میں داخل ہونے والی تھیں کہ درجنوں...
	’’کبر اور بڑائی خاص ذات الٰہی کے لیے ہے، کسی مخلوق خصوصاً اشرف المخلوقات کو یہ ہرگز زیبا نہیں کہ وہ اس ردائے الہٰی پر دست درازی کرے، یہی فعل ابلیس کی دائمی ملعونیت کا باعث بنا۔ کبر دراصل خود پسندی کی وہ شکل ہے جس میں آدمی دوسروں کو حقیر و بے چارا سمجھتا...
	پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جس نے سونے کی فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار 4 لاکھ...
	 کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر چہل قدمی کے دوران فلم انڈسٹری کے معروف اداکار مصطفیٰ قریشی کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ لیجنڈ مصطفیٰ قریشی نے 700 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ان کے متعدد ڈائیلاگز اب بھی زبان زد عام ہیں۔ انھوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے...
	 چین میں ایک دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ پیش آیا ہے، جہاں منگنی کے بعد رشتہ ختم کرنے والی ایک خاتون نے اپنے سابق منگیتر سے 30,000 یوآن (تقریباً 4,200 امریکی ڈالر) کا اضافی معاوضہ طلب کر لیا، جسے اُس نے ”اخراجات اور جذباتی پریشانی“ کی فیس قرار دیا۔  خاتون کا کہنا ہے...
	 کراچی:پاکستان فلم انڈسٹری کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ولن مصطفیٰ قریشی، جنہوں نے 700 سے زائد فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے، ایک تکلیف دہ حادثے کا شکار ہو گئے۔ جمعرات کی صبح فجر کی نماز کے بعد گھر سے باہر واک کے دوران ان کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی، جس...
	سر روڈ پرلگنے سے چوٹیں آئیں، معروف اداکار نماز فجر کے بعد معمول کی چہل قدمی پر نکلے تھے گڑھے میں پاؤں پھنسنے سے گر گئے، شہر کی ٹوٹی سڑکوں پر توجہ دی جائے، سندھ حکومت سے مطالبہ کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر چہل قدمی کے دوران فلم انڈسٹری کے معروف اداکار مصطفیٰ قریشی...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: سوشل میڈیا پر ایک نیا اور غیر معمولی نظریہ تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جس کے مطابق جن افراد کی زندگی میں کبھی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی، وہ کسی نہ کسی روحانی حفاظت یا نیکی کی طاقت کے زیرِ سایہ ہوتے ہیں۔یہ نظریہ سب سے پہلے ٹک ٹاک پر سامنے آیا،...
	ویب ڈیسک : فلم انڈسٹری کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ولن مصطفیٰ قریشی کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ 700 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستان فلم انڈسٹری کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ولن مصطفیٰ قریشی کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی، جس کے بعد وہ 6 ہفتے تک گھر سے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شکتی ضلع میں لفٹ گرنے کا واقعہ رونما ہوا ہے، جس کے باعث 4مزدور ہلاک ہو گئے جبکہ 6دیگر زخمی ہو گئے۔ ذرائع ا بلاغ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ اْس وقت پیش آیا جب مزدور کام ختم کرنے کے بعد...
	وزیراعلی خیبر پختونخوا کے انتخاب سے قبل تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی جانب سے وفاداری تبدیل کیے جانے کا خطرہ پیدا ہوگیا جب کہ صوبائی صدر جنید اکبر نے تمام ارکان اسمبلی کو ملک میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ جنید اکبر نے کہا کہ تمام ایم پی ایز ملک میں اپنے موجودگی یقینی بنائیں، اگر...
	الٹراساؤنڈ جو طویل عرصے سے جسم کے اندر دیکھنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے اب اعلیٰ فریکوئنسی کی آوازوں کے ذریعے کینسر کے علاج کے نئے امکانات پیش کر رہا ہے جہاں بغیر جراحی کے طریقے اپنائے جا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پھیپھڑوں میں چھپے کینسر کے ٹیومرز ڈھونڈنے والا روبوٹک آلہ کامیاب ثابت...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اے پی پی) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ متعدد چیلنجوں کے باوجود مئی 2024 میں ٹنلز کی بندش سے قبل اپنی پیداواری لاگت پوری کر چکا ہے، اس دورانیہ میں اس منصوبے سے 182 ارب روپے کی آمدن ہوئی۔ وزارت کے ذرائع کے مطابق اس منصوبے سے مئی 2024 تک تقریباً...
	لاہور: پنجاب بھر میں ایک بار پھر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس نے جہاں گرمی اور حبس کا زور توڑ دیا ہے وہیں نظامِ زندگی بھی متاثر کر کے رکھ دیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت جنوبی اور وسطی پنجاب کے متعدد شہروں میں...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب ایک خاتون کی گردن اس وقت متاثر ہوئی جب انہوں نے غیر معمولی زور سے جمائی لی۔ اس واقعے کو عام طور پر “گردن ٹوٹنے” کے طور پر بیان کیا جارہا ہے، تاہم دراصل خاتون کی گردن کے دو مہرے اپنی جگہ سے ہٹ...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک کے لاگوارڈیا ائرپورٹ پر ڈیلٹا ایئر لائنز کے 2 طیارے رَن وے پر آہستہ چلتے ہوئے آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے میں ایک ائر ہوسٹس بھی زخمی ہوئی،جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اندیور ائر کی فلائٹ جو رونوک ورجینیا کے لیے روانہ...
	بارش سے ندی نالیوں میں طغیانی اور دریائے پنجکوڑہ میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی جبکہ رابطہ سڑکیں پانی میں بہہ گئیں۔ جی ٹی روڈ اور کاروباری مراکز میں پانی جمع ہوگیا جبکہ بارش کا پانی گھروں اور دکانوں میں بھی داخل ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ ضلع دیر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور...
	سرگودھا میں منگنی ٹوٹنے کی رنجش پر لڑکے نے لڑکی کو زہر دے کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا پر اعترافِ جرم کیا، ملزم اور مقتولہ کی منگنی 5 ماہ قبل ہوئی تھی۔  پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم نے ملاقات کے لیے بلایا اور مشروب میں زہر ملا کر...
	کانپور میں میلاد النبی ۖ کے جلوس میں مسلمانوں کی جانب سے آئی لَو محمد ۖ کا بینر لگایا گیا انتہا پسند ہندوؤں نے ہنگامہ کھڑا کردیا، توڑ پھوڑ کی، جمعہ کی نماز کے بعدپولیس کا ریلی پر لاٹھی چارج بھارت میں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ۖ سے محبت و عقیدت رکھنا جرم بنا...
	 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں جلسہ گاہ کا دورہ کیا، اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش کے دوران سیکیورٹی عملے اور پی ٹی آئی کارکنان میں دھکم پیل سے اسٹیج کا وی آئی پی گیٹ ٹوٹ گیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے رنگ روڈ جلسہ گاہ کا دورہ...
	بھارت میں آئی لو محمد ۖ کہنا بھی جرم بنا دیا گیا، بریلی میں پولیس مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 September, 2025  سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس )بھارت میں آئی لو محمد ۖ کہنا بھی جرم بنا دیا گیا اور ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں پولیس مسلمانوں پر ٹوٹ...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی مختلف ریاستیں حالیہ موسلا دھار بارشوں سے بری طرح متاثر ہوئیں، جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں کم از کم 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔کولکتہ میں تمام ہلاکتیں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ہوئیں۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ان واقعات کی ذمہ داری نجی...
	بھارتی شہر کلکتہ میں موسلا دھار بارشوں نے گزشتہ 39 برس کا ریکارڈ توڑ دیا اور زندگی کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صرف 24 گھنٹوں کے دوران کلکتہ اور اس کے مضافات میں 251 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو اس سے قبل 1986 میں ہوئی تھی۔ غیر...
	کولکتہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24 ستمبر ۔2025 ) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں بارشوں کا 39 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا بارش سے متعلقہ واقعات میں کم از کم 10 افرادہلاک ہو گئے ہیں ان میں سے نو اموت بارش کے بعد کھڑے پانی میں کرنٹ لگنے کے باعث ہوئی ہیں شہر...
	تائیوان میں جھیل کا بند ٹوٹنے سے تباہی، متعدد افراد ہلاک یورپی ممالک کو یوکرین کی مزید مدد کرنی چاہیے، جرمن وزیر خارجہ روس ریچھ ہے، کاغذی شیر نہیں، ماسکو تائیوان میں جھیل کا بند ٹوٹنے سے تباہی، متعدد افراد ہلاک سپر ٹائیفون رگاسا کے باعث شدید بارشوں کے بعد تائیوان کے مشرقی علاقے ہوالین...
	 سٹی42: ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب نے ہزاروں افراد کو متاثر کیا ہے۔ مہر، ضلع دادو کے مقام پر دریا میں شدید طغیانی کے باعث 50 سے زائد دیہات زیرِ آب آ چکے ہیں۔ مقامی آبادی کے گھروں، دکانوں اور...
	میانوالی میں نامعلوم افراد نے الیکٹرک بس پر پتھراؤ کیا ہے، جس سے الیکٹرک بس کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں ایکو فرینڈلی ٹرانسپورٹ کا نیا دور، میانوالی میں الیکٹرک بس سروس کا آغاز میڈیا رپورٹس کے مطابق میانوالی کے علاقے موچھ کے قریب نامعلوم افراد الیکٹرک بس پر پتھراؤ کیا، جس...
	وقاص صدیقی: جلال پورپیروالہ میں ملتان، سکھر موٹروے سڑک کا مشرقی ٹریک بھی سیلابی پانی سے متاثر ہوکر ٹوٹ گیا. تفصیلات کے مطابق جلال پور پیروالہ موٹروے کا دوسرا ٹریک بھی سیلابی پانی سے ٹوٹ گیا، موٹروے پولیس اور این ایچ اے کا عملہ بھاری مشینری کے ساتھ موجود ہے۔  موٹروے کا مشرقی حصہ سیلاب...
