2026-07-24@16:20:49 GMT
تلاش کی گنتی: 464

«اصل اختتام»:

    اسپیشل اولمپکس پاکستان کے تحت نیشنل اسپیشل گیمز 2026کے دوسرے اور آخری مرحلہ میں کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد میڈلز تقسیم  اور اختتامی تقریب کاانعقاد ہوا۔  اسپیشل اولمپکس پاکستان کی روح رواں رونق لاکھانی نے استقبالی کلمات ادا کیے، ان کا کہنا تھاکہ  گیمز میں ملک بھر سے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے والے خصوصی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ثابت کیا کہ وہ کسی سے کم نہیں۔ رونق لاکھانی نے گیمز کو کامیاب بنانے میں اسپانسرز اور ڈونرز بشمول میکڈونلڈ، پاکستان او ایم آئی اور فیصل بینک کا خصوصی شکریہ ادا کیا،انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد کی سرپرستی کرتے ہوئے ان کو بھرپور اعتماد دینا چاہیے تاکہ وہ  معاشرے کا مضبوط انگ بن سکیں۔...
    اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) اسلام آباد نے مالی سال 26-2025 کے اختتام کے سلسلے میں ادائیگیوں، بلوں اور کلیمز کی وصولی کے لیے اہم ڈیڈ لائنز مقرر کردی ہیں۔ اے جی پی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ آفیسرز (ڈی ڈی اوز) کو ہدایت کی گئی ہے کہ حالیہ خریداریوں اور حاصل کی گئی خدمات کے تمام کلیمز 12 جون 2026 تک لازمی طور پر جمع کرائے جائیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 12 جون 2026 تک جاری کیے گئے ٹوکنز کے تحت تمام غیر منظور شدہ بلوں اور دعوؤں کو دوبارہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 جون 2026 مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح اے جی پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینڈی :آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک اہم گروپ میچ میں آسٹریلیا نیشنل کرکٹ ٹیم نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمان کرکٹ ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ مقابلہ سری لنکا کے شہر کینڈی میں واقع پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں آسٹریلوی ٹیم نے کھیل کے ہر شعبے میں برتری دکھائی۔میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم آسٹریلوی باؤلرز نے ابتدا ہی سے دباؤ برقرار رکھا۔ عمانی بیٹنگ لائن مستقل مزاحمت نہ دکھا سکی اور پوری ٹیم 104 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ عمان کی جانب سے وسیم علی نمایاں رہے جنہوں نے 32 رنز اسکور کیے، مگر...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو مثبت رجحان غالب رہا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 1,000 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 173,169.71 پوائنٹس پر بند ہوا۔ یہ اتار چڑھاؤ پچھلے سیشن میں شدید فروخت کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں واپسی کی نشاندہی کرتا ہے۔ انڈیکس دن کے آغاز میں 174,148 پوائنٹس کی بلند سطح تک پہنچا، تاہم کچھ سرمایہ کاروں کے منافع کے حصول کی وجہ سے یہ انٹرا ڈے کم ترین سطح 169,592.52 تک گر گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر پہنچ کر مندی سے دوچار، کیا معیشت خطرے میں ہے؟ بعدازاں، مارکیٹ میں خرید و فروخت کے ملے جلے اثرات کے باعث انڈیکس دوبارہ بحال ہوا اور دن کے اختتام پر...
    سی سی پی او لاہور بلال صدیق—فائل فوٹو سی سی پی او لاہور بلال صدیق نے کہا ہے کہ لاہور میں جمعۃ المبارک کے موقع پر بھرپور سیکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے شہر میں نمازِ جمعہ کے اختتام تک سیکیورٹی الرٹ رہے گی۔ بلال صدیق کو آئی بی میں رپورٹ کرنے کا حکمسی سی پی او لاہور بلال صدیق کو پنجاب سے ریلیو کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سی سی پی او لاہور نے بتایا ہے کہ  نمازِ جمعہ کے اجتماعات، مارکیٹس، عوامی مقامات پر اضافی پولیس نفری تعینات کی جائے گی۔انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ سیف سٹیز کیمروں سے شہر بھر کی خصوصی...
    پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے طویل رفاقت کے بعد رشتہ ختم ہونے کی تکلیف سے متعلق کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک صارف نے بتایا کہ گزشتہ برس اکتوبر میں اُن کا 9 سالہ طویل رشتہ ختم ہوگیا اور وہ اب تک اس صدمے سے باہر نہیں نکل سکیں۔ اس پر انوشے اشرف نے کہا کہ کسی کے ساتھ 9 سال گزارنا یقیناً ایک طویل عرصہ ہوتا ہے اور اتنے لمبے تعلق کے خاتمے کا زخم بھرنے میں وقت لگنا فطری امر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بریک اپ کے بعد وقت ایک ٹائم لائن کی طرح گزرتا ہے اور کوئی بھی یہ پیش گوئی نہیں کر سکتا...
    اب تک دونوں فریق ان مذاکرات کو خوش آئند قرار دے چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جنیوا میں "اسلامی جمہوریہ ایران" اور "امریکہ" کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، کئی گھنٹوں کی شدید سفارتی مشاورت کے بعد اختتام پذیر ہوا۔ مذاکرات کا یہ سلسلہ بھی پچھلے ادوار کی طرح بالواسطہ اور سلطنت "عمان" کی ثالثی میں منعقد ہوا۔ ایران کی جانب سے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" مذاکراتی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔ جب کہ امریکی وفد کی قیادت "ڈونلڈ ترمپ" کے نمائندہ خصوصی برائے امور مشرق وسطیٰ "اسٹیو ویٹکاف" کر رہے ہیں۔ اس موقع پر امریکی صدر کے داماد "جیرڈ کُشنر" بھی اُن کے ہمراہ ہیں۔ گزشتہ ادوار کی نسبت، توقع ہے کہ سید عباس عراقچی، ایرانی نامہ نگاروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش میں سیاسی عبوری مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے اور عبوری سربراہ محمد یونس نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق 85 سالہ نوبیل امن انعام یافتہ رہنما نے اپنے الوداعی پیغام میں کہا کہ عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں مکمل کر چکی ہے اور اب اقتدار منتخب نمائندوں کے سپرد کیا جا رہا ہے۔اپنے خطاب میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جمہوریت، آزادیٔ اظہار اور بنیادی حقوق کے فروغ کا جو سفر شروع ہوا ہے، اسے ہر صورت جاری رہنا چاہیے۔ انہوں نے عوام، ووٹرز اور ریاستی اداروں کو شفاف انتخابی عمل پر خراجِ تحسین پیش کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت) 68ویں سالانہ پھولوں کی نمائش اختتام پذیر، رنگا رنگ تقریب میں انعامات تقسیم میرپورخاص میں جاری تین روزہ 68ویں سالانہ پھولوں کی نمائش شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی نمائش کا انعقاد محترمہ شہید بینظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس (گاما اسٹیڈیم) میں کیا گیا جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اختتامی تقریب سے صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ، معاونِ خصوصی جنید بلند اور میئر عبدالرؤف غوری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے یہ ایک مثبت اور قابلِ تحسین اقدام ہے جس سے شہر کی رونقیں بحال ہوئی ہیں اور شہریوں کو صحت مند تفریح کے مواقع میسر آئے ہیں۔ تقریب میں ڈپٹی میئر سمیرا بلوچ بھی شریک...
    اسلام ٹائمز: تجزیے کے مطابق طیارہ بردار بحری جہاز اب بھی ایک قیمتی عسکری اثاثہ ہے، لیکن صرف اسی صورت میں جب وہ اپنی حکمتِ عملی کو نئے تقاضوں کے مطابق ڈھالے، مثلاً آپریشنل رینج میں اضافہ، منتشر انداز میں کارروائیاں، اور آبدوزوں و بغیر عملے کے نظاموں (Unmanned Systems) کے ساتھ زیادہ گہرا انضمام۔ بعض عسکری تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ طیارہ بردار بحری جہازوں کا دور بتدریج ختم ہو رہا ہے اور یہ پلیٹ فارم بھی ماضی کے جنگی بحری جہازوں کی طرح متروک ہونے کے قریب ہیں۔ خصوصی رپورٹ: ایک امریکی عسکری تجزیاتی ویب سائیٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ ہائپرسونک میزائلوں کی بڑے پیمانے پر بارش طیارہ بردار امریکی بحری جہازوں کو مفلوج کر سکتی...
    عثمان ارشد: جیلانی پارک میں منعقدہ تین روزہ رمضان نگہبان بچت فیسٹیول اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے ایونٹ کو کامیاب بنا دیا۔ فیسٹیول میں آٹا، گھی، چینی، چاول، سبزیاں اور پھل سمیت روزمرہ اشیائے خورونوش سستے داموں فراہم کی گئیں، جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کو خاطر خواہ ریلیف ملا۔ اس موقع پر 150 سے زائد گروسری سٹالز قائم کیے گئے جہاں معیاری اشیاء مناسب قیمتوں پر دستیاب رہیں۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر ذرئع کے مطابق شہریوں کی سہولت کے لیے فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا، جبکہ کھانے پینے اور گھریلو دستکاری کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    امریکی محکمہ خارجہ میں معاون نائب وزیر برائے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور جان مارک پومر شائم کا پاکستان کا پانچ روزہ دورہ اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ دورہ امریکا اور پاکستان کے درمیان جاری قریبی تعاون کی علامت ہے اور ایسے اہم وقت پر انجام پایا جب دونوں ممالک مشترکہ معاشی ترقی اور قومی سلامتی کے مفادات کے فروغ پر مبنی شراکت داری کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: امریکی آزادی کے 250 سال مکمل، پاکستان امریکا دوطرفہ تعاون میں اضافہ جان مارک پومر شائم نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز میجر جنرل کاشف عبداللہ، ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس میجر جنرل واجد عزیز خان، وفاقی وزیر برائے آئی ٹی...
    پہلی نیشنل چیف آف آرمی اسٹاف ریسلنگ چیمپئن شپ کے انڈر 17 اور انڈر 19 کے مقابلے سیالکوٹ میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی ٹیم ‘شیر پنجاب‘ مجموعی طور پر چیمپئن قرار پائی جبکہ پشاور کی ٹیم ’خیبر فائٹرز‘ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی جنرل آفیسر کمانڈنگ نے کامیاب کھلاڑیوں میں میڈلز اور انعامات تقسیم کیے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی سطح پر انڈر 17 اور انڈر 19 کیٹیگریز شامل کرنا کھیلوں کے فروغ میں مثبت پیشرفت ہے۔ فائنل میں سیالکوٹ اسپورٹس اسٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ، ڈویژن اور صوبائی سطح کے فاتح پہلوانوں سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ریسلرز نے پاکستان آرمی کے ٹیلنٹ پروموشن اقدامات پر اظہارِ تشکر...
    سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)پہلی نیشنل چیف آف آرمی اسٹاف ریسلنگ چیمپئن شپ دو ہزار چھبیس کے انڈر سترہ اور انڈر انیس مقابلے سیالکوٹ میں کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئے۔ اس تاریخی ایونٹ میں ملک بھر سے ڈسٹرکٹ، ڈویژن اور صوبائی سطح کے فاتح پہلوانوں نے شرکت کی جبکہ شائقینِ کھیل کی بڑی تعداد فائنل مقابلوں میں موجود رہی۔ مجموعی مقابلوں میں گوجرانوالہ کی ٹیم شیر پنجاب چیمپئن قرار پائی جبکہ پشاور کی ٹیم خیبر فائٹرز نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ فائنل مقابلے سیالکوٹ اسپورٹس اسٹیڈیم میں منعقد ہوئے جہاں سنسنی خیز کشتیوں نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی جنرل آفیسر کمانڈنگ تھے جنہوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں میڈلز اور انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر منعقد ہونے والا انٹر یونیورسٹی ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایشن مقابلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ مقابلہ رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ (رفاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیا سائنسز) اور ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے اشتراک سے منعقد ہوا، جس میں جڑواں شہروں کی مختلف جامعات کے طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا۔ اختتامی تقریب اور شرکا اختتامی تقریب میں رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، ڈائریکٹر پروگرامز ریڈیو پاکستان مس مسرت شارخ، اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان راولپنڈی عاطف اپنی ٹیم کے ہمراہ شریک ہوئے، جبکہ اساتذہ، میڈیا پروفیشنلز اور طلبہ کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کی ستائش تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(آن لائن) میری ٹائم سیکورٹی مشق سی گارڈ،26 کا اختتام کراچی میں ڈی بریف سیشن کے ساتھ ہوا۔ چیف آف اسٹاف، وائس ایڈمرل راجا رب نواز نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ڈی بریف سیشن کے دوران، شریک اداروں کے نمائندگان کو مشق کے مختلف منظرناموں کا تجزیاتی جائزہ پیش کیا گیا اور بحری شعبے میں ہنگامی صورتحال کے مقابلے کے لیے مختلف اسٹیک ہولڈرز کے مابین معلومات کے تبادلے اور ردِعمل کے نظام کی جانچ کی گئی۔ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی)کے مطابق مہمانِ خصوصی نے مشق کے پیشہ ورانہ انعقاد اور بحری شعبے کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی کوششوں کو ہم آہنگ بنانے میں جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر (جے ایم آئی سی سی)...
    راولپنڈی: پاک فضائیہ کی سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ مشق کے دوران پاک فضائیہ کے شاہینوں نے مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اعلیٰ سطح کی جنگی تیاری، آپریشنل ہم آہنگی اور عملی مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ مشق ٹو فورس تصور کے تحت منعقد کی گئی، جس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی اور نیٹ سینٹرک آپریشنز پر خصوصی توجہ دی گئی جبکہ خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں مقامی سطح پر تیار کردہ جدید، اسمارٹ اور مؤثر ٹیکنالوجیز کو بھی مربوط کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے...
      راولپنڈی: (دنیا نیوز) 9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، فیلڈ مارشل نے پیشہ وارانہ مہارت، جسمانی اور ذہنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے پر شریک ٹیموں کو سراہا، فیلڈ مارشل نے مشق میں مقابلہ کی صلاحیت اور لگن کی بھی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک سخت اور پیشہ ورانہ پیٹرولنگ مشق ہے، مشق کا مقصد شریک ٹیموں کے مابین جدید عسکری خیالات، حربی تجربات اور بہترین عملی مہارت سے...
    انٹرنیشل آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں اختتام پذیر،فیلڈ مارشل کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس ) 9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، فیلڈ مارشل نے پیشہ وارانہ مہارت، جسمانی اور ذہنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے پر شریک ٹیموں کو سراہا، فیلڈ مارشل نے مشق میں مقابلہ کی صلاحیت اور لگن کی بھی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک سخت اور پیشہ ورانہ پیٹرولنگ مشق ہے، مشق...
    9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ ایک 60 گھنٹوں پر مشتمل گشت پر مبنی عسکری مشق ہے، جس کا مقصد پیشہ ورانہ فوجی مہارتوں میں مؤثر اضافہ کرنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشق 5 فروری 2026 سے پنجاب کے نیم پہاڑی علاقوں میں منعقد کی گئی، جہاں مشکل اور حقیقت پسندانہ ماحول نے شرکاء کو عملی چیلنجز فراہم کیے۔ مشق کے دوران مختلف ٹیموں کے درمیان جدید خیالات اور حربی تجربات کا تبادلہ بھی کیا گیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے، جنہوں نے مشق میں...
    پاکستان نیوی کے زیرِ اہتمام میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ-26 کراچی میں ڈی بریف سیشن کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف اسٹاف پاکستان نیوی وائس ایڈمرل راجا رب نواز تھے۔ ڈی بریف سیشن کے دوران مشق میں شامل اداروں کے نمائندگان کو مختلف منظرناموں کا تفصیلی تجزیاتی جائزہ پیش کیا گیا، جبکہ بحری شعبے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے معلومات کے تبادلے اور مشترکہ ردِعمل کے نظام کی جانچ بھی کی گئی۔ مزید پڑھیں:پاکستان نیوی نے 14 ویں مرتبہ سی ٹی ایف-150 کی کمان سنبھال لی وائس ایڈمرل راجا رب نواز نے مشق کے پیشہ ورانہ انعقاد اور بحری شعبے کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ہم آہنگ کرنے میں جوائنٹ...
    9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، فیلڈ مارشل نے پیشہ وارانہ مہارت، جسمانی اور ذہنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے پر شریک ٹیموں کو سراہا، فیلڈ مارشل نے مشق میں مقابلہ کی صلاحیت اور لگن کی بھی تعریف کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک سخت اور پیشہ ورانہ پیٹرولنگ مشق ہے، مشق کا مقصد شریک ٹیموں کے مابین جدید عسکری خیالات، حربی تجربات اور بہترین عملی مہارت سے استفادہ کرنا ہے۔یہ مشق 5 فروری سے...
    راولپنڈی (نیوز ڈیسک)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق کھاریاں میں منعقد ہونے والا 9واں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک پیشہ ورانہ پیٹرولنگ مشق ہے، جو 5 فروری سے پنجاب کے نیم پہاڑی علاقے میں منعقد کی گئی۔ اس مقابلے کا مقصد فوجی مہارتوں، حکمتِ عملی اور بہترین تجربات کا تبادلہ کرنا تھا۔ مقابلے میں 19 ممالک کی افواج نے شرکت کی جبکہ 3 ممالک نے مبصر کے طور پر حصہ لیا۔ پاکستان آرمی اور پاک بحریہ کی 16...
    9 واں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ (PATS) مقابلہ 9 فروری 2026 کو کھاریاں میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ٹیم اسپرٹ کمپیٹیشن 60 گھنٹے طویل گشتی مشق ہے جسے حصہ لینے والی ٹیموں کے درمیان اختراعی خیالات، حکمت عملی کے تجربات اور بہترین طریقوں کے تبادلے کے ذریعے پیشہ ورانہ فوجی مہارتوں کو بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران، PATS ایک باوقار اور انتہائی مسابقتی فوجی مشق میں تبدیل ہوئی ہے، جو حصہ لینے والے ممالک کے درمیان پیشہ ورانہ مہارت اور باہمی سیکھنے کو فروغ دینے کے لیے پہچانی جاتی ہے۔ اس سال مقابلے میں...
    لاہور میں بسنت کا 3 روزہ تہوار رنگوں اور پتنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ شہر بھر میں لوگوں نے جوش و خروش کے ساتھ اس تہوار میں حصہ لیا۔بسنت کی آخری رات شہری پوری رات رقص کرتے رہے۔ شہریوں نے اگلے سال بھی بسنت منانے کی امید ظاہر کی اور تہوار کے کامیاب انعقاد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بسنت کے اختتامی لمحات میں ایک شہری نے بسنت کا گیت بھی گایا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت پتنگ تہوار لاہور
    لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں رنگارنگ بسنت میلہ اختتام کو پہنچ گیا، تینوں روز شہریوں نے خوب پیچ لڑائے۔ شہریوں کا جوش وخروش دیکھ کر وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی خوش ہوگئیں۔ انہوں نے ایکس پر پیغام میں لکھا تھا کہ لاہوریوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی، لاہوریوں نے قواعد و ضوابط پر عمل کر کے اعتماد قائم رکھا، خوش وخرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا۔ انہوں نے لکھا تھا کہ پیچوں پر پیچ لڑائے گئے، ہوا کے دوش پر پتنگوں کی آنکھ مچولی ہوتی رہی یہی خوشی ہے، چھتوں پر ایس او پیز کے مطابق بسنت محفوظ طریقے سے منائی گئی، لبرٹی اور اندرون شہر میں200 کلینک آن ویل متعین تھے،21 فیلڈ ہسپتال...
    لاہور میں تین روز تک رنگوں، قہقہوں اور پتنگوں سے سجی رہنے والی بسنت فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ مقررہ وقت ختم ہوتے ہی شہر بھر میں پتنگ بازی پر دوبارہ پابندی عائد کر دی گئی جبکہ اندرون لاہور کی چھتوں پر گونجتی موسیقی، روشن قمقمے اور جشن کا شور آہستہ آہستہ خاموشی میں بدل گیا۔ سرکاری سرپرستی میں منعقد ہونے والے اس تہوار کے آخری روز امن کی شمعیں فضا میں چھوڑ کر محبت، بھائی چارے اور امید کا پیغام دیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اختتامی لمحات سے قبل ہی اندرون شہر کی چھتیں خالی ہونا شروع ہو گئیں، مہمانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری رہا اور...
    لاہور: تین روز تک رنگوں، قہقہوں اور پتنگوں سے سجی رہنے والی بسنت فیسٹول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ مقررہ وقت ختم ہوتے ہی پتنگ بازی پر پابندی دوبارہ بحال کر دی گئی جبکہ اندرون لاہور کی فضاؤں میں گونجتی موسیقی اور روشن چھتیں آہستہ آہستہ خاموش ہونے لگیں۔ سرکاری سرپرستی میں منائے جانے والے اس میلے کے اختتامی لمحات میں بسنت کے تیسرے اور آخری روز امن کی شمعیں فضاؤں میں چھوڑ کر محبت، بھائی چارے اور امید کا پیغام دیا گیا۔ تقریب کے دوران شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فضا دلکش مناظر سے بھر گئی۔ مریم نواز کا لاہور کے...
    نشاط ہوٹل میں بسنت کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جین زی کے نوجوان اپنے والدین کے ہمراہ بسنت منانے پہنچے۔ اس موقع پر بچوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس سے پہلے کبھی بسنت کا ایسا دلکش اور منظم جشن نہیں دیکھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسی تقریبات ہر سال منعقد ہونی چاہییں تاکہ ثقافتی روایات کو فروغ دیا جا سکے اور نئی نسل کو اپنی ثقافت سے جوڑا جا سکے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت تہوار جین زی ہوٹل
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-16 لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 3 روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی، وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت پرحفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کیا ، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی، میں بہت خوش ہوں، سیف بسنت کا تصور لاہور کے بعد دوسرے شہروں میں بھی اپنایا جائے گا۔ لاہور میں مریم نواز شریف کی زیر نگرانی خصوصی وڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بسنت کی 2 روزہ رپورٹ پیش کی اور ہوم سیکرٹری احمد جاوید قاضی، کمشنر، ہیلتھ،...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر میں تین  روزکے دوران 9 لاکھ گاڑیو ں کی انٹری کا ریکارڈ بن گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 3 روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ نگرانی خصوصی ویڈیو لنک اجلاس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بسنت کی رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق لاہورمیں 3روز کے دوران 9لاکھ گاڑیو ں کی انٹری ہوئی۔ اورنج لائن، میٹروبس، فیڈربس، الیکٹروبس اور دیگر سرکاری بسوں پر مسافروں نے ریکارڈ سفر کیا۔دو روز میں تقریبا 14 لاکھ مسافروں نے سفرکرکے نیا ریکارڈ بنا دیا۔ عمران خان کے بھانجے  اور  علیمہ خان کے بیٹے شاہریز  نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون لاہور میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض: ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے دلچسپ ایونٹس میں سے ایک رائل رمبل مقابلے میں اس سال بھی شائقین نے بھرپور دلچسپی دکھائی۔ 30 مرد اور خواتین ریسلرز کے الگ الگ مقابلے نے نہ صرف پرجوش لمحے دیے بلکہ ایسے افراد کو بھی محظوظ کیا جو عام طور پر ریسلنگ کے شوقین نہیں ہوتے۔اس سال رائل رمبل مقابلے سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہوئے، جہاں مردوں کے مقابلے میں رومن رینز نے کامیابی حاصل کی۔ میچ کے اختتامی لمحات میں رومن رینز نے گنٹیر کو رنگ سے باہر پھینک کر فتح اپنے نام کی اور یہ رومن رینز کے کیرئیر میں دوسری بار تھا کہ وہ رائل رمبل جیتنے میں کامیاب ہوئے،خواتین کے رائل رمبل مقابلے...
    دبئی میں فیشن اور شوبز کا شاندار امتزاج دیکھنے میں آیا جہاں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو دبئی مال میں منعقدہ تقریب کے دوران گلوبل اسٹائل آئیکون ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز دبئی مال فیسٹیول آف فیشن کے اختتامی روز دیا گیا، جس نے شہر کے فیشن کیلنڈر میں ایک نئی تاریخ رقم کی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز  کے لیے نامزدگیوں کا اعلان، کون کون شامل ہے؟ 2 روزہ فیشن فیسٹیول کے اختتام پر منعقد ہونے والی یہ تقریب دبئی کے معروف ارمانی ہوٹل میں ہوئی، جو دبئی مال گلوبل فیشن ایوارڈز کا پہلا ایڈیشن تھا۔ اس افتتاحی تقریب میں شاہ رخ خان کو مرکزی اعزاز حاصل ہوا، جسے دبئی کی فیشن انڈسٹری کے...
     علی رامے:بسنت فیسٹیول کی افتتاحی اور اختتامی تقریبات پر 30 کروڑ روپے کے اخراجات کا ابتدائی تخمینہ سامنے آ گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق وینڈر کی جانب سے بسنت تقریبات پر آنے والے اخراجات کی مکمل تفصیلات حکومت کو پیش کر دی گئی ہیں۔ جلال صلاح الدین اینڈ پروڈکشن نے بسنت کی تقریبات کے لیے مجموعی طور پر 30 کروڑ روپے کا تخمینہ دیا ہے۔ منصوبے کے تحت بسنت فیسٹیول کی افتتاحی تقریب شاہی قلعہ میں جبکہ اختتامی تقریب آصف جاہ حویلی میں منعقد کی جائے گی۔ دونوں تقریبات میں 500 سے زائد مہمانوں کے لیے انتظامات کیے جانے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان  تخمینے میں افتتاحی اور اختتامی...
    فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ماتحت عدلیہ کے لیے منعقدہ لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ ٹریننگ کورس کی اختتامی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے خطاب کیا۔ تقریب میں ضلعی عدلیہ کے ججز اور سینیئر عدالتی افسران بھی موجود تھے۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں اصلاحاتی ورکشاپ، عدالتی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے جامع لائحہ عمل تشکیل جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ ضلعی عدلیہ انصاف کی فراہمی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور ججز پر بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ فیصلے ہمیشہ حقائق اور قانون کی بنیاد پر ہونے چاہئیں، جبکہ غیرجانبداری منصفانہ ٹرائل اور عوامی اعتماد کی بنیاد ہے۔ جسٹس میاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-33 جسارت نیوز سیف اللہ
    سکارف قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن 8کا شاندار اختتام ہوگیا جس میں ایس سی او ٹیم فاتح قرار پائی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے شاندار قدم اٹھایا۔ ایس سی او کی معاونت سے ہونے والا قراقرم ونٹر لیوڈ سیزن 8 آئس ہاکی فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ مختلف علاقوں کے کھلاڑیوں نے ونٹر اسپورٹس ایونٹ میں شاندار کھیل پیش کر کے اپنی مہارت کا لوہا منوایا۔ فائنل میچ میں ایس سی او ٹیم نے زبردست کارکردگی سے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اختتامی تقریب التت ہنزہ (جی بی) میں منعقد ہوئی۔ ونٹرلیوڈ سیزن میں ثقافت اور کھیلوں کا حسین ملاپ شائقین کے لیے...
    لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب آپ کی حیرت انگیز رفتار کے معترف ہیں اور پاک چین دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے آپ نے گراں قدر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اور اب بطور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے غیر معمولی کام کیا ہے،...
    ابوظہبی: امریکی ثالثی میں 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی پیشرفت کے اختتام پذیر WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز ابوظہبی: (آئی پی ایس) متحدہ عرب امارات کے دارالخلافہ میں ابوظہبی میں امریکا کی ثالثی میں 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی اہم پیشرفت کے اختتام پذیر ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان اماراتی حکومت کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں روسی یوکرینی حکام کا براہِ راست رابطہ ہوا، مثبت اور تعمیری ماحول میں ہونے والی بات چیت میں امریکا کے مجوزہ امن فریم ورک کے نکات پر توجہ مرکوز کی گئی۔ روسی وزارتِ خارجہ اور یوکرینی صدر زیلنسکی نے مذاکرات کے ممکنہ اگلے دور میں شرکت پر رضا مندی ظاہر کی ہے، یوکرینی صدر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابو ظبی: امریکا کی ثالثی میں دو روزہ روس یوکرین مذاکرات ابوظبی میں اختتام پذیر ہوگئے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ دو روزہ مذاکرات میں فریقین کے درمیان بہت احترام دیکھا کیونکہ دونوں تنازع کا حل چاہتے ہیں۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ ایک اور ملاقات ابوظبی میں اگلے ہفتے اتوار کو ہوگی جس میں یوکرین امن معاہدے کو حتمی مرحلے کی طرف بڑھائیں گے۔ترجمان اماراتی حکومت کے مطابق مذاکرات میں روسی یوکرینی حکام کا براہ راست رابطہ ہوا، مثبت اور تعمیری ماحول میں ہونے والی بات چیت میں امریکا کے مجوزہ امن فریم ورک کے نکات پر توجہ مرکوز کی گئی۔روسی وزارت خارجہ اور یوکرینی صدر زیلنسکی نے مذاکرات کے اگلے دور میں شرکت پر رضامندی ظاہر...
    قومی سطح کی یہ ورکشاپ 11 سے 22 جنوری 2026 تک جاری رہی، جس میں عمائدین، اکیڈیمیا، میڈیا، سیاسی قائدین، نوجوانوں اور سول سوسائٹی سمیت مختلف طبقات نے شرکت کی۔ ورکشاپ کے 80 فیصد شرکاء کا تعلق خیبرپختونخوا، بالخصوص ضم شدہ اضلاع سے تھا جبکہ 20 فیصد نمائندگی ملک کے دیگر حصوں سے رہی، مجموعی طور پر 91 شرکاء اور پشاور کی جامعات کے 150 سکالرز نے شرکت کی۔ شرکاء کے وزیر اعظم پاکستان و دیگر ریاستی عہدیداران کے ساتھ خصوصی سیشنز منعقد کئے گئے، اختتامی سیشن میں کور کمانڈر پشاور نے شرکاء سے خصوصی نشست میں قومی سلامتی، گمراہ کن پروپیگنڈا اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر شرکاء میں اسناد تقسیم کی...
    ویب ڈیسک: پاک فوج کے زیرِ اہتمام نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ خیبرپختونخوا پشاور میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔    قومی سطح کی یہ ورکشاپ 11 سے 22 جنوری 2026 تک جاری رہی جس میں عمائدین، اکیڈیمیا، میڈیا، سیاسی قائدین، نوجوانوں اور سول سوسائٹی سمیت مختلف طبقات نے شرکت کی۔  ورکشاپ کے 80 فیصد شرکاء کا تعلق خیبرپختونخوا، بالخصوص ضم شدہ اضلاع سے تھا جبکہ 20 فیصد نمائندگی ملک کے دیگر حصوں سے رہی، مجموعی طور پر 91 شرکاء اور پشاور کی جامعات کے 150 اسکالرز نے شرکت کی۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی  شرکاء کے وزیر اعظم پاکستان و دیگر ریاستی عہدیداران کے ساتھ خصوصی سیشنز منعقد کئے گئے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سفر اختتام پذیر ہو گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کی بقیہ میچز کے لیے عدم دستیابی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔سڈنی سکسرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابر اعظم کو قومی ذمہ داریوں کے باعث فوری طور پر پاکستان ٹیم کے کیمپ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، جس کے بعد وہ بی بی ایل کے آئندہ مرحلوں میں ٹیم کا حصہ نہیں رہیں گے۔فرنچائز نے کہا کہ بابر اعظم کو آنے والی...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے10سال کےکریئر میں آن اینڈ آف دی فیلڈ ہرلمحے سے بہت لطف اندوز ہوا ہوں، اب وقت آگیا ہے کہ اس سفر کو یہاں ختم کروں۔شعیب ملک کا کہنا تھا کہ کرکٹ کی بہتری کے لیے مستقبل میں میری خدمات ہمیشہ حاضر رہیں گی۔خیال رہےکہ شعیب ملک نے 2015 میں ٹیسٹ کرکٹ اور 2019 میں ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جب کہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے انہوں نے باقاعدہ تو ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا تاہم 44 سالہ آل راؤنڈر...
    پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی فیسٹیول 750 ملین امریکی ڈالر کے معاشی اثرات کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکنالوجی فیسٹیول آئی ٹی سی این ایشیا 2026 ایکسپو سینٹر لاہور میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ ایونٹ سے متوقع معاشی اثرات 750 ملین امریکی ڈالر سے زائد بتائے جا رہے ہیں، جو پاکستان کی ٹیکنالوجی کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو مزید مستحکم کرتے ہیں۔ ایونٹ کا انعقاد ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے زیرِ اہتمام کیا گیا، جبکہ ٹیک ڈیسٹینیشن پاکستان بطور پریزینٹنگ پارٹنر شامل ہوا۔ یہ تین روزہ نمائش اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی سرپرستی اور اسپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی (STZA) کے اسٹریٹجک تعاون سے منعقد ہوئی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( پ ر) کمانڈر بلڈرز کے جانب سے ایکسپو سینٹر کراچی میں تین روزہ سٹی پراپرٹی ایکسپو 2026ء کا شاندار اختتام ہوگیا۔ 16 جنوری سے 18 جنوری تک جاری سٹی پراپرٹی ایکسپو میں شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور سستے پیکیج سے خوب فائدہ اٹھایا۔ایکسپو کے دوسرے روز وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے شرکت کی اور ریٹائرڈ کمانڈر محمد ذاکر کی محنتوں کو خوب سراہا۔سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں لوگ سستی اور بہترین رہائش چاہتے ہیں جو کمانڈر بلڈر ہی دے سکتا ہے۔سید ناصر شاہ نے کہا کہ ہم کمانڈر بلڈر کے شانا بشانہ کھڑے ہیں ان جو جس...
    تربت(نیوز ڈیسک)کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول 2026 اپنی نوعیت کا پہلا اور تاریخ ساز ایونٹ ثابت ہوا جو بارہ روز تک جاری رہنے کے بعد شاندار انداز میں اختتام پذیر ہو گیا۔ فیسٹیول نے نہ صرف کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا بلکہ نوجوانوں میں صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کا شعور بھی اجاگر کیا۔ اختتامی تقریب کا آغاز حاجی لیاقت کلب کراچی اور ڈی سی الیون کیچ کے درمیان سنسنی خیز فٹبال میچ سے ہوا، جسے دیکھنے کے لیے اسپورٹس گراؤنڈ میں شائقین کا جمِ غفیر امڈ آیا۔ میچ کے دوران کھلاڑیوں کی بھرپور کارکردگی نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ تقریب میں صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ ان کے ہمراہ...
    امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بھاری لیوریج پوزیشنز کے باعث گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کوئی نیا ریکارڈ قائم نہ ہو سکا۔ سرمایہ کاروں کے محتاط رویے کے سبب مارکیٹ میں ہفتہ بھر اتار چڑھاؤ رہا، تاہم اختتام مثبت رجحان پر ہوا۔ شرح سود میں ممکنہ کمی کی توقعات پر دو کاروباری سیشنز کے دوران انڈیکس نے 1 لاکھ 85 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کی، لیکن مجموعی طور پر معاشی اشاریوں میں بہتری اور مثبت بنیادی عوامل کو مارکیٹ نے زیادہ اہمیت نہ دی۔ اس کے باوجود دفاعی مصنوعات کے برآمدی معاہدوں کی خبروں سے سرمایہ کاروں کے جذبات کو سہارا ملا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران مجموعی طور پر تین سیشنز میں مندی...
    تربت(نیوز ڈیسک) تربت میں کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹول 2026 کے تحت منعقد ہونے والی پانچ کلومیٹر میراتھن ریس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ اس ریس میں عوام، طلبہ، نوجوانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جس سے شہر میں ایک مثبت اور متحرک ماحول دیکھنے میں آیا۔ میاراتھن ریس کے اختتامی مرحلے پر ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ مہمانِ خصوصی تھے۔ انہوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور شرکاء کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے میراتھن ریس کو ضلع کیچ کے لیے ایک یادگار اور تاریخی اقدام قرار دیا۔ ڈپٹی کمشنر بشیر احمد بڑیچ کا کہنا تھا کہ اسپورٹس فیسٹول نوجوانوں میں...
    آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29 ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئی۔ سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ پیر طریقت رہبر شریعت عالمی مبلغ اسلام خواجہ عبید احمد عبید نقشبندی مجددی کی زیر صدارت اور صاحبزادہ حافظ محمد نعمان عبید نقشبندی کی زیر نگرانی، سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی، حضور غوث الاعظم حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی اور غوث زمان حضرت خواجہ میاں نظام الدین کیانوی تاجدار کیاں شریف کی یاد میں منعقد ہونے والے 29...
    جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے مصنوعی ذہانت کے میدان میں اپنی سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 کے اختتام تک 800 ملین اسمارٹ ڈیوائسز کو اے آئی فیچرز سے لیس کرے گا۔ یہ ڈیوائسز بڑی حد تک گوگل کے جیمِنائی اے آئی ماڈل پر مبنی ہوں گی۔ سام سنگ الیکٹرونکس کے شریک چیف ایگزیکٹو اور موبائل، ٹی وی اور ہوم اپلائنسز ڈویژن کے سربراہ ٹی ایم روہ نے بتایا کہ کمپنی رواں سال اپنے موبائل ڈیوائسز میں گلیکسی اے آئی فیچرز کی تعداد دگنی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سام سنگ نے جدید اے آئی فیچرز سے مزین گلیکسی ایس 25 ایف ای متعارف کرادیا، اہم خصوصیات کیا ہیں؟ اس وقت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا پہلا ایڈیشن پشاور میں رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق فیسٹیول کا فائنل میچ پولو کے روایتی حریف چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں گلگت بلتستان کی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے چترال کو شکست دے دی اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے۔ تقریب میں خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں سے ہزاروں شائقین نے شرکت کی۔فیسٹیول کے دوران ثقافتی رنگ نمایاں رہے، چترالی ڈانس، روایتی لوک رقص اور میوزیکل پرفارمنس نے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔ اس موقع پر نیزہ بازی کے قدیم کھیل کا...
    جنوبی کوریا کے ممتاز فلمی اداکار آہن سنگ-کی جنہیں ان کی طویل اور شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں ’قوم کا اداکار‘ کہا جاتا تھا 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کا اعلان ایجنسی آرٹسٹ کمپنی اور سیئول کے سونچُن ہیانگ یونیورسٹی اسپتال کی جانب سے کیا گیا۔ اداکار طویل عرصے سے خون کے کینسر میں مبتلا تھے۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا کے سب سے موٹے شخص کا 41 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا 1952 میں جنوبی کوریا کے شہر ڈےگو میں ایک فلم ساز کے گھر پیدا ہونے والے آہن سنگ-کی نے محض پانچ برس کی عمر میں 1957 کی فلم ’دی ٹوائلائٹ ٹرین‘ کے ذریعے بطور چائلڈ ایکٹر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔...
     تقریب میں رکن مرکزی نظارت مجلس علما امامیہ پاکستان علامہ عسکری الہدایت، ممبر ضلعی ورکنگ کمیٹی طاہر خورشید، کاظم رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسد مرتضیٰ کو اسداللہ یونٹ مہدی نگر کا یونٹ صدر منتخب کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع کوٹ ادو مہدی نگر یونٹ کے زیراہتمام ولادت باسعادت مولاعلی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں رکن مرکزی نظارت مجلس علما امامیہ پاکستان علامہ عسکری الہدایت، ممبر ضلعی ورکنگ کمیٹی طاہر خورشید، کاظم رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسد مرتضیٰ کو اسداللہ یونٹ مہدی نگر کایونٹ صدر منتخب کیا...
    جشن  میں رُکن مرکزی نظارت مجلس علماء امامیہ پاکستان علامہ عسکری الہدایت، ممبر ضلعی ورکنگ کمیٹی طاہر خورشید، کاظم رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے سید سجاد حسین شاہ کو محمود کوٹ اسٹیشن کا یونٹ صدر منتخب کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع کوٹ ادو محمودکوٹ یونٹ کے زیراہتمام ولادت باسعادت مولاعلی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں رُکن مرکزی نظارت مجلس علماء امامیہ پاکستان علامہ عسکری الہدایت، ممبر ضلعی ورکنگ کمیٹی طاہر خورشید، کاظم رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے سید سجاد حسین شاہ کو محمود کوٹ اسٹیشن کا یونٹ صدر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ، سائٹ کراچی کا تعلیمی سال 2025–26ء اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ اختتامی تقاریب کا آغاز 4 جنوری بروز اتوار بعد نمازِ عصر سے رات 10 بجے تک بنوریہ شعبہ دارالقرآن کے تحت مسابقہ الشیخ قاری عبدالحلیم سے ہوگا جس میں شہر بھر کے مدارسِ دینیہ کے طلبہ اور ملک بھر سے قرائِ کرام شرکت کریں گے۔ مسابقے میں کامیاب طلبہ اور ان کے اساتذہ کو7 لاکھ روپے نقدی اور دیگر قیمتی انعامات دیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے شعبہ بیرون کے تحت سالانہ کانووکیشن (البرنامج السنوی 2026ء) بروز ہفتہ 24 جنوری کو منعقد ہوگا جبکہ بروز اتوار 25 جنوری کو تقریبِ دستارِ فضیلت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    ---فائل فوٹو  سال 2025ء کے اختتام پر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے پرائس کنٹرول، انسدادِ گداگری، انسداد ڈینگی و دیگر کارروائیوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔سالانہ رپورٹ کے مطابق مہنگی اشیاء خور و نوش بیچنے پر 6 ہزار 814 گراں فروشوں کو گرفتار کیا گیا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 472 دکانیں بھی سیل کیں۔سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی پر 47 لاکھ 77 ہزار 510 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔شہر بھر سے 1 ہزار 795 پیشہ ور بھکاری حوالات منتقل کیے گئے اور  مہنگی ایل پی جی بیچنے پر 193 دکانیں سیل جبکہ 216 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ضلعی انتظامہ اسلام آباد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( رپورٹ:سید وزیر علی قادری) سندھ جونیئر اسپورٹس ایسوسی ایشن نے موسمِ سرما کی تعطیلات کو بامقصد بنانے کے لیے سات روزہ ونٹر اسپورٹس کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے حصہ لیا اور مختلف کھیلوں کی منظم تربیت حاصل کی۔ کیمپ کے دوران نوجوان کھلاڑیوں میں اسپورٹس اسپرٹ، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کو فروغ دیا گیا۔کیمپ کی اختتامی تقریب پروقار ماحول میں منعقد ہوئی، جس میں معزز مہمان، اسپورٹس آفیشلز اور تعلیمی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں تمام مہمانوں اور منتظمین کو شیلڈز پیش کی گئیں، جبکہ کیمپ میں حصہ لینے والے طلبہ و طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔اختتامی تقریب میں شمس الدین (سابق ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن)،...
    پچاسویں چیف آف دی آرمی اسٹاف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، پشاور کور کی جیت WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)پاکستان آرمی کی 50 ویں چیف آف دی آرمی اسٹاف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 جناح پولو فیلڈز لاہور میں اختتام پذیر ہو گئی۔اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، وزیر داخلہ اور چیف سیکرٹری پنجاب بھی تقریب میں موجود تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آمد پر کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولو فیڈریشن نے استقبال کیا، چیمپئن شپ پاکستان آرمی کی کھیلوں میں روایت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ مہارت کی عکاس قرار...
    لاہور کے جناح پولـو فیلڈز میں چیف آف آرمی اسٹاف کی 50ویں پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں مہمانِ خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب، اعلیٰ فوجی اور سول حکام کے علاوہ کھیلوں کے شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آمد پر کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولـو فیڈریشن نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ چیمپئن شپ پاک فوج کی کھیلوں سے وابستگی، نظم و ضبط اور اعلیٰ روایات کی عکاس رہی۔ اس سال مجموعی طور پر آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا اور سخت...
    چیف آف آرمی اسٹاف کی 50ویں پولـو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولـو فیلڈز لاہور میں منعقد ہوئی۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب، اعلیٰ فوجی و سول حکام اور شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آمد پر کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولـو فیڈریشن نے ان کا استقبال کیا۔ یہ چیمپئن شپ پاک فوج کی کھیلوں سے وابستگی، نظم و ضبط اور اعلیٰ روایات کی بھرپور عکاس رہی۔ ایونٹ میں مجموعی طور پر آٹھ ٹیموں نے شرکت کی، جن کے درمیان سخت اور...
    پاکستان آرمی کے روایتی کھیلوں میں سے ایک، 50ویں آرمی چیف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ 2025، لاہور کے جناح پولو فیلڈز (JPF) میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوئی۔ مزید پڑھیں: چترال: شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگا آغاز، پیراگلائیڈرز کا شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جبکہ وزیر داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب اور دیگر اعلیٰ شخصیات کے ساتھ بڑی تعداد میں شائقین بھی موجود تھے۔ ان کے پہنچنے پر کور کمانڈر لاہور اور پاکستان پولو فیڈریشن کے چیئرمین نے ان کا استقبال کیا۔ The 50th Chief of the Army Staff (COAS) Polo and Tent Pegging Championship 2025 concluded...
    نماز فجر کے بعد مولانا ضیا الحق نے بیان کیا اوراور رقت آمیز دعامولانا احمد بٹلہ نے کرائی اللہ تعالی پاکستان کو شاد وآباد رکھے،ملکی مسائل حل فرمائے، گناہوں کی معافی مانگیں،علماء کرام تبلیغی جماعت کے تحت سہ روزہ کراچی اجتماع اتوار کو بیان اور رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔اجتماع گاہ شرکا سے آخر بیان و دعا سے قبل ہی بھر چکی تھی ۔شرکا نے اطراف کے مقامات پرکھڑے ہوکر بیان سنا اور دعا میں شرکت کی۔اتوار کو نماز فجر کے بعد مولانا ضیا الحق نے بیان کیا اوراور اختتامی دعامولانا احمد بٹلہ نے کرائی۔علمائے کرام نے بیان اور دعا میں کہا کہ اللہ تعالی مملکت پاکستان کو شاد وآباد رکھے۔ ملک کے مسائل کو حل فرمائے۔انہوں...
    رواں سال بھی اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، مگر کراچی میں گزشتہ کئی برسوں کی طرح اس بار بھی وفاقی یا صوبائی حکومت کی نگرانی میں شروع کیا گیا کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ مکمل نہیں ہو سکا۔ کئی منصوبے ایسے ہیں جو آٹھ سال قبل شروع کیے گئے تھے اور آج بھی ادھورے پڑے ہیں، بعض میں آدھا کام ہو سکا، کچھ منصوبے جزوی تعمیر کے بعد روک دیے گئے، جبکہ چند منصوبوں پر کام تو جاری ہے مگر ان کے اہم اجزا پر پیش رفت نہ ہونے کے باعث عوام تک ان کے فوائد پہنچنے پر سوالیہ نشان برقرار ہے۔ کراچی کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ پانی کا بحران ہے، جو کئی برسوں سے حل طلب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سال 2025 اپنے اختتام کے قریب تر آ چکا ہے مگر ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے حصے میں ایک بار پھر مایوسی کی فضا قائم ہے۔رواں سال بھی وفاقی اور صوبائی حکومت کی زیر نگرانی تعمیر ہونے والا کوئی بڑا یا فیصلہ کن قابل ذکر ترقیاتی منصوبہ مکمل نہیں کیا جا سکا۔ یہ صورتحال نئی نہیں بلکہ گزشتہ کئی برس سے کراچی کے ساتھ یہی سلوک کیا جا رہا ہے، جہاں منصوبے شروع تو ہو جاتے ہیں مگر یا تو برسوں تک ادھورے رہتے ہیں یا ایسی حالت میں مکمل کیے جاتے ہیں کہ عوام کو ان کا عملی فائدہ حاصل نہیں ہو پاتا۔شہر قائد میں کئی ایسے منصوبے موجود ہیں جن کی بنیاد...
    کراچی: رواں سال بھی اختتام کی جانب گامزن ہے لیکن کراچی میں گزشتہ کئی سالوں کی طرح وفاقی و صوبائی حکومت کی زیر نگرانی تعمیر ہونے والا کوئی میگا منصوبہ ابھی تک مکمل نہیں کیا جا سکا.  ان میں ایسے بھی منصوبے شامل ہیں جو8سال قبل شروع کیے گئے اور ادھورے ہیں، کچھ منصوبے آدھے مکمل کیے گئے، کچھ منصوبوں پر جزوی تعمیراتی کام ہوا لیکن پھر انھیں بند کردیا گیا اور کچھ منصوبوں پر ترقیاتی کام جاری ہیں لیکن ان کے دیگر کمپوننٹ پر کوئی کام شروع نہ ہونے کے سبب ان کی افادیت  عوام تک نہ پہنچنے کا خدشہ ہے.  تفصیلات کے مطابق کراچی میں پانی کا بحران کئی سالوں سے جاری ہے،3 کروڑ ابادی والے...
    ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم الشان نمائش کا انعقاد کراچی ایکسپو میں کیا گیا۔ ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک معاونت سے منعقد ہونے والی چار روزہ عالمی نمائش پاکستان کی کنزیومر ٹریڈ انڈسٹری کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوئی۔ ساتواں انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹ فیئر 2025 کراچی ایکسپو سینٹر میں شاندار اور تاریخی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ نمائش میں 52,000 سے زائد کاروباری و عوامی وزیٹرز کی شرکت، جن میں امپورٹرز، ڈسٹری بیوٹرز، ہول سیلرز، ریٹیلرز اور کارپوریٹ خریدار شامل تھے۔  شرکاء کی بھرپور شرکت پاکستان کی بڑھتی ہوئی کنزیومر مارکیٹ پر عالمی اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔ چار روزہ نمائش کے دوران 123 ملین ڈالر سے زائد کے کاروباری معاہدے طے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    بین الاقوامی شہرت یافتہ ریسلر جان سینا نے اپنے ریسلنگ کے کیریئر کو الوداع کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ریسلر جان سینا نے طویل اور یادگار کیریئر کے بعد ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ اپنے آخری میچ میں جان سینا فتح حاصل نہیں کرسکے اور انہیں گنٹر کے ہاتھوں شکست کا سامنا رہا۔  کبھی نہ ہار ماننے والے جان سینا کو اپنے الوادعی میچ میں ٹیپ آؤٹ ہونا پڑا اور یوں اُن کے کیریئر کا جذباتی اختتام ہوا۔ One final goodbye. Thank YOU, @JohnCena. ???? pic.twitter.com/hg8gNpbILG — WWE (@WWE) December 14, 2025 انہوں نے اپنے مشہور گانے کے ساتھ رنگ میں انٹری دی تو حریف ریسلر گنٹر پہلے موجود تھے جو اسٹیج پر آتے...
     اس موقع پر ریجنل کابینہ کا اعلان بھی کیا گیا جن میں حسن رضا ریجنل نائب صدر، یوسف رضا ریجنل جنرل سیکرٹری، میثم رضا ریجنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری، زوہیب حسن ریجنل انچارج محبین، حسنین حیدر انچارج ریجنل پروفیشنل ادارہ جات، عمران حیدر ریجنل سیکرٹری میڈیا شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب ریجن کا پہلا اجلاس عاملہ بعنوان احیائے ثقافت اسلامی و استحکام پاکستان شیعہ میانی ملتان میں منعقد ہوا، اجلاس میں رکن مجلس نظارت و سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان ایڈووکیٹ یافث نوید ہاشمی، مرکزی ترجمان آئی ایس او پاکستان حمزہ سبزواری نے خصوصی شرکت کی اور اراکین مجلس عاملہ سے گفتگو کی۔ اجلاس کی صدارت ریجنل صدر جنوبی پنجاب علی مصدق نے کی،...
    نیشنل گیمز میں اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرنے والی پاکستان آرمی کو قائد اعظم ٹرافی پیش کی گئی بلاول بھٹو نے چیف آف ڈیفنس فورسز، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سندھی اجرک اور ٹوپی پہنائی کراچی میں منعقدہ 35ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوئی جس میںمہمان خصوصی فیلڈ مارشل نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی۔تفصیلات کے مطابق اختتامی تقریب میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔اس موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر،کور کمانڈر کراچی بھی موجود تھے۔ان کے علاوہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے...
    WWE کے دیوانوں کے لیے ایک دور کا اختتام ہو گیا جب جان سینا نے کیپٹل ون ایرینا میں اپنے کیریئر کی آخری فائٹ لڑ کر سب کو جذباتی کر دیا۔ 2 دہائیوں سے زیادہ عرصے تک ریسلنگ کی دنیا میں چھائے رہنے والے سینا نے گنٹر کے خلاف اپنی آخری ریسلنگ میں مداحوں کے دلوں میں ایک یادگار نقش ثبت کر دیا۔ حیرت انگیز مقابلہ اور جذباتی مناظر جان سینا اور گنٹر کے درمیان تقریباً 24 منٹ تک جاری مقابلہ شدید، زوردار اور دل کو چھو لینے والا تھا۔ آخر کار سینا نے گنٹر کے سامنے ٹیپ آؤٹ کر کے اپنی فائنل فائٹ مکمل کی۔ پورے مقابلے کے دوران شائقین بھرپور جوش و خروش سے سینا کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز کا اختتام ہوگیا ہے، پاکستان آرمی نے میدان مار لیا، اختتامی تقریب نیشنل بینک اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی، جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر بلاول بھٹو نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سندھی اجرک اور ٹوپی کا روایتی تحفہ پیش کیا۔ بلاول بھٹو زرداری کا فیلڈ مارشل کا شکریہ اور سندھی اجرک کا تحفہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فیلڈ مارشل کی تقریب میں شرکت پر شکریہ ادا کیا اور نیشنل گیمز میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد...
    کراچی میں 6 تا 13 دسمبر تک جاری رہنے والے 35ویں نیشنل گیمز کا اختتام پاکستان آرمی کی شاندار کارکردگی کے ساتھ ہوا۔ اختتامی تقریب نیشنل بینک اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی، جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ تقریب میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے بھی شرکت کی۔ بلاول بھٹو نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سندھی اجرک اور روایتی ٹوپی پیش کی۔ میدان میں پاکستان آرمی نے مجموعی طور پر 353 میڈلز جیت کر قائداعظم ٹرافی اپنے نام کی، جب کہ واپڈا نے 232 اور نیو ی نے 110 میڈلز کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشن...
    پینتیس ویں نیشنل گیمز کا رنگا رنگ اختتام، فیلڈ مارشل عاصم منیرنے انعامات تقسیم کیے WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )35ویں نیشنل گیمز کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام ہو گیا جس میں فیلڈ مارشل نے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈمارشل سیدعاصم منیر نے بطورمہمان خصوصی 35ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے فیلڈ مارشل کو سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ دیا، تقریب میں سندھ کے وزیر کھیل اور سندھ کے وزیراعلی بھی شریک ہوئے۔ اختتامی تقریب میں بہترین کارکردگی کی ٹرافی پاکستان پولیس کو دی گئی، 50میٹر فری سٹائل اور بریسٹ سٹروک تیراکی میں قومی ریکارڈ پر حمزہ آصف...
    بلاول بھٹو نے چیف آف ڈیفنس فورسز، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سندھی اجرک اور ٹوپی پہنائی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں منعقدہ 35ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اختتامی تقریب میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر، کور کمانڈر کراچی بھی موجود تھے۔ تعلیمی اداروں کے ہزاروں طلبہ و طالبات سمیت گیمز میں شریک 24 دستوں کے کھلاڑی اور آفیشلز تقریب میں شریک ہوئے۔ پاکستان نیوی کے بینڈ نے قومی دھنوں پر نغمہ سرائی کی۔ بلاول بھٹو نے چیف آف...
    کراچی میں منعقدہ 35ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اختتامی تقریب میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر،کور کمانڈر کراچی بھی موجود تھے۔ ان کے علاوہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف سعید، سیکریٹری محمد خالد محمود، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت اور دیگر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ تعلیمی اداروں کے ہزاروں طلبہ و طالبات سمیت گیمز میں شریک 24 دستوں کے کھلاڑی اور آفیشلز تقریب میں شریک ہوئے۔ پاکستان نیوی کے بینڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> حیدرآباد(سٹاف رپورٹر)جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآبادکا اختتامی اجلاس ضلعی صدر خلیفہ پروفیسر غلام قادر لاکھو کی زیر صدارت ضلعی معاون صدر محمد حنیف کھتری کی رہائش گاہ لطیف آباد نمبر 5میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس کا ایجنڈا ضلعی جنرل سیکریٹری پروفیسر فیضان احمد طاہری نے پیش کیاجس میں سالانہ عرس مبارک سوہنا سائیں کنڈیارو میں پانی کے کیمپ اورسالانہ سیلیکشن پروگرام حیدرآبادکی ضلعی باڈی 2026کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا،جس میں تمام ضلعی عہدیداران و معاونین نے ایجنڈے پر تفصیلی گفتگو کی اور بہترین انداز میں مشاورت سے فیصلے کیے ۔ ضلعی جنرل سیکریٹری نے برانچز کے صدر اور جنرل سیکریٹریز سے گزارش کی کہ اپنی اپنی برانچ کے جنرل سیکریٹری ،فنانس سیکریٹری،اور پریس سیکریٹری تمام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 8ویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے پاکستان کی بلیو اکانومی کی ترقی اور اس کی بے پناہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ سمندر 21ویں صدی میں انتہائی اہمیت اختیار کر چکے ہیں اور ملکی سلامتی، معاشی استحکام اور علاقائی تعاون کے لیے کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پاک بحریہ اور رائل نیوی آف عمان کی دوطرفہ بحری مشق، تجربات کا تبادلہ سید یوسف رضا گیلانی نے ملکی سمندری سرحدوں کے دفاع اور علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کے لیے پاک بحریہ...