City 42:
2025-11-28@18:33:04 GMT

 ایران ائیر کا پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن کے آغاز کا فیصلہ

اشاعت کی تاریخ: 14th, October 2025 GMT

 سعید احمد:ایران ائیر  نےپاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن کے آغاز کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ایران نے مشہد سے لاہور کے مابین پرواز کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے،ایران ائیر لاہور کے لیے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گی۔

پروازوں کا آغاز 29 اکتوبر سے کیا جائے گا۔


.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

فلائی جناح نے کراچی سے جدہ کے لیے روزانہ نان اسٹاپ پرواز کا اعلان کر دیا

پاکستانی ایئرلائن ’فلائی جناح‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 10 دسمبر 2025 سے کراچی اور جدہ کے درمیان روزانہ نان اسٹاپ پروازیں شروع کر رہی ہے۔

ترجمان کے مطابق یہ نئی سروس نہ صرف ایئرلائن کے بڑھتے ہوئے بین الاقوامی نیٹ ورک کو مزید مضبوط بنائے گی بلکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان براہِ راست فضائی رابطہ بھی بہتر کرے گی۔

ایئرلائن کا کہنا ہے کہ نئی پرواز دونوں ممالک کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو زیادہ سہولت اور بہتر شیڈول فراہم کرے گی، جب کہ عمرہ و زیارت کے سفر کرنے والوں کے لیے بھی یہ نیا روٹ انتہائی فائدہ مند ثابت ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:فلائی جناح نے دبئی اور لاہور کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا

ایئرلائن نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی نشستیں پہلے سے بک کروائیں کیونکہ نئی سروس کے باعث بکنگ میں اضافہ متوقع ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

جدہ روزانہ پرواز فلائی جناح کراچی

متعلقہ مضامین

  • امریکی ویزا تنازع، ایران کا فیفا ورلڈ کپ ڈرا کے بائیکاٹ کا فیصلہ
  • فلائی جناح نے کراچی سے جدہ کے لیے روزانہ نان اسٹاپ پرواز کا اعلان کر دیا
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز  کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 22 خوارج ہلاک
  • مسافر نے دوران پرواز طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول دیا
  • پاکستان ریلوے میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کراو دی گئی
  • پاکستان میں بے گھر لوگوں کے لیے cپروگرام کا آغاز
  • کراچی: تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر، 7 پروازیں منسوخ
  • آرمینیا نے بھارتی طیارے تیجس کی خریداری سے متعلق فیصلہ موخر کر دیا
  • عالمی ایئر لائن رینکنگ سامنے آگئی، جانیے پہلی پوزیشن کس کی؟
  • پاکستان میں نئی ایئرلائن ساؤتھ ایئر کا آغاز، محروم علاقوں کو فضائی سہولتوں سے جوڑنے کا عزم