2025-07-26@09:58:54 GMT
تلاش کی گنتی: 301
«اسٹاک ایکسچینج»:
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس مسلسل چوتھے روز منفی پر بند ہوا ہے۔ جمعرات کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 232 پوائنٹس کی مندی سے ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر 113915 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں پی ایس...