UrduPoint:
2025-10-22@07:53:30 GMT

ٹیکنو Premier 5G Camon 40 اب پاکستان میں دستیاب

اشاعت کی تاریخ: 28th, May 2025 GMT

ٹیکنو Premier 5G Camon 40 اب پاکستان میں دستیاب

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2025ء) ٹیکنو موبائل نے آج پاکستان میں Premier 5G Camon 40 سمارٹ فون کی دستیابی کا علان کردیا ہے۔
Camon 40Premier 5G فوٹوگرافی کے شوقین اور خوبصورتی کے دلدادہ صارفین کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ سمارٹ فون جدید AI امیجنگ فیچرز اور خوبصورت ڈیزائن کا شاندار امتزاج پیش کرتا ہے۔ ٹیکنو نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ موبائل کیمرہ ٹیکنالوجی کی جدت میں سب سے آگے ہے، جو ہر لمحے کو غیر معمولی انداز میں محفوظ کرتا ہے۔


ٹیکنو Camon 40Premier 5G میں موجود Triple Camera Setup 50MP اس بات کی یقین دہانی کرواتا ہے کہ صارفین اپنے قیمتی لمحات کو خوبصورتی کے ساتھ محفوظ کرسکیں۔ مزید اس کا Front Camera 50MPAF صاف اور حقیقت کے قریب ترین تصاویر لینا ممکن بناتا ہے۔
مزید براں،Premier 5G Camon 40 میں FlashSnap کا فیچر بھی موجود ہے جو کم روشنی کے ماحول میں یا حرکت کرتے ہوئے سبجیکٹ کی بھی بہترین فوٹوگرافی ممکن بناتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے ساتھ0 Erase 2.

AI غیر ضروری ااشیاء کو آسانی سے تصویر سے ہٹانے کی سہولت دیتا ہے، جبکہ Image Extender AI پس منظر کو وسعت دے کر تصاویر کو مزید جاندار بناتا ہے۔ پورٹریٹ کے شوقین افراد کے لیے Perfect Face AI قدرتی انداز میں چہرے کی خوبصورتی بڑھاتا ہے، اور Portrait 2.0 AIGC پروفیشنل معیار کی پورٹریٹ تصاویر فراہم کرتا ہے۔
یہ سمارٹ فون محض 193g کا وزن رکھتا ہے اور 7.7mm Thin ہے جس کی وجہ سے یہ گرفت میں بہت آرامدہ اور دکھنے میں بیحد خوبصورت لگتا ہے۔

Premier 5G Camon 40 دو دلکش رنگوں Emerald Lake Green اور Galaxy Black میں دستیاب ہے۔
علاوہ ازیں، Camon 40Premier 5G # میں 6.67-inch AMOLED Displayموجود ہے جو 1.5K ریزولوشن اور 144Hz ریفریش ریٹ کے ساتھ زبردست تجربہ فراہم کرتا ہے۔ یہ سمارٹ فون IP68 and IP69 Dust & Water Resistant بھی ہے۔
Camon 40Premier 5G صرف فوٹوگرافی ہی نہیں بلکہ روزمرہ استعمال کو بھی جدید AI Productivity Suiteکے ذریعے آسان بناتا ہے۔
Tap Button-One، SearchٰٓٓAI اور AI Machine Assistant جیسے فیچرز صارف کے تجربے کو آسان اور پرسنالایزڈ بناتے ہیں۔


Camon 40Premier 5G میں Ultimate Media Tek Dimensity 8350 پروسیسر ہے، جو تمام AI فیچرز اور ایپلیکشنز پر تیز اور روان کارکردگی یقینی بناتا ہے۔ اس کی 5100mAh کی بڑی بیٹری، 70W کی فاسٹ چارجینگ کی مدد سے کچھ ہی دیر میں مکمل چارج ہوجاتی ہے۔ مزید صارفین اس کی 256GB کی بڑی سٹوریج کے ساتھ اپنا قیمتی ڈیٹا سٹور کر سکتے ہیں اور 12GB Extended RAM + 12GB کے ساتھ با آسانی اپلیکشنز سویچ کرسکتے ہیں۔


قیمت اور دستیابی ٹیکنو Camon 40Premier 5G اب پاکستان بھر میں 119,999 روپے کی قیمت میں دستیاب ہے۔ پہلے ایک سو خریدار اس سمارٹ فون کے ساتھ TECNO TWS Sonic 1ایئربڈز مفت حاصل کرسکتے ہیں۔
یہ ڈیوائس پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) سے منظور شدہ ہے اور پاکستان کے تمام موبائل نیٹ ورکس کو سپورٹ کرتا ہے، تاکہ صارفین کو بے خلل اور قابلِ بھروسہ کنیکٹیویٹی حاصل ہو۔ مزید ٹیکنو Camon 40Premier 5G کے ساتھ 12+1 ماہ کی آفیشل وارنٹی بھی فراہم کی جارہی ہے۔

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے سمارٹ فون بناتا ہے کرتا ہے کے ساتھ

پڑھیں:

عالمی یوم شماریات کے موقع پر حیدرآباد پریس کلب کے سامنے آگاہی ریلی کا انعقاد

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عالمی یوم شماریات کے موقع پر حیدرآباد پریس کلب کے سامنے پاکستان بیورو آف شماریات حیدرآباد ریجن کے سامنے ریجنل شماریات آفیسر عدنان میمن، سید صابر علی شاہ، اورنگزیب، اسسٹنٹ آفیسر شکیل احمد، زمان علی اور دیگر کی قیادت میں ایک آگاہی ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس وہ ادارہ ہے جو ملک میں مردم شماری، زرعی مردم شماری اور معاشی مردم شماری کرتا ہے اور ملک میں درست مردم شماری کروا کر حکومت اور عوام کو معلومات فراہم کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ادارہ شماریات کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر پالیسیاں بناتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شماریات کا عالمی دن ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو عوام اور ملک کے مفاد میں استعمال کرتے ہوئے اپنے فرائض سرانجام دیں۔

اسٹاف رپورٹر

متعلقہ مضامین

  • مذہب کے نام پر جتھے قبول نہیں سب کو پتہ یہ کون ‘ کس کیلئے تیار کرتا ہے : خواجہ آصف 
  • ویویک چوہان
  • جمائمہ خان کی والدہ کے انتقال پر عمران خان کا اظہار افسوس
  • میں تحریک لبیک سے اعلان لاتعلقی کرتا ہوں: ٹی ایل پی ٹکٹ ہولڈر
  • مذہب کے نام پر جتھے قبول نہیں، یہ جتھے کون اور کس لیے تیار کرتا ہے سب کو پتا ہے: خواجہ آصف
  • چین کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم
  • عالمی یوم شماریات کے موقع پر حیدرآباد پریس کلب کے سامنے آگاہی ریلی کا انعقاد
  • پاکستان کشمیر اور فلسطین سمیت دیرینہ تنازعات کے منصفانہ حل کی حمایت کرتا ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا
  • چین کے ساتھ سٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کیا جائے گا: احسن اقبال
  • چین کا امریکا پر قومی ٹائم سروس سینٹر پر سائبر حملوں کا الزام