2026-07-24@16:06:39 GMT
تلاش کی گنتی: 1016

«خود کلامی»:

    راولپنڈی میں ویسٹریج پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گھر میں ہونے والی چوری کی واردات کا سراغ لگا لیا۔ پولیس کے مطابق چوری کی اس واردات میں 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا نقصان ہوا تھا جس میں 9 تولے طلائی زیورات اور 11 لاکھ روپے نقدی شامل تھی۔ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مدعی مقدمہ کی اہلیہ کا بھتیجا جو ان کے ساتھ ہی رہائش پذیر تھا اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر اس واردات میں ملوث تھا۔ ویسٹریج پولیس نے جدید ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع استعمال کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے چوری شدہ طلائی زیورات اور نقدی برآمد کر لی۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد...
    معروف نعتیہ شاعر اور برجستہ مزاحیہ شعر کہنے والے سلمان گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سید سلمان گیلانی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج وہ 74 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔ سید سلمان گیلانی کو نعتیہ کلام لکھنے کی وجہ سے شاعر ختم نبوت ﷺ کا لقب بھی ملا جبکہ اُن کے والد سید امین گیلانی تحریک ختم نبوت کے متحرک رہنماؤں میں شامل تھے۔ جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سید امین گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل تلافی نقصان قرار دے دیا۔ Tagsپاکستان
    پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال ہونے سے متعلق مزید ناقابل تردیدشواہدمنظرعام پر پر آ گئے۔ 16فروری 2026کو باجوڑمیں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والا خارجی دہشتگرد بھی افغان شہری نکلا۔ خودکش حملہ آور کی شناخت خارجی احمدعرف قاری عبداللہ ابوذر  کے نام سے ہوئی جو افغانستان کےصوبہ بلخ کارہائشی تھا ۔ خارجی احمدعرف قاری عبداللہ ابوذر طالبان کی اسپیشل فورسزکاحصہ بھی رہ چکاہے۔ واضح رہے کہ اس خودکش حملے میں 11 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 2 معصوم شہری بھی شہید ہوئے  تھے۔ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان شہریوں کاملوث ہونا طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی مکمل سرپرستی اورسہولت کاری  کا واضح ثبوت ہے۔ گزشتہ کافی عرصے سے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی...
    سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ میں زیر تعمیر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے کلاس رومز کا شیڈ گرنے سے ملبے تلے دب کر آٹھویں جماعت کی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعہ کا نوٹس لیا جس کے بعد وزیر تعلیم پنجاب سکندر حیات نے سکول کا دورہ کیا اور ورثا سے اظہار تعزیت کیا۔ واقعہ کے ایک گھنٹے تک ریسکیو کو اطلاع نہیں کی گئی اور نا ہی زخمی بچی کو وقت پر ہسپتال پہنچایا گیا۔ واقعہ کے بعد سی او ایجوکیشن سمیت پرنسپل اور ٹھیکیدار کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس میں تینوں انجینئر بھی نامزد ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سر زمین کا استعمال ہونے سے متعلق مزید نا قابل تردید شواہد منظر عام پر پر آ گئے۔16 فروری 2026ء کو باجوڑ میں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والا دہشت گرد بھی افغان شہری نکلا۔ خودکش حملہ آور کی شناخت احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر کے نام سے ہوئی جو افغانستان کے صوبہ بلخ کا رہائشی تھا۔ خارجی احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر طالبان کی اسپیشل فورسز کا حصہ بھی رہ چکا ہے۔ واضح رہے کہ اس خودکش حملے میں 11 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 2 معصوم شہری بھی شہید ہوئے تھے۔ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان شہریوں کا ملوث ہونا طالبان رجیم کی...
    نیو کراچی کا سرکاری پرائمری اسکول بنیادی سہولیات سے محروم ہے، 3 کلاس رومز پر مشتمل اسکول میں نہ ڈیسک ہیں اور نہ پنکھے ہیں، کمروں کے دروازے، چھتیں اور کھڑکیاں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔1972 میں قائم ہونے والا فرحانہ پرائمری اسکول آج بنیادی سہولیات کے فقدان کا شکار ہے، اسکول کی کلاسوں اور صحن میں گندہ پانی جمع ہے جبکہ طلبہ اور اساتذہ بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ کراچی: اسکول جانیوالے طالبعلم عابد کو تیز رفتار ٹینکر نے روند ڈالاکراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں فور کے چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر نے ایک اور نوجوان کی زندگی کا چراغ گُل کر دیا۔ اساتذہ نے 2 روز قبل اپنی مدد آپ کے تحت سیوریج کا پانی تو...
    خودکش حملہ آور کی شناخت خارجی احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر کے نام سے ہوئی، جو افغانستان کے صوبہ بلخ کا رہائشی تھا، خارجی احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر طالبان کی اسپیشل فورسز کا حصہ بھی رہ چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال ہونے سے متعلق مزید ناقابل تردیدشواہدمنظرعام پر پر آ گئے۔ 16 فروری 2026 کو باجوڑ میں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والا خارجی دہشتگرد بھی افغان شہری نکلا۔ خودکش حملہ آور کی شناخت خارجی احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر کے نام سے ہوئی، جو افغانستان کے صوبہ بلخ کا رہائشی تھا، خارجی احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر طالبان کی اسپیشل فورسز کا حصہ بھی رہ چکا ہے۔ واضح...
    سیالکوٹ کے علاقے بڈیانہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق ہوگئی۔  مقامی پولیس کے مطابق اسکول کی زیر تعمیر کلاس کا شیڈ آٹھویں جماعت کی طالبہ پر گرا تھا۔  سی ای او ایجوکیشن کے مطابق غفلت برتنے پر اسکول کے پرنسپل اور ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔
    ویب ڈیسک : رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی فضائی کمپنیوں نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پہلے عشرے میں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث بزنس کلاس کا کرایہ 5 لاکھ روپے کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اکانومی اور اکانومی پلس کلاس کے کرایوں میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جو ایک لاکھ 30 سے 40 ہزار روپے سے بڑھ کر اب ایک لاکھ 80 ہزار سے 2 لاکھ روپے تک وصول کیے جا رہے ہیں۔ بزنس کلاس کا سابقہ کرایہ سوا 4 سے ساڑھے 4 لاکھ روپے تھا، جو اب 5 لاکھ روپے ہو چکا ہے۔ پنجاب: لگژری سرکاری...
    لاہور : رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی فضائی کمپنیوں نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں شدید اضافہ کر دیا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پہلے عشرے میں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث بزنس کلاس کا کرایہ 5 لاکھ روپے کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اکانومی اور اکانومی پلس کلاس کے کرایوں میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جو ایک لاکھ 30 سے 40 ہزار روپے سے بڑھ کر اب ایک لاکھ 80 ہزار سے 2 لاکھ روپے تک وصول کیے جا رہے ہیں۔ بزنس کلاس کا سابقہ کرایہ سوا 4 سے ساڑھے 4 لاکھ روپے تھا، جو اب 5 لاکھ روپے ہو چکا ہے۔ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے رہنما خواجہ...
    کوئٹہ(نیوزڈیسک): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے تفصیلی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بلوچستان کو درپیش موسمیاتی چیلنجز، مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور وفاق اور صوبے کے درمیان ماحولیاتی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی جیسے بڑے چیلنج سے نمٹنے کیلئے بلوچستان حکومت دیرپا حکمت عملی پر کام کر رہی ہے اور صوبے نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پہلا کلائمیٹ فنڈ قائم کر دیا ہے۔ رومینا خورشید عالم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت بلوچستان کے ساتھ مل کر کام جاری رکھا جائے گا۔
    علامہ سید مجاہد عباس گردیزی نے کہا کہ شہید ہونے والے تمام مومنین کو فوری انصاف فراہم کیا جائے اور قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف سخت کریک ڈاون کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ملتان کے علاقے بلوچ ہاوس سوتری وٹ میں حاجی طاہر حسین بلوچ نمبردار کی رہائش گاہ پر ترلائی کلاں اسلام آباد میں شہید ہونے والے نمازیوں کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ تقریب میں مرکزی صدر عزاداری امام حسین جنوبی پنجاب مہر شاہد عباس چاون، علامہ سید مجاہد عباس گردیزی، مولانا سید امیر حسین شاہ نقوی، لائسنس دار سید حسن شاہ شمسی، رئیس خان بلوچ، ممتاز حسین، ظہور حسین، محمد علی بلوچ اور حیدر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح کے باوجود بھارتی ٹیم کے کھلاڑی آپس میں تلخ کلامی کرتے اور ناراض دکھائی دیے۔میچ کے دوران، ہارک پانڈیا کی گیند پر کلدیپ یاوید نے شاہین آفریدی کا کیچ ڈراپ کیا، جس پر پانڈیا نے شدید غصے کا اظہار کیا۔ اننگز کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، اور بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو بھی کلدیپ یادیو سے ناراض نظر آئے۔یہ مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دی، اور پاکستان کا اگلا گروپ میچ 18 فروری کو نمیبیا کے خلاف ہوگا۔ یہ میچ پاکستان کے لیے اہم ہے کیونکہ...
    گلستان جوہر کے علاقے بلوچ چوک بھٹائی آباد میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کا واقعہ دو گروپوں میں زمین کے تنازعے کا شاخسانہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والا 15 سالہ شاروم مسیح فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا جو گھر سے دودھ لینے نکلا تھا، جاں بحق ہونے والا 30 سالہ طلحہٰ شاہ مسلیم لیگ فنکشنل کا علاقائی عہدیدار ہے۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں عدنان بھٹی اور اس کے دیگر دو ساتھی ملوث ہیں ، پولیس نے جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم پستول کے دس خول برآمد کرکے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان...
    منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر نے کہا کہ بصیرت سے محروم کلام حکمت سے خالی ہوتا ہے، زبان سے ادا ہونے والا ہر حرف امانت ہے، اس کی حفاظت کی پہلی ذمہ داری متکلم کی ہے، علماء، واعظین، اساتذہ، مبلغین، تجزیہ نگار، اینکرپرسن ہر اُس شخص کو صوتی حسن میں نکھار اور پختگی لانے کے لئے مطالعہ اور تربیت پر خاص توجہ دینی چاہیے، قرآن مجید نے مومن کی ایک نشانی پختہ قول والی بتائی ہے کہ مومن کا قول سدید اور ابہام سے پاک ہوتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام قائم حسان بن ثابت نعت انسٹیٹیوٹ میں ”الناطق“ کے منفرد موضوع پر منعقدہ تربیتی ورکشاپس سے خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن انٹرنیشنل...
    ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے 61 رنز سے شکست کے بعد پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہےکہ بھارت نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا، اس کارکردگی کے بعد ڈریسنگ روم میں سب مایوس ہیں۔میچ کے بعد پریس کانفرنس میں وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ دوسری اننگز میں گیند پہلی اننگز کے مقابلے میں زیادہ سلپ ہوئی، ایشان کشن نے اچھی اننگز کھیلی وہ ہم سے میچ لےگئے۔مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ عثمان طارق کا یہی رول ہے اور انھیں صحیح وقت پر لایا گیا تھا، میچ میں ہم نے بیٹنگ اچھی نہیں کی، ایشان کشن نے ہمارے اسپنرز پر دباؤ ڈالا، پہلے بولنگ کرنےکا فیصلہ درست تھا،...
    کاٹھور کے قریب موٹر وے ایم 9 پر ایک شدید ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ انصاری پل کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر بس رانگ وے سے سڑک پر آ گئی اور مخالف سمت سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ مزید پڑھیں: سوات موٹروے پر المناک حادثہ: ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق، 8 زخمی اس تصادم کے نتیجے میں دیگر کئی گاڑیاں بھی متاثر ہوئیں اور انہیں شدید نقصان پہنچا۔ ابتدائی طور پر 13 افراد موقع پر جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں شامل ایک بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، جس کی شناخت...
    مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر عون رضا انجم نے کہا کہ سانحہ اسلام آباد کے زخمیوں کی نگہداشت میں انتظامیہ کاہلی کا شکار ہے، ابھی تک سانحہ کے ملزمان کو منظرعام پر نہیں لایا گیا، سکیورٹی فورسز ملک میں موجود تکفیری عناصر کیخلاف کارروائی کریں، فی الفور دہشتگردوں اور انکے سہولتکاروں کو گرفتار کریں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ملتان، مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سانحہ ترلائی کلاں کیخلاف امام بارگاہ ابوالفضل العباس کے باہر احتجاجی مظاہرہ  ملتان، مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سانحہ ترلائی کلاں کیخلاف امام بارگاہ ابوالفضل العباس کے باہر احتجاجی مظاہرہ  ملتان، مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سانحہ ترلائی کلاں کیخلاف امام بارگاہ ابوالفضل العباس کے باہر احتجاجی مظاہرہ ...
    مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر عون رضا انجم نے کہا کہ سانحہ اسلام آباد کے زخمیوں کی نگہداشت میں انتظامیہ کاہلی کا شکار ہے، ابھی تک سانحہ کے ملزمان کو منظرعام پر نہیں لایا گیا، سیکورٹی فورسز ملک میں موجود تکفیری عناصر کے خلاف کاروائی کرے، فی الفور دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے زیراہتمام سانحہ مسجد خدیجۃ الکبری ترلائی کلاں کے خلاف نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ ابو الفضل العباس چوک کمہاراں والا کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے کی قیادت ضلعی صدر ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ، مولانا مجاہد حسین جعفری، مولانا غلام عباس نقوی، حسنین عباس نے کی۔ مظاہرین نے دہشت گردی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاپوش نگر میں بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے 32 سالہ زاہدہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ منظرِ عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ گارڈ نے خاتون کو اے ٹی ایم پر بلایا اور تلخ کلامی کے بعد ان کے سینے پر گولی مار دی، بھاگنے پر مزید دو فائر کیے۔ ملزم صالح نے ابتدائی طور پر اسے ‘اتفاقیہ فائر’ قرار دیا تھا تاہم تفتیش میں اعتراف کیا کہ وہ خاتون کو پہلے سے جانتا تھا۔ پولیس نے ملزم کو پستول سمیت گرفتار کر کے واقعے کے دیگر محرکات کی جانچ شروع کر دی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تائی پے : تائیوان کی کاؤنٹی چانگہوا میں واقع ایرشوئی جونیئر ہائی اسکول نے طلبہ کیلئے گریجویشن حاصل کرنے کی ایک منفرد شرط مقرر کر رکھی ہے۔چانگہوا کاؤنٹی کا یہ اسکول برسوں سے طلبہ کو عملی طور پر کوہ پیمائی کی تربیت دے رہا ہے، ایرشوئی جونیئر ہائی سکول نہ صرف تائیوان کی بلند ترین کلائمبنگ وال کا مالک ہے بلکہ اسے طلبہ کی عملی تربیت کا باقاعدہ حصہ بھی بنایا گیا ہے۔اسکول میں ہر طالب علم ہفتے میں چھ اسباق کلائمبنگ کے لیتا ہے اور تعلیم مکمل کرنے سے قبل اسے اس دیوار پر چڑھنے کی صلاحیت ثابت کرنا ہوتی ہے، اس منفرد شرط کا مقصد طلبہ میں جسمانی ہم آہنگی، توازن، خود اعتمادی اور توجہ...
    پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ایک تقریب کے دوران سخت سوالات کرنے والی طالبہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا تھا، فیکٹ چیک میں متعلقہ دعویٰ بے بنیاد ثابت ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا تھا کہ وزیراعلیٰ سے سوال کرنے کی پاداش میں طالبہ کے والد کو سرکاری ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک مبینہ نوٹیفکیشن بھی شیئر کیا گیا جس میں کہا گیا کہ محکمہ تعلیم کے ایک ملازم کو بغیر اطلاع غیر حاضری اور انکوائری کا جواب نہ دینے پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ یہ معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب تین فروری کو...
    الیکشن کمیشن نے معلومات تک رسائی کے حق کی ریگولیشنز جاری کر دیں WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معلومات تک رسائی کے حق کی ریگولیشنز جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ریگولیشنز کا اطلاق الیکشن کمیشن کے تمام مرکزی و صوبائی دفاتر پر ہوگا، سیکرٹریٹ میں چیف انفارمیشن افسر اور صوبوں میں پبلک انفارمیشن افسر تعینات ہوگا۔ہر شہری معلومات کے حصول کیلئے درخواست جمع کرا سکے گا، درخواست پر فیصلہ 14 ورکنگ دنوں میں کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق معلومات کی فراہمی پر فی صفحہ 10 روپے فیس مقرر کی گئی ہے، معلومات نہ ملنے پر 14 روز میں چیف الیکشن کمشنر کو اپیل کا حق ہوگا۔الیکشن کمیشن...
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معلومات تک رسائی کے حق کی ریگولیشنز جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ریگولیشنز کا اطلاق الیکشن کمیشن کے تمام مرکزی و صوبائی دفاتر پر ہوگا، سیکرٹریٹ میں چیف انفارمیشن افسر اور صوبوں میں پبلک انفارمیشن افسر تعینات ہوگا۔ ہر شہری معلومات کے حصول کیلئے درخواست جمع کرا سکے گا، درخواست پر فیصلہ 14 ورکنگ دنوں میں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق معلومات کی فراہمی پر فی صفحہ 10 روپے فیس مقرر کی گئی ہے، معلومات نہ ملنے پر 14 روز میں چیف الیکشن کمشنر کو اپیل کا حق ہوگا۔ الیکشن کمیشن کا ریکارڈ کلاسیفائیڈ اور نان کلاسیفائیڈ کیٹیگری میں تقسیم کیا گیا، کلاسیفائیڈ ریکارڈ اجازت کے...
     لاہور (سپورٹس رپورٹر) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کیلئے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے خاتمے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کے نمائندوں کے مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں کہ کرکٹ کی اہمیت کو ترجیح دی گئی۔ باہمی رضامندی سے فیصلہ ہوا جو کہ اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کو آئی سی سی کے چیئرمین نے سپروائز کیا، آئی سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور/ نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا۔ محسن نقوی نے کہا کہ ہم نے بنگلا دیش کے سوا کوئی شرط نہیں رکھی، ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں تھا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ہمارا مقصد بنگلادیش کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو اجاگر کرنا تھا، بنگلا دیش کے لیے یہ اقدام کیا تھا، بنگلا دیش کے جو جو مطالبات تھے مانے گئے۔ علاوہ ازیں بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے لیے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی...
    اس موقع پر علامہ علی حسین نقوی المدنی، علامہ احسان رضی، علامہ امیر حسین ساقی، ضلعی صدر برادر سید مطہر شیرازی سمیت معزز علماء کرام، سینیئر برادران، مومنین و محبین نے شرکت کی، شرکاء نے شہداء کی یاد میں ترانہ شہادت بھی پڑھا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام شہدائے سانحہ ترلائی کلاں کی یاد میں شمعیں روشن  ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام شہدائے سانحہ ترلائی کلاں کی یاد میں شمعیں روشن  ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام شہدائے سانحہ ترلائی کلاں کی یاد میں شمعیں روشن  ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام شہدائے سانحہ ترلائی کلاں کی یاد میں شمعیں روشن  ملتان، آئی ایس او کے...
    ایم ڈبلیو ایم ملتان کے تحصیل صدر سید خرم جعفری نے کہا کہ ہم دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں اور سانحہ ترلائی کلاں کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے، مساجد و امام بارگاہوں کی سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے، سیکیورٹی فورسز عوام کو تحفظ فراہم کرے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے زیراہتمام سانحہ ترلائی کلاں کے شہداء کی یاد میںمسجد و امام بارگاہ آل عباء نادرآباد پھاٹک کے باہر شمعیں روشن کی گئیں، اس موقع پر شہداء کی بلندی درجات کے لیے اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعائیں کی گئیں، اس موقع پر ضلعی رہنما سید تصدق زیدی، تحصیل صدر سید خرم جعفری، صفدر عباس جعفری، بلو ملنگ اور دیگر موجود تھے۔...
     ریلی کی قیادت ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم جھنگ مولانا سید روح اللہ کاظمی نے کی جبکہ مرکزی صدر مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ علامہ اقتدار حسین نقوی اور ذاکر اہلبیت سید جلیس حیدر کاظمی نے خصوصی شرکت کی۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین تحصیل شورکوٹ جنوبی کے زیر اہتمام سانحہ ترلائی کے شہدا سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی مسجد و امام بارگاہ شریک الحسین سے تحصیل چوک شورکوٹ تک نکالی گئی، ریلی کی قیادت ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم جھنگ مولانا سید روح اللہ کاظمی نے کی جبکہ مرکزی صدر مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ علامہ اقتدار حسین نقوی اور ذاکر اہلبیت سید جلیس حیدر کاظمی نے خصوصی شرکت کی۔ تحصیل چوک میں...
    اس موقع پر علامہ علی حسین نقوی المدنی، علامہ احسان رضی، علامہ امیر حسین ساقی، ضلعی صدر برادر سید مطہر شیرازی سمیت معزز علما کرام، سینئر برادران، مومنین و محبین نے شرکت کی، شرکاء نے شہداء کی یاد میں ترانہ شہادت بھی پڑھا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان کی جانب سے بیاد کربلا کمیٹی ملتان کے زیراہتمام مجلس ترحیم و تکریم میں شہدائے ترلائی اسلام آباد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شب شہدا کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر شمعیں روشن کی گئیں اور شہدا کے مشن سے وفاداری کی تجدید عہد کی گئی۔ علامہ علی حسین نقوی المدنی، علامہ احسان رضی، علامہ امیر حسین ساقی، ضلعی صدر سید مطہر شیرازی سمیت معزز علما...
    اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں ونٹیج اینڈ کلاسک کار کلب کے زیرِ اہتمام پرانی گاڑیوں کے شاندار میلے کا اہتمام کیا گیا جس میں گاڑیوں کے شوقین افراد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ساٹ ونٹج اینڈ کلاسک کارز کے صدر محسن اکرام کا کہنا ہے کہ پرانی گاڑیاں تاریخی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ ونٹیج اینڈ کلاسک کار شو میں مختلف ادوار کی نایاب اور تاریخی گاڑیاں نمائش کیلئے پیش کی گئیں، ان میں مرسڈیز بینز، رولز رائس سلور شیڈو، بینٹلے اور دیگر برینڈز کی کلاسک گاڑیاں شامل تھیں۔ مداح انعم کا کہنا ہے کہ میں پہلی مرتبہ اس شو کو دیکھنے آئی ہوں بہت اچھا لگا۔ ایونٹ میں گاڑیوں کے شوقین افراد کی بڑی تعداد اور...
    بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے لیے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے خاتمے پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ آئی سی سی کے نمائندوں کے مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں کہ کرکٹ کی اہمیت کو ترجیح دی گئی، باہمی رضامندی سے فیصلہ ہوا جو کہ اچھی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کو آئی سی سی کےچیئرمین نے سپروائز کیا ، آئی سی سی...
    بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے راضی کرنے پر آئی سی سی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دہلی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کے پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈز کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے بعد جو فیصلہ سامنے آیا ہے، وہ کرکٹ کے مفاد میں ایک مثبت اور خوش آئند پیش رفت ہے۔ ان کے مطابق آئی سی سی کے نمائندے نے چیئرمین کی نگرانی میں لاہور کا دورہ کیا، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے حکام سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔...
    بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ آئی سی سی کی کوششوں سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا شیڈول میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ وہ آئی سی سی کے نمائندے کی جانب سے شروع کی گئی مشاورت کے نتائج پر خوش ہیں، جس کی نگرانی آئی سی سی چیئرمین نے کی۔ انہوں نے بتایا کہ نمائندہ وفد لاہور گیا تھا جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے حکام سے بات چیت کی گئی۔ یہ بھی پڑھیے: ٹی20 ورلڈ کپ: حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے...
    چوتھی پاکستان کلائمیٹ کانفرنس 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی دہشتگردی کے خلاف بھی جہاد کرنا ہوگا، کیونکہ موسمیاتی تبدیلیاں ملک کے لیے ایک سنگین قومی سلامتی کا مسئلہ بن چکی ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 4 بڑے سیلابوں کے نتیجے میں 19 ہزار افراد مستقل معذوری کا شکار ہوچکے ہیں، جبکہ یہ نقصان معاشی اور اقتصادی خسارے کے علاوہ ہے۔ مصدق ملک کے مطابق ان سیلابوں کے باعث 4 کروڑ افراد بے گھر ہوئے، جن میں سے 50 فیصد اسکول جانے کی عمر کے بچے ہیں، جو تعلیم اور مستقبل دونوں کے لیے خطرناک صورتحال ہے۔ کراچی: چوتھی پاکستان کلائیمیٹ کا نفرنس 2026 سے مصدق ملک کا...
    مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ وزیرِاعظم، وزیرِداخلہ اور دفاعی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسلام آباد کے سانحہ ترلائی کے تمام دہشت گردوں کو فوری گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے، دہشت گرد ملک کے امن کو تباہ کرنے کے درپے ہیں، پاکستان میں بدامنی کے واقعات کی وجہ سے علاقائی تناو میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی تنظیم لائسنس داران امام حسین کے مرکزی صدر مہر شاہد عباس اور علامہ مجاہد عباس گردیزی نے کہا کہ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں ایک بار پھر شدید دہشت گردانہ حملے نے ملکی امن کو شدید دھچکا پہنچایا ہے، جس کی شدید مذمت کرتے ہیں اس حملے سے نہ صرف عام شہری بلکہ...
    پنجاب  لاء کالج میں ایک طالب علم نے کلاس میں اپنی ساتھی طالبہ کو گولی مارنے کے بعد خودکشی کرلی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے صوبہ پنجاب کے ضلع ترن تارن میں واقع ایک لا کالج میں پیر کو انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں فرسٹ ایئر کے ایک طالب علم نے کلاس روم کے اندر اپنی ساتھی طالبہ کو گولی مار کر ہلاک کردیا، اس کے بعد اس نے خود پر بھی فائر کرکے اپنی جان لے لی۔ #BREAKING A young man shot dead a student of Law College in Usma village of Tarn Taran and then committed suicide by shooting himself woman has been identified as Sandeep Kaur, and...
    او آئی سی سی کے تحت پاکستان میں چوتھی کلائمٹ کانفرنس 2026 کا انعقاد کیا گیا جس میں کہا گیا کہ کلائمٹ دنیا کےساتھ اب پاکستان کا بھی اہم مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بڑے نوعیت کے مسائل سامنے آرہے ہیں۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے چوتھی کلائمیٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سال 2022 کے سیلاب نے بتایا کہ پاکستان بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامنا کررہا ہے۔ یہ ہماری بنیادی ذمہ داری ہےکہ ہم سب ملکر کلائمیٹ چینج کے روک تھام سے متعلق کام کریں۔ انہوں نے بتیا کہ حکومت بھی اس حوالے سے اقدامات بروئے کار لارہی ہے۔ کانفرنس کا مقصد اس حوالے سےآگاہی اور مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔ ہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ طویل علالت کے بعد لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ان کے انتقال کی خبر پر کرکٹ حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ سابق کھلاڑیوں، شائقین اور مختلف شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ذاکر بٹ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کا نمایاں نام تھے اور اپنی کارکردگی کے باعث منفرد مقام رکھتے تھے۔ وہ نہ صرف اچھے کھلاڑی بلکہ نوجوان کرکٹرز کے لیے رہنمائی کا ذریعہ بھی رہے، جس کے باعث ان کی وفات کو قومی کرکٹ کے لیے بڑا نقصان قرار دیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ذاکر بٹ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں 50...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    فوٹو: اے پی پی  وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ترلائی کلاں خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، افغانی داعش ماسٹر مائنڈ سمیت چار سہولت کار گرفتار کرلیے گئے۔ تکنیکی، انسانی انٹیلی جنس بنیاد پر خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور اور نوشہرہ میں مربوط کارروائیاں کی گئیں، کارروائیوں کے نتیجے میں خودکش حملے کے چار سہولت کاروں سمیت افغان داعش ماسٹر مائنڈ بھی گرفتار کیا گیا۔ اسلام آباد دھماکا: پشاور میں خودکش حملہ آور کے گھر پر چھاپا، 2 بھائی، خاتون گرفتار افغانستان میں اسلحہ چلانے اور خودکش حملے کی تربیت حاصل کی تھی، پشاور اور نوشہرہ میں خودکش حملہ آور کے نیٹ ورک اور سہولت کاروں کی تلاش شروع کردی گئی۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے...
    لاہور: پنجاب حکومت کا بسنت کے تینوں روز ینگو کے ذریعے یومیہ 60 ہزار مفت رائڈز فراہم کرنے کے اعلان پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ پنجاب حکومت اور ینگو کے درمیان بسنت کے تین دنوں میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 80 ہزار مفت رکشہ رائڈز فراہم کرنے کا معاہدہ کیا گیا تھا تاہم حکومتی اعلان کے برعکس شہریوں کو ینگو رکشہ سروس مفت فراہم نہیں کی جا سکی۔ ینگو رکشہ سروس استعمال کرنے والے مسافروں سے باقاعدہ کرایہ وصول کیا گیا جس کے شواہد سامنے آ گئے ہیں، اندرون شہر بھی ینگو رائڈ کے پیسے وصول کیے جا رہے ہیں اور فری رائڈ کا اعلان صرف زبانی جمع خرچ ثابت ہوا ہے۔ ینگو رکشہ ڈرائیور نے تصدیق کرتے...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں ہونے والے خود کش حملے کا افغانی ماسٹر مائنڈ اور اس کے سہولت کار قانون کی گرفت میں آگئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کلاں میں ہونے والے خودکُش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر مختلف گرفتاریاں کی ہیں۔  سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس کی بنیاد پر کیے گئے۔ ان آپریشنز میں خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا۔  جب گیند...
    کراچی چیمبر کے تحت ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی کلائمیٹ میٹرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں موسمیاتی تبدیلی کے تدارک کے لیے اقدامات پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کا حصہ نصف فیصد سے بھی کم ہے۔ پاکستان میں زلزلے اسموگ دھند کے ساتھ سیلاب بھی آتے ہیں۔ پلاسٹک کے بڑھتے ہوئے استعمال سے آلودگی پھیل رہی ہے، ماحولیات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اب تک پلاسٹک کے فضلے کو درست طریقے سے نہ استعمال اور نہ ڈمپ کرسکے ہیں۔ کلائمیٹ چینج پر دنیا بھر میں مستعدی کام ہورہا ہے جبکہ دنیا میں پلاسٹک سے سڑکیں بن...
    پشاور/نوشہرہ(نیوز ڈیسک) ترلائی کلاں میں ہونے والے خودکش دہشت گرد حملے کی تحقیقات میں انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اہم پیش رفت کر دی ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق، پشاور اور نوشہرہ میں چھاپوں اور گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں، جس کے نتیجے میں خودکش حملے کے چار سہولت کار گرفتار اور حملے کے ماسٹر مائنڈ کو بھی حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، خودکش حملے کی منصوبہ بندی، تربیت اور ذہن سازی افغانستان میں داعش کے زیر نگرانی کی گئی تھی۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ افغانستان میں طالبان کی سرپرستی میں سرگرم داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں خطے اور عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بنی ہوئی ہیں۔ آپریشن کے دوران ایک...
    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا، جو کچھ عرصہ قبل افغانستان گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ حملہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے کیا گیا، اور دہشت گردوں نے ایسا موقع چنا جب پاکستان نے دو ممالک کے ساتھ اہم معاہدے کیے تھے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت براہ راست جارحیت کی جرات نہیں کر سکتا، لیکن اپنی پراکسیز اور افغانستان کے ذریعے پاکستان میں امن تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وزیر دفاع نے مزید بتایا کہ حملہ آور نوشہرہ سے اسلام آباد آیا اور اس کے رشتہ داروں تک پہنچ کر کارروائی کی گئی...
    اسلام آباد خودکش دھماکا، بمبار افغانستان سے تربیت یافتہ نکلا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ترلائی کلاں امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کے بعد علاقے کی فضا اب بھی سوگوار ہے،ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں چار سے چھ کلوگرام بارودی مواد استعمال کیا گیا جبکہ بڑی تعداد میں بال بیئرنگ بھی استعمال کی گئی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق خودکش حملہ آور نےپہلےپستول سے چھ فائر کیے،مسجد کے مرکزی ہال میں جاکر خود کو اڑالیا،خودکش بمبار افغانستان سے تربیت یافتہ نکلا،ٹریول ہسٹری موجود،حملہ آور کا شناختی کارڈ جائے وقوعہ سے مل گیا۔ مبینہ خودکش حملہ آورکی شناخت یاسرولدبہادرخان کےنام سے ہوئی ہے،حملہ آورمحلہ قاضیاں پشاور کا...
    سٹی 42: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ مملکت طلال چوہدری اور آئی جی اسلام آباد نے  ترلائی کلاں امام بارگاہ / مسجد میں حاضری دی اور نماز مسجد میں ادا کی۔ نماز جنازہ  اسی امام نے پڑھائی جس نے واقعہ کے دوران   جمعہ کی امامت کی تھی، نماز میں مقامی افراد کی بڑی تعداد شریک ہوئے ۔ ہر آنکھ پرُنم ہے ۔  نماز کے بعد غمگین اہلِ علاقہ کے پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے، قومی یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا گیا۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک محسن نقوی نے کہا یہ حملہ کسی ایک طبقے پر نہیں، پاکستان کی یکجہتی اور انسانیت پر حملہ ہے۔شہداء کے لواحقین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    صابر اپنے خاص کارندوں کانسٹیبل اکرم، شعیب، تھانہ بیٹر کامران سے لاکھوں کی ہفتہ وصولی کروانے لگا چوکی انچارج صابر رقم کے عوض جرائم کی سرپرستی کرنے کے باوجود تبدیل نہ ہو سکا، علاقہ باوثوق ذرائع (رپورٹ؍ ایم جے کے)تھانہ ماڑی پور’ با اثر ہاکس بے چوکی انچارج افسران بالا سے طاقتور نکلا، چوکی انچارج صابر رقم کے عوض جرائم کی سرپرستی کرنے کے باوجود بھی نہ تبدیل ہو سکا، صابر اپنے خاص کارندوں کانسٹیبل اکرم، شعیب، تھانہ بیٹر کامران سے لاکھوں روپے کی ہفتہ وصولی کروارہا ہے، خبریں چلنے سے کیا ہوگا میری ایس ایس پی سے بات ہوگئی ہے میں پیسہ اوپر تک پہنچاتا ہوں، چوکی انچارج، گٹکا ماوا کی فروخت، فحاشی نائٹ ہٹ پارٹی اور ایرانی پیٹرول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) میئر کراچی کا کریم آباد انڈر پاس فروری2026 کے پہلے ہفتے میں کھولنے کے اعلان کے باوجودانڈر پاس منصوبہ ڈھائی سال گزرنے کے بعد بھی تاخیر کا شکار ہے،23 دسمبر 2023 میں شروع ہونے والا 1.35 ارب کا منصوبہ بڑھ کر 3ارب 81 کروڑ 7لاکھ 47 ہزار روپے تک جا پہنچا ہے۔منصوبے کی لاگت میں 195 فیصد سے زاید کا اضافہ ہوچکا ہے۔کریم آباد انڈر پاس منصوبے کو مکمل کرنے کی تاریح پہلے ستمبر2024 پھر ستمبر2025 پھر فروری2026 اور اب وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے انڈر پاس کے تکمیل کی چوتھی بار نئی تاریخ جون2026سامنے آئی ہے۔سندھ حکومت او ر میئر کراچی کریم آباد انڈر پاس کو جلد مکمل کرنے کے بجائے...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شب برأت کے حوالے سے 4فروری کو چھٹی کے نوٹیفکیشن کو فیک قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پنجاب میں چھٹیوں کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن گردش کررہا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 4 فروری سے 8فروری پنجاب بھر میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا، عظمیٰ بخاری کاکہناتھا کہ ابھی تک ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ہے، یہ فیک ہے۔ ابھی تک ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ہے،یہ فیک ہے pic.twitter.com/BKPsjBLNEI — Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) February 2, 2026 پاکستان تحریکِ انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، خیبرجرگے کے فیصلوں کی حمایت،8 فروری شٹرڈاؤن پر...
    ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس کو خارج کر دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق ریفرنس کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر خارج کیا گیا کیونکہ اس پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر نے دستخط کیے تھے، جو ڈیفیکشن کلاز کی بنیادی شرط کے خلاف ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیفیکشن کلاز کے تحت نااہلی کے لیے دائر کیے جانے والے ریفرنس پر پارٹی سربراہ کے دستخط لازمی ہوتے ہیں، تاہم سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر ریفرنس میں اس تکنیکی شرط کی خلاف ورزی پائی گئی، جس کے باعث ریفرنس کو قابلِ سماعت نہ سمجھتے ہوئے خارج کردیا گیا۔   عالمی مارکیٹ میں...
    سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کو اپنے اسکول کے سابق ہم جماعت کا مذاق اُڑاتے دیکھا جا سکتا ہے جو اس وقت پیزا ڈیلیوری بوائے کے طور پر کام کر رہا ہے۔ ویڈیو نے صارفین میں شدید غم و غصے کو جنم دیا ہے اور اکثریت نے اس عمل کو غیر اخلاقی اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون سڑک پر اپنے سابق کلاس فیلو کو دیکھ کر موبائل فون سے ویڈیو بنانا شروع کر دیتی ہے۔ ویڈیو کے دوران وہ طنزیہ انداز میں کہتی ہے کہ اسکول کے زمانے میں یہ شخص سب کو موٹیویشن دیا کرتا تھا اور اب پیزا ڈیلیور...
    سکھن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوبیاہتا جوڑے کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جس میں ایک ملزم مقتولہ لڑکی کا والد ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھن کےعلاقے بھینس کالونی انصاف کانٹے روڈ نمبر 10 کے قریب گھات لگائے نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے نوبیاہتا جوڑے 30 سالہ سدھیر اور اس کی اہلیہ 27 سالہ صائمہ کو شدید زخمی کردیا تھا جنہیں فوری طور پراسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں شدید زخمی میاں بیوی دوران علاج دم توڑ گئے تھے۔ سکھن پولیس نے واقعے کا مقدمہ نمبر 52/2026 زیر دفعات 302، 109، 147، 148، 149  کے تحت مقتول کے بھائی سلطان احمد کی مدعیت میں درج کرکے تفتیش شروع کردی تھی۔  ڈی آئی جی ایسٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں فاسٹ بولر حارث رؤف کے نام نہ شامل ہونے پر آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک اور ایرون فنچ نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔بی بی ایل میں شاندار کارکردگی کے باوجود حارث رؤف کے اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر ایرون فنچ نے کہا کہ یہ فیصلہ ان کے لیے غیر متوقع تھا۔فنچ نے کہا کہ حارث رؤف ٹیم میں ایکس فیکٹر لے کر آتے ہیں، بس کبھی کبھار تھوڑے مہنگے ثابت ہوتے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے اہم چیز وکٹیں لینا ہے، خاص طور پر فلیٹ پچز پر، اور حارث اس معیار پر پورا اترتے...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں فاسٹ بولر حارث رؤف کے منتخب نہ ہونے پر آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک اور ایرون فنچ نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ایک پروگرام میں کلارک اور فنچ سے بی بی ایل میں شاندار پرفارمنس کے باوجود حارث رؤف کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سوال کیا گیا جس پر ایرون فنچ نے کہا کہ حارث رؤف کے اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر کافی حیرت ہوئی۔اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایرون فنچ نے کہا کہ حارث رؤف ٹیم میں ایکس فیکٹر لے کر آتے ہیں بس کبھی کبھار حارث رؤف تھوڑے مہنگے ثابت ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سب سے اہم بات یہ ہے...
    امریکا کے اعلیٰ ترین سائبر دفاعی ادارے سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سیکیورٹی ایجنسی (CISA) کے قائم مقام سربراہ مدھو گوتمکلا کی جانب سے حساس سرکاری دستاویزات چیٹ جی پی ٹی کے عوامی ورژن میں اپ لوڈ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف امریکی جریدے پولیٹیکو کی تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا۔ خودکار سیکیورٹی الرٹس اور داخلی جانچ رپورٹ کے مطابق گزشتہ موسمِ گرما میں ہونے والی اس غلطی کے بعد CISA کے سیکیورٹی سینسرز نے خودکار وارننگ جاری کی۔ امریکی محکمہ داخلہ (DHS) نے ممکنہ نقصان کا جائزہ لینے کے لیے اندرونی تحقیقات شروع کیں۔ 4 ڈی ایچ ایس عہدیداروں نے تصدیق کی کہ یہ معاملہ اگست کے آغاز میں سامنے آیا تھا۔ خصوصی اجازت کے تحت چیٹ...
    وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی ترجیحات متعین کر دی ہیں، جس میں جی ڈی پی گروتھ، کلائمٹ ریزیلینس، اور تنخواہ دار طبقے کی سہولت کو مرکزی حیثیت دی گئی ہے۔ حکومت نے اگلے مالی سال کے لیے 5.1 فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف رکھا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق بجٹ میں مہنگائی 6.5 فیصد تک محدود رہنے کی توقع ہے، بجٹ کی تیاری میں ماحولیاتی ٹیکسز، نان ٹیکس ریونیو، اور کلائمٹ ریلیٹڈ سبسڈیز پر زور دیا جائے گا، جو حکومت کی پائیدار ترقی کی حکمت عملی کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا بجٹ خسارہ 9 سال کی کم ترین سطح پر، مالی سال 2024-25 میں 5.4 فیصد ریکارڈ تمام وزارتوں کو ہدایت...
    بھارتی ٹیم کے سابق بلے باز منوج تیواری کا ماننا ہے کہ اگر سوریا کمار یادو کی کپتانی میں بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2026 نہ جیت سکا تو بی سی سی آئی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو نوکری سے نکال دے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے منوج تیواری کا کہنا تھا کہ اگرچہ بی سی سی آئی یہ کہہ چکا ہے کہ گوتم گمبھیر کی سپورٹ معاہدہ پورا ہونے تک رہے گی۔ تاہم، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی ان کی نوکری کا خاتمہ کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر گوتم گمبھیر ورلڈ کپ میں خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکے تو ان کا خیال ہے کہ بی سی سی آئی بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ان...
    فوٹیج کے مطابق خودکش بمبار سفید چادر اوڑھے پنڈال میں داخل ہوا، خودکش بمبار قبائلی رقص کے دوران اچانک پنڈال چھوڑ کر عقب میں واقع ایک کمرے کی طرف گیا، جہاں عقابرینِ علاقہ موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی آئی خان میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کی شناخت 21 سالہ عبدالرحمٰن نامی شخص سے ہوئی جو افغان دہشتگرد نکلا۔ فوٹیج کے مطابق خودکش بمبار سفید چادر اوڑھے پنڈال میں داخل ہوا، خودکش بمبار قبائلی رقص کے دوران اچانک پنڈال چھوڑ کر عقب میں واقع ایک کمرے کی طرف گیا، جہاں عقابرینِ علاقہ موجود تھے۔ خودکش بمبار نے کمرے میں داخل ہوتے ہی...
    لاہور: گھر سے بھاری مالیت کے زیورات اور لاکھوں کی نقدی چوری ہونے کا معما حل ہوگیا، جس میں مدعی کا سگا بھائی ہی چور نکلا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ کے علاقے میں شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور 15 لاکھ روپے نقدی چوری ہونے کے واقعے کا معما حل کر لیا گیا، جس میں مرکزی ملزم خود مدعی مقدمہ کا سگا بھائی نکلا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے چوری کی واردات کا نوٹس  لیا تھا، جس کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن سول لائن خالد سعید کی سربراہی میں پولیس ٹیم کو ملزمان کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمدگی کا ٹاسک سونپا گیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ...
    امریکی کلائمر ایلیکس ہان ولڈ نے حفاظتی سامان کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت سر کرلی۔ ہان ولڈ تائیوان کے دارالحکومت میں واقع مشہور بلند ترین عمارت تائیپے ون زیرو ون کے بلند ترین مقام پر پہنچے۔ ایلیکس ہان ولڈ 508 میٹر بلند ٹاور پر چڑھتے وقت ہان ولڈ عمارت کی چھتوں کی بیمز کو پکڑ کر اوپر پہنچے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹرنگ ڈ یسک) ڈی آئی خان میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے، خودکش حملہ امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے بھتیجے کی شادی کی تقریب میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کی شناخت 21 سالہ عبدالرحمن کے نام سے ہوئی جو افغان دہشت گرد نکلا۔ فوٹیج کے مطابق خودکش بمبار سفید چادر اوڑھے پنڈال میں داخل ہوا، خودکش بمبار قبائلی رقص کے دوران اچانک پنڈال چھوڑ کر عقب میں واقع ایک کمرے کی طرف گیا، جہاں اکابرین علاقہ موجود تھے۔ خودکش بمبار نے کمرے میں داخل ہوتے ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں کمرے کی چھت...
    نہایت سینیئر اور معروف غزل گو کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے اپنے زندگی کے سب سے بڑے دکھ سے مداحوں کو آگاہ کردیا۔ لیجنڈری کلاسیکل گلوکاراؤں میں سے ایک ترنم ناز نے حال ہی میں ٹیلی وژن پر ایک شو میں شرکت کی اور اپنی زندگی پر کھل کر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں ترنم ناز نے بتایا کہ میں نے اپنی محنت کی کمائی سے زمین لی اور پھر اپنی پسند کے مطابق بہت دل سے اپنا گھر بنایا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بچے اُس وقت چھوٹے تھے تو میں نے یہ گھر ان کے نام کردیا کہ چاہے میرے نام ہو یا بچوں کے، ایک ہی بات ہے۔ ترنم ناز نے دکھ بھرے...
    ڈی آئی خان میں شادی کی تقریب میں خودکش حملہ کرنے والا افغانی نکلا،مقدمہ درج WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )ڈی آئی خان میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کی شناخت 21 سالہ عبدالرحمن نامی شخص سے ہوئی جو افغان دہشتگرد نکلا۔ فوٹیج کے مطابق خودکش بمبار سفید چادر اوڑھے پنڈال میں داخل ہوا، خودکش بمبار قبائلی رقص کے دوران اچانک پنڈال چھوڑ کر عقب میں واقع ایک کمرے کی طرف گیا، جہاں عقابرینِ علاقہ موجود تھے۔خودکش بمبار نے کمرے میں داخل ہوتے ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں کمرے کی...
    خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خود کش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ڈی آئی خان میں 23 جنوری کو قریشی موڑ کے قریب شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے.خود کش بمبار افغانی نکلا، خودکش بمبار کی شناخت 21 سالہ عبدالرحمان نامی شخص سے ہوئی جو افغان دہشت گرد ہے۔فوٹیج کے مطابق خودکش بمبار سفید چادر اوڑھے پنڈال میں داخل ہوا، خودکش بمبار قبائلی رقص کے دوران اچانک پنڈال چھوڑ کر عقب میں واقع ایک کمرے کی طرف گیا، جہاں عقابرینِ علاقہ موجود تھے۔خودکش بمبار نے کمرے میں داخل ہوتے ہی خود کو دھماکے سے اڑا...
    پشاور: ڈی آئی خان میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کی شناخت 21 سالہ عبدالرحمٰن نامی شخص سے ہوئی جو افغان دہشتگرد نکلا۔ فوٹیج کے مطابق خودکش بمبار سفید چادر اوڑھے پنڈال میں داخل ہوا، خودکش بمبار قبائلی رقص کے دوران اچانک پنڈال چھوڑ کر عقب میں واقع ایک کمرے کی طرف گیا، جہاں عقابرینِ علاقہ موجود تھے۔ خودکش بمبار نے کمرے میں داخل ہوتے ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں کمرے کی چھت منہدم ہوگئی، واصلِ جہنم خودکش بمبار کے علاوہ حملہ میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے۔ خودکش حملہ امن کمیٹی کے سربراہ...
    لاہور (ویب ڈیسک) معروف غزل گو اور کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے غم سے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔ لیجنڈری کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے حال ہی میں پروگرام میں شرکت کی اور اپنی زندگی پر کھل کر گفتگو کی۔ سوال کے جواب میں ترنم ناز نے بتایا کہ میں نے اپنی محنت کی کمائی سے زمین لی اور اپنی پسند کے مطابق اپنا گھر بنایا تھا۔ انھوں نے بتایا کہ بچے اُس وقت چھوٹے تھے تو میں نے یہ گھر ان کے نام کردیا کہ چاہے گھر میرے نام ہو یا بچوں کے نام، ایک ہی بات ہے، انہوں نے نہایت دکھ میں بتایا کہ جب بچے بڑے ہوگئے اور ان کی شادی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    نہایت سینیئر اور معروف غزل گو کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے اپنے زندگی کے سب سے بڑے دکھ سے مداحوں کو آگاہ کردیا۔ لیجنڈری کلاسیکل گلوکاراؤں میں سے ایک ترنم ناز نے حال ہی میں ٹیلی وژن پر ایک شو میں شرکت کی اور اپنی زندگی پر کھل کر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں ترنم ناز نے بتایا کہ میں نے اپنی محنت کی کمائی سے زمین لی اور پھر اپنی پسند کے مطابق بہت دل سے اپنا گھر بنایا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ بچے اُس وقت چھوٹے تھے تو میں نے یہ گھر ان کے نام کردیا کہ چاہے میرے نام ہو یا بچوں کے، ایک ہی بات ہے۔ ترنم ناز نے دکھ بھرے انداز میں بتایا کہ جب بچے بڑے...
    سانحہ گل پلازہ میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے برآمد ہونے والے ڈیڑھ کلو سونے سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کے بعد منہدم ہونے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا عمل تاحال جاری ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران آج ملبے سے ڈیڑھ کلو سونا برآمد ہوا، جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سونا اس جگہ سے ملا جہاں پہلے زیورات کی دکان قائم تھی۔ تصدیق کے بعد برآمد ہونے والا سونا دکان کے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی جاوید نبی کھوسو کے مطابق ریسکیو ٹیمیں انتہائی احتیاط کے...
    کینیڈا کے صوبہ انٹاریو کے ایک اسکول میں ایک فرار ہونے والا پالتو طوطی ایک کینڈیگارٹن کلاس میں داخل ہوکر ایک چھوٹی لڑکی کے سر پر بیٹھ گئی، جسے اسکول کے عملے نے پکڑ کر مالک کے حوالے کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں صدارتی انتخابات: بکری، بلی اور طوطا بھی مالکوں کے ساتھ ووٹ ڈالنے آئے اسٹ نوئل چابانیل کیتھولک اسکول نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ایک طوطی کینڈیگارٹن کلاس میں داخل ہوئی اور ایک لڑکی کے سر پر 2 مرتبہ بیٹھی، پھر کلاس ٹیچر نے اسے پکڑ لیا۔   View this post on Instagram   A post shared by St. Noel Chabanel (@smcdsb_snc) اس کے بعد طوطی کو اسکول کے دفتر لے جایا گیا، جہاں اسے عارضی...
    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں سیاست کی گرما گرمی کے بجائے کھیل کی سرگرمی میں حصہ لیکر سب کو حیران کر دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے عالمی شہرت یافتہ سابق این بی اے اسٹار شکیل او نیل کے ساتھ باسکٹ بال کھیلتے نظر آئے۔ یہ دلچسپ اور غیر رسمی لمحہ باسکٹ بال ڈیولپمنٹ سینٹر میں دیکھنے کو ملا، جہاں کھیل، مسکراہٹیں اور دوستانہ ماحول ایک ساتھ جمع ہو گئے۔ صدر اردوان نے اس موقع کی تصاویر ترک سوشل میڈیا پلیٹ فارم این سوسیل (NSosyal) پر باسکٹ بال اور ترک پرچم کے ایموجیز کے ساتھ بھی شیئر کیں۔ ???? Turkish President Recep Tayyip Erdogan played basketball with former NBA star Shaquille O’Neal ✍️...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے معروف بین الاقوامی امپائر کرس ٹیلر بدھ سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے چار روزہ میچ میں بطور آن فیلڈ امپائر فرائض انجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق 45 سالہ کرس ٹیلر، جو بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، آئی سی سی امپائرز ایکسچینج پروگرام کے تحت پاکستان پہنچے ہیں۔ وہ پریذیڈنٹ ٹرافی کے تین فرسٹ کلاس میچز میں ذمہ داریاں ادا کریں گے۔جمیکا سے تعلق رکھنے والے کرس ٹیلر اب تک پانچ ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کر چکے ہیں، جب کہ ان کے کریئر میں 41 فرسٹ کلاس، 56 لسٹ...
    کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلہ میں ہلاک ملزم انتہای مطلوب نکلا۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت شامیر کے نام سے ہوئی۔ ہلاک ملزم گھروں میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران خواتین پر تشدد میں ملوث تھا۔ ملزم کے خلاف قتل،اقدام قتل،ڈکیتی کے مقدمات درج تھے۔ ملزم کئی کیسز میں مفرور تھا جو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ ہلاک ملزم شامیر گزشتہ روز ساتھیوں سمیت لوٹ مار کررہا تھا۔ ملزم نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی اور جوابی فائرنگ میں مارا گیا۔ ہلاک ملزم سے ملنے والے پستول کو فارنزک کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اندور(مانیٹرنگ ڈیسک) سڑکوں پر بھیک مانگنے والابھارتی بھکاری کروڑ پتی نکلا۔اندور کے سرافہ علاقے میں طویل عرصے سے بھیک مانگنے والا مانگی لال دراصل کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکلا ہے۔خواتین و بچوں کی ترقی کے محکمہ کی جانب سے چلائی جانے والی بھیک مٹاؤ مہم کے دوران جب مانگی لال کو ریسکیو کیا گیا، تو نہ صرف اہلکار بلکہ عام لوگ بھی حیران رہ گئے۔ سرافہ کی گلیوں میں لکڑی کی سلائیڈ والی گاڑی، پیٹھ پر بیگ اور ہاتھ میں جوتے کے ساتھ لوگوں کی ہمدردی حاصل کرنے والا مانگی لال روزانہ تقریباً 500 سے 1000 روپے کماتا تھا۔ وہ بغیر کچھ کہے لوگوں کے پاس کھڑا ہو جاتا اور لوگ خود ہی اسے پیسے دے دیتے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں اراکین کے درمیان جھگڑا اور تلخ کلامی بھی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کو پی ٹی آئی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اجلاس میں ایم این ایز اور سینیٹرز کی بڑی تعداد غیر حاضر رہی جبکہ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزائی بھی شریک نہ ہوئے۔ پارلیمنٹیرنز نے چیف وہپ عامر ڈوگر سے درخواست کی کہ ہم تھکے ہوئے ہیں سفر کر کے آئیں ہیں آج اجلاس ملتوی کردیں۔ ذرائع کے مطابق صرف 25 پارلیمنٹیرنز اجلاس میں شریک ہوئے اور اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نظر ہو گیا۔ سینیٹر ڈاکٹر زرقہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچیں تو شاہد خٹک نے انہیں پارلیمانی پارٹی اجلاس سے باہر...
    کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن میں تاخیر پر معروف اینکر اور عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن نے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کے دفتر کے باہر احتجاج کیا، اس دوران ان کی پی پی رہنما سے تلخ کلامی بھی ہوئی۔ اقرار الحسن اپنے حامیوں کے ہمراہ عمارت کے قریب پہنچے اور ریسکیو کے اقدامات میں سست روی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اقرارالحسن ان گالیوں کا جواب بھی عمران خان سے مانگیں گے کیونکہ باقی جماعتیں سوال کرنے پر مارتی بھی ہیں اور رونے بھی نہیں دیتی #عہدہ_امانت_ہے #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_استعفیٰ_دو pic.twitter.com/vxCiYWUMiD — Ujii ???? (@UjalaRaza_) January 19, 2026 پی پی رہنما نے کہاکہ اس مشکل وقت میں سیاست نہیں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اندور: سڑکوں پر بھیک مانگنے والابھارتی بھکاری کروڑ پتی نکلا۔اندور کے سرافہ علاقے میں طویل عرصے سے بھیک مانگنے والا مانگی لال دراصل کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکلا ہے۔خواتین و بچوں کی ترقی کے محکمہ کی جانب سے چلائی جانے والی بھیک مٹائو مہم کے دوران جب مانگی لال کو ریسکیو کیا گیا، تو نہ صرف اہلکار بلکہ عام لوگ بھی حیران رہ گئے۔ سرافہ کی گلیوں میں لکڑی کی سلائیڈ والی گاڑی، پیٹھ پر بیگ اور ہاتھ میں جوتے کے ساتھ لوگوں کی ہمدردی حاصل کرنے والا مانگی لال روزانہ تقریباً 500 سے 1000 روپے کماتا تھا۔ وہ بغیر کچھ کہے لوگوں کے پاس کھڑا ہو جاتا اور لوگ خود ہی اسے پیسے دے دیتے تھے۔پوچھ گچھ میں...
    کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے سانحے کے بعد ریسکیو کاموں میں تاخیر پر معروف اینکر اور عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن نے ڈپٹی کمشنر کے سامنے شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقرار الحسن اپنے حامیوں کے ساتھ گل پلازہ پہنچے جہاں انہوں نے ریسکیو کے اقدامات نہ ہونے پر ڈپٹی کمشنر ویسٹ کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔ اقرارالحسن کی ڈی سی آفس میں مختلف لوگوں سے تلخ کلامی ہوئی جبکہ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے لیے آواز اٹھائیں۔ مزید پڑھیں کراچی بار کا سانحہ گل پلازہ متاثرین کی مفت قانونی معاونت فراہمی کا اعلان  حکومت سندھ کا سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین...
    نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹر پلوشہ کے ساتھ جو واقعہ ہوا وہ انتہائی شرمناک ہے، عبدالعلیم خان سے کہا ہے کہ وہ ہاؤس میں آکر معافی مانگیں۔ مزید پڑھیں: پلوشہ خان کی علیم خان کے خلاف تحریک استحقاق، اتحادیوں کے بیچ بدمزگی سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایسا رویہ کمیٹیوں میں پہلی بار دیکھا گیا، ہر ممبر کو سوال کرنے کا حق حاصل ہے، تاہم بات ذاتیات پر نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے کے بعد انہوں نے علیم خان سے بات کی اور کہا کہ بہتر ہوگا کہ وہ معافی مانگیں، جس پر علیم خان نے کہا کہ وہ پہلے ہی معافی مانگ چکے...
    راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے میں پیر علی امام جیلانی پر قاتلانہ حملے کا معاملہ گدی و سجادہ نشیی سمیت جائیداد کا مبینہ شاخسانہ  نکلا۔ پولیس نے زخمی ڈرائیور میاں احمد نواز کے بیان پر قتل، اقدام قتل اور اعانت جرم  وغیرہ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا، گیا ملزمان میں براہ راست فائرنگ کرنے والوں میں ایک ملزم اور اعانت جرم کے تحت نامزد تمام ملزمان پیر علی امام جیلانی کے حقیقی و سوتیلے بھائی ہیں۔   مقدمہ درج کراتے ہوئے پیرسید علی امام جیلانی کے ڈرائیور میاں احمد نواز قادری نے بتایا کہ پیر سید عبد القادر شاہ  نے گزشتہ سال انتقال سے قبل  اپنی زندگی میں پیر سید علی امام جیلانی کو اپنا سجادہ نشین نامرد کرکے...
    راولپنڈی میں نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک روز قبل معمولی تلخ کلامی پر تشدد کرکے شہری کو قتل کرنے والے اسپتال کے سیکورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا۔ مقتول کے بھائی نے بتایا کہ سیکیورٹی گارڈ نے میرے بھائی پر تشدد کیا، جس وجہ سے میرا بھائی دم توڑ  گیا۔ نیوٹاؤن پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا، ایس پی راول نے کہا کہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔