پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ لائبہ خان نے تنقید کے بعد اپنے شوہر کا چہرہ دکھا دیا۔کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر لائبہ خان کے نکاح کی تصاویر سامنے آئی تھیں جو مدینہ منورہ میں ہوا تھا، تاہم انہوں نے اپنے شوہر کی تصویر اپ لوڈ کرنے سے گریز کیا۔اداکارہ کے نکاح کے دوپٹے پر لکھے دلہے کے نام سے معلوم ہوا کہ لائبہ خان جواد کی دلہن بن گئی ہیں۔اس کے بعد اداکارہ نے اپنے نکاح کا فوٹو شوٹ کروایا لیکن شوہر کا چہرہ نہیں دکھایا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔اب اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مایوں کی تقریب کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ان کے شوہر کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے بغیر کسی کا نام مینشن کیے لکھا کہ 'اب خوش، ماشاءاللہ کہو'۔لائبہ کی اس پوسٹ کے بعد پرستاروں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: شوہر کا چہرہ لائبہ خان کے بعد

پڑھیں:

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی

محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا محمد انعام یوسفزئی نے استعفا دے دیا۔ محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ مستعفی ہونے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

متعلقہ مضامین

  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • کراچی میں شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزمہ گرفتار
  • کیا فواد خان نے بھی سرجری کروالی؟ نئی تصاویر پر سوشل میڈیا پر بحث
  • معاشی سرگرمیوں میں تیزی، کے الیکٹرک صنعتی صارفین کا بجلی استعمال ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
  • ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی
  • موبائل کال اور انٹرنیٹ پیکجز مہنگے، صارفین پر نیا مالی بوجھ
  • سلمان خان بیان، بھارتی طلباء کے احتجاج پر دبنگ خان کی کھل کر حمایت
  • کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک