2026-07-24@16:09:07 GMT
تلاش کی گنتی: 397
«کرتے ہیں تو»:
ایس یو سی کے مرکزی رہنماء نے رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای سے تجدیدِ عہد کا اظہار بھی کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ حق، عدل، وحدتِ امت اور مظلوموں کی حمایت کے اصولوں پر ثابت قدم رہتے ہوئے اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین میں گرمیوں کی چھٹیوں سے استفادہ کرتے ملت جعفریہ کے بچوں کے لیے پرنسپل جامعتہ النجف علامہ محمد رمضان توقیر کی نگرانی بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ڈیرہ شہر اور مضافات سے کثیر تعداد میں بچوں نے شرکت کی۔اس دین شناسی شارٹ کورس میں بچوں...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء کا کہنا ہے کہ اگر اتنا بڑا بحری بیڑا بھیجنے کے بعد بھی امریکا کچھ نہ کرسکا تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ خطے سے امریکی تسلط کا خاتمہ ہوچکا ہے، ایران اپنی آئیڈیالوجی پر کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا اور ایران اپنے نیوکلیئر پروگرام کو بھی ختم کرنے کیلئے تیار نہیں ہے، اب جنگ ہوئی تو ایران آخری حد تک جنگ کو لڑے گا۔ متعلقہ فائیلیںمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء سید ناصر عباس شیرازی پیشہ کے اعتبار سے قانون دان اور لاہور ہائیکورٹ میں پریکٹس کرتے ہیں۔ قبل ازیں وہ ایم ڈبلیو ایم میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات کے عہدے پر بھی کام کرچکے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-5 ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ماہ رمضان کی آمد کیساتھ ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ، کھجور فروشوں نے ریٹ دوگنے کر دیئے ، کھجور کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے ، شہری حلقوں کا اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک قریب آتے ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے،ماہ رمضان کے ایام میں کجھور کی مانگ میں اضافے کیساتھ ہی کجھور فروشوں نے بھی کجھور کے ریٹ بھی اضافہ کردیا ہے کھجور قدرت کا ایسا تحفہ ہے جسے ہر روزہ دار افطار کے وقت دسترخوان کی زینت بنانا چاہتا ہے،رمضان کے قریب آتے ہی ملک کے دیگر شہروں کی طرح ٹنڈوالہیار میں بھی تھوک مارکیٹوں میں کھجور کی خرید و فروخت کا آغاز...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حلف برداری تقریب کے موقع پر پشاور میں خطاب کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی سہیل آفریدی نے پشاور پریس کلب کو جمہوریت کی اعلیٰ مثال قرار دیا اور کہا کہ خیبرپختونخوا کے صحافی پیشہ ورانہ اور اخلاقی دائرے میں رہ کر تنقید کرتے ہیں۔ انہوں نے وفاقی حکومت اور سیاسی مخالفین کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں:’ایک طرف عمران خان کی بیماری اور دوسری طرف ٹک ٹاک کا شوق‘، سہیل آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پشاور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ پشاور پریس کلب نے ہمیشہ جمہوری اقدار کو فروغ دیا ہے اور یہاں کے صحافی مشکل حالات میں بھی ذمہ داری سے...
ویب ڈیسک : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست کرتے تو رویہ کچھ اور ہوتا۔ پشاور پریس کلب میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے صحت پر ہم نے پرامن دھرنا دیا، قابض لوگوں نے اس معاملہ پر بے حسی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کرتے، اس معاملے پر سیاست کرتے تو رویہ کچھ اور ہوتا، فرینڈ آف کورٹ نے بھی کہا کہ بانی کی آنکھ کا مسئلہ ہے۔ اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ ہم...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست کرتے تو رویہ کچھ اور ہوتا۔ پشاور پریس کلب میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے صحت پر ہم نے پرامن دھرنا دیا، قابض لوگوں نے اس معاملہ پر بے حسی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کرتے، اس معاملے پر سیاست کرتے تو رویہ کچھ اور ہوتا، فرینڈ آف کورٹ نے بھی کہا کہ بانی کی آنکھ کا مسئلہ ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں صحافت مضبوط رہے، ہم ہمیشہ صحافیوں کی مثبت تنقید کو ویلکم کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پارٹی قیادت کو بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی پیش کش کی گئی تھی، جو لوگ دباؤ میں آ کر ملاقات کے لیے نہ گئے انہوں نے غلطی کی، اگر انہیں موقع ملتا تو وہ ضرور جا کر بانی سے ملاقات کرتے اور ان کی صحت کے بارے میں خود تسلی کرتے۔نجی ٹی وی پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ پارٹی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے جذبات کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ وہ ایک بہن ہیں اور ان کے...
جماعت اسلامی ہند کے امیر نے کہا کہ سوشل میڈیا اور بڑھتی بے حیائی کے باعث ایمان اور اخلاقیات کو مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے، ڈیجیٹل دور میں اخلاقی قدریں شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ رمضان کو تزکیہ نفس، صبر و استقامت اور مضبوط قوت ارادی کا ذریعہ بنائیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایسے وقت میں جب ایمان اور اخلاقی قدریں مسلسل دباؤ کا شکار ہیں روزہ تقویٰ، صبر اور اخلاقی مضبوطی پیدا کرنے کا اہم ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کے امیر نے کہا کہ تقویٰ دل کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں تقریباً 10لاکھ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہو رہی ہیں، تاہم یہ تعداد بڑھنے کے بجائے غربت اور معاشی پسماندگی میں کمی کے ساتھ بتدریج کم ہونی چاہیے۔ انہوں نے یہ بات 18ویں سالانہ سی ایس آر سمٹ و ایوارڈز کی تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی، جس کا اہتمام نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ نے ایک مقامی ہوٹل میں کیا۔ اس موقع پر 70 سے زائد قومی و بین الاقوامی اداروں کو سماجی بہبود، پائیدار ترقی اور کمیونٹی کی فلاح میں نمایاں خدمات پر ایوارڈز سے نوازا گیا۔کارپوریٹ رہنماؤں، پالیسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے سابق سیکرٹری اطلاعات و سینئر رہنما احسان ابڑو نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز حکومت مسلسل عوام کی زندگیوں کو جہنم میں تبدیل کرنے کے ایجنڈے پہ گامزن ہے، پہلے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے مراعات کا خاتمہ کرکے، پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز اور نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں اضافے کا اطلاق کرکے ان کے اوپر عرصہ حیات تنگ کیا اب پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کرکے عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے، شہباز شریف حکومت اور پنجاب میں ان کی بھتیجی نرگسیت پسندی کا...
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے دھرنے سے لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس، لیوانکیشمنٹ، پنشن کے تحفظ سمیت تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ اسکولوں، اسپتالوں سمیت قوم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور صوبائی قیادت نے اٹک پل خیرآباد، نوشہرہ کے مقام پر اور خیبر پختونخوا کے تمام اہم داخلی و خارجی راستے بند کر دیے ہیں۔ یہ قدم بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج تک رسائی اور الشفاء ہسپتال میں ذاتی معالج کی نگرانی میں مکمل علاج کے مطالبے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ صدر عرفان سلیم، جنرل سیکریٹری خورشید عالم، عائشہ بانو اور پی ٹی آئی کے کارکنان نے اٹک پل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ راستے اس وقت تک بند رہیں گے جب تک عمران خان کو ان کے ذاتی معالج تک مکمل رسائی فراہم نہیں کی جاتی۔ یہ راستے انصاف یوتھ ونگ، انصاف سٹوڈنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) آن لائن قرضہ وصولی کے لئے نازیبا تصاویر اور ڈیٹا کے ذریعے ہراساں کرنے کا مقدمہ،عدالت نے دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی۔دو ملزمان رافع اور حماس عبوری ضمانت پر عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت کی توثیق کرتے ہوئے ملزمان کو تفتیشی حکام سے تعاون کرنے کی ہدایت کی ،مقدمے میں چھ ملزمان عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں،ملزمان میں عبدالرشید، عمران، خیر الاسلام ،عابد ،عمر اور احمد رضا شامل ہیں سائبر کرائم کا الزام ہے کہ ملزمان آنلائن لون ایپ کے ذریعے لوگوں کی موبائل گیلری تک رسائی حاصل کرتے تھے،ملزمان ملکی و غیر ملکی کلائنٹس کو دھمکاتے تھے، ملزمان کلائنٹس کی تصاویر ایڈٹ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تبدیلی کے بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ قبول نہ کرنے کے پیچھے بھی ایک حقیقت ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق اور خیبرپختونخوا کے درمیان ورکنگ ریلیشن قائم ہو رہا ہے، جو خوش آئند بات ہے۔ اگر وفاق اور صوبے میں ہم آہنگی پیدا ہو جائے تو یہ ملکی مفاد میں ہو گا۔انہوں نے کہا کہ اگر خیبرپختونخوا حکومت پولیس کے ذریعے حالات کنٹرول کر سکتی ہے۔ تو یہ اچھی بات ہے تاہم سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے ملکی...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ جیل قواعد و ضوابط کیخلاف کوئی چیز ہو تو ملاقات پر پابندی ضرور لگتی ہے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ’’میڈیا‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والے ملاقات کے بعد باہر آکر اس کو ملک کیخلاف استعمال کرتے ہیں، سکیورٹی اداروں کو اپنی سیاست کیلئے نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کب ہوگی اس بارے علم نہیں، اپوزیشن نے ہاؤس کے اجلاسوں میں شرکت کرنا شروع کی، یہ کمیٹیوں میں بھی واپس آئیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ خود پاکستان آتے تو پھر پاکستان کی جانب سے کسی قسم کی ڈیمانڈ نہیں ہوتی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ آئی سی سی چیئرمین جے شاہ پر براڈکاسٹرز کا دباؤ ہے کہ کسی بھی صورت میں پاک، بھارت میچ ہونا چاہیے، یہ دباؤ کھیل کے مفاد میں نہیں بلکہ تجارت اور میڈیا کے مفاد میں ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان، شاہد آفریدی بول پڑے شاہد آفریدی نے کہا کہ اگر آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ خود پاکستان آتے تو پھر پاکستان...
ایران پر حملہ نہ کرتے تو آج مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوتا، آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکرمند ہونا چاہیئے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب دونوں ممالک کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام پر جمعے کو مذاکرات ہونے والے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکرمند ہونا چاہیئے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ایرانی عوام کا ساتھ دیا، ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وہ ایران پر حملہ نہ کرتے تو آج مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوتا۔ امریکی صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب دونوں ممالک کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام پر جمعے کو مذاکرات ہونے والے ہیں۔ امریکی صدر نے گذشتہ روز کہا...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز صوبے کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے، جس کے باعث صوبے کو سنگین معاشی اور انتظامی مشکلات کا سامنا ہے۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ اگر وفاق اپنے آئینی اور مالی واجبات ادا کرے تو خیبر پختونخوا محدود وسائل کے باوجود کہیں بہتر کارکردگی دکھا سکتا ہے، قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے اور جو خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، اسے ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لانا ہوگا۔ انہوں نے پنجاب کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہاں سیاسی سرگرمیوں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو یہ جنگ پورے خطے میں پھیل جائے گی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای نے کہا کہ ٹرمپ بار بار جنگی جہازوں کی روانگی کا ذکر کرتے ہیں لیکن ایرانی قوم ایسی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوگی‘ ہم کسی ملک پر حملے کا آغاز نہیں کرتے اور نہ ہی ایسا چاہتے ہیں، لیکن اگر کوئی ایرانی قوم پر حملہ کرے یا اسے ہراساں کرے گا تو ایرانی قوم اسے سخت جواب دے گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ انہیں کل وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔خیبرامن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہاہے، 4 ارب نہیں متاثرین کے لیے 100 ارب روپے دیں گے۔سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ تمام قبائلی اضلاع جاکر اسلام آباد میں دھرنے پر رائے لوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ گورنر راج لگانے کی سازشیں...
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف حاصل کی گئی کامیابی نے بھارت کو شدید تکلیف میں مبتلا کر دیا ہے، اسی لیے وہ پراکسیز کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم سیکیورٹی ایجنسیاں ان عناصر کا مکمل خاتمہ کرکے ہی دم لیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ کل بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے بزدلانہ حملہ کیا گیا، جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا، وہ پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی پیشہ ورانہ کارروائی کے باعث اسی سے زائد...
انقلاب اسلامی کی فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رح) تھران میں ہزاروں افراد نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہیے کہ اگر اس بار انہوں نے جنگ شروع کی تو یہ علاقائی جنگ ہوگی۔ خبررساں ادارے تسنیم کے سیاسی گروپ کے مطابق 12 بہمن کو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی وطن واپسی کی سالگرہ اور عشرہ فجر کی تقریبات کے آغاز اور انقلاب اسلامی کی فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رح) تھران میں ہزاروں افراد نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے بعد پورا کراچی غم اور سوگ کی کیفیت میں ہے لیکن حکمران طبقہ عوام کے دکھ درد سے بے نیاز نمائشی سرگرمیوں میں مصروف ہے، اگر میئر کراچی نے اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ نہ دیا تو اپوزیشن ان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے پر مجبور ہوگی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیف الدین ایڈوکیٹ نے کہا کہ شہر میں پے در پے سانحات نے شہریوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ کراچی کا کوئی پرسانِ حال نہیں، جب شہر میں جنازے اٹھ رہے تھے تو میئر کراچی اسلام آباد میں کافی پی رہے تھے...
ایران نے حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا: نیتن یاہو کی وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسرائیل جنگی جنون سے باز نہ آیا، وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران کو بھر پور اور طاقتور جواب دینے کی دھمکی دیدی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دھمکی دی کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ نیتن یاہو نےکہا کہ ایران حملہ کرنے کی غلطی نہ کرے ، اگر ایران نے حملہ کیا تو ہم بھرپور ، طاقتور اور پوری قوت سے جواب دیں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطین سے متعلق بات کرتے ہوئے...
پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ خون کے رشتے بعض اوقات آپ کو رسوا کردیتے ہیں۔ اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے خون کے رشتوں پر کھل کر گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی میں گل پلازہ (جس میں حال ہی میں بدترین آگ لگی جس سے جانی ومالی نقصان ہوا) کے قریب صرف 2 کمروں کے مکان میں اپنے 8 بہن بھائیوں کے ساتھ محبت کے ساتھ رہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جوائنٹ فیملی بھی دو طرح کی ہوتی ہیں، ایک تو یہ کہ بہت بڑا گھر ہو اور آپ کو معلوم ہی نہ ہو والد کہاں ہیں اور والدہ کہاں...
سوات : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں جاری آپریشن پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آئندہ دو سے تین دن میں آپریشن بند نہ کیا گیا تو صوبائی حکومت نئی حکمتِ عملی اختیار کرنے پر مجبور ہوگی۔ سوات کے علاقے مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاق کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تیراہ کے عوام کو نقل مکانی کا براہِ راست حکم نہیں دیا گیا، جس سے صورتحال مزید ابہام کا شکار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تیراہ کے عوام کسی خوشی کی تقریب میں شرکت کے لیے نہیں نکلے بلکہ انہیں حالات کے باعث گھروں سے...
کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مسعود بارزانی نے نوری المالکی کی نامزدگی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا: "ہم نوری المالکی کی بطور وزیراعظم نامزدگی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ ہم مسائل و اختلافات کے حل اور ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔" اسلام ٹائمز۔ عراقی شیعہ "کوارڈینیشن فریم ورک" کی جانب سے نوری المالکی کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کیے جانے کے بعد، مختلف عراقی حکام اور شخصیات نے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عراق کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مسعود بارزانی نے نوری المالکی کی نامزدگی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے...
وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، موسم کی شدت کے باعث ہر سال لوگ وادی تیراہ سے انخلا کرتے ہیں، عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، حکومت نے اس کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موسم کی شدت کے باعث ہر سال لوگ وادی تیراہ سے انخلا کرتے ہیں۔عطااللہ تارڑ نے کہاکہ وادی تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے لوگوں کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے خود 4 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے، اب اس معاملے کو کیسے فوج سے جوڑا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ وادی تیراہ میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی باتیں درست نہیں، البتہ دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری...
روم (ویب ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہارم نے مصنوعی ذہانت کے خطرات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت انسانی شناخت اور باہمی تعلقات کی جگہ لے سکتی ہے، رائے عامہ پر اثر انداز ہو سکتی ہے اور سماجی تفریق کو مزید گہرا کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔ اپنے پیغام میں پوپ نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کے نظام دراصل اپنے تخلیق کاروں کے عالمی نقطہ نظر کی عکاسی کرتے ہیں اور ان اعداد و شمار میں موجود تعصبات کو دہرا کر انسانی سوچ کے دھارے کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ پوپ لیو چہارم کی جانب سے یہ انتباہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جنریٹو اے آئی تصاویر،...
نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ تحریک فسطائیت کے خلاف ایک منظم، پرامن اور آئینی جدوجہد ہے، جس میں کسی قسم کے تشدد یا انتشار کی کوئی گنجائش نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کرانے پر تنقید کا اظہار کرتے ہوئے جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان کردیا۔ نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ تحریک فسطائیت...
گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، واقعے کی مکمل انکوائری کی جارہی ہے۔
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان، عراق، لیبیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کے بعد تفتان کی سرحد پر کھڑا ہوگا، اسرائیل کے پہلے...
اپنے بیان میں پشتونخوا نیپ نے کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ 26 جنوری کو ہونیوالے احتجاجی مظاہروں کو اپنے اپنے اضلاع میں کامیاب بنانے کیلیے رابطہ مہم تیز کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے بلوچستان کے ملازمین کے حق میں 26 جنوری کو احتجاج کی کال دی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں پشتونخوا نیپ نے گرینڈ الائنس کی حمایت میں آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں تمام ملازمین کے احتجاج کے باعث حکومتی ادارے مفلوج ہو چکے ہیں، جبکہ ملازمین کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں نے صورتحال کو مزید گھمبیر بنا دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج منعقدہ آل پارٹیز...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں چل رہا، گرین لینڈ کے معاملے پر اگر ہاں کی گئی تو شکرگزار رہوں گا، لیکن اگر ناں کی گئی تو اسے یاد رکھا جائےگا۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے فخریہ انداز میں کہا کہ جب امریکا ترقی کرتا ہے تو دنیا بھی اس کے ساتھ ترقی کرتی ہے۔ انہوں نے خطاب کے آغاز میں وینزویلا کی صورتحال پر بھی تفصیل سے گفتگو کی، اور کہاکہ جیسا وینزویلا نے امریکا کے ساتھ معاہدہ کیا ویسا ہی دیگر ممالک کو بھی کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی...
جامشورو (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی نے جی ایم سید کی سالگرہ پر جلسہ سے خطاب میں کہا کہ چھوٹے صوبوں نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔ وسائل پر پہلا حق مقامی بچوں کا ہے پاکستان قومیتوں کا پنجرہ بن چکا آئین ایک وعدہ ہے اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے، ہمارے ہاں رویت ہے آنے والے حکمرانوں کو ہار اور جانے والے کو گالیاں دی جاتی ہیں۔ اللہ نے شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ قتل قرار دیا۔ انسان روٹی سے پہلے حق حکمرانی مانگتا ہے، ہر ادارے میں آبادی کے تناسب سے حصہ دینا ہوگا ہمیں حق حکمرانی میں حصہ اور تمام زبانوں کا احترام چاہئے۔ بانی پی ٹی آئی کی...
آپکوافغانستان سے ہمدردی ہے تو ادھر چلے جائیں یا ہم آپکو چھوڑ آتے ہیں : طلال چوہدری کی سہیل آفریدی پر تنقید
آپکوافغانستان سے ہمدردی ہے تو ادھر چلے جائیں یا ہم آپکو چھوڑ آتے ہیں : طلال چوہدری کی سہیل آفریدی پر تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ 3 صوبوں میں گئے کہیں کسی شہید کا گھر آپ کو نظر نہیں آیا، آپ جان بوجھ کرسیف سٹی کیمرے نہیں لگاتے آپ نے فرانزک لیب نہیں بنائی ، وزیراعلی ہو یا کوئی اور عہدیدار،مبہم بیان بازی قبول نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مطابق طلال چوہدری کا کہناتھا کہ آپ کو اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان چلے جائیں ،...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ارکان میری بات سن لیں، سوشل میڈیا پر چل رہی بات ہمارے نوٹس میں آئی ہے۔ایک بیان میں وزیر قانون نے کہا کہ حکومت کی طرف سے واضح کرتا ہوں کہ جب تک صدر مملکت توثیق نہ کریں ہم اس کو نوٹیفائی نہیں کرتے۔ صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کا اجرا، پیپلز پارٹی کا احتجاج ، اسمبلی سے واک آؤٹپاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) نے قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا اور واک آؤٹ کرگئے۔ دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا اور...
ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور سی ایم کے پی کے سہیل آفریدی نے کہا کہ کراچی پاکستان دل ہے، اس شہر نے پھر ثابت کیا کہ یہ عمران خان کا شہر ہے، ہم ایم ڈبلیو ایم کے مشکور ہیں جس نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس ہمارے رہبر ہیں جو ہماری بہترین رہنمائی کرتے ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ صوبہ خیبرپختونخواہ مُحمد سہیل خان آفریدی نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی سیکریٹریٹ سولجربازار میں رہنماوں سے ملاقات کی۔ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال، پھول نچھاور...
’جیو نیوز‘ گریب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میرا سرکاری پاسپورٹ بلاک کیا گیا ہے۔ آئین و قانون کے ساتھ کھلواڑ سے اداروں کا نقصان ہو رہا ہے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز حکم دے رہے ہیں آپ اپنے قائد سے مل سکتے ہیں، اس حکم کو جیل سپرنٹنڈنٹ نے رد کردیا، یہ بے توقیری میری نہیں ہے۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جب تک وکلاء کھڑے نہیں ہوں گے، عدلیہ آزاد نہیں ہوگی، جتنی بھی تحریک چلیں سندھ ہائی کورٹ بار کھڑا رہا۔ کراچی میں رکاوٹوں کے باوجود جلسہ،PP کی فسطائیت یاد رہے گی، ڈی چوک کیلئے عمران کی کال کا انتظار،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کیساتھ مل بیٹھ کر ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش رہے ہیں انتشار جمہوریت کی ضد ھے، جہاں انتشار ہوتا ہے وہ ترقی نہیں ہوتی، ملک میں ایسی فضا پیدا کرنی ہے جس سے امن و امان ہو ،گزشتہ روز سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کسی جیل بھیجنے کا میرا کوئی مطالبہ نہیں،احتجاج تو ان کا مین فیکچرنگ فالٹ ہے انہوں نے کہا کہ جیل سے باہر ہوتے ہیں تو بھی احتجاج کرتے ہیں، اندر ہوتے ہیں تب بھی احتجاج کرتے ہیں اڈیالہ کی صورتحال کا حل یہی ہے کہ وہاں...
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں مسلسل تیسری دفعہ پی ٹی آئی حکومت میں ہے، ہم یہاں سیاسی ملاقاتیں کررہے ہیں، پورا پاکستان پاکستانیوں کا ہے جو سندھ سے خیبرپختونخوا آتے ہیں، روزگار کے مواقع دونوں جانب لوگوں کو ملتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی سے حیدرآباد روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی پی اتوار کو باغ جناح میں عوامی جلسہ کرے گی۔ کراچی میں ہمارا شاندار استقبال کیا گیا ہے، اس پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ہمیں ابھی تک جلسہ کی تحریری اجازت نہیں دی گئی ہے، ہم سیاسی لوگ ہیں، ہمیں پروٹوکول عوام سے ملتا ہے، پنجاب...
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اگر کیس جھوٹے ہیں تو پی ٹی آئی چیئرمین عدالتوں کا سامنا کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں، گھڑی کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔ لندن اپنے اعزاز میں منقعد تقریب سے خطاب میں رانا مشہود نے کہا کہ نواز شریف نے پونے دو سو سے زائد پیشیاں بھگتیں، پھر ان کے سامنے ان کی بیٹی کو گرفتار کرلیا گیا، تاہم نواز شریف کے خلاف بنائے گئے تمام کیسز جھوٹے ثابت ہوئے جبکہ ایبسلوٹی ناٹ کا نعرہ لگانے والے پھر ان ہی کے قدموں میں بیٹھ گئے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی شکل میں پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش کی گئی،...
لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کے دوران شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے ڈاکٹرز ہسپتال کے قریب نہر سے درختوں کی کٹائی بارے تفصیلی رپورٹ 12 جنوری کو طلب کر لی۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ متعدد بار درختوں کی کٹائی سے روکنے کا حکم دیا ہے، درختوں کی کٹائی پر ایس ایچ او کو بلا کر پرچہ درج کرائوں گا، اس معاملے کی تحقیقات کرائی جائیں گی۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ متعدد بار کہا کہ پارکس کو ریسٹورنٹس کیلئے استعمال نہ کریں، پی ایچ اے کو پارکس کے حوالے سے پالیسی بنانے کا کہا ہے۔ عدالت نے ناصر باغ کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا یہ معاملہ عدالت...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی اور جنید خان نے بیویوں کی رومانوی توقعات پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ فیصل قریشی اور جنید خان ناصرف شاندار اداکاری بلکہ سوشل میڈیا پر بھی مضبوط فالوونگ کے حامل ہیں، فیصل قریشی کئی مقبول ڈراموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں، ان دنوں دونوں اداکار ڈرامہ کیس نمبر 9 میں روہت اور کامران کے کرداروں کی وجہ سے ناظرین کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ حال ہی میں جنید خان فیصل قریشی کے نئے شروع کیے گئے شو میں بطور مہمان شریک ہوئے، جہاں دونوں اداکاروں نے ایک بے تکلف گفتگو کے دوران اپنی ذاتی زندگی، خصوصاً بیویوں کی جانب سے رومانوی توقعات پر کھل کر بات...
سرسبز و شاداب پہاڑیوں، کشادہ سڑکوں اور گھنے درختوں کی وجہ سے دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں شمار ہونے والا دارالحکومت اسلام آباد آج تیزی سے کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ بے ہنگم تعمیرات، درختوں کی کٹائی اور ناقص منصوبہ بندی نے شہر کی قدرتی شناخت کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران اسلام آباد میں کمرشل پلازوں، ہاؤسنگ سوسائٹیز اور سڑکوں کے پھیلاؤ نے سبزہ زاروں اور جنگلاتی رقبے کو نمایاں طور پر کم کر دیا ہے۔ شہر کی وہ پہچان جو کبھی صاف فضا، ٹھنڈے موسم اور قدرتی حسن سے جڑی تھی اب دھول، ٹریفک اور سیمنٹ کے ڈھانچوں میں گم ہوتی جا رہی ہے۔ یہ بھی...
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ملک کے 5 بڑوں کے درمیان اعتماد سازی کے لیے اقدامات اور رابطے ہوئے تو سیاسی طور پر بہتر سمت بڑھ سکتے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو افواج پاکستان اور ان کے سربراہان کے خلاف غلیط مہم فوری طور پر بند کردینی چاہیے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا کہ جن اکاؤنٹس سے افواج پاکستان اور ان کے سربراہان کے خلاف ہونے والی انتہائی غلیظ مہم جوئی فوری طور پر بند کی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کی قیادت یہ کہہ کر...
18ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا نے گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ہوئی۔ وفد کی قیادت بریگیڈیئر بلال غفور کر رہے تھے جبکہ شرکا میں بلوچستان کی مختلف جامعات کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران شامل تھے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے مہمان وفد کو گورنر ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا اور نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر شرکا نے صوبے میں امن و امان، دہشت گردی کے خاتمے، جامعات کے امور اور قدرتی وسائل سے متعلق مختلف سوالات کیے۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان اور بشریٰ بی بی سزا یافتہ، احتجاج سے کیسے رہائی ہو سکتی ہے؟ فیصل کریم کنڈی گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے...
اداکارہ مشی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کرکٹر عماد وسیم کا نام لیے بغیر ان سے سوال کرتی ہیں کہ جب مردوں کو بیوی میں دلچسپی نہیں ہوتی تو وہ بچے کیوں پیدا کرتے ہیں۔ مشی خان نے وائرل ویڈیو میں کہا ہے کہ ’میرا پاکستانی کرکٹرز، شوبز شخصیات سمیت تمام مردوں سے سوال ہے کہ آپ لوگوں کو جب پتا ہوتا ہے کہ آپ کی اپنی بیوی سے نہیں زیادہ بنتی یا پھر میاں اور بیوی کے درمیان کوئی مسئلہ چل رہا ہے جس کی وجہ سے آپ ان کے ساتھ مزید نہیں رہنا چاہتے۔ انہوں نے ویڈیو میں مزید کہا کہ ایسے تمام مرد باہر...
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں میزبان اور گھریلو شیف کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے، جہاں وہ اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر قریبی دوستوں کے لیے بھيل پوری تیار کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں سلمان خان مہارت کے ساتھ اس مقبول اسٹریٹ اسنیک کو تیار کرتے نظر آتے ہیں۔ وہ کٹی ہوئی ہری مرچیں، پانی پوری، اُبلے آلو اور چنے، کٹے ہوئے ٹماٹر اور پیاز مکس کرتے ہیں پھر آمیزے کو اچھی طرح ہلا کر تازہ بھيل پوری پیش کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کی 60ویں سالگرہ پر کھلے عام موٹرسائیکل پر سیر، ویڈیو وائرل یہ خصوصی پلیٹ اداکار رتیش دیش مکھ کے لیے...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مزید کوئی مزاحمت کرنا چاہتی ہے تو کرکے دیکھ لے، پیشگی شرائط پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی خیر خیریت سے پنجاب میں آئے اور واپس گئے، حکومت کی طرف سے انہیں سیکیورٹی دی گئی۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی ہر منگل اور جمعرات کو اڈیالہ کے باہر ڈراما لگاتی ہے، باز نہ آنے پر حل نکالنا ہوگا، رانا ثنااللہ انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیے پنجاب میں سیکھنے کے لیے بہت کچھ تھا، ہم پشاور اور لاہور کا مقابلہ عام پاکستانی کے لیے کررہے ہیں۔ طلال چوہدری نے کہاکہ پی ٹی...
سٹی 42: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایکس اکاونٹ پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خط کے حوالےسے اہم پیغام دیا ۔ وزیردفاع نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا سہیل آفریدی صاحب آپکی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پہ حملہ ہوتا ھےاور بار بار ہوتاہے ۔ آپکی پارٹی کی قیادت بشمول آپکے پاکستان کی وحدت پہ حملہ کرتے ہیں۔ آپکے ورکر آپکی قیادت کی آشیر باد سے انتہائی گندی زبان سوشل میڈیا پہ استعمال کرتے ہیں۔ان سب چیزوں سے اسوقت بھی آئینی عہدوں اور بین الصوبائی عزت خراب ہو رہی ہوتی ہے۔ ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری آئیں سب ملکر اسکی مذمت اور سدباب کرتے ہیں۔
ہم اداروں پر حملے کرتے تو نجانے کیاحشر ہوتا، پی ٹی آئی کے ساتھ کچھ ہوا نہ ایکشن پر شکایت کرنی چاہیے: بلاول
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ +نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، اپنے لیڈر کی گرفتاری اور کیسز پر قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے۔ اداروں پر حملے پیپلز پارٹی کرتی تو نجانے ہمارا کیا حشر ہوتا، پی ٹی آئی کیساتھ تو کچھ بھی نہیں ہوا۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگوکوتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا سیاسی جماعتوں کو جمہوریت کی بقاءکے لیے سیاسی حل نکالنا چاہیے۔ حالات کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک نقطے پر لانے کے لیے صدر آصف علی زرداری کو کردار ادا کرنا ہو گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا...
خاندانی تعلقات کی مضبوطی نہ صرف گھر کا ماحول خوشگوار بناتی ہے بلکہ بچوں، بڑوں سمیت سب کے لیے جذباتی سکون اور اعتماد کا باعث بھی بنتی ہے۔ ماہرین نفسیات تاکید کرتے ہیں کہ مضبوط فیملی بانڈنگ کے لیے صرف وقت نکالنا کافی نہیں بلکہ معیار کے ساتھ وقت گزارنا بھی ازحد ضروری ہے۔ آج کے مصروف دور میں جہاں ہر فرد اپنی زندگی کے پیچیدہ شیڈولز میں بندھا ہوا ہے، چند آسان اور مؤثر طریقے ایسے ہیں جن پر عمل کرکے خاندان اور رشتوں کو قریب لانے میں بڑی معاونت مل سکتی ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلا ضروری کام مشترکہ وقت گزارنا ہے۔ خواہ یہ ہفتے میں ایک بار مشترکہ فیملی کھانا ہو، شام کی چائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت نے پھر سے جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں‘ بھارت خود کو ہم سے 10 گنا بڑا ملک کہتا ہے مگر وہ ہمارا جیسا بہادر فیلڈ مارشل کہاں سے لائے گا، ہم نے بھارت پر رحم کیا ورنہ مزید جہاز بھی گراسکتے تھے، کسی نے بھی جنگ مسلط کی تو ہمارا فیلڈ مارشل ناکوں چنے چبوا دے گا۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں شہادت کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان قیامت تک قائم رہے گا کیونکہ ہماری فوج نے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھارت کو ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ انہیں معلوم ہوا...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اگر اس بار ڈی چوک گئے تو آزادی لے کر واپس آئیں گے یا کفن میں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے اورہمیں جج سے ملنے تک نہیں دیا جا رہا۔ کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعلیٰ نے الزام عائد کیا کہ جن اداروں کی ذمے داری مینڈیٹ کی حفاظت تھی، انہوں نے ہی عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ “ہمارے محافظ ہی ہمارے قاتل بنے ہوئے ہیں” جبکہ کچھ ٹاؤٹس رات کے وقت میڈیا پر بیٹھ کر گولیوں کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ سہیل آفریدی نے بتایا کہ عمران خان نے احتجاج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انار اپنی موٹی، سرخی مائل جلد اور اندر موجود رسیلے سرخ دانوں کی وجہ سے ایک منفرد اور مقبول پھل ہے۔ ان دانوں کو عام طور پر بیج یا اریئل کہا جاتا ہے، جو چھوٹے، کھانے کے قابل اور ذائقے میں میٹھے و تلخ ہوتے ہیں۔ نہ صرف ذائقے میں منفرد، بلکہ انار کے بیج اپنی غذائیت اور صحت بخش خصوصیات کی بنا پر بھی بہت اہمیت رکھتے ہیں۔انار کے بیج میں وٹامنز جیسے وٹامن سی اور کے، معدنیات جیسے پوٹاشیم، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ یہ سب عناصر مل کر جسمانی صحت کے لیے بے شمار فوائد فراہم کرتے ہیں۔ماہرین کے مطابق انار کے بیجوں میں موجود پولی فینولز جیسے اینٹی آکسیڈنٹس...
سماج وادی پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ جب بھی کوئی بی جے پی حکومت کو بے نقاب کرتا ہے یا ان سے تند و تیز سوالات پوچھتا ہے، بی جے پی کی یہ بدعنوان حکومت انکے خلاف ایک پرانا مسئلہ چھیڑ دیتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش کے سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کی گرفتاری زور پکڑتی جا رہی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے امیتابھ ٹھاکر کو لیکر بی جے پی حکومت پر سوالات اٹھائے ہیں۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے اب یوگی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی کوئی بی جے پی حکومت کو بے نقاب کرتا ہے یا پھر سوال پوچھتا ہے، یہ بدعنوان بی جے پی حکومت ان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآبد(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بحالی عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ سردیوں کے آتے ہی ایک مرتبہ پھر حیدرآباد سمیت دیگر شہرو میں سوئی گیس کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم پریشر نے شہریوں کو مشکلات میں مبتلا کردیا ہے۔ خاص طورپر حیدرآباد کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے صنعتیں ، مل کارخانے، فیکٹریاں بری طرح متاثر ہورہی ہیں۔ ایک طرف تو گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے تو دوسری جانب گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر سے شہری براہ راست متاثر ہورہے ہیں۔ کاروباری سرگرمیوں پر اس کا اثر پڑرہا ہے اس لئے وفاقی حکومت اس مسئلے کا فوری طورپر سدباب کرے کیونکہ مہنگائی کے اس...
’’وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے رشتہ دار منشیات کے کاروبار میں ملوث ہیں،یہ سرپرستی کرتے ہیں‘‘وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی کا بڑا الزام
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، احتجاج کے نام پر فتنہ فساد کی کوشش کی جارہی ہے۔ مقامی ویب سائٹ جنگ نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ چاہتے ہیں قیدی کو اڈیالہ سے منتقل کر دیا جائے، حکومت بھی اس پر غور کر رہی ہے۔ اختیار ولی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت اور دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ ہے، اسمگلروں نے تحریک انصاف کی چھتری تلے پناہ لے رکھی ہے۔وزیراعلیٰ کے پی کے رشتہ دار منشیات کے کاروبار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹی سٹیج پر باتیں کرتی ہے اور سٹیج سے اتر کر منتیں کرتی ہے جبکہ صوبے کے امن و امان کے معاملات پر سنجیدگی سے توجہ دینا لازم ہے۔خیبرپختونخوا میں پریس کانفرنس کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں دہشت گردی دن بدن بڑھ رہی ہے اور جو لوگ ملکی آئین کو تسلیم نہیں کرتے، ان سے مذاکرات کیسے ممکن ہیں، دہشت گردوں سے بات کرنا ممکن نہیں اور جو لوگ صوبے کے امن کو خراب کرتے ہیں وہ ہمارے بچوں کے دشمن ہیں۔گورنر نے کہا کہ سب لوگ اڈیالہ کے باہر ہوتے ہیں لیکن صوبے کا نظام درہم برہم ہے، جو لوگ سٹیج...
سندھ حکومت کے نئے منصوبے ایس 4 کے جدید اے آئی کیمروں کی مدد سے کراچی سے چھینی یا چوری کی گئی 150 سے زائد گاڑیاں برآمد کر لی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ایک خاتون سمیت 200 ملزمان کو چوری اور چھینا جھپٹی کے الزامات میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔ یہ جدید اے آئی کیمرے چہروں اور نمبر پلیٹس کی شناخت کرتے ہیں اور مختلف شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر نصب کیے گئے ہیں۔ چوری شدہ گاڑیاں یا مطلوبہ ملزمان جیسے ہی ان راستوں سے گزرتے ہیں، کیمرے خود بخود ان کی نشاندہی کرتے ہیں۔ کراچی میں ایس فور کیمروں کے ڈیٹا بینک میں تمام چوری شدہ گاڑیوں اور ملزمان کا ریکارڈ شامل ہے، جس کے...
لاہور: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک ذہنی مریض ہے، ان کی پارٹی والی کہتے ہیں کہ خان نہیں تو کچھ نہیں، ہم لعنت بھیجتے ہیں ایسی سوچ پر، کیوں کہ پاکستان نہیں تو کچھ نہیں۔ لاہور میں ن لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ایک جماعت کی ساڑھے 12 سال سے حکومت ہے اور وہ صوبے میں ایک بھی ترقیاتی کام نہیں کراسکی، صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا کو کھنڈر بنا دیا ہے تحریک انصاف کی حکومت اپنے صوبے میں ایک اسپتال بھی نہ بنا سکی جب کہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں فرانزک لیب...
پہلے دو جوکر پریس کانفرنس کرتے ہیں، اگلی صبح ایک ادارے کا ڈی جی پریس کانفرنس کرتا ہے میرے بارے غلط الفاظ استعمال کرتا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا پشاور جلسہ عام سے خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پہلے دو جوکر پریس کانفرنس کرتے ہیں، غیر اخلاقی بات کرتے ہیں، اگلی صبح ایک ادارے کا ڈی جی پریس کانفرنس کرتا ہے، میرے بارے غلط الفاظ استعمال کرتا ہے، ڈی جی آیی ایس پی آر اور جعلی سینیٹر، وزراء میں فرق ہونا چاہیٔے، نہ ہی آپ جعلی سینیٹر ہیں اور نہ ہی کسی پارٹی کے رہنماء ہیں، آپ ایک مضبوط ادارے کے ڈی جی ہیں، آپ کو ان باتوں کا خیال رکھنا چاہیٔے۔پی ٹی آئی کے پشاور میں...
راولپنڈی‘ اسلام آباد‘ لاہور‘ فیروز والا (اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ + نامہ نگار) وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک ذہنی مریض ہے، ان کی پارٹی والی کہتے ہیں کہ خان نہیں تو کچھ نہیں، ہم لعنت بھیجتے ہیں ایسی سوچ پر، کیوں کہ پاکستان نہیں تو کچھ نہیں۔ لاہور میں ن لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ خیبر پی کے میں ایک جماعت کی ساڑھے 12 سال سے حکومت ہے اور وہ صوبے میں ایک بھی ترقیاتی کام نہیں کرا سکی۔ صوبائی حکومت نے خیبر پی کے کو کھنڈر بنا دیا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت اپنے صوبے میں ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک ذہنی مریض ہے، ان کی پارٹی والی کہتے ہیں کہ خان نہیں تو کچھ نہیں، ہم لعنت بھیجتے ہیں ایسی سوچ پر، کیوں کہ پاکستان نہیں تو کچھ نہیں۔ لاہور میں ن لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ایک جماعت کی ساڑھے 12 سال سے حکومت ہے اور وہ صوبے میں ایک بھی ترقیاتی کام نہیں کراسکی، صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا کو کھنڈر بنا دیا ہے تحریک انصاف کی حکومت اپنے صوبے میں ایک اسپتال بھی نہ بنا سکی جبکہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں فرانزک لیب جیسا...
عمران خان ذہنی مریض ، خان نہیں تو کچھ نہیں والی سوچ پر لعنت بھیجتے ہیں،عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی والے کہیں کہ وہ بانی تحریک انصاف عمران خان کے بنانیے کے ساتھ نہیں تو ان سے بات ہو سکتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا اڈیالہ آئے تو انہیں واپس جانے کا کہا جائے گا۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کو پہلے ناکے سے ہی واپس بھیج دیا جائیگا، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں آئیں تو ان کی گرفتاری کوبھی خارج ازامکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ عطا تارڑ...
ویب ڈیسک: ملک میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے جو روایتی طور پر سولر مارکیٹ کا آف سیزن سمجھا جاتا ہے مگر اس کے باوجود ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی ہے کہ سردیوں کی آمد کے ساتھ سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ڈائریکٹر رینرجی شرجیل احمد سلہری کے مطابق موجودہ حالات میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کسی قسم کی کمی نہیں ہوئی بلکہ تقریباً 10 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ لاہور میں گل داؤدی نمائش کا آغاز دوسری جانب پاکستان سولر ایسوسی ایشن کے سینیئر وائس چیئرمین حسنات خان کا کہنا...
سہیل آفریدی اگر نیشنل سیکیورٹی کے راستے میں حائل ہوئے تو ان کا سیاسی مستقبل تاریک ہو گا، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی نے آپریشن میں رکاوٹیں،دہشتگردوں کی سہولت کاری کی توانکا کوئی مستقبل نہیں ہے، اگر سہیل آفریدی تقریروں کی حد تک سیاست کرتے ہیں تو اس کی اجازت ہونی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوسابق وزیراعظم کے پروٹوکول کے مطابق بی کلاس اور سہولیات ان کا حق ہے، ملاقات کی حد تک رہیں تو ملاقات سے نہیں روکنا چاہیے، بانی سے ملاقات میں احتجاج،گورنمنٹ کیخلاف تحریک،دہشتگردی سے سہولت کاری سے متعلق لائحہ عمل کیلئے ہے تو ملاقات نہیں ہونی چاہیے، ہماری معلومات کے مطابق فیض حمید سے متعلق فیصلہ اسی دسمبر میں آجائے گا، فیض حمید کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ناشتے میں انڈہ زیادہ تر افراد کی پہلی پسند ہوتا ہے، جسے لوگ اپنے ذائقے اور انداز کے مطابق مختلف طریقوں سے تیار کرتے ہیں۔ کسی کو ہاف فرائی پسند ہے تو کوئی فل فرائی کھانا ترجیح دیتا ہے۔ بعض افراد اُبلا ہوا انڈہ کھاتے ہیں جبکہ کئی لوگ انڈے کا آملیٹ بنا کر ناشتے کا لطف لیتے ہیں۔بریڈ آملیٹ پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں صبح کے فوری اور بھرپور ناشتے کے طور پر کھایا جاتا ہے، آسانی سے تیار ہوجانے والا یہ ہلکا ناشتہ آج کے تیز رفتار طرزِ زندگی میں ایک عام انتخاب ہے، مگر سوشل میڈیا پر غذائیت سے جڑے مباحث نے اس روایتی ناشتے کے فائدے اور نقصانات پر بھی سوال اٹھا دیے...
ایمازون ویب سروسز کے سی ای او میٹ گارمن نے کہا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے جونیئر ملازمین کو نکالنے کا تصور سب سے بے وقوفانہ بات ہے جو میں نے کبھی سنی ہے۔ گارمن نے یہ بات اے آئی سرمایہ کار میتھیو برمن کے ساتھ گفتگو میں کہی، جہاں انہوں نے ویب سیریز کے کیرو نامی اے آئی کوڈنگ ٹول کی بات کرتے ہوئے ان کاروباری رہنماؤں پر تنقید کی جو سمجھتے ہیں کہ اے آئی کمپنی کے تمام جونیئر افراد کی جگہ لے سکتی ہے۔ گارمن نے وضاحت کی کہ جونیئر اسٹاف نہ صرف نسبتاً کم خرچ ہوتا ہے بلکہ اے آئی ٹولز کے استعمال میں سب سے زیادہ دلچسپی بھی وہی رکھتے ہیں۔ یہ...
وزیراعلیٰ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا راج ہے لہذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےحکومت کو چیلنج دیا کہ اگر ہمت ہےتو خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگا کر دکھائیں، ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا راج ہے لہذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں۔ امن و امان سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے...
ہم کسی سے نہیں ڈرتے، ہمت ہے تو صوبے میں گورنر راج لگا کر دکھائیں: سہیل آفریدی کا چیلنج WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےحکومت کو چیلنج دیاکہ اگر ہمت ہےتو خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر دکھائیں، ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا راج ہے لہذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں۔ امن و امان سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بند کمروں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جن کا احتساب 75 سال میں نہیں ہوا اْن کا اگلے 75 سالوں میں بھی نہیں ہوگا، آرمی چیف موجود ہیں اور کمانڈ ان کے پاس ہے، ایک نوٹیفکیشن کا معاملہ ہے جو آج نہیں تو کل یا پرسوں تک ااجائے گا، چیئرمین آف ڈیفنس فورس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدمعاشی کریں گے تو گورنر راج لگ سکتا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ہم سب کی کوشش ہونی چاہیے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔انہوں نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کی درخواستوں پر فیصلوں کی معطلی غیر معینہ مدت تک جاری رہ سکتی ہے، کیونکہ اس پابندی کے لیے کوئی ٹائم فریم مقرر نہیں کیا گیا۔ائیر فورس ون میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا پہلے ہی بہت سے مسائل سے دوچار ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ مزید لوگ ملک میں داخل ہوں۔انہوں نے بعض ترقی پذیر ممالک کو جرائم کا گڑھ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے ممالک جنہیں اپنے ہی شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت نہیں، ان کے لوگوں کی امریکا کو بھی ضرورت نہیں۔گفتگو کے دوران ٹرمپ نے ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر پر بھی تنقید کی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لوگوں کو کثرت سے توبہ کرنے کا حکم فرمایا ہے۔ آپؐ ایک حدیث میں توبہ کے حوالے سے اپنے عمل کا اظہار فرمارہے ہیں کہ آپؐ دن بھر میں سو مرتبہ توبہ کرتے تھے۔ آپؐ کی ذات مبارک گناہوں اور خطاؤں سے پاک تھی۔ آپؐ معصوم ومغفور تھے۔ اس کے باوجود آپ کثرت سے توبہ کرتے تھے۔ اس کا مقصد یہ تھا کہ آپ کی امت یہ سیکھے کہ جب آپ مغفور ومعصوم ہوکر بھی اتنی کثرت سے توبہ کرتے ہیں؛ تو ہمیں تو اور زیادہ توبہ واستغفار کرنا چاہیے؛ کیوں کہ ہم سے چھوٹے بڑے بے شمار گناہ شب وروز ہوتے رہتے ہیں۔ حدیث میں ہے: ”اے...
منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت فارم 47 کی بنیاد پر قائم ہے، اس لیے نواز شریف کو حقائق پر مبنی بات کرنی چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سب سے پہلے یہ جواب دینا ہوگا کہ وہ 70 ہزار جعلی ووٹوں کی بنیاد پر کیسے جیتے اور انہیں اسمبلی میں کس نے پہنچایا۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت فارم 47 کی بنیاد پر قائم ہے، اس لیے نواز شریف کو حقائق پر مبنی بات کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان کے...
ہم جب حملہ کرتے ہیں تو اعلانیہ کرتے ہیں چھپ کر نہیں، پاک فوج، افغان طالبان کا الزام مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان کے افغانستان پر حملے کا افغان طالبان کا الزام مسترد کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے اور ہم سویلین پر حملہ نہیں کرتے۔یہ بات انہوںنے سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔افغانستان پر حملے سے متعلق سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے جواب دیا کہ ہم کھلم کھلا اعلان کرتے ہیں جب حملہ کرتے ہیں، اکتوبر میں ہم نے افغانستان پر حملہ کیا اور سب کو بتایا۔ان کا کہنا...
راہل گاندھی نے کہا کہ ایس آئی آر کی آڑ میں ملک بھر میں افراتفری پھیلی ہوئی ہے، نتیجہ یہ ہے کہ تین ہفتوں میں 16 بی ایل او اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) سے مختلف ریاستوں میں جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے دوران بوتھ لیول آفیسرز (بی ایل او) کی حالیہ اموات کے بارے میں رپورٹ طلب کی ہے۔ بھارت کی جن ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پولنگ پینل ایس آئی آر کر رہا ہے ان میں انڈمان اور نکوبار، چھتیس گڑھ، گوا، گجرات، راجستھان، مدھیہ پردیش، اترپردیش، لکشدیپ، مغربی بنگال، تمل ناڈو، کیرالہ اور پڈوچیری شامل...
علیمہ خان(فائل فوٹو)۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جب تک ملاقات نہیں کرائی جاتی ہم یہیں بیٹھے رہیں گے۔ ہمیں گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں ہم نہیں ڈرتے۔راولپنڈی کے گورکھپور ناکہ پر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہم ڈرامہ کر رہے ہیں توٹھیک ہے، اتنی پولیس ڈرامے کیلیے یہاں موجود ہے؟ انھوں نے کہا کہ گزشتہ منگل کو میری بہن کو سڑک پر کیوں گھسیٹنا پڑا تھا۔ یہ ہمیں گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں ہم نہیں ڈرتے۔