2026-07-24@12:11:48 GMT
تلاش کی گنتی: 2089

«ایران امریکا»:

(نئی خبر)
    ایران امریکا مذاکرت سے منسلک ایک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے عمان میں ہونے والے مذاکرات کے دوران یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا۔ ایران امریکا مذاکرت سے منسلک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ ایران افزودگی کی سطح اور خالصیت یا کسی علاقائی کنسورشیم پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ سفارتکار کے مطابق تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسقط:ایران اور امریکا کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری جوہری مذاکرات کا تازہ دور آج مکمل ہو گیا، جس میں دونوں فریقین نے سفارتی ذرائع کے ذریعے اپنے مؤقف، تحفظات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک نے بات چیت کا سلسلہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے، جسے مستقبل میں پیش رفت کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔مذاکرات میں ایرانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کی، جبکہ امریکا کی نمائندگی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور ان کے داماد جیرڈ کشنر نے کی۔ یہ مذاکرات براہِ راست نہیں بلکہ بالواسطہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جوہری تصادم کو روکا ہے، اور دنیا کو اٹامک وار میں جانے سے روک رہاہوں۔ٹروتھ سوشل جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں دنیا کو اٹامک وار میں جانے سے روک رہاہوں باوجود اس کے کہ سب جانتے ہیں امریکا دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہے. امریکا نے نئے اور جدید جوہری ہتھیار تیار کیے پہلی مدت میں امریکی فوج کو مکمل طور پر ازسرِ نو مضبوط کیا۔انہوں نے کہا کہ اسپیس فورس کا قیام میری حکومت کا بڑا کارنامہ ہے، امریکا اپنے بحری بیڑے میں جدید ترین اور انتہائی طاقتور جنگی بحری جہاز شامل کر رہا ہے،...
    عمان (ویب ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہیں۔امریکا کیساتھ مذاکرات میں کیا طے پایا؟ایرانی وزیرخارجہ نے تفصیلات بتا دیں ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمان میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات فی الحال ختم ہو گئے ہیں۔ آج مذاکرات کے 2 دور ہوئے تھے۔ سکیورتی خدشات ، امریکا کا اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا حکم۔بعدازاں ایرانی وزیر خارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمان کی ثالثی کے ذریعے امریکا سے بات چیت کی گئی ، امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔ عباس عراقچی نے کہا کہ وقت، مقام اور طریقہ کار کا تعین مشاورت کے بعد طے کیا جائے گا،امریکا کے ساتھ...
    امریکا کیساتھ مذاکرات فی الحال ختم؛ ایرانی وزیر خارجہ نے پوری روداد سنا دی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز مسقط(آئی پی ایس )عمان کی میزبانی میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں ایران کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کی جب کہ امریکی وفد کی قیادت ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطی نے کی۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمان میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات فی الحال ختم ہو گئے۔ آج مذاکرات کے 2 دور ہوئے تھے۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ کسی بھی مذاکرات کی کامیابی کے لیے دھمکیوں یا دبا سے اجتناب سب سے ضروری امر ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ...
      ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق بڑھتی ہوئی عالمی کشیدگی کے تناظر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ایک بار پھر شروع ہو گئے ہیں۔ ان حساس بات چیت کی میزبانی اور ثالثی خلیجی ریاست عمان کر رہی ہے، جہاں دونوں ممالک کے وفود نے الگ الگ ملاقاتوں کے ذریعے سفارتی عمل کو دوبارہ پٹری پر لانے کی کوشش کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران امریکا مذاکرات: فریقین کا جوہری معاہدے کے لیے فریم ورک تیار کرنے پر اتفاق عمان کے دارالحکومت مسقط میں جمعہ کے روز امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام پر بالواسطہ مذاکرات ہوئے، جن میں دونوں ممالک نے براہِ راست آمنے سامنے بیٹھنے کے بجائے عمانی قیادت کے ذریعے رابطہ رکھا۔ عمانی وزارت...
      واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاملات میں سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں اور وہ اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے نتیجے کا انتظار کریں گے، تاہم امریکا کے پاس فوجی آپشنز بھی موجود ہیں۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عمان میں ہونے والے مذاکرات سے قبل خطے میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے اور امریکا مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی میں اضافہ کر رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر ٹرمپ اتحادیوں اور مخالفین دونوں کے ساتھ معاملات میں سفارت کاری کو پہلا راستہ سمجھتے ہیں۔ ان کے مطابق صدر ایران سے متعلق اپنے مطالبات میں واضح رہے ہیں...
    عمان کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات میں ایران کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی جب کہ امریکا کی قیادت ٹرمپ کے خصوصی ایلچی وٹکوف کے ہاتھوں میں ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے مسقط میں اپنے ہم منصب سے ملاقات میں امریکا کے ساتھ جاری تعطل کو سنبھالنے اور بات چیت کو آگے بڑھانے کے لیے ابتدائی منصوبہ پیش کیا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کا دعویٰ ہے کہ جمعہ کو ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور شروع ہوا تھا۔ جس میں ایرانی وزیر خارجہ نے اپنا ابتدائی منصوبہ عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی  کو دیا اور انھوں نے امریکی مشرقِ وسطیٰ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف تک پہنچایا۔ ایرانی خبر رساں ادارے...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    مسقط (ویب ڈیسک) امریکا اور ایرانی حکام کے درمیان عمان کی دارالحکومت مسقط میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے، جس کا مقصد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ فوجی تصادم کے خدشات کے تناظر میں بات چیت کرنا ہے۔ قطری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمان میں ہونے والے مذاکرات میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی شریک ہوئے ہیں، جنہوں نے بات چیت کے لیے مسقط کا دورہ کیا، امریکا کی طرف سے صدر ٹرمپ کے مشیر اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر بھی مذاکرات میں شریک ہوئے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اس اجلاس کا مقصد جوہری مسئلے کے حوالے سے منصفانہ، باہمی طور پر تسلی بخش معاہدے...
    ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو جنگ میں تبدیل ہونے سے روکنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ تناؤ قابو سے باہر ہوا تو پورا مشرقِ وسطیٰ ایک نئے تنازعے کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر اردوان نے مصر کے دورے سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اور ایرانی قیادت کی سطح پر بات چیت انتہائی مفید ثابت ہو سکتی ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب عمان میں نچلی سطح کے جوہری مذاکرات متوقع ہیں۔ اردوان نے کہا کہ ترکیہ خطے میں کشیدگی...
    مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ سمیت کئی ممالک نے اسرائیل اور ایران کے حوالے سے نئی سفری ہدایات اور ٹریول وارننگز جاری کر دی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صورتحال کے پیش نظر متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور ایران سے فوری روانگی کا مشورہ دیا ہے۔ امریکی سفارتخانے نے مقبوضہ بیت المقدس سے جاری کردہ سیکورٹی الرٹ میں امریکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موجودہ علاقائی حالات کے باعث اپنے سفری منصوبوں پر ازسرِنو غور کریں اور ممکنہ رکاوٹوں اور خطرات کے لیے ذہنی طور پر تیار رہیں۔ امریکی حکام کے مطابق سیکورٹی صورتحال میں اچانک تبدیلیاں آ سکتی ہیں، جس کے نتیجے...
    امریکا اور ایران کے درمیان براہِ راست مذاکرات آج کچھ ہی دیر میں مسقط (عمان) میں شروع ہونے والے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات صرف امریکا اور ایران کے درمیان ہو رہے ہیں، جن میں پاکستان سمیت کسی دوسرے ملک کی شرکت نہیں ہو گی۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ عمان میں ہونے والے ان مذاکرات میں پاکستان یا دیگر علاقائی ممالک کو شامل نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایران نے امریکی دعوت یافتہ بعض ممالک کی مذاکرات میں شرکت پر اعتراض کیا تھا، جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ یہ بات چیت دوطرفہ سطح پر ہی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے وزیر خارجہ عباس عراقچی جبکہ امریکا کی نمائندگی...
    امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج کچھ دیر بعد عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات براہِ راست ہوں گے جن میں کسی تیسرے ملک کی شرکت شامل نہیں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ان مذاکرات میں شریک نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان سمیت دیگر ممالک کو اس عمل کا حصہ بنایا گیا ہے۔ یہ بات چیت مکمل طور پر امریکا اور ایران کے درمیان ہوگی۔ مذاکرات میں ایران کی نمائندگی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کریں گے، جبکہ امریکا کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندے سٹیو وٹکاف شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ان مذاکرات میں صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی شرکت بھی متوقع ہے۔ ذرائع...
    سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نیک نیتی کے ساتھ سفارتکاری میں داخل ہوا ہے، لیکن اپنے حقوق پر مضبوطی سے قائم رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ ایران گذشتہ ایک سال کے تجربات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کھلی آنکھوں کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید محمد عباس عراقچی نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے قبل باہمی احترام پر زور دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نیک نیتی کے ساتھ سفارتکاری میں داخل ہوا ہے، لیکن اپنے حقوق پر مضبوطی سے قائم رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ ایران گذشتہ ایک سال کے تجربات کو مدِنظر رکھتے...
    امریکا اور برطانیہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اسرائیل کے سفر سے متعلق وارننگ جاری کر دی ہے، جبکہ متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانے نے یروشلم سے جاری سیکیورٹی الرٹ میں امریکی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موجودہ علاقائی صورتحال کے باعث اپنے سفری منصوبوں پر نظرثانی کریں اور ممکنہ رکاوٹوں کے لیے تیار رہیں۔ برطانوی دفتر خارجہ نے بھی اسرائیل کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ برطانوی حکام کے مطابق خطے میں کشیدگی میں اضافے سے سفری مسائل اور غیر متوقع حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔ ادھر برطانیہ، بھارت،...
    مسقط (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف مذاکرات کیلئے عمان پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وفد میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر بھی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف کے ہمراہ ہیں۔ دوسری جانب ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ عباس عراقچی آج صبح مسقط میں امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات میں شریک ہوں گے، ایران جوہری مذاکرات میں پورے اختیار کے ساتھ منصفانہ، باہمی طور پر قابلِ قبول اور باوقار مفاہمت تک پہنچنے کے مقصد سے شریک ہوگا۔ اس سے قبل امریکا، ایران جوہری مذاکرات جمعے کو ہی ترکیہ میں شیڈول تھے جس کے بعد ایران کی جانب...
    لندن (ویب ڈیسک) ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل ایک اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی بیرل سستا ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 67 اعشاریہ 87 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت بھی ایک اعشاریہ پانچ ایک ڈالر کمی سے 63 اعشاریہ 63 ڈالر فی بیرل ہوگئی، ٹریڈنگ سیشن کے دوران ایک موقع پر دونوں عالمی بینچ مارکس کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔
    کراچی: سمندر میں تندو تیز ہوائوں، بلند لہروں سمیت متفرق وجوہات کی بنا پرحادثات کا شکار ہونیوالی ماہی گیرلانچوں اوربحری جہازوں کے سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن کی نگرانی بغیر پائلٹ فضائی نظام (ان مینڈ ایریئل وہیکلز)کے ذریعے ہوگی۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے انتہائی برق رفتاراورتیزکیمروں کے حامل ڈرونزکوتلاش و بچائو آپریشنز کیلیے استعمال کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ 200 ناٹیکل مائل(360کلومیٹر) کی دوری پرحادثات کی کڑی نگرانی اورسمندرمیں درپیش صورتحال کی فوری وڈیوزکی ترسیل کے علاوہ آپریشن ٹیمزکی رہنمائی اور ڈوبنے والے افراد کولائف سیونگ جیکٹ اورفلوٹنگ بیگس بھی پہنچائے جاسکیں گے۔  بغیرپائلٹ ڈرونزکی پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے بحری میں شمولیت رواں سال کے آخرتک ہوجائیگی۔ ڈپٹی ڈی جی ایم ایس اے کموڈورسید نعمان...
    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکی حکام کے ساتھ جوہری مذاکرات میں شرکت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی سفارتی وفد کی قیادت کرتے ہوئے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مذاکرات آج بروز جمعہ منعقد ہوں گے، جس کی تصدیق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کی ہے۔ Iran's foreign minister heads to Muscat for nuclear talks with US – https://t.co/AazsFhm9Jl https://t.co/UJIbjddMTt #Iran #NuclearTalks #ForeignMinister #AbbasAraqchi #Muscat pic.twitter.com/vTIsqoxIFD — Iranian Diaspora Cooperation & Development Council (@Irandiasporaa) February 6, 2026 امریکی اور ایرانی حکام کے مطابق دونوں ممالک نے جمعہ کو عمان میں مذاکرات پر اتفاق کیا ہے، تاہم دونوں فریقین کے مؤقف میں واضح اختلافات برقرار ہیں۔ واشنگٹن کا اصرار ہے کہ مذاکرات میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور امریکا کے درمیان متوقع مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے توانائی کی عالمی مارکیٹ میں بے چینی کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں ایک اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی بیرل کمی واقع ہوئی، جس کے بعد اس کی قیمت گھٹ کر 67 اعشاریہ 87 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔اسی طرح امریکی خام تیل کی قیمت بھی ایک اعشاریہ پانچ ایک ڈالر فی بیرل کم ہو کر 63 اعشاریہ 63 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ٹریڈنگ سیشن کے دوران ایک مرحلے پر دونوں عالمی بینچ مارک خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہوں گے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی اور ایرانی حکام مذاکرات میں شرکت کے لیے عمان پہنچ رہے ہیں۔ امریکی وفد میں مشرقِ وسطیٰ کے لیے خصوصی نمائندہ اسٹیو وٹکوف، صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور دیگر حکام شامل ہیں۔دوسری جانب ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی آج صبح مسقط میں امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ترجمان کے مطابق ایران ان مذاکرات میں مکمل اختیار کے ساتھ شامل ہوگا اور اس کا مقصد منصفانہ، باہمی طور پر قابلِ قبول اور باوقار مفاہمت تک پہنچنا ہے۔واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے جوہری...
    واشنگٹن : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور تہران کسی فوجی تصادم سے گریز چاہتا ہے۔ واشنگٹن میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ امریکا خطے میں اپنی بحری موجودگی بڑھا رہا ہے اور ایک بڑا بحری بیڑا ایران کی سمت روانہ ہو چکا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں ذاتی نوعیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ طویل فضائی سفر کے دوران سونا پسند نہیں کرتے۔ ان کے مطابق وہ جہاز میں کھڑکی سے باہر دیکھتے رہتے ہیں تاکہ دشمنوں اور میزائلوں پر نظر رکھی جا سکے۔ یہ بات انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہی۔ امریکی صدر نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک ) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج جمعے کو عمان میں ہوں گے۔ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران نے استنبول کہہ کر مذاکرات کا مقام تبدیل کیا، امریکی مشیر سٹیو وٹکوف ملاقات کے لیے تیار ہیں، ایران کو بیلسٹک میزائلوں پر بات کرنا ہوگی۔دوسری جانب ایرانی عہدے دار کا کہنا ہے کہ امریکا سے صرف جوہری معاہدے پر بات چیت ہو گی، مذاکرات میں میزائل پروگرام شامل نہیں ہوگا، جوہری مذاکرات آج جمعے کو صبح 10 بجے عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    اپنے ایک جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جوہری تصادم کو روکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ٹروتھ سوشل جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہے، پہلی مدت میں امریکی فوج کو مکمل طور پر ازسرِ نو مضبوط کیا، امریکا نے نئے اور جدید جوہری ہتھیار تیار کیے۔ انہوں نے کہا کہ اسپیس فورس کا قیام میری حکومت کا بڑا کارنامہ ہے، امریکا اپنے بحری بیڑے میں جدید ترین اور انتہائی طاقتور جنگی بحری جہاز شامل کر رہا ہے، نئے بیٹل شپس دوسری جنگِ عظیم کے جہازوں سے سو گنا زیادہ طاقتور ہوں گے۔ امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان...
    امریکی وفد میں نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سمیت دیگر شامل ہیں۔ ادھر ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی آج صبح مسقط میں امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات میں شریک ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہوں گے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی اور ایرانی حکام مذاکرات میں شرکت کے لیے عمان روانہ ہوگئے ہیں۔ امریکی وفد میں نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سمیت دیگر شامل ہیں۔ ادھر ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی آج...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا نے مذاکرات کی جگہ تبدیل کرنے کی ایرانی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایران کیساتھ جوہری مذاکرات سے انکار کر دیا۔ خبرایجنسی کے مطابق ایران نے ترکیہ کے بجائے عمان میں مذاکرات کرانے کا مطالبہ کیا تھا ،امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کیساتھ جوہری مذاکرات کا منصوبہ بکھر رہا ہے۔ امریکی عہدیدار نے کہا کہ ہم نے ان سے کہا کہ یا تو ترکیہ مذاکرات ہوں گے یا بالکل کچھ نہیں ہو گا ، ہم نے مقام کی تبدیلی کی درخواست پر غور کیا، لیکن پھر اسے مسترد کرنے کا فیصلہ کیا۔ قبل ازیں خبر آئی تھی کہ ایران نے مذاکرات کی جگہ تبدیل کرنے کیلئے امریکا کو رضامند کر لیا ہے ، جبکہ امریکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان نیوکلیئر پروگرام سے متعلق مذاکرات جمعہ کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واشنگٹن نے تہران کو واضح پیغام دیا کہ مذاکرات کے مقام یا فارمیٹ میں کسی قسم کی تبدیلی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔ اور اگر ایران اسی طے شدہ فارمیٹ میں واپس آتا ہے۔ تو واشنگٹن اس ہفتے یا آئندہ ہفتے ملاقات کے لیے تیار ہے۔ایرانی ذرائع کے مطابق امریکا ان مذاکرات کے دوران نیوکلیئر پروگرام کے علاوہ دفاعی اور قومی سلامتی سے متعلق دیگر امور بھی زیر بحث لانا چاہتا ہے۔ تاہم تہران نے ان موضوعات کو غیر قابل مذاکرہ قرار دیا ہے۔ایران کا مؤقف ہے کہ...
      واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبرایجنسی کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 فیصد کم ہوگئی،برطانوی برینٹ کروڈ آئل 2.07 فیصد کمی کے بعد68.02 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ اسی طرح امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 2.06 فیصد کمی کے بعد 63.80 ڈالر فی بیرل پرآگیا،بدھ کے روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا تھا،۔ایران امریکا مذاکرات کی خبروں کے بعد قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا جارہا ہے۔
      پاکستان سپر لیگ کے 11ہویں ایڈیشن نے آغاز سے قبل ہی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں پہلی بار نیلامی ماڈل کے تحت فرنچائزز نے بڑے فیصلے کیے اور آسٹریلوی اسٹار اسٹیو اسمتھ لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے۔ یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم اور اسٹیو اسمتھ تنازع پر رانا نویدالحسن نے کیا مشورہ دیا؟ پی ایس ایل کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کو ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ فرنچائز نے اس معاہدے کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا، جس کے ساتھ ہی اس بات کی تصدیق بھی ہو گئی کہ اسٹیو اسمتھ پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ???? Steve...
    وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ نیوکلیئر پروگرام پر مذاکرات جمعہ کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی کہا کہ مذاکرات جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے مسقط میں ہوں گے۔ امریکی خبر رساں ادارے Axios کے مطابق واشنگٹن نے تہران کو واضح کیا کہ مذاکرات کے مقام یا فارمیٹ میں تبدیلی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی، اور اگر ایران اس فارمیٹ میں واپس آتا ہے تو امریکا اس ہفتے یا اگلے ہفتے ملاقات کے لیے تیار ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان اور امریکا ایران مذاکرات، پی ٹی آئی احتجاج اور بھارت میچ بائیکاٹ کی اپ ڈیٹ ایرانی ذرائع نے کہا کہ امریکا نیوکلیئر مذاکرات...
    تہران:ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کے التواء سے متعلق گردش کرنے والی تمام افواہیں دم توڑ گئیں جب دونوں ممالک نے باضابطہ طور پر تصدیق کر دی کہ مذاکرات جمعے کی صبح 10 بجے مسقط میں ہی ہوں گے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں واضح کیا کہ امریکا کے ساتھ جوہری امور پر بات چیت طے شدہ وقت کے مطابق عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہوگی۔ Nuclear talks with the United States are scheduled to be held in Muscat on about 10 am Friday. I'm grateful to our Omani brothers for making all necessary arrangements. — Seyed Abbas Araghchi (@araghchi) February 4, 2026 انہوں نے مذاکرات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل کھلاڑیوں کے معاوضوں نے کرکٹ حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں آسٹریلوی اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی شامل ہونے والی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ کے ساتھ براہِ راست معاہدہ کرتے ہوئے انہیں 14 کروڑ روپے سے زائد معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جو پی ایس ایل کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسٹیو اسمتھ کو 5 لاکھ ڈالر سے زیادہ معاوضہ دیا جائے گا، جو پاکستانی کرنسی میں 14 کروڑ روپے سے تجاوز کر جاتا ہے۔ اس معاہدے کے بعد اسٹیو...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو موجودہ صورتحال پر سنجیدگی سے فکرمند ہونا چاہیے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وہ ہمیشہ ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران کے خلاف کارروائی نہ کی ہوتی تو آج مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہ ہوتا۔ ان کے مطابق امریکا کے اقدامات نے خطے میں استحکام قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ امریکی صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام پر جمعہ کے روز مذاکرات متوقع ہیں۔ صدر ٹرمپ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو سنجیدہ تشویش لاحق ہونی چاہیے۔یہ بیان صدر ٹرمپ نے ایک امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران دیا، تاہم انٹرویو کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ مذاکرات آغاز سے پہلے ہی تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا نے مذاکرات کے مقام اور نوعیت میں تبدیلی سے متعلق ایران کے مطالبات کو مسترد کر دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق اس تعطل کے باعث سفارتی راستہ بند ہونے کا خدشہ ہے، جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں تعطل سے متعلق تمام قیاس آرائیاں ختم ہو گئیں، دونوں ممالک نے بات چیت طے شدہ دن اور وقت کے مطابق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کی صبح 10 بجے مسقط میں منعقد ہوں گے۔ انہوں نے ضروری انتظامات کرنے پر عمانی حکام کا شکریہ بھی ادا کیا۔دوسری جانب دو سینیئر امریکی عہدیداروں نے بھی امریکی میڈیا سے گفتگو میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مذاکرات عمان میں ہوں گے۔قبل ازیں ایران اور امریکا کے جوہری مذاکرات جمعے ہی کو ترکیہ میں شیڈول تھے، تاہم بعد ازاں ایران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران/واشنگٹن /ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کے لیے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے، ایران نے دوطرفہ مذاکرات ترکیے سے عمان منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اب جمعہ کے روز عمان میں ہوں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اگر ایران مذاکرات کے لیے سامنے آنا چاہتا ہے تو وہ رواں ہفتے بھی ملنے کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (جسارت نیوز)نارا کینال کی مختلف شاخوں کے ذریعے واٹر سپلائی اسکیموں کو فراہم کیا جانے والا پانی انسانی صحت کے لیے مضر ثابت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جمڑاؤ کینال میں موجود پانی کا ٹی ڈی ایس لیول 350 سے زائد پایا گیا ہے۔میرپورخاص میں پینے کے پانی کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے جس کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں جمڑاؤ کینال میں پانی موجود ہے اور آج (کل) سیٹلائٹ ٹاؤن واٹر سپلائی اسکیم کے لیے جرواری شاخ میں پانی چھوڑا جائے گا یہ بات ایکسیئن معاذ آرائیں نے بتائی دوسری جانب یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ جمڑاؤ کینال میں چھوڑا گیا پانی انسانی جانوں کے لیے نقصان دہ ہے ٹی...
    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں تصدیق کی کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کو صبح 10 بجے مسقط میں ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے تمام ضروری انتظامات کرنے پر عمانی بھائیوں سے اظہار تشکر کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران امریکا مذاکرات کی تعطلی سے متعلق تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، ایران اور امریکا نے مذاکرات طے شدہ دن اور وقت کے مطابق ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں تصدیق کی کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کو صبح 10 بجے مسقط میں ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے تمام ضروری انتظامات کرنے پر عمانی بھائیوں سے اظہار تشکر  کیا۔ دوسری جانب...
    ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کیلئے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے، ایران نے دوطرفہ مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اب جمعہ کے روز عمان میں ہوں گے، جس کیلئے ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران کی واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیاری مکمل ہے۔
    ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ سیاسی مبصرین کے مطابق حالیہ کشیدہ حالات میں مذاکرات کا مقام تبدیل کروانا ایران کی ایک بڑی سفارتی کامیابی تصور کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران نے امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران ایک اہم سفارتی کامیابی حاصل کرتے ہوئے واشنگٹن کو دوطرفہ مذاکرات ترکیہ کے بجائے عمان منتقل کرنے پر رضا مند کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مذاکرات عمان منتقل کرنے کی حامی بھری۔ تہران کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ مذاکرات کے لیے عمان زیادہ موزوں اور...
    جنگ کی گھن گھرج کے دوران بالآخر امریکا نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے رضامندی کا اظہار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اگر ایران مذاکرات کے لیے سامنے آنا چاہتا ہے تو وہ رواں ہفتے بھی ملنے کے لیے تیار ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے یاد دلایا کہ امریکا ہمیشہ ایران کے ساتھ مذاکرات اور مشاورت کے لیے آمادہ رہا ہے لیکن یہ مذاکرات صرف ایران کے جوہری پروگرام تک محدود نہیں ہونے چاہئیں۔ انھوں نے واضح کیا کہ یہ مذاکرات صرف جوہری پروگرام کے ساتھ ساتھ تک ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام، خطّے میں پراکسی گروہوں کی حمایت، اور ایرانی عوام کے ساتھ بے رحمانہ سلوک جیسے معاملات بھی زیرِ بحث آنے چاہئیں۔ مارکو روبیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران:ایرانی سپریم لیڈر آیت خامنہ ای کے مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیم کو بیرونِ ملک منتقل کرنا مکمل طور پر خارج از امکان ہے اور یہ اقدام کسی بھی جواز کے قابل نہیں۔علی شمخانی نےکہا کہ ایران اس وقت جنگ کے سائے میں زندگی گزار رہا ہے، اس تیاری کا مطلب تصادم کی خواہش نہیں بلکہ دشمنوں کی دھمکیوں اور دباؤ کا جواب ہے، مذاکرات صرف جوہری معاملے پر اور امریکا کے ساتھ ممکن ہیں بشرطیکہ دو بنیادی شرائط پوری ہوں: دھمکیوں کا خاتمہ اور غیر حقیقت پسندانہ مطالبات سے دستبرداری۔شمخانی نے ایرانی سپریم لیڈر کے اس فتوے کی یاد دہانی کرائی جس میں جوہری ہتھیاروں...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    امریکی میڈیا نے علاقائی سفارتکاروں کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کا مقام استنبول کے بجائے عمان منتقل کرنے کا خواہاں ہے۔ سفارتکاروں کے مطابق امریکا مذاکرات کے ایجنڈے میں بیلسٹک میزائل پروگرام اور خطے میں ایران سے منسلک پراکسیز کی سرگرمیوں سمیت دیگر امور شامل کرنا چاہتا ہے، جبکہ ایران صرف جوہری معاملات تک بات چیت محدود رکھنے پر زور دے رہا ہے۔ ایران نہ تو مذاکرات میں علاقائی ممالک کی براہِ راست شمولیت چاہتا ہے۔ ادھر وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ رواں ہفتے ہونے والی بات چیت طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوگی۔ دوسری جانب ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ...
    پاکستان استنبول میں ہونے والے مجوزہ مذاکرات میں شرکت کرے گا، جن کا مقصد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنا اور بات چیت کے ذریعے تنازعے کے حل کی راہ ہموار کرنا ہے، ترجمان طاہر اندرابی امریکا کے نمائندہ خصوصی اور ایرانی وزیرخارجہ اپنے ممالک کی نمائندگی کریں گے،خطے کی طاقتوںسعودی عرب، قطر، مصر، عمان اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کوبھی دعوت دے دی،سفارتی ذرائع ایران اور امریکا کے درمیان ترکیے میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے۔دفترخارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ترکیے میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں دعوت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہاں پاکستان کو مذاکرات کے لیے دعوت دی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے، آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں اور خطے کی صورتحال پر اسلام ٹائمز کے نمائندے سینیئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ نے کہا کہ انقلاب اسلامی نے ایران کو امریکا اور اسرائیل سے چھین لیا، ایرانی عوام غیرت مند اور شجاع لوگ جو انقلاب اسلامی کے اصلی وارث ہیں۔ متعلقہ فائیلیںسینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پاکستان کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین ہیں۔ ان کا تعلق راولپنڈی کے علاقے شکریال سے ہے اور وہ جامع الحجت مدرسے کے سرپرست بھی ہیں۔ انہوں نے قم المقدس، ایران سے علم دین حاصل کرنے کے...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے آئندہ سیزن کے لیے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی کامیاب فروخت کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشرفت کو پی ایس ایل کی بین الاقوامی توسیع کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ولی ٹیکنالوجیز سب سے زیادہ بولی لگاکر ایک سالہ گلوبل میڈیا رائٹس (بھارتی ریجن کے علاوہ) حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ ولی ٹیکنالوجیز کی پیش کردہ بولی پاکستان کرکٹ بورڈ کی مقررہ ریزرو قیمت سے بھی زیادہ تھی، جس کے بعد انہیں یہ حقوق باقاعدہ طور پر الاٹ کر دیے گئے۔ گزشتہ سائیکل سے اسی ریجنز کا موازنہ کیا جائے تو اس بار میڈیا رائٹس کی مالیت میں 149...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپسٹین اسکینڈل کی تازہ دستاویزات منظرِ عام پر آنے کے بعد سابق شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ نئے انکشافات کے بعد کیا گیا، جس سے شاہی خاندان پر دباؤ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن اور سابق خاتونِ اول ہلیری کلنٹن ایپسٹین معاملے پر کانگریس کے سامنے گواہی دینے پر آمادگی ظاہر کر چکے ہیں۔ اسی تناظر میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو امریکا آکر اس کیس میں گواہی دیں۔برطانوی پولیس اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ ڈیوک آف یارک کے دور میں...
    امریکی میڈیا نے علاقائی سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ ہونے والے جوہری مذاکرات کا مقام ترکیے کے شہر استنبول کے بجائے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا ان مذاکرات میں جوہری پروگرام کے علاوہ بیلسٹک میزائل اور خطے میں ایران سے منسلک گروہوں کی سرگرمیوں جیسے موضوعات بھی شامل کرنا چاہتا ہے، تاہم ایران کا مؤقف ہے کہ بات چیت صرف جوہری امور تک محدود رہنی چاہیے۔ سفارتکاروں کے مطابق ایران علاقائی ممالک کی براہِ راست شرکت کے حق میں بھی نہیں ہے۔ ادھر وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ رواں ہفتے متوقع بات چیت طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوگی اور امریکا سفارتی...
    آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد امید ہے ایران سے مذاکرات کامیاب ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد اب مذاکرات کا عمل جاری ہے اور امید ہے کہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا دنیا بھر میں تنازعات کو جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی کے بعد جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے اور قتل کے واقعات میں 95 فیصد تک کمی...
    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیر خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ امریکا کے ساتھ “منصفانہ اور مساوی بنیادوں” پر مذاکرات کی کوشش کی جائے۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور خطے میں فوجی واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ ایرانی صدر کا یہ بیان اس بات کا پہلا واضح اشارہ سمجھا جا رہا ہے کہ تہران ترکی کی ثالثی میں ممکنہ مذاکرات میں شامل ہونے پر غور کر رہا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق، امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف رواں ہفتے ترکی میں ایرانی حکام سے بات چیت کی تیاری کر رہے ہیں، تاہم مذاکرات کی حتمی تفصیلات ابھی طے نہیں...
    ویب سائٹ کے مطابق علاقائی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران جمعے کو ہونے والے جوہری مذاکرات استنبول سے عمان منتقل کروانا چاہتا ہے۔ سفارتکار نے کہا کہ ایران جمعے کے مذاکرات میں صرف جوہری بات چیت پر توجہ چاہتا ہے، ایران مذاکرات میں علاقائی ممالک کی براہ راست شمولیت نہیں چاہتا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کا مقام اور طریقہ کار تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق علاقائی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران جمعے کو ہونے والے جوہری مذاکرات استنبول سے عمان منتقل کروانا چاہتا ہے۔ سفارتکار نے کہا کہ ایران جمعے کے مذاکرات میں صرف جوہری بات چیت پر توجہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد /واشنگٹن /لندن /دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا ایران مذاکرات رواں ہفتے استنبول میں منعقد ہو رہے ہیں‘ امریکا، ایران مذاکرات بیک ڈور کوششوں سے ممکن ہوئے‘ مذاکرات کے لیے پاکستان اور ترکیے بیک ڈور کوششیں کر رہے تھے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحق ڈار مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔دوسری جانب غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا بھی کہنا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-3 واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک )امریکی فوج نے بحیرہ عرب میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی طرف آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ایف 35 طیارے نے ائیر کرافٹ کیریئر کی طرف آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا۔امریکا نے بحیرہ عرب میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی طرف آنیوالاایرانی ڈرون مار گرایا۔خبررساں ایجنسی نے امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بحیرہ عرب میں ایرانی ڈرون امریکی ائیر کرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن کی طرف آنے والے ایرانی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    ایران اور امریکا کے درمیان ترکیہ میں بالواسطہ مذاکرات شروع ہونے کی اطلاعات خاصی حوصلہ افزا ہیں۔ دوسری جانب امریکا کا بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ باہمی ٹیرف 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد تک لے جائے گا۔ مزید برآں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ رکوانے کے لیے کام کررہے ہیں۔ روس یوکرین جنگ بندی پر اچھی خبر آنے کی توقع ہے۔ امریکا کے ساتھ ایران کے جوہری مذاکرات شروع ہونے کی خبرایک ایسے عالمی اور علاقائی تناظر کی عکاسی ہے جس میں طاقت، دباؤ، مفادات اور بقا کی سیاست ایک دوسرے میں گتھی ہوئی نظر آتی ہے۔ حالات کی سنگینی، خطے میں جاری جنگوں...
    امریکا کی فوج نے بحیرہ عرب میں ابراہم لنکن ایئرکرافٹ کیریئر کی طرف جارحانہ انداز میں بڑھنے والے ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے بتایا کہ بحیرہ عرب میں ابراہم لنکن ایئرکرافٹ کیریئر کی طرف جارحانہ انداز میں بڑھنے والے ایرانی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ایرانی شہید-139 ڈرون غیرواضح ارادے کے ساتھ کیریئر کی طرف بڑھ رہا تھا اور اس سے امریکی ایف-35 لڑاکا طیاروں نے مار گرایا۔ امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نیوی کپٹن ٹم ہاکنز نے بتایا کہ ابراہم لنکن سے ایف-35 سی لڑاکا طیارے نے ایرانی ڈورن کو اپنے دفاع میں گرایا اور ایئرکرافٹ کیریئرا اور وہاں موجود...
    سید امین شیرازی نے کہا کہ رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیاں پوری امتِ مسلمہ کی توہین ہیں اور آئی ایس او پاکستان ایسی کسی بھی جارحیت یا دباؤ کو ہرگز قبول نہیں کرے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 11 فروری سے یومِ القدس تک ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے، سیمینارز، آگاہی مہم اور عوامی رابطہ پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے امریکا اور اس کی پالیسیوں کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے، جو 11 فروری سے شروع ہو کر یومِ القدس تک جاری رہے گی۔ اس تحریک کا مقصد نام نہاد امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت اور امریکی...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے اپنے 11ویں سیزن کے بین الاقوامی میڈیا حقوق کی کامیاب فروخت کا اعلان کیا ہے جو لیگ کی عالمی توسیع میں ایک اور اہم سنگ میل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ اسٹیلینز نے پی ایس ایل 11 کے لیے اسٹیو اسمتھ کو سائن کرلیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل 11 کے لیے ایک سالہ عالمی میڈیا حقوق (بھارت کے علاقے کے علاوہ) ولی ٹینکالوجی کو دیے گئے جو پی سی بی کے ریزرو پرائس سے سب سے زیادہ بولی دینے والی کمپنی تھی۔ پچھلے سیزن کے مقابلے میں اس سودے کی قیمت میں 149 فیصد اضافہ ہوا ہے جو پی ایس ایل کے بڑھتے ہوئے برانڈ ویلیو اور عالمی رسائی کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: دفترِ خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کر دی ہے، جسے خطے میں پاکستان کے فعال سفارتی کردار کا اہم اعتراف قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان کو امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی ہے جو رواں ہفتے ترکیے کے شہر استنبول میں منعقد ہو رہے ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان یہ مذاکرات طویل عرصے سے جاری بیک ڈور سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہیں، جن میں پاکستان اور ترکیے نے اہم اور مؤثر کردار ادا کیا، دونوں ممالک نے پسِ پردہ...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) مشرق وسطیٰ پر چھائے جنگ کے بادل چھٹنے لگے۔ ایران اور امریکا کےدرمیان ایٹمی پروگرام پر مذاکرات پر اتفاق ہوگیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان بھی مذاکرات میں شرکت کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو ایران امریکا مذاکرات میں شرکت کی دعوت مل گئی ہے، پاکستان ایران اور امریکا مذاکرات میں شرکت کرے گا۔ ایران،امریکاکےدرمیان مذاکرات جمعہ کو استنبول میں ہوں گے واضح رہے کہ جنگ کی دھمکیوں کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان برف پگھلنے لگی۔ دونوں ملک ایٹمی پروگرام پر بات چیت کیلئے رضامند ہوگئے۔ دونوں ملک جمعے کو استنبول میں مذاکرات کی میز پر بیٹھیں گے۔ ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ دوست ممالک کے کہنے پر مذاکرات کی...
    اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان ترکیے میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ترکیے میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں دعوت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 'ہاں پاکستان کو مذاکرات کے لیے دعوت دی گئی ہے'۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمہ کے لیے پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا اور یہ مذاکرات ترکیے کے شہر استمبول میں ہوں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی اور امریکی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات جمعے کو ترکیے میں شروع ہو رہے ہیں۔ امریکا...
    دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو امریکہ اور ایران کے درمیان استنبول میں منعقد ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ پاکستان کی نمائندگی کے حوالے سے فیصلہ ایک یا دو دن کے اندر متوقع ہے، جبکہ مذاکرات میں شرکت کے لیے بیک ڈور کوششیں پاکستان اور ترکی کی جانب سے کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات رواں ہفتے استنبول، ترکی میں ہو رہے ہیں اور اس کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری اور علاقائی امور پر بات چیت کو از سر نو آگے بڑھانا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق مذاکرات جمعے کو دوبارہ شروع ہوں گے، جو مئی 2023 سے...
    دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا ایران مذاکرات رواں ہفتے استنبول میں منعقد ہو رہے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکا، ایران مذاکرات بیک ڈور کوششوں سے ممکن ہوئے، مذاکرات کے لیے پاکستان اور ترکیے بیک ڈور کوششیں کررہے تھے۔ دوسری جانب غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا بھی کہنا ہے کہ امریکا اور ایران جوہری مذاکرات جمعے کو ترکیے میں دوبارہ شروع ہوں گے، امریکا ایران جوہری مذکرات پانچ ادوار کے بعد مئی...
    لاہور: گجرپورہ میں پتنگیں چیک کرنے کے بہانے پولیس اہلکار رشوت لیتے پکڑے گئے جس پر 4 اہلکار معطل کر دیے گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کو انکوائری کا حکم دیا۔ پولیس حکام کے مطابق انکوائری میں چاروں پولیس اہلکاروں پر رشوت لینا ثابت ہوگیا جس پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے چاروں اہلکاروں کو معطل کیا۔ معطل اہلکاروں میں مرتضیٰ، امجد، شاہد اور عرفان شامل ہیں۔ اہلکاروں نے عثمان ، سبحان اور سفیان نامی نوجوان کی پتنگیں چیک کیں۔ پولیس اہلکاروں نے پتنگوں پر لگے بارکوڈ کو غیر نمونہ قرار دیا۔ اہلکاروں نے نوجوانوں کو ہراساں کرکے 56 ہزار روپے اور 50 گڈے بطور رشوت...
    ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ملک میں حالیہ فسادات کو امریکا اور اسرائیل کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دراصل بغاوت کی ایک منظم کوشش تھی، جسے ایرانی قوم نے ناکام بنا دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خامنہ ای نے کہا کہ یہ محض الزام نہیں بلکہ شواہد سے ثابت ہے کہ ان واقعات کی منصوبہ بندی بیرونِ ملک کی گئی۔ ان کے مطابق امریکی صدر کے بیانات خود اس بات کا ثبوت ہیں، جن میں انہوں نے فسادی عناصر کو آگے بڑھنے اور مدد فراہم کرنے کے اشارے دیے۔ ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ حالیہ فسادات بیرونِ ملک سے کنٹرول کی جانے والی بغاوت کی کوشش تھے، جنہیں ہوا دینے کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی اور ایرانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مئی 2023 سے تعطل کا شکار امریکا اور ایران کے جوہری مذاکرات جمعے کو ترکیے میں دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ملاقات استنبول میں ہو گی۔ مذاکرات میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، مصر اور دیگر ممالک کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان دو طرفہ ملاقات کے علاوہ سہ فریقی اور دیگر مشاورتی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ سفارتی عمل جاری ہے اور ایران یورینئم کی افزودگی کے معاملے پر لچک دکھانے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے بدلے ایران کا مطالبہ ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-6 تہران ( مانیٹر نگ ڈ یسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کو ڈیڈ لائن دینے اور بصورت دیگر بڑے فوجی حملوں کی دھمکیوں کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق تازہ ترین پیشرفت میں ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا حکم جاری کردیا۔ایرانی صدر پزیشکیان نے ہدایت دی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جوہری فائل پر مذاکرات شروع کیے جائیں۔یہ بات ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز نے ایک رپورٹ میں بتائی جسے سرکاری اخبار ایران اور اصلاح پسند روزنامہ نے بھی شائع کیا۔تاہم اب تک مذاکرات کی تاریخ یا مقام کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو ڈیڈ لائن دینے اور بڑے فوجی حملوں کی دھمکیوں کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جوہری فائل پر بات چیت کے لیے مذاکرات کا آغاز کیا جائے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر کی ہدایت پر مذاکرات کا عمل جلد شروع ہوگا، جسے ایران کے سرکاری اخبار ایران اور اصلاح پسند روزنامہ نے بھی شائع کیا ہے، ابھی تک مذاکرات کی تاریخ اور مقام کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو جوہری معاہدے کے لیے مہلت دینے اور عدم پیش رفت کی صورت میں سخت فوجی کارروائی کی وارننگ کے بعد سفارتی محاذ پر ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کا آغاز کرنے کی باضابطہ ہدایت جاری کر دی ہے۔ ایرانی صدر نے متعلقہ حکام کو امریکا کے ساتھ جوہری امور پر مذاکرات شروع کرنے کے احکامات دیے ہیں۔ مزید پڑھیں: ترکیہ کی امریکا ایران کشیدگی کم کرانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کو ڈیڈ لائن دینے اور بصورت دیگر بڑے فوجی حملوں کی دھمکیوں کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رسں ادارے کے مطابق تازہ ترین پیشرفت میں ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ایرانی صدر پزیشکیان نے ہدایت دی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جوہری فائل پر مذاکرات شروع کیے جائیں۔ یہ بات ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز نے ایک رپورٹ میں بتائی جسے سرکاری اخبار ایران اور اصلاح پسند روزنامہ نے بھی شائع کیا۔ تاہم اب تک مذاکرات کی تاریخ یا مقام کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔ قبل ازیں ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ...
     جنگ کی دھمکیوں اور فوجی مشقوں کی گھن گرج کے دوران بالآخر امریکا اور ایران نے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینئر امریکی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ مذاکرات رواں ہفتے ہی شروع کے لیے جائیں گے۔ امریکا اور ایران مذاکرات کے لیے ترکیہ، مصر اور قطر ایک اعلیٰ سطح کی ملاقات کے انتظامات بھی کر رہے ہیں۔ جہاں ابتدائی طور پر امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار ملاقات کریں گے۔ فی الحال اس ملاقات کا ایجنڈا سامنے نہیں آیا اور نہ ہی امریکا یا ایران کی جانب سے اس متوقع مذاکرات کی تصدیق یا تردید سامنے آئی ہے۔ قبل ازیں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے...
    پاکستان کے ساتھ ایران کا گہرا برادرانہ تعلق ہے، محمد کریمی تودشکی - فوٹو: فائل کوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل جنرل محمد کریمی تودشکی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات قابل مذمت ہیں، ایران خطے میں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہے۔کوئٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے محمد کریمی تودشکی کا کہنا تھا کہ ایران پر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر ایران کے خلاف جنگ چھڑی تو اس سے مڈل ایسٹ اور قریبی ممالک متاثر ہوں گے۔ پاکستان مذاکرات کیلئے کوششیں کر رہا ہے، چاہتا ہے کوئی ایکشن نہ ہو: ایرانی سفیرپاکستان کے ساتھ اعلیٰ سطح پر مسلسل رابطہ موجود ہے، پاکستان نے کشیدگی...
    ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل سیکرٹریٹ کے نائب سیکرٹری خارجہ نے واضح انداز میں اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکام کا، افزودہ ایٹمی مواد کو کسی بھی ملک منتقل کرنیکا کوئی ارادہ نہیں!! اسلام ٹائمز۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹریٹ کے نائب سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر علی باقری نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکام کا، افزودہ ایٹمی مواد کو کسی بھی ملک منتقل کرنیکا کوئی ارادہ نہیں!! ایرانی خبررساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق ڈاکٹر علی باقری نے مزید کہا کہ یہ مذاکرات بھی، ایسے کسی مسئلے کے بارے بالکل نہیں!   واضح رہے کہ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ماسکو، تہران کے خلاف کشیدگی کو کم کرنے میں مدد کے لئے تیار ہے، روس کے صدارتی ترجمان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی کی شیخ زاید گرینڈ مسجد نے سال 2025 میں سیاحت اور عبادت کے میدان میں ایک نئی مثال قائم کر دی۔مسجد انتظامیہ کے مطابق سال بھر میں تقریباً 70 لاکھ زائرین نے مسجد کا رخ کیا، جو 2024 کے مقابلے میں 4 فیصد اضافہ اور ادارے کی تاریخ کی سب سے زیادہ سالانہ تعداد ہے۔اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 15 لاکھ 31 ہزار سے زائد افراد نے مسجد میں نماز ادا کی، جبکہ 24 لاکھ سے زیادہ افراد افطار اور دیگر عبادات میں شریک ہوئے۔زائرین میں 82 فیصد غیر ملکی جبکہ 18 فیصد متحدہ عرب امارات کے شہری اور رہائشی تھے۔ علاقائی اعتبار سے ایشیا سرفہرست رہا جہاں سے 49 فیصد زائرین آئے، اس...
    سابق پاکستانی سفیر نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں پر بڑا اثر پڑے گا، تاہم دوسری جانب امریکا نے بھی تیاری کرلی ہے، یہ سنا جا رہا ہے کہ امریکا ایک سے دو دن میں حملہ کرسکتا ہے۔ سردار مسعود خان کا مزید کہنا تھا کہ ایران نے جواباً بحری مشقیں شروع کرکے اپنا پیغام دے دیا ہے، امریکی حملے کی صورت میں ایران خطے میں امریکی اتحادیوں کو نشانہ بنائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود خان کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کا ماحول بن چکا ہے، ایک سے دو دن میں حملہ ہوسکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں سردار...
    سابق پاکستانی سفیر نے کہاکہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں پر بڑا اثر پڑے گا، تاہم دوسری جانب امریکا نے بھی تیاری کرلی ہے، یہ سنا جا رہا ہے کہ امریکا ایک سے دو دن میں حملہ کر سکتا ہے۔سردار مسعود خان کا مزید کہنا تھا کہ ایران نے جواباً بحری مشقیں شروع کرکے اپنا پیغام دے دیا ہے، امریکی حملے کی صورت میں ایران خطے میں امریکی اتحادیوں کو نشانہ بنائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود خان کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کا ماحول بن چکا ہے، ایک سے دو دن میں حملہ ہو سکتا ہے۔ ایک انٹرویو  میں سردار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض: ایک سعودی عہدیدار نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے حوالے سے سعودی عرب کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور مملکت امریکا اور ایران کے درمیان تنازع کے پُرامن حل کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔اتوار کو ایک اعلیٰ سطحی سعودی عہدیدار نے امریکی میڈیا کی ان رپورٹس کی تردید کی جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ریاض نے واشنگٹن پر ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔سعودی ملکیت کے اخبار الشرق الاوسط میں شائع بیان کے مطابق سعودی عہدیدار نے کہا کہ سعودی عرب اب بھی دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تنازع کے پُرامن حل کی حمایت کرتا ہے، جو مکالمے اور سفارتی...
    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ معاہدے کی امید ظاہر کی ہے جبکہ ایرانی سپریم لیڈر نے خبردار کیا کہ اگر واشنگٹن نے حملہ کیا تو پورے خطے میں جنگ چھڑ جائے گی۔ ایرانی رہبر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ بالکل ایسا کہہ سکتے ہیں۔ ’ہم نے دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور جنگی جہاز وہاں بھیجے ہیں، بہت قریب ہیں، چند دنوں میں وہاں پہنچ جائیں گے۔‘ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ امریکا کوئی معاہدہ کرلے گا۔ ’اگر معاہدہ نہیں ہوتا تو ہمیں پتا چل جائے گا کہ وہ درست تھے یا نہیں۔‘ یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو یہ جنگ پورے خطے میں پھیل جائے گی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای نے کہا کہ ٹرمپ بار بار جنگی جہازوں کی روانگی کا ذکر کرتے ہیں لیکن ایرانی قوم ایسی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوگی‘ ہم کسی ملک پر حملے کا آغاز نہیں کرتے اور نہ ہی ایسا چاہتے ہیں، لیکن اگر کوئی ایرانی قوم پر حملہ کرے یا اسے ہراساں کرے گا تو ایرانی قوم اسے سخت جواب دے گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بڑے طمطراق سے اپنے مختلف انٹرویوز اور بیانات اور تقاریر میں یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ انھوں نے آٹھ جنگیں رکوائیں جن میں پاک بھارت ممکنہ ایٹمی جنگ بھی شامل ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنے دوسرے دور حکومت میں دنیا کو جنگوں سے نجات دلا کر امن کا گہوارا بنانا چاہتے اور عالمی سطح پر ملکوں کے درمیان تنازعات و کشیدگی کو ختم کرانا چاہتے ہیں تاکہ جنگوں کی تباہی سے دنیا کے کروڑوں انسانوں کو محفوظ اور ان کے مستقبل کو روشن بنانے میں اپنا کردار ادا کر سکیں، صدر ٹرمپ کی سوچ یقینا قابل تحسین اور مثبت قرار دی جا سکتی ہے اور اس کی پذیرائی بھی کی جانی چاہیے لیکن...