2025-11-25@15:49:05 GMT
تلاش کی گنتی: 104004
«ٹریننگ کیمپس»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :عوام نے عمران خان کی ضمنی انتخاب بائیکاٹ اپیل پر بھرپور ساتھ دیا، 80 فیصد سے زائد ووٹرز نے ان فراڈ انتخابات میں حصہ لینے کے بجائے گھروں میں رہنے کو ترجیح دی۔پی ٹی آئی اسد قیصر نے اپنے ٹویٹ میں الزام عائد کیا تھا کہ ضمنی انتخابات کا پاکستان تحریک...
رکن گلگت بلتستان اسمبلی نے الوداعی خطاب میں کہا کہ اس اسمبلی کے اندر کرپشن کو روکنے کیلئے سسٹم بنانے اور ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کے بجائے ملازمین کی ترقی، ملازمین کی بھرتی اور ملازمین کے تبادلوں کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔ اسلام ٹائمز۔ رکن گلگت بلتستان اسمبلی نواز خان ناجی نے کہا...
لاہور: کسٹمزانفورسمنٹ لاہور نے اندرون ملک سونے چاندی کی اسمگلنگ کرنیوالا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔بھاری مقدار میں غیر ملکی سونا اور چاندی پکڑ کر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ لاہورنے اسمگلرز کے خلاف بھرپور آپریشن شروع کر رکھا ہے ۔اس حوالے سے مختلف کارروائیوں کے دوران...
سندھ اور پنجاب میں کرشنگ سیزن شروع ہونے اور درآمدی چینی کے وسیع ذخائر کے باوجود ملک میں چینی کی تھوک اور خوردہ قیمتیں بلند ترین سطح پر آگئی ہیں۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین روف ابراہیم کے مطابق کراچی میں فی کلوگرام چینی کی تھوک قیمت پہلی بار 202 روپے کی...
اپنے ایک انٹرویو میں شام پر قابض باغیوں کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی معاہدہ شام کے مفاد میں ہوگا تو ہم اسے جاری رکھیں گے، اگر نہیں، تو اس پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔ تاہم انہوں نے اس امر کی بھی یقین دہانی کروائی کہ ہم نہیں چاہتے کہ شام میں روس...
کراچی (نیوزڈیسک) پولیس نے شہریوں کو گاڑیوں اور موٹرسائیکل کی نمبر پلیٹس ٹھیک کروانے کیلیے 5 دسمبر تک کی مہلت دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پولیس اب شہر میں جعلی، غیر قانونی اور ناقابلِ شناخت نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف سخت اور بلا تفریق کارروائی کرے گی۔ پولیس نے ہدایت...
وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف فیاض بن حمید الرویلی نے ملاقات کی جس میں اقتصادی، دفاعی اور سکیورٹی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔پیر کو سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف فیاض بن حمید الرویلی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے پہنچے۔ملاقات میں...
فوٹو: پی آئی ڈی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی۔جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر زرداری سے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر آصف...
بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال اور رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہے، تاہم یہاں پرائمری سطح پر بچوں کی اسکول چھوڑنے کی شرح 59 فیصد ہے، جن میں 61 فیصد لڑکے اور 59 فیصد لڑکیاں شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:دو سال میں 3200 بند اسکول فعال کیے گئے، وزیر...
ایتھوپیا میں پھٹنے والے آتش فشاں کے راکھ کے بادل گوادر میں ریکارڈ ہوئے ہیں، راکھ کے بادل گوادر کے جنوبی علاقوں میں 60 ناٹیکل میل کی دوری پر ریکارڈ ہوئے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیرضیغم کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج یکے بعد دیگرے دو وولکینک ایش الرٹ جاری کیے، 45 ہزار فٹ کی...
امریکی دھمکیوں کے باعث 6 ایئر لائنز نے وینزویلا کیلئے پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی فضائی ادارے کی جانب سے بڑھتی ہوئی فوجی سرگرمیوں اور خطے میں امریکی فورسز کی وسیع تعیناتی کے تناظر میں خبردار کئے جانے کے بعد 6 ایئرلائنز نے وینزویلا کیلئے اپنی پروازیں معطل...
ریاض:سعودی عرب میں غیر مسلم افراد کے لیے شراب کی محدود دستیابی کے حوالے سے ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومت جلد ہی دو نئے شراب خانے کھولنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ مراکز مخصوص گروپس کے لیے مختص ہوں گے اور عام عوام...
لاہور:پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافہ ایف بی آر پورٹلز کی بندش اور حکومتی ڈیلرز کی وجہ سے ہوا۔دیگروجوہات میں چینی کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندیاں شامل ہے ۔ اعلامیے میں کہا گیا...
اسلام آباد:تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ 25 نومبر بروز منگل کو پنجاب کی عوام کو اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہونا چاہیے تاکہ ایک آواز بن کر عمران خان کی فیملی کے ساتھ کھڑا رہا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ خان سے ملاقات ان کے خاندان کا...
ٹینس الوداع،اے ٹی پی چیلنجر کپ کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا، اعصام الحق اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بین الاقوامی ٹینس کو الوداع کہہ دیا، اسلام آباد میں جاری ٹورنامنٹ میں اعصام الحق، مزمل مرتضیٰ کیساتھ ڈبلز ایونٹ کھیلیں گے۔ اعصام الحق نے اسلام آباد میں اے ٹی پی چیلنجر کپ کے...
وزیراعظم سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، برادرانہ تعلقات کا اعادہ اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور سیکیورٹی سمیت دیگر تمام شعبوں میں تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی نے فلاحی خدمات کے میدان میں ایک اور جدید قدم اٹھاتے ہوئے شہر کی مختلف مساجد کے قریب ایسی اسمارٹ مشینیں نصب کر دی ہیں جو ضرورت مند افراد کو روزانہ مفت گرم کھانا فراہم کریں گی۔ یہ اقدام اوقاف فاؤنڈیشن کے فلاحی منصوبے خبز السبیل کی توسیع ہے، جس کے تحت...
پاکستان کا انشورنس شعبہ ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے۔ اگرچہ حالیہ برسوں میں ٹیکنالوجی کے فروغ اور لائف انشورنس کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث اس شعبے میں توسیع ہوئی ہے، تاہم ملک میں مجموعی انشورنس رسائی اب بھی خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ لاکھوں گھرانے آج بھی منظم...
جمیکا کی معروف طرز موسیقی ریگی کو دنیا بھر میں متعارف کروانے والے گلوکار جمی کلف اب ہم میں نہیں رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کی اطلاع ان کی اہلیہ لطیفہ چیمبرز نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ اس پوسٹ پر جمی کلف کے دنیا بھر...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیر کو ملک بھر کے صارفین کے لیے گیس کے نرخوں میں 3 سے 8 فیصد تک کمی کی منظوری دی جس کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ کے کم گیس پر چلنے والے سستے گیزر، سخت سردی میں بڑی نعمت اوگرا کے مطابق...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کا انشورنس شعبہ ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے۔ اگرچہ حالیہ برسوں میں ٹیکنالوجی کے فروغ اور لائف انشورنس کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث اس شعبے میں توسیع ہوئی ہے، تاہم ملک میں مجموعی انشورنس رسائی اب بھی خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ لاکھوں گھرانے آج...
سٹی42: سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی وزیر کے اشتعال انگیز بیانات کیسخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بھارتی وزیر کی باتیں اشتعال انگیز اور ناقابلِ برداشت ہیں۔ شیری رحمان نے کہا، سندھ وہ پہلی صوبائی اسمبلی تھی جس نے 1947 سے...
وزیراعظم سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل الرویلی کا استقبال کیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے سعودی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا...
گلگت بلتستان حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت ختم، نوٹیفکیشن جاری، کل نگران وزیر اعلیٰ کا اعلان متوقع WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز گلگت بلتستان(آئی پی ایس )جی بی کی موجودہ حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت آج اختتام پذیر ہو گئی۔گلگت بلتستان میں تمام وزرا، مشیران اور کوآرڈینیٹرز ڈی نوٹیفائی کردیا...
کراچی: ڈسٹرکٹ ملیر گلشن حدید کے یوسی چیئرمین رضا جتوئی کے گھر پر دو روز قبل چوری کی واردات کے دوران لوٹ کر لے جانے والی نقدی اور طلائی زیورات ملزمان گھر کے صحن پر پھینک کر فرا ر ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ کے مطابق رضا جتوئی نے خود تھانے...
پاکستان ہائی کمیشن نے ڈھاکہ میں پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے تعاون سے ڈھاکہ میں سب سے بڑے پاکستان ایجوکیشن ایکسپو کی میزبانی کی، جس میں بنگلہ دیشی طلبا کے لیے تعلیمی پروگرامز اور اسکالرشپ کے مواقع پیش کیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں:ڈھاکہ میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے، عوام خوف کا شکار...
ایران کی سپریم سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری اہم اور غیر معمولی دورے پر پاکستان پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی پاکستان کے ایک تاریخی اور غیر معمولی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے...
پی ٹی آئی نے عوام کو کل اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے پنجاب کی عوام کو اڈیالہ پہنچنے کی کال دے دی۔عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ پنجاب سے میری گزارش ہے کہ 25...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت اور وزیراعظم سے الوداعی ملاقاتیں کیں۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ صدر مملکت نے جنرل ساحر شمشاد...
ملزم نے دو روز قبل یوسی چیئرمین کے گھر سے 40 لاکھ روپے اور 20 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری کیے تھے کراچی:(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ ملیر گلشن حدید کے یوسی چیئرمین رضا جتوئی کے گھر پر دو روز قبل چوری کی واردات کے دوران لوٹ کر لے جانے والی نقدی اور طلائی زیورات ملزمان گھر...
نیب نے عدم ثبوت کی بنیاد پر سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کیخلاف انکوائری بند کردی
نیب نے عدم ثبوت کی بنیاد پر سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کیخلاف انکوائری بند کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نیب نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کیخلاف انکوائری بند کردی،نیب ٹیم پچھلے چار سال سے ان کیخلاف تربیلا ڈیم توسیع پروجیکٹ...
دھران (ویب ڈیسک)رائٹرز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب جلد ہی مزید دو شراب خانے کھولنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ان دو میں سے ایک شراب خانہ پٹرولیم کمپنی آرامکو کے غیر مسلم ملازمین کے لیے مشرقی صوبے دھران میں کھولا...
دہلی میں فضا کی آلودگی خطرناک حدوں پر پہنچنے کے بعد حکومت نے سرکاری اور نجی دونوں دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف 50 فیصد عملے کو دفتر بلائیں جبکہ باقی ملازمین گھروں سے کام کریں۔ یہ بھی پڑھیں: نئی دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف احتجاج، درجنوں مظاہرین گرفتار حکام کے مطابق...
کراچی پولیس نے شہریوں کو گاڑیوں اور موٹرسائیکل کی نمبر پلیٹس ٹھیک کروانے کیلیے 5 دسمبر تک کی مہلت دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پولیس اب شہر میں جعلی، غیر قانونی اور ناقابلِ شناخت نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف سخت اور بلا تفریق کارروائی کرے گی۔ پولیس نے ہدایت کی ہے کہ شہری 5...
بھارتی اداکارہ شریا سرن نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے تصاویر میں ردوبدل اور جعلی پروفائلز بنانے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ 42 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں سائبر کرائم حکام سے رجوع کیا، جہاں انہوں نے اپنی تصاویر کو اے آئی کے ذریعے بدل کر پھیلانے اور ان کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔اوگرا نے سوئی نادرن اورسوئی سدرن کی اوسط قیمتوں میں کمی کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوا دیا ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق سوئی نادرن کے لیے گیس کی اوسط قیمت میں...
سٹی 42: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت سے الوداعی ملاقات کی ۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔صدر مملکت نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم کے تازہ ترین مرحلے میں کینیڈا کے چار صوبوں سے تعلق رکھنے والے 53 ہزار سے زائد کینیڈین سکھوں نے ووٹ ڈالے، ریکارڈ ٹرن آؤٹ مشرقی پنجاب کی بھارت سے آزادی کی حمایت کرتا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ غیر سرکاری عالمی ووٹنگ مہم علیحدگی پسند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے اور اپنی سفارشات وفاقی حکومت کو ارسال کر دی ہیں، اوگرا نے سوئی نادرن اور سوئی سدرن کی اوسط قیمتوں میں کمی کا فیصلہ تجویز کیا ہے تاکہ صارفین کو...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اوسطا 8 فیصد تک کمی کی منظوری دے دی، اوگرانے فیصلہ منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا، سوئی گیس کمپنیوں نے قیمت میں 28.62 فیصد تک اضافہ مانگا تھا۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سوئی سدرن کے لیے...
پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لکھا کہ چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبے کا 35 سال سےشروع نہ ہونا عدم اعتماد پیداکر رہا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ چاروں صوبوں کے منصوبوں میں سے صرف سی آر بی سی کینال پر پیش رفت نہیں ہوئی، جبکہ دیگر صوبوں...
پاکستان تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے پنجاب کی عوام کو اڈیالہ پہنچنے کی کال دے دی۔ عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ پنجاب سے میری گزارش ہے کہ 25 نومبر بروز منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر ہم سب نے ایک آواز بن کر خان کی بہادر فیملی کے ساتھ کھڑا...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کی 315 اندرونی سڑکوں اور 60 شاہراہوں کی تعمیر کےلیے 25 ارب روپے منظور کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ منظوری انہوں نے اپنی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں دی۔ اجلاس میں وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری آصف حیدر...
گورنر سندھ نے دعا کے بعد زائرین میں مٹھائی تقسیم کی اور وہاں موجود پاکستانی کمیونٹی کے افراد سے ملاقات بھی کی۔ انہوں نے پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان...
برطانیہ کی اہم شاہی اور سیاسی شخصیات کے بعد اب سابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون بھی کینسر جیسے موزی مرض کا شکار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے سابق وزیراعظم 59 سالہ ڈیوڈ کیمرون نے انکشاف کیا کہ انھیں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ انھوں نے اس مرض کی اسکریننگ کی حوصلہ افزائی کرتے...