مانسہرہ؛ دو بچے نہر میں ڈوب کر جانبحق
اشاعت کی تاریخ: 11th, May 2025 GMT
سٹی 42 : مانسہرہ میں دو بچے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔
پولیس کے مطابق مانسہرہ کے تھانہ خاکی کی حدود ہمشیریاں ڈبی میں دو مصوم بچے نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے بچوں لاشیں نہر سے نکال لی گئی ۔
پولیس نے بتایا کہ مرنے والے بچوں کی شناخت ادم نور اور خزیم کے نام سے ہوئی ہے، جن کی عمریں 10 سال اور 12سال ہے، بچے شادی پر آئے ہوئے تھے ۔
بادامی باغ میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام اظہار تشکر ریلی
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
پاکستان اور بھارت سیزفائر پر تیار ہوگئے، امریکی صدر کا اعلان
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور سیز فائر کے لیے تیار ہوگئے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں