City 42:
2026-07-23@23:41:09 GMT
نوجوان ملک کا مستقبل، کسی بھی بحران میں شعبہ طب کا کردار اہم ہے: بلاول بھٹو
اشاعت کی تاریخ: 29th, December 2025 GMT
ویب ڈیسک:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی بھی بحران میں شعبہ طب کا کردار اہم ہے، نوجوان ملک کا مستقبل ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےلاڑکانہ کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارغ التحصیل طلبا کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ،فار غ التحصیل طلبا نےاب عملی زندگی میں قوم کی خدمت کرنی ہے ۔
راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی بارات کی تصاویراور ویڈیوز وائرل
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news بشریٰ بی بی بلاول بھٹو زرداری پاکستان سعودی عرب سہیل آفریدی مریم نواز