2025-11-25@15:47:06 GMT
تلاش کی گنتی: 104004
«ٹریننگ کیمپس»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے سابق وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف کیس کی سماعت کی، علی...
وفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق نے بتایا کہ ملک بھر میں صوبائی رجسٹریاں...
—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کا صرف ایک مقدمہ چلانے کی مرکزی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔لاہور ہائی کورٹ میں 9 مئی کا صرف ایک مقدمہ چلانے کی متفرق درخواست بحال کرنے سے متعلق سماعت ہوئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست...
—فائل فوٹو گورنر خیبر پختوںخوا فیصل کریم کنڈی نے اعلیٰ حکام سے ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی تفصیلات طلب کر لیں۔گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے ایف سی ہیڈکوارٹر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حملہ بیرونی پشت پناہی میں سرگرم خارجی دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے۔انہوں نے...
فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے زخمیوں کی جلد ازجلد صحتیابی کے لیے دعا کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز...
چند ہفتے قبل متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے ایک رکن کی رہائی کے بدلے کم از کم 5 کروڑ ڈالر تاوان ادا کیا گیا، سونے کے کاروبار سے وابستہ اس شہزادے کے ساتھ ایک پاکستانی اور ایک ایرانی کو بھی یرغمال بنایا گیا تھا۔ جرمن خبر رساں ادارے ’ڈی ڈبلیو‘ کی رپورٹ کے...
پاکستان کوسٹ گارڈز بلوچستان کے علاقوں اورماڑہ، پسنی اور جیوانی کے سمندر میں ٹرالنگ اور اسمگلنگ کے خلاف بر سرپیکار ہے۔ ٹرالنگ ایک ممنوع ماہی گیری کا طریقہ کار ہے جوکہ نہ صرف سمندری ماحولیات کو شدید نقصان پہنچاتاہے بلکہ ماہی گیروں کے روزگار کو بھی متاثر کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹرالنگ والی کشتیاں اکثردیگر غیر قانو...
پاکستان کی ورلڈ اکنامک فورم میں شمولیت ہوگئی ہے جو کہ کرپٹو اور ڈیجیٹل معیشت میں اہم پیشرفت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب ورلڈ اکنامک فورم کی عالمی اسٹیئرنگ کمیٹی کے رکن منتخب ہوگئے ہیں۔ ورلڈ اکنامک فورم کی ڈیجیٹل اثاثہ جات کمیٹی میں بلال بن...
بھارتی ویمن کرکٹر سمریتی مندھنا کی شادی اُن کے والد کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمریتی مندھنا کی شادی میوزک کمپوزر پلاش موچل سے اتوار کو مہاراشٹرا کے ایک علاقے میں واقع مندھنا فارم ہاؤس میں ہونا تھی۔ تمام تیاریاں جاری تھیں...
وفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق آئینی عدالت میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ ابھی ٹرانزیشن کے مرحلہ میں ہیں، آئینی عدالت کی صوبوں میں رجسٹریاں قائم کی جائیں گی۔ جسٹس عامر...
وفاقی آئینی عدالت نے نئی گج ڈیم کی تعمیر سے متعلق اہم کیس کی سماعت کے دوران واپڈا اور کنٹریکٹر کو مل بیٹھ کر معاملہ حل کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی عدالت کے 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں جسٹس ارشد حسین...
نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ٹام لیتھم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سابق کپتان کین ولیمسن کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی جبکہ جیکب ڈفی، زیک فولکز اور بلیئر ٹکنر کو بھی اسکواڈ میں...
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی عدالت نے ایک 51 سالہ بھارتی شہری جگجیت سنگھ کو دو کم عمر لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں مجرم قرار دیتے ہوئے کینیڈا سے ڈی پورٹ کرنے اور کینیڈا میں دوبارہ داخلے پر پابندی کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق جگجیت سنگھ...
بھارتی فوج نے ایک اہم ہدایت نامے میں ویسٹرن کمانڈ کے سربراہ کو میڈیا سے روابط کے حوالے سے محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ وزارت دفاع کے انٹیگریٹڈ ہیڈکوارٹر سے جاری کردہ ایک خط حالیہ دنوں میں عسکری مشقوں کے دوران فیلڈ فارمیشنز کی بڑھتی ہوئی میڈیا موجودگی کے تناظر میں سامنے آیا...
وفاقی آئینی عدالت نے موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت پاکستان نے موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت میں 22 دسمبر 2025 سے 4...
اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر فتنہ الخوارج کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے وطنِ عزیز کے خلاف بیرونی پشت پناہی میں سرگرم خارجی عناصر کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا۔ پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر...
پاکستانی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کے مداح جو ان کے اچانک انسٹاگرام اکاؤنٹ غیر فعال کرنے پر حیران و پریشان ہوگئے تھے، وہی اب ان کی واپسی پر تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آئمہ بیگ نے پُراسرار طریقے سے دوبارہ انٹری دے دی ہے۔ گلوکارہ نے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے ن لیگی امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے پیغام جاری کر دیا ہے جس میں ان کا کہناتھا کہ عوامی مینڈیٹ کا منہ بولتا ثبوت پاکستان مسلم لیگ (ن) ضمنی انتخابات میں مزید کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو مبارک باد پیش کی اور نیک...
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً 8 بجے پشاور کے علاقے صدر، کوہاٹ روڈ پر واقع فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں نے حملے کی ناکام کوشش کی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے کارروائی کا آغاز ہیڈکوارٹر کے مرکزی گیٹ پر خودکش دھماکے سے کیا۔...
حزب اللّٰہ نے بیروت میں اپنے کمانڈر ہیثم علی طبطبائی کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے تصدیق کی ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں کمانڈر ہیثم علی طبطبائی اپنے 5 ساتھیوں کے ساتھ شہید ہوگئے ہیں۔ سنیئر حزب اللّٰہ رہنما...
پاکستان کی تاریخ میں 1971 کی پاک بھارت جنگ کی المناک کہانی سیاہ حروف سے درج ہے۔ 1971 میں بھارتی تربیت یافتہ مکتی باہنی نے مشرقی پاکستان میں بے گناہ پاکستانیوں کا وحشیانہ قتل عام کیا۔ مکتی باہنی کے خونی مظالم اور نہتے پاکستانیوں کے قتل کا الزام بھارت نے مکارانہ طریقے سے پاک فوج پر دھر...
وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستانی شاہینز کی شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے کمال مہارت سے ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، ٹیم کے کوچز اور بورڈ حکام بھی اس فتح پرلائق تحسین ہیں، مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے کھلاڑیوں...
فیصل آباد میں ریٹرننگ افسر نے ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی کو ووٹ کی رازداری پامال کرنے پر نوٹس جاری کردیا، عابد شیر علی کو آج وضاحت کے لیے طلب کرلیا۔ ن لیگی رہنما عابد شیر علی کی سرِعام بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی وڈیو وائرل ہوئی تھی۔ انتخابی ضابطۂ اخلاق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور پاکستان سے مہاجرین کی ایک ہی دن میں بڑی تعداد افغانستان واپس چلی گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے ہائی کمیشن برائے امورِ مہاجرین کے مطابق صرف ہفتے کے روز دونوں ہمسایہ ممالک سے مجموعی طور پر تقریباً 12 ہزار افراد اپنے مک واپس پہنچے۔رپورٹ کے مطابق واپس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گنٹر میں 38 سالہ خاتون ڈاکٹر نے مبینہ طور پر امریکی ویزا مسترد ہونے پر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر روہنی کی موت اس وقت سامنے آئی جب ان کے گھر والوں نے دروازہ کھٹکھٹایا لیکن...
کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کی دولت میں 280ارب کی کمی، ٹی ایم ٹی جی کے شیئرز ریکارڈ کم سطح پر، کریپٹو مارکیٹ خصوصاً بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ نے بھی نقصان بڑھایا، گزشتہ سال 3ارب ڈالر اضافہ کیا تھا۔ فوربز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں ستمبر سے اب تک 280ارب...
احمد منصور: پاکستان کی ورلڈ اکنامک فورم میں شمولیت,کرپٹو اور ڈیجیٹل معیشت میں اہم پیشرفت، پاکستان ڈیجیٹل اور کرپٹو کرنسی میں عالمی ترقی کی راہ ہموار کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب ورلڈ اکنامک فورم کی عالمی اسٹیئرنگ کمیٹی کے رکن منتخب ہوگئے۔ ورلڈ...
وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام کی پشاور میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان و سیفران و صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے پشاور میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انجینئر امیر مقام نے شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے...
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی کو میاں نواز شریف کی بہترین قیادت اور مریم نواز کی گڈ گورننس کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ این اے 143، چیچہ وطنی، این اے 129، لاہور اور این اے 185 ڈیرہ غازی خان، پی پی 203 ساہیوال میں...
ہری پور(نیوز ڈیسک) این اے 18 کے ضمنی انتخاب میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد لیگی امیدوار بابر نواز خان نے میدان مار لیا۔ 602 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق بابر نواز خان نے اپنے حریف امیدوار اور پی ٹی آئی حمایت یافتہ شہر ناز عمر ایوب کو واضح شکست...
حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل مثبت: آپ اپنے دل میں کون سا بوجھ اٹھا رہے ہیں جو آپ کو آگے بڑھنے نہیں دے رہا؟ کبھی کبھی کسی صورتحال کو تبدیل کرنے کےلیے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اسے چھوڑ دیا جائے۔ ٹوٹے ہوئے پہیے پر اپنی گاڑی چلانے کی کوشش کرنے...
کرپٹ اور رشوت خور مودی کے دور میں بھارت میں کرپشن کی ایک سے بڑھ کر ایک مثال ملتی ہے۔ سفاک مودی اور اڈانی ، امبانی گٹھ جوڑ نے بھارت کے عوام کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق مالی کرپشن، ادارہ جاتی تباہی، بدعنوانی، مذہبی تقسیم، سیاسی انتقام، بلڈوزر...
حال ہی میں ڈاکٹر نبیہہ اور حارث کھوکر کی شادی کافی سرخیوں میں تھی تاہم حال ہی میں ڈاکٹر نبیہہ نے بتایا کہ وہ شادی کے فوراً بعد ہی طلاق لینے کا سوچ رہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نبیہہ علی خان ایک ماہر نفسیات، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور میڈیا کی شخصیت ہیں۔ چند روز...
پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔۔!! pic.twitter.com/yjeMGysQ36 — Khurram Iqbal (@khurram143) November 24, 2025 فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے پر لگے کیمرے سے ریکارڈ ہونے...
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی الیکشن کمیشن سے ملنے والے نوٹس کو کور کرنے کے لیے مریم نواز پر الزام لگا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے لاہور سمیت کسی ایسے شہر...
لاہور: جماعت اسلامی کے اجتماع عام کے آخری روز کارکنان نے کروڑوں روپے کے عطیات دینے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔ چند ہی منٹوں میں 10 کروڑ روپے جمع ہوگئے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے خطاب سے قبل اسٹیج پر موجود جماعت اسلامی کے رہنما میاں محمد اسلم...
پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان فضا علی اپنی بیٹی کے ساتھ بیرون ملک کے دورے پر ہیں جس کے دوران انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ فضا علی فرال فواد کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کیلیے بیرون ملک کے دورے پر ہیں جس کے دوران اُن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں آٹو پارٹس اور گاڑیوں کی درآمدات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس نے ایک جانب مقامی آٹو انڈسٹری میں نئی سرگرمی کو جنم دیا ہے، تو دوسری طرف پیداواری اداروں کے لیے تشویش بھی بڑھا دی ہے۔صارفین کی دلچسپی نئی درآمدی گاڑیوں، استعمال شدہ کاروں اور مقامی طور...
وفاقی آئینی عدالت نے ملک کے چاروں صوبوں میں اپنی رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق کے مطابق عدالت اب ایک مؤثر ٹرانزیشن مرحلے سے گزر رہی ہے، جس کے تحت صوبائی سطح پر رجسٹریوں کے قیام کے ساتھ جدید سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ یہ بھی...
112 سال پہلے ڈوبنے والے بدنصیب جہاز ٹائی ٹینک کا ایک مسافر اپنی جیب میں سونے کی ایک نایاب گھڑی لیے سمندر کی گہرائیوں میں ڈوب گیا تھا۔ آج وہی گھڑی دنیا کی مہنگی ترین یادگار بن گئی ہے۔ برطانیہ میں ہونے والی نیلامی میں پیش کی جانے والی گھڑی ٹائی ٹینک کے امیر ترین...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،آئینی عدالت میں 22 دسمبر2025 سے 4 جنوری 2026 تک تعطیلات ہوگی،وفاقی آئینی عدالت 5 جنوری 2026 کو دوبارہ کھلیں گی۔ تعطیلات کے دوران وفاقی آئینی عدالت کے دفاتر کھلے رہیں گے،آئینی عدالت...
ویب ڈیسک :پہلی پاکستانی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی آج دسویں برسی منائی جارہی ہے،جان کی قربانی دے کر جرأت و بہادری کی تاریخ رقم کرنے والی طن کی بہادربیٹی آج بھی قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔ 18 مئی 1992ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم مختیار24نومبر2015کو میانوالی کے قریب تربیتی پرواز...
معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے پہلی بار اپنی سابقہ اہلیہ علیزا سلطان کے ساتھ پیش آنے والے معاملات پر خاموشی توڑ دی، انہوں نے سابقہ اہلیہ کے تشدد کے الزامات کو بےبنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں ایسا شخص نہیں جو عورت پر ہاتھ اٹھائے یا بندوق تانے۔ فیروز خان حال ہی میں...
ویب ڈیسک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے بڑے نقصان سے بچا گیا۔ وزیراعظم نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد از جلد صحتیابی کی دعا کی۔...
وفاقی آئینی عدالت پاکستان نے موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت 22 دسمبر 2025 سے 4 جنوری 2026 تک تعطیلات پر رہے گی جبکہ 5 جنوری 2026 کو معمول کے مطابق کام دوبارہ شروع ہو جائے گا۔ یہ بھی پڑھیے: انتخابی دھاندلی کیس: آئینی عدالت...