2026-06-02@21:09:15 GMT
تلاش کی گنتی: 2793
«پیپلز پارٹی»:
(نئی خبر)
بلاول بھٹو زرداری: فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا لیا، اجلاس میں آئینی عمل کی پیروی نہ ہونے پر ارکان سے مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ارکان اسمبلی کو پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کی ہدایات جاری کردی گئیں، پیپلز پارٹی آئینی عمل کے طریقہ کار پر تحفظات پر ارکان سے مشاورت کرے گی۔اس سے قبل قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی نے صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا۔ صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کا اجرا، پیپلز پارٹی کا احتجاج ، اسمبلی سے واک آؤٹپاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) نے قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے دستخط کے بغیر آرڈیننس...
حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لے لیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ارکان میری بات سن لیں، سوشل میڈیا پر چل رہی بات ہمارے نوٹس میں آئی ہے۔ایک بیان میں وزیر قانون نے کہا کہ حکومت کی طرف سے واضح کرتا ہوں کہ جب تک صدر مملکت توثیق نہ کریں ہم اس کو نوٹیفائی نہیں کرتے۔ صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کا اجرا، پیپلز پارٹی کا احتجاج ، اسمبلی سے واک آؤٹپاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) نے قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا اور واک آؤٹ کرگئے۔ دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا اور...
سٹی 42: پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر رخسانہ قمر کے جواں سال فرزند اور پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے فعال رکن علی حیدر کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل میڈیا فیصل آباد کے رکن علی حیدر کے ٹریفک حادثہ میں انتقال پر اظہار رنج و غم کیا ۔چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی والدہ و پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی رہنما رخسانہ قمر سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔ بلاول بھٹو نے کہا دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت تمام پارٹی اپکے ساتھ ہے۔مرحوم کے لیے جنت الفردوس و سوگوارن خاندان کے لیے صبر و جمیل کی دعا ہے۔ وزیراعظم نے...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کرگئے۔ قومی اسمبلی فلور پر پی پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ اس ایوان کی پرائمری ذمہ داری قانون سازی ہے، پہلی بار حکومت نے ایک ایسا آرڈیننس نافذ کیا، جس کی صدر مملکت نے منظوری نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ ایسا تو کبھی دور آمریت میں بھی نہیں ہوا، اس قانون کی کوئی حیثیت نہیں ہے، ان حالات میں ہم اس ایوان کا حصہ نہیں بنتے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلالیا، اجلاس میں آئینی عمل کی پیروی نہ ہونے پر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کو اپوزیشن کی بجائے اپنی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے سبکی کا سامنا کرنا پڑگیا، پیپلز پارٹی نے حکومت پر صدر مملکت کے دستخطوں کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے قومی اسمبلی اجلاس سے واک اؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت ہوا، جس میں سابق رکن قومی اسمبلی میاں منظور احمد وٹو سمیت دیگر فوت ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سید نوید قمر نے نکتہ اعتراض پر ایوان میں موقف اختیار کیا کہ اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے پروسس شروع ہونے کو وہ خوش آئند سمجھتے ہیں۔ انہوں نے...
قومی اسمبلی: صدر کی منظوری کے بغیر اسلام آباد بلدیاتی آرڈیننس کیوں جاری کیا؟ پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والے اسلام آباد بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور ن لیگ کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ پی پی کے رہنما سید نوید قمر کی قیادت میں اراکین نے ایوان سے واک آؤٹ کیا، جس کے باعث کورم مکمل نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی 15 منٹ کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ واک آؤٹ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سید نوید قمر نے کہاکہ یہ دن پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین لمحہ ہے، کیونکہ حکومت نے صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کیا، جو ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔ اس موقع...
حکومت کی جانب سے صدر کی منظوری کے بغیر اسلام آباد بلدیاتی آرڈیننس جاری ہونے پر پیپلزپارٹی نے ن لیگ کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر کے دستخطوں (منظوری) کے بغیرجاری ہونے نوٹیفیکشن کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ سید نوید قمر کی قیادت میں پی پی اراکین نے واک آؤٹ کیا۔ جس کے بعد کورم پورا نہ ہونے پرقومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی 15منٹ کیلئے ملتوی کیا گیا۔ واک آؤٹ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما سید نوید قمر نے کہا کہ آج پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے کیونکہ حکومت نے صدرکے دستخطوں کے بغیرآرڈیننس جاری کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں...
طویل عرصے سے قابض اور اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم کے طور پر کام کررہی ہے، عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے ٹرمپ ڈھٹائی سے جہاں چاہے وہاں حملہ کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے،سالانہ تقریب ختم بخاری سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ دنیا کا سب سے بڑا طاغوت امریکہ ہے، ٹرمپ ڈھٹائی سے جہاں چاہے وہاں حملہ کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے اور نعوذ باللہ خدا کے لہجے میں بات کرتا ہے۔ پیپلز پارٹی سندھ پر طویل عرصے سے قابض اور اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم کے طور پر کام کررہی ہے، اس نے صوبہ کو قوم پرستی کی بنیاد پر تقسیم کررکھا ہے۔ جماعت اسلامی سندھ عوام کو اکیلا نہیں...
شہید ذولفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کیک کاٹ رہے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات آصف خان، پیپلز لیبر بیورو سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری سلیم سومرو پیپلز لیبر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-11-8 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اورصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ بات انھوں نے راول ہاوس ٹنڈوجام میں صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے حلقے میں عوامی مسائل جاننے کے لیے لگائی کھولی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ جو آفسر عوام کے مسائل کو حل نہیں کرے گا یا نھیں حل کرنے دیر لگائے گا یا رشوت طلب کرے گا اس کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے گی انھوں نے کہا ٹنڈوجام سمیت پورے حلقے میں ریکارڑ ترقیاتی کام کرائے گے ہیں ٹنڈوجام شہر کی تقریبا تمام گلیاں...
پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی جمہوری طور پر کسی پرامن سرگرمی کی مخالفت نہیں کرے گی اور پی ٹی آئی کے احتجاج کی صورت میں بھی کاروباری اور معاشی سرگرمیوں کو نقصان نہیں پہنچنے دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: نہریں بنانا شروع کیں تو حکومت سے الگ ہوجائیں گے، ناصر حسین شاہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ اگر پی ٹی آئی نے کاروبار بند کرنے یا روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی تو قانون حرکت میں آئے گا۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی حیدرآباد میں موجود ہیں اور انہیں ان کے عہدے کے مطابق پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ...
لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ پارٹی ورکرز اور کارکن ہماری طاقت ہیں، انہیں اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ ہم نے اپنی طاقت اور محنت سے بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانا ہے۔ یہ بات انہوں نے گورنر ہائوس لاہور میں سید دائود علی گیلانی کی قیادت میں وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔ گورنر پنجاب نے شمولیت اختیار کرنے والوں کا خیر مقدم کیا۔ انہوںنے کہا پیپلز پارٹی اداروں کی مضبوطی، آئین و قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ پنجاب میں اپنا کھویا ہوا مقام جلد حاصل کرے...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں سید داود علی گیلانی کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم سیاسی کارکنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیارکرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مختلف جماعتوں کے کارکنوں اور رہنماؤں کا پیپلز پارٹی کی قیادت پراعتماد کا اظہار خوش آئند ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ملک میں امن، استحکام اور ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ پیپلز پارٹی اداروں کی مضبوطی، آئین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ عوام...
لاہور:(نیوزڈیسک) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں سید داود علی گیلانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم سیاسی کارکنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مختلف جماعتوں کے کارکنوں اور رہنماؤں کا پیپلز پارٹی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا...
کراچی: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ریاست میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ہم ہائبرڈ سسٹم نہیں بلکہ سیاسی حکومت ہیں۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کراچی میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوصہ کشمیر کے مظلوم عوام پر ظلم کر رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے اور عالمی برادری مقبوصہ کشمیر میں مودی کے مظالم بند کرائے۔ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہمارا مقابلہ مسلم لیگ (ن) سے ہوگا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ...
ویب ڈیسک: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سید داود علی گیلانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم سیاسی کارکنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیارکرنے کا اعلان کیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کاخیر مقدم کرتے ہیں،مختلف جماعتوں کے کارکنوں رہنمائوں کا پیپلز پارٹی کی قیادت پراعتماد کا اظہار خوش آئند ہے۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات سخت گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک میں امن، استحکام اور ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،پیپلز پارٹی اداروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے جمعرات کو کراچی میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارت مقبوصہ کشمیر کے مظلوم عوام پر ظلم کررہا ہے۔کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔عالمی برادری مقبوصہ کشمیر میں مودی کے مظالم بند کرائے۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہمارا مقابلہ مسلم لیگ ن سے ہوگا۔ پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کے خلاف الیکشن لڑیں گے آئندہ آزاد کشمیر میں حکومت بھی پیپلز پارٹی کی ہوگی۔آزاد کشمیر سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کا کوئی امکان نہیں آزاد کشمیر میں اب پی ٹی آئی ختم ہوگئی ہے۔ 6ماہ کے بعد ہم الیکشن کروائیں گے۔ پیپلز پارٹی سندھ...
کراچی:(نیوزڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ریاست میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ہم ہائبرڈ سسٹم نہیں بلکہ سیاسی حکومت ہیں۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کراچی میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوصہ کشمیر کے مظلوم عوام پر ظلم کر رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے اور عالمی برادری مقبوصہ کشمیر میں مودی کے مظالم بند کرائے۔ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہمارا مقابلہ مسلم لیگ (ن) سے ہوگا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے خلاف الیکشن لڑیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) پاکستان امن کونسل کے جنرل سکریٹری مفتی محمد عدنان مدنی نے کہا ہے کہ عروس البلاد کہلانے والا شہر جو مسلسل تباہ ہو رہا ہے اس کے ذمہ دار پیپلز پارٹی کے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور سندھ حکومت ہے جو ذاتی مفادات کے لیے ملک کے سب سے بڑے شہر و معاشی حب کا بیڑا غرق کررہے ہیں اور اگر شہر کا مزید کچھ عرصہ اسی طرح بیڑا غرق ہوتا رہا تو خدشہ ہے کہ شہر کراچی دنیا کے اہم شہروں کی فہرست میں نہیں رہے گا ان خیالات کا اظہار مفتی عدنان مدنی نے المدنی قرآن اکیڈمی شیر شاہ میں معززین شہر سے کراچی کی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے کیا...
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین فرانس کی صدر روحی بانو نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا بھر میں آباد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت، عزت اور قانونی حیثیت قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور اندیش ویژن کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو شہید نے پہلی بار پاکستانی عوام کو شناختی کارڈ کے ذریعے شناخت دی اور پاسپورٹ متعارف کروا کر بیرونِ ملک جانے کا باعزت حق دیا، جس کی بدولت آج پاکستانی دنیا کے ہر کونے میں پہچانے جاتے ہیں۔روحی بانو نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے نہ صرف عوام کو بنیادی حقوق دیے بلکہ 1973ء کا متفقہ آئین دیا، مزدوروں، کسانوں اور خواتین...
سٹی 42 : سینئررہنما پیپلز پارٹی حافظ غلام محی الدین کی بھابھی انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی سینئر رہنماؤں اور عزیز و اقارب کی جانب سے اظہارِ تعزیت کیا گیا۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِعشا 86 ای 11 حالی روڈگلبرگ تھری لاہور میں ادا کی جائے گی ۔
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری سے پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ (جسارت نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی، پارلیمنٹ کی بالادستی اورعوام کا حق حکمرانی یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس پیٹرول کوئلے کی دولت کے باوجود سندھ میں44فیصد گھرانے گیس،30فیصدبجلی سے محروم ہیں۔78لاکھ بچے اسکول سے باہر اورایک بھی موٹروے نہیں کیایہ سندھ کے عوام کے ساتھ ناانصافی نہیں؟۔ کراچی حیدرآباد موٹروے سندھ کے عوام کے ساتھ مذاق ہے۔ دنیا کا دستور ہے کہ جہاں پورٹ ہوتا ہے سب سے پہلے موٹروے وہاں پر بنتا ہے۔17سال سے برسراقتداربلاول زرداری کی پیپلزپارٹی نے کراچی تا کشمور سندھ کو موئن جو دڑو اورکرپشن اورڈاکوراج سندھ کی پہچان بنادی ہے۔سیلاب زدگان کے لیے 21لاکھ گھر وںسے لے کر بینطیر...
پیپلزپارٹی اورن لیگ سمیت دیگر جماعتوں پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا؟ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی ، جے یو آئی ،پیپلزپارٹی، ن لیگ پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہاکہ یہ خود کہہ رہے ہیں ہم فتنہ الخوارج کے منظور نظر بننا چاہتے ہیں،آپ کابل سے بھیک مانگ رہے ہیں کہ ہمیں سکیورٹی دو، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاکہ کہتے ہیں ملٹری آپریشن نہیں کرنا، دہشتگردوں کے پیروں میں بیٹھ جائیں؟فوجی آپریشن نہیں کرنا تو کیا دہشتگردو کی بیعت کرلیں؟ تاریخی اور یادگار لمحہ ۔۔۔ برطانیہ میں فلسطین کا...
لاہور (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی نے کہا ہے کہ بھٹو کی ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی کے باعث آج پاکستان محفوظ ہے مگر کوئی ملک اب ایٹمی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی جوہر ٹاو ن آفس میں ٹھوکر نیاز بیگ سے نکلنے والی ریلی کے اختتام پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے فیصل میر اور مجید غوری نے بھی خطاب کیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر پیپلز پارٹی کی ٹھوکر نیاز بیگ تا جوہر ٹاو ن ریلی نکالی گئی جس کا اہتمام فیصل میر اور مجید غوری نے کیا تھا جیالوں نے جئے بھٹو، جئے بھٹو کے...
لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کے مسائل کے حل کے لئے آواز بلند کرتی رہے گی۔پیپلزپارٹی کی قیادت نے سب سے زیادہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کی ہیں۔ پیپلز پارٹی پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی میں کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سننے کے دوران کیا۔ گورنر نے کہا کہ عوام میں رہنا اور لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرتے رہنا صرف پیپلز پارٹی کا منشور ہے۔ پیپلز پارٹی ایک جمہوری سیاسی جماعت ہے جس نے عوامی خدمت کا بیڑا اٹھا رکھا ہے۔ دریں اثناءگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے گلشن حدید و اسٹیل ٹائون میں گزشتہ 7ماہ سے پانی کی بندش کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت جاری احتجاج کے سلسلے میں مرکزی شاہراہ پر لگائے گئے احتجاجی کیمپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ واٹر کارپوریشن گلشن حدید کو پانی کی فی الفور فراہمی یقینی بنائے ، عوام کب تک ٹینکر مافیا سے مہنگے داموں پانی خریدتے رہیں گے؟ حکومت ہوش کے ناخن لے ، پانی سے محروم عوام کے پُر امن احتجاج کو نظر انداز نہ کرے ، کہیں ایسا نہ ہو کہ عوام نیشنل ہائی وے بند کر دیں ، پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت اور قابض میئر جو واٹر کارپوریشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بدین کی جانب سے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ ضلعی کونسل بدین میں جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی 98ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ضلع کونسل اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بدین جام علی اصغر ہالیپوتہ نے کہا کہ آج ہم سر شاہنواز بھٹو کے گھر پیدا ہونے والے دنیا کے عظیم رہنما قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اس ملک کو 1973ء کا آئین دیا اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کی انہوں نے مزید کہا...
ڈیرہ اسماعیل خان : پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر کے زیراہتمام جھوک اوبھیچڑ میں منعقدہ امن میلے میں گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-36 جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور (نامہ نگار) شمالی لاہور کی ہردلعزیز سماجی و سیاسی شخصیت سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیاء اللہ خان بنگش مختصر علالت کے بعد اتوار کی شام 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1979ء اور 1987ء کے بلدیاتی انتخابات میں کونسلر منتخب ہوئے اور 1988ء کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔ ڈاکٹر بنگش کا شمار پپلز پارٹی کے دیرینہ کارکنوں میں ہوتا تھا جنہوں نے ضیاء الحق کے دور میں قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔
سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش 82برس کی عمر میں انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. واضح رہے کہ ضیاء اللہ خان بنگش کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے ہے اور وہ ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں۔ضیاء اللہ بنگش نے اپنے پارلیمانی کیریئر کا آغاز پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے کیا۔ وہ طویل عرصے تک پارٹی کے وفادار رکن رہے اور کوہاٹ میں پی ٹی آئی کو فعال کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے جولائی 2023 میں تحریک انصاف میں تقسیم...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن اس میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، دونوں طرف ڈیڈ لاک ہے اس کی وجہ سے مجھے یہ عمل چلتا نظر نہیں آرہا۔ رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں، پی ٹی آئی سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ کی اسپیس پیدا کرے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں فریق ڈیڈ لاک کے ذریعے اپنا راستہ نکالنا چاہتے ہیں تاہم مذاکرات کا عمل چلتے ہوئے مجھے نظر نہیں آتا کیونکہ بانی...
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا وژن کراچی کو موہنجودڑو جیسا بنانے کا ہے، سندھ کی موجودہ صورتحال پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ جب ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پر دباؤ آتا ہے تو وہ مصنوعی تنازعات پیدا کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہیں: حافظ نعیم الرحمان کا 15 جنوری سے عوامی ریفرنڈم شروع کرنے کا اعلان انہوں نے کہاکہ کراچی میں پیپلز پارٹی کو فارم 47 کے ذریعے مسلط کیا گیا اور یہ جماعت شہر کے عوام کی حمایت سے خالی ہے۔ پیپلز پارٹی آئین میں ترمیم میں وفاقی حکومت کا ساتھ تو...
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی پر برا وقت آتا ہے تو مصنوعی لڑائی لڑنا شروع کردیتے ہیں، کراچی میں پیپلز پارٹی کو بھی فارم 47 کے ذریعے مسلط کیا گیا، پیپلز پارٹی کراچی دشمن جماعت ہے ان کو کوئی ووٹ نہیں دیتا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی منی پاکستان ہے اور پیپلز پارٹی کراچی سے دشمنی کرتی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا نے دنیا کے تمام قوانین کو روندتے ہوئے وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو اغواء کیا، اب امریکا کی جارحانہ پالیسی کا سلسلہ نہیں چلے گا، امریکا میں بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ایک بار پھر پیپلز پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول زرداری کا اصل مشن کراچی کو موئن جو دڑو بنانا ہے، کراچی کو جان بوجھ کر تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے اور شہری بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ملک کے چاروں صوبوں میں گورننس کا شدید بحران ہے، کراچی کا موازنہ پنجاب سے نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کو جتنے فنڈز ملتے ہیں اس حساب سے وہاں کی کارکردگی دیکھی جائے جبکہ سندھ کی صورتحال انتہائی خراب ہے، اگرچہ پنجاب میں بھی دودھ کی نہریں نہیں بہہ رہیں۔امیر...
فائل فوٹو ترجمان سندھ حکومت گنہور خان اسران نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہمیشہ الزام تراشی اور جھوٹے دعوؤں سے سیاست چمکانے کی عادی رہی ہے۔حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں عوامی فلاح اور ترقی کے کاموں میں جماعت اسلامی کا کوئی حصہ نہیں اور یہ لوگ صرف اعتراضات اور تنقید کا ہنر رکھتے ہیں، پیپلز پارٹی پر کراچی کو تباہ کرنے کا الزام بالکل بے بنیاد اور تاریخی حقائق کے منافی ہے، میئر کے انتخابات میں بڑی شکست کے بعد حافظ نعیم الرحمان صدمے سے دوچار ہیں۔ کراچی منی پاکستان ہے اور پیپلز پارٹی شہر سے دشمنی کرتی ہے: حافظ نعیم الرحمانانہوں نے مزید کہا کہ ملک کےچاروں صوبوں...
رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن اس میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، دونوں طرف ڈیڈ لاک ہے اس کی وجہ سے مجھے یہ عمل چلتا نظر نہیں آرہا۔ رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں، پی ٹی آئی سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ کی اسپیس پیدا کرے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں فریق ڈیڈ لاک کے ذریعے اپنا راستہ نکالنا چاہتے ہیں تاہم مذاکرات کا عمل چلتے ہوئے مجھے نظر نہیں آتا کیونکہ بانی کہتے ہیں کہ سیاستدانوں سے...
کراچی(آئی این پی )سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جاسکتی۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی غافل رہی ہے اور نہ آج ہے۔ پانی، سیوریج، سڑکیں اور انفرااسٹرکچر وہ مسائل ہیں جنہیں سابقہ نام نہاد شہری حکومتوں کی دہائیوں کی غفلت نے جنم دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو عملی اقدامات کے ذریعے عوام کے زخموں پر مرہم رکھ رہی ہے۔ کے فور، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، بس سروسز، اور بڑے ترقیاتی منصوبے مسلسل حکومتی کاوشوں کا ثبوت ہیں۔ شرجیل...
سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی، نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی غافل رہی ہے اور نہ آج ہے، پانی، سیوریج، سڑکیں اور انفرااسٹرکچر وہ مسائل ہیں جنہیں سابقہ نام نہاد شہری حکومتوں کی دہائیوں کی غفلت نے جنم دیا۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو عملی اقدامات کے ذریعے عوام کے زخموں پر مرہم رکھ رہی ہے، کے فور، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، بس سروسز، اور بڑے ترقیاتی...
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری سندھ حکومت کے جاری منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
’’ وفاق صوبوں کو مزید اختیارات دے، معاشی بحران سے نکلنے کے لیے سیاسی بحران کا خاتمہ ضروری ہے۔ یہ کام صدر زرداری کرسکتے ہیں۔ بے نظیر بھٹوکا آخری پیغام مفاہمت کا تھا۔ مفاہمت کی کامیابی کے لیے سیاسی انتہا پسندی کو چھوڑنا ہوگا۔ مئی میں ہونے والی شکست کو بھارت قبول نہیں کررہا ہے۔ ‘‘پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ کی 18ویں برسی پر اپنے صدارتی خطاب میں یہ بیانیہ اختیارکیا۔ ان کے والد، پیپلز پارٹی کے سابق چیئر پرسن اور ملک کے صدر آصف علی زرداری نے رتوڈیرو میں ہونے والے اس جلسے میں کہا کہ پاکستان سے شکست کے بعد مودی فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی چھپ جاتا ہے۔ انھوں نے کہا...
سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں زندگی کی فریاد کرنے والے شہری اور پیپلزپارٹی کے زخمی کارکن علی گوہر کلہوڑو کو پولیس اہلکار نے سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قمبر شہداد کوٹ کوٹ سے تعلق رکھنے والے پی پی کے کارکن اور 8 بچوں کے باپ، پیشے کے اعتبار سے کاشت کار کو پولیس اہلکار عرض محمد جتوئی نے سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق متوفی موٹرسائیکل پر سوار تھا جس نے اہلکار کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی بھی مانگی مگر ایک نہ سنی گئی اور اہلکار نے بہت قریب سے سرعام گولیاں مار دیں۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے روز واقعہ پیش آیا، جس...
سٹی 42: پیپلز پارٹی سندھ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 5 جنوری کو 98 ویں سالگرہ سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منانے کا اعلان کردیا۔ نثار کھوڑو نے اعلان کیا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 5 جنوری کو 98 ویں سالگرہ تقاریب کا انعقاد سندھ کے ہر ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں کیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کی ضلعی تنظیمیں اپنے اپنے اضلاع میں شہید بھٹو کی سالگرہ کی تقاریب کا انعقاد کریں۔شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98 ویں سالگرہ تقاریب میں کیک کاٹے جائیں گے اور بھٹو شہید کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ ملک میں جمہوریت بھٹو خاندان کی مرہونِ منت ہے۔ پیپلز پارٹی ملک میں آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی اور...
لاہور+ اسلام آباد (نامہ نگار+ این این آئی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے دریائے چناب پر بھارت کے متنازعہ بجلی منصوبہ منظور کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت آبی جارحیت کے ذریعے سندھ طاس معاہدے کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ جنگی اور سفارتی میدان کے بعد مودی حکومت کو آبی میدان میں بھی شکست دےںگے۔ راجہ پرویز اشرف نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف متنازعہ بھارتی منصوبے کا معاملہ فوری عالمی عدالت انصاف میں اٹھائیں۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ بھارت کا دریائے چناب پر نیا منصوبہ آبی جارحیت کا واضح ثبوت ہے، بھارت یکطرفہ اقدامات سے باز آ جائے ورنہ ہزیمت...
پاکستان پیپلز پارٹی فرانس خواتین ونگ کی صدر روحی بانو کی جانب سے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی کے موقع پر تقریب منعقد کی گئی جس میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں مقامی خواتین سیاست دانوں، پارٹی کی سینئر خواتین رہنماؤں، کارکنان، دانشوروں اور سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں خواتین نے شرکت کی۔پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا۔ بے نظیر بھٹو شہید کی ایصال ثواب کے لیے 3 قرآن پاک اور 72 دفعہ سورۃ یاسین پڑھی گئی۔بعدازاں شہید ذوالفقار علی بھٹو، بیگم نصرت بھٹو، شہید بے نظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شاہنواز بھٹو کی مغفرت، بلند درجات اور ملکی سلامتی...
پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے گلگت بلتستان کے مسائل، پارٹی کی تنظیمی صورتحال اور آمدہ انتخابات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت آصف علی زرداری، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو اور فریال تالپور سے پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گلگت بلتستان کے انتخابات اور ٹکٹوں کی تقسیم سمیت دیگر اہم امور سے متعلق گفت و شنید کی گئی۔ پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے گلگت بلتستان کے مسائل، پارٹی کی تنظیمی صورتحال اور آمدہ انتخابات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات میں آمدہ انتخابات کے حوالے سے پارٹی منشور، پالیسیوں کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں الیکشن کے سلسلے میں...
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ بیان پی ٹی آئی کے لیے ایک پیشکش کے طور پر لیا جانا چاہیے۔ نیر حسین بخاری نے بتایا کہ وزیرِاعظم کی جانب سے بھی مذاکرات کی پیشکش کی گئی ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ یہ کہتے ہیں کہ وہ اسٹریٹ پاور دکھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب پی ٹی آئی کو خود فیصلہ کرنا ہے کہ آیا وہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر پی ٹی آئی آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے سیاست کرے تو یہ ان کے لیے بہتر ہوگا۔ نیر بخاری نے واضح کیا کہ...
ویب ڈیسک:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی بھی بحران میں شعبہ طب کا کردار اہم ہے، نوجوان ملک کا مستقبل ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےلاڑکانہ کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارغ التحصیل طلبا کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ،فار غ التحصیل طلبا نےاب عملی زندگی میں قوم کی خدمت کرنی ہے ۔ راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی بارات کی تصاویراور ویڈیوز وائرل
سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ معاشی بحران سے نکلنے کے لیے سیاسی بحران کا خاتمہ ضروری ہے، اور یہ کام صدر زرداری ہی کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شہید بے نظیر بھٹو کا آخری پیغام مفاہمت تھا، مفاہمت کی کامیابی کے لیے سیاسی انتہا پسندی کو چھوڑنا ہوگا، 9 مئی جیسے حملے اور اداروں کو گالیاں دینا سیاست کے دائرے میں نہیں آتا۔ مزید پڑھیں: ایک بیوقوف آدمی نے ساری دنیا سے تعلقات خراب کردیے تھے، آصف زرداری کی عمران خان پر تنقید اس موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہاکہ بی بی کی...
سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وفاقی چوہدری منظور احمد ودیگر پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد ( نمائندہ جسارت) جماعتِ اسلامی نے ‘‘بدلو نظام کو، سنوارو دو سندھ کو’’ کے نعرے کے تحت یکم جنوری سے پوراے سندھ میں بڑے پیمانے پر عوامی رابطہ مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ سکھر اور میرپورخاص میں ‘‘بدل دو نظام’’ کے جلسہ? عام منعقد کیے جائیں گے جن سے جماعتِ اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمن اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔پیپلز پارٹی کے 17 سالہ دورِ اقتدار میں کرپشن اور ڈاکو راج سندھ کی شناخت بن چکا ہے۔ کراچی سے گڑھی خیرو تک عوام ڈاکوؤں اور بھتہ خوروں کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ ہر جگہ سسٹم کے کارندے عوام کا خون چوس رہے ہیں جنہیں حکومت میں بیٹھے بااثر افراد کی سرپرستی حاصل...
صدر مملکت آصف زرداری نے 2008کی پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت میں سینیٹر میاں رضا ربانی کی سربراہی میں آئین میں 18 ویں ترمیم متفقہ طور پر کروائی تھی جس کے ذریعے چاروں صوبوں کو مالی اور انتظامی طور پر اتنا بااختیار کرا دیا تھا کہ جس کے نتیجے میں صوبے انتظامی طور پر بہت زیادہ بااختیار اور مالدار بنا دیے گئے تھے اور وفاق کو کمزور کرکے صوبوں کا متعدد معاملات میں محتاج بنا دیا گیا تھا۔ اس وقت پیپلز پارٹی ملک میں وہ مقبولیت کھو چکی تھی جو اسے بے نظیر بھٹو کی شہادت کی وجہ سے 2008میں حاصل ہوئی تھی، مگر 1970 کے الیکشن میں بھی مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ نے واضح اکثریت اور سندھ و...
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طور پرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کوئی افغانی پاکستان آنا چاہتا ہے تو ویزا لے کر آئے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طور پرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔ اُنہوں نے کہا کہ سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہونے چاہئیں، ماضی میں مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت جیلوں میں گئی، خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔ گورنرخیبر...
گڑھی خدا بخش (نیوزڈیسک) قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو قانون اور آئین کے مطابق ایکشن ہوگا، چئیرمین پیپلز پارٹی چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے تحریک انصاف کو انتہا پسندی کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا پی ٹی آئی سیاسی دائرےمیں واپس آئے تو بہتر ہوگا،آج نہیں تو کل سیاسی رویہ اپنانا ہوگا ورنہ نقصان ہوگا۔ چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نےکہاچھوٹی سی گرفتاری پرقومی اداروں پرحملہ کریں گےتوقانون اورآئین کے مطابق ایکشن ہوگا،پیپلزپارٹی اگرایسا کرتی تو ایسا حشر ہوتا انکےساتھ توکچھ نہیں ہورہا،سیاسی جماعتوں میں مفاہمت کا کردارصدر زرداری ادا کرسکتے ہیں۔ انہوں نےمزیدکہاجلد انتخابات کامطالبہ نہیں کررہا لیکن ہوں گےضرور،صاف وشفاف انتخابات کیلئے تمام جماعتوں کو کردار ادا کرنا چاہیے،ہمیں الیکشن کمیشن...
پیپلز پارٹی کی 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت پر پیپلز لائرز فورم کے سیکرٹری جنرل اسد نواز ایڈووکیٹ نے احتجاجاً پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ اسد نواز ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ایل ایف و پیپلز پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے رہا ہوں، ستائیسویں آئینی ترمیم ذوالفقار بھٹو، بے نظیر بھٹو کی قربانیوں کا قتل ہے، صدر زرداری، بلاول بھٹو نے27ویں آئینی تر میم کی حمایت کر کے بھٹو، بے نظیر نظریہ کی خلاف ورزی کی۔ اسد نواز ایڈووکیٹ نے مزید کہا کہ بے نظیر بھٹو کی آئین اور جمہوریت کے لیے قربانیوں کو ان کے شوہر و بیٹے نے کچل دیا، استعفیٰ بلاول بھٹو، آصف زرداری اور مجاز...
لاہور (نامہ نگار) پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی اور صدر وویمن ونگ پنجاب ثمینہ خالد گھرکی نے کہا ہے کہ گراو نڈ رئیلٹی بدل چکی ہے۔ کارکنوں کو اس کا ادراک کرنا ہو گا، آپس میں رابطے بڑھانے اور ملکر چلنا ہو گا، بی بی کی شہادت پاکستان کا بہت بڑا نقصان تھا، ہمیں آج اتفاق اور اتحاد کی ضرورت ہے۔ وہ پیپلز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاو ن میں بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر ہونیوالی دعائیہ تقریب کے بعد کارکنوں سے خطاب کر رہی تھیں۔ نظامت کے فرائض جنرل سیکرٹری پی پی لاہور رانا جمیل منج نے انجام دیئے۔ اس موقع پر شہزاد سعید چیمہ، رانا جمیل منج، اشرف خان، فائزہ ملک، عمر...
گڑھی خدابخش: صدر مملکت آصف زرداری، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول ،آصفہ و دیگر بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب کے دوران ہاتھ ہلاکر کارکنوںکے نعروںکا جواب دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سٹی 42: پیپلز پارٹی رہنماؤں شیری رحمان اور نثار کھوڑو نے بے نظیر کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر جیسی لیڈر پوری دنیا میں نہیں دیکھی ۔ بے نظیر بھٹو کی برسی پر ملک بھر سے جیالے گڑھی خدا بخش پہنچ چکے ہیں ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں ۔ شیری رحمان نے اپنے خطاب میں کہا بے نظیر بھٹو کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ایسی کوئی لیڈر پوری دنیا میں نہیں دیکھی گئی۔بے نظیر بھٹو کی شہادت پر دنیا بھر سے افسوس کے پیغام ملے ۔ آج بھی بے نظیر بھٹو کو پوری دنیا میں یاد کیا جاتا ہے۔آج بے نظیر بھٹو زندہ ہوتیں تو...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ علم نہیں کہ 28ویں ترمیم آرہی ہے، پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو انہیں اسمبلی آنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا لمبی اننگ کھیلنے کا ارادہ ہے، علم نہیں کہ 28ویں ترمیم آرہی ہے، پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو انہیں اسمبلی آنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ نے گڑھی خدا بخش میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے آئے...
سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے آج نہیں تو کل مفاہمت کرنا ہوگی: بلاول بھٹو WhatsAppFacebookTwitter 0 27 December, 2025 سب نیوز گڑھی خدا بخش(آئی پی ایس )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے آج نہیں تو کل مفاہمت کرنا ہو گی۔سندھ کے علاقے گڑھی خدا بخش میں سابق وزیرِاعظم بے نظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ محترمہ کی شہادت کواٹھارہ سال گزرچکے ہیں،، قاتلوں،دہشت گردوں کیلییسب سیبڑا جواب آپ ہو،چاروں صوبوں سیہرسال بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کوپیغام جاتا ہیکل بھی بی بی...
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ( ن) کا لمبی اننگ کھیلنے کا ارادہ ہے، پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو اسمبلی آنا ہوگا، ایاز صادق
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا لمبی اننگ کھیلنے کا ارادہ ہے، علم نہیں کہ 28ویں ترمیم آرہی ہے، پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو انھیں اسمبلی آنا ہوگا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ نے گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ محترمہ بےنظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے آئے ہیں۔ مشیر وزیر اعظم رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ (ن) لیگ نے ہمیشہ کوشش کی کہ سیاسی جماعتیں مذاکرات کی میز پر بیٹھیں، بانی پی ٹی آئی شروع...
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا لمبی اننگ کھیلنے کا ارادہ ہے، علم نہیں کہ 28ویں ترمیم آرہی ہے، پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو انھیں اسمبلی آنا ہوگا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ نے گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ محترمہ بےنظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے آئے ہیں۔مشیر وزیر اعظم رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ن لیگ نے ہمیشہ کوشش کی کہ سیاسی جماعتیں مذاکرات کی میز پر بیٹھیں، بانی پی ٹی آئی شروع سے سیاسی مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے۔
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی کی شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی پی پی امیدوار کی کامیابی دراصل گڑھی یاسین اور شکارپور کے عوام کی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں تیر کی فتح جمہوریت کی فتح ہے اور مرحوم آغا سراج درانی کے صاحبزادے کی کامیابی عوام کے پاکستان پیپلز پارٹی پر بھرپور اعتماد کا واضح اظہار ہے۔ ادھر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی آغا شہباز علی درانی کو ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے...
شکارپور(نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے آغا شہبازخان درانی73554ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یوآئی اے کے رشداللہ شاہ9412ووٹ لیکر کر دوسرے نمبر پر رہے۔ واضح رہے حلقے میں کل پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 178 تھی ،پولنگ کاعمل شام 5بجے تک بلاتعطل جاری رہا،تمام 178 پولنگ اسٹیشنز پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے۔ پی ایس 9 شکارپور کی نشست آغا سراج خان درانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما عقیل احمد ایڈووکیٹ نے سابق وزیر تعلیم شہزاد آغا کے حالیہ بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ حیرت انگیز امر یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کو عملی طور پر چھوڑے بغیر ہی گلبر کی آکسیجن سے پیپلز پارٹی کی حکومت کے قیام کے اشارے دیے جا رہے ہیں، جو سیاسی سنجیدگی کے منافی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما عقیل احمد ایڈووکیٹ نے سابق وزیر تعلیم شہزاد آغا کے حالیہ بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد آغا کی پوری سیاسی تاریخ تضادات، مفاد پرستی اور فکری انتشار سے بھری پڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہزاد آغا جب بی ایس ایف سے وابستہ تھے...
فائل فوٹو میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے، لوگوں کو بتائے کہ 14 ارب روپے کب خرچ کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیتا کاٹنے اور پریس کانفرنس کرنے آجاتے ہیں، شہر میں کام ہوگا، پیپلز پارٹی منافقت کا خاتمہ کرے گی۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وہ جس جگہ پر کھڑے ہیں، اس علاقے سے یوسی چیئرمین حافظ نعیم منتخب ہوئے تھے لیکن کام پیپلزپارٹی نے کرایا ہے، لوگ آج علاقے کو بدلتا دیکھ رہے ہیں۔میئر کراچی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا ایک ایک کارکن اس شہر کی خدمت میں مصروف ہے، منافق اس شہر میں صرف مایوسی بیچتے ہیں اور حادثوں...
شکارپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال سے خالی ہونے والی نشست پی ایس 9 شکارپور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے شہباز درانی اور جے یو آئی (ف) کے رشد اللّٰہ شاہ مدمقابل ہیں۔پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی، 178 میں سے 84 پولنگ سٹیشن حساس اور 54 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ آغا شہباز درانی نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اُمید ہے عوام پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر کامیاب کرے گی۔ جبری گمشدگی، عدلیہ کانیا میکنزم لانے کا فیصلہ، ملزم کی 24 گھنٹے میں...
پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن محمد عامر نے بھارتی فلم دھُرندھر کیخلاف مقامی عدالت میں آئینی درخواست دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے کارکن نے بھارتی فلم کے ٹریلر میں بینظیر بھٹو شہید کی تصاویر اور پیپلز پارٹی کے پرچم و جلسوں کے مناظر کے غیر مجاز استعمال اور جماعت کو دہشت گردوں کی حمایت کرنے کے طور پر دکھائے جانے کیخلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں آئینی درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست گزار نے فلم کے ڈائریکٹر، پروڈیوسرز، اداکاروں اور متعلقہ عملے کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی استدعا کی ہے۔ درخواست میں فلم کے ڈائریکٹر آدتیہ دھر، پروڈیوسر لوکیش دھر، جیوتی کشور دیش پانڈے، اداکار رنویر سنگھ، سنجے دت، اکشے...
پیپلز پارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی سیکرٹری اطلاعات و امیدوار جی بی اے 10 خدیجہ اکبر خان نے کہا ہے کہ خواتین کوٹہ اگر صرف فہرستیں مکمل کرنے اور نمائشی توازن دکھانے کے لیے استعمال کیا جائے تو یہ جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی سیکرٹری اطلاعات و امیدوار جی بی اے 10 خدیجہ اکبر خان نے کہا ہے کہ خواتین کوٹہ اگر صرف فہرستیں مکمل کرنے اور نمائشی توازن دکھانے کے لیے استعمال کیا جائے تو یہ جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے۔ اب وقت آ چکا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں خواتین کو محض علامتی نمائندگی نہیں بلکہ عملی اور بااختیار سیاسی کردار دیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وزیراعظم بننے کے لیے پارٹی اگلے عام انتخابات کا انتظار کرے گی، کیونکہ وہی ملک کے مستقبل کے وزیراعظم ہوں گے۔ لاہور میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں گھریلو فرنیچر تقسیم کرنے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر نے بتایا کہ پنجاب بھر میں پارٹی ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں ہو چکی ہیں اور مختلف اضلاع سے لوگ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو جلد فیصل آباد اور سیالکوٹ میں بڑے عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے، جبکہ فیصل آباد سے پارٹی میں نمایاں شمولیت متوقع ہے اور دیگر...
سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پیپلز پارٹی رہنماوں سے ملاقات ہوئی ، جس کے دوران صدر آصف علی زرداری کو سیاسی صورتحال پر بریفنگ اور پیپلز پارٹی کو پنجاب میں درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ بلاول ہاوس بحریہ ٹاون میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر کی ملاقات ہوئی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے صدر مملکت کو پنجاب کی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل میر، رکن قومی اسمبلی مخدوم مرتضی محمود، پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے کوآرڈینیٹر عبد القادر شاہین، رکن پنجاب اسمبلی علمدار...
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے دائرہ کار میں رہ کر سیاست کریں، ملکی سالمیت کے خلاف چلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، میں خود پنجاب کی گلی گلی محلے محلے جائوں گا اور لوگوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا، پیپلز پارٹی کے کارکن اپنے اپ کو تنہا نہ سمجھیں، اب پنجاب کے عوام سے ملاقاتوں کا سلسلہ رکنے والا نہیں۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، پارلیمنٹرینز ،ٹکٹ ہولڈرز، سینئر صحافیوں،کاروباری شخصیات، طلبہ یونین اور وکلا ء برادری سمیت پارٹی کارکنوں نے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ 3 اسٹار جنرل کے کورٹ مارشل اور سزا سے آئندہ فوجی اور سول افسران محتاط ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ ماضی میں عام شہریوں کے بھی ملٹری ٹرائل ہوئے ہیں، ملکی مفاد کے خلاف اقدامات، سازش اور اداروں میں تقسیم پر سویلین کا کورٹ مارشل ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جمہوری سیاسی قیادت کسی پارٹی پر پابندی کی حمایت نہیں کرسکتی لیکن آئین کی خلاف ورزی پر پابندی لگ سکتی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ڈائیلاگ پر یقین رکھتی ہے، بدترین حالات میں نصرت بھٹو اور شہید بینظیر نے جمہوریت کی خاطر مخالفین کو بھی یکجا...
تمام سیاسی جماعتیں اپنے دائرہ کار میں رہ کر سیاست کریں، خود پنجاب کی گلی گلی محلے محلے جائوں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی کارکن اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں، گورنر سلیم حیدر کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ،دیگر کی بھی ملاقاتیں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیٔرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے دائرہ کار میں رہ کر سیاست کریں، ملکی سالمیت کے خلاف چلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، میں خود پنجاب کی گلی گلی محلے محلے جائوں گا اور لوگوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا، پیپلز پارٹی کے کارکن اپنے اپ کو تنہا نہ سمجھیں، اب پنجاب کے عوام سے ملاقاتوں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے کارکن محمد عامر نے بھارتی فلم دھْرندھر کے ٹریلر میں بینظیر بھٹو کی تصاویر اور پیپلز پارٹی کے پرچم و جلسوں کے مناظر کے مبینہ غیر مجاز استعمال اور جماعت کو دہشت گردوں کی حمایت کرنے کے طور پر دکھائے جانے کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں آئینی درخواست دائر کردی ہے جس میں فلم کے ڈائریکٹر، پروڈیوسرز، اداکاروں اور متعلقہ عملے کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے فلم دھریندھر کا آفیشل ٹریلر سوشل میڈیا پر دیکھا جس میں پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی تصاویر،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت کے خلاف چلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ چیئرمین بلاول زرداری نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، پارلیمنٹیرین، ٹکٹ ہولڈرز، سینئر صحافیوں،کاروباری شخصیات، طلبہ یونین اور وکلا برادری سمیت پارٹی کارکنوں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر بلاول زرداری نے پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرین، عہدیداران سمیت پارٹی رہنمائوں کو بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایات کردیں، بلاول بھٹو زرداری جلد لاہور کا دوبارہ دورہ کریں گے۔ بلاول زرداری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے دائرہ کار میں رہ کر سیاست کریں،...
لاہور: (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ 3 سٹار جنرل کے کورٹ مارشل اور سزا سے آئندہ فوجی اور سول افسران محتاط ہوں گے۔اپنے بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ ماضی میں عام شہریوں کے بھی ملٹری ٹرائل ہوئے ہیں، ملکی مفاد کے خلاف اقدامات، سازش اور اداروں میں تقسیم پر سویلین کا کورٹ مارشل ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری سیاسی قیادت کسی پارٹی پر پابندی کی حمایت نہیں کرسکتی لیکن آئین کی خلاف ورزی پر پابندی لگ سکتی ہے، پیپلز پارٹی ڈائیلاگ پر یقین رکھتی ہے، بدترین حالات میں نصرت بھٹو اور شہید بےنظیر نے جمہوریت کی خاطر مخالفین کو بھی یکجا کیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما...
ایک مقامی ویب چینل کو انٹرویو کے دوران پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے اعتراف کیا کہ خالد خورشید ان کا مخالف تھا، اس لیے ان کو گرانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی مدد مل گئی اور اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سے ہی خالد خورشید کی حکومت گرائی۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر خالد خورشید کی حکومت گرائی۔ ایک مقامی ویب چینل کو انٹرویو کے دوران امجد حسین ایڈووکیٹ نے اعتراف کیا کہ خالد خورشید ان کا مخالف تھا، اس لیے ان کو گرانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی مدد مل گئی اور اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سے ہی خالد خورشید کی حکومت گرائی۔ جب ان...
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے دائرہ کار میں رہ کر سیاست کریں، ملکی سالمیت کے خلاف چلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، میں خود پنجاب کی گلی گلی محلے محلے جائوں گا اور لوگوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا، پیپلز پارٹی کے کارکن اپنے اپ کو تنہا نہ سمجھیں، اب پنجاب کے عوام سے ملاقاتوں کا سلسلہ رکنے والا نہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، پارلیمنٹرینز ،ٹکٹ ہولڈرز، سینئر صحافیوں،کاروباری شخصیات، طلبہ یونین اور وکلا ء برادری سمیت پارٹی کارکنوں نے بھی بلاول...
ملکی سالمیت کے خلاف چلنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، بلاول بھٹو کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت کے خلاف چلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، پارلیمنٹیرین، ٹکٹ ہولڈرز، سینئر صحافیوں،کاروباری شخصیات، طلبہ یونین اور وکلا برادری سمیت پارٹی کارکنوں سے ملاقاتیں کیں۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرین،عہدیداران سمیت پارٹی رہنمائوں کو بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایات کردیں، بلاول بھٹو زرداری جلد لاہور...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں پارٹی کارکنوں اور نوجوانوں سے ملاقاتیں کیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلاول بھٹو زرداری کی پنجاب آمد پر ان کا خیر مقدم کیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ وہ چیئرمین پیپلز پارٹی کو پنجاب آمد پر خوش آمدید کہتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب آپ کا گھر ہے، یہاں آپ کو ہمیشہ عزت و احترام ملے گا۔ I extend a warm welcome to @BBhuttoZardari on his visit to Punjab.Punjab is your home, and you will always find a place of respect here.Thank...
ویب ڈیسک:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت کے خلاف چلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، پارلیمنٹیرین، ٹکٹ ہولڈرز، سینئر صحافیوں،کاروباری شخصیات، طلبہ یونین اور وکلا برادری سمیت پارٹی کارکنوں سے ملاقاتیں کیں۔ کشمیر میں بارش نہ ہونے کے سبب خشک سالی, خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرین،عہدیداران سمیت پارٹی رہنمائوں کو بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایات کردیں، بلاول بھٹو زرداری جلد لاہور کا دوبارہ دورہ کریں گے۔ بلاول بھٹو...