2025-11-18@22:46:26 GMT
تلاش کی گنتی: 12797
«موبائل فون سروسز»:
جرگے میں شمالی وزیرستان اور بنوں میں سیکیورٹی صورتحال، انسداد دہشتگردی اور فلاحی کاموں پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں پاک فوج کے زیرِ انتظام میرانشاہ میں ملک و مشران اور قبائلی عمائدین کا اہم جرگہ منعقد ہوا۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) میرانشاہ نے...
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور فلسطینیوں پر مظالم کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ واقعات میں قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے ایک رہائشی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 2 نہتے فلسطینی بچوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔...
اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری، مغربی کنارے میں 2 بچے شہید، غزہ میں اجتماعی قبر سے 51 لاشیں برآمد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ آج ایک بار پھر غزہ سٹی، بیت لاہیا اور خان یونس میں...
یہ گھر ڈاکٹر عمر بنی کا تھا جو دلی میں پیر کی شب لال قلعے کے قریب ہونے والے دھماکے میں جاںبحق ہو گئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں ایک...
یروشلم پوسٹ نے اسے شام، اسرائیل اور پورے خطے کے لیے ایک مثبت پیشرفت قرار دیا اور کہا کہ یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دمشق اور تل ابیب کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کو آگے بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شام پر قابض محمد جولانی کی حکومت کی وزارتِ خارجہ...
وفاقی کابینہ اور قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پیش کیا، جسے ایوان نے کثرتِ رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹر ہمایوں مہمند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ میں عسکری اور عدالتی قوانین سے متعلق 4 اہم ترمیمی بل واضح اکثریت کے ساتھ منظور کرلیے گئے۔چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر تعلیم طارق فضل چوہدری نے بل پیش کیے، جن میں پاکستان آرمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے سلسلے میں پیپلز پارٹی دوبارہ سرگرم ہوگئی ہے اور باقاعدہ طور پر تحریک جمع کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے اپنے اراکین اسمبلی کو فوری طور پر مظفرآباد پہنچنے کی ہدایت...
برطانیہ میں ایک شخص نے جعلی ایڈمرل بن کر جنگ عظیم کے فوجیوں کی یاد میں ہونے والی تقریب میں شرکت کی، نہ صرف سلامی دی بلکہ جنگی یادگار پر پھول بھی چڑھا دیے، جس پر رائل نیوی نے اسے سابق فوجیوں کی توہین قرار دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق برطانیہ میں...
حماس نے ایک اور اسرائیلی یرغمالی کی لاش واپس کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہےکہ حماس نے غزہ سے ملنے والی اسرائیلی یرغمالی کی لاش ریڈ کراس کے سپرد کردی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق بعد ازاں ریڈ کراس نے 73 سالہ اسرائیلی یرغمالی Meny...
سینیٹ اجلاس میں پاکستان آرمی ترمیمی بل 2025 وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے پیش کیا گیا اور کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ اجلاس میں افواج پاکستان سے متعلق بلز پیش کرنے کے لیے رولز معطل کرنے کی تحریک بھی منظور ہوئی اور اپوزیشن نے اس کی مخالفت نہیں کی۔ مزید پڑھیں: جسٹس...
عاصم منیر 2030 تک فوج کے سربراہ، آرمی، ایئر فورس اور نیوی ترمیمی بلز قومی اسمبلی میں منظور، CICSC کا عہدہ ختم
اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وفاقی کابینہ نے فیڈرل کانسٹی ٹیوشنل کورٹ (پروسیجر اینڈ پریکٹس) ایکٹ 2025کے مسودے اور پاکستان آرمی ایکٹ‘ پاکستان ایئر فورس ایکٹ اور پاکستان نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی‘وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں متعلقہ قوانین کو ستائیسویں آئینی ترمیم سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے...
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں پاک فوج کے زیرِ انتظام میرانشاہ میں ملک و مشران اور قبائلی عمائدین کا اہم جرگہ منعقد ہوا ۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) میرانشاہ نے شرکا کا خیرمقدم کیا اور علاقے میں امن کے قیام میں قبائلی عمائدین کے کردار کو سراہا۔ جرگے میں شمالی وزیرستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ای چالان نظام فعال ہونے کے بعد شہر کی مرکزی اور مصروف ترین شاہراہ، شارعِ فیصل، پر رفتار کی حد واضح کرنے کے لیے نئے سائن بورڈ نصب کر دیے گئے ہیں۔ ان سائن بورڈز کا مقصد شہریوں کو رفتار کے ضابطوں سے آگاہ کرنا اور ٹریفک کی روانی کو بہتر...
(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر چوہدری عبدالغفور مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ سینیٹر چوہدری ظفر اقبال، ایم پی اے ڈاکٹر چوہدری مظہر اقبال، اظہر اقبال چوہدری کی والدہ اورجسٹس شہرام سرور کی خوش دامن تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج 14 نومبر بروز جمعتہ المبارک شام 4 بجے 2-ڈی ماڈل لاہور میں ادا کی جائے...
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ آج ایک بار پھر غزہ سٹی، بیت لاہیا اور خان یونس میں فضائی حملے کیے گئے جبکہ توپ خانے سے شدید گولہ باری کی گئی۔ مغربی کنارے میں بھی صورتحال سنگین ہو گئی جہاں قابض اسرائیلی فوج نے گولیاں مار...
قومی اسمبلی میں تینوں سروسز ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی: چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ تقرر سے 5 برس تک
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دیئے۔ 27 ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سے منظور ہو چکی ہے۔ بل اب آئین کا حصہ بن گیا ہے۔ قبل ازیں سینٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کے ساتھ...
خرطوم: سوڈان کے عبوری خودمختاری کونسل کے چیئرمین عبدر فتاح البرہان نے کہا کہ شمالی دارفور اور کورڈوفان میں پرامیلیٹری فورسز ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے حملوں سے بے گھر ہونے والے شہری ہزاروں کلومیٹر پیدل چل کر محفوظ علاقوں تک پہنچ رہے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق سوڈان کے عبوری خودمختاری کونسل کے چیئرمین...
اسلام آباد:وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ قانون سازی صرف پارلیمنٹ کا حق ہے اور ہم یہ عمل جاری رکھیں گے، پارلیمان ہی ریاستی قانون سازی کا اصل مرکز ہے، اس کا اختیار کسی اور ادارے کو نہیں دیا جا سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے دو الگ الگ مبینہ مقابلوں میں دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا۔ دونوں ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور رقم برآمد کی گئی ہے۔ پہلا واقعہ ابراہیم حیدری میں پیش آیا جہاں ابراہیم حیدری پولیس نے جمعہ پلیہ کے قریب...
جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کی جگہ کمانڈر آف نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کا عہدہ شامل،ایٔرفورس اور نیوی میں ترامیم منظور، آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی،وزیر اعظم تعیناتی کریں گے، بل کا متن چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ 27 نومبر سے ختم تصور ہوگا،قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت) اسلام کا عادلانہ نظام ہی ملک سے غربت ، ناانصافی اور ظلم کا خاتمہ کرسکتا ہے مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والا جماعت اسلامی پاکستان کا کل پاکستان اجتماع عام ملک میں رائج فرسودہ ظالمانہ نظام کے خاتمے کے لئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ ان خیالات کا...
استعفے دے کر کسی نے کوئی تیر نہیں چلایا، مزید استعفے آئیں گے وہ بھی فوری منظور کیے جائیں گے، فیصل واوڈا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا ہےکہ ابھی شروعات ہیں جو استعفے آتے ہیں وہ فوری منظور ہوں گے، مزید استعفے آئیں گے وہ بھی فوری منظور کیے جائیں گے، استعفے دے کر کسی نے کوئی تیر نہیں چلایا، ویسے بھی سروس میں وقت کم ہی بچا تھا۔ ایک بیان میں سینیٹر فیصل...
لندن: ویلز کے قصبے لینڈڈنو میں منعقدہ ری میمبرینس سنڈے کی تقریب میں ایک شخص جعلی ایڈمرل بن کر پہنچ گیا، جس کے بعد برطانوی نیوی اور سابق فوجیوں میں غم و غصہ پھیل گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق جوناتھن ڈیوڈ کارلی نامی شخص نے ریئر ایڈمرل کی یونیفارم اور بارہ تمغے پہن کر یادگارِ...
سینیٹر فیصل واوڈا : فائل فوٹو سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی تو شروعات ہے جو استعفے آئے وہ فوری منظور ہوں گے۔ مزید استعفے آئیں گے، وہ بھی فوری منظور کیے جائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ وہ جس ہلچل...
کراچی:(نیوزڈیسک) کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے چچا اور بھتیجا زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں چچا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ موقع پر موجود مشتعل افراد نے کوچ کو نذر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرین میں سفر کے دوران خاتون مسافر کا 14 تولے سونا، ایک لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون چوری کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔لاہور سے جاری ریلوے پولیس کے ترجمان کے مطابق ریلوے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹرین میں خاتون مسافر کا قیمتی سامان چوری کرنے والے...
کراچی: کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے چچا اور بھتیجا زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں چچا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ موقع پر موجود مشتعل افراد نے کوچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952ء، پاکستان ایئرفورس ایکٹ 1953ء اور پاکستان نیوی آرڈیننس 1961ء میں ترامیم کثرت رائے سے منظور کرلیں، آرمی چیف کو اگلے پانچ برس کے لیے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کردیا گیا۔آرمی ایکٹ میں کی گئی ترامیم کے مطابق آرمی چیف ہی چیف آف ڈیفنس...
اپنے ایک بیان میں لبنانی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی الزامات کے برخلاف فوج پوری توجہ سے اپنے کام میں مصروف ہے اور اسے جنوبی علاقوں سمیت سارے لبنان کی حمایت حاصل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان کے صدر "جوزف عون" نے ملک سے یونیفل فورسز کے انخلاء کے موقع پر قیام استحکام کے لئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں ایک شخص نے نیوی کے جعلی ایڈمرل کا روپ دھار کر جنگ عظیم میں خدمات انجام دینے والے فوجیوں کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور یادگار پر پھول بھی چڑھائے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ شخص اتوار کے روز شمالی ویلز کے شہر لینڈڈنو میں ایک تقریب میں...
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ججز کے استعفوں کے معاملے سے قوم کو اب واضح ہو گیا ہے کہ کون کس مخصوص پارٹی کا سہولتکار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہلچل کا ذکر پچھلے کئی دن سے کیا جا رہا تھا، اور چاہے کی پیالی میں طوفان کی کوشش ناکام...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ جن لوگوں کے استعفے آتے رہیں گے وہ فوری منظور بھی کرلیے جائیں گے۔سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ہلچل کا ذکر تین سے چار دن سے کررہا تھا وہ چائے کی پیالی میں طوفان کی کوشش ناکام ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تو...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاق چیف آف ڈیفنس فورسز کی سفارش پر تقرریاں کریگا‘قومی اسمبلی سے منظور شدہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے اہم نکات سامنے آگئے۔ سیکشن 176 سی میں ترمیم کے تحت چیف آف ڈیفنس فورسزکی سفارش پر وائس چیف آف آرمی اسٹاف، ڈپٹی چیف آف آرمی چیف کا تقرر کیا جائے گا، وفاقی حکومت چیف...
سٹی42: آرمی ایکٹ، نیوی ایکٹ اور ائیرفورس ایکٹ میں ترمیم کے بعد پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے سربراہ چیف آف ڈیفینس فورسز ہوں گے۔ پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو بنایا جا رہا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اپنے تقرر کے دن سے آئندہ پانچ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے قومی اسمبلی میں 4 بل پیش کردیے، قومی اسمبلی نے پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025، پاکستان آرمی ترمیمی بل 2025 اور پاکستان ایئرفورس ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ تینوں بل وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کیے۔ قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل بھی کثرت...
آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی :نئی ترمیم کی تفصیلات WhatsAppFacebookTwitter 0 13 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی۔ مجوزہ آرمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف...
قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت آرمی چیف کو بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے کے لیے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا جائےگا۔ آرمی ایکٹ کے مطابق نیا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی اور...
ڈی جی آصف اعجاز شیخ کے مطابق سیف سٹی پروجیکٹ کے قیمتی آلات کی چوری تشویشناک ہے، جس سے شہر کے سکیورٹی مانیٹرنگ سسٹم پر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں جرائم کی روک تھام کیلئے نصب سیف سٹی سسٹم کے آلات بھی چوروں کے نشانے پر آگئے۔ ڈی جی سیف سٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: قومی اسمبلی نے آرمی، نیوی اور ایئرفورس کے ترمیمی بلز 2025 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔حکومت نے قومی اسمبلی میں 4 بل پیش کردیے، قومی اسمبلی نے پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025، پاکستان آرمی ترمیمی بل 2025 اور پاکستان ایئرفورس ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ تینوں بل...
آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے،عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور
آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے،عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور WhatsAppFacebookTwitter 0 13 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی۔مجوزہ آرمی ایکٹ کے تحت آرمی...