2026-07-24@16:09:41 GMT
تلاش کی گنتی: 793
«پارٹی کے امیدوار»:
پیپلز پارٹی کی قیادت پر انگلی اٹھانے سے پہلے رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کے خون کا حساب دینا چاہیئے، سعدیہ جاوید
ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی موجودہ سیاسی بے چینی اس بات کی غماز ہے کہ اسے آزاد کشمیر کے انتخابات میں شکست کا واضح خدشہ ہے، اسی لیے عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے سیاسی محاذ آرائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت پر انگلی اٹھانے سے پہلے رانا ثناءاللہ کو ماڈل ٹاؤن کے خون کا حساب دینا چاہیئے۔ اپنے بیان میں سعدیہ جاوید نے کہا کہ کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے عناصر کو اخلاقیات، دیانت داری اور شفافیت پر...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز(security forces) نے 24 مئی 2026 کو پیش آنے والے ریل حادثے کے بعد خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان کے اضلاع مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ میں کارروائیاں کیں۔ بیان میں کہا گیا کہ ان کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلوں کے دوران بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الہندوستان کے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور ان علاقوں میں سرگرم دہشت گردی کے نیٹ ورکس کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بھارتی اسپانسرڈ ہلاک دہشت گردوں کے زیرقبضہ ہتھیار، باردو اور بڑے پیمانے دھماکا...
ٹینکر سسٹم کا خاتمہ ‘غیر قانونی ہائیڈرنٹس بند‘کراچی میں لائنوں کے ذریعے پانی کی تقسیم کو یقینی بنایا جائے‘ منعم ظفر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کی جانب سے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی اور ٹینکر سسٹم ختم کرکے لائنوں کے ذریعے پانی فراہم کرنے کے ریمارکس عوامی مسائل کی درست ترجمانی ہیں۔ عدالت کے یہ ریمارکس اس حقیقت کا اعتراف ہیں کہ کراچی میں پانی کی قلت نہیں بلکہ پانی کی منصفانہ تقسیم اور بدعنوانی کا سنگین بحران موجود ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے ریمارکس حکومت کے لیے وارننگ ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ کاغذی بیانات اور وعدوں سے نکل کر عملی اقدامات کیے...
ترجمان نے کہا کہ جی بی کے عوام کی حب الوطنی کسی ثبوت کی محتاج نہیں۔ یہ خطہ ہمیشہ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کا مضبوط محافظ رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ استحکامِ پاکستان پارٹی گلگت بلتستان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نگر اور ہنزہ کے باشعور اور محبِ وطن عوام نے ہمیشہ ملک کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ان علاقوں کے نوجوانوں نے پاک فوج میں صفِ اول میں رہ کر وطنِ عزیز کا دفاع کیا اور بے مثال قربانیاں دیں اور جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ دو آزاد ریاستوں نے رضاکارانہ طور پر پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، اور آج چند خود ساختہ سیاسی عناصر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-16 حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت گورنر کامران ٹیسوری کے خلاف ڈرامہ بازی کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کے بجائے صدر آصف علی زرداری کو حاصل آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے گورنر کو برطرف کرنا چاہیے۔ وفاق میں وزیر اعظم بھی پیپلز پارٹی کے ووٹوں سے منتخب ہوا ہے۔ سندھ کے عوام صدر آصف علی زرداری سے سوال کرتے ہیں کہ وہ گورنر کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے لیے تیار کیوں نہیں ہیں؟ مراد علی شاہ کی جانب سے سندھ اسمبلی میں کامران ٹیسوری کے خلاف قرارداد پیش کرنا محض ڈرامہ اور دھوکہ ہے۔یہ بات عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار اور...
ایم کیو ایم، ق لیگ اور بلوچستان عوامی پارٹی کا دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی اداروں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
متحدہ قومی موومنٹ، پاکستان مسلم لیگ (ق) اور بلوچستان عوامی پارٹی نے ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی اداروں کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری سالک حسین، ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی اور بی اے پی کے خالد مگسی نے قیامِ امن کے لیے عاصم منیر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے واضح کیا کہ وہ سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ رہنماؤں نے فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیوں میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہاکہ شہدا کے اہلِ خانہ کے ساتھ یکجہتی برقرار رکھی جائے گی۔ اس...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق )اور بلوچستان عوامی پارٹی نے دہشتگردی کے خاتمے کیلیے اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق )اور بلوچستان عوامی پارٹی نے دہشتگردی کے خاتمے کیلیے سیکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں مسلم لیگ( ق) کے رہنما چوہدری سالک، متحدہ قومی مومنٹ کے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیام امن کے لیے کوششوں کو سراہاتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ چلنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پیکٹا نے جماعت...
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان مسلم لیگ (ق)، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وفاقی وزرا نے ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اہم ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چوہدری سالک حسین، ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد مگسی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی صورتحال اور داخلی سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے تینوں جماعتوں کے رہنماؤں کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی صورتحال سے آگاہ کیا اور قیام امن کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے بھی تفصیلی طور...
پیپلزپارٹی میڈیا سیل گلگت بلتستان سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ عوام کے درمیان عوامی مسائل کے حل کے لیے موجود ہیں۔ محکمہ واسا ماہ صیام میں عوام کو پانی کی فراہمی یقینی بنائے، اس حوالے سے کسی بھی قسم کی کوتاہی ناقابل برداشت ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلزپارٹی میڈیا سیل گلگت بلتستان سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ عوام کے درمیان عوامی مسائل کے حل کے لیے موجود ہیں۔ محکمہ واسا ماہ صیام میں عوام کو پانی کی فراہمی یقینی بنائے، اس حوالے سے کسی بھی قسم کی کوتاہی ناقابل برداشت ہو گی۔ عوام کی بجلی اور پانی کے حوالے سے شکایت حقیقت...
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن و ایڈہاک صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی نے قومی ہاکی کی بحالی اور مضبوطی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن و ایڈہاک صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی نے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی اپنی توجہ صرف تربیت اور میچز پر مرکوز رکھیں گے جبکہ دیگر امور فیڈریشن سنبھالے گی۔ ایڈہاک صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کہا کہ تمام متعلقہ...
کراچی: گلشنِ معمار کے علاقے میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے گھر میں اکیلے موجود تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ کھیل کود کے دوران پیش آنے والا حادثہ معلوم ہوتا ہے۔ اہلخانہ نے بچوں کے لاپتا ہونے پر تلاش شروع کی تو دونوں کی لاشیں گھر کے پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئیں۔ واقعے کے بعد اہلخانہ میں کہرام مچ گیا جبکہ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔ حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا سکے۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا جاتا رہا کہ پولیس نے انہیں پارلیمنٹ ہاؤس میں محصور کر رکھا ہے اور کھانے پینے کی اشیاء تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا کہ ارکانِ پارلیمنٹ کو رات کی بچی ہوئی روٹی کھانے پر مجبور کیا جا رہا ہے اور پارلیمنٹ ہاؤس جو 25 کروڑ عوام کا نمائندہ ایوان ہے اس کو تالے لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ اس صورتحال کو بعض حلقوں نے ’کربلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی کے علاقے گلشن معمار کے ایک گھر میں پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچوں کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچے گھر میں اکیلے تھے، ممکنہ طور پر کھیل کود کے دوران حادثہ پیش آیا، واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
بی جے پی رکن کی طرف سے ترقیاتی فنڈ کو اتر پردیش منتقل کرنا جموں و کشمیر کے عوام سے غداری ہے، عمر عبداللہ
وزیر اعلی مقبوضہ کشمیر عمرعبداللہ نے اسے بی جے پی کا دوہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے جموں و کشمیر کو ترجیح دینے کے پارٹی کے دعوے بے نقاب ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بی جے پی کے رکن اسمبلی غلام علی کھٹانہ کی طرف سے اپنے حلقے کے ترقیاتی فنڈز کو بی جے پی کے زیر اقتدار بھارتی ریاست اترپردیش کی طرف منتقل کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس اقدام کو جموں اور کشمیر کے عوام سے غداری قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر عبداللہ نے انکشاف کیا کہ حلقے کے لئے مختص کئے گئے ترقیاتی فنڈز 11.52 کروڑ...
جماعتِ اسلامی بنگلادیش کے ارکان پارلیمنٹ کا مراعات لینے سے انکار، سادہ طرزِ زندگی برقرار رکھنے کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: جماعتِ اسلامی بنگلادیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جماعت کے منتخب اراکین پارلیمنٹ سرکاری مراعات، پلاٹس، گاڑیاں اور رہائش گاہیں قبول نہیں کریں گے اور وہی سادہ طرزِ زندگی اختیار رکھیں گے جو وہ عوامی نمائندگی سے قبل گزار رہے تھے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شفیق الرحمان نے ایک بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی کے نمائندے اقتدار یا مراعات کے لیے سیاست نہیں کرتے بلکہ عوامی خدمت کو اپنی اولین ترجیح سمجھتے ہیں، پارٹی کے تمام منتخب ارکان نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ وہ سرکاری پلاٹس نہیں لیں گے اور نہ ہی ٹیکس فری گاڑیوں جیسی سہولتوں سے فائدہ اٹھائیں گے،ہماری زندگیاں ویسی ہی رہیں گی...
پاکستان تحریک انصاف نے دنیا بھر کے ممتاز اور سابق بین الاقوامی کرکٹرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ مبینہ ناانصافیوں اور ان کی بگڑتی ہوئی صحت پر آواز بلند کی۔ پارٹی کے مرکزی شعبہ اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پارٹی خصوصاً ان نامور کرکٹرز کے اقدام کو سراہتی ہے جنہوں نے انسانی ہمدردی اور انصاف کی بنیاد پر عمران خان کی حمایت کی۔ نامور کرکٹرز کی طرف سے خراجِ تحسین پی ٹی آئی نے جن عالمی شخصیات کے اقدام کو سراہا ان میں مائیکل آتھرٹن، ایلن بارڈر، مائیکل بریرلی ، گریگ چیپل، ایان چیپل، بلندرا کلارک، سنیل گواسکر، ڈیوڈ گاور، کم ہگس، ناصر حسین،...
بحری میدان میں سیکورٹی مخالف سازشوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی آپریشنل فورسز کا تیز، فیصلہ کن اور جامع ردعمل تعینات یونٹوں کی انٹیلی جنس اور آپریشنل مشقوں کا مرکز ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز پر سمارٹ کنٹرول نامی مشق شروع کر دی ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کے محکمہ دفاع کے مطابق مشترکہ، بامقصد اور پاورفل "سمارٹ کنٹرول، آبنائے ہرمز" مشق جنرل کمانڈ میجر جنرل پاکپور کی نگرانی، کنٹرول اور فیلڈ مانیٹرنگ کے تحت آبنائے ہرمز کے تزویراتی علاقے میں منعقد کی جا رہی ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے آپریشنل یونٹس کی تیاریوں کا جائزہ لینا، آبنائے ہرمز کے علاقے میں ممکنہ سیکورٹی اور فوجی خطرات کے...
پی ٹی آئی کے پاس وکٹم کارڈ کے سوا کچھ نہیں بچا:طلال چوہدری اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی کی رپورٹ آگئی، پی ٹی آئی والوں کو اچھا نہیں لگ رہا ہو گا کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر تبدیل کرلیے، وزیر اعلیٰ تبدیل کرکے دیکھ لیا، اب ان کے پاس وکٹم کارڈ کے علاوہ کچھ نہیں بچا۔ طلال چوہدری نے کہا کہ کسی کو کہاں رکھنا ہے کون سی دوا دینی ہے کیا علاج کرنا ہے اس کا فیصلہ ڈاکٹرز کریں گے، یہ فیصلہ نہ مریض خود کر سکتا ہے، نہ...
ناردرن بائی پاس مائی گاڑی کے قریب تیزرفتارواٹرٹینکرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیرتھانے کے علاقے ناردرن بائی پاس مائی گاڑی کے قریب تیزرفتار واٹرٹینکرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہو گیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی شخص کی شناخت 29 سالہ محمد بلال ولد عبدالحمید مغل کے نام سے کی گئی۔ متوفی شخص اورنگی ٹاؤن الطاف نگرکارہائشی تھا اوراسکا آبائی تعلق لودھراں سے تھا۔ متوفی شخص شیر شاہ میں کباڑ کی دکان پرملازمت کرتا تھا اورگھرسے شیرشاہ جا رہا تھا کہ ناردرن بائی پاس مائی گاڑی کے قریب تیزرفتارنامعلوم واٹرٹینکرنے اسے ٹکر ماردی جس کے باعث متوفی شخص موقع پرجاں بحق ہوگیا۔ ایس ایچ...
—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے اراکینِ پارلیمنٹ نے خیبر پختون خوا ہاؤس کے باہر دھرنا ختم کر دیا۔پارلیمنٹ لاجز میں بھی پی ٹی آئی کے ممبرانِ قومی اسمبلی اور سینیٹرز کی جانب سے دھرنا ختم کر دیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی اور علی امین گنڈا پور کے پی ہاؤس دھرنے کی جگہ سے واپس چلے گئے جبکہ خیبر پختون خوا ہاؤس کے باہر سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ادھر پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن ارکانِ اسمبلی کا دھرنا جاری ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے دھرنے میں محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس، اسد قیصر اور سلمان اکرم راجہ شریک ہیں۔
سندھ میں دھرنے پر پولیس تشدد کیخلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے، پیپلزپارٹی حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھے: حافظ نعیم
لاہور+ کراچی (خصوصی نامہ نگار+نامہ نگاران+ آئی این پی+کامرس رپورٹر) کراچی کے عوام کے حقوق کے لئے جماعت اسلامی کے پُرامن دھرنے پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، معتدد کارکنان کو گرفتار کرنے کے خلاف لاہور سمیت فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، سیالکوٹ، ناروال، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، ساہیوال، پاکپتن اور دیگر ضلعی ہیڈکوارٹرز پر بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں جماعت اسلامی کے ذمہ داران، کارکنان اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے سندھ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور کراچی کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ ان مظاہروں میں جماعت اسلامی کی مرکزی، صوبائی، ضلعی اور مقامی قیادت نے شرکت کی...
ویب ڈیسک : شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام نے ضلع میں سیکیورٹی فورسز کی اہم نقل و حرکت کے پیشِ نظر عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اتوار 16 فروری 2026 کو ضلعی حدود میں سیکیورٹی فورسز کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس دوران غیر ضروری روزمرہ سرگرمیوں اور نقل و حرکت سے گریز کریں اور اپنے گھروں تک محدود رہیں۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ رات کے اوقات میں پہلے سے نافذ پابندیاں...
کانگریس لیڈر نے دعویٰ کیا تھا کہ انکے پاس ایسی مصدقہ معلومات ہیں جو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور انل امبانی کے نام سے متعلق ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھیلیش یادو نے رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری اور بھارت-امریکہ معاشی تعلقات کے تناظر میں مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے "میک اِن انڈیا" اور "اِسکل انڈیا" جیسے پروگراموں پر سوالات اٹھائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی "ایپسٹین فائلز" پر بحث نہیں کرنا چاہتی، تاہم سوشل میڈیا کے بڑھتے اثرات اور امریکہ کے ساتھ بھارت کی معاشی شراکت داری پر سنجیدہ غور ضروری ہے۔ اکھلیش یادو نے...
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ ہمارے 50 کے قریب کارکن پولیس کی حراست میں ہیں، مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کو فوری رہا کیا جائے، ہم احتجاج کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے درخواست ہے کہ اس معاملے کو دیکھیں ورنہ معاملہ ان کے ہاتھ میں نہیں رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میں پیپلز پارٹی کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھے، پورے ملک کے عوام اہل کراچی کی جدو جہد میں ان کی پشت پر ہیں، قابض مئیر کو قابض مئیر اور قابض سسٹم کو قابض سسٹم ہی...
اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری ریڈیو پاکستان چوک پر جمع ہوگئی، ریڈیو پاکستان چوک سے شاہراہ دستور کو مکمل بند کر دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے کسی بھی شہری اور ممبر اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس جانے نہیں دیا جا رہا۔ پولیس نے ممبر اسمبلی اقبال آفریدی اور عمیر نیازی کو ریڈیو پاکستان چوک پر روک لیا۔ پی...
عثمان طارق کا ایکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہے، بھارتی امپائر کا اعتراف، انڈین ٹیم میں خوف کا عالم
سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے، جس کے باعث انڈین ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران میچ منع کردیں کہ وہ نہیں کھیلیں گے۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم میچ سے قبل پاکستانی اسپن اٹیک، خصوصاً عثمان طارق کے ایکشن پر بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا میں غیر معمولی بحث جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان طارق نے کیمرون گرین کو ’روتے بچے‘ سے تشبیہ کیوں دی؟ بھارتی حلقوں کی...
گلگت بلتستان(نیوزڈیسک) آئی پی پی کے مرکزی رہنماوں نےگلگت بلتستان کےسینئرسیاستدانوں کی آئی پی پی میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئرسیاسی عمائدین کی شمولیت سے گلگت بلتستان میں پارٹی مضبوط ہو گی، آئی پی پی پنجاب کے جنرل سیکرٹری شعیب صدیقی کا کہنا ہے عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا انہیں مایوس نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم پی اے و صوبائی جنرل سیکرٹری شعیب صدیقی نے گلگت بلتستان کے سیاسی عمائدین کو مبارکباد کا پیغام دیا اور کہا کہ سابق وزیراعلیٰ،صوبائی گورنر،اپوزیشن لیڈر و صوبائی وزرا کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں، سینئر سیاسی عمائدین کی شمولیت سے گلگت بلتستان میں پارٹی مضبوط ہو گی، عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا...
عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما سید زعیم حسین قادری انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سید زعیم قادری کو رات گئے ہارٹ اٹیک ہوا، نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ، آج صبح ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔زعیم قادری کی نمازجنازہ آج شام بعدازنمازمغرب لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔سید زعیم قادری مسلم لیگ ن کے سابقہ رکن پنجاب اسمبلی اور حکومتی ترجمان بھی رہے، زعیم قادری آج کل عوام پاکستان پارٹی پنجاب کے ترجمان تھے۔سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
عوام پاکستان پارٹی کے سینئررہنما سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق وہ آج صبح 4 بجے اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔سید زعیم قادری کو عارضہ قلب کے باعث تین روز قبل ڈیفنس کے ایک نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، جہاں انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں رکھا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سید زعیم قادری کی نمازِ جنازہ آج شام بعد از نمازِ مغرب لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔مرحوم سید...
لاہور: عوام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ آج صبح 4 بجے اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سید زعیم قادری کو عارضہ قلب کے باعث تین روز قبل ڈیفنس کے ایک نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، جہاں انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں رکھا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سید زعیم قادری کی نمازِ جنازہ آج شام بعد از نمازِ مغرب لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔ مرحوم سید زعیم حسین قادری مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اور پنجاب حکومت کے ترجمان...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کو متحدہ طور پر اس قرارداد کو منظور کیا جس کے تحت 1988 افغانستان پابندی کمیٹی کی مدد کرنے والی طالبان پابندیوں کی نگرانی ٹیم کا مینڈیٹ ایک سال کے لیے بڑھا دیا گیا، جو اب 17 فروری 2027 تک نافذ رہے گا۔ مزید پڑھیں: صدر ٹرمپ کی عالمی انصاف کے خلاف مہم: اقوام متحدہ اور عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر دہشتگردی والی پابندیاں عائد یہ اقدام افغانستان میں بڑھتی ہوئے سیکیورٹی خدشات، متعدد دہشتگرد گروپوں کے اثر و رسوخ میں اضافے اور خطے میں عدم استحکام کے امکان کے پیشِ نظر اٹھایا گیا ہے۔ پاکستان نے اس قرارداد کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک پر تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)،...
عوام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما سید زعیم حسین قادری لاہور میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ آج صبح 4 بجے ڈیفینس کے ایک نجی اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہد خاقان کے وزیراعظم بنتے ہی شہباز شریف ان کے پیچھے پڑ گئے تھے، زعیم قادری ذرائع کا کہنا ہے کہ سید زعیم قادری کو عارضہ قلب کے باعث 3 روز قبل نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیر علاج تھے۔ سید زعیم قادری ماضی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اور حکومتی ترجمان کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے تھے۔ مزید پڑھیں: زعیم قادری عید کے بعد شاہد خاقان عباسی کی پارٹی میں شامل ہوں گے وہ...
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کا عمل زور و شور سے جاری ہے، جس میں ملک بھر کے 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنی رائے دے رہے ہیں۔ الیکشن میں ملک کے 299 حلقوں میں صبح 7:30 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گا۔ اس بار 300 نشستوں پر امیدوار مد مقابل ہیں اور حکومت بنانے کے لیے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا لازمی ہے۔ اہم سیاسی جماعتوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)، جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی شامل ہیں۔ بی این پی کی جانب سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں، جبکہ جماعتِ اسلامی کی قیادت میں...
ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن ان کی پالیسی کا حصہ نہیں، شازیہ مری سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ، وہ کیسے اپنا نقصان پورا کریں گے؟میڈیا سے گفتگو پاکستان پیپلز پارٹی نے نیپرا کے نئے سولر نیٹ میٹرنگ قواعد پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، لیکن حکومت کی پالیسی کا حصہ نہیں، حکومتی اعلان سے جب عوام مشکلات میں ہوتے ہیں توبات کرتیہیں۔انہوں نے کہاکہ نیپرا نے نیٹ میٹرنگ سیمتعلق اعلان کیا،حکومت کا طریقہ کار بہت غلط ہے،سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ہوا ہے، وہ کیسیاپنا نقصان پورا کریں گے؟حکومت عوام میں اپنا اعتماد...
5 اگست 2024 سابق وزیراعظم بنگلہ دیش حسینہ واجد کا حکومت میں آخری دن تھا جب پُرتشدد مظاہروں کے بعد حسینہ واجد کے 15 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوگیا، اور ایک عبوری نظام نے اس کی جگہ لی جس کی سربراہی گرامین بینک چھوٹے قرضوں سے شہرت پانے والے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کے حصے میں آئی۔ حسینہ واجد مستعفی ہو کر بھارت چلی گئیں جبکہ بنگلہ دیش میں عدالتی ٹرائل کے ذریعے اُنہیں سزائے موت دی گئی۔ سب سے مُشکل سوال یہ تھا کہ ملک میں عالمی طور پر قابلِ قبول آئینی اور سیاسی حکومت کی تشکیل کے لیے انتخابات کب اور کیسے کرائے جائیں۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: اے بی پارٹی نے مختلف راستہ اختیار کرنے...
ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما منظور الاحسن منشی نے پارٹی کو ووٹ نہ دینے والوں کے گھروں کو آگ لگانے کی دھمکی دے دی۔ کومیلا کے علاقے ڈیبیڈوار 4 حلقے سے بی این پی کے سابق امیدوار منظور الاحسن منشی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ لوگوں کو کہہ رہے ہیں کہ ’اگر بی این پی اقتدار میں آئی اور تم نے کسی اور جماعت کو ووٹ دیا تو میں تم میں سے کسی کو نہیں چھوڑوں گا، ضرورت پڑی تو تمہارے گھر جلا کر راکھ کر دوں گا۔‘ منظور الاحسن منشی کو ووٹرز کو دھمکانے پر الیکشن انکوائری و جوڈیشل کمیٹی نے طلب کر لیا ہے۔ ادھر بی این...
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اپنی جماعت لیبر پارٹی سے اٹھنے والے استعفے کے مطالبات مسترد کر دیے۔ ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام نے ملک کو تبدیل کرنے کیلئے مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے ملک اور عوام سے محبت کرتا ہوں، ملک کیلئے آخری سانس تک لڑائی لڑوں گا، دائیں بازو کی سیاست ہمارے ملک کو تقسیم کر سکتی ہے۔ خیال رہے کہ ایپسٹین فائلز کے اجرا کے بعد برطانوی سیاست میں نیا بحران پیدا ہوگیا ہے جہاں سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کے ایپسٹین سے روابط سامنے آنے پر تنازع شدت اختیار کر گیا۔ لیبر پارٹی کے...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز سے جڑے انکشافات کے دباؤ اور امریکا کی جانب سے عاید تجارتی پابندیوں کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے واضح پسپائی اختیار کی ہے۔اپوزیشن کے مطابق بھارت کا حالیہ تجارتی معاہدہ دراصل امریکا کے سامنے دباؤ میں آ کر کیے گئے فیصلوں کا نتیجہ ہے۔کانگریس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سستا روسی تیل خریدنے پر بھارت پر25 فیصد اضافی ٹیرف عاید کیا تھا، جس کے بعد بھارتی حکومت نے روسی تیل کی خریداری میں کمی کی۔ اپوزیشن کے مطابق امریکی بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ فیصلہ بیرونی دباؤ کے تحت کیا گیا۔ کانگریس رہنماؤں کا...
لاہور(نیوز ڈیسک) ایپسٹین فائلز سے منسلک ممکنہ انکشافات کے دباؤ اور خوف کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی واضح پسپائی سامنے آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعتوں نے بھارت کے حالیہ تجارتی معاہدے کو ایپسٹین فائلز کے دباؤ میں امریکہ کے سامنے ’’سر تسلیم خم‘‘ کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے سستا تیل خریدنے پر بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کیا تھا۔ کانگریس رہنماؤں کا کہنا ہے کہ امریکی بیانات سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ نریندر مودی نے بیرونی دباؤ کے تحت روسی تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کی ہے، جو بھارت کے سابقہ مؤقف کے...
ویب ڈیسک:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی غیرمتزلزل عزم کے ساتھ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے ، پاکستان کے عوام کے دل اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سات دہائیوں سے بھارتی بربریت اور سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں تاہم بھارتی مظالم کشمیری عوام کے ناقابلِ تسخیر حوصلے اور آزادی کی جائز جدوجہد کو کمزور کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں، اب دنیا کی کوئی طاقت مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کی منزل کے حصول سے نہیں روک سکتی۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ...
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فنکشنل لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے، سڑکیں کھنڈرات بن چکی ہیں، تعلیمی ادارے زبوں حالی کا شکار ہیں اور صحت کی بنیادی سہولیات ناپید ہو چکی ہیں، شہریوں کو پینے کے صاف پانی، بجلی اور دیگر بنیادی ضروریات سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کو عوامی مینڈیٹ کے منافی، جعلی اور بدترین دھاندلی پر مبنی قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان متنازع نتائج کے خلاف 8 فروری کو کراچی پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے وزیراعلیٰ سندھ کے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد علی شاہ شاید بھول گئے ہیں کہ عوام نے کراچی میں میئر اور قومی انتخابات کے دوران جماعت اسلامی کو ووٹ دیا تھا مگر پیپلز پارٹی نے طاقت ، دھونس اور دھاندلی سے شہر کی میئر اور قومی و صوبائی کی سیٹوں پر قبضہ کرلیا۔ قابضین کو قابض ٹولہ نہ کہیں تو کیا کہا جائے؟ مراد علی شاہ صوبے اور شہر کراچی کے مسائل پر توجہ دیں۔منصورہ سے جاری بیان میں امیرالعظیم نے کہا کہ مظاہرے اور دھرنے عوام کا جمہوری حق ہے ، پیپلز پارٹی...
( عیسیٰ ترین ) کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔ کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، بعدازاں علاقے کو گھیرے میں لے کر کمپاؤنڈ کو کلیئر کردیا گیا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
رفیدہ ہمددر کالج آف نرسنگ کے پانچویں بیچ کی افتتاحی تقریب سے ہمددر یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر عمران امین ‘پرنسپل ناصر ودیگر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد :وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اس وقت شدید اندرونی تقسیم کا شکار ہے اور اس کے کسی بھی ممکنہ احتجاج سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پارٹی کے اندر 5 سے 6 چھوٹے چھوٹے گروپس بن چکے ہیں، جس کے باعث 8 فروری کو متوقع احتجاج مؤثر ثابت نہیں ہو سکتا، گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران پی ٹی آئی نے سیاسی سطح پر بہت شور مچایا، مگر اب ان کی طاقت بتدریج کم ہوتی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو سب سے زیادہ نقصان خیبر پختونخوا میں اپنی حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے اٹھانا...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا ساتھ محبت سے نہیں بلکہ مجبوری میں دیا جا رہا ہے، عوام بدترین معاشی مشکلات کا شکار ہیں، کسان، کاشتکار، تاجر اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد پریشان حال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیوار پر واضح طور پر لکھا جا چکا ہے کہ اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو ہوگا، پیپلز پارٹی کے کارکن خود کو تنہا نہ سمجھیں۔ان خیالات کا اظہار گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے سرگودھا میں سابق وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ و ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی تسنیم احمد قریشی کی رہائش گاہ پر منعقدہ ڈویژنل بلدیاتی کنونشن کے موقع پر صحافیوں اور پارٹی عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔گورنر پنجاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (آن لائن) چین نے اپنی فوج کے ایک اعلیٰ ترین عہدیدار کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔چینی وزارتِ دفاع کے مطابق سینٹرل ملٹری کمیشن کے سینئر نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور اعلیٰ فوجی افسر لیو ژین لی پر سنگین نظم و ضبط کی خلاف ورزی کا شبہ ہے، جو عام طور پر بدعنوانی کے الزامات کے لیے استعمال کی جانے والی اصطلاح ہے۔ ژانگ یو شیا چین کی فوج کے اعلیٰ ترین جنرل اور طاقتور پولیٹ بیورو کے رکن بھی ہیں، جبکہ لیو ژین لی فوجی منصوبہ بندی کے شعبے کے سربراہ ہیں۔ دونوں عہدیداروں کے خلاف تحقیقات کا اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چین...
حیدر عباس رضوی—اسکرین گرائب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ سندھ میں جو تباہی پیپلز پارٹی نے پھیر دی ہے وہ عوام کے سامنے لائیں گے۔حیدرآباد میں پریس کانفرنس کے دوران حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے سندھ بچاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ اب بہت ہو گیا ہے، جو تباہی پیپلز پارٹی نے پھیری وہ عوام کے سامنے لائیں گے۔ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ سندھ کے شہروں اور دیہات میں بنیادی سہولتیں دستیاب نہیں، حیدرآباد سے صوبے بھر میں سندھ بچاؤ مہم شروع کریں گے۔ اُن کا کہنا ہے کہ...
چین نے اپنی فوج کے ایک اعلیٰ ترین عہدیدار کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ چینی وزارتِ دفاع کے مطابق سینٹرل ملٹری کمیشن کے سینئر نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور اعلیٰ فوجی افسر لیو ژین لی پر ’’سنگین نظم و ضبط کی خلاف ورزی‘‘ کا شبہ ہے، جو عام طور پر بدعنوانی کے الزامات کے لیے استعمال کی جانے والی اصطلاح ہے۔ ژانگ یو شیا چین کی فوج کے اعلیٰ ترین جنرل اور طاقتور پولیٹ بیورو کے رکن بھی ہیں، جبکہ لیو ژین لی فوجی منصوبہ بندی کے شعبے کے سربراہ ہیں۔ دونوں عہدیداروں کے خلاف تحقیقات کا اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چین میں صدر شی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جب اٹھارویں ترمیم کی باتیں ہوں گی تو پیپلزپارٹی سے جواب آئے گا، سانحہ گل پلازہ پر ایم کیو ایم اور مسلم لیگ مل کر سوشل میڈیا مہم چلا رہی ہیں۔ ویب ڈیسک Faiz alam babar
تربت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر احسان شاہ نے اپنی سابقہ جماعت پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کو دوبارہ بحال کرتے ہوئے بی این پی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر و سابق سینیٹر سید احسان شاہ نے بلوچستان نیشنل پارٹی سے علیحدہ ہو کر اپنی جماعت پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کو واپس بحال، جبکہ پارٹی عہدے، تنظیم، جھنڈا اور دفتر انضمام سے قبل کی پوزیشن پر بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آج پارٹی آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کو بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج سے پی این پی عوامی انضمام سے قبل کی پوزیشن پر بحال ہے۔ پارٹی عہدیداران، جھنڈا اور پارٹی...
اپنے بیان میں پشتونخوا نیپ نے کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ 26 جنوری کو ہونیوالے احتجاجی مظاہروں کو اپنے اپنے اضلاع میں کامیاب بنانے کیلیے رابطہ مہم تیز کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے بلوچستان کے ملازمین کے حق میں 26 جنوری کو احتجاج کی کال دی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں پشتونخوا نیپ نے گرینڈ الائنس کی حمایت میں آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں تمام ملازمین کے احتجاج کے باعث حکومتی ادارے مفلوج ہو چکے ہیں، جبکہ ملازمین کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں نے صورتحال کو مزید گھمبیر بنا دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج منعقدہ آل پارٹیز...
قومی اسمبلی: انتخابات کا ترمیمی بل منظور، آگ سے کھیلنا بند کریں، پیپلز پارٹی: خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
اسلام آباد (وقائع نگار) قومی اسمبلی میں انتخابات ترمیمی بل منظور کر لیا گیا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے کل اسمبلی میں دیئے گئے بیان پر اعتراض اٹھا دیا۔ پی ٹی آئی کے رکن کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں نہ ہونے کا معاملہ اٹھایا گیا جس پر حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ساڑھے آٹھ سو ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو تمام سہولتیں دی جا رہی ہیں، منگل کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں ہوا، اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سے ایوان کو بتایا گیا کہ اب حکومت نے فیصلہ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر حکومت سے وضاحت مانگ لی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ کل خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر بات کی اور ساتھ 18 ویں ترمیم لے آئے، (ن) لیگ کے پارلیمانی لیڈر کے بیان کو ہم حکومت کا پالیسی بیان سمجھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے ساتھ بہت تجربے کیے گئے، ہر تجربے کے ساتھ ملک کو آدھا کیا، وفاق سے درخواست ہے تجربہ کرنا بند کرے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خواجہ آصف کے بیان کو ذاتی رائے قرار دے دیا۔ اعظم...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18ویں آئینی ترمیم سے متعلق حالیہ بیان پر حکومت سے باضابطہ وضاحت طلب کرلی۔ مزید پڑھیں: 28ویں ترمیم میں لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنانے کی تجویز تھی، مگر اتفاق ہونے کے باوجود اس سے پیچھے ہٹنا پڑا، خواجہ آصف قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر بات کرتے ہوئے اچانک 18ویں ترمیم کو موضوع بنا دیا، اور چونکہ وہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر ہیں، اس لیے ان کے بیان کو حکومتی مؤقف تصور کیا جائے گا۔ نوید قمر نے مزید کہاکہ ماضی میں ملک پر متعدد تجربات آزمائے گئے...
ویب ڈیسک : پیپلز پارٹی پہاڑ پور کے رہنما محمد عارف جیالہ انتقال کر گئے ہیں۔ گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی پہاڑ پور کے سرگرم کارکن محمد عارف جیالہ کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے ۔ گورنرخیبرپختونخوا پشاور کےدفتر سےجاری بیان کے مطابق اپنی تعزیتی پیغام میں گورنر نے کہا کہ مرحوم پیپلز پارٹی کا مخلص وفادار کارکن تھا ،جس نے ہمیشہ ذاتی مفادات کے بجائے پارٹی نظریہ کو فوقیت دی ۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے گورنر فیصل کریم کنڈی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاور مرحوم کے لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ تر جمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف، 7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔ دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد کوئٹہ-سبی شاہراہ کو بلاک کر کے سیکورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے، جس کے پیش نظر ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ریاست پوری قوت کے ساتھ امن و...
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ افسوسناک واقعہ اسپتال کی پارکنگ میں پیش آیا، جہاں معمولی تنازع نے سنگین صورت اختیار کرلی۔ والدہ کو چیک اپ کے لیے اسپتال لایا تھا پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت محمد وقار کے نام سے ہوئی ہے، جو اپنی والدہ کو میڈیکل چیک اپ کے لیے ہولی فیملی اسپتال لایا تھا۔ چیک اپ کے بعد واپسی کے دوران اسپتال کی پارکنگ میں سکیورٹی گارڈ سے اس کا تنازع ہوگیا۔ سکیورٹی گارڈ پر تشدد کا الزام ایف آئی آر کے مطابق تنازع کے دوران سکیورٹی گارڈ نے محمد وقار پر مبینہ طور پر مکے اور لاتیں برسائیں۔ شدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-8 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اورصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ بات انھوں نے راول ہاوس ٹنڈوجام میں صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے حلقے میں عوامی مسائل جاننے کے لیے لگائی کھولی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ جو آفسر عوام کے مسائل کو حل نہیں کرے گا یا نھیں حل کرنے دیر لگائے گا یا رشوت طلب کرے گا اس کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے گی انھوں نے کہا ٹنڈوجام سمیت پورے حلقے میں ریکارڑ ترقیاتی کام کرائے گے ہیں ٹنڈوجام شہر کی تقریبا تمام گلیاں...
پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی حطار انٹرچینج سے ریلی کی شکل میں نکلیں گے، کوٹ نجیب اللہ اور کانگڑہ میں ان کو استقبالیہ دیا جائے گا۔سہیل آفریدی پارٹی کارکنان سے جی ٹی روڈ چوک صدیق اکبر پر خطاب بھی کریں گے، سرائے صالح اور لورا چوک میں بھی وزیر اعلیٰ کو استقبالیہ دیا جائے گا جس کے بعد وہ ایبٹ آباد اور مانسہرہ کیلئے روانہ ہوں گے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-20 حیدرآباد( نمائندہ جسارت)پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکنوکریٹس پر مبنی حکومت بنانے کی باتیں آئین کیخلاف ہے، ہم یہ حکومت بننے نہیں دیں گے، سندھ کے حقوق کے خلاف سازش کی گئی تو پیپلز پارٹی سندھ کی عوام کے ساتھ سڑکوں پر ہوگی۔وہ حیدرآباد میں ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔نثار احمد کھوڑو نے کہاکہ سندھ میں نیا صوبہ کبھی نہیں بنے گا،سندھ کے حقوق پر کوئی سودے بازی نہیں کرینگے، الیکشن کے ذریعے عوام کی حکمرانی قائم ہو کسی اور سازش سے ٹیکنوکریٹس حکومت نہیں بننے دی جائے گی ، نئے صوبے بنانے اور این ایف سی میں کٹوٹی کی باتیں کی جارہی...
امیر جماعت اسلامی سندھ کا کہنا تھا کہ غربت و افلاس اور خوراک کی قلت کی وجہ سے بچے مررہے ہیں، لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی کرپشن کی بے تاج بادشاہ ہے جس نے سندھ کے عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کی بجائے اپنے نعرے برعکس عوام سے روٹی کپڑا اور مکان چھینا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے اسلام آباد میں پرزٹیشن اور کچھ قوتیں سندھ کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنا چاہتی ہیں کے بیان پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اچانک سندھ کے وسائل کیسے یاد آگئے حالانکہ وہ اپنے نانا کے دور سے خاص...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے زور دے کر کہا ہے کہ وہ کمیونسٹ پارٹی کے عہدیداروں میں بدعنوانی کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ پارٹی کے مرکزی کمیشن برائے نظم وضبط انسپکشن کے سہ روزہ اجلاس کے اختتام پر صدر نے شرکا کو بتایا کہ بدعنوانی پارٹی اور قوم کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسداد بدعنوانی مہم ایک ایسی لڑائی ہے جسے پارٹی ہارنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ پارٹی مالیات، سرکاری کمپنیوں، توانائی اور تعلیم جیسے اہم شعبوں میں سخت کریک ڈاؤن کرے گی۔ کمیشن نے انکشاف کیا کہ 2025 ء میں 65 سینئر افسران زیر تفتیش تھے۔یہ 2024 ء کے مقابلے میں زیادہ ہے اور...
لاہور: معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے قیام اور اس کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اپنی جماعت کا نام پاکستان عوام راج تحریک بتایا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقرار الحسن نے واضح اعلان کیا کہ وہ کبھی بھی کسی سیاسی پارٹی کا عہدہ، سرکاری منصب یا حکومتی پوزیشن حاصل نہیں کریں گے، وہ اللہ اور اس کے نبی ﷺ کو گواہ بنا کر یہ عہد کرتے ہیں کہ نہ پارٹی سطح پر اور نہ ہی سرکاری سطح پر کوئی عہدہ قبول کریں گے۔ اقرار الحسن نے مزید کہا کہ وہ اپنی جماعت یا کسی دوسری سیاسی جماعت سے کسی قسم کا ذاتی...
وہ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان افغانستان سے پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی کارروائیاں کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ دی نیوز سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وہ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان افغانستان سے پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخوا...
ایک خاص مقصد کے تحت تھرپارکر اور صوبے پر تنقید کی جاتی ہے،کہا جاتا ہے پیپلز پارٹی نے کچھ نہیں کیا، اختیارات اسلام آباد کو دیے جائیں، کوئی دوسرا صوبہ سندھ سے مقابلہ نہیں جیت سکتا،چیئرمین کوئلہ یہاں کے عوام کا اثاثہ ہے ،تھر میں پیپلزپارٹی کا کیا گیا کام ان قوتوں کو بہترین جواب ہے، ہم نے ثابت کردیا کہ پیپلزپارٹی تھرکے عوام سے محبت کرتی ہے، تھرپارکر میں تقریب سے خطاب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بعض قوتیں سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتی ہیں۔مٹھی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے نئے کیمپس تھر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک خاص مقصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹھی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تھر آنے پر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے کیونکہ یہاں کے لوگ پیپلز پارٹی، بے نظیر بھٹو اور شہید ذوالفقار بھٹو سے بے حد محبت کرتے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مٹھی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی کردار کشی ایک سازش کے تحت کی جاتی ہے، تاہم اس جھوٹے بیانیے کا سب سے واضح جواب تھرپارکر کی ترقی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی پورے سندھ میں اسی جذبے اور محنت کے ساتھ عوام کی خدمت کر رہی ہے اور ان کی حکومت مکمل طور پر عوام دوست ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ تھرپارکر کی ترقی کے...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کسی زمان پارک یا پاکپتن کے پیر خانے کی طرح نہیں ہے۔ پی ٹی آئی پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہاکہ پولیس ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے، لیکن کچھ عناصر خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی، علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر دعاؤں کے اہتمام کا اعلان انہوں نے واضح کیاکہ اڈیالہ جیل میں ہر ہفتے غیر متعلقہ افراد کے ساتھ تماشا لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر اطلاعات نے مزید کہاکہ اڈیالہ جیل کے باہر ان کی پارٹی کا کوئی عہدیدار نہیں پہنچتا اور پولیس تب ہی کارروائی کرتی ہے...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کی کردار کشی ایک سازش کے تحت کی جاتی ہے، تاہم اس جھوٹے بیانیے کا بہترین جواب تھرپارکر کی ترقی ہے۔ مٹھی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہاکہ تھر آنے پر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے کیونکہ یہاں کے لوگ پیپلز پارٹی، بے نظیر بھٹو اور شہید بھٹو سے دل کی گہرائیوں سے محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تھرپارکر کی ترقی کے لیے پیپلز پارٹی کی محنت یہ ثابت کرتی ہے کہ پارٹی اس علاقے کے عوام کے لیے کس قدر فکرمند ہے۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی پورے سندھ میں اسی جذبے کے ساتھ محنت کر رہی ہے اور ہماری حکومت عوام...
—فائل فوٹو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بعض قوتیں سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتی ہیں۔مٹھی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے نئے کیمپس تھر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک خاص مقصد کے تحت تھرپارکر اور پورے صوبے پر تنقید کی جاتی ہے، کہا جاتا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کچھ نہیں کیا، اختیارات اسلام آباد کو دیے جائیں۔ ان قوتوں کو بہترین جواب تھرپارکر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پورے سندھ میں کام کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی حکومت عوام دوست ہے۔ ہم نے ثابت کر دیا کہ پیپلز پارٹی تھرپارکر کے عوام سے محبت کرتی ہے۔ شعبہ طب میں ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے،...
لاہور: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پارٹی کے مرکزی رہنما جاوید نعمانی کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">داہگل: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ایک دہشت گرد جماعت ہے اور اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے تاہم کے پی اسمبلی کو بھی آن بورڈ لینا ضروری ہے۔داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پارٹی لیڈرشپ اور بانی پی ٹی آئی کے درمیان ملاقاتیں نہیں ہو رہی ہیں، ہر ہفتے ملاقات کے لیے جاتے ہیں لیکن اجازت نہیں دی جاتی، ملاقاتیں نہ ہونے سے عوام میں بانی کے تئیں ہمدردیاں مزید بڑھیں گی۔سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے حوالے سے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سہیل آفریدی نے دورہ شروع سے قبل سندھ حکومت کے رویے...
کراچی: شہر قائد میں پانی کے دیرینہ بحران کے حوالے سے ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر بھر میں واٹر ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی بتدریج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اس پالیسی فیصلے کے تحت شہریوں کو پانی کی فراہمی کے لیے متبادل اور پائیدار نظام متعارف کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کا مقصد شہریوں کو مہنگے اور غیر یقینی ٹینکر سسٹم سے نجات دلانا ہے۔ میئر کراچی نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو واضح ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں موجود تمام سات ہائیڈرنٹس کو مرحلہ وار ختم کیا جائے اور پانی کی فراہمی لائنوں...
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مرکزی ترجمان میر ضیاء اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے اس بیان پر سخت ردعمل دیا ہے جس میں انہوں نے چار ماہ کے اندر بعض علاقوں کی پاکستان سے علیحدگی کا دعویٰ کیا تھا۔ کوئٹہ سے جاری بیان میں بی اے پی ترجمان نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی سیاست ہمیشہ لسانی نفرت، قومی انتشار اور منفی بیانیے کے گرد گھومتی رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اچکزئی نے ہمیشہ بلوچ اور پشتون قوموں کے درمیان نفرت کو ہوا دی اور ماضی میں بلوچستان کے عوام کے دلوں میں پنجابیوں کے خلاف زہر بھرنے کی کوشش کی جاتی رہی۔ میر ضیاء اللہ لانگو...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ جعلی دوائیوں اور جعلی ڈگریوں کا سنا تھا لیکن اب جعلی آرڈینس بھی آنے لگے ہیں، جعلی آرڈیننس لا کر صدر زرداری کے ساتھ باریک واردات ڈالی گئی۔ پیپلز سیکریٹریٹ میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما چودھری منظور احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ کل ایک آرڈینینس بغیر صدر کے دستخط کے جاری ہوا، صدر زرداری کو بھی دھوکا دیا گیا اور ان کے ساتھ باریک واردات ڈالی گئی، صدر کے نام سے آرڈیننس جاری ہوا انہیں خبر ہی نہیں، حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ یہ غلطی سے ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی...
لاہور:انڈر19ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پاکستانی ٹیم دوسرے وارم اپ میچ میں آج امریکا کے خلاف ایکشن میں دکھائی دے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں آج امریکی ٹیم کے مدمقابل ہوگی، پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز کوئینز سپورٹس کلب بولاوایو میں بھرپور تربیتی سیشن منعقد کیا جہاں کھلاڑیوں نے تین گھنٹے تک نیٹس میں بیٹنگ اور بولنگ کی مشقوں کے ساتھ ساتھ فیلڈنگ ڈرلز میں بھی حصہ لیا۔ پاکستان ٹیم کا پہلا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کے خلاف بارش کی نذر ہوگیا تھا، بنگلہ دیش کی اننگز کے صرف 36.3 اوورز ہی ممکن ہوسکے تھے، 16 ٹیموں پر مشتمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-15 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ترجمان میر ضیا اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے بیان پر سخت رد عمل دیا ہے، جس میں انہوں نے 4 ماہ کے اندر بعض علاقوں کی پاکستان سے علیحدگی کا دعویٰ کیا تھا۔ ایک بیان میں بی اے پی کے ترجمان نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی سیاست ہمیشہ لسانی نفرت، قومی انتشار اور منفی بیانیے کے گرد گھومتی رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اچکزئی نے ہمیشہ بلوچ اور پشتون قوموں کے درمیان نفرت کو ہوا دی اور ماضی میں بلوچستان کے عوام کے دلوں میں پنجابیوں کے خلاف زہر بھرنے کی کوشش کی جاتی رہی۔ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی کے جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ باغِ جناح ایک وسیع میدان ہے جسے بھرنا ہر کسی کے لیے آسان نہیں۔انہوں نے خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے کراچی میں جلسے کے حوالے سے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کے پاس گراؤنڈ بھرنے کے لیے کارکن موجود نہیں تھے تو وہ ہم سے کہتے، ہم فراہم کر دیتے۔دوسری جانب وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پُرامن احتجاج اور پی ٹی آئی دو مختلف چیزیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اپنے صوبے میں عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے، مگر وہ دوسرے صوبوں میں پہیہ جام کرنے کی کوشش کر رہے...
شہید ذولفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کیک کاٹ رہے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات آصف خان، پیپلز لیبر بیورو سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری سلیم سومرو پیپلز لیبر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار