سابق پاکستانی سفیر نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں پر بڑا اثر پڑے گا، تاہم دوسری جانب امریکا نے بھی تیاری کرلی ہے، یہ سنا جا رہا ہے کہ امریکا ایک سے دو دن میں حملہ کرسکتا ہے۔ سردار مسعود خان کا مزید کہنا تھا کہ ایران نے جواباً بحری مشقیں شروع کرکے اپنا پیغام دے دیا ہے، امریکی حملے کی صورت میں ایران خطے میں امریکی اتحادیوں کو نشانہ بنائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود خان کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کا ماحول بن چکا ہے، ایک سے دو دن میں حملہ ہوسکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران سے متعلق مبہم بیانات دے رہے ہیں تو دوسری طرف ایران نے بھی کہا ہے کہ اس بار ردعمل میں ماضی کی طرح احتیاط نہیں کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کا ماحول بن چکا ہے، دونوں ممالک کے دوران ابھی تک سفارت کاری کا چینل قائم نہیں ہوسکا۔

سابق پاکستانی سفیر نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں پر بڑا اثر پڑے گا، تاہم دوسری جانب امریکا نے بھی تیاری کرلی ہے، یہ سنا جا رہا ہے کہ امریکا ایک سے دو دن میں حملہ کرسکتا ہے۔ سردار مسعود خان کا مزید کہنا تھا کہ ایران نے جواباً بحری مشقیں شروع کرکے اپنا پیغام دے دیا ہے، امریکی حملے کی صورت میں ایران خطے میں امریکی اتحادیوں کو نشانہ بنائے گا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ایک سے دو دن میں حملہ کہنا تھا کہ کہ امریکا امریکا نے

پڑھیں:

انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران

ایران کی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار محسن رضاعی نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا ردعمل شدید اور وسیع ہوگا۔

ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر امریکہ نے ایران کے انفرا اسٹرکچر پر مزید حملے کیے تو ایران کا جوابی اقدام شدید اور بتدریج وسیع ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ شلمچہ میں زائرین پر حملہ اور انفرا اسٹرکچر پر حملوں کی امریکی دھمکیاں مایوسی اور بے بسی کے سوا کچھ نہیں ہیں۔

 

 

متعلقہ مضامین

  • بدقسمت خواجہ سرا۔۔۔؟
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
  • ’سب کچھ تیار ہے‘ ٹرمپ نے ایران پر تاریخ کے سب سے بڑے حملے کا اشارہ دیدیا
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • امریکا کی 250 ویں سالگرہ 5 روزہ نمائش، آزادی کے تصور پر پاکستانی آرٹسٹس کے فن پارے توجہ کا مرکز
  • ٹرمپ نے سعودی عرب سے سول جوہری معاہدے کو معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط کردیا
  • امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی
  • حملہ ہوا تو خلیج میں امریکہ سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے، ایران