آئی ایس او خیبر پختونخوا ریجن کا اجلاس عاملہ
اشاعت کی تاریخ: 7th, December 2025 GMT
اجلاس کی دوسری نشست سے جامعہ الشہید علامہ عارف حسین الحسینی کے خطیب علامہ عابد حسین شاکری نے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کی اہمیت و ذمہ داریوں کے متعلق گفتگو کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
آئی ایس او خیبر پختونخوا ریجن کا پہلہ اجلاس عاملہ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے سال احیائے ثقافت اسلامی و استحکام پاکستان 2025-26 کا پہلہ اجلاس عاملہ جامعہ شہید عارف الحسینی میں منعقدہوا، اجلاس کی دوسری نشست سے جامعہ الشہید علامہ عارف حسین الحسینی کے خطیب علامہ عابد حسین شاکری نے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کی اہمیت و ذمہ داریوں کے متعلق گفتگو کی۔ اجلاس میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری علی رضا نقوی و سابق ریجنل صدر محمد حسن نے اراکین عاملہ کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا، اجلاس میں ریجنل کابینہ کی منظوری دی گئی۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
خیبر پختونخوا کابینہ نے 9 مئی کے مقدمات ختم کرنے کی منظوری دے د ی
پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ نے 9 مئی کیسز کے خاتمے کی منظوری دے دی ہے، کابینہ نے 9 مئی واقعات کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی بھی منظوری دی۔
پشاور میں ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا شاہ فیصل اتمان خیل نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ صوبائی کابینہ اجلاس میں 9 مئی کیسز کے خاتمے کی منظوری دے دی گئی ہے اور 51 مقدمات میں ریاست کابینہ کی منظوری کے بعد دستبردار ہوگی۔
ایڈووکیٹ جنرل کے مطابق 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعلیٰ نے انہیں خصوصی طور پر طلب کیا تھا۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل آفس نے 51 مقدمات واپس لینے کی سفارشات بھیج دیں، پی ٹی آئی اراکین اور کارکنان 9 اور 10 مئی کے مقدمات میں نام زد ہیں، مقدمات میں سزا کی صورت میں اراکین اسمبلی کو نااہلی کا خدشہ ہے۔