City 42:
2025-11-14@06:27:15 GMT

وفاقی وزیر چوہدری عبدالغفور مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں  

اشاعت کی تاریخ: 14th, November 2025 GMT

(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر چوہدری عبدالغفور مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔

 مرحومہ سینیٹر چوہدری ظفر اقبال، ایم پی اے ڈاکٹر چوہدری مظہر اقبال، اظہر اقبال چوہدری کی والدہ اورجسٹس شہرام سرور کی خوش دامن تھیں۔

 مرحومہ کی نماز جنازہ آج 14 نومبر بروز جمعتہ المبارک شام 4 بجے 2-ڈی ماڈل لاہور میں ادا کی جائے گی۔ 

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

شہداء کی قربانیاں لائق تحسین، دہشتگردی کے ناسور پر ہرحال میں قابو پایا جائے گا؛ عبدالعلیم خان

ویب ڈیسک : وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وانا کیڈٹ کالج اور اسلام آباد کچہری میں دہشتگردی کی کارروائیاں افسوسناک ہیں، پاک فوج کی بر وقت رد عمل نے ہمارے بچوں کو محفوظ رکھا۔

عبدالعلیم خان نے اپنے ویڈیو  پیغام میں کہا کہ ساری قوم افواج پاکستان کو دلیرانہ اقدام پرخراج تحسین پیش کرتی ہے، پس پردہ بھارتی لابی کی شرانگیزکاروائیاں قابل مذمت ہیں۔انہوں نے کہا کہ قوم سپہ سالارفیلڈ مارشل حافظ سیدعاصم منیرکی قیادت میں دہشتگردوں کو عبرتناک شکست دے گی،پاکستان دنیا بھرمیں روزبروز ممتازحیثیت حاصل کررہا ہے،دہشتگردی کا خاتمہ کرکےملک کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھیں گے۔

افغان کرکٹر راشد خان کی دوسری اہلیہ کون؟ تصاویر سامنے آگئیں

 وفاقی وزیر نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں لائق تحسین، دہشتگردی کے ناسور پر ہرحال میں قابو پایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی کی طرف سے بھی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے لیے ایک سروے شروع کرنے جا رہے ہیں، طلال چوہدری کا اعلان
  • شہداء کی قربانیاں لائق تحسین، دہشتگردی کے ناسور پر ہرحال میں قابو پایا جائے گا؛ عبدالعلیم خان
  • پاکستان میں ماحول دوست تعمیرات وقت کی اہم ضرورت ہیں، احسن اقبال
  • سینئر رہنما پیپلز پارٹی بشریٰ منظور مانیکا کے والد میاں منظور احمد انتقال کر گئے
  • 27ویں آئینی ترمیم آج منظور ہونے کا قوی امکان، وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ
  • لاہور، معروف ماہر تعلیم اور شاعر اہلبیتؑ پروفیسر محمد رضا زیدی انتقال کرگئے
  • سعودی شہزادی وفا بنت بندر آل سعود انتقال کرگئیں
  • وزیراعظم کی سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم کے گھر آمد ،اہل خانہ سے اظہار تعزیت
  • الیکشن کمیشن نے وزیر مملکت طلال چوہدری کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لے لیا