Jasarat News:
2025-12-01@22:09:12 GMT

جاپان کے مشرقی ساحل ہونشو کے قریب 5.1 شدت کا زلزلہ

اشاعت کی تاریخ: 2nd, December 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے مشرقی ساحل ہونشو کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی۔ مرکز زیرزمین 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا جبکہ اس کے جغرافیائی خدشات 38.

37 ڈگری شمالی عرض البلد اور 142.22 ڈگری مشرقی طول البلد پر ریکارڈ کیے گئے۔زلزلے کے بعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔

 

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں دو روز بعد سونا مہنگا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

متعلقہ مضامین

  • لوئردیر،تنظیم اساتذہ کی تنظیم نو کے موقع پر گروپ
  • ترکیہ کے بغیر پائلٹ طیارے نے فضائی ہدف تباہ کرکے تاریخ رقم کردی
  • ذاتی معلومات کا تحفظ، پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کر دیا
  • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہو گیا ‘ خواجہ آصف
  • القرآن
  • سبی میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
  • عالمی اور مقامی مارکیٹ میں دو روز بعد سونا مہنگا
  • بلوچستان: لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس  
  • لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں 3.4 شدت کا زلزلہ