گلگت، جبری لاپتہ نوجوان کی بازیابی کیلئے تیسرے روز بھی دھرنا
اشاعت کی تاریخ: 7th, December 2025 GMT
دریں اثناء آغا راحت حسین نے دھمکی دی ہے کہ اگر آج رات تک تمام لاپتہ نوجوان بازیاب نہ ہوئے تو کل پورا گلگت بلتستان جام ہو گا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں دھرنا
جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں دھرنا
جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں دھرنا
جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں دھرنا
جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں دھرنا
جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں دھرنا
جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں دھرنا
جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں دھرنا
جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں دھرنا
جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں دھرنا
جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں دھرنا
جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں دھرنا
جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں دھرنا
اسلام ٹائمز۔ گلگت کے نوجوان فیصل عباس کی جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں تین روز سے دھرنا جاری ہے۔ کیپٹن شہید ضمیر عباس چوک پر جاری دھرنے میں گلگت کے مضافاتی علاقوں سے بھی لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور قائد ملت جعفریہ آغا راحت حسین کے اعلان کے مطابق تمام لاپتہ شیعہ نوجوانوں کی بازیابی تک دھرنا جاری رہے گا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل گلگت برمس سے تعلق رکھنے والے نوجوان فیصل عباس کو راولپنڈی سے گلگت آتے ہوئے چلاس تھور کے مقام سے مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا جس کیخلاف گزشتہ تین روز سے گلگت میں احتجاج اور دھرنے جاری ہیں۔ دریں اثناء آغا راحت حسین نے دھمکی دی ہے کہ اگر آج رات تک تمام لاپتہ نوجوان بازیاب نہ ہوئے تو کل پورا گلگت بلتستان جام ہو گا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
احمد خان بھچر اور محمد احمد خان چٹھہ کی نااہلی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
ملک اشرف : احمد خان بھچر اور محمد احمد خان چٹھہ کی نااہلی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں،ہائیکورٹ نے 11 دسمبر کو اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔
جسٹس سلطان تنویر احمد اور جسٹس ملک محمد اویس خالد پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرے گا، اپیل کنندگان کی جانب سے دائر کی گئی نااہلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت بطور ریگولر کیس ہوگی، اپیل کنندگان نے موقف اختیار ہے کہ الیکشن کمیشن نے انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے احمد خان بچر اور ملک احمد خان چٹھہ کو سانحہ نو مئی کیس میں سزا سنائی ، الیکشن کمیشن نے موقف سنے بغیر احمد خان بھچر کو حلقہ پی پی 87 میانوالی اور محمد احمد خان چٹھہ کو حلقہ این اے 66 وزیرآباد سے نااہل قرار دے دیا ،اپیل کنندگان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئینی اور قانونی تقاضوں کے صریحاً منافی ہے۔عدالت 11 دسمبر کو فریقین کے دلائل سن کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی۔
جعلی ملازمتوں کی پیشکش، ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے والوں کو خبردار کردیا
Ansa Awais Content Writer