2025-12-14@21:20:46 GMT
تلاش کی گنتی: 111205

«تسکین حسین»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: یوکرینی صدر نےکہاہے کہ امن مذاکرات سے قبل نیٹو کی رکنیت کی دیرینہ خواہش چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔زیلنسکی نے اتوار کے روز اپنی اس تجویز کو کیف کی طرف سے دی گئی رعایت کے طور پر بیان کیا جو برسوں تک نیٹو کی رکنیت کے لیے دباؤ ڈالنے اور اب مستقبل...
    آسٹریلیا کی مسلم کمیونٹی کا کہنا ہے کہ معاشرے میں ایسے پُرتشدد اور مجرمانہ اقدامات کی کوئی گنجائش نہیں۔ اسرائیلی وزارت خارجہ نے واقعے میں اسرائیلی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کی اور کہا کہ سڈنی فائرنگ واقعے میں ہلاک ہونیوالوں میں اسرائیلی شہری بھی شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل...
    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) نے ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ لینے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایک افغان اور پاکستان دشمن اکاؤنٹ کی جانب سے پی آئی اے کی ٹورنٹو...
    اسلام ٹائمز: تقریب کے منتظم شریف النیرب نے اس تقریب کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا: امدادی مرکز „سوارکارِ چالاک 3“ کے آپریشن روم نے یہ فیصلہ کیا کہ ناممکن حالات میں بھی شادی کو ممکن بنایا جائے اور غزہ میں ایک بار پھر زندگی لوٹائی جائے۔ غزہ کی ویرانیوں پر اس جشن کا انعقاد...
    پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا ’بو‘ گوجرانوالہ میں چوری ہوگیا ہے، پولیس نے ایف آر درج کردی ہے۔ندا ڈار کا کہنا ہے کہ نامعلوم چور میرے گھر کے باہر سے کتے کو اٹھا کر لے گئے، پولیس پالتو کتے کی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے...
    BANGLORE: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کا نام ایک اور تنازع میں لیا جا رہا ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کیا وہ ایک اور مشکل پھنس گئی ہیں کیونکہ بنگلور کے واقع ان کے مشہور پب میں رات گئے ہونے والا معمولی تنازع سوشل میڈیا پر وائرل...
    کہتے ہیں روئے زمین پر قدرت کی تخلیق کردہ ہر چیز، چاہے وہ جان دار ہے یا بے جان، اپنی افادیت ضرور رکھتی ہے۔ انسان آگ، پانی، پہاڑ، پیڑ، پودے، پرند، چرند تقریباً سبھی سے فوائد سمیٹ رہا ہے، تاہم یہاں ہمارا موضوع سخن جانور ہے۔ ہمارے معاشرے یعنی ایک اسلامی ماحول میں حلال جانوروں...
    پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین نےکہا ہےکہ سڈنی واقعہ سیاہ دن ہے، لوگوں کی زندگیاں بچانے والا مسلم شہری آسٹریلیا کا ہیرو ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کو فون کیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ دکھ کی گھڑی میں ہرپاکستانی آسڑیلیا کے...
    وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی پارٹی مودی کی زبان بول رہی ہے۔بلال اظہرنے 124 کلومیٹر للہ جہلم روڈ کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کیا اور کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا...
    اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلسوں اور دھرنوں کی سیاست ترک کر کے دوسرے صوبوں سے کارکردگی کی بنیاد پر مقابلہ کریں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں...
    اسلام آباد: پاکستان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے پر شدید مذمت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر اظہار افسو س کیا۔ پاکستان نے بونڈی بیچ پر ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ سڈنی میں ہونے والے المناک...
    غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا جبکہ فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور مقامی آبادی کو بونڈی بیچ سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے...
    آئی جی خیبر پختونخوا نے کہا کہ ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم شمریز  پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے، کیس کا مرکزی ملزم فرار تھا تاہم اس اہم کیس میں ٹیم نے دن رات کام کیا جبکہ کیس میں نامزد دیگر ملزمان پہلے ہی گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے...
    آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جاری بھرپور مہم “عزم استحکام” کے وژن کے تحت پوری رفتار سے جاری رہے گی تاکہ ملک سے غیر ملکی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑا...
    اسلام ٹائمز: ہم نے جو لکھا ہے، وہ افسانہ نہیں ہے۔ یہ تمام حقائق ہیں۔ ان اعدادوشمار کو آپ گوگل سے سرچ کرکے دیکھ سکتے ہیں۔ تو آئیے حقیقت پسند بنیں، معروضی حقائق سے انکار نہ کریں، آئیے مان لیں کہ امریکہ زوال کا شکار ہے۔ آئیے یقین کریں کہ دنیا مظلوموں کے فائدے کے...
    وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا وقت ختم ہوچکا ہے، عارضی اقتدار ہے اور زیادہ بڑھکیں مارنے کی ضرورت نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی والے منشیات کے دھندے میں ملوث ہیں، اختیار ولی کا دعویٰ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون...
    سٹی 42 : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر  کو ٹیلیفون کیا گیا، انہوں نے سڈنی واقعہ پر اظہارِ افسوس کیا۔   گورنر کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہر پاکستانی آسڑیلیا کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دلیر مسلمان نے جان...
    پاکستان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع ساحل بونڈی میں یہودیوں کی مذہبی تقریب کے دوران دو مسلح افراد داخل ہوئے اور انہوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 37...
    بین الاقوامی شہرت یافتہ ریسلر جان سینا نے اپنے ریسلنگ کے کیریئر کو الوداع کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ریسلر جان سینا نے طویل اور یادگار کیریئر کے بعد ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ اپنے آخری میچ میں جان سینا فتح حاصل نہیں کرسکے اور انہیں گنٹر کے ہاتھوں شکست...
    اسلام ٹائمز: یکم دسمبر کو رہبرِ معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کا یہ بیان کہ امریکہ نے یوکرائن کو دانستہ طور پر جنگ میں جھونکا اور اب اس پر جبری امن مسلط کرنا چاہتا ہے، اس پورے بحران کا نچوڑ پیش کرتا ہے۔ یہ جنگ اس امر کی یاد دہانی ہے کہ...
    کراچی: پاکستان کی زینب خان نے 5ویں کیوکوشین ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں زینب خان فل کنٹیکٹ کراٹے کی تاریخ میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔  زینب خان  کا...
    آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے جس پاکستانی نوجوان کو حملہ آور قرار دیا جا رہا تھا وہ خود سامنے آگیا۔ ایک ویڈیو بیان میں نوید اکرم نے کہا کہ میں 2018 سے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں رہ رہا ہوں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض: سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم 19 ہزار 576 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 12 ہزار 506 افراد اقامہ قوانین کی خلاف ورزی، 4 ہزار 154 سرحدی تحفظ قوانین کی اور 2 ہزار 916 افراد لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں...
    تہران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس، پاکستان نے دہشت گردی پر شدید تحفظات اٹھا دیے افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور روس کے خصوصی نمائندوں کا ایک اہم اجلاس تہران میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان نے دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے سنجیدہ تدارک پر زور...
    کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی ہوئی ہے۔ کوئٹہ سے اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی۔ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پرنوٹس لیا گیا، ڈسٹرکٹ...
    ڈاکٹر وردہ نے اپنی دوست ردا کے پاس 67 تولہ سونا امانتاً رکھوایا تھا، فوٹو فائل ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ٹھنڈیانی روڈ پر ملزم شمریز کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو ملزم اور اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ ایبٹ...
    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مجھے بلا کر کہا گیا کہ نواز شریف کے بیان کی مذمت کرو۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، یہ بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید کا جوائنٹ...
    وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور اُن کی جماعت نریندر مودی کی زبان بول رہے ہیں۔جہلم روڈ کی تعمیراتی سائٹ کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ جس فوج نے پاکستان کو دشمن کے خلاف فتح دلائی، پی...
      پیرس (ویب ڈیسک): پیرس میں جدید فضائی ٹرانسپورٹ کا آغاز کردیا گیا ہے، جہاں دارالحکومت کے جنوب مشرقی علاقے میں پہلی بار شہریوں کیلئے کیبل کار C1 کا افتتاح کیا گیا۔ اس جدید منصوبے کا مقصد سفر کے اوقات میں کمی لانا اور مختلف علاقوں کو میٹرو نیٹ ورک سے بہتر طور پر منسلک...
      پشاور(نیوزڈیسک)ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم فرار تھا جبکہ کیس میں نامزد دیگر ملزمان پہلے ہی گرفتار کیے جا چکے ہیں، آئی جی کے پی پشاور: خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں قتل ہونے والے ڈاکٹر وردہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے...
      اسلام آباد(طارق سمیر) :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقریر سن کر یوں محسوس ہوا جیسے کوئی شخص خواب کی دنیا میں کھڑے ہو کر حقائق سے کٹا ہوا خطاب کر رہا ہو۔ انجینئر امیر مقام آج کوہاٹ خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا گیا۔ انجینئر امیر مقام عوام کو اب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس کی جانب سے یوکرین پر کیے گئے حملوں میں یوکرین کی 2 بندرگاہوں پر حملوں کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا، جو تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔ یوکرین کے اعلیٰ حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روسی حملے میں بندرگاہ پر موجود ایک...
    راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان  آن لائن )سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج ہلاک کردیئے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خارجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ کارروائیاں 12 اور 13...
    آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے ساحل بونڈی بیچ پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ یہودی کمیونٹی کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ اتوار کی شام ہونے والے اس خونی واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم نے حملے کی سخت الفاظ...
      لاہور:(نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لبرٹی چوک میں کرسمس کے موقع پر منعقدہ بین المذاہب ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں تمام مذاہب کے ماننے والے بغیر خوف کے اپنی خوشیاں منا رہے ہیں اور یہ امن و تحفظ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت کا نتیجہ...
    تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: امریکی...
      لاہور: (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت صوبائی دارالحکومت میں پہلے سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔ لاہور میں بی آر بی کینال پر سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگایا جائے گا، جس کی 52ویں پی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں منظوری دی گئی، ایشین انفراسٹرکچر...
    سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج ہلاک کردیے ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خارجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق کارروائیاں 12 اور 13 دسمبر...
    خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کا وعدہ کیا تھا۔پشاور سے جاری بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ وزیراعظم 22 ماہ میں 38 غیر ملکی دورے کرچکے ہیں، اس کے باوجود سرمایہ کاری صفر ہے۔انہوں نے کہا کہ شہباز...
    کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر گٹکا اور ماوا فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ سنٹرل پولیس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ نومبر سے اب تک مختلف تھانہ جات کی حدود میں خفیہ اور انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز...
    عبرانی ذرائع کے مطابق تاحال آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودی تہوار حنوکا کی تقریب پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 100 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جموہریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے پرتشدد...
    میرے خیال میں آسمان میں اب ایک پارٹی ہونے والی ہے۔ بات ہوگی اسکوائر ڈرائیو اور اسکوائر کٹ کی؛ آؤٹ سوئنگرز اور ان سوئنگرز کی۔ کرکٹ کے میدانِ میں گزرنے والے دنوں کی یاد میں قہقہے چھوٹیں گے اور اْن راتوں کی یاد میں جو دوستی کے بندھن میں گزریں۔ پانچ دوستوں کی یادیں، جنہوں...
    اللہ تعالیٰ نے جس کائنات کی تخلیق کی وہ بے حد وسیع ، خوبصورت ، حسین وجمیل ، صفاف وشفاف اور اجلی ہے۔لیکن انسان اپنی نت نئی ایجادات اور مصنوعات کے ذریعے اس کائنات کو آلودہ اور تباہ کر رہا ہے۔ یہ آلودگی درحقیقت زہر ہے جو انسانی صحت اور زندگی کو برباد کررہی ہے۔...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سڈنی دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے آسٹریلوی حکومت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آسٹریلوی شہر سڈنی میں دہشتگرد حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین...
      جیانگ شی(ویب ڈیسک)چین کی میٹھے پانی کی سب سے بڑی جھیل پویانگ اپنے بلند پانی کے موسم کی سطح کے مقابلے میں 90 فیصد تک سکڑ گئی ہے اور پانی کی سطح انتہائی کم لیول پر پہنچ چکی ہے۔ مشرقی چین کے صوبہ جیانگ شی میں واقع شنگ زی ہائیڈرولوجیکل اسٹیشن پر اتوار...