5 سال کے تعطل کے بعد قومی ائیرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد سے برطانیہ کے شہر مانچسٹر پہنچی۔ترجمان قومی ائیرلائن کے مطابق بوئنگ 777 طیارے نے اسلام آباد سے مانچسٹر کا براہِ راست سفر 5 گھنٹے میں طے کیا اور مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے ائیرپورٹ پر اتر گئی۔ مانچسٹر ائیرپورٹ پر پاکستانی کمیونٹی نے پرواز کا پرتپاک استقبال کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے ہوابازی و دفاع خواجہ آصف نے برطانیہ کے لیے قومی ائیرلائن کے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا افتتاح کیا۔ تقریب میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی موجود تھیں۔
یاد رہے کہ 2022 میں پی ٹی آئی کے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کے ایوان میں پاکستانی پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کے معاملے پر یورپی یونین اور برطانیہ نے قومی ائیرلائن پر پروازوں کی پابندی عائد کر دی تھی، جس کے بعد یہ براہِ راست فلائٹس پانچ سال کے لیے معطل رہیں۔
اب اس بحالی کے ساتھ قومی ائیرلائن کے برطانیہ آپریشن دوبارہ شروع ہو گئے ہیں، جسے پاکستان کی فضائی خدمات کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

 

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: قومی ائیرلائن

پڑھیں:

اسلام آباد: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251211-08-32

جسارت نیوز سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں
  • پی سی بی نے حیدر علی کی معطلی ختم کر دی، بی پی ایل کھیلنے کی اجازت
  • تحریک تحفظ آئین کا 20اور 21دسمبر کو اسلام آباد میں قومی کانفرنس بلانے کا اعلان
  • تحریک تحفظ آئین کا 20 اور 21 دسمبر کو اسلام آباد میں قومی کانفرنس بلانے کا اعلان
  • تحریک تحفظ آئین کا 20 اور 21 دسمبر کو اسلام آباد میں قومی کانفرنس بلانے کا اعلان
  • رجب بٹ اور ندیم نانی والا اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش، حفاظتی ضمانت منظور
  • معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئے
  • برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے رجب بٹ اور ندیم نانی والا کے لیے پاکستانی عدالت کا اہم فیصلہ
  • یوٹیوبر رجب بٹ برطانیہ سے بے دخلی کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے
  • برطانیہ، دورانِ پرواز خاتون سے چھیڑ چھاڑ کرنیوالے شخص کو سخت سزا و جرمانہ