2025-12-03@04:12:42 GMT
تلاش کی گنتی: 30674

«مری تجاوزات»:

    تھائی لینڈ کے نونتھابوری صوبے میں واقع واٹ رات پراکھونگ تھام مندر کے عملے کو حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب ایک 65 سالہ خاتون کو آخری رسومات کے لیے لائے جانے کے بعد تابوت میں حرکت کرتے ہوئے پایا گیا۔ مندر نے اس واقعے کی ویڈیو اپنی فیس بک پر بھی شیئر کی، جس...
    وفاقی شرعی عدالت کے دفتر نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔ درخواست میں وزارت قانون و انصاف اور وزارت پارلیمانی امور کے سیکرٹریز کو فریق بنایا گیا ہے۔ وفاقی شرعی عدالت کے دفتر نے کہا کہ آئینی ترمیم کے خلاف یہ درخواست شریعت کورٹ کے دائرہ اختیار میں...
    چین کے جنوبی صوبے گُئیژو میں تدفین کے طریقہ کار سے متعلق حکومتی ہدایات کے خلاف احتجاج ہوا ہے۔ شیدونگ نامی قصبے میں احتجاج اس وقت شروع ہوا جب مقامی حکام کی جانب سے شہریوں کو تدفین کے بجائے مُردوں کو نذرِ آتش کرنے کی ہدایت جاری کی گئی۔ گُئیژو ایک پسماندہ صوبہ ہے جہاں...
    پیرس: فرانسیسی حکام نے پیرس کے لوور میوزیم سے گزشتہ ماہ چوری ہونے والے شاہی زیورات کے کیس میں مزید چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پیرس کی اعلیٰ پراسیکیوٹر لوری بیکوا کے مطابق گرفتار شدگان میں دو مرد (عمر 38 اور 39 سال) اور دو خواتین (عمر 31 اور 40 سال) شامل ہیں،...
    لاہور: بزدار دور میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات میں بیوروکریسی کا عدم تعاون سامنے آگیا۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی تھری میں 19 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کے لئے ایک بھی ڈپٹی کمشنر اجلاس میں آن لائن شریک نہ ہوا۔  ڈپٹی کمشنرز کے آن لائن اجلاس میں...
    اسلام آباد (صغیر چوہدری) – پاکستان میں سونے کی سالانہ کھپت تقریباً 60 سے 90 ٹن کے درمیان ہے، لیکن ملک میں سونے کی قیمتیں غیر شفاف ہیں اور مارکیٹ میں واضح ریگولیشنز نہ ہونے کی وجہ سے معاملات زیادہ تر غیر رسمی چینلز سے چلتے ہیں۔ یہ انکشاف کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کی...
    اقوامِ متحدہ نے لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر ہونے والے مہلک اسرائیلی فضائی حملوں پر فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان تقریباً ایک سال پہلے طے پانے والی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کی...
    زہیب یوسف میر نے سرینگر میں ایک بیان میں بی جے پی رہنماوں کے حالیہ بیانات اور اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ علاقے میں فرقہ وارانہ تقسیم کو مزید گہرا کرنے کے مقصد سے ایک گمراہ کن بیانیے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں...
    چین، قدیم و  جدید کا وہ حیرت کدہ ہے جسے دیکھنے اور جاننے میں مجھے ہمیشہ سے دلچسپی رہی ہے۔ انٹرنیٹ کے ذریعے یا دوستوں سے جو معلومات ملتی رہیں ان کی مدد سے میں نے کئی علاقوں کو اپنی ’ٹریول وش لسٹ‘ میں شامل کیا اور اس میں ایک نام خوبصورت ساحلوں والے سان...
    پی ایس بی نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا الیکشن غیر قانونی قرار دے دیا پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدارتی اور ایگزیکٹو الیکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے اور فوری طور پر شفاف انتخابات کروانے کا حکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ سینیٹر پرویز رشید کی سربراہی میں...
    جنیوا: اقوام متحدہ نے لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر ہونے والے مہلک اسرائیلی فضائی حملوں کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے. اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کو تقریباً ایک سال گزرنے کے باوجود اسرائیلی فوج کی کارروائیاں مسلسل...
    راولپنڈی کے اڈیالہ روڈ فیکٹری ناکہ پر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور کارکنوں کا دھرنا تقریباً 9 گھنٹے تک جاری رہا۔ شدید سردی کے باوجود بڑی تعداد میں کارکن سڑک پر موجود رہے۔ پولیس اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد دھرنے کا خاتمہ کر دیا گیا اور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر بحرین روانہ ہوگئے۔  ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی بحرین جا رہا ہے جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزرا اور دیگر حکام، افسران شامل...
    تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تاحال وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی) میں اپنے مقدمات کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرنے سے قاصر ہے، جسے 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے قائم کیا گیا تھا۔ پارٹی کے متعدد کیسز سپریم کورٹ سے ایف سی سی منتقل ہو چکے ہیں، تاہم قانونی ٹیم میں یہ بحث جاری...
    پیرس: فرانسیسی حکام نے لوور میوزیم سے گزشتہ ماہ ہونے والی شاہی زیورات کی تاریخی ڈکیتی کے کیس میں مزید چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پیرس کی اعلیٰ پراسیکیوٹر لوری بیکوا کے مطابق گرفتار شدگان میں دو مرد (عمر 38 اور 39 سال) اور دو خواتین (عمر 31 اور 40 سال) شامل...
     ویب ڈیسک  :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان ایک اہم ملک ہے اور عالمی برادری میں اپنی حقیقی جگہ حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔  انہوں نے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور معرکہ حق کے دوران دکھائے گئے عزم کو پاکستان کی عالمی ساکھ میں اضافے کی مثال قرار دیا۔...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف 26 سے 27 نومبر تک بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ دورے میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزرا اور سینیئر افسران بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ دورے کے دوران وزیراعظم بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، ولی عہد و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے پیش آنے والے متعدد ٹریفک حادثات میں کم از کم 8 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔سیالکوٹ میں بڈیانہ روڈ پر افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو تیز رفتار کاریں ریس لگاتے ہوئے ایک رکشے سے جا ٹکرائیں۔ زور دار...
     اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سعودی قیادت کی سرپرستی میں مملکت نے بڑے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات اور چیئرمین پی سی بی...
    یوکرین نے کہا ہے کہ امریکا کے 28 نکاتی امن منصوبے پر فریقین کے درمیان ایک مشترکہ سوچ قائم ہوئی ہے، جس کا مقصد روس کے ساتھ جاری جنگ ختم کرنا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ ان کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف آئندہ ہفتے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس اور یوکرین کے درمیان برسوں سے جاری جنگ کے پس منظر میں پہلی بار ایسی پیش رفت سامنے آئی ہے جسے مستقبل کی امن کوششوں کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔یوکرینی کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے واضح طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے پر...
    بھارت میں ہندوتوا بیانیے اور اقلیتوں کے حوالے سے ایک نئی بحث اس وقت شدت اختیار کر گئی جب ایودھیا میں رام مندر پر آر ایس ایس کا جھنڈا لہرانے کی تقریب کو مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اور آر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیویارک میں صدر جنرل اسمبلی سے ایک نہایت اہم سفارتی ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے متعدد عالمی اور علاقائی موضوعات پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے یہ ملاقات ایسے وقت میں کی...
    اسلام ٹائمز: ایرانی تجزیہ کار رضائی‌ نژاد نے اس جانب بھی اشارہ کیا ہے کہ ایران پر حالیہ صہیونی حملے نے پاکستان کو یہ احساس دلایا ہے کہ اسرائیل خطے میں کسی حد کا پابند نہیں، یہ بات پاکستان کے لیے، جو واحد اسلامی ایٹمی طاقت ہے، ایک وارننگ تھی۔ اسی وجہ سے پاکستان لازمی طور...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں آذربائیجان کے ساتھ شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ منگل کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائیل جباروف کے...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نمائندہ خصوصی) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی نے اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران پاکستان کی سفارتی اور اخلاقی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور حالیہ واقعات میں افواج پاکستان کی بہادری اور کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان...
    پاکستان مسلم لیگ ن نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پنجاب پر اپنا غلبہ دوبارہ قائم کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات کے مقابلے میں ضمنی انتخابات میں ن لیگ نے کتنے زائد ووٹ حاصل کیے؟ قومی اسمبلی کی تمام 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 نشستیں جیت...
    گلگت بلتستان  میں صوبائی حکومت کی 5 سالہ آئینی مدت گزشتہ روز مکمل ہو گئی ہے اور اسمبلی تحلیل ہو گئی ہے، تمام وزرا، مشیران اور کوآرڈینیٹرز کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ہے، اور جسٹس (ر) یار محمد خان کو نگراں وزیر اعلیٰ مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری آرٹیکل 48-A(2) کے تحت...
    نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات کی، جس میں یو این اصلاحات، سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے طریقہ کار اور عالمی و علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون، کثیرالجہتی سفارت کاری...
    اسلام آباد: تحریک انصاف 27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے قائم ہونے والی وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی) میں مقدمات چلانے کا تاحال فیصلہ نہ کر سکی۔ جبکہ پی ٹی آئی کے درجنوں کیسز سپریم کورٹ سے وفاقی آئینی عدالت  منتقل ہوچکے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ایک وکیل نے ایکسپریس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بین الاقوامی سفارت کاری کے پیچیدہ اور تیزی سے بدلتے منظرنامے میں پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔ برسلز میں ہونے والا پاکستان۔ یورپی یونین ساتواں اسٹرٹیجک ڈائیلاگ محض معمول کی سفارتی سرگرمی نہیں تھا، بلکہ مستقبل کی دوطرفہ معاشی اور سیاسی ترجیحات کا ایسا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب اور خیبر پختون خوا کے 13 قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران اتحاد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ پی ٹی آئی نے ان 13 نشستوں میں سے 11 نشستوں پر بائیکاٹ کیا تھا جبکہ لاہور اور ہری پور میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف سے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات سیکورٹی امور اور دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، برمی مسلمانوں کے لیگل اسٹیٹس کے دیرینہ مسئلے پر بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی میں ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مختلف شعبوں میں مضبوط بنانے اور علاقائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ضمنی انتخابات میں ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ اب بھی قبول نہیں کیا جا رہا ہے، اگر یہی سلسلہ رہا تو ہم کسی اور لائن کی طرف جانے کا سوچیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-23 کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی عبوری حکومت نے بھارتی کمپنیوں کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کرتے ہوئے خصوصی مراعات دینے کا اعلان کر دیا، اس اعلان کے بعد خطے میں نئے معاشی اور سیاسی مباحثے جنم لے رہے ہیں۔ افغانستان کے وزیر صنعت و تجارت الحاج نورالدین عزیزی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-20 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک ایران تعلقات، علاقائی سلامتی، پارلیمانی تعاون اور اقتصادی شراکت داری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، سپیکر سردار ایاز صادق نے علاقائی امن، استحکام اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-12 اسلام آباد (آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری میں23 دسمبرتک توسیع کردی ہے اور پولیس سمیت دیگر اداروں کوان کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کوبذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی...
    عدالت نے9مئی مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کر دی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23دسمبر تک ملتوی،بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت کے دور ان 9 مئی سمیت...
    بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر علیمہ خان نے اپنی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ راولپنڈی کے گورکھ پور ناکے پر جاری دھرنا تقریباً 10 گھنٹے بعد ختم کردیا۔ذرائع کےمطابق پولیس کے علیمہ خان اور علامہ ناصر عباس سے مذاکرات کامیاب ہوجانے کے بعد علیمہ خان...
    فضل عباس کو ستر سال کی عمر میں کنٹریکٹ پر رکھا ، تین برس سے خلاف قانون عہدے پر موجود تعیناتی پسندیدگی اور اقربا پروری کا نتیجہ قرار، ادارے پر غیر ضروری مالی بوجھ بڑھا ، آڈٹ رپورٹ کراچی ڈی جی آڈٹ رپورٹ میں چیف سیکیورٹی آفیسر فضل عباس کی تعیناتی پر سنگین اعتراضات سامنے...
    سابق پولیس افسر ثناء اللہ عباسی کی اہلیہ ڈاکٹر رشیدہ سومرو مذہبی بنیادوں پر نشانہ اوردھمکیاں دیتی ہیں، الزام رشیدہ نے دھمکی دی میں سومرو ہوں، تمہیں سومرو کمیونٹی کی طاقت کا اندازہ ہو جائے گا،کمشنر سیسی کے نام خط کراچی( اسٹاف رپورٹر)سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی میں پی پی ایم این اے...
    اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف خلیجی ملک بحرین کے دورہ پر کل روانہ ہوں گے۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف خلیجی ملک بحرین کے ساتھ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے مقصد سے 26 سے 27 نومبر تک بحرین کا دورہ کریں گے۔ دفتر خار جہ کے مطابق توقع ہے کہ...