2026-07-24@16:05:45 GMT
تلاش کی گنتی: 343

«جنیوا کے»:

    انٹرنیٹ کا وہ تاریک گوشہ جہاں خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے رسائی حاصل کی جاتی ہے اور مجرم اپنی شناخت چھپا لیتے ہیں۔ اسی تاریکی میں ایک 12 سالہ بچی کی زندگی برسوں تک قید رہی۔ یہ بھی پڑھیں: پوری قوم کا ڈیٹا ڈارک ویب پر دستیاب ہے، افسران کے بغیر چوری ممکن نہیں، افنان اللہ خان بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے ماہر آن لائن تحقیق کار گریگ اسکوائر اور ان کی ٹیم ایک ایسی بچی کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے تھے جسے انہوں نے فرضی نام ’لوسی‘ دیا تھا۔ اس کی دل دہلا دینے والی تصاویر ڈارک ویب پر شیئر ہو رہی تھیں۔ مجرم انتہائی محتاط تھا اور تصاویر...
    امریکی حکام کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جوہری معاہدے کی مفصل ایرانی تجاویز 48 گھنٹوں میں مل جائیں تو جمعے کو مذاکرات متوقع ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی مذاکرات کار جنیوا میں ایران جوہری مذاکرات کے اگلے دور کیلئے تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جوہری تجاویز کا مسودہ بھیج دیا تو ایران امریکا مذاکرات جمعے کو ہوسکتے ہیں۔ امریکی حکام کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جوہری معاہدے کی مفصل ایرانی تجاویز 48 گھنٹوں میں مل جائیں تو جمعے کو مذاکرات متوقع ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی مذاکرات کار جنیوا میں ایران جوہری مذاکرات کے اگلے دور کے لیے تیار ہیں۔ ادھر برطانوی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں جمعیت علما اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے الجمعیت سیکرٹریٹ ضلع غربی میں ملاقات کی۔ بعدازاں سیف الدین ایڈووکیٹ نے جے یوآئی کے رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی ناکام ہوچکے ہیں، تحریک عدم اعتماد ناگزیر ہے، پیپلزپارٹی کراچی کے لیے کچھ ڈیلیور نہیں کرسکی، اس کی 18 سالہ کارکردگی دیکھتے ہوئے آئندہ بہتری کی کوئی اُمید نہیں کی جاسکتی، جے یوآئی کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کراچی کے ہر شعبے میں بدترین صورتحال پر...
    کراچی پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں جیولر شاپ کا صفایا کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کر لیا جب کہ واردات میں ملوّث دیگر 5  ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں نقب زن جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 606 تولا سونا اور 25 لاکھ روپے مالیت کے ہیرے لے اڑے تھے جس کا بھی اقبال ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا تھا۔ جیولر ایوب خان نے پولیس کو بتایا تھا کہ 12 فروری کی شب دکان کے کاریگروں نے معمول کے مطابق جیولرشاپ بند کی تھی لیکن جب 14 فروری کی صبح دکان کھولی تو جیولری کے متعدد باکس خالی نکلے۔ دکان مالک کا کہنا تھا...
    کراچی پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں جیولر شاپ کا صفایا کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کر لیا۔اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں نقب زن جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 606 تولا سونا اور 25 لاکھ روپے مالیت کے ہیرے لے اڑے تھے جس کا بھی اقبال ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا تھا۔جیولر ایوب خان نے پولیس کو بتایا تھا کہ 12 فروری کی شب دکان کے کاریگروں نے معمول کے مطابق جیولرشاپ بند کی تھی لیکن جب 14 فروری کی صبح دکان کھولی تو جیولری کے متعدد باکس خالی نکلے۔دکان مالک کا کہنا تھا مین گیٹ کے شٹر سے اندر جاکر دیکھا تو دکان کے عقبی حصے کی دیوار ٹوٹی ہوئی تھی،...
     یہ مذاکرات بھی پہلے دور کی طرح بالواسطہ ہوں گے اور عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعدی کی ثالثی میں جنیوا میں واقع عمانی سفارت خانے میں منعقد کیے جائیں گے۔ مذاکرات کے اس دور کا موضوع بھی جوہری معاملہ ہے، اور امکان ہے کہ اس مرحلے میں یورینیم افزودگی، اس کی سطحوں، پابندیوں کے خاتمے، اور ایران کے اقتصادی فوائد کے امور پر غور کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں عمان کی ثالثی سے منعقد ہو گا۔ تسنیم کے مطابق یہ مذاکرات بھی پہلے دور کی طرح بالواسطہ ہوں گے اور عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعدی کی ثالثی میں جنیوا میں واقع عمانی...
    کوئٹہ (نیوز ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں گھر کی دیوار گرنے سے 4 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب گھر کی دیوار اچانک گر گئی اور بچہ ملبے تلے دب گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر جانبر نہ ہو سکا تاہم واقعے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہوگئی ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
    ایران کے وزیر خارجہ امریکی حکام کے ساتھ دوسرے مرحلے کے مذاکرات میں شرکت کے لیے جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ تہران کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری امور پر بالواسطہ مذاکرات منگل کو ہوں گے، جن کی میزبانی عمان کررہا ہے۔ مزید پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کا مکالمے اور سفارت کاری پر زور، وزیراعظم کا صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ واشنگٹن اس بات پر زور دیتا رہا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور خطے میں اس کی حمایت یافتہ قوتوں جیسے دیگر معاملات بھی زیر بحث آئیں۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اس ماہ دوبارہ شروع ہوئے ہیں، اس سے قبل گزشتہ جون میں اسرائیل کی جانب سے ایران پر غیر معمولی بمباری مہم کے بعد...
    اپنے ایک ٹویٹ میں رافائل گروسی کا کہنا تھا کہ میں نے ابھی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر تکنیکی بات چیت مکمل کی تاکہ آئندہ روز جنیوا میں ہونے والے مذاکرات کی تیاری کی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" گزشتہ شب سے "جنیوا" میں موجود ہیں۔ جہاں ان کی ملاقات بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) كے سربراہ "رافائل گروسی" ہوئی۔ جس میں ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس بارے میں رافائل گروسی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ایک ٹویٹ کیا۔ جس مں انہوں نے لکھا کہ میں نے ابھی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر تکنیکی بات چیت...
    جنیوا پہنچنے پر امریکہ کیساتھ بالواسطہ مذاکرات کے ایجنڈے کی وضاحت میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج ہم ایک منصفانہ و متوازن معاہدے تک پہنچنے کیلئے حقیقی انیشی ایٹو کے ہمراہ یہاں آئے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ جو بات ایجنڈے میں بالکل شامل نہیں، دھمکیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے! اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جو جوہری مسئلے پر امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے لئے آج صبح جنیوا پہنچے ہیں، نے اعلان کیا ہے کہ آج ہم ملکی جوہری ماہرین کے ہمراہ (ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے) رافائل گروسی کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کریں گے۔ سید عباس عراقچی نے کہا کہ میں منگل کے روز...
    سوئس حکام نے ہفتہ کے روز اعلان کیا تھا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا ایک نیا دور اگلے ہفتے جنیوا میں منعقد ہوگا، جس کی ثالثی سلطنت عمان کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کیلئے جنیوا روانہ ہو گئے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی ایک سفارتی وفد کی قیادت کرتے ہوئے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا روانہ ہوئے، جہاں وہ امریکہ کے ساتھ جوہری معاملے پر بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کریں گے۔ وزارت کے مطابق یہ بالواسطہ جوہری مذاکرات منگل کے روز عمان کی میزبانی اور ثالثی میں منعقد ہوں گے۔ مزید بتایا گیا کہ...
    چینی وزیر خارجہ نے سختی کیساتھ خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تائیوان کے معاملات میں واشنگٹن کی مداخلت "چین اور امریکہ کے درمیان براہ راست تصادم" کا باعث بن سکتی ہے! اسلام ٹائمز۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے تائیوان میں مداخلت پر مبنی امریکی کوششوں پر سختی کے ساتھ خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس طرح کے اقدامات بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان "براہ راست تصادم" کا باعث بن سکتے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کے ساتھ اپنے خطاب میں وانگ یی نے خبردار کیا کہ امریکہ مستقبل میں چین کے حوالے سے ایسی پالیسی اختیار کر سکتا ہے کہ جس کا مقصد تائیوان کے ذریعے چین کو تقسیم کرنے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تائی پے : تائیوان کی کاؤنٹی چانگہوا میں واقع ایرشوئی جونیئر ہائی اسکول نے طلبہ کیلئے گریجویشن حاصل کرنے کی ایک منفرد شرط مقرر کر رکھی ہے۔چانگہوا کاؤنٹی کا یہ اسکول برسوں سے طلبہ کو عملی طور پر کوہ پیمائی کی تربیت دے رہا ہے، ایرشوئی جونیئر ہائی سکول نہ صرف تائیوان کی بلند ترین کلائمبنگ وال کا مالک ہے بلکہ اسے طلبہ کی عملی تربیت کا باقاعدہ حصہ بھی بنایا گیا ہے۔اسکول میں ہر طالب علم ہفتے میں چھ اسباق کلائمبنگ کے لیتا ہے اور تعلیم مکمل کرنے سے قبل اسے اس دیوار پر چڑھنے کی صلاحیت ثابت کرنا ہوتی ہے، اس منفرد شرط کا مقصد طلبہ میں جسمانی ہم آہنگی، توازن، خود اعتمادی اور توجہ...
    اپنی ایک تقریر میں علی بحرینی کا کہنا تھا کہ 1979ء میں آنے والا اسلامی انقلاب ایک ایسی قوم کے عزم و ارادے کا عکاس تھا جو عزت، خودمختاری اور حق خودارادیت چاہتی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اور سفیر "علی بحرینی" نے کہا کہ تہران اپنی خود مختاری، سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ کا بہترین ذریعہ سفارت کاری کو سمجھتا ہے۔ علی بحرینی نے ان خیالات کا اظہار انقلاب اسلامی کی 47ویں سالگرہ کی مناسبت سے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 1979ء میں آنے والا اسلامی انقلاب ایک ایسی قوم کے عزم و ارادے کا عکاس تھا جو عزت، خودمختاری اور حق خودارادیت چاہتی تھی۔ انہوں...
    میئر لندن سر صادق خان بھی لاہور بسنت کے دیوانے نکلے۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ لوگوں نے پھر سے لاہور میں پتنگیں اڑائیں، بسنت پاکستانی ثقافت کا حصہ ہے۔ صادق خان کا کہنا ہے کہ جیو نیوز پر دیکھا کہ بچے بڑے پُرجوش تھے، دعا ہے کہ بسنت ہمیشہ محفوظ طریقے سے منائی جائے۔ وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹارمر جس عہدے پر ہیں وہاں پریشر تو ہوتا ہے۔ میئر لندن کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیرِ اعظم میرے اچھے دوست ہیں اور اُمید ہے کہ وہ کئی برس تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔
    لاہور میں لگ بھگ 25 برس بعد بسنت کے تہوار کی واپسی نے شہر کو ایک بار پھر رنگوں اور خوشیوں سے بھر دیا ہے۔ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ قومی سطح کے کھلاڑی بھی پتنگ بازی کے جوش میں کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی اہلیہ اور دوستوں کے ہمراہ گزشتہ شب پتنگ اُڑانے کے لیے چھت پر نظر آئے۔ حسن علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی سرگرمی کی اسٹوری شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔ اس کے علاوہ حسن علی کے ایک قریبی دوست نے بھی ان کی پتنگ بازی کی ویڈیو انسٹاگرام...
    چین اور امریکہ ایک دوسرے کے خدشات کو دور کرنے کا راستہ تلاش کر سکتے ہیں، چینی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ وہ چین امریکہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ نئے سال میں وہ ٹرمپ کے ساتھ مل کر چین امریکہ تعلقات کی مستحکم ترقی کی رہنمائی کرتے ہوئے مزید اہم اور فائدہ مند کام کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چین اور امریکہ کے اپنے اپنے تحفظات ہیں۔ جب تک دونوں فریق برابری، احترام اور باہمی فائدے کے رویے کے ساتھ مل کر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے اہم عالمی اور دوطرفہ امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گفتگو کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت میں تجارت، فوجی معاملات، تائیوان، روس یوکرین تنازع اور ایران کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ امریکی صدر کے مطابق چین کی جانب سے امریکا سے تیل، گیس اور اضافی زرعی مصنوعات کی خریداری، طیاروں کے انجنوں کی ترسیل سمیت دیگر اقتصادی امور بھی زیرِ بحث آئے۔ چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ نے گفتگو کے دوران امریکا چین تعلقات میں تائیوان کے مسئلے کو انتہائی حساس اور اہم قرار دیا۔ چینی...
    بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں 28 سالہ خاتون نے شوہر کے معمولی مذاق پر دل برداشتہ ہو کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ لکھنؤ کے علاقے اندرا نگر میں پیش آیا۔ خاتون کی شناخت تنو سنگھ کے نام سے ہوئی۔ جو ماڈلنگ کے شعبے میں اپنا نام بنانا چاہتی تھی۔ جس سے وہ شہرت حاصل کرسکے۔ وہ دن سجتی سنورتی رہتی تھی اور آئینے کے سامنے ماڈلنگ کرتی۔ تاہم خاتون کے شوہر اور سسرال والے اس شوق سنجیدگی سے نہیں لیتے تھے بلکہ تنو کی حوصلہ شکنی کرتے رہتے تھے۔ واقعے والے دن بھی تنو سنگھ اپنے خوابوں اور ان کی تعبیر کے بارے میں بلند بانگ دعوے کر...
      لاڑکانہ (نیوزڈیسک) قدیم ترین شہر موہن جو دڑو سے کھدائی کے دوران کچی اینٹوں سے بنی ایک دیوار دریافت کرلی گئی۔ ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والی یہ فصیل شہر کے دفاع تجارتی سرگرمیوں کے نظم اور آمد و رفت کے کنٹرول کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ یہ دیوار موہن جو دڑو کے شہری منصوبہ بندی، سماجی شعور اور ترقی یافتہ طرزِ زندگی کا واضح ثبوت ہے۔ لاڑکانہ میں واقع اس قدیم شہر میں ہونے والی تازہ کھدائی کے دوران ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے کچی اینٹوں سے بنی ایک حفاظتی فصیل دریافت کی ہے۔ ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والی یہ فصیل شہر کے دفاع تجارتی سرگرمیوں کے نظم اور آمد و رفت کے کنٹرول کے لیے استعمال...
    ہندو مذہبی جذبات اور کرناٹک کے ساحلی علاقے کے چوونڈی دیوا روایات کو ٹھیس پہنچانے جیسے الزامات کے تحت معروف بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کے خلاف بنگلور (کرناٹک) کے ایک پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ سٹار کے خلاف شکایت پرشانت میتھل نامی بنگلور کے وکیل نے دائر کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ رنویر سنگھ نے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں گوا میں فلم کے دیوا سین کی نقل کرتے ہوئے نا صرف اس روایت کی توہین کی بلکہ چاونڈی دیوا کو خوفناک عورت کہا تھا۔شکایت میں کہا گیا کہ یہ کردار کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں ایک مقدس دیوتا کے طور پر انتہائی احترام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تائی پے: مشہور امریکی کوہ پیما الیکس ہونالڈ نے تائیوان کی سب سے بلند عمارت تائی پے 101 کو بغیر کسی رسی یا حفاظتی سامان کے کامیابی سے سر کر لیا۔بلند ترین عمارت سرکرنے کے غیر معمولی کارنامے کو ہزاروں شائقین نے نیچے سے نعرے لگا کر اور ہاتھ ہلا کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔ یہ 91 منٹ کی مہم تھی جسے نیٹ فلکس نے براہِ راست نشر کیا۔508 میٹر بلند تائی پے 101، کئی برس تک دنیا کی بلند ترین عمارت رہی اور آج بھی تائیوان کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔ اس چڑھائی کے لیے عمارت کی انتظامیہ اور شہر کی حکومت نے اجازت اورمکمل تعاون فراہم کیا تھا۔ہونالڈ نے بتایا کہ ایک وقت ایسا بھی...
    چین کے معروف پالیسی ماہر اور سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ امریکا تائیوان کی نام نہاد علیحدگی کے لیے اپنے کسی فوجی یا افسر کا خون نہیں بہائے گا۔ وکٹر گاؤ کا کہنا تھا کہ تائیوان کی علیحدگی کی حمایت تاریخ کے فطری دھارے کے خلاف ہے اور یہ ون چائنا پالیسی کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔ ان کے مطابق عالمی برادری کی اکثریت پہلے ہی اس اصول کو تسلیم کر چکی ہے کہ تائیوان چین کا حصہ ہے۔ امریکی پالیسی پر سوالات چینی ماہر نے کہا کہ اگرچہ امریکا بعض اوقات تائیوان کے حوالے سے سخت بیانات دیتا ہے، لیکن عملی طور پر واشنگٹن تائیوانی علیحدگی پسندوں کے لیے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پہلی بیوی کی اجازت اور ثالثی کونسل کی منظوری کے بغیر دوسری شادی کرنا مسلم فیملی لاز آرڈیننس کی خلاف ورزی ہے، جس پر شوہر کو فوجداری اور دیوانی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے اس حوالے سے پانچ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، جو جسٹس مسرت ہلالی نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے نائلہ جاوید کیس میں فیملی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے شوہر کو خاتون کو حق مہر کی 12 لاکھ روپے کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تنسیخِ نکاح ایکٹ کے تحت اگر شوہر بیوی...
    سٹی42: وفاقی حکومت نے ان لینڈ ریونیو ریوارڈ رولز 2021 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ایف بی آر کے افسران کو بنیادی تنخواہوں سے دو گنا تک ریوارڈ دیا جا سکے گا۔ اس ترمیم کے بعد افسران کو دئیے جانے والے ریوارڈ کی زیادہ سے زیادہ حد بھی واضح طور پر مقرر کر دی گئی ہے۔ نئے قواعد کے مطابق شاندار خدمات پر ہر ملازم کو ایک مالی سال میں زیادہ سے زیادہ 24 تنخواہوں تک ریوارڈ دیا جا سکے گا۔ یہ ریوارڈ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز اور دیگر متعلقہ شعبوں میں کام کرنے والے افسران پر لاگو ہوگا۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 یہ ترمیم انکم ٹیکس آرڈیننس...
    تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے جنیوا میں ایران کے حق میں اصولی مؤقف اختیار کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک بیان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ دیا، شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستان کا اصولی کردار قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ایران کے خلاف غیر منصفانہ قرارداد پر ووٹنگ کا مطالبہ کر کے جرات مندانہ اقدام کیا، ایران کے خلاف سیاسی اور بلا جواز اقدامات کو تیسری مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ 12 روزہ جارحیت، بیرونی حمایت یافتہ ہنگامے اور عالمی اداروں کے...
    بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے تائیوان اور امریکا کے درمیان حالیہ تجارتی معاہدے پرتنقید کرتے ہوئے اسے علاقے کی فروخت کا معاہدہ قراردے دیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) پر عوام کی فلاح و بہبود کو خطرے میں ڈالنے اور صنعتی ترقی کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق چین کی سٹیٹ کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان پینگ چِنگ اِن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ تجارتی مذاکرات امریکا کے شدید دباؤ میں کئے گئے، جہاں امریکا نے ٹیرف کو دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے تائیوان کو امریکا میں اپنی سرمایہ کاری نمایاں طور پر بڑھانے پر مجبور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین نے تائیوان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پرتنقید کرتے ہوئے اسے علاقے کی فروخت کا معاہدہ قراردے دیا ۔ بیان میں تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) پر عوام کی فلاح و بہبود کو خطرے میں ڈالنے اور صنعتی ترقی کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیاگیا۔ چین کی اسٹیٹ کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان پینگ چِنگ اِن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ تجارتی مذاکرات امریکا کے شدید دباؤ میں کیے گئے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    عظیم سبز دیوار: کس طرح لیکویڈ نیچرل کلے پاکستان کو خشک ہوتی دنیا کے خلاف لڑنے میں مدد دے سکتا ہے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز مصنف: ایسل الہام، کلائمٹ گورننس اینالسٹ، MPhil میڈیا اسٹڈیز، impactchroniclesmedia@outlook.com پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی صرف سیلابوں اور گلیشیئرز کے پگھلنے تک محدود نہیں۔ ایک خاموش مگر تباہ کن بحران بھی جاری ہے: صحراؤں کی بڑھتی ہوئی وسعت۔ بلوچستان، سندھ، جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مظفرآباد کی نازک کھیتوں میں زمین اپنی زرخیزی کھو رہی ہے۔ بےترتیب بارشیں، بڑھتے درجہ حرارت اور غیر پائیدار زرعی طریقے لاکھوں لوگوں کو غربت اور ہجرت کے چکر میں دھکیل رہے ہیں۔ صحت مند مٹی ہماری سب سے بڑی مگر نظرانداز شدہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چینی حکام کا کہنا ہے کہ تائیوان کے علحٰیدگی پسند عناصر سخت سزا سے نہیں بچ سکتے۔ عالمی میڈیا کے مطابق چینی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ تائیوان کے علحٰیدگیپسند عناصر کو سخت سزا دینے کے تمام اقدامات قابل اختیارات میں ہیں۔ چین کی دفاعی ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاو¿ گانگ نے ایک پریس بریفنگ میںحالیہ فوجی امور پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ تائیوان کا معاملہ خالصتاً چین کا اندرونی معاملہ ہے اور اس کے حل کا اختیار صرف چینی عوام کو حاصل ہے، لہٰذا کسی بیرونی طاقت کو اس میں مداخلت کا کوئی حق نہیں۔ نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ تائیوان کے علحٰیدگی پسند عناصر سے نمٹنا...
    بیجنگ:(ویب ڈیسک) چینی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ تائیوان کے علیحدگی پسند عناصر کو سخت سزا دینے کے تمام اقدامات قابلِ اختیار ہیں۔ سی جی ٹی این کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نےجمعہ کو پریس بریفنگ کے دوران حالیہ فوجی امور سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ تائیوان کا معاملہ خالصتاً چین کا اندرونی معاملہ ہے اور اس کے حل کا اختیار صرف چینی عوام کو حاصل ہے، کسی بیرونی طاقت کو اس میں مداخلت کا کوئی حق نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ تائیوان کے علیحدگی پسند عناصر سے نمٹنا چین کا خود مختار حق ہے۔ ترجمان نے زور دے کر کہا کہ جو...
    کراچی:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں اپنے لیڈر عمران خان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن کسی نے نہیں سنی، جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے، میرا لیڈر جیل میں ہے اور وہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے، چیف جسٹس بھی ملاقات کو تیار نہیں اور نہ لیٹر کا جواب دیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ احتجاجی سیاست میں ہم تب جاتے ہیں جب کوئی راستہ نہیں بچتا جبکہ آئین و قانون اسکی اجازت دیتا ہے۔ وزیر اعلیٰ بنا تو وزیر اعلیٰ پنجاب...
    کراچی:(نیوزڈیسک)کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کا ویمن ٹائٹل ٹاپ سیڈ و عالمی نمبر3 مصر کی امینہ عرفی نے جیت لیا۔ کریک کلب پر کھیلے جانے والے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ انعامی رقم 2 لاکھ 42 ہزار 5 سو ڈالرز کے ٹورنامنٹ میں سیڈ 2 عالمی نمبر 7 ملائیشیا کی سیوا سانگری سبرامنیم کو3-0 سے شکست کا سامنا رہا۔ امینہ نے پہلا گیم 2-11 سے جیتنے کے بعد دوسرے گیم میں 2-11 سے فتح پائی، انہوں نے تیسرا گیم 7-11 سے اپنے نام کرکے ایونٹ جیت لیا۔ امینہ عرفی نے ٹرافی کے ساتھ 20 ہزار 9 سو ڈالرز کی انعامی رقم بھی حاصل کی، سیوا سانگری کو 13 ہزار 2 سو ڈالر ملے۔ اسکواش لیجنڈ جہانگیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک پر امریکی فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے، اور ان کی ’اپنی اخلاقیات‘ ہی واحد حد ہے جو انہیں روک سکتی ہے، میں کسی عالمی قانون کو نہیں مانتا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹروہو میں صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کے فیصلے بین الاقوامی قوانین سے محدود نہیں ہیں، امریکا کی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے وہ کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں، میری اپنی اخلاقیات، میرا اپنا فیصلہ ہے یہی وہ چیز ہے جو مجھے روکتی ہے۔امریکی صدر نے اپنے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ طاقتور اقدامات...
    کسی قانون کو نہیں مانتا، ہر ملک میں کارروائی کے لیے آزاد ہوں: ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک پر امریکی فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے، اور ان کی اپنی اخلاقیات ہی واحد حد ہے جو انہیں روک سکتی ہے، میں کسی عالمی قانون کو نہیں مانتا۔نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹروہو میں صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کے فیصلے بین الاقوامی قوانین سے محدود نہیں ہیں، امریکا کی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے وہ کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں، میری اپنی اخلاقیات، میرا اپنا فیصلہ ہے...
    لائیو اسٹریمنگ کے دوران زیادہ سے زیادہ شراب اور منشیات پینے کے چیلنج کو پورا کرنے کی کوشش میں ہسپانوی انفلوئنسر موت کے منہ میں چلا گیا۔  اسپین میں سوشل میڈیا کی دنیا ایک ہولناک واقعے سے لرز اٹھی، جہاں 37 سالہ معروف اسٹریمر اور انفلوئنسر سرجیو جیمنیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران جان کی بازی ہار گئے۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر سرجیو نے لائیو نشریات میں آکر دعویٰ کیا کہ اگر ویوورز پیسے دیں تو وہ 6 گرام کوکین اور وسکی کی پوری بوتل پینے کا مظاہر کریں گے۔ بدقسمتی سے ان کے ساتھ لائیو اسٹریمنگ میں جڑے سوشل میڈیا صارفین نے بھی ان کی حوصلہ شکنی کے بجائے یہ چیلنج انجام دینے پر اکسایا۔ کچھ نے تو ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کچھ رقم...
    تائیوان(ویب ڈیسک)تائیوان کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا۔ تائیوان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے فوراً بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تائیوان کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایف 16 طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک حادثہ پیش آیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پائلٹ ہولین کاؤنٹی کے قریب طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا، تاہم اس کی باضابطہ تصدیق ابھی نہیں ہو سکی۔ تائیوان کے صدر ولیم لائی چنگ تے نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے...
    اسلام ٹائمز: رہبرِ مسلمین کے اغوا یا وینزویلا طرز کی کارروائی جیسے تصورات بیانیاتی سطح پر تو زور دار دکھائی دیتے ہیں مگر عملی دنیا میں Strategically Unsound، یعنی اسٹریٹجک طور پر ناقابلِ عمل اور Politically Explosive، یعنی سیاسی طور پر تباہ کن ثابت ہوتے ہیں، ایران کی اصل طاقت اسی حقیقت میں پوشیدہ ہے کہ وہ اپنے مخالفین کو یہ یقین دلاتا ہے کہ Cost of Action exceeds the Benefit، یعنی کسی بھی کارروائی کی قیمت اس کے ممکنہ فائدے سے کہیں زیادہ ہوگی۔ تحریر و تجزیہ: عرض محمد سنجرانی  عالمی سیاست میں بعض منصوبے ایسے ہوتے ہیں جن کا مقصد عملدرآمد نہیں بلکہ دباؤ پیدا کرنا ہوتا ہے، امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان کا ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا۔ سرکاری خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے کے فوراً بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ۔ تائیوان کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایف 16 طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک حادثہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پائلٹ ہولین کاؤنٹی کے قریب طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا، تاہم اس کی باضابطہ تصدیق نہیں ہو سکی۔ تائیوان کے صدر ولیم لائی چنگ تے نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ پائلٹ کو جلد از...
    لائیو اسٹریمنگ کے دوران زیادہ سے زیادہ شراب اور منشیات کے استعمال کا چیلنج کو پورا کرنے کی کوشش میں ہسپانوی انفلوئنسر موت کے منہ میں چلا گیا۔  اسپین میں سوشل میڈیا کی دنیا ایک ہولناک واقعے سے لرز اٹھی، جہاں 37 سالہ معروف اسٹریمر اور انفلوئنسر سرجیو جیمنیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران جان کی بازی ہار گئے۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر سرجیو نے لائیو نشریات میں آکر دعویٰ کیا کہ اگر ویوورز پیسے دیں تو وہ 6 گرام کوکین اور وسکی کی پوری بوتل پینے کا مظاہر کریں گے۔ بدقسمتی سے ان کے ساتھ لائیو اسٹریمنگ میں جڑے سوشل میڈیا صارفین نے بھی ان کی حوصلہ شکنی کے بجائے یہ چیلنج انجام دینے پر اکسایا۔ کچھ تو ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کچھ...
    تائیوان کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا۔ تائیوان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے فوراً بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تائیوان کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایف 16 طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک حادثہ پیش آیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پائلٹ ہولین کاؤنٹی کے قریب طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا، تاہم اس کی باضابطہ تصدیق ابھی نہیں ہو سکی۔ تائیوان کے صدر ولیم لائی چنگ تے نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ...
    تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وائی فائی سگنلز اب دیواروں کے پار بھی انسانی موجودگی اور حرکت کو محسوس کر سکتے ہیں۔ 2022 میں کارنیگی میلون یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا طریقہ ایجاد کیا جس کے ذریعے روزمرہ کے وائی فائی سگنلز کو استعمال کرتے ہوئے کمرے کے اندر لوگوں کی پوزیشن اور حرکت کو درست انداز میں معلوم کیا جا سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی گھر کی حفاظت، بزرگوں کی نگرانی یا ایمرجنسی سرچ اور ریسکیو میں انقلاب لا سکتی ہے، لیکن اس کے ساتھ پرائیویسی کے سنگین خدشات بھی جڑ گئے ہیں۔ محققین نے موجودہ وائی فائی روٹرز کو ڈیپ لرننگ الگورتھمز کے ساتھ تبدیل کیا تاکہ سگنلز کے انسانی جسم اور دیگر اشیاء سے ٹکرانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تائی پے : تائیوان کی فضائیہ کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحلی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی مشق انجام دے رہا تھا کہ اچانک حادثہ پیش آ گیا۔فضائیہ حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد سے عندیہ ملتا ہے کہ پائلٹ نے طیارے سے بروقت ایجیکٹ کر لیا تھا اور ممکنہ طور پر ہولین کاؤنٹی کے قریب سمندر میں اتر گیا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں فضائی اور بحری ذرائع سے علاقے کی مسلسل نگرانی کر رہی ہیں۔دوسری جانب تائیوان کے صدر ولیم لائی چنگ تے نے واقعے...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے آبنائے تائیوان میں حالیہ پیش رفت اور تائیوان سے متعلق سوالات پر چین کے مؤقف کی ایک بار پھر بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان چین کو اپنا آہنی دوست اور ہر موسم کا تذویراتی شراکت دار سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے بنیادی قومی مفادات سے متعلق تمام معاملات پر اپنی مستقل اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے، جن میں تائیوان بھی شامل ہے وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان ون چائنا پالیسی پر مکمل طور پر کاربند ہے اور تائیوان کو چین کا اٹوٹ انگ...
    انور عباس: پاکستان نے آبنائے تائیوان میں حالیہ پیش رفت اور تائیوان سے متعلق سوالات پر چین کے مؤقف کی ایک بار پھر بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔  دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان چین کو اپنا آہنی دوست اور ہر موسم کا تذویراتی شراکت دار سمجھتا ہے۔   پاکستان چین کے بنیادی قومی مفادات سے متعلق تمام معاملات پر اپنی مستقل اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے، جن میں تائیوان بھی شامل ہے۔‘ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان  ترجمان کے مطابق پاکستان ون چائنا پالیسی پر مکمل طور پر کاربند ہے اور تائیوان کو چین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رہورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی، سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید، وائس چیئرمین طارق عزیز، چیئرمین سدرن ریجن احمد اویس تھانوی نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سابق چیئرمین عارف یوسف جیوا کے انتقال پر چیئرمین آباد محمد حسن بخشی نے گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔ اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں آباد کے عہدیداران نے کہا کہ عارف یوسف جیوا ایک بلند پایہ شخصیت، مخلص دوست اور تعمیراتی صنعت کا عظیم اثاثہ تھے۔ انہوں نے اپنی چیئرمین شپ کے دوران تعمیراتی صنعت کے مسائل کے حل اور بلڈرز و ڈیولپرز کے حقوق کے تحفظ کے لیے نا قابل فراموش خدمات انجام دیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے پیر کے روز تائیوان کے گرد اپنی اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ان مشقوں کا مقصد کسی ممکنہ تنازع میں تائیون کو بیرونی مدد سے محروم رکھنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرنا ہے۔ چین کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے مطابق جسٹس مشن 2025نامی ان مشقوں کے تحت فوجی دستے، جنگی بحری جہاز، لڑاکا طیارے اور توپ خانے کو تعینات کیا گیا ہے۔ ان مشقوں میں تائیوان کا محاصرہ، زمین اور سمندر میں اہداف پر براہِ راست فائرنگ اور فرضی حملوں کے ساتھ ساتھ اہم بندرگاہوں کی ناکہ بندی کی مشقیں شامل ہیں۔ چین کی میری ٹائم سیفٹی ایڈمنسٹریشن کے مطابق لائیو فائرنگ کی مشقیں منگل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین نے پیر کے روز تائیوان کے گرد اپنی اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔عالمی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں چین کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے مطابق ’جسٹس مشن 2025‘ نامی ان مشقوں کے تحت فوجی دستے، جنگی بحری جہاز، لڑاکا طیارے اور توپ خانے کو تعینات کیا گیا ہے، ان مشقوں میں تائیوان کا محاصرہ، زمین اور سمندر میں اہداف پر براہِ راست فائرنگ اور فرضی حملوں کے ساتھ ساتھ اہم بندرگاہوں کی ناکہ بندی کی مشقیں شامل ہیں۔چین کی میری ٹائم سیفٹی ایڈمنسٹریشن کے مطابق لائیو فائرنگ کی مشقیں منگل تک 7 علاقوں میں جاری رہیں گی جو مجموعی دائرہ کار اور تائیوان کے قریب ہونے کے لحاظ سے...
    نوکٹیلوکا بلوم کے باعث پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان  نے کہا کہ نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نوکٹیلوکا بلوم کو عام طور پر سی اسپارکل کہا جاتا ہے، یہ سرخ، نارنجی، سبز یا بے رنگ بھی دکھائی دے سکتا ہے، نوکٹیلوکا بلوم زہریلا نہیں ہوتا، مچھلیوں کی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔ معظم خان کا کہنا ہے کہ رات میں نوکٹیلوکا بلوم سمندر میں نیلی روشنی پیدا کرتا ہے، یہ ختم ہونے پر کچھ عرصے کے لیے بو آ سکتی ہے اور یہ...
    سٹی42: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو ریوارڈ رولز 2021 میں ترمیمی مسودہ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت کسی بھی مالی سال میں کسی ملازم کو 24 بنیادی تنخواہوں سے زائد انعام نہیں دیا جا سکے گا۔ مجوزہ ترامیم انکم ٹیکس آرڈیننس 2001، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990، فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 اور آئی سی ٹی ٹیکس آن سروسز آرڈیننس کے تحت متعارف کرائی گئی ہیں۔ ترمیم کا اطلاق ان لینڈ ریونیو ریوارڈ رولز 2021 کے رول 6 پر ہوگا، جس میں رول 6 کی شق 2 کو تبدیل کرنے کی تجویز دی گئی ہے تاکہ ریوارڈ کی حد واضح طور پر مقرر کی جا سکے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت...
    تائی پے: تائیوان میں شدید زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتیں لرز اٹھیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی 73 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے، جبکہ دارالحکومت تائی پے سمیت مختلف علاقوں میں واضح جھٹکے محسوس کیے گئے۔تاحال جانی یا مالی نقصان سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔  زلزلے کا مرکز شمال مشرقی شہر ییلان سے تقریباً 32 کلومیٹر دور تھا۔، تاہم حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور آفٹر شاکس کے خدشے کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-8 خیرپور(نمائندہ جسارت) سندھ حکومت بھتہ خوری کے نام پر ٹوپی ڈرامہ بند کرے ہم محب وطن پاکستانی ہیں ہمیں محب الوطنی کی سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ان خیالات کا اظہار  پاکستان سنی تحریک سندھ کے جنرل سیکرٹری وحید الرحمان شرقادری نے قادری ہاوس کراچی پر چھاپہ کی شدید الفاظ میں مزہمت کرتے ہوئے کیا انھوں نے مزید کہا کہ ایک سازش کے تحت عاشقان رسول سنی تحریک کو دیوار سے لگانے کی کوشیش کی جارہی جس کی ہم پر زور الفاظ میں مذہمت کرتے ہیں اس موقع پر ثروت اعجاز قادری کی گرفتاری کی اطلاع سن کر کارکنوں کی بڑی تعداد سنی تحریک کے ضلعی دفتر جمع ہوگئی تھی وحید الرحمان شرقادری نے کہا کہ پولیس نے...
    ماسکو: روس کا ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ منگل کو ٹیسٹ فلائٹ کے دوران ماسکو سے 254 کلومیٹر دور شمال مشرق میں ایوانوو ریجن میں گر کر تباہ ہو گیا۔ روسی سرکاری خبر رساں ادارے تاس نے بتایا کہ حادثے کے وقت طیارے میں 7 افراد سوار تھے اور ان کی حالت کے بارے میں تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکیں۔ وزارتِ دفاع نے بیان میں کہا کہ ’آئیوانوو ریجن میں مرمت کے بعد کی گئی ٹیسٹ فلائٹ کے دوران اے این-22 ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا‘۔ بیان کے مطابق طیارہ غیر آباد علاقے میں گرا۔ آئیوانوو کا علاقہ ماسکو کے مشرق میں تقریباً 200 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ وزارتِ دفاع نے مزید بتایا کہ سرچ اینڈ...
    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 1971 میں پاک بحریہ دشمن کیلیے سمندر میں سیسہ پلائی دیوار تھی اور آج بھی پاک بحریہ ملکی بحری سرحدوں پر آہنی فصیل ہے۔پاک بحریہ کی جانب سے 9 دسمبر کو یادگار دن "ہنگور ڈے" کے طور پر منایا جا رہا ہے، ہنگور ڈے"آبدوز ہنگور"کی بہادری اور پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کی روشن علامت ہے۔اس موقع پر اپنے بیان میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا پاکستان خود مختاری اور دفاعِ وطن کے لیے عزم محکم رکھتا ہے، 9 دسمبر71کو آبدوز ہنگورکے عملے نے جانبازی کی درخشندہ تاریخ رقم کی جو آج تک دشمن کے ذہن پر نقش ہے، یہ دن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بینچ نے دیوانی مقدمات میں کورٹس فیس میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد بار کونسل سمیت دیگر بار کونسلز کو نوٹس جاری کیے اور اٹارنی جنرل اور صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت دی۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جسے عدالت نے سنجیدہ کیس قرار دیتے ہوئے مزید التوا دینے سے انکار کیا۔ کیس کی آئندہ سماعت 2 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ مزید پڑھیں: الیکشن التوا کیس کی سماعت مکمل: فیصلہ محفوظ ، آج سنایا جائے گا سماعت کے دوران جسٹس عقیل عباسی نے کہا کہ ملک میں بہت سے لوگ غریب ہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے بابرکت موقع پر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آی) کی پاکستان،یو اے ای بزنس کونسل (پی یو بی سی) یو اے ای کی قیادت، حکومت اور بہادر عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔ یہ دن ’’روحِ اتحاد‘‘ کی غیرمعمولی ترقی کی علامت ہے۔ ایک ایسا سفر جو دور اندیش حکمتِ عملی، معاشی تبدیلی اور سفارتی مہارت کا شاہکار ہے۔ ایف پی سی سی آئی پاکستان۔یو اے ای بزنس کونسل کے چیئرمین دیوان فخر الدین نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے اور کثیر جہتی تعلقات پر زور دیا۔ انہوں نے کہادونوں ممالک کا رشتہ تاریخی...
    بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے اپنے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی جس کا نام انچل ہے اور اس کا مقتول عاشق سکشم تھا، دونوں گزشتہ تین سال سے ریلیشن میں تھےاور شادی کرنا چاہتے تھے لیکن انچل کے گھر والے اس رشتے کے خلاف تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محبت کرنے والے اس جوڑے کی زندگی اس وقت المناک موڑ پر پہنچی جب لڑکی کے گھر والوں نے رشتے کی مخالفت میں لڑکی کے عاشق کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ عاشق قتل کیے جانے کے بعد انچل نامی لڑکی اپنے مقتول عاشق کے گھر پہنچی اور آخری رسومات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپوا کے جنرل سیکرٹری علمدار رضا نے جسارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ EOBI کا سرمایہ کاری پورٹ فو لیو 31 اکتوبر 2025 میں بڑھ کر 657.63 ارب ہو گیا ہے جبکہ اس کی سرمایہ کاری آمدنی کا تخمینہ 80.16 ارب روپے لگایا گیا ہے چونکہ پاکستان اسٹیل نے اپنے پنشنر کی پنشن میں اضافہ بشمول ریٹائرمنٹ سے ریوائز پنشن کے جملہ ایریر کی ادائیگی کی شرط کی روشنی میں EOBI کو 2021-22میں مجموعی طور سے81 کروڑ کی بھاری رقم ادا کر چکی ہے۔ جس کی روشنی میں EOBI نے پاکستان اسٹیل کے حقدار پنشنروں کی ریوائز پنشن اور جزوی ایریر 2024 میں ادا کیا لیکن ریوائز پنشن کے تحت مکمل ایریر کی ادائیگی سے پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) بھارت کے وزیر دفاع کی جانب پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے کے خلاف سجاول سندھ میں ھندو پئنچائت کی جانب شیوا مندر سے پبلک پارک تک ھندو پئنچائت کے صدر دیوان جیٹہا لال کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں بھارت مردہ اباد، وزیر اعظم نریندر مودی مردہ اباد، بھارت وزیر دفاع مردہ آباد، پاکستان زندہ آباد، پاک فوج زندہ آباد۔ کے نعرے لگائے گئے۔ بھارت کے خلاف سجاول سندھ میں نکالی گئی احتجاجی ریلی میں ڈاکٹر چیتن کمار، ڈاکٹر چیلا رام، ڈاکٹر نائن داس، دیوان پریم کمار، دیوان پریم کمار، دیوان بابو کمار کے علاوہ دیگر سیاسی، سماجی، سوشل سوسائٹی کے رہنمائوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نمائندہ جسارت گلزار
    چین کے لاجسٹکس شعبے میں مستحکم ترقی کا رجحان برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز بیجنگ : چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈپرچیزنگ نے رواں سال کے پہلے دس مہینوں کے لاجسٹکس آپریشنل ڈیٹا کا اعلان کیا۔ جنوری سے اکتوبر تک، چین کے لاجسٹکس آپریشنز نے مجموعی طور پر مستحکم ترقی کا رجحان برقرار رکھا، اور سماجی لاجسٹکس کی کل مالیت 293.7 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.1 فیصد اضافہ ہے۔ ہائی اینڈ گرین مینوفیکچرنگ نے لاجسٹکس کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔جنوری سے اکتوبر تک، لاجسٹک انڈسٹری کی کل آمدنی 11.8 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، جو کہ سال بہ سال 4.5 فیصد اضافہ...
    چین کا ٹریلین یوآن کھپت کا نیا ہدف دنیا کے لیے فائدہ مند ہے ، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز بیجنگ : چین کی ریاستی کونسل نے ایک نیوز بریفنگ میں “صارفی مصنوعات کی طلب اور رسد میں ہم آہنگی اور کھپت کو مزید فروغ دینے سے متعلق عملی منصوبے” کی تفصیلی وضاحت کی ۔ بین الاقوامی مبصرین کا خیال ہے کہ عالمی معاشی نمو کی سست روی کے پس منظر میں ، کھپت کو فروغ دینے کے لیے سی پی سی کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے کل رکنی اجلاس کے بعد جاری کردہ یہ پالیسی دستاویز تمام فریقوں کے لیے ترقی کے نئے مواقع لائے گی۔ منصوبے میں دو اہم ترقیاتی اہداف پیش...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبے میں ناجائز قبضوں خصوصاً بے سہارا بیواؤں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت اور فوری کارروائی کا حکم جاری کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے واضح ہدایت کی کہ پنجاب بھر میں ہونے والے ہر سرکاری فیصلے پر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور کسی بھی شہری کی ملکیت غیر محفوظ نہ رہے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران پنجاب بھر سے ناجائز قبضوں کے خلاف 2919 درخواستیں موصول ہوچکی ہیں جن میں سے ڈسٹرکٹ ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹیوں نے 499 کیس حل کر دیے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ باقی تمام کیسز کو بھی فوری ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے تاکہ عوام...
    ---فائل فوٹو  وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بےسہارا بیواؤں کے قبضہ کیسز ترجیحاً اور فوری طور پر حل کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ ناجائز قبضہ کیسز کے جَلد حل سے عوام کو فوری ریلیف دینا چاہتے ہیں، تمام ڈپٹی کمشنر ناجائز قبضہ کیسز پر روزانہ اجلاس کریں، خود مانیٹر کروں گی۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آرڈیننس 2025ء کے مکمل نفاذ کی ہدایت کی، قبضے کے خلاف فوری حکومتی اقدامات کی اطلاع عوام تک پہنچانے کے لیے مساجد میں اعلانات کیے جائیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیرِاعلیٰ نے ہر تحصیل میں اسسٹنٹ کمشنر آفس میں بھی قبضے کی درخواستیں...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے بے سہارا بیواؤں کے قبضہ کیس فوری حل کرنے کا حکم دے دیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آرڈیننس 2025ء کے مکمل نفاذ کی ہدایت دے دی، جائیدادوں پر ناجائز قبضے کے خلاف ہر دن کی مانیٹرنگ ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو روزانہ رپورٹ پیش کی جائے گی۔ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز روزانہ DRC اجلاس کریں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز خود مانیٹرنگ کریں گی۔ پنجاب میں ناجائز قبضے کے خلاف فوری حکومتی اقدامات کی اطلاع عوام تک پہنچانے کے لئے مساجد میں اعلانات کئے جائیں گے۔ لیگل ایڈ ایکٹ 2019 پر عملدرآمد نہ ہونے کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے تجارت، تائیوان اور یوکرین سے متعلق امور پر بات چیت کی۔چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ نے تائیوان کے مسئلے پر چین کا مؤقف دوٹوک انداز میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ تائیوان کا چین کے ساتھ دوبارہ اتحاد جنگِ عظیم دوم کے بعد قائم ہونے والے بین الاقوامی نظام کا اہم ستون ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین اور امریکا کو دوسری جنگ عظیم کی کامیابیوں کو مشترکہ طور پر محفوظ رکھنا چاہیے۔چینی صدر نے تائیوان سے متعلق یہ واضح مؤقف ایسے وقت میں اختیار کیا ہے جب حال ہی میں جاپانی وزیراعظم کے...
    جنیوا میں امریکا اور یوکرین کے وفود کے درمیان ہونے والی ملاقات بہت ہی نتیجہ خیز رہی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس ترجمان نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے وفود میں روس سے امن معاہدے میں یوکرین کی خودمختاری کو برقرار رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں وفود نے منصفانہ اور دیرپا امن کے حصول کے لیے مشترکہ عزم کو اجاگر کیا، مذاکرات کاروں نے ایک نیا اور بہتر امن فریم ورک تیار کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کاروں نے اس بات کی توثیق کی کہ کوئی بھی مستقبل کا معاہدہ یوکرین کی خودمختاری کو مکمل طور پر برقرار رکھے گا جبکہ یوکرین اور امریکہ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) جنیوا میں امریکا اور یوکرین کے وفود کے درمیان ہونے والی ملاقات نتیجہ خیز رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس ترجمان نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے وفود میں روس سے امن معاہدے میں یوکرین کی خودمختاری کو برقرار رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں وفود نے منصفانہ اور دیرپا امن کے حصول کے لیے مشترکہ عزم کو اجاگر کیا، مذاکرات کاروں نے ایک نیا اور بہتر امن فریم ورک تیار کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کاروں نے اس بات کی توثیق کی کہ کوئی بھی مستقبل کا معاہدہ یوکرین کی خودمختاری کو مکمل طور پر برقرار رکھے گا جبکہ یوکرین...
    چین نے جاپان کے اس منصوبے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس کے تحت وہ تائیوان کے قریب واقع جزیرے یوناگونی پر میزائل یونٹ تعینات کرنے جا رہا ہے۔ چین نے اسے علاقائی کشیدگی بڑھانے اور فوجی محاذ آرائی کو اشتعال دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:چین جزیرہ تائیوان پر روس کے تعاون سے حملہ ہوگا، امریکی میڈیا جاپان کے وزیرِ دفاع شنجیرو کوئزومی نے کہا کہ منصوبہ مسلسل آگے بڑھ رہا ہے اور یہ جزیرہ تائیوان کے ساحل سے صرف 110 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ چین نے ریاستی میڈیا میں تنقیدی مہم، جاپانی سی فوڈ پر پابندی اور اپنے شہریوں کو جاپان کے سفر سے روکنے جیسے اقدامات کیے ہیں۔ تائیوان...
    بیجنگ : جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے چین کے تائیوان کے حوالے سے غلط بیانات سے آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں میں آباد چینی شہریوں میں شدید غصہ دیکھا جا رہا ہے ۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق تائیوان کی چائنیز کلچر یونیورسٹی کے پرفیسر چھیو ای نے چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سانائے تاکائیچی کے ان بیانات سے پہلے ہی جاپانی کابینہ میں ” ایٹمی ہتھیاروں سے پاک تین اصول” میں ترمیم کرنے یا انہیں ترک کرنے پر غور کیا جارہا تھا ۔ صاف ظاہر ہے کہ سانائے تاکائیچی تائیوان کے امور کے بہانے چین اور جاپان کے درمیان اختلافات پیدا کررہی ہیں ۔تائیوان کی شہ ھسن یونیورسٹی کے پروفیسر یو زی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251117-01-18 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی جس سے چین اور امریکا کے تعلقات مزید خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔امریکا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پہلی بار تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دی ہے، تائیوان 330 ملین ڈالر کے معاہدے کے تحت ایف 16، سی 130 کے پرزے خریدے گا۔ اس معاملے پر چینی وزارت خارجہ نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اسلحہ کی فروخت چین کی خود مختاری اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے، امریکا باضابطہ طور پر ون چائنہ پالیس کی حمایت کرتا ہے۔ سیف اللہ
    MEXICO CITY: میکسیکو میں جنریشن زی کا ملک میں جرائم اور کرپشن کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے اور مشتعل نوجوانوں نے صدر کی رہائش گاہ نیشنل پیلس کی حفاظتی دیوار بھی گرادی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنریشن زی کے بینر تلے ہزاروں افراد رواں ماہ جرائم مخالف میئر کے قتل کے بعد بڑھنے والی کشیدگی کے خلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دارالحکومت میکسیکو سٹی میں نوجوان کے مشتعل گروپ نے صدر کلاؤڈیا شینباؤم کی رہائش گاہ نیشنل پیلس کے گرد بنائی گئی حفاظتی دیوار گرادی، جس کے نتیجے میں پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی اور پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے فائر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پہلی بار امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی، چین کا سخت ردعمل آگیا۔چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی اسلحہ کی فروخت چین کی خودمختاری اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے، تائیوان 330 ملین ڈالر کے معاہدے کے تحت ایف16، سی130 کے پُرزے خریدےگا۔چین کی جانب سے امریکی اسلحے کی فروخت کی سخت مخالفت سامنے آئی ہے جبکہ چین نے واشنگٹن کو بھی خبردار کردیا ہے۔چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکا باضابطہ طور پر ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے، امریکا تائیوان کی فوجی تیاری کو مضبوط کرنے کا وعدہ بھی کرتا ہے۔خیال رہے کہ ستمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن...
    جاپان تائیوان کے معاملے پر اپنے قول و فعل میں محتاط رہے ، چینی وزارت خارجہ بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی حکومت کی جانب سے ایوارڈز کی تقریب کے انعقاد کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین پہلے ہی اس معاملے پر اپنا موقف واضح کر چکا ہے۔ جاپانی حکومت نے “تائیوان کی علیحدگی ” کی وکالت کرنے والوں کو تمغے دینے پر اصرار کیا ہے جو تائیوان کے معاملے پر جاپان کا ایک اور غلط اقدام ہے، جس کی چین سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ تائیوان کا معاملہ چین کے بنیادی مفادات کا مرکز ، چین-جاپان تعلقات کی سیاسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251110-2-17 سیف اللہ
    چیئرمین ایم آئی ٹی نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ کراچی کے مختلف اسٹیک ہولڈر فوری طورپر متحد ہوکر لائحہ عمل طے کریں اور خود اسٹیبلشمنٹ اس تمام صورتحال میں ہوش کے ناخن لے کیونکہ جس طرح مہاجروں کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، اس کے نتائج کسی طورپر بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں کو پیپلز پارٹی نے تباہ و برباد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سندھ کی تباہی کی ذمہ دار پاکستان پیپلز پارٹی اب شہری علاقوں پر قبضے کرکے وہاں رہنے والے مہاجروں کو اپنا غلام بنانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب خود خاتون ہیں، کمسن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا کا معاملہ ضرور دیکھیں، خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتے ہوئے پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا، بچیوں کو تھانے بند کر دیا۔ لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا کے بعد اسی فیملی کے خلاف مقدمات درج کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے پولیس اہلکاروں کے بظاہر اغوا، زبردستی گھروں میں داخلے، ڈکیتی اور جھوٹے مقدمات بنانے میں ملوث ہونے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن کو کم سن بچیوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان میں خوارج کی موجودگی کیخلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں، آئندہ بھی پاک فوج ہر دشمن کی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹنینٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ، ٹوپی (صوابی) کا دورہ کیا. جہاں طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست میں حالیہ پاک افغان سرحدی جھڑپ، سکیورٹی صورتحال اور سوشل میڈیا کے کردار پر بھی بات چیت کی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ نوجوان قوم کے روشن مستقبل کے ضامن...
    ویب ڈیسک :پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں خوارج کی موجودگی کیخلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں ، آئندہ بھی پاک فوج ہر دشمن کی جارحیت کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو گی۔  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے غلام اسحٰق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ، ٹوپی (صوابی) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حالیہ پاک افغان سرحدی جھڑپ، سکیورٹی صورتحال اور سوشل میڈیا کے کردار پر بھی بات چیت کی۔ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان میں سستے سولر پینلزتیار  ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ نوجوان قوم کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں اور ملکی ترقی...
    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں موجود خوارج کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں، اور آئندہ بھی پاک فوج ہر دشمن کی جارحیت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان قوم کا روشن مستقبل ہیں اور ملکی ترقی و خوشحالی میں ان کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ مزید پڑھیں: 9 مئی کے ماسٹر مائنڈز کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر احتساب کا عمل نہیں رکے گا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبا سے حالیہ پاک افغان سرحدی جھڑپ، ملکی سیکیورٹی صورتحال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس: پیرس کے عجائب گھر میں 120 ملین ڈالرز کے نادر زیورات چوری کرلئے گئے۔میڈیا ذرائع کے مطابق پیرس کے عالمی شہرت یافتہ میوزیم ’’لوور‘‘ دنیا کا سب سے زیادہ دیکھے جانے والا عجائب خانہ ہے جہاں چوری کی ایک واردات کو فرانسیسی ثقافتی ورثے کے لیے زبردست دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ چوری صبح کے وقت پوری منصوبہ بندی کے ساتھ کی گئی۔واردات میں تقریباً آٹھ تاریخی زیورات چرائے گئے۔جن کے بارے میں اب انکشاف سامنے آیا ہے کہ چوری کی گئے نادر و نایاب زیورات کی مالیت 88 ملین یورو تقریباً 102 ملین ڈالر تک ہے۔میڈیاذرائع کے مطابق چور صبح کے اوقات میں ایک کرین لفٹر کے ذریعے لوور کی دریائے سینے والے رخ...
    سٹی42:  زلزلہ کے شدید جھٹکوں نے پاکستان کے طول و عرض میں درو دیوار ہلا کر رکھ دیئے۔ پاکستان بھر سے زلزلہ کے جھٹوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیںْ 21 اکتوبر 2025 تک، پاکستان نے کئی حالیہ، درمیانے درجے کے زلزلوں کا تجربہ کیا ہے، جو کہ دنیا کے سب سے زیادہ زلزلہ کے لحاظ سے ایکٹو زون میں واقع ہے۔ ملک کی زلزلہ کی سرگرمی ہندوستانی، یوریشین اور عربی ٹیکٹونک پلیٹوں کے تصادم کے مقام پر ہونے کی وجہ سے ہے۔ بالی ووڈ کے مشہور ترین مزاحیہ اداکار انتقال کر گئے Waseem Azmet
    یورپ نے اپنی فضائی حدود کے تحفظ اور دفاعی خودمختاری کے لیے دیوار چین کی طرز پر ایک شاہکار تعمیر کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے اس نئے دفاعی منصوبے "یورپی ڈرون ڈیفنس انیشی ایٹو" پر کام شروع کر دیا ہے، جس میں یورپ کی مشرقی سرحدوں پر ایک "ڈرون وال" (Drone Wall) کی تعمیر کا تصور شامل ہے۔ یہ منصوبہ جمعرات کو پیش کی گئی ایک دفاعی روڈ میپ کا حصہ ہے، جس کا مقصد 2026 کے آخر تک ابتدائی دفاعی نظام کو فعال کرنا اور 2027 تک مکمل طور پر آپریشنل سسٹم قائم کرنا ہے۔ ڈرون وال کا یہ منصوبہ روسی ڈرونز کی مسلسل فضائی خلاف ورزیوں اور سیکیورٹی خدشات...