2026-07-24@15:21:18 GMT
تلاش کی گنتی: 987
«زچہ بچہ»:
— تصویر بشکریہ جیو نیوز کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن چشتی نگر میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنے کے واقعے کی ویڈیو اور ملزم کا صاف اور قابلِ شناخت چہرا سامنے آ گیا۔موٹر سائیکل سوار ملزم نے گلی میں خاتون کے قریب پہنچ کر اس کے ساتھ نازیبا حرکت کی اور موقع سے فوری طور پر فرار ہو گیا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کا چہرا واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ خاتون سے نازیبا حرکات، ملزم گرفتار کراچی پاکستان بازار پولیس نے سر راہ خاتون سے... پولیس نے ویڈیو کی بنیاد پر شناخت اور ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔واضح رہے کہ اس واقعے کی ویڈیو متعدد سوشل میڈیا صارفین بھی...
شہر قائد کے علاقے مواچھ گوٹھ میں کھلے مین ہول میں گر کر 7 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مواچھ گوٹھ کے نور شاہ محلے میں 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہوا جس کی شناخت جہانگیر کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او موچکو واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ بچہ گھر کے قریب کھیلتے ہوئے کھلے مین ہول میں گرا۔ کھلے مین ہول میں گرکر بچے کی ہلاکت پر اہل خانہ شدت غم سے نڈھال ہوگئے اور واقعے کے بعد علاقہ مکینوں میں شدید اشتعال پھیل گیا۔ مواچھ گوٹھ میں کھلے مین ہول میں گرنے سے بچے کی ہلاکت کے بعد علاقہ مکینوں نے بچے کی میت رکھ کر احتجاج...
جنگلات بطور ماحولیاتی ڈھانچہ: چین کے آسمان سے پاکستان کی زمین تک WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز مصنف: ایسل الہام، کلائمٹ گورننس اینالسٹ،MPhil میڈیا اسٹڈیز، impactchroniclesmedia@outlook.com چین کی وسیع شجرکاری مہم نے دنیا کو یہ دکھا دیا ہے کہ جنگلات محض منظرنامہ نہیں بلکہ زندہ ڈھانچہ ہیں جو پانی کے چکر کو ازسرِنو ترتیب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ دہائیوں کے دوران اربوں درخت بنجر زمینوں پر لگائے گئے، خصوصاً شمالی خشک علاقوں میں، جس کے نتیجے میں زمین مستحکم ہوئی، گرد و غبار کے طوفان کم ہوئے اور بارش و بادلوں کے نظام پر بھی اثرات مرتب ہوئے۔ تاہم چین کا تجربہ یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ پانی کی کمی والے علاقوں میں ضرورت...
ویب ڈیسک: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 20 لاکھ روپے خرچ کیے ہیں، جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرے گی۔ خیبرپختونخوا کی حکومت نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کے 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کر لیا ہے، جس میں رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری بھی شامل ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کے لیے 18 نکاتی ایجنڈا مرتب کیا گیا ہے، جس میں رمضان المبارک کے چاند کے لیے کمیٹی کے اجلاس پر کیے گئے اخراجات کی منظوری لی جائے گی۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی ایجنڈے کے مطابق صوبائی کابینہ اجلاس میں رویت...
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 20 لاکھ روپے خرچ کردیے جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرےگی۔ خیبرپختونخوا کی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کا 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا جس میں رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری بھی دی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 25 فروری کو ہونے والے اجلاس کے لیے 18 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہے، جس کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس پر 20لاکھ روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری لی جائے گی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب واقع بسم اللہ ریزیڈنسی میں رہائشی فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایک لڑکاجاں بحق جبکہ حاملہ خاتون سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کی نویں منزل پر لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دسویں فلور کے متعدد فلیٹس کو لپیٹ میں لے لیا، متاثرہ عمارت کو خالی کروا لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دھماکے کے بعد عمارت میں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھائی اور عمارت میں پھنسے تمام افراد کو...
کے ایم سی حکام کو ہدایت دیتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہم اپنی وراثت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا چاہتے ہیں، اس کے لیے ضروری ہے کہ انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا جائے، رسائی کو آسان بنایا جائے اور ایسا ماحول فراہم کیا جائے جہاں شہری اور سیاح ہماری تاریخ اور فن پاروں سے بھرپور استفادہ کر سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی کی عظیم تاریخی اور ثقافتی وراثت کو بحال اور فروغ دینے کے سلسلے میں بلدیہ عظمیٰ کراچی نے تاریخی چوکنڈی قبرستان میں میوزیم اور ہیریٹیج سائٹ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، سولہویں صدی میں مغل دور کے دوران تعمیر کیے گئے چوکنڈی کے خوبصورت اور نفیس نقش و نگار سے مزین مقبرے اس خطے کے نمایاں...
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچے کی جان چلی گئی جبکہ حاملہ خاتون سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کی دسویں منزل پر لگی تھی جس پر قابو پا لیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد عمارت میں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھائی اور عمارت میں پھنسے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا۔زخمیوں کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔جاں...
پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے ایک بچہ جاں بحق، خاتون اور بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ آگ اور دھماکے سے اطراف کے چار فلیٹ اور لفٹ بھی متاثر ہوئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 4 فائر ٹینڈر، ایک واٹر باؤزر اور 2 اسنارکل کی مدد سے آگ پر قابو پا...
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے ایک بچہ جاں بحق، خاتون اور بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ آگ اور دھماکے سے اطراف کے چار فلیٹ اور لفٹ بھی متاثر ہوئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 4 فائر ٹینڈر، ایک واٹر باؤزر اور 2 اسنارکل کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا، اس وقت کولنگ کا عمل جاری ہے دوسری جانب آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے پولیس کو فوری طور پر حادثے کی جگہ پہنچنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ُپاکستان پیپلز پارٹی کے یو سی چیئرمین کے دفتر کے سامنے کھلے مین ہول میں بچہ گرگیا ! ویڈیو وائرل ،اورنگی ٹاؤن رحمت چوک میں ایک معصوم بچہ پیپلز پارٹی کے مقامی یو سی چیئرمین کے دفتر کے سامنے کھلے مین ہول میں جا گرا جس کی ویڈیو سی سی ٹی وی میں محفوظ کرلی گئی ہے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ خوش قسمتی سے بچے کو فوری طور پر محفوظ نکال لیا گیا ہے اور کوئی بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھیلتے ہوئے بچہ اچانک مین ہول میں گر گیا مگر اس نے ہمت نہیں ہاری اور فوری طور پر شور مچایا۔...
ویب ڈیسک: شہر قائد میں ایک اور بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا نالے میں گرنے والے بچہ اپنے دوست کی وجہ سے بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن رحمت چوک میں انتظامیہ کی شدید غفلت سے چھوٹا بچہ اچانک سے نالے کے ٹوٹے ہوئے حصے میں جاگرا لیکن خوش قسمتی سے بچے نے خود کو سنبھالا۔ بچے نے نالے میں گرتے ہی شور مچایا اور اپنے کم عمر ساتھی دوست کی مدد سے واپس اوپر آگیا، حادثہ دیکھ کر علاقے کے دیگر لوگ بھی فورا جمع ہوگئے۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری علاقہ مکینوں کے مطابق مین نالہ گلی کے کونے سے گزر رہا ہے، نالے کا...
لاہور: گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 2 سالہ بچے کو اغوا کرنے والے موٹر سائیکل سوار ملزم کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے سے 2 سالہ بچہ زوہان اغوا ہو گیا۔ اس حوالے سے اہل خانہ نے بتایا کہ زوہان گھر میں کھیل رہا تھا کہ اچانک گھر سے باہر نکل گیا۔ اہل خانہ کے مطابق 2 سالہ زوہان کو ایک موٹر سائیکل سوار اغوا کرکے لے گیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں زوہان کو موٹر سائیکل پر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس نے نامعلوم اغوا کار کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
ننکانہ صاحب‘ فیصل آباد‘ قصور‘ فیروزوالہ، شیخوپورہ (نمائندگان) ننکانہ صاحب تھانہ مانگٹانوالہ کی حدود گاؤں ٹوری قاسم میں7 اوباشوں نے 18سالہ نوجوان کو مبینہ اجتماعی زیادتی بعد ورثاء کے سپرد کر دی اور مقدمہ قتل درج کر کے ملزموں کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ شاہ پور صدر کے علاقہ مہریہ ٹاؤن میں 51 سالہ خاتون شمیم بی بی کو غیرت کے نام پر گھر میں سوتیلے بیٹے نے کزن کے ساتھ مل کر تیز دھار چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس اہلکار آصف اقبال کی مدعیت میں تین ملزموں عمران، مسعود اور نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں گھر کی دیوار گرنے سے 4 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب گھر کی دیوار اچانک گر گئی اور بچہ ملبے تلے دب گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر جانبر نہ ہو سکا تاہم واقعے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہوگئی ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
فائل فوٹو کراچی کے علاقے نیٹی جیٹی کے قریب سمندری جھاڑیوں سے تین سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ بچہ صبح لاپتہ ہوا تھا اور شام کو اس کی لاش ملی۔پولیس حکام کے مطابق ورثاء نے واقعہ حادثہ قرار دے کر قانونی کارروائی سے گریز کیا۔نیٹی جیٹی کے قریب سمندری جھاڑیوں سے بچے کی لاش کی اطلاع پر ریسکیو ورکرز اور پولیس حکام موقع پر پہنچے، لاش کو جھاڑیوں سے نکال کر سول اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش پر بظاہر کسی قسم کے تشدد، فائرنگ یا گلا گھونٹنے کے کوئی نشانات نہیں پائے گئے جس سے بظاہر یہی محسوس ہوتا ہے کہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوا۔اس...
فتنہ الہندوستان کی جانب سے بلوچوں کی نسل کشی جاری ہے۔ بھارتی پراکسیز کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکاہے۔بلوچ عوام فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بیانیہ کو مسترد کر کے بلوچ نسل کشی کیخلاف آواز اٹھانے لگے۔ فتنہ الہندوستان کے ہاتھوں شہید ہونے والے بلیدہ کے نوید ہاشم کے اہلِ خانہ نے تربت میں اہم پریس کانفرنس کی ہے۔ فتنہ الہندوستان کے سفاک دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوید ہاشم کی ماں نے دکھ بھری داستان سناتے ہوئے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے میرے بیٹے کو اغوا کر کے 26 دن تک لاپتہ رکھا۔ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے میرے بیٹے پر تشدد کیا اور اذیتیں دیکر شہید کر دیا۔انہوں نے کہا کہ شہید کرنے کے بعد...
— فائل فوٹو پنجاب کے ضلع لیہ میں گھر کے باہر بنے سیوریج کے گڑھے میں 4 سال کا بچہ گر کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق رفیق آباد میں بچے کے والد نے گھر کے باہر سیوریج کا گڑھا بنایا ہوا تھا۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد گڑھے کو مٹی ڈال کر بند کر دیا گیا ہے۔
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں دسویں جماعت کی طالبہ نے اپنے کمرے کی چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب والدین کسی کام سے باہر گئے ہوئے تھے اور گھر میں صرف ایک بہن اور دادی موجود تھیں۔ شام کو والدین گھر واپس لوٹے اور جب کافی دیر تک بیٹی کمرے سے باہر نہ آئی تو دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کوئی جواب نہیں آیا جس پر اہل خانہ نے دروازہ توڑ دیا۔ اہل خانہ کمرے میں داخل ہوئے تو بیٹی کو دوپٹے کے ذریعے پنکھے سے لٹکا ہوا پایا۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں موت کی تصدیق کردی گئی۔ والدین نے پولیس کو بتایا کہ ان کی بیٹی دسویں کلاس میں پڑھتی تھی...
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی رہنما جماعت اسلامی نے کہا کہ کمسن بچیوں کے استحصال کے انکشافات مغربی دنیا میں موجود تضاد کو نمایاں کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما راشد نسیم نے کہا ہے کہ ایپسٹین فائلز نے چوہے بلیوں کے حقوق کے دعویدار مغربی دنیا کی درندگی اور عالمی اشرافیہ کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کر دیا ہے، کمسن بچیوں کے استحصال کے انکشافات مغربی دنیا میں موجود تضاد کو نمایاں کرتے ہیں، جہاں ایک طرف جانوروں کے حقوق، آزادی اظہار اور انسانی وقار کے تحفظ کے بلند دعوے کیے جاتے ہیں، تو دوسری جانب بااثر حلقوں میں کمزور اور کم سن افراد کے استحصال جیسے سنگین جرائم کے الزامات سامنے آتے ہیں، انسانوں...
مسوری کے کنساس سٹی چڑیا گھر اور ایکویریم نے اعلان کیا ہے کہ یہاں’بچوں کا بوم‘ جاری ہے، کیونکہ 4 ماہ سے بھی کم عرصے میں تیسرا زرافہ بچہ پیدا ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب، 140 نایاب جانور قدرتی ماحول میں چھوڑ دیے گئے چڑیا گھر کے مطابق تازہ پیدا ہونے والا بچہ نورا 7 فروری کو ماں ماکالی اور باپ آیدان کے ہاں پیدا ہوا، اور وہ اپنے بہن بھائی بینی اور ایسپن کے ساتھ وقت گزار رہی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Kansas City Zoo & Aquarium (@kansascityzoo) نورا 4 ماہ میں پیدا ہونے والا تیسرا ماسائی زرافہ بچہ ہے جو اسی چڑیا گھر میں پیدا ہوا ہے۔ چڑیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پلیٹ فارمز ایک بار پھر تنازع میں آ گئی ہے کیونکہ تازہ رپورٹس کے مطابق کمپنی اپنے اسمارٹ گلاسز میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ مجوزہ فیچر، جسے ’نیم ٹیگ‘ کہا جا رہا ہے، صارف کو سامنے موجود افراد کی شناختی معلومات فراہم کر سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق کمپنی کے اندرونی دستاویز میں تسلیم کیا گیا ہے کہ اس ٹیکنالوجی سے پرائیویسی اور سیکورٹی کے سنگین سوالات جنم لے سکتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ فیچر متعارف کرایا گیا تو عوامی مقامات پر لوگوں کی شناخت بغیر اجازت ممکن ہو جائے گی، جو...
جائیداد، سونا، چاندی، دولت کس کی خواہش نہیں ہوتے؟ اکثر لوگوں کی پوری زندگی گزر جاتی ہے اور سر چھپانے کے لیے چھت تک نہیں ملتی تو بعض افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو منہ میں سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہوتے ہیں۔ ایسے ہی ایک کمسن بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے پہلی سالگرہ پر ملنے والے تحائف نے ایسی مثال قائم کر دی جس کے لیے اکثر لوگ پوری زندگی محنت کرتے ہیں۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ سے تعلق رکھنے والے اس کمسن بچے کو پہلی سالگرہ پر ملنے والے تحائف میں ہائی وے پر واقع پلاٹ، 11 لاکھ روپے نقد اور سونے چاندی کے...
ویب ڈیسک :سپر ہائی وے پر کاٹھور کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والا ایک اور کمسن بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 13 تک جاں پہنچی جبکہ 5 افراد تاحال اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ایدھی حکام کے مطابق اسپتال میں زیر علاج زخمی بچوں میں شامل تین سالہ عمران جانبر نہ ہوسکا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچے کی شناخت 3 سالہ عمران ولد عامر کے نام سے کرلی گئی ہے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو...
لندن کے معروف علاقے ویسٹ اینڈ میں روشنی اور امید کی فضا اس وقت قائم ہو گئی جب میئر صادق خان نے لیسٹر اسکوائر میں اس سال کی رمضان لائٹس کا باقاعدہ افتتاح کیا اور کمیونٹیز سے تقسیم کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا ’آئیے لندن کا بہترین چہرہ دکھائیں، برطانیہ کا بہترین چہرہ دکھائیں، اور اسلام کا بہترین چہرہ دکھائیں‘۔ London Mayor Sadiq Khan switches on Ramadan Lights, sponsored by The Aziz Foundation. For a month the West End will dazzle with a free, family-friendly celebration, illuminating the city with over 30,000 LED lights, the UK’s first and largest annual celebration of Ramadan… pic.twitter.com/1KALWGPGmV — Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) February 13, 2026 انہوں نے...
کراچی: سپر ہائی وے پر کاٹھور کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والا ایک اور کمسن بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 13 تک جاں پہنچی جبکہ 5 افراد تاحال اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ایدھی حکام کے مطابق اسپتال میں زیر علاج زخمی بچوں میں شامل تین سالہ عمران جانبر نہ ہوسکا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچے کی شناخت 3 سالہ عمران ولد عامر کے نام سے کرلی گئی ہے۔ جاں بحق بچے کے علاوہ دیگر تمام 12 کی میتیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایپسٹین فائلز نے مغرب کا حقیقی شیطانی چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب کر دیا ہے جس سے تمام سیکولر، لبرل حلقوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔ سندھ اسمبلی میں ایک اقلیتی رکن کے شراب کی خرید و فروخت پر پابندی لگانے کے مطالبہ کو مسلم اراکین کا رد کر دینا انتہائی شرم ناک ہے۔ اِن خیالات کا اظہار تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ جیفری ایپسٹین کی فائلوں نے مغرب کے اعلیٰ اخلاقی اقدار کے بلند و بالا دعوؤں کے دجل کا پردہ چاک کر کے اُن کا اصل ابلیسی چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ایپسٹین فائلز چند افراد کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پوری قوم یک زبان ہو کر تکفیریت کے خلاف کھڑی ہو، جبکہ ریاستی اور قانونی ادارے ان گروہوں کے خلاف واضح، منظم اور فیصلہ کن کارروائی کریں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک واقعے میں سامنے آنے والی سکیورٹی کوتاہیوں، خصوصاً دارالحکومت میں موجود حفاظتی خلا، کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے، ذمہ دار عناصر کا فوری تعین کیا جائے اور عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے مؤثر، عملی اور مستقل اقدامات کیے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے اسلام آباد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونیوالے خودکش دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت دشمن جرم قرار...
محمد آصف ہمارے معاشرے میں تعلیم کو اکثر صرف نمبروں اور گریڈز کے پیمانے سے ناپا جاتا ہے ۔ جو بچہ اچھے نمبر لے آئے وہ ذہین سمجھا جاتا ہے اور جو پیچھے رہ جائے اسے فوراً نالائق کا لیبل دے دیا جاتا ہے ۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی بچہ پیدائشی طور پر نالائق نہیں ہوتا۔ ہر بچہ ایک بند کلی کی مانند ہے جس کے کھلنے کے لیے محبت، رہنمائی اور صحیح حکمتِ عملی درکار ہوتی ہے ۔ اگر کوئی طالب علم پڑھائی میں کمزور ہے تو یہ اس کی ناکامی نہیں بلکہ ہمارے طریقہ کار پر نظرِ ثانی کی دعوت ہے ۔ مناسب توجہ، درست ماحول اور مثبت تربیت کے ذریعے ہر بچے کو ایک...
مسکراہٹ انسانی زندگی کا ایک انمول تحفہ ہے۔ سدرشن فاکرکا شعر ہے، اگر ہم کہیں اور وہ مسکرا دیں ہم ان کے لیے زندگانی لٹا دیں ریڈیو پاکستان سننے والوں کی ہر دلعزیز گلوکارہ منی بیگم کی مشہور غزل میں بھی مسکراہٹ کی بہت عمدہ بات کی گئی ہے۔ ہونٹوں کی مسکراہٹ بیچو خرید لوں گا منظور ہو تو بولو انمول دام دوں گا لیکن ایک بار مُسکرا دو … مہدی حسن کا بھی مشہورگیت ہے۔ خاموش ہیں نظارے، اک بار مسکرا دو مسکراہٹ، مسکراتا چہرہ جس کی کوئی قیمت نہیں، یہ غموں کو بھلانے اور چھپانے کے لیے بھی کارگر ہے۔ ممتاز شاعرکیفی اعظمی کہتے ہیں۔ تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے...
بہاول نگر: 3 سال کا بچہ گندے پانی کے گڑھے میں گرکر جاں کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بہاول نگر میں اڈا سونڈھا روڈ پر ایک دلخراش واقعے میں تین سالہ بچہ گندے پانی کے کھمبے میں گر کر جاں بحق ہو گیا، واقعے کے وقت بچے کا والدین کی نظروں سے کچھ دیر کے لیے دور رہنا اس المناک حادثے کا سبب بنا۔ اہل محلہ نے فوری طور پر بچے کی لاش گڑھے سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کی، جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا۔ یہ واقعہ چند روز قبل لاہور کے بھاٹی گیٹ کے قریب پیش آنے والے حادثے کی یاد دلاتا ہے، جہاں گٹر میں گرنے کے نتیجے میں ایک...
سانحہ گل پلازا کیس میں اہم پیش رفت اُس وقت سامنے آئی جب جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی عاصم اسلم کی عدالت میں 4 عینی شاہدین نے اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی عاصم اسلم کی عدالت کے روبرو سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کے عینی شاہدین 3 سیلز مین اور ایک 13 سالہ طالبعلم نے بیانات ریکارڈ کرادیئے۔ عینی شاہدین آریان، طلحہ، وحید اور حمزہ شامل ہیں۔ 13 سالہ آریان نے اپنے بیان میں کہا کہ 17 جنوری کو میں حظیفہ کو گڈ بائے کہنے گیا تھا۔ وہ دکان پر بیٹھا تھا، جو اس کے ابو کی تھی وہ ماچس سے کھیل رہا تھا۔ حظیفہ کے پاس ماچس کے دو ڈبے تھے اور وہ دوکان پر...
سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آور کو فائرنگ کرنے کے بعد بھاگ کر امام بارگاہ میں داخل ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت میں واقع مسجد میں جمعے کے روز ہونے والے دھماکے کے وقت کی ایک اور سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی جس میں حملہ آور کو امام بارگاہ میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آور کو فائرنگ کرنے کے بعد بھاگ کر امام بارگاہ میں داخل ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد ترلائی کلاں خود کش حملے کی مزید ویڈیو سامنے آگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آور پیدل چل کر مسجد تک پہنچا اور گیٹ کے قریب پہنچتے...
اسلام ٹائمز: یہ مسلمان نہیں، یہ شہوت کے اسیر ہیں۔ یہ انسان نہیں، درندہ صفت انسان ہیں۔ ان کا دنیا میں بس ایک مقصد ہے: شیعوں کا قتل اور اس کے بدلے جنت و حور کا خواب۔ ان سب کے درمیان ایک سوال بار بار سر اٹھاتا ہے کہ شیعہ قتل عام، شیعہ نسل کشی صرف پاکستان میں ہی کیوں اور وہ بھی مسلمانوں کے ہاتھوں؟ اور پھر، اتنے دردناک سانحات کے بعد امت مسلمہ کا سرد اور کمزور احتجاج، کیوں؟ کیا ہم واقعی مسلمان نہیں؟ تحریر: عظمت علی ہمیشہ کی طرح، ایک بار پھر عبادت گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ جمعہ کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔ نمازی صف آراستہ تھے، اللہ کے حضور سربسجود، محوِ عبادت۔...
(ویب ڈیسک )بہاولنگر میں 3 سال کا بچہ گندے پانی کے گڑھے میں گرکرجاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق بہاول نگر میں اڈا سونڈھا روڈ پر 3 سال کا بچہ گندے پانی کے گڑھے میں گر کر جاں بحق ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہل محلہ نے بچے کی لاش کو گڑھے سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔ یاد رے کہ چند روز قبل لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب بھی گٹر میں گر کر ماں اور بیٹا جاں بحق ہوئے تھے جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے سختی سے ایکشن لیتے ہوئے کہا تھا کہ گٹر کا ڈھنکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے پر سزا ہوگی۔ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ...
لاہور میں شاہدرہ کے علاقہ میں ایک بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت 10 سالہ عمار کے نام سے ہوئی ہے۔ عمار بارہ دری روڈ پر پتنگ لوٹنے کے چکر میں گھر کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوا۔ دس سالہ عمار چھت سے گر کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2026/02/injured.mp4 دوسری جانب کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈور پھرنے سے ایک بچہ زخمی ہوگیا ہے۔ بچے کی شناخت زین کے نام سے ہوئی ہے۔ بچہ سائیکل چلا رہا تھا کہ اس کے گلے پر ڈور پھر گئی۔ بچے کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ بچے کو فوری طبی امداد دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کل دنیا کے ہر اخبار، الیکٹرونک میڈیا، سوشل میڈیا اور ڈرائنگ روموں میں ایپسٹین فائلز کے بڑے چرچے ہیں تو آئیے ہم بھی دیکھتے ہیں کہ ہماری جو نسلیں مغربی معاشروں کے بارے میں اکثر خواب دیکھتی ہیں۔ فلمیں، میوزک، فیشن اور سوشل میڈیا ہمارے ذہنوں میں ایک روشن اور آزاد دنیا کی تصویر بساتے ہیں، اس دنیا کی گھناؤنی حقیقت کیا ہے۔ اور یہ جنریشن Z کے لیے ایک سبق بھی ہے، کہ مغرب کے اخلاقی دعوے اور انسانی حقوق کی باتیں صرف ایک پردہ ہیں، جبکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ طاقتور افراد اپنی خواہشات پوری کرنے کے لیے ہر حد سے گزرتے ہیں۔ یہاں اسلام کی تعلیمات ہمیں واضح رہنمائی دیتی ہیں۔ قرآن...
پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جو جنگ لڑی ہے، وہ محض سیکیورٹی آپریشنز کی کہانی نہیں بلکہ قربانیوں، صبر اور اجتماعی حوصلے کی ایک طویل داستان ہے۔ ہزاروں جانیں، اربوں ڈالر کا معاشی نقصان، اور پورے سماج کی نفسیاتی قیمت، یہ سب کچھ اس جنگ کا حصہ رہا ہے۔ ریاست نے دہشت گرد نیٹ ورکس توڑے، کئی علاقوں کو کلیئر کیا، اور وقتی طور پر یہ تاثر بھی قائم ہوا کہ دہشت گردی شکست کھا چکی ہے۔ مگر حالیہ واقعات یہ بتا رہے ہیں کہ دہشت گردی ختم نہیں ہوئی، اس نے اپنی حکمتِ عملی اور ہدف تبدیل کر لیا ہے۔ شہری مراکز، عام شہری، بازار، تعلیمی ادارے اور خصوصاً عبادت گاہیں، یہ سب دہشت گردی کے نئے اہداف...
سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے آئین پر سب کو متفق ہونا چاہیئے، پاکستان اس لیے مشکل میں ہے کہ 2008ء میں جمہوریت بحال ہوئی تو بلدیاتی نظام ختم کردیا گیا، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل میں ہے جس کی وجہ سیاسی ڈھانچہ درست نہ ہونا ہے۔ ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان مسائل میں پھنس گیا ہے جہاں غربت اور بے روزگاری ہے، پاکستان کے آئین پر سب کو متفق ہونا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس لیے مشکل میں ہے کہ سیاسی ڈھانچہ درست نہیں، اس لیے مسائل کا شکار نہیں کہ سیاستدان...
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہے کہ پاکستان مشکل میں ہے جس کی وجہ سیاسی ڈھانچہ درست نہ ہونا ہے۔ ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان مسائل میں پھنس گیا ہے جہاں غربت اور بے روزگاری ہے، پاکستان کے آئین پر سب کو متفق ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس لیے مشکل میں ہے کہ سیاسی ڈھانچہ درست نہیں، اس لیے مسائل کا شکار نہیں کہ سیاستدان برے ہیں۔ سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ 2008ء میں جمہوریت بحال ہوئی تو بلدیاتی نظام ختم کردیا گیا، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ اُن کا کہنا تھا کہ آبادی کنٹرول کرنا ہوگی، 2 کروڑ سے زائد بچے اسکول نہیں جاتے،پاکستان...
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان آج مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ ملک کا غیر مؤثر سیاسی ڈھانچہ ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک مسائل میں الجھا ہوا ہے، جہاں غربت اور بے روزگاری عام ہیں، اور اس مسئلے کا حل آئین پر سب کی اتفاق رائے میں مضمر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کے مسائل سیاستدانوں کی ذاتی خامیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ سیاسی ڈھانچے کی کمزوری کی وجہ سے ہیں۔ مفتاح اسماعیل نے یاد دہانی کرائی کہ 2008ء میں جمہوریت بحال ہونے کے بعد بلدیاتی نظام ختم کر دیا گیا، اور ان کے بقول دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ملک آگے...
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق 31 جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں کو فورسز نے ناکام بنایا، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی لاپتا افراد کی فہرست میں شامل دہشتگرد برہان بلوچ اور حفیظ بلوچ بھی اس دوران ہلاک ہوئے جبکہ لاپتا افراد کی فہرست میں شامل دہشگرد عبدالحمید اور راشد بھی سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے اس سے قبل بھی فتنہ الہندوستان کے مارے گئے کئی دہشتگرد لاپتا افراد کی فہرست میں شامل تھے، 2025 میں قلات آپریشن میں ہلاک دہشتگرد صہیب بلوچ یکجہتی کمیٹی کی لاپتا افراد کی فہرست میں تھا جبکہ مارچ 2024کو گوادر حملے میں...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ کشمیر میں فوجی لاک ڈاؤن اور آبادیاتی ڈھانچہ تبدیل کرنے کے غیر قانونی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہیں، بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے، بھارتی حکومت کی بیان بازی، دشمنی پر مبنی اقدامات علاقائی سلامتی کے لئے مستقل خطرہ ہے ، پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے،۔ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزیاں ہیں۔ مسلح افواج مقبوضہ کشمیر کے شہداء کو عظیم قربانیوں پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتی ہے، پاکستان کی مسلح افواج کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور انسانی ہمدردی کی فراہمی کی جدوجہد میں مکمل حمایت کا اظہار کرتی ہے۔مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ کشمیر میں بیرونی...
لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز آل راؤنڈر بین سٹوکس چہرے پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ انگلش کرکٹر بین سٹوکس نے سوشل میڈیا پر زخمی چہرے کی تصویر کے ساتھ مسکراہٹ کا ایموجی لگایا، ان کی دائیں آنکھ سوجھی ہوئی ہے اور نیل بھی پڑ گیا ہے، کرکٹر کے چہرے پر کٹس بھی لگے ہوئے ہیں، جبکہ ناک میں ٹشو کا ٹکڑا لگا ہوا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بین سٹوکس ڈرہم میں قائم انڈور ٹریننگ فسیلیٹی میں زخمی ہوئے ہیں جہاں وہ بیٹنگ یا باؤلنگ نہیں کر رہے تھے بلکہ ایک طرف کھڑے تھے اور گیند کو اپنے چہرے کی طرف آتے ہوئے نہیں دیکھ پائے۔ خیال رہے کہ...
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ہیں اور سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں ان کے چہرے پر گہرے زخم دیکھے جاسکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بین اسٹوکس ٹریننگ سیشن کے دوران چہرے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں۔ بین اسٹوکس نے سوشل میڈیا پر زخمی چہرے کی تصویر کے ساتھ مسکراہٹ کا ایموجی لگایا جبکہ ان کی دائیں آنکھ سوجھی ہوئی ہے اور نیل پڑ گیا ہے، چہرے پر کٹس بھی لگے ہوئے ہیں، ناک میں ٹشو کا ٹکڑا لگا ہواہے۔ اسٹوکس نے مسکراتے ایموجی کے ساتھ لکھا کہ ‘آپ کو کرکٹ گیند کی حالت دیکھنی چاہیے’۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا اسٹوکس ڈرہم میں قائم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس ٹریننگ سیشن کے دوران ایک حادثے کا شکار ہو گئے، دوران سیشن کرکٹ بال چہرے پر لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گیند لگنے کے باعث ان کے چہرے پر سوجن، نیل اور کٹ کے نشانات نمایاں ہیں۔بین اسٹوکس نے اپنی حالت خود سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ انسٹاگرام اسٹوری میں پوسٹ کی گئی تصویر میں ان کی دائیں آنکھ کے نیچے واضح سوجن، گال پر زخم اور ناک سے خون روکنے کے لیے روئی لگی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے۔ تصویر کے ساتھ انہوں نے ہنستے ہوئے لکھا کہ ’’تمہیں کرکٹ بال کی حالت دیکھنی چاہیے‘‘۔میڈیا رپورٹس کے...
سٹی 42: 3 سالہ بچہ کھلے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا ۔ پرانا نوابشاہ کے علاقے نادر شاہ کالونی میں 3 سالہ محمد شازل کھلے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا ۔ بچہ گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اچانک گندے نالے میں گر گیا۔ ورثا اور قریبی لوگوں نے بچہ کو گندے نالے سے نکالا۔تاہم بچہ دم توڑ گیا تھا۔ بچے کی لاش پی ایم سی ہسپتال منتقل کردی گئی ۔ والدہ شدت غم سے نڈھال ہوگئیں ۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ: کھلے مین ہول میں گرنے کے پے در پے واقعات کے باوجود انتظامیہ کی لاپرواہی اور غیر ذمہ داریاں جاری ہیں،لاہورواقعے کے چندروزبعد ہی جڑانوالہ میں لاہور روڈ پر انتظامیہ کی غفلت کے باعث کمسن بچہ نالے میں گر گیا۔بچے کے نالے میں گرنے کے فوراً بعد اہل محلہ نے بروقت کوششیں کرکے بچے کو بحفاظت نکال لیا گیا۔بچے کی شناخت یحییٰ شکیل کے نام سے کی جسے ابتدائی طبّی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیاگیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ نالہ کور کرنے کیلئے متعدد بار اسسٹنٹ کمشنر کو آگاہ کیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر کی دانستہ غفلت کے باعث افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بھارت کے مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، آزادی کی جدوجہد منزل پا کر رہے گی،بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ کشمیری عوام 7 دہائیوں سے بھارتی جبر کے خلاف آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کشمیری بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت سے دستبردار نہیں ہوں گے، بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینا عالمی برادری کی ذمے داری ہے۔ سرفراز...
راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے چکلالہ سکیم تھری میں قاتل ڈور کے خطرناک وار سے پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا، جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چکلالہ سکیم تھری کے رہائشی پانچ سالہ ابو بکر عامر اپنے ماموں، والدہ اور دو بھائیوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سفر کر رہا تھا کہ پل سے گزرتے ہوئے اچانک قاتل ڈور موٹر سائیکل پر آگے بیٹھے بچے کی گردن سے لپٹ گئی۔ بچے کو بچانے کی کوشش میں والدہ اور بڑے بھائی کے ہاتھ بھی زخمی ہو گئے۔ شدید زخمی ہونے پر ابو بکر کو فوری طور پر ہائیکورٹ روڈ کے نجی ہسپتال منتقل...
—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بھارت کے مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، آزادی کی جدوجہد منزل پا کر رہے گی۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ کشمیری عوام 7 دہائیوں سے بھارتی جبر کے خلاف آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کشمیری بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت سے دستبردار نہیں ہوں گے، بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینا عالمی برادری کی ذمے داری ہے۔سرفراز بگٹی نے کہا کہ یومِ یکجہتی کشمیر کشمیریوں کے ساتھ غیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیفری ایپسٹین کا نام اب کسی ایک فرد کی شناخت نہیں رہا بلکہ یہ نام جدید عالمی سیاست، طاقت، دولت، جنسی استحصال، عدالتی نظام کی کمزوری اور ذرائع ابلاغ کی اخلاقی آزمائش کی علامت بن چکا ہے۔ ’’ایپسٹین فائلز‘‘ کے نام سے منظر ِ عام پر آنے والی دستاویزات نے ایک بار پھر یہ سوال پوری شدت سے اُٹھا دیا ہے کہ کیا دنیا میں قانون واقعی سب کے لیے برابر ہے؟ یا پھر طاقتور طبقات کے لیے انصاف ایک قابل ِ خرید شے بن چکا ہے۔ ایپسٹین کی زندگی، اس کے روابط اور اس کی پراسرار موت نے ایسے بے شمار پردے چاک کیے ہیں جن کے پیچھے عالمی اشرافیہ کے وہ چہرے چھپے تھے جو...
رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک بچی کی پیدائش کا واقعہ پیش آیا، ماں اور نومولود کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے۔ ٹرین انجن خراب ہونے کے باعث کراچی کے قریب ضلع ٹھٹھہ میں واقع دھابیجی ریلوے اسٹیشن پر کھڑی تھی کہ بوگی نمبر 08 میں خاتون کو دردِ زہ شروع ہوا اور ڈیلیوری کا عمل مکمل ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: شکارپور: ریلوے ٹریک پر مبینہ دھماکہ، پشاور جانے والی ٹرین کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ریلوے پولیس کراچی ڈویژن کے ہیڈ کانسٹیبل شعیب رضا نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فوری طور پر ڈاکٹرز کو طلب کیا۔ ٹرین میں موجود ڈاکٹرز نے ماں اور بچی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ڈیلیوری کے بعد خاتون...
بھارت کی رکن پارلیمنٹ پریانکا چتُر ویدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کو بی سی سی آئی کے لیے دھچکا قرار دے دیا۔ پریانکا چتُر ویدی کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ انہوں نے پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ سازی میں کمزوری دکھانے پر بھارت پر سخت تنقید کی۔ View this post on Instagram A post shared by Pakistan TV (@pakistantvglobal) پریانکا چتُر ویدی نے کہا کہ یہ بھارت کے وزیرِ کھیل اور بی سی سی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے کہ آئی سی سی میں سب سے مضبوط اور امیر ترین ادارہ ہونے کے باوجود آج ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے سیاسی قیادت کے خلاف ایف آئی آر اور منتخب اراکین سٹی کونسل کے گھروں پر چھاپوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان و دیگر کے خلاف ایف آئی آر سے پیپلزپارٹی کا اصل چہرہ بے نقاب ہوا ہے،پیپلزپارٹی جمہوری روایات کی پامالی کی بدترین مثالیں قائم کررہی ہے،سندھ حکومت اپنے خلاف عوامی ردعمل پر شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے، منعم ظفر خان کے خلاف تھانہ ٹیپو سلطان میں درج کی گئی ایف آئی آر اور تحریک انصاف کے...
قصور: مصطفیٰ آباد میں ایک افسوسناک واقعے میں تین سالہ معصوم بچہ نجی میرج ہال کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی لاش گٹر سے نکال لی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا اور ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خان فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور صورتِ حال کا جائزہ لیا۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او کی ہدایت پر واقعے کا مقدمہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 322 کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔ متوفی بچے کے والد کے مطابق جاں بحق ہونے والے ننھے علی محرم کی آج سالگرہ تھی، جس پر علاقے میں سوگ کی فضا...
قصور(نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) مصطفی آباد میں شادی ہال میں تقریب کے دوران 3 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 3 سالہ علی نجی شادی ہال میں تقریب کے دوران کھیلتے ہوئے بلدیہ کے عملہ کی مبینہ غفلت اور نااہلی سے مین ہول میںجاگراجس کو راہگیروںنے کئی فٹ گہرے مین ہول سے نکالا۔ بچے کو طبی امداد کے لیے نجی ہسپتال منتقل کیاگیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قصور: قصور میں شادی ہال کے مین ہول میں 3 سالہ بچہ گر کر جاں ہونے پر شادی ہال سیل کردیا گیا جب کہ مالک، منیجر کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔میڈیاذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع قصورمیں 3 سالہ علی حور کھیلتے ہوئے نجی شادی ہال کے کھلے گٹر میں جا گرا، اطلاع ملنے اسسٹنٹ کمشنر غلام فاطمہ نے شادی ہال سیل کر دیا جب کہ ڈپٹی کمشنر آصف رضا نے شادی ہال کے مالک کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔دوسری جانب بچے کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور واقعے کے بعد بھی مقامی انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہ لیا، میرے بیٹے کی کل سالگرہ...
( سٹی 42)کراچی اور لاہور کے بعد خیرپور میں بھی بچہ گٹر میں گر گیا ، ایک شہری نے بچے کو گٹر سے بحفاظت نکال لیا۔ چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے پریالوء کے قریب ایک بچہ کھلے گٹر میں گر گیا،اس موقع پر دیگر بچوں کے چلانے پر ایک شہری نے بچے کو گٹر سے بحفاظت نکال لیا۔ آزاد کشمیر کے طلبا نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی جدوجہد آزادی کو مشترکہ ذمہ داری قرار دے دیا سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے گھر کے سامنے کھیل رہے ہیں اور اچانک کھیلتے ہوئے ایک...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ لائبہ خان نے تنقید کے بعد اپنے شوہر کا چہرہ دکھا دیا۔کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر لائبہ خان کے نکاح کی تصاویر سامنے آئی تھیں جو مدینہ منورہ میں ہوا تھا، تاہم انہوں نے اپنے شوہر کی تصویر اپ لوڈ کرنے سے گریز کیا۔اداکارہ کے نکاح کے دوپٹے پر لکھے دلہے کے نام سے معلوم ہوا کہ لائبہ خان جواد کی دلہن بن گئی ہیں۔اس کے بعد اداکارہ نے اپنے نکاح کا فوٹو شوٹ کروایا لیکن شوہر کا چہرہ نہیں دکھایا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔اب اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مایوں کی تقریب کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ان کے شوہر کا چہرہ واضح...
تصویر، اسکرین گریب فیصل آباد میں 5 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے گندے پانی کے جوہڑ میں جا گرا جس کے بعد شہریوں نے اسے نکال کر اسپتال منتقل کیا۔ساتھی بچوں کے شور مچانے پر مقامی افراد نے بچے کو نکال کر چلڈرن اسپتال منتقل کیا جہاں وہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرِ علاج ہے۔ لاڑکانہ: گندے پانی کے جوہڑ سے 2 بچوں کی لاشیں برآمدلاڑکانہ کے علاقے لوہرکالونی سے گزشتہ روزلاپتا ہونے والے دو سالہ غلام بادشاہ اور 2 سال کی مشتاق کی لاشیں گھرکے قریب ہی گندے پانی کےجوہڑ سے ملی ہیں۔ علاوہ ازیں 2 روز قبل جھنگ روڈ پر 3 سالہ بچی بھی گندے پانی میں گر کر جاں بحق ہوگئی تھی۔
سابق وزیراعظ٘م آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ مسلم کانفرنس اور لبریشن فرنٹ کے سیاسی نظریات میں اختلاف ضرور ہے، مگر مسلم کانفرنس نے کبھی کسی فرد یا جماعت کے خلاف نفرت یا دشمنی کی سیاست نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر سابق وزیراعظم اور آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر عتیق خان نے کہا ہے کہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ، موجودہ تحریکِ آزادی کا سب سے نمایاں چہرہ،اور آزادی کشمیر کی مزاحمتی تحریک، عالمی تحریکوں کے تسلسل کا باب ہے، مقبول بٹ اور کے ایچ خورشید خودمختار کشمیر کے حامی تھے مگر انہیں آزاد جموں کشمیر میں پذیرائی نہیں ملی چونکہ یہاں کے لوگ الحاق پاکستان کے حامی ہیں، چند ماہ قبل مجھے آزاد کشمیر کے اقتدار کی پیش کش کی گئی جو میں...
کینیا میں ایک واقعے نے پوری دنیا کو سوگورا کر کے رکھ دیا جس سے دنیا کی بے ثباتی اور اپنوں کے بچھڑ جانے کا دکھ اجاگر ہوتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک کمسن بچّہ اپنی ماں کی گود کi تلاش میں ان کی قبر تک جا پہنچتا ہے۔ والدہ کی قبر پر وہ اس لیٹ جاتا ہے جیسے اپنی ماں کی آغوش میں آگیا ہو اور پھر چند ہی لمحوں میں وہ گہری نیند میں چلا جاتا ہے۔ شاید اسے ماں کی سنائی ہوئی لوریاں بھی یاد آرہی ہوں۔ کچھ تو تھا جو بیقرار بچے کو سکون دے گا اور وہ اطمینان سے سو گیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے معلوم چلتا ہے کہ...
لاہور:لاہور میں بسنت کی آمد سے پہلے ہی پتنگ بازی کے خطرناک اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گلے پر ڈور پھرنے کے واقعات میں ایک نوجوان اور ایک کم عمر بچہ زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طبی امداد دی گئی۔ تازہ واقعہ لاہور کے علاقے کاہنہ گجومتہ میں پیش آیا، جہاں فیصل منظور نامی نوجوان موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ اچانک اس کے گلے پر پتنگ کی ڈور پھر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمی کو اسپتال منتقل کیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق فیصل منظور کے گلے پر 14 ٹانکے لگائے گئے ہیں تاہم اس کی حالت...
صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے ’’میرا لیاری” فلم کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس فلم میں لیاری کے اصل چہرے کو اجاگر کیا گیا ہے اور اس کی ریلیز کا فیصلہ متعلقہ بورڈ کرے گا۔ کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی فلم اسکول کورنگی کاز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبا کی تیار کردہ فلموں کی اسکریننگ دیکھی اور ابھرتے ہوئے فلم سازوں سے تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر فلم سازی سے وابستہ طلبا و طالبات نے اپنے تخلیقی منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا، جس پر صوبائی وزیر نے ان کی کاوشوں کو سراہا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام...
صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی فلم ’’میرا لیاری‘‘ میں لیاری کے اصل اور مثبت چہرے کو دکھایا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس فلم کی ریلیز کا فیصلہ متعلقہ بورڈ کرے گا۔ کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کراچی فلم اسکول، کورنگی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبا کی تیار کردہ فلموں کی اسکریننگ دیکھی اور ابھرتے ہوئے فلم سازوں سے تفصیلی بات چیت کی۔ اس موقع پر طلبا و طالبات نے اپنے تخلیقی منصوبوں سے آگاہ کیا، جس پر صوبائی وزیر نے ان کی محنت اور تخلیقی کاوشوں کو سراہا۔ میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے بتایا کہ کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وسطی چین کے صوبہ ہونان میں تعلق رکھنے والا 8 سالہ بچہ لیو چوشی نومبر 2025 میں ایک شدید ٹریفک حادثے کے بعد کوما میں چلا گیا، جس میں اس کے دماغ کو ناقابلِ یقین حد تک نقصان پہنچا اور پھیپھڑوں کو بھی شدید چوٹیں آئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے ابتدائی طور پر خبردار کیا تھا کہ بچے کے ہوش میں آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، لیکن والدہ نے ہمت نہ ہاری اور اپنے بیٹے کو متعدد اسپتالوں میں لے کر جا کر علاج کرانے کی کوششیں جاری رکھیں۔ڈاکٹرز نے والدہ کو مشورہ دیا کہ جانی پہچانی آوازیں یا بچے کی پسندیدہ موسیقی دماغ کے مخصوص حصوں کو متحرک کر سکتی ہیں اور...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ لیاری کو ہمیشہ منفی تناظر میں پیش کیا جاتا رہا ہے، اسی تاثر کو بدلنے اور اس علاقے کا مثبت اور اصل چہرہ دکھانے کے لیے کم بجٹ میں ایک فلم بنائی گئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو شروع دن سے مختلف مسائل اور چیلنجز کا سامنا رہا ہے اور بدقسمتی سے عالمی سطح پر بھی پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک طویل اور کٹھن جنگ لڑی ہے، ہماری قیادت کو نشانہ بنایا گیا، اس کے باوجود پاکستان آج ایک مضبوط ایٹمی طاقت...
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے لاہور کے علاقے ویلنشیا ء ٹائون میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 10 سالہ بچے مصطفی آفندی کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ذمہ دار پتنگ بازوں کی نشاندہی کرنے کا حکم دیا ہے ، انہوں نے واضح ہدایات جاری کیں کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے شہر بھر میں غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈائون مزید تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مقررہ تاریخوں کے علاوہ پتنگ بازی مکمل طور پر ممنوعہ ہے اور صرف اجازت یافتہ دنوں میں ہی پتنگ بازی...
میہڑ:(دنیا نیوز) اندرون سندھ کے علاقے میہڑ میں گلے کے خطرناک وائرس پر قابو نہ پایا جا سکا۔ گلے کے وائرس میں مبتلا میہڑ کا رہائشی 12 سالہ بچہ آصف علی جسکانی انتقال کر گیا، متوفی بچے کے والد کے مطابق چند دن قبل ان کے بیٹے کو گلے کا وائرس لاحق ہوا تھا، علاج کے لیے دادو کی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ متاثرہ بچہ کئی دن علاج جاری رہا تاہم بچے کی حالت میں بہتری نہ آ سکی بعد ازاں اسے لاڑکانہ ریفر کیا گیا مگر وہاں بھی مناسب علاج نہ کیا گیا اور پھر کراچی ریفر کر دیا گیا، بچہ کراچی جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ یاد رہے میہڑ میں...
میہڑ:اندرون سندھ کے علاقے میہڑ میں گلے کے خطرناک وائرس پر قابو نہ پایا جا سکا۔گلے کے وائرس میں مبتلا میہڑ کا رہائشی 12 سالہ بچہ آصف علی جسکانی انتقال کر گیا، متوفی بچے کے والد کے مطابق چند دن قبل ان کے بیٹے کو گلے کا وائرس لاحق ہوا تھا. علاج کے لیے دادو کی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ متاثرہ بچہ کئی دن علاج جاری رہا تاہم بچے کی حالت میں بہتری نہ آ سکی بعد ازاں اسے لاڑکانہ ریفر کیا گیا مگر وہاں بھی مناسب علاج نہ کیا گیا اور پھر کراچی ریفر کر دیا گیا، بچہ کراچی جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ یاد رہے میہڑ میں اس وائرس سے اب...
ناردرن بائی پاس افغان کیمپ بستی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا کمسن بچہ دوران علاج دم توڑگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام گلشن معمار تھانے کے علاقے ناردرن بائی پاس افغان کیمپ بستی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا کمسن بچہ جمعے کو جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 8 سالہ سفیان ولد سیف الرحمان کے نام سے کی گئی ، گلشن معمار پولیس کے مطابق جس مسافر کوچ نے بچے کو ٹکر ماری تھی۔ اس مسافر کوچ کو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیورکوگرفتار کرلیا گیا ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے...
کراچی: شہر قائد میں جیکسن کے علاقے میں نیٹی جیٹی پل پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں کیماڑی کی جانب جاتے ہوئے ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار خاندان کو کچل دیا۔ افسوسناک واقعے میں موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص، خاتون اور کمسن بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ چشم دید گواہوں کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ سڑک پر موجود افراد سکتے میں آ گئے۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے موقع پر پہنچے۔ مزید پڑھیں کراچی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، پولیس اہلکار سمیت 2 نوجوان جاں بحق جاں بحق خاتون کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جبکہ مرد اور بچے کی لاشیں...
غزہ : اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے شخص کے اہلخانہ شدت غم سے نڈھال ہیں، ان سیٹ میں زخمی بچہ وہیل چیئر پربیٹھاعلاج کیلیے نصیر اسپتال میں موجو دہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فائل فوٹو کراچی کے علاقے کیماڑی میں گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں میاں، بیوی اور بچہ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد گاڑی سوار موقع سے فرار ہوگیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشیں قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔دوسری جانب بلدیہ کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک ننھا بچہ چلتی ہوئی ایس یو وی گاڑی سے سڑک پر گر کر لڑھکتا دکھائی دیتا ہے۔ مصروف شاہراہ پر پیش آنے والا یہ واقعہ دیکھنے والوں کو سکتے میں ڈال گیا، جب بچہ گاڑی سے باہر گر پڑا اور چند لمحوں تک سڑک پر پڑا رہا۔ وائرل ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی بچہ گاڑی سے گرتا ہے، ایس یو وی اچانک رک جاتی ہے، جس سے پیچھے آنے والی گاڑی قریباً حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچ جاتی ہے۔ اس کے بعد ایک خاتون گاڑی سے اترتی ہے، بچے کو...
سردیوں کا موسم جہاں خوشگوار ٹھنڈک لے کر آتا ہے وہیں بہت سے لوگوں کے لیے جلد کے مسائل بھی بڑھا دیتا ہے۔ خاص طور پر چہرے کی رنگت کا ماند پڑ جانا، بے رونقی اور خشکی عام شکایات بن جاتی ہیں۔ آیئے جانتے ہیں کہ سردی میں ایسا کیوں ہوتا ہے اور کن آسان طریقوں سے جلد کی تازگی بحال کی جا سکتی ہے۔ ٹھنڈی ہوا اور نمی کی کمی سرد موسم میں فضا میں نمی کم ہو جاتی ہے، جبکہ تیز اور خشک ہوائیں جلد کی قدرتی نمی چھین لیتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں جلد کھنچی کھنچی سی محسوس ہوتی ہے اور چہرہ بے جان نظر آنے لگتا ہے۔ خون کی گردش سست ہونا ٹھنڈ میں جسم...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے راہ گیر بچہ جاں بحق ہوگیا۔حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کے ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی جسے شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی، ٹینکر کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق، 16 دن میں 15 امواتکراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واٹر ٹینکر نے 5 سالہ بچے کی جان لے لی، واقعے کے بعد ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بچے کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ رواں ماہ کے 28 دنوں میں ہیوی ٹریفک سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 سے زائد ہوگئی ہے۔
کراچی: شہر کے مختلت علاقوں میں ٹریفک حادثات میں کمسن بچے اور خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کورنگی صنعتی ایریا تھانے کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن سیکٹر B6 سلیم تھلے والی گلی نمبر 2 چھپڑا ہوٹل کے قریب مزدا ٹرک کی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی بچے کی شناخت 6 سالہ ذیشان ولد جنسار احمد سولنگی کے نام سے کی گئی، پولیس کے مطابق حادثے کے بعد مزدا ٹرک کا ڈرائیور جاوید موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والا بچہ ملزم کا ہی پڑوسی تھا، ملزم ڈرائیور مزدا ٹرک گھر سے لیکر نکلا تو پڑوسی کا بچہ گاڑی کے...
آسٹریلیا کی عدالت میں ایک شادی شدہ ٹیچر نے نابالغ طالب علم کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے اور اس کے بچے کو جنم دینے کا اعتراف کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی آسٹریلیا کے علاقے منڈورا سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ شادی شدہ ٹیچر ناؤمی ٹیکیا کریگ نے عدالت میں 15 الزامات تسلیم کیے ہیں۔ عدالت کو بتایا گیا کہ خاتون ٹیچر نے اگست 2024 سے دسمبر 2025 تک جنسی تعلق رکھے جب کہ طالبعلم کی اُس وقت عمر صرف 12 برس تھی۔ خاتون ٹیچر پر ابتدائی طور پر چار الزامات عائد کیے گئے تھے تاہم تفتیش کے بعد مزید 11 الزامات شامل کیے گئے جنہیں ملزمہ نے تسلیم کرلیا۔ خاتون ٹیچر نے جن جنسی جرائم کو قبول کیا ہے ان میں...
بچہ سڑک پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے جاں بحق ہوا، جبکہ زخمی افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے جو کہ گرنے کے باعث زخمی ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے میمن گوٹھ میں تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق، جبکہ موٹر سائیکل سوار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ تھانے کے علاقے مگر علی شاہ درگاہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک کمسن بچہ جاں بحق اور موٹر سائیکل سوار 2 افراد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے کے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متوفی کمسن بچے کے شناخت 8 سالہ فرقان اور زخمی افراد کی شناخت 30 سالہ جمیل اور 45 سالہ علی کے...
میمن گوٹھ میں تیزرفتارموٹرسائیکل کی ٹکرسے کمسن بچہ جاں بحق جبکہ موٹرسائیکل سوارافراد شدید زخمی ہوگئے۔ ۔تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ تھانے کے علاقے مگرعلی شاہ درگاہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک کمسن بچہ جاں بحق اورموٹر سائیکل سوار2 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرچھیپا ایمبولینس کے ذریعے کے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ متوفی کمسن بچے کے شناخت 8 سالہ فرقان ولد فاروق اور زخمی افراد کی شناخت30 سالہ جمیل ولد غلام رسول اور 45 سالہ علی ظفرولد محمد داؤد کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ اومیمن گوٹھ جاوید ابڑو کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والا بچہ سڑک پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکرسے جاں بحق ہوا جبکہ زخمی افراد موٹر سائیکل پرسوار تھے...
سری نگر(نیوز ڈیسک) 27 جنوری مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ میں بھارتی ریاستی جبر کی ایک واضح علامت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ 27 جنوری 1994 کو ضلع کپواڑہ میں بھارتی قابض فورسز نے ایک پُرامن اور نہتے اجتماع پر بلااشتعال فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 27 کشمیری شہری شہید جبکہ درجنوں شدید زخمی ہو گئے۔ یہ قتلِ عام اس پس منظر میں کیا گیا جب کشمیری عوام نے ایک دن قبل 26 جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ کا مکمل بائیکاٹ کر کے بھارتی قبضے اور نام نہاد جمہوریت کو مسترد کیا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق ظلم کی انتہا یہ تھی کہ فائرنگ کے بعد زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے...
لاہور میں غیر قانونی طور پر پالتو شیروں کا خطرناک رجحان ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوا ہے۔ ایک ہی ہفتے کے دوران کمسن بچوں پر شیر کے حملے کا دوسرا واقعہ سامنے آگیا، جس نے شہریوں کے تحفظ اور انتظامیہ کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:اٹلی: سرکس کے دوران شیر کا مداری پر حملہ میڈیا رپورٹ کے مطابق تازہ واقعہ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں پیش آیا جہاں ایک فارم ہاؤس میں رکھے گئے پالتو شیر نے 8 سالہ بچے پر حملہ کر دیا۔ متاثرہ بچہ واجد علی کھیلتے ہوئے شیر کے پنجرے کے قریب جا پہنچا، اسی دوران شیر نے اچانک حملہ کر کے اس کے بازو کو بری...