معروف کاروباری شخصیت چوہدری علی سہیل ورک کے اعزاز میں چوہدری محمد افضل مبشر چیمہ کی جانب سے پرتکلف عشائیہ
اشاعت کی تاریخ: 13th, November 2025 GMT
معروف کاروباری شخصیت چوہدری علی سہیل ورک کے اعزاز میں چوہدری محمد افضل مبشر چیمہ کی جانب سے پرتکلف عشائیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 November, 2025 سب نیوز
جدہ(خالد نواز چیمہ)معروف کاروباری شخصیت چوہدری علی سہیل ورک کے اعزاز میں چوہدری محمد افضل مبشر چیمہ کی جانب سے پرتکلف عشائیہ۔تقریب میں سابق وفاقی وزیر سید خالد عباس، ماجد نذیر، اقتشام نواز، عمر ورک، طلحہ ورک سمیت ممتاز شخصیات کی شرکت
جدہ میں چیئرمین چوہدری گروپ معروف سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری محمد افضل مبشر چیمہ نے ممتاز پاکستانی بزنس مین چوہدری علی سہیل ورک (پرتگال) کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔
تقریب میں سابق وفاقی وزیر۔ چوہدری شھباز حسین سید خالد عباس (برطانیہ)، ماجد نذیر (برطانیہ)، اقتشام نواز (ہالینڈ)، عمر ورک (جرمنی) اور طلحہ ورک (پرتگال) نے خصوصی شرکت کی۔
محفل کی رونق میں اضافہ صاحبزادہ پیر سید شاہد چکوڑی، مظہر حسین، چوہدری ندیم عبداللہ، آدھی گورائیہ صاحب، گمھن صاحب، خالد نواز چیمہ اور پاکستان انویسٹر فورم کے نامزد جنرل سیکرٹری عبدالخالق لک کی شرکت سے ہوا۔تقریب میں باہمی تعاون، کاروباری روابط کے فروغ اور اوورسیز پاکستانیوں کے اتحاد و تعاون پر مفید گفتگو ہوئی۔شرکائے تقریب نے چوہدری علی سہیل ورک کی کاروباری کامیابیوں، سماجی خدمات اور پاکستان سے محبت کے جذبے کو سراہا۔
چوہدری محمد افضل مبشر چیمہ معروف بزنس مین چوہدری علی سہیل ورک اور دیگر معزز مہمانوں کے ساتھ تقریب میں ممتاز سماجی و کاروباری شخصیات کی بڑیتعدادشریکتھے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: اعزاز کا دفاع کرنیوالے محمد آصف ایونٹ سے باہر ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: اعزاز کا دفاع کرنیوالے محمد آصف ایونٹ سے باہر جسٹس امین الدین خان پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر آئینی ترمیم کی منظوری پر سپریم کورٹ کے رکن لا اینڈ جسٹس کمیشن مخدوم علی خان مستعفی قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2025 منظور کرلیا ججز کے استعفے کئی حوالوں سے غیر آئینی اقدامات کہے جا سکتے ہیں: حکومتی رد عمل آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی :نئی ترمیم کی تفصیلاتCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: چوہدری محمد افضل مبشر چیمہ کاروباری شخصیت چوہدری چوہدری علی سہیل ورک کے اعزاز میں
پڑھیں:
عرفان صدیقی اعلیٰ شخصیت کے حامل انسان تھے، انہیں کبھی غصے میں نہیں دیکھا، رانا ثنااللہ
وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سینیٹر عرفان صدیقی اعلیٰ اوصاف کے حامل انسان تھے، جنہیں کبھی غصے میں نہیں دیکھا، ان کے کالمز اور تحریریں جاندار ہوتی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کے قریبی ساتھی سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ عرفان صدیقی جب بھی ملتے تھے تو کہتے تھے کیا چل رہا ہے، وہ ہمیں موجودہ حالات سے متعلق مشورے دیتے، ہماری کوتاہی پر ہمیں مشورتے دیتے اور ہماری رہنمائی کرتے۔
رانا ثنااللہ نے کہا کہ ان کی عرفان صدیقی سے پہلی ملاقات 90 کی دہائی میں اس وقت ہوئی جب ان کا کالم نوائے وقت میں روزانہ چھپتا تھا، ان کی تحریریں اور کالمز جاندار ہوتے تھے، ہم نے بہت سے کالمز پڑھے لیکن جو جذبہ عرفان صدیقی کی تحروں میں ہوتا تھا، ان نے ہمیں اپنی تقریروں اور سیاسی زندگی میں بے پناہ مدد دی۔
یہ بھی پڑھیں: عرفان صدیقی انتہائی مخلص اور بااعتماد ساتھی تھے، وفات پر دلی رنج ہوا، نواز شریف
انہوں نے کہا کہ عرفان صدیقی اعلیٰ شخصیت کے حامل تھے، ان کا شمار نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا، وہ اتنے بڑے انسان تھے کہ میں نے کبھی ان کو غصے میں نہیں دیکھا اور نہ کبھی ان کو ناامید یا مایوس دیکھا، جیسے بھی حالات ہوتے وہ بڑے حوصلے میں ہوتے اور بڑی مدلل اور پرفہم گفتگو کرتے، ان کو کسی کے خلاف بات کرتے سنا نہ کبھی ان کو غصے میں دیکھا۔
ان کا کہنا تھا کہ عرفان صدیقی کی موت سے مسلم لیگ ن اور ہم سب ایک عظیم انسان اور رہنما سے محروم ہوگئے، اللہ تعالی ان کی مغرت کرے اور ان کو جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کرے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news تعزیتی ریفرنس رانا ثنااللہ سینٹرعرفان صدیقی قومی اسمبلی