2026-07-24@16:05:46 GMT
تلاش کی گنتی: 1298
«ا ماجگاہ»:
(نئی خبر)
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے جاںبحق ہونیوالے ایک شخص کا جسد خاکی آخری آرامگاہ کی جانب لے جایا جارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-24 جسارت نیوز سیف اللہ
خیبر پختونخواہ کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کے رہائشی نامعلوم حملہ آوروں نے دستی بم پھینکا ہے، حملے میں صوبائی وزیر محفوظ رہے۔ سوات پولیس کے مطابق یہ واقعہ بریکوٹ تحصیل کے شموژئی علاقے میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر کی طرف دستی بم پھینکا۔ یہ بھی پڑھیں: بنوں میں سرکاری گاڑی پر حملہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 3 زخمی حملے کے وقت وزیر اپنے گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ دھماکے سے گھر کی باڑ کی دیوار کو معمولی نقصان پہنچا۔ وزیر کے اہلخانہ محفوظ رہے۔ حملے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ذمہ داروں کی شناخت و گرفتاری...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں: بھارتی پروپیگنڈا ناکام، آئی ایم ایف پاکستان کے اقدامات سے مطمئن وزیراعظم نے منیجنگ ڈائریکٹر کو پاکستان کے میکرو اکنامک اشاریوں میں بہتری، استحکام کی کوششوں اور ادارہ جاتی اصلاحات پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے مالیاتی نظم و ضبط، محصولات کو متحرک کرنے اور پائیدار ترقی کے لیے پاکستان کے عزم پر زور دیا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف نے پاکستان کی اصلاحاتی کوششوں کا اعتراف کیا اور ان کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے طویل مدتی اقتصادی لچک کو یقینی بنانے کے...
حدنگاہ بہتر ہونے پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حد نگاہ میں بہتری آنے پر موٹروے ایم1،ایم2 ،ایم3،ایم4،ایم5،ایم 11 اورایم14 پر ٹریفک بحال کردی گئی۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، حدِ نگاہ بہتر ہونے تک سفر مؤخر کریں اور تازہ صورتحال جاننے کے لیے موٹروے پولیس ہیلپ لائن سے معلومات حاصل کریں۔
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر موٹروے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق حدِ نگاہ میں شدید کمی کے باعث حادثات کے خدشے کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ حد نگاہ میں بہتری انے پر موٹروے ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ شدید دھند کے باعث متعدد موٹر وے مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند شدید دھند کے باعث موٹر وے اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم-2 ٹھوکر نیاز بیگ...
اگر ایران کی چاہ بہار بندرگاہ واقعی محدود یا بند ہو جاتی ہے تو اس کا سب سے بڑا نقصان افغانستان کو اٹھانا پڑے گا، کیونکہ یہ بندرگاہ افغان معیشت کے لیے محض ایک تجارتی راستہ نہیں بلکہ عالمی منڈی سے جڑنے کی بنیادی شہ رگ بن چکی ہے، خصوصاً ایک ایسے وقت میں جب افغانستان کے پاکستان کے ساتھ حالات کشیدہ ہیں اور افغان تجارت کے لیے پاکستان کی بندرگاہیں جو سب سے زیادہ آسان اور قابلِ رسائی رہی ہیں وہ بند ہیں۔ گزشتہ برس اکتوبر میں پاکستان کے ساتھ سرحدی بندش کے بعد افغانستان کا زیادہ انحصار چاہ بہار پر ہو گیا تھا لیکن اب اس کا مستقبل بھی خطرے میں نظر آتا ہے۔ مکمل بندش کی صورت...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز جاتی امرا رائے ونڈ میں ہوئی جس میں نوازشریف، وزیراعظم شہبازشریف، آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ آرمی چیف‘ چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل عاصم منیر تقریب میں مرکز نگاہ بن گئے۔ سیاسی رہنمائوں نے انہیں بھارتی غرور خاک میں ملانے پر مبارکبادیں دیں۔ وہ تقریب میں نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ بیٹھے۔ دولہا جنید صفدر اپنی دلہن شانزے علی روحیل کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے تقریب میں پہنچے۔ دولہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
نئی دہلی:(ویب ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایران کی چابہار پورٹ سے علیحدگی کے بعد اپنے ہی ملک میں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے ایک ویڈیو ریلیز کی۔ جس میں کہا گیا کہ “نریندر مودی نے پھر کیا ٹرمپ کے آگے سرینڈر”۔ ویڈیو میں کہا گیا کہ بھارت نے معاہدے کے تحت چابہار بندرگاہ پر 10 سال کے لیے انتظام سنبھالا تھا۔ لیکن امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے بعد بھارت نے بندرگاہ سے عملی طور پر علیحدگی اختیار کر لی۔ اور بندرگاہ کا کنٹرول ایران کے حوالے کر دیا۔ کانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ بھارت نے پابندیوں کے نفاذ سے قبل ایران کو اپنی طے شدہ 120 ملین...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کے موقع پر اپنی شاندار تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث مرکزِ نگاہ بن گئیں۔ لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں سیاسی، سماجی اور غیر ملکی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: جنید صفدر نے شادی میں کس ڈیزائنر کے کپڑے پہنے؟ شادی کی اس تقریب میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور دیگر اہلِ خانہ کے علاوہ وفاقی و صوبائی وزرا اور معزز مہمان موجود تھے۔ مریم نواز کی سادہ مگر پراثر تیاری نے تقریب میں شریک افراد اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی۔ Absolutely ???? https://t.co/kjNuPeCcIE — Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) January...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی :ایران کی اسٹریٹجک اہمیت کی حامل چابہار بندرگاہ سے بھارت کی عملی علیحدگی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ہی ملک میں شدید سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے اس معاملے پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں حکومت کی خارجہ پالیسی کو ناکام اور کمزور قرار دیا گیا ہے۔کانگریس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں سخت جملے استعمال کیے گئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ نریندر نے پھر ٹرمپ کے آگے سرینڈر کر دیا، مودی حکومت نے چابہار پورٹ کے معاہدے کو ایک بڑی سفارتی کامیابی کے طور پر پیش کیا تھا مگر اب جب بھارت نے...
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، تاہم حد نگاہ میں بہتری کے بعد آج صبح متعدد مقامات پر بند موٹرویز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروےایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 کو فیض پور سے سمندری تک، موٹروے ایم 4 کو شام کوٹ سے عبدالحکیم تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو رات گئے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں دھند اور ملک بھر میں سرد موسم کی شدت، موٹر ویز بند، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹرویز سے متعلق تازہ صورتحال...
ایران کی چاہ بہار بندرگاہ پر کام کرنے والی بھارتی سرکاری کمپنی انڈیا پورٹس گلوبل لمیٹڈ کے عملی طور پر غیر فعال ہو جانے سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ چاہ بہار منصوبہ محض سفارتی دباؤ کا شکار نہیں بلکہ زمینی سطح پر بھی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ اس کے سب سے زیادہ اثرات بھارت اور افغانستان کی تجارت پر پڑ رہے ہیں، کیونکہ اسی راہداری کے ذریعے اربوں ڈالر کی دوطرفہ تجارت کی جاتی ہے۔ امریکی پابندیوں اور تجارتی دباؤ امریکی پابندیوں، اضافی ٹیرف کی دھمکیوں اور مالی خطرات کے باعث بھارت کی ایران کے راستے افغانستان تک رسائی محدود ہو رہی ہے۔ افغانستان کی درآمدات و برآمدات متاثر ہو رہی ہیں، جبکہ بھارت کی کم...
مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہا کہ اب یہ سننا کہ بھارت نے امریکی دباؤ کے پہلے اشارے پر چابہار سے غیر رسمی طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے، یہ اس حکومت کی خارجہ پالیسی میں ایک نئی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ان اطلاعات کے بعد کہ بھارت نے مبینہ امریکی دباؤ کی وجہ سے ایران میں چابہار پورٹ پروجیکٹ سے دستبرداری اختیار کرلی ہے، بھارتی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ امریکہ نے بھارت کو ایک خط جاری کیا ہے جس میں اس منصوبے کو پابندیوں سے 26 اپریل 2026ء تک غیر مشروط استثنیٰ دیا گیا ہے۔ چابہار بندرگاہ کے منصوبے پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے...
27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا شاندار آغاز، ایس ٹی زیڈ پویلین اور گلوبل سی آئی ایس او سمٹ مرکزِ نگاہ
پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے اور عالمی معیار کے ایونٹ 27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا آج لاہور میں باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ تین روزہ یہ عالمی نمائش لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں ملکی و غیر ملکی ٹیکنالوجی ماہرین، سرمایہ کاروں اور اداروں کی بھرپور شرکت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ایونٹ کے دوران اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (ایس ٹی زیڈ اے) کے قومی پویلین کی رونمائی کی جائے گی۔ اس پویلین میں میڈ اِن پاکستان، پاورڈ بائی پاکستان اور پاکستان کو بطور ابھرتا ہوا ٹیک ڈیسٹینیشن نمایاں انداز میں پیش کیا جائے گا۔ اسپیشل ٹیکنالوجی...
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھائے رہنے کے باعث متعدد اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہو جانے کے سبب حفاظتی تدابیر کے تحت موٹرویز کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایم-1: پشاور سے رشکئی تک بند ہے۔ایم-2: ٹھوکر نیاز بیگ سے چکری انٹرچینج تک بند ہے۔ایم-3: فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔ایم-4: پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک بند ہے۔ایم-5: شیر شاہ سے ضاہر پیر تک بند ہے۔ایم-11: محمود بوٹی سے سمبڑیال تک بند ہے۔ — National Highways & Motorway Police (NHMP) (@NHMPofficial)...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت کی جانب سے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے عملی دستبرداری بھارت کی ایران کے ساتھ تعلقات کی اصلیت سامنے لے آئی ہے ۔ امریکی دباؤ کے تحت ایران سے طے شدہ معاہدے کو ترک کرنا بھارت کی دوغلی اور موقع پرستانہ پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت نے امریکی پابندیوں کے نفاذ سے قبل ایران کو معاہدے کے تحت 120 ملین ڈالر کی طے شدہ رقم ادا کی تھی۔ انڈیا پورٹس گلوبل لمیٹڈ کے بورڈ پر موجود سرکاری نامزد ڈائریکٹرز نے استعفیٰ دے دیا ہے، جبکہ کمپنی کی ویب سائٹ بھی بند کر دی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس کا مقصد امریکی پابندیوں کے ممکنہ اثرات سے متعلق افراد اور...
امریکا کے دباؤ کے بعد بھارت نے اچانک ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چاہ بہار بندرگاہ کے انتظام کو دیکھنے والی انڈیا پورٹس گلوبل لمیٹڈ کے بورڈ میں شامل تمام سرکاری نامزد ڈائریکٹرز نے اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ کمپنی کی ویب سائٹ بھی بند کر دی گئی تاکہ امریکی پابندیوں کے ممکنہ اثرات سے متعلق افراد اور اداروں کو محفوظ رکھا جا سکے۔ واضح رہے کہ سال 2024 میں بھارت نے 10 سال کے لیے چاہ بہار بندرگاہ کے انتظام کا ذمہ لیا تھا، تاہم امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت نے اس منصوبے سے علیحدگی اختیار کر لی۔ بھارتی میڈیا کی معاشی...
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ نے 20 کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے بعد دو جہازوں کی ہینڈلنگ روک دی گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ کنٹینرز میں الیکٹرونک آئٹمز، کیمیکل، کپڑا اور لیتھیم بیٹریز موجود ہیں، آگ بجھانے کے عمل میں 20 فائر ٹینڈرز حصہ لے رہے ہیں۔ وزیر بحری امورجنید انوار چوہدری نے آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا، آگ پر مکمل قابو پانے کیلئے...
بھارت کی جانب سے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے دستبرداری کے فیصلے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کی نوعیت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ معاشی رپورٹس کے مطابق بھارت نے معمولی امریکی دباؤ کے بعد ایران کے ساتھ کیا گیا ایک اہم معاہدہ ترک کر دیا، جسے ماہرین بھارت کی مفاد پر مبنی خارجہ پالیسی کی مثال قرار دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، پابندیوں کے نفاذ سے قبل بھارت نے تہران کو معاہدے کے تحت طے شدہ 120 ملین ڈالر کی رقم ادا کی تھی۔ تاہم بعد ازاں، چاہ بہار منصوبے سے منسلک سرکاری کمپنی انڈیا پورٹس گلوبل لمیٹڈ کے بورڈ پر موجود تمام سرکاری نامزد ڈائریکٹرز نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹس...
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید دُھند کے باعث حدِ نگاہ 50 میٹر ہونے سے موٹروے ایم نائن پر گاڑیوں کی آمدورفت اور کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا جبکہ کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں سرجانی ٹاؤن، گلستان جوہر، گلزار ہجری اسکیم 33، جامعتہ الرشید احسن آباد، ڈی ایچ اے فیز 8، کراچی ایئرپورٹ، ملیر اور گلشن حدید میں شدید دھند دیکھی گئی۔ کراچی میں رواں موسم سرما کے دوران دوسری بار شدید دھند دیکھی گئی۔ اس سے قبل 21 دسمبر 2025 کو صبح سویرے شدید دھند کے باعث حد نگاہ صدر ریکارڈ کی گئی تھی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت ہوا میں نمی کا...
کراچی: شہر قائد کی فضاوں میں کل سے صبح و رات کے اوقات میں شدید دھند چھانے کا امکان ہے جس کے سبب حد نگاہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق دھند چھانے کا سلسلہ اگلے 3 روز تک برقرار رہ سکتا ہے، آج بھی شہر میں صبح کے وقت ہلکی دھند چھائی رہی۔ کراچی میں جمعرات اور جمعے کو دھند کی صورتحال زیادہ گھمبیر ہو سکتی ہے جبکہ دھند کے سبب حد نگاہ صفر تک ریکارڈ ہو سکتی ہے۔ بلوچستان کی شمال مشرقی ہواؤں کے سبب کئی روز سے دھند کی صورتحال شہر پر بن رہی ہے، ہوا میں موجود نمی کی زیادہ مقدار دھند کی اہم وجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ حقیقت اب کسی قیاس یا سائنسی فکشن تک محدود نہیں رہی کہ جدید اسپتال تیزی سے مصنوعی ذہانت کی عملی تجربہ گاہوں میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ جہاں کبھی سفید کوٹ، تجربہ کار ہاتھ اور برسوں کی طبی بصیرت علاج کا مرکز ہوا کرتی تھی، وہاں اب الگورتھم، ڈیٹا سیٹس اور مشین لرننگ ماڈلز خاموشی سے فیصلوں کی رفتار اور سمت پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ علاج کے عمل میں یہ تبدیلی بیک وقت امید افزا بھی ہے اور فکری اضطراب کا باعث بھی، کیونکہ ایک طرف مصنوعی ذہانت انسانی کمزوریوں کو سہارا دے رہی ہے تو دوسری جانب خود اپنی خامیوں کے باعث نئے خطرات کو جنم دے رہی ہے۔دنیا کے ممتاز طبی اداروں میں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
لاہور: پنجاب بھر میں کئی روز سے شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے اور موٹر ویز اتھارٹی نے حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد موٹر ویز آج بھی ٹریفک کے لیے بند کر دی ہیں۔ موٹر ویز سینٹرل ریجن کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو (M-2) پر لاہور سے کوٹ مومن تک گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم تھری (M-3) فیض پور سے درخانہ جبکہ موٹروے ایم فور (M-4) پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اتھارٹی کے مطابق موٹروے ایم فائیو (M-5) ملتان سے روہڑی اور موٹروے ایم الیون (M-11) پر لاہور سے سمبڑیال تک بھی...
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں فیوچر منرلز فورم کے زیر اہتمام کانفرنس اور نمائش کا آغاز ہوگیا جس میں دنیا بھر کے ممالک کی جانب سے معدنیات کے حوالے سے اسٹالز لگائے گئے ہیں پاکستانی معدنیات سے بھرپور اسٹال لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں فیوچر منرلز فورم کے زیر اہتمام دنیا بھر میں موجود معدنیات کے استعمال اور مسقتبل میں ان معدنیات کے فروغ کے حوالے سے نمائش اور کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جوکہ دنیا کا سب سے بڑا اور اہم فورم بن چکا ہے ۔فورم میں جہاں دنیا بھر کے ممالک کی جانب سے معدنیات پر مبنی سٹالز لگائے گئے ہیں وہیں پاکستانی معدنیات سے مزین سٹال بھی...
وزارتِ تجارت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ برآمد کنندگان یا ان کے کلیئرنگ و فارورڈنگ ایجنٹس کی درخواست پر افغان ٹرانزٹ کارگو کو کسی بھی سمندری بندرگاہ کے لیے دوبارہ برآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔ وزارتِ تجارت نے ایف بی آر کو لکھے گئے ایک خط میں کراچی، گوادر کی بندرگاہوں اور بارڈر کراسنگ پوائنٹس پر پھنسے ہوئے تمام افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کارگو کی دوبارہ برآمد کی اجازت دے دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تجارت لوگوں کی جانوں سے بڑھ کر نہیں، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے تک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بند رہے گی، پاکستان وزارت نے ایک علیحدہ خط کے ذریعے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے پیرا 6(4) سے استثنیٰ بھی منظور کیا ہے،...
پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق لاہور ایسٹرن بائی پاس، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال، ایمـ 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم ـ 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5ـملتان سے ظاہر پیر اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند کردی گئیں۔ اِسی طرح موٹروے ایم ـ5 ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بند کردی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا کہ سابق اپوزیشن لیڈر کی نااہلی کے بعد چیف وہپ اپوزیشن و رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر کی طرف سے متعلقہ دستاویزات کی فراہمی کے بعد اب اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے حوالے سے قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے طریقہ کا 2007ء کا قاعدہ نمبر 39 کا ذیلی قاعدہ نمبر 2 ایوان میں پڑھ کر سنایا۔سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو آگاہ کیا کہ اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے لیے اپنی تجاویز آج بروز منگل، 13 جنوری، شام تین بجے تک جمع کرائے۔ سپیکر قومی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں موٹرویز کے متعدد حصے ٹریفک کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہوراسلام آباد موٹروے ایم ٹودھند کے باعث مکمل طورپربند کردی گئی ہے تاکہ ممکنہ حادثات سے بچا جا سکے۔ اسی طرح لاہورسیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہے، ایم 11 کالاشاہ کاکو سے سمبڑیال تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور حدِ نگاہ بہتر ہونے تک سفر موخر کریں، ترجمان کا کہنا ہے کہ دھند کی...
اخبار کے مطابق، اس اسرائیلی بندرگاہ کی آمدنی جو پہلے سالانہ تقریباً 240 ملین شیکل ہوتی تھی، اب تقریباً صفر ہو گئی ہے، جبکہ حکومت کی طرف سے امداد صرف 15 ملین شیکل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یمنی حملوں کی وجہ سے جنوبی اسرائیلی بندرگارہ اپنی تاریخ کے شدید ترین بحران سے گزر رہا ہے، یہ انکشاف صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار "یدیعوت أحرونوت" نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی اسرائیل کا اسٹریٹجک بندرگاہ ایلات اپنی تاریخ کے شدید ترین بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ گزشتہ دو سال سے زیادہ عرصے سے بحیرہ احمر کی طرف جانے والے بحری راستوں میں بار بار نقصان، جہازوں پر حملے، اور جیو پولیٹیکل انتشار کی وجہ سے بندرگاہ کی نقل و...
برسبین انٹرنیشنل فائنل میں بیلاروس کی عالمی نمبرون ارینا سبالنکا نے یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک کو مات دیکر اپنا دوسرا برسبین ٹائٹل جیت لیا۔ ٹرافی کی تقریب میں سب کی توجہ میچ یا فتح پر نہیں بلکہ رنر اپ مارٹا کی جانب سے ہینڈ شیک نہ کرنے پر مرکوز رہی۔ روس کی افواج کے 2022 میں یوکرین پر حملے کے بعد سے زیادہ تر یوکرینی کھلاڑی روس اور بیلاروسی حریفوں کے ساتھ مصافحہ کرنے سے گریز کرتے آئے ہیں۔ میچ کے بعد یوکرینی ٹینس اسٹار مارٹا کوسٹیوک نے برسبین میں منتظمین اور فینز کا شکریہ ادا کیا اور یوکرین کے موجودہ حالات بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ مارٹا کوسٹیوک نے کہا کہ میں روزانہ اپنے دل میں درد کے ساتھ کھیلتی...
راولپنڈی کی تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ماہ قبل گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی گھریلو ملازمہ اپنے شوہر اور ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 40 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے، ملزمہ اپنی ساتھی کے ہمراہ گھر میں کام کاج کے بہانے داخل ہوئی اور اپنا فرضی اور جھوٹا نام مالک مکان کو بتایا، ملزمہ طلائی زیورات چرا کر روپوش ہو گئی تھی۔ مورگاہ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گھریلو ملازمہ اس کے شوہر اور ساتھی کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد کے دیگر ساتھیوں سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔ ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی نے کہا کہ شہری ملازمین...
اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار بلیدی کی خاندان کے نام پر جائیدادیں اور دھندلاتی منی ٹریل پلاٹ نمبر 12/50، 13/38پر بغیر نقشے اور منظوری کے تعمیرات کی چھوٹ، خطیر رقم ہڑپ ضلع کورنگی کا گنجان آباد علاقہ ماڈل کالونی، غیرقانونی تعمیرات کی آماجگاہ بنا ہوا ہے ۔ یہاں پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بعض افسران کی سرپرستی میں بنائی گئی عمارتیں، بلڈنگ قوانین کی کھلی خلاف ورزی کرتی نظر آتی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایسے ہی ایک بااثر افسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار علی بلوچ (عرف بلیدی) پر الزام ہے کہ وہ طویل عرصے سے "بلڈنگ مافیا” کو کھلی چھٹی دیتے رہے ہیں۔ماڈل کالونی میں بغیر منظورشدہ نقشوں، اضافی منزلوں اور غیرقانونی بیسمنٹس کی تعمیر اب معمول بن چکی ہے ۔ قانونی...
نئوڈیرو: شدید سردی کے باعث حد نگاہ کم ہوگئی ہے، چند بچے سردی میں کانپتے ہوئے پانی کی تلاش میں سرگرداں ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ہمارے مدرسوں میں ادب کی جو تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی، مولانا فضل الرحمان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ ہمارے مدرسوں میں ادب کی جو تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی۔جامعہ مدینہ جدید رائے ونڈ روڈ لاہور میں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ ہمارا کام اور مقصدیہ ہونا چاہیےکہ بڑوں کے نصب العین کو ہمیشہ زندہ رکھیں، جو بھی دنیا میں آیا وہ جانے کے لیے آیا ، کبھی ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آیا۔ مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ اسلام اعتدال کا مذہب ہے، ہمارے مدرسوں میں ادب کی جو تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی، آج نوجوان کواسلاف سے رشتہ توڑنے...
پاک بحریہ کے بحری بیڑے نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں واقع سلطان قابوس بندرگاہ کا دورہ کیا، جہاں عمانی حکام نے بحری بیڑے کا پرتپاک استقبال کیا۔ پاک بحریہ کے بحری بیڑے میں پی این ایس راہ نورد، پی این ایس مددگار اور پی ایم ایس ایس کشمیر شامل تھے۔ بندرگاہ کے دورے کے دوران مشن کمانڈر اور بحری جہازوں کے کمانڈنگ افسران نے عمان کی نیول قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ مشن کمانڈر نے عمان کی رائل بحریہ کے اعلیٰ حکام سے تفصیلی ملاقاتیں کیں، جن میں ڈی جی آپریشنز اینڈ پلانز کے ساتھ ملاقات بھی شامل تھی۔ اس کے علاوہ میری ٹائم سیکورٹی سینٹر کے کمانڈر، نیول بیس کے کمانڈر سید بن سلطان اور سلطان قابوس نیول اکیڈمی...
پاکستان نیوی کےجہازوں نے عمان کی بندرگاہ سلطان قابوس کادورہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس رہ نورد،پی این ایس مددگار اور پی ایم ایس ایس کشمیر مسقط پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عمانی حکام نے پاکستان نیوی کے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا، مشن کمانڈر اور کمانڈنگ افسران نے رائل نیوی آف عمان کی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ مشن کمانڈر نے قائم مقام کمانڈر رائل نیوی آف عمان اور سلطان قابوس نیول اکیڈمی کےکمانڈنٹ سے ملاقات ہوئی۔ پاکستان نیوی وفد کی ڈی جی آپریشنز اینڈ پلانز رائل نیوی آف عمان سے ملاقات ہوئی، پاکستان نیوی اور پی ایم ایس اے جہازوں کی مشترکہ مشق ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق رائل...
پاکستان تحریکِ انصاف نے آج کراچی میں مزارِ قائد کے سامنے جلسے کی کال دے رکھی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ جلسے کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے جلسے کے لیے روانگی سے قبل ویڈیو پیغام میں کہا کہ کراچی آنے اور باغِ جناح جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا گیا ہے. اس کے باوجود ہم جلسہ کریں گے۔سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے جس طرح مہمانوں کو عزت دی وہ سب نے دیکھ لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ کی جعلی حکومت سندھی ٹوپی اور اجرک کو عزت نہیں دے پائی. تاہم عوام نے انہیں عزت دی ہے اوروہ سندھی ٹوپی اور اجرک کی لاج...
پاک نیوی کے بیڑے کا سلطان قابوس بندرگاہ کا دورہ، مشترکہ مشق میں حصہ لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز عمان(آئی پی ایس )پاک بحریہ کے جہازوں راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے پورٹ سلطان قابوس، مسقط، عمان کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔دورے کے دوران مشن کمانڈر کموڈور عامر اقبال نے کمانڈنگ آفسرز کے ہمراہ عمان کی بحری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ مشن کمانڈر نے رائل نیوی آف عمان کے قائم مقام کمانڈر، ڈی جی آپریشنز اینڈ پلانز، کمانڈر میری ٹائم سیکیورٹی سینٹر، کمانڈر سید بن سلطان نیول بیس اور کمانڈنٹ سلطان قابوس نیول اکیڈمی...
(شعیب مختار) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سندھ کی جعلی حکومت اجرک اور ٹوپی کو عزت نہیں دے پائی ہے باغ جناح آنے جانے کے راستے بند کیے گئے ہیں، ریلی کی صورت میں باغ جناح پہنچ رہے ہیں، کراچی کی عوام جلسہ گاہ پہنچے، جلسہ ہوکر رہے گا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کراچی جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے ہمراہ سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، مینا خان آفریدی سمیت دیگر رہنما شامل، ریلی کراچی سے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئے باغ جناح گراؤنڈ پہنچے گی،پولیس کی جانب راستوں پر ناکے لگا کر کارکنان کو روکا جارہا...
ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی کی رہائش گاہ کے قریب دودھ کی دکان میں ڈکیتی کی واردات کے دوران چار نامعلوم مسلح ملزمان نقدی اور دیگرسامان لوٹ کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمودآباد اختر کالونی سیکٹر ڈی میں صبح سویرے مسلح ملزمان نے دودھ کی دکان میں لوٹ مارکی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم ملزمان نے واردات انجام دی۔ پہلے ایک ملزم دودھ کی دکان پر اسلحہ لے کر پہنچا۔ بعد میں دوسرا اورپھر تیسرا ملزم بھی دکان پر آگیا۔ مسلح ملزمان نے دودھ خریدنے آنے والے شہری سے بھی لوٹ مار کی، مسلح ملزمان نے دکانداراوردکان کی دراز میں موجود رقم بھی لوٹ لی۔ متاثرہ دکاندارشاہد کے مطابق اس کی دکان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور/کراچی/پشاور: سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو گئی ہے جبکہ مختلف موٹر ویز کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے سبب بند کر دیا گیا ہے۔موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حدِ نگاہ کم ہونے پر ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے چکری، ایم تھری فیض پور سے درخانہ اور ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایم فائیو شیر شاہ سے سکھر اور ایم فورٹین انجرا سے عیسیٰ خیل تک بھی ٹریفک معطل ہے۔سندھ کے مختلف علاقوں میں صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے، جہاں سیہون...
کراچی: ٹریفک مسائل کے حل کی جانب اہم پیش رفت، این ایل سی کے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری پر کام کا آغاز
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل اور بندرگاہ پر کنٹینروں کے دباؤ کے خاتمے کے لیے خوش آئند پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) نے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری کے منصوبے پر عملی کام کا آغاز کر دیا ہے، جسے شہر کے دیرینہ لاجسٹک مسائل کا مؤثر اور دیرپا حل قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق کراچی بندرگاہ پر بذریعہ ریل مال برداری کا مؤثر نظام نہ ہونے کے باعث کنٹینروں کا شدید رش معمول بن چکا ہے، جس سے نہ صرف سڑکوں پر ٹریفک جام رہتا ہے بلکہ ترسیل کے نظام میں سست روی کے باعث معاشی سرگرمیاں بھی منفی طور پر متاثر ہو...
سندھ، پنجاب اورخیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہے۔لاہور میں دھند کےباعث فلائٹ شیڈول جزوی متاثر ہے، بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔دھند کے سبب حد نگاہ کم ہونے پر ایم2 ٹھوکرنیازبیگ سےچکری ، ایم 3 فیض پور سےدرخانہ، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سےشیرشاہ تک بند ہے۔اس کے علاوہ ایم5 شیر شاہ سےسکھر، ایم 14 انجراسے عیسیٰ خیل تک بند ہے۔ سیہون سےلاڑکانہ تک مختلف مقامات پرحدِ نگاہ 10سے30 میٹر رہ گئی ۔دوسری جانب سمہ سٹہ کےقریب دھند کےباعث ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) گرین بیلٹ قبضہ خوروں گروپوں میں آئے روز لڑائی جھگڑے کسی بڑے تصادم کا خطرہ انتظامیہ کی پراسرار خاموشی تفصیلات کے مطابق میرپورخاص ٹاؤن خادم علی شاہ یوسی 4 اور تین سے متصل چاندنی چوک عید گاہ اور اسکے ساتھ موجود گرین بیلٹ پر قبضہ خوروں کے قبضے سے روزانہ کی بنیاد پر لڑائی جھگڑے معمول بنتے جارہے ہیں عید گاہ چاندنی چوک کے اطراف قبضہ خوروں کی جانب سے قبضے غنڈہ گردی عروج پر پہنچ چکی ہے زرائع کے مطابق سٹلائٹ ٹاؤن گرین بیلٹ سید علی نواز شاہ رہائش گاہ کے دونوں اطراف مختلف قبضہ خور گروپوں کی جانب سے بھاری رقم کے عوض پتھارے ٹھیلے اور کیبن لگانے کا سلسہ جاری ہے شہری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: صوبہ پنجاب میں دھند سے کئی مقامات پر حدِ نگاہ صفر رہ گئی جس کے باعث موٹر ویز بند کردی گئیںموٹروے ایم- 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند کردی گئیں۔ جبکہ موٹروے ایم -5 ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بند کردی گئیں۔ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے، روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر...
ایران میں حالیہ کشیدگی پر پاکستان کی بہترین سفارت کاری مرکز نگاہ بن گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )ایران میں حالیہ کشیدگی پر پاکستان کی بہترین سفارت کاری مرکز نگاہ بن گئی۔علاقائی تنازعات کے خاتمے اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی سفارتکاری اہم قرار دی جا رہی ہے جب کہ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے پاکستان کی علاقائی اہمیت اور موثر سفارتکاری کا اعتراف کیا ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق؛ وینزویلا کی صورتحال کے بعد واشنگٹن کے سخت گیر حلقوں میں ایران کو اگلا ہدف بنانے کا تصور مضبوط ہوا ہے، صدر ٹرمپ نے خبردار کیا کہ مظاہرین پر کریک ڈان کی صورت میں امریکا مداخلت کرے گا، تاہم...
حدنگاہ بہترہونے پرموٹرویزکو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا. ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم -2،ایم-3،ایم-4،ایم -5 ،ایم -11 اورایم -14 حد نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے بحال کردی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے، روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ موٹر ویز سینٹرل ریجن ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں، غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، تیز رفتاری نہ کریں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور ایران کے درمیان پہلی فیری سروس کا آغاز جنوری کے تیسرے ہفتے سے کردیا جائے گا، تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار نجی شعبے کے ذریعے پاکستان اور ایران کی بندرگاہ چابہار کے درمیان فیری سروس کا باقاعدہ ’’سافٹ لانچ‘‘ کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام نہ صرف زائرین بلکہ سیاحت کے شوقین افراد کے لیے بھی ایک سستا اور آرام دہ سفری متبادل ثابت ہو گا۔ فیری سروس سے پاکستان میں بحری سیاحت کی صنعت میں بھی اضافہ ہو گا،فاقی وزیربحری امور جنید انوار چوہدری نے فیری ٹرمینل کا افتتاح کر دیاہے اور کہا کہ فیری سروس کا آغاز پاکستان کی بلیو اکانومی میں اہم سنگ میل ہے، وزیراعظم اور فیلڈ...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تھرکول منصوبے کی پیش رفت رپورت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کی تکمیل سے بن قاسم پورٹ تک 9 کلو میٹر ٹریک کی توسیع سے بندرگاہ تک کوئلے کی رسائی آسان ہوگی، یہ منصوبہ 90 بلین روپے کی لاگت کا ہے اور حکومت سندھ اب تک 6.61 بلین روپے ادا کرچکی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تھرکول منصوبے کی پیش رفت کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی اور ان کی ہدایت پر صوبائی سیکریٹری توانائی اور کمشنر میرپورخا ص نے عمرکوٹ (چھور) کا دورہ کیا اور ٹیم نے تھر کے کوئلے کی کانوں کو بن قاسم سے ملانے والی 105...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-2 لاہور (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ، سید یوسف رضا گیلانی، سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ گئے۔ چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور میاں منظور وٹو کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
پشاور شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں حدِ نگاہ صفر تک ریکارڈ کی گئی جبکہ درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج دوسرے روز بھی شدید دھند چھائی رہی، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔ پشاور شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں حدِ نگاہ صفر تک ریکارڈ کی گئی جبکہ درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ شیرگڑھ کے علاقوں جلالہ، ہاتھیان اور لوندخوڑ سمیت مضافات گزشتہ دو دنوں سے شدید دھند اور سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مقامی انتظامیہ نے عوام...
بھارت میں میچز نہ کھیلنے کا معاملہ: بنگلہ دیشی بورڈ آج آئی سی سی کو تحفظات سے آگاہ کریگا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا، بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرے گا۔ذرائع بی سی بی کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو گزشتہ رات گئے آئی سی سی کی جانب سے ای میل موصول ہوئی ہے، آئی سی سی کی یہ جوابی ای میل تھی جو بی سی بی نے اتوار کو کی تھی، آئی سی سی نے اپنی ای میل میں بنگلہ دیش سے ٹورنامنٹ...
کراچی:(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تھرکول منصوبے کی پیش رفت رپورت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کی تکمیل سے بن قاسم پورٹ تک 9 کلو میٹر ٹریک کی توسیع سے بندرگاہ تک کوئلے کی رسائی آسان ہوگی، یہ منصوبہ 90 بلین روپے کی لاگت کا ہے اور حکومت سندھ اب تک 6.61 بلین روپے ادا کرچکی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تھرکول منصوبے کی پیش رفت کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی اور ان کی ہدایت پر صوبائی سیکریٹری توانائی اور کمشنر میرپورخا ص نے عمرکوٹ (چھور) کا دورہ کیا اور ٹیم نے تھر کے کوئلے کی کانوں کو بن قاسم سے ملانے والی 105 کلومیٹر طویل ریلوے لائن پر پیش...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کیلئےکاغذات نامزدگی کی سکرونٹی کا مرحلہ مکمل ہوگیا،کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائرکرنے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیئے مانیٹرنگ ٹیم کو ایک روزہ تربیت بھی دے دی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کیلئےمانیٹرنگ ٹیم کے بائیس افسران کو انتخابی مہم کیلئے ضابطہ اخلاق سےمتعلق آگاہ کیا گیا،مانیٹرنگ عملےکو الیکشن قانون، ممکنہ خلاف ورزیوں اور اختیارات سے متعلق آگاہ کیاگیا ۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کے ساتھ رابطے کا اعلامیہ جاری کر دیا شیڈول کےمطابق بلدیاتی کاعذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے سے متعلق اپیلیں دس...
لاہور : ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے لیے کئی موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ تک بند کر دی گئی ہے، جبکہ موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم تک آمدورفت کے لیے بند ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم-5 ملتان سے ظاہر پیر، ملتان سے سکھر، ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد شہریوں کی...
(سٹی 42) گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات،شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے گورنر پنجاب کو آگاہ کیا ۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی تفصیلات کے مطابق شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گورنر سلیم حیدر سے ملاقات کی،پنجاب میں گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے گورنر پنجاب کو آگاہ کیا گیا۔ گیس صارفین کے لیے اچھی خبر،گیس مہنگی نہیں ہوگی گورنر پنجاب نےوفد کو ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی،پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے گورنر پنجاب سے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ چھٹیوں پر سکول کھولنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ؛...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری دربار عالیہ محمدیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی پہنچے جہاں انہوں نے پیر نقیب الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملکی حالات، امن، رواداری اور قومی یکجہتی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر علامہ طاہر محمود اشرفی، پیر حسان حسیب الرحمن اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ امن و بھائی چارے کے فروغ میں مذہبی اور روحانی قیادت کا کردار نہایت کلیدی ہے۔ ملاقات کے اختتام پر ملک کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
راولپنڈی/ اسلام آباد: جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید دھند کے باعث موسم سرد ہوگیا، ایکسپریس ہائی وے سمیت مختلف شاہراہوں پر حدِ نگاہ شدید متاثر ہوگئی۔ شدید دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اندرون شہر بھی دھند کا مکمل راج ہے، پہلی مرتبہ اندرون شہر مکمل دھند کی لپیٹ میں ہے۔ اندرون شہر صبح کے وقت گاڑیاں لائٹس آن کر کے چلتی رہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے اطراف بھی شدید دھند چھائی رہی، صبح 9 بجے تک بھی دھند رہی جس کے باعث دور تک کوئی چیز دکھائی نہیں دی۔ شدید دھند کے باعث ڈسٹرکٹ کچہری میں وکلاء، ججز اور سائلان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارتی عدالت عظمیٰ نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کو اجمیر شریف درگاہ پر رسمی چادر چڑھانے سے روکنے کی ہدایت دینے کی درخواست پر سماعت کرنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ یہ معاملہ قابل انصاف نہیں ہے۔یہ معاملہ چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جویمالیا باغچی پر مشتمل بنچ کے سامنے سماعت کے لیے آیا۔درخواست میں مرکزی حکومت اور اس کی تنظیموں کی طرف سے اسلامی اسکالر خواجہ معین الدین چشتی اور اجمیر کی درگاہ کو ریاست کی طرف سے دیے گئے رسمی اعزاز اور علامتی پہچان کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔درخواست گزار جتیندر سنگھ اور دیگر کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ برون سنہا نے کہا کہ وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب میں دھند کے ڈیرے برقرار رہنے سے حدِ نگاہ کم ہونے سے موٹرویز بند کردی گئیں۔سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد اور فیصل آباد سے ملتان تک جب کہ موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئیں۔ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے، روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات...
اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں جمہوری اقدار اور آئینی حقوق کے تحفظ کیلیے ذوالفقار بھٹو کے فلسفے کے مطابق اقدامات جاری رکھے جائینگے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ایک عہد ساز شخصیت تھے، جنہوں نے پاکستان کو عوامی شعور، جمہوری سیاست اور آئینی بالادستی کا راستہ دکھایا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ شہید بھٹو نے مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کو زبان دی، عوام کو اقتدار کا اصل سرچشمہ قرار دیا اور پاکستان کو ایک متفقہ آئین دیا، جو آج بھی وفاق پاکستان کی مضبوط بنیاد ہے۔ ان کا کہنا...
کراچی: شہر قائد میں ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ عیدگاہ کی حدود اسٹیل مارکیٹ نشتر روڈ پر ڈکیتی کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ڈکیتوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایس ایس پی سٹی کے مطابق ملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پیٹرولنگ پر مامور پولیس پارٹی موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ مزید پڑھیں کراچی، مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران زخمی سمیت 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد پولیس...
اسلام ٹائمز: حالیہ بدامنی میں جو کچھ دیکھا گیا، انکو چند لفظوں میں یوں بیان کیا جاسکتا ہے۔ معاشی مطالبات جائز تھے، لیکن انقلاب مخالف قوتوں نے حالات سے سوئے استفادہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا کی مبالغہ آرائی اور بیرونی مداخلت پر مبنی بیانات نے طویل مدتی سکیورٹی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ حقیقت پسندانہ تجزیہ اور آئندہ کی پیش بندی کیلئے ضروری ہے کہ احتجاج کے حق کو تسلیم کیا جائے اور غیر مستحکم کرنیوالے غیر ملکی منصوبوں کو عوامی مطالبات کی لہر پر سوار ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔ ایرانی عوام اقتصادی دباؤ میں ہے، لیکن وہ کسی متبادل نظام کے بارے میں نہیں سوچ رہے ہیں۔ تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی تہران اور ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی جس کے بعد حکام نے شہریوں کے لیے ریڈ اور یلو الرٹ جاری کر دیے۔ محکمہ موسمیات نے مزید کئی روز حد نگاہ کم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امارات میں کچھ مقامات پر حد نگاہ ہزار میٹر تک کم ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے ابوظبی پولیس نے کئی بڑی سڑکوں پر 80 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی حد کو کم کر دیا ۔ دبئی اور ابوظبی میں پولیس نے شہریوں کو انتہائی محتاط انداز میں ڈرائیونگ کرنے کی ہدایت کی اور خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روسی حکام نے کہا ہے کہ یوکرینی ڈرونز کا ہدف صدر ولادیمیر پیوٹن کی صدارتی رہائش گاہ تھی۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی ڈرونز سے حاصل ہونے والا ڈیٹا ڈی کوڈ کر لیا گیا ہے، یہ حملہ شمالی نووگوروڈ ریجن میں واقع صدارتی رہائش گاہ پر کیا جانا تھا، حملے کے شواہد امریکا کے ساتھ بھی شیئر کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف بھی یہ کہہ چکے ہیں یوکرین نے نووگوروڈ کے علاقے میں پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی جس سے ماسکو کی مذاکراتی پوزیشن تبدیل ہو جائے گی۔لاوروف کا کہنا تھا کہ یوکرین نے نووگوروڈ میں روسی صدر کی...
اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ایک معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت رفح سرحدی گزرگاہ کو فلسطینی اور مصری دونوں جانب سے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس معاہدے پر عملی کام نیتن یاہو کے موجودہ امریکی دورے سے واپسی کے فوراً بعد شروع ہونے کا امکان ہے۔ اس پیش رفت کو غزہ کی سرحدی گزرگاہوں کے انتظام سے متعلق علاقائی اور عالمی سطح پر ایک اہم تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ عبرانی چینل کے مطابق تل ابیب میں متعلقہ حکام نے رفح گزرگاہ کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے انتظامی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے وائس چیئرمین محمد نعمان صدیقی کے ہمراہ ناظم آباد نمبر 3، یونین کمیٹی 02 عیدگاہ روڈ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاور بلاک کے ذریعے اسٹوڈنٹ روڈ اور گول مارکیٹ روڈ کی تکمیل کے بعد اب عیدگاہ روڈ کو بھی اسی معیار کے ساتھ تعمیر کیا جا رہا ہے۔ یہ سڑک عیدگاہ گراؤنڈ سے عباسی شہید اسپتال تک تعمیر کی جا رہی ہے جو شہریوں کے لیے اہم تحفہ ثابت ہوگی۔ سید محمد مظفر نے عزم ظاہر کیا کہ وہ سال 2026 کو ناظم آباد کی ترقی اور خوشحالی کا سال بنائیں گے۔ وائس چیئرمین محمد نعمان صدیقی نے کہا کہ...
ایم ڈبلیو ایم کے وفد میں صوبائی ممبران ورکنگ کمیٹی مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب سید انعام حیدر زیدی، انجینئر مہر سخاوت علی سیال اور صوبائی ترجمان سید محمد ثقلین نقوی شامل تھے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے وفد کے ہمراہ عشرہ شہدائے قدس کی مناسبت سے ڈیرہ غازیخان میں شہدائے وڈانی امام بارگاہ (مدفون امام بارگاہ جوہر علی) کی قبور پر حاضری دی، وفد میں صوبائی ممبران ورکنگ کمیٹی مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب سید انعام حیدر زیدی، انجینئر مہر سخاوت علی سیال اور صوبائی ترجمان سید محمد ثقلین نقوی شامل تھے۔ ایم ڈبلیو ایم رہنمائوں نے شہدائے وڈانی امام بارگاہ کے لیے فاتحہ خوانی کی اور شہدائے...
اسلام ٹائمز: حزبُ اللہ اور حزبُ الشیطان، رسول خداؐ فرماتے ہیں: علیؑ کے ماننے والے حزبُ اللہ ہیں اور علیؑ کے دشمن حزبُ الشیطان۔ یہ صرف تاریخ نہیں، یہ آج بھی حق و باطل کا معیار ہے۔ علیؑ۔۔۔۔ اللہ کی حجت۔ امام رضاؑ رسول خداؐ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: یاعلی! تو اللہ کی حجت ہے، تو صراطِ مستقیم ہے، تو اللہ تک پہنچنے کا دروازہ ہے۔ علیؑ: امام المسلمین ہیں، امیرالمؤمنین ہیں، فاروقِ اعظم ہیں، صدیقِ اکبر ہیں۔ تحریر: محمد حسین بھشتی امام رضاؑ کی علمی و روحانی شان امام رضا علیہ السلام فقط ایک امام نہیں تھے، بلکہ وہ: علمِ نبوی کے وارث امامت کے ترجمان اور ولایتِ علوی کے سب سے روشن مبلغ تھے آپ...
واشنگٹن:امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے روس کی جانب سے صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرینی ڈرون حملے کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ سی آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یوکرین نے کسی بھی ڈرون حملے میں روسی صدر کی رہائش گاہ کو نشانہ نہیں بنایا،سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے اس معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تفصیلی بریفنگ دی، بریفنگ کے دوران ڈائریکٹر سی آئی اے نے واضح کیا کہ روس کی جانب سے کیے گئے دعوؤں میں کوئی ٹھوس ثبوت یا سچائی نظر نہیں آتی۔ ذرائع کے مطابق بریفنگ کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی رویے پر ناراضی کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ...
???????????????? – RUSSIA | UKRAINE ???? The Russian Ministry of Defense has expelled a video it claims shows a waste of a Ukrainian worker intercepted while streamer toward a chateau of Vladimir Putin in Valdai. ???? However, night conditions and continue stipulations make it… pic.twitter.com/PIW2aicE11 — NEXUSx (@Nexus_osintx) December 31, 2025
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا نے روسی صدر کی رہائش گاہ پر حملے کے دعوے کو مسترد کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹ کلف نے صدر ٹرمپ کو حملے کے بارے میں بریف کیا، رپورٹ کے مطابق یوکرین نے ڈرون حملے میں صدر پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ نہیں بنایا۔ ڈائریکٹر سی آئی اے کے مطابق حملے سے متعلق روسی دعوے میں سچائی نظر نہیں آتی، بریفنگ میں صدر ٹرمپ نے روسی رویے پر ناراضی کا اظہار کیا۔ روس نے گذشتہ روز صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرینی حملے کی ویڈیو بھی جاری کی تھی۔ اس سے قبل روس نے یوکرین پر صدر ولادیمیر پیوٹن کی سرکاری رہائش گاہ پر حملے کا الزام لگایا...
اپنے بیان میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ پوری قوم اپنی افواج کی شکر گزار ہے، جن کی قربانیوں اور خدمات نے ملک کو سربلند کیا، سازشیوں اور ملک دشمن عناصر کو شکست ہوگی اور وہ اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے 2025ء کے اختتام پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سال 2025ء پاکستان کے لئے عسکری، سفارتی، معاشی اور ایس آئی ایف سی بالادستی کا سال ثابت ہوا، گزشتہ سال سال کے مرکزی کردار چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر قرار پائے، جنہیں دنیا کے ذرائع ابلاغ نے بھی پاکستان کی کامیابیوں کا محور قرار دیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ سال 2025ء میں پاکستان...
روس نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ پر مبینہ یوکرینی ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں ایک تباہ شدہ ڈرون کو برف سے ڈھکے جنگلاتی علاقے میں پڑا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ یہ حملہ مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ مرحلہ وار اور مخصوص ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا تھا۔ روسی حکام کے مطابق حملے کے باوجود صدر پیوٹن کی رہائش گاہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے نووگورود ریجن میں واقع صدر کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے دعویٰ...
شدید دھند کے باعث بند کیے گئے موٹروے کے دو اہم سیکشنز کو اب ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ گزشتہ رات سینٹرل ریجن میں دھند کی شدت کے باعث متعدد موٹرویز اور شاہراہیں بند کی گئی تھیں تاکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے، جس کی تصدیق موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد نے کی۔ انہوں نے بتایا کہ موٹروے ایم تھری (فیض پور سے جڑانوالہ تک) اور موٹروے ایم ٹو (لاہور سے ہرن مینار تک) اب حد نگاہ میں بہتری کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ، لاہور ایسٹرن بائی پاس کو بھی رات کے وقت دھند کی شدت کی وجہ سے بند...
ویب ڈیسک:سینٹرل ریجن میں واقع مختلف موٹرویز اور شاہراہوں کو حد نگاہ میں بہتری کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ اس قبل شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کر دیے گئے تھے، ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا تھا یہ اقدام عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا۔ لاہور ایسٹرن بائی پاس دھند کی شدت کے باعث مکمل طور پر بند کیا گیا تھا، موٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک جبکہ موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک ٹریفک کیلئے بند کی گئی تھی۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام
روسی حکام نے دعویٰ کیا کہ یوکرینی ڈرونز نے صدر پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ حکام کے مطابق ڈرونز کی پرواز کی سمت اور راستے کی نشاندہی نقشے میں کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرینی ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے یوکرینی ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کی ہے، رات میں بنی ویڈیو میں تباہ شدہ ڈرون جنگل میں برف میں پڑا نظر آرہا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق محتاط منصوبہ بندی اور مرحلہ وار کیا گیا حملہ ٹارگٹڈ تھا۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز روس نے الزام عائد کیا تھا کہ یوکرین نے...
دہلی ایئرپورٹ انتظامیہ نے ایک ایڈوائزری میں کہا کہ کم حدِ نگاہ کے باوجود مسافروں کی سہولت کیلئے گراؤنڈ ٹیمیں تعینات ہیں اور فعال طور پر مدد فراہم کررہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بدھ کی صبح دہلی اور قومی راجدھانی خطہ (این سی آر) کے کئی علاقوں میں گھنی دھند چھا گئی، جس کے باعث حد نگاہ میں شدید کمی واقع ہوئی اور اہم سڑکوں پر معمول کی آمد و رفت متاثر رہی۔ غازی آباد کے اندراپورم، نوئیڈا کے بوٹینیکل گارڈن میٹرو اسٹیشن اور دہلی کے اکشردھام علاقے سے موصولہ مناظر میں سڑکوں اور رہائشی علاقوں پر دھند کی موٹی تہہ دیکھی گئی۔ کم حد نگاہ کے باعث گاڑیاں انتہائی سست رفتاری سے چلتی نظر آئیں۔ نوئیڈا کے مختلف علاقوں میں...
برطانیہ کو یورپ کے مختلف ملکوں سے ملانے والی یوروسٹار ٹرین سروس بجلی کی فراہمی میں خلل کے باعث مکمل طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ یہ رکاوٹ کرسمس اور نئے سال کے درمیان سفر کے مصروف ترین دنوں میں پیش آئی، جس سے ہزاروں مسافر متاثر ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز چینل ٹنل میں بجلی کے نظام میں خرابی کے بعد لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز جانے اور آنے والی تمام یوروسٹار ٹرینیں روک دی گئیں۔ یوروسٹار انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بجلی کی فراہمی میں مسئلے کے باعث ایک شٹل ٹرین ٹنل کے اندر ہی رک گئی، جس کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت سروس معطل کرنا پڑی۔ ترجمان کے مطابق لندن...