Jang News:
2025-11-27@22:47:10 GMT

کراچی کے چڑیا گھر میں 40 سال کی چمپینزی مرگئی

اشاعت کی تاریخ: 13th, October 2025 GMT

کراچی کے چڑیا گھر میں 40 سال کی چمپینزی مرگئی

فوٹو: فائل

کراچی کے چڑیا گھر میں 40 سال کی چمپینزی مرگئی۔ 

کراچی میٹروپرلیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے ترجمان کے مطابق کراچی چڑیا گھر میں موجود مادہ چمپینزی بڑھاپے کی وجہ سے ہفتے کے روز طبعی موت مری ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت میں کمی متوقع

شہر قائد کراچی میں صبح سے سرد ہواؤں کے اثرات دکھائی دے رہے ہیں، جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق اگلے تین روز کے دوران شہر میں معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں اور راتیں خشک موسم کے ساتھ خنک رہنے کا امکان ہے۔
بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے چلنے والی ہوائیں زیادہ تر وقت شہر پر اثر انداز رہیں گی، جس کی وجہ سے کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔
دوسری جانب صوبے کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا بھی امکان ہے، لہٰذا شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت میں کمی متوقع
  • کراچی: 15 افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل کر دیا
  • کراچی چڑیا گھر میں شیرنی نے 3 بچوں کو جنم دیدیا
  • کراچی چڑیا گھر میں شیرنی کے ہاں 3 بچوں کی پیدائش
  • کراچی، اورنگی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سے گر کر ضعیف شخص جاں بحق
  • کراچی چڑیا گھر میں شیرنی نے تین بچوں کو جنم دیا
  • کراچی چڑیا گھر میں خوشخبری، شیرنی کے ہاں تین صحت مند بچوں کی پیدائش
  • شہریوں کے لیے خوشی کی خبر، کراچی چڑیا گھر میں شیرنی نے تین بچوں کو جنم دیا
  • کراچی کنگز نے بھی 10 سال کیلئے پی ایس ایل فرنچائز معاہدے کی تجدید کر دی
  • سان ڈیاگو چڑیا گھر کی سب سے قدیم رہائشی کا 141 سال کی عمر میں انتقال