2026-06-02@21:06:25 GMT
تلاش کی گنتی: 18312

«بانی چیئرمین»:

(نئی خبر)
    صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نئے چینی سال کی آمد پر عوامِ چین، حکومت اور قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال توانائی، ترقی اور استقامت کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2026 میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ منائی جائے گی اور دونوں ممالک کی دوستی ہر موسم کی آزمودہ اور فولادی ہے۔ مزید پڑھیں:صدر آصف زرداری کو شیخ عیسیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا، شاہ بحرین سے ون آن ون ملاقات صدر مملکت نے ون چائنا پالیسی کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر چین کی اصولی حمایت کو سراہا۔ انہوں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور چیئرمین ماؤ کی تاریخی ملاقات کو پاک چین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی شہر وہ بدقسمت شہر ہے جس کا پرسان حال کوئی نہیں ہے۔ وفاق صوبہ اور مقامی شہری حکومت سب ناگ بن کر اس سے وسائل پر قابض ہیں لیکن کوئی بھی اس شہر کو اس کا حق دینے کو تیار نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی کے شہری بجلی، گیس، سڑکوں اور پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں۔ کراچی میں جماعت اسلامی نے حق دو کراچی کے نام سے بھرپور مہم چلائی تھی اور جب شہر میں بلدیاتی انتخابات ہوئے تو امید ہوئی کہ جماعت اسلامی جیت جائے گی اور پھرعوام کے بنیادی مسائل حل ہوں گے کیونکہ اس سے قبل ماضی میں عبدالستار افغانی اور نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ نے کراچی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) سروس لانگ مارچ ٹائرز نے سندھ میں 8 کروڑ ڈالر کی لاگت سے مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کا اعلان کردیا۔سروس لانگ مارچ ٹائرز لمیٹڈ جو کہ پاک چین مشترکہ منصوبہ ہے نے سندھ کے علاقے نوری آباد میں پیسنجر کار ریڈیل (پی سی آر) ٹائر بنانے کے یونٹس قائم کرنے کے لیے 8 کروڑ (80 ملین) ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے۔سروس انڈسٹریز لمیٹڈ کی ایسوسی ایٹ کمپنی ایس ایل ایم نے پیر کو اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔کمپنی کے مطابق نیا منصوبہ مقامی طلب پوری کرنے کے ساتھ برآمدی منڈیوں کو بھی ہدف بنائے گا۔گزشتہ سال ایس ایل ایم نے انیشل پبلک آفرنگ...
    صوابی:تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے پر صوابی انٹرچینج پر جاری احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔ سڑک بند ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مظاہرین نے انٹرچینج پر دھرنا دے رکھا ہے جس کے نتیجے میں موٹروے پر ٹریفک کئی کلومیٹر تک پھیل چکی ہے، گاڑیوں میں پھنسے مسافروں میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل ہیں جو طویل انتظار، خوراک و پانی کی کمی اور تاخیر کے باعث مشکلات کا شکار ہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت) گولارچی اور گردونواح میں سرسوں کی فصل پک کر تیار ہونے کے بعد بیجوں سے جدید مشینوں کے ذریعے خالص سرسوں کا تیل نکالنے کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ملاوٹ سے پاک اور معیاری سرسوں کے تیل کی مقامی مارکیٹ میں طلب بڑھ رہی ہے جبکہ کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں تک بھی اس کی فراہمی جاری ہے، جس کے باعث اس شعبے کی معاشی اہمیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مقامی دکانوں اور چھوٹے یونٹس پر بیجوں کو صاف اور خشک کرنے کے بعد آئل ایکسپیلر مشینوں کے ذریعے تیل کشید کیا جاتا ہے۔ حاصل ہونے والا خالص تیل گھریلو استعمال کے ساتھ ساتھ تجارتی بنیادوں پر فروخت کیا جا رہا...
    فیڈرل ٹیکسز میں چھوٹ سے ضلع کھرمنگ کو سب سے کم صرف 14 کروڑ 36 لاکھ جبکہ ضلع دیامر کو سب سے زیادہ 78 کروڑ 96 لاکھ روپے کی چھوٹ حاصل ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاک چین تجارت خنجراب بارڈر پر 4 ارب روپے کے ٹیکس چھوٹ کو اضلاع میں تقسیم کر دیا گیا۔ پاک چین تجارت خنجراب بارڈر 4 ارب روپے کے فیڈرل ٹیکسز میں چھوٹ سے ضلع کھرمنگ کو سب سے کم صرف 14 کروڑ 36 لاکھ جبکہ ضلع دیامر کو سب سے زیادہ 78 کروڑ 96 لاکھ روپے کی چھوٹ حاصل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق خنجراب بارڈر سے ہونے والی پاک چین تجارت پر گلگت بلتستان کو 4 ارب روپے فیڈرل ٹیکسز میں استثنیٰ حاصل ہو...
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں کمیٹی اراکین سے پولیس کے رویے اور اپوزیشن دھرنے پر مکالمہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں خرم نواز کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، جس میں رکن کمیٹی نبیل گبول نے کہا کہ اسلام آباد میں ایک ایس ایچ او نے شدید بدتمیزی کی ہے، بتایا جائے کہ اراکین پارلیمنٹ سے کس قسم کا خوف تھا؟ اس پر وزیر مملکت امور داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ ایسے تو ایک ایم این اے نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی، نامعلوم مسلح افراد یہاں پر آئے ہیں اور وہ اندرجانا چاہتے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے دھرنے والوں کو پراٹھے بھیجے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد: بلوچستان انٹرلوپ وہیل چیئر قائداعظم ٹرافی کی چیمپئن کی بن گئی۔ فائنل میں بلوچستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گلگت بلتستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔تیسری پوزیشن کے میچ میں سندھ نے آزاد کشمیر کو 28 رنز سے شکست دی۔فیصل آباد کے بوہڑاں والی گراؤنڈ میں کھیلے گئے انٹرلوپ قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ گلگت بلتستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔ احمد یار 65 اور ساجد خان 33 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹرز رہے۔گلگت بلتستان کے دیئے گئے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بلوچستان کے...
    صدر وفاق المدارس الشیعہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجة الکبریٰ میں قیامت صغریٰ برپا کی گئی، وفاقی دارالحکومت میں دہشتگردی کا اتنا بڑا واقعہ ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، میں حکمرانوں سے پوچھتا ہوں کیا انہوں نے قبر میں نہیں جانا، وہاں کیا جواب دیں گے؟ اگر اسلام حقیقی پر عمل کرنا ہے تو اس کے لیے اہل بیت اطہار ؑکی محبت لازم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجة الکبریٰ میں قیامت صغریٰ برپا کی گئی، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 36 نمازی شہید ہو چکے ہیں...
    سربراہ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کا اعزاز اور منہاج القرآن کی عالمگیر علم و امن کے لیے انجام دی جانے والی خدمات کا اعتراف ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، خرم نواز گنڈاپور اور وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد و دیگر نے بھی مُبارکباد پیش کی۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو یونیسکو چیئر برائے امن، تعلیم اور بین الاقوامی مکالمہ مقرر ہونے پر مُبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اپنے مُبارکبادی پیغام میں کہا کہ یہ پاکستان کا اعزاز اور منہاج القرآن کی عالمگیر علم و امن کے لیے انجام دی جانے والی خدمات کا اعتراف...
    اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات ہو گی وہ بتائیں گے حالت کیسی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میری جیل انتظامیہ سے ملاقات نہیں ہوئی، جو کچھ بھی ہے سب رپورٹ میں لکھا ہوا ہے۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ ہمارے سارے فیصلے اتفاق سے ہوتے ہیں، بڑے فیصلے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصرعباس کرتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ڈاکٹرز فیصلے نہیں صرف معائنہ کرتے ہیں میں ڈاکٹر نہیں ہوں، ڈاکٹرز چیک کریں گے اور خان صاحب کے حوالے سے...
    چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا تھا کہ ہر قسم کی اشتعال انگیزی کی حوصلہ شکنی کی جائے، قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں کو اپنانا ہوگا۔ اسلام ٹائمز ۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ امن و امان بحال رکھنے کیلئے قومی یکجہتی کو فروغ دینا ہوگا، ہر قسم کی اشتعال انگیزی اور نفرت انگیز تقاریر کی حوصلہ شکنی کی جائے، بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں میڈیا کی سب سے بڑی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ متوازن اور حقیقت پر مبنی معلومات فراہم کرے، میڈیا ادارے اور صارفین دونوں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، معلومات کی تصدیق کریں اور اشتعال...
    وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات کی جس میں کھیلوں خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ فہیم العزیز، ایڈوائزر ٹو چئیرمین پی سی بی عامر میر، چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد، چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں سری لنکن وزارتِ اسپورٹس کے ساتھ اشتراک کار کو وسعت دینےکا فیصلہ کیا گیا اور پاکستان اور سری لنکن وزارت کھیل نے دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا...
    چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ، موجودہ سیکٹرز کی خوبصورتی اور بحالی و بہتری کے حوالے سے جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں موجودہ سیکٹرز کی خوبصورتی اور بحالی و بہتری کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا، ڈائریکٹر جنرل ورکس سمیت دیگر سنئیر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ سیکٹرز کی خوبصورتی اور بحالی و بہتری سے متعلقہ امور پر بریفنگ دی گئی۔ اس سلسلے میں مختلف سیکٹرز و مراکز کی خوبصورتی اور بہتری کے حوالے سے ڈیزائن...
    بیجنگ: چین نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ اور کینیڈا کے شہری اب بغیر ویزا چین کا سفر کر سکیں گے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ سہولت منگل سے نافذ العمل ہوگی اور 31 دسمبر تک برقرار رہے گی۔یہ پیش رفت برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنے کے حالیہ دورۂ بیجنگ کے بعد سامنے آئی ہے۔دونوں رہنماؤں نے چینی صدر زی جنگ پنگ سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا تھا۔چینی حکام کے مطابق برطانیہ اور کینیڈا کے عام پاسپورٹ رکھنے والے شہری کاروبار، سیاحت، رشتہ داروں اور دوستوں سے ملاقات، تبادلہ پروگرام یا ٹرانزٹ کی غرض سے 30 دن تک بغیر ویزا چین میں قیام کر...
    وزیراعظم پاکستان کی نئے سال پر چینی کی قیادت اور عوام کو مبارکباد اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے قمری سال نو کے موقع پر چین کی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ اور چین کے برادر عوام سمیت دنیا بھر میں مقیم چینی برادری کو “گونگ شی فا چائے” کہتے ہوئے نئے سال کی مبارکباد دی ۔سال نوع کو گھوڑے سے منسوب کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ گھوڑا توانائی، ثابت قدمی اور رفتار کی علامت ہے، جو پاکستان اور چین کے مشترکہ سفر کی ترجمانی کرتی ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین “آئرن برادرز” ہیں اور...
    نیویارک:(ویب ڈیسک)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ بیرونِ ملک پاکستانی جمہوری اقدار کے سفیر ہیں۔ امریکہ میں پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کی قیادت سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہے۔پہلگام واقعہ پرہم نے بھارت کو غیرجانبداردانہ تحقیقات کی پیشکش کی تھی ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان نے بھارت کاغرورچند گھنٹوں میں خاک میں ملا کرمعرکہ حق میں کامیابی حاصل کی۔ بھارت کو تمام عالمی فورمزپر بھی ناکامی کاسامناکرناپڑا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سفارتی وفدنے دنیابھرمیں بھارت کی بھونڈی حرکت پر بھرپور موقف پیش کیا۔ یوسف رضاگیلانی نے کہاکہ بھارتی سکیورٹی فورسزمقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں۔ مسئلہ...
    ویب ڈیسک:  وزیراعظم شہباز شریف ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔آسٹریا کے چانسلر کرسچن سٹاکر نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبالیہ تقریب کے لیے چانسلری پہنچنے پر استقبال کیا، خوش آمدید کہا اور وزیراعظم کا اپنی کابینہ کے ارکان سے تعارف کروایا۔ چانسلری پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔ ٹی 20 ورلڈکپ: افغانستان نے یو اے ای کو شکست دیدی  قبل ازیں وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کے نئے سال پر چینی صدر شی جن پنگ اور چینی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔  اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعظم نے...
    پاکستان کا چین کے ساتھ سٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد :وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دور اندیش قیادت میں چین نے جدید کاری، اختراع اور عالمی تعاون میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پاکستان صدر شی جن پھنگ کے تجویز کردہ چاروں گلوبل انیشی ایٹوز کی مضبوطی سے حمایت کرتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان ہمہ جہت سٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرتا رہے گا۔ حالیہ دنوں ، متعدد ممالک کے رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کے نام پیغامات یا خطوط...
    اپنے ایک ٹویٹ میں رافائل گروسی کا کہنا تھا کہ میں نے ابھی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر تکنیکی بات چیت مکمل کی تاکہ آئندہ روز جنیوا میں ہونے والے مذاکرات کی تیاری کی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" گزشتہ شب سے "جنیوا" میں موجود ہیں۔ جہاں ان کی ملاقات بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) كے سربراہ "رافائل گروسی" ہوئی۔ جس میں ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس بارے میں رافائل گروسی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ایک ٹویٹ کیا۔ جس مں انہوں نے لکھا کہ میں نے ابھی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر تکنیکی بات چیت...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی سیشن میں ہنڈریڈ انڈیکس 2264 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار 339 پوائنٹس کی سطح تک گر گیا۔ بعد ازاں مندی کا تسلسل برقرار رہا اور ایک موقع پر انڈیکس 1742 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 77 ہزار 861 پوائنٹس پر آ گیا۔کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ جاری رہا جبکہ ایک مرحلے پر 670 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 933 پوائنٹس کی...
    لاہور (ویب ڈیسک) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاک بھارت میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسے کرکٹ کا پتہ نہیں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہے، ایسے میں ٹیم کیسے جیتے گی۔ بھارتی چینل پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ نالائق اور جاہل بندے کو بڑی ذمہ داری دینا سب سے بڑا جرم ہے، ایسا شخص ملک اور ادارے کو تباہ کرے گا، مثال آپ کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا کی ٹیم بہت آگے چلی گئی ہے، ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں، ایسے بندے کو سٹار بنایا ہے جو 10 اوورز بھی نہیں کرسکتا، ایسے لوگوں کو...
    حافظ طاہر اشرفی — فائل فوٹو چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس میں غیر معمولی تاخیر پر برہم ہو گئے۔انہوں نے لاہور میں ہونے والی تقریب میں غیر معمولی تاخیر پر تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ گھنٹہ گزرنے کے باوجود کانفرنس صرف وزراء کے انتظار میں شروع نہیں کروائی جا رہی، علماء اور اقلیتی رہنما صبح سے انتظار کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر صورتِ حال یہی رہی تو میں کانفرنس چھوڑ کر چلا جاؤں گا، میں آئندہ آپ کی کانفرنس میں نہیں آؤں گا۔ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلے جائیں: طاہر اشرفی ملک میں موجود سہولت کاروں...
    جنیوا پہنچنے پر امریکہ کیساتھ بالواسطہ مذاکرات کے ایجنڈے کی وضاحت میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج ہم ایک منصفانہ و متوازن معاہدے تک پہنچنے کیلئے حقیقی انیشی ایٹو کے ہمراہ یہاں آئے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ جو بات ایجنڈے میں بالکل شامل نہیں، دھمکیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے! اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جو جوہری مسئلے پر امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے لئے آج صبح جنیوا پہنچے ہیں، نے اعلان کیا ہے کہ آج ہم ملکی جوہری ماہرین کے ہمراہ (ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے) رافائل گروسی کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کریں گے۔ سید عباس عراقچی نے کہا کہ میں منگل کے روز...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز فروخت کے دباؤ کے نتیجے میں100  انڈیکس تقریباً 2,000 پوائنٹس گر گیا۔ دن کے دوران ساڑھے 11 بجے کے قریب انڈیکس 177,637.21 پوائنٹس پر رہا، جو 1,966.52 پوائنٹس یا 1.09 فیصد کمی ظاہر کرتا ہے۔ اہم شعبوں بشمول آٹوموبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکس، تیل و گیس کی کھوج کرنے والی کمپنیاں، OMCs، پاور جنریشن اور ریفائنری میں فروخت دیکھی گئی۔ بڑے انڈیکس والے اسٹاکس جیسے ریڈ زون میں ٹریڈ ہوئے۔ یہ بھی پڑھیے: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 1,500 سے زائد پوائنٹس کی کمی وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ہفتے کو اعلان کیا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف جلد تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔...
     پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدا سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔ایک موقع پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس2242 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 77 ہزار 360 پوائنٹس پر دیکھا گیا۔آج اب تک پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 2 اعشاریہ 25 فیصد کمی ریکارڈ کی جا چکی ہے۔یاد رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی منفی رجحان دیکھنے میں آیا تھا اور 100 انڈیکس 4525 پوائنٹس کم ہوکر 179603 پر بند ہوا تھا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس7413 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور  بازار میں ایک ہفتے کے دوران 4.31...
    آل پاکستان محمد علی جناح اوپن لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ چیف آف آرمی اسٹاف کپ 2026 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان لانگ رینج رائفل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام 7واں ایڈیشن 13 سے 15 فروری کو ملتان میں منعقد کیا گیا۔ چیمپئن شپ میں ملک کے چاروں صوبوں سے مجموعی طور پر 61 ماہر نشانہ بازوں نے بھر پور حصہ لیا۔ ان مقابلوں میں بلوچستان سے 15 رکنی دستہ بھی شامل ہوا۔ 300 سے 1000 گز تک کے آٹھ لانگ رینج رائفل میچز میں کھلاڑیوں نے مشکل موسمی حالات کے باوجود اپنی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ فل ٹارگٹ رائفل ٹرافی میں  لیفٹیننٹ کرنل جنید علی ذوالفقار، ایف فری اسٹائل اوپن ٹرافی میں ولید گل،...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن مندی دیکھی جارہی ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1954 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 648 پوائنٹس تک گر گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 969 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 77 ہزار 622 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروباری کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 622 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 61 کا ہوگیا۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں کا ریکارڈ15روز میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہمارے حکم پر عملدرآمد کرنے والے چیئرمین کو ہٹا دیاگیا،اس افسر کی تعیناتی کرنے والوں کو ہمارا حکم ناگوار گزرا اور اسے ہٹا کر نیا لگا دیا، ذمہ داروں کو بتادیں، ہم کارروائی کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے سماعت کی،عدالت نے این ایچ اے کو تعیناتی پلان حکومت کو پیش کرنے کی ہدایت کردی اوراین ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں...
    برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر امریکا مخلص ہے تو مجھے یقین ہے کہ ہم معاہدے کی راہ پر گامزن ہو جائیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ ہم اپنے پروگرام سے متعلق دیگر امور پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں، شرط یہ ہے کہ وہ پابندیوں پر بات چیت کیلئے آمادہ ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات کرنے کے لیے تیار ہو تو وہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے سمجھوتوں پر غور کرنے کے لیے آمادہ ہے۔ یہ بات ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی...
    سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جسے کرکٹ کا نہیں پتا وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہے، ایسے میں ٹیم کیسے جیتے گی۔ بھارتی چینیل پر پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نالائق اور جاہل بندے کو بڑی ذمہ داری دینا سب سے بڑا جرم ہے، ایسا شخص ملک اور ادارے کو تباہ کرے گا، مثال آپ کے سامنے ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستانی بیٹرز ناکام، بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی سابق کرکٹ اسٹار نے کہا کہ انڈیا کی ٹیم بہت آگے چلی گئی ہے، ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں، ایسے لوگوں کو اسٹار بنایا ہے جو 10 اوورز بھی نہیں...
    بیجنگ نے تصدیق کی ہے کہ برطانوی اور کینیڈین شہری منگل سے بغیر ویزا چین کا سفر کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے حالیہ دورۂ بیجنگ کے بعد کیا گیا۔ مزید پڑھیں: چین کے اے آئی ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی برطانوی اور کینیڈین وزیراعظم نے جنوری میں بیجنگ کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے چینی قیادت سے تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی۔ ملاقاتوں میں چینی صدر بھی شامل تھے، اور ویزا فری رسائی اہم موضوعات میں سے ایک تھا۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ پالیسی 31 دسمبر تک مؤثر رہے گی۔ برطانیہ اور کینیڈا کے عام پاسپورٹ رکھنے والے شہری کاروبار، سیاحت، رشتہ داروں اور دوستوں سے...
    اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی ڈی اے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرین موبیلٹی کے فروغ کیلئے اتوار کے روز سائیکلنگ چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ایم سی آئی نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کے اشتراک سے ڈی چوک اور جناح ایونیو سے ملحقہ ایریا میں سی ڈی اے سائیکلنگ چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا۔ جسمیں شہر بھر سے سائیکلنگ کے شوقین افراد سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔سائیکلنگ چیمپئن شپ میں تقریبا 300 سے زائد سائیکل سواروں نے میں حصہ لیا جو کہ صحتمندانہ اور ماحول دوست تفریحی سرگرمیوں میں عوامی دلچسپی کا منہ بولتا ثبوت ہے اس چیمپئن شپ میں مختلف زمرہ جات میں مقابلے منعقد کئے گئے...
     راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آل سٹیل اینڈ آئرن ٹریڈرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ایک اعلی سطحی وفد نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کی قیادت کے ساتھ ایک اہم  ملاقات کی، جس میں  شہر کی تجارت کو فروغ دینے اور مقامی کاروباری برادری مسائل کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد کی قیادت آل آئرن اینڈ سٹیل ٹریڈرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے سرپرست اعلی میاں اکرم فرید نے کی۔ وفد میں وائس چیئرمین ملک افضل، سینیئر ممبران طارق وحید بٹ، محمد یعقوب، میاں فیاض، میاں عرفان، عمران سنی او دیگر ر ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان شامل تھے۔وفد کا پرتپاک استقبال آر سی سی آئی کے گروپ لیڈر سہیل الطاف،  قائم مقام صدر فہد برلاس، طارق جدون  نائب صدر ایف پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈ یسک ) امریکی سفیر برائے نیٹو میتھیو وٹیکر نے کہا ہے کہ اگر چین چاہے تو ایک دن میں روس یوکرین جنگ ختم ہو سکتی ہے۔ ایک بیان میں امریکی سفیر برائے نیٹو میتھیو وٹیکر نے کہا کہ چین کے پاس طاقت ہے وہ، چینی قیادت کو چاہیے کہ روسی صدر پیوٹن کو کال کر کے جنگ ختم کروا دے۔میتھیو وٹیکر کا مزید کہنا تھا کہ چین روسی تیل اور گیس کی خریداری بند کر کے روس پر دباؤ ڈال سکتا ہے، عالمی برادری کو جنگ ختم کروانے کیلئے چین سے بات کرنا ہو گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے سینئررہنما و سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے چیئرمین لانڈھی ٹائون وسابق امیرضلع عبدالجمیل خان کی والدہ کی وفات پر ان کے آفس لانڈھی پہنچ کرتعزیت مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا، این ایل ایف کے قاسم جمال ودیگررہنما بھی اس موقع پرموجود تھے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کچن کو مرتب کرنے کے لئے ذیل میں چند آسان طریقے بتائے جا رہے ہیں تاکہ آپ سہولت سے کام بھی کر سکیں اور اسے مکمل طور پر منظم رکھ کر داد بھی پا سکیں۔ 1۔ سب سے پہلے کچن سے تمام غیر ضروری اشیاء باہر نکال دیں۔جیسے ایمرجنسی لائٹس، پرانی اور قابل مرمت کوکنگ مشینری، زائد صفائی کے محلول اور پاؤڈر وغیرہ اگر اشیاء خوردنوش کے لئے بھی آپ کے پاس علیحدہ اسٹور ہے اور فریج میں اضافی جگہ ہے تو آپ زائد گروسری کچن میں نہ رکھیں۔ 2۔ اپنے کچن کو زیادہ سے زیادہ صاف رکھنے کی عادت ڈالیں۔ہر کوکنگ کے بعد برتن دھونا، شیلف اور چولہا صاف کرنا عادت بنا لیں۔فرش پر ٹاکی یعنی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کراچی: ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں بختاور خان، فرمان اور نعمان شامل ہیں جنہیں کراچی کے علاقے زمزمہ سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تھے اور بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 15 ہزار امریکی ڈالر اور 4 لاکھ 85 ہزار پاکستانی روپے برآمد کیے گئے۔ اس کے علاوہ ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ایف آئی...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی نیوز چینل جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان  کی آنکھ کے علاج سے مزید بہتری کی امید ہے، عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ متعلقہ حکام کو بھیج دی گئی ہے۔جیو نیوز کے مطابق 5 سینیئر ڈاکٹرز نے آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا چیک اپ کیا،  ڈاکٹرز کی ٹیم میں ماہرین امراض چشم شامل تھے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر فاروق، ڈاکٹر سکندر اور ڈاکٹرعارف بھی شامل تھے، ڈاکٹرز آنکھوں کا معائنہ کرنے والے خصوصی آلات بھی ساتھ لائے تھے، ٹیم میں ٹیکنیشن بھی شامل...
    اویس کیانی: وزیرِ اعظم شہباز شریف  آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر دو روزہ دورہ پر آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے.   ویانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا۔ آسٹریا کے مسلح افواج کے دستے نے  وزیراعظم شہباز شریف کو سلامی پیش کی.   نائب وزیرِ اعظم  اور  وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی وزیرِ اعظم کے  ساتھ ویانا گئے ہیں۔   ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر  اپنے دورے کے دوران وزیرِ اعظم  شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچئین سٹاکر سے دو طرفہ و وفود کی...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کو ادا کی گئی،جس نے اس سے قبل اسی قرض کو تین برس کیلیے رول اوورکیا تھا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اور ایک ارب ڈالرکاسی ڈی بی قرض جون میں میچورہو رہاہے، جسے حکومت مالی سال کے اختتام سے قبل ری فنانس کرانے کی امید میں قبل از وقت واپس کرنے پر غورکر رہی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب آئی ایم ایف کامشن 25 فروری سے 11مارچ تک پاکستان کادورہ کریگا،مشن توسیعی فنڈسہولت کے...
    سوئس حکام نے ہفتہ کے روز اعلان کیا تھا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا ایک نیا دور اگلے ہفتے جنیوا میں منعقد ہوگا، جس کی ثالثی سلطنت عمان کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کیلئے جنیوا روانہ ہو گئے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی ایک سفارتی وفد کی قیادت کرتے ہوئے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا روانہ ہوئے، جہاں وہ امریکہ کے ساتھ جوہری معاملے پر بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کریں گے۔ وزارت کے مطابق یہ بالواسطہ جوہری مذاکرات منگل کے روز عمان کی میزبانی اور ثالثی میں منعقد ہوں گے۔ مزید بتایا گیا کہ...
    اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) چیئرمین واپڈا نے دیامربھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا دورہ کیا اور دونوں منصوبوں کی اہم سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ پراجیکٹ حکام کی چیئرمین واپڈا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دیامر بھاشا اور داسو کے مین ڈیمز پر آر سی سی ورکس اسی سال شروع ہو جائیں گے، دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی 20 سائٹس پر تعمیراتی کام جاری ہے۔ چیئرمین واپڈ کو بتایا گیا کہ دیامر بھاشا ڈیم کی تکمیل 2030 میں متوقع ہے، داسو پراجیکٹ کی 23 سائٹس پر تعمیراتی کام بیک وقت جاری ہے۔ پراجیکٹ حکام نے بتایا کہ داسو پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار 2028 میں شروع ہو جائے گی، دیامر بھاشا ڈیم اور داسو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو : سری لنکا کرکٹ نے چیئرمین  پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے اعزاز میں کولمبو میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔تقریب کے دوران سری لنکا کرکٹ کے صدر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران نے محسن نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سری لنکن وزیر کھیل سنیل سناوی اور سیکرٹری دفاع بھی شریک ہوئے۔ سری لنکا کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایشلے ڈی سلوا، سجیوا گوڈالیاڈا اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔سری لنکا کرکٹ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کھیل کے فروغ کے لیے گراں قدر خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا ۔ تقریب میں دونوں کرکٹ بورڈز نے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور کرکٹ کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات جاری...
    اسلام آباد کی تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ، سردار طاہر محمود WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ،اسلام آباد کی تمام مارکیٹس کے درمیان اتحاد و اتفاق وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسلام آباد کی مارکیٹس اور مراکز کے نومنتخب صدور کو چیمبر کی مکمل سرپرستی حاصل ہوگی اور تاجروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں منتخب تاجر قیادت کے اعزاز...
    شہید بینظیر بھٹو کے مشن کی تکمیل بلاول بھٹو کا اولین مقصد ، چیئرمین سینیٹ واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر خالد اعوان کی جانب سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں پُروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کی قیادت کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ سید یوسف رضا گیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت اور عوامی خدمت کی علمبردار جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی جمہوری اقدار کے سفیر ہیں اور ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو...
    چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی آئی پی یو کی قیادت سے اہم ملاقاتیں WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس ) چیئرمین سینیٹ ، سید یوسف رضا گیلانی نے نیویارک میں انٹر پارلیمانی یونین کی صدر ڈاکٹر ٹولیا ایکسن اور سیکرٹری جنرل مارٹن چونگونگ سے اہم الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان کی فعال، باوقار اور موثر پارلیمانی سفارت کاری کو اجاگر کیا گیا۔ ملاقاتوں کے دوران چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے اصولی موقف، جمہوری عزم اور عالمی سطح پر فعال پارلیمانی کردار کو مدلل انداز میں پیش کیا۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ پاکستان آئی پی یو کو دنیا کی پارلیمانوں کے مابین مکالمے، قانون کی...
    چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سری لنکا کرکٹ کے صدر شامئے سلوا اور دیگر اعلیٰ عہدیداران نے ملاقات کی، سری لنکن حکام نے  محسن نقوی کو کھیل کے فروغ کیلئے گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔  سری لنکن وزیر کھیل سنیل سناوی، سیکرٹری دفاع سمپاتھ تویا کونتھسے، چیف ایگزیکٹو آفیسر سری لنکا کرکٹ ایشلے ڈی سلوا، سجیوا گوڈالیاڈا اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔   وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین، چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد اور چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر بھی ملاقات میں شریک...
    ویانا میں روسی نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے آئندہ اجلاس سے قبل، مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیلئے اپنے چینی و ایرانی شراکتداروں کیساتھ سہ فریقی ملاقات کی ہے جسمیں ایران کے بارے خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا اسلام ٹائمز۔ ویانا، آسٹریا میں مقیم بین الاقوامی تنظیموں کے لئے روس کے نمائندے میخائیل اولیانوف نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز کے آئندہ اجلاس سے قبل روس، چین اور ایران کے سہ فریقی اجلاس کی خبر دی ہے۔ اس حوالے سے میخائیل اولیانوف نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ساتھ اس ملاقات کی تصویر بھی منسلک کی اور لکھا کہ آئی اے ای اے کے بورڈ...
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک کے کرکٹ تعلقات کو مضبوط بنانے کے مقصد پر زور دیا گیا۔ مزید پڑھیں: کولمبو میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند اس موقع پر محسن نقوی کی سری لنکا کرکٹ کے صدر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات ہوئی۔ کولمبو۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب سری لنکا کرکٹ کامحسن نقوی کو کھیل کے فروغ کیلئے گراں قدر خدمات پر خراج تحسین چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سری لنکا...
    سی ڈی اے ، ایم سی آئی کے زیر اہتمام گرین موبیلٹی کے فروغ کیلئے سائیکلنگ چیمپئن شپ کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)میٹرو پولیٹن کارپوریشن (ایم سی آئی)کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرین موبیلٹی کے فروغ کیلئے اتوار کے روز سائیکلنگ چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ایم سی آئی نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کے اشتراک سے ڈی چوک اور جناح ایونیو سے ملحقہ ایریا میں سی ڈی اے سائیکلنگ چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا۔ جسمیں شہر بھر سے سائیکلنگ کے شوقین افراد سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔سائیکلنگ چیمپئن شپ میں تقریبا 300 سے زائد سائیکل سواروں نے میں...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہےکہ اس بارمسلمانوں اورمسیحی برادری کے روزےاکٹھے ہیں،علماءسےاپیل ہےامت کوجوڑنےکےلیےکردارادا کریں،امت کوتقسیم کرنے والے عناصر کے خاتمے کےلیےکردار اداکرناہے,محراب ومنبر کاکردار بہت مضبوط ہوناچاہیے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ طاہراشرفی نے خطاب میں کہا رمضان المبارک کےضابطہ اخلاق کے حوالے سے اکٹھے ہوئے ہیں، رمضان المبارک کوباہکی اتحاد جومضبوط کرنا ہے، محراب ومنبر سے ضابطہ اخلاق پر پابندی کی درخواست کریں گے۔ جماعت اسلامی کے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے واقعے کا مقدمہ درج انہوں نے مزید کہا کہ پیغام پاکستان پیغام اسلام سے لیا گیا، فروغ دیں، نفرتوں کو ختم کرکے محبتوں کو بڑھانا ہے،...
    جاپان آج بھی جنگی مجرموں کو “روحانی ہیرو” قرار دیتا ہے، چینی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے دوران کہا کہ جاپان کے حالیہ خطرناک اقدام پر کڑی نظر رکھنا ضروری ہے۔ اتوار کے روز انہوں نے کہا کہ جاپان کی موجودہ وزیرِ اعظم نے کھلے عام یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ آبنائے تائیوان میں کسی بھی ہنگامی صورت حال کو جاپان اجتماعی حقِ دفاع اور بقا کے بحران کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔ یہ دوسری جنگ عظیم کے بعد 80 برس میں پہلی بار ہے کہ جاپانی وزیرِ اعظم نے اس نوعیت کا بیان دیا ہے، جو چین...
    چین امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے، چینی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کی اور ” چین کے حوالے سے خصوصی سیشن ” میں “تاریخ کے عظیم جہاز کی سمت کو درست کرنے کے لیے مل کر کام کریں” کے عنوان سے خطاب کیا۔اتوار کے روز چین۔امریکہ تعلقات کے حوالے سے وانگ ای نے کہا کہ دو ممکنہ منظرنامے موجود ہیں: ایک یہ کہ امریکہ چین کو معروضی اورمعقول انداز میں سمجھے اور دونوں فریق مستقبل میں تعاون کی طرف بڑھیں جو بلاشبہ چین اور امریکہ دونوں کے ساتھ ساتھ دنیا کے لیے بھی بہت فائدہ مند ثابت ہوں گے۔ دوسرا آپشن...
    ترقی کی نئی قوت محرکہ کو فروغ دینے پر توجہ دینا ضروری ہے، چینی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چھوشی میگزین کے چوتھے شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع کیا جا رہاہے۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق مضمون کا عنوان “موجودہ اقتصادی امور کے اہم فرائض” ہے۔ یہ 10 دسمبر 2025 کو مرکزی اقتصادی ورک کانفرنس سے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کے خطاب کا ایک حصہ ہے۔ مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے کہ 2026 میں معاشی شعبے میں اندورنی طلب کے مرکزی کردار پرقائم رہتے ہوئے ایک مضبوط مقامی مارکیٹ...
    پرتگال سے سن 2007 میں لاپتہ ہونے والی تین سالہ برطانوی بچی میڈلین میک کین کا معاملہ ایک بار پھر عالمی سطح پر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس نئی بحث کا آغاز امریکا میں جاری ہونے والی حالیہ عدالتی دستاویزات سے ہوا ہے جنہیں ایپسٹین فائلز کہا جا رہا ہے۔ ان دستاویزات میں میڈلین کا نام سامنے آنے پر دنیا بھر کی توجہ ایک بار پھر اس پراسرار کیس کی طرف مبذول ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک گواہ نے امریکی حکام کو انتہائی اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ اس شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ماضی میں ایک ایسی خاتون کو دیکھا تھا جو بدنام زمانہ گسلین میکسویل سے مشابہت رکھتی...
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔چیئرمین پی سی بی نے کولمبو میں قومی کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران ان کا حوصلہ بڑھایا اورعزم و جذبے کو  سراہا۔محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، اس موقع پر کپتان سلمان آغا،ہیڈ کوچ مائیک ہیسن،منیجر نوید اکرم چیمہ، تمام کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف بھی موجود تھا۔اس کے علاوہ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد ملاقات میں موجود تھے۔ علاوہ ازیں چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر،ڈائریکٹر میڈیا عامر میر بھی موجود تھے۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کی...
    کولمبو(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلیئرز کے عزم وجذبے کو سراہا۔ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ ملاقات میں کپتان سلمان علی آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، منیجر نوید اکرم چیمہ سمیت تمام کھلاڑی، کوچنگ سٹاف، چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد، چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر اور ڈائریکٹر میڈیا عامر میر موجود تھے۔
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کو ادا کی گئی،جس نے اس سے قبل اسی قرض کو تین برس کیلیے رول اوورکیا تھا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اور ایک ارب ڈالرکاسی ڈی بی قرض جون میں میچورہو رہاہے، جسے حکومت مالی سال کے اختتام سے قبل ری فنانس کرانے کی امید میں قبل از وقت واپس کرنے پر غورکر رہی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب آئی ایم ایف کامشن 25 فروری سے 11مارچ تک پاکستان کادورہ کریگا،مشن توسیعی...
    کولمبو میں محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ سے ملاقات کی، جس میں کھلاڑیوں کے عزم، جذبے اور کارکردگی کو سراہا گیا۔ چیئرمین پی سی بی نے اس موقع پر قومی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے اور ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاگو ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں پاک-بھارت اہم معرکہ آج، میچ سے قبل ہی کولمبو میں پاکستانی شائقین کی بہار انہوں نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے زور دیا کہ وہ میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور ملک کا نام روشن کریں۔ ملاقات میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور...
    گلگت: گلگت بلتستان میں کھیلوں کی ترقی کیلئے دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ گلگت بلتستان میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے کی اختتامی تقریب لالک جان سٹیڈیم جوٹیال گلگت میں منعقد کی گئی۔ پاک فوج کے تعاون سے منعقدہ چیمپیئن شپ میں کھلاڑیوں کی بھرپور صلاحیتوں کو ابھارنے کا موقع ملا، چیمپیئن شپ میں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے 17 ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اختتامی تقریب میں نگراں وزیر اعلیٰ، کمانڈر ایف سی این اے، اور پولیس سمیت حکومتی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ سنسنی خیز اور اعصاب شکن فائنل مقابلے میں این ایل آئی مارخور نے 1-0 سے فتح حاصل کی۔...
    کولمبو: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کولمبو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلئیرز کے عزم و جذبے کو سراہا۔ انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ کپتان سلمان آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، مینجر نوید اکرم چیمہ سمیت تمام کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف ملاقات میں موجود تھے۔ مزید پڑھیں ٹی 20 ورلڈ کپ، کولمبو میں میدان سج گیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے بھارتی کپتان نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق کو آؤٹ آف سلیبس چیلنج قرار دیدیا چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد، چیف...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کو خاندان اور ڈاکٹر کے اعتماد سے مشروط کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے بانی چیئرمین کو خفیہ طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی خبروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر منتقلی قبول نہیں ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی چیئرمین کا طبی معائنہ خاندان کے کم از کم ایک فرد کی موجودگی میں کیا جائے اور ذاتی ڈاکٹروں کی عدم موجودگی میں کوئی علاج شروع نہ کیا جائے۔ حکومت کا عمران خان کو علاج کیلیے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ عمران خان...
    پاکستان اور چین کے مابین میڈیا تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز بیانیے میں جدت اور نئے مواقع پر غور اسلام آباد () بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی کے زیر اہتمام “پاک چین میڈیا تعاون: بیانیے کا ارتقاء اور مواقع” کے عنوان سے ایک پروقار سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، جس میں دونوں ممالک کے درمیان میڈیا روابط کو گہرا کرنے اور عوامی سطح پر تبادلوں کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس اہم تقریب میں چائنا میڈیا گروپ سے نورین ہو، کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنا سے ژانگ یان چیو، سینئیر صحافی ناصر جمال اور فریحہ ادریس نے شرکت کی اور میڈیا کے...
    اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی ڈی اے کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئے سیکٹرز میں ڈیویلپمنٹ ورک کا جائزہ اور الاٹیوں کو جلد قبضہ دینے کے حوالے سے ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت منعقدہ اس اہم اجلاس میں ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود، ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا، ممبر پلاننگ و ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔متعلقہ افسران نے چیئرمین سی ڈی اے کو سیکٹر ڈویلپمنٹ کے حوالے سے ہونے والی پیشرفت پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سیکٹر C-14 میں بنیادی انفراسٹرکچر کا کام تکمیلی مراحل میں ہے اور سیکٹر C-14 میں پلاٹس کا قبضہ الاٹیز کے...
    لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی مینز ٹی20  ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ہائی وولٹیج مقابلے میں آج کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ میچ کے دوران  بارش کا بھی امکان ہے ۔ آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کولمبو میں پاکستان ‘بھارت میچ دیکھنے کی دعوت دید ی ہے ۔ محسن نقوی میچ دیکھنے کیلئے کولمبو روانہ ہوگئے ہیں۔ 35 ہزار تماشائیوں کی گنجائش رکھنے والا آر پریما داسا سٹیڈیم میں میچ کیلئے ٹکٹس مکمل طور پر فروخت ہو چکا ہے جبکہ بلیک مارکیٹ میں ٹکٹیں اصل قیمت سے چار گنا زیادہ میں فروخت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف زرداری نے چینی نئے سال کی آمد سے قبل چینی عوام کو اسپرنگ فیسٹیول کی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے شنوا کو ایوان صدر میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران صدر مملکت نے چینی زبان میں ”ہیپی نیو ایئر” کہہ کر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا اور پاک چین دوستی کو نسل در نسل منتقل کیا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے درمیان عوامی اور ثقافتی روابط میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے امید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی 17ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ایسوسی ایشن کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین احسن معید شیخ ایڈووکیٹ نے کی۔اجلاس میں گزشتہ اجلاس کے منٹس پیش کیے گئے جسے تمام اراکین نے متفقہ طور پر منظور کیے۔ اس کے بعد مختلف سب کمیٹیوں کے چیئرمین سے ان کی کارکردگی اور پی رفت سے متعلق رپورٹس طلب کی گئیں اور ان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔میٹنگ کے دوران ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالرحمن راجپوت کی عمر درازی اور جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور ممبر ایگزیکٹو اشفاق سومرو کے چاچا کے کیلیے دعائے مغفرت اور مرحوم کے ایصال ثواب اور بلند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سرپرست اعلیٰ یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی)حیدرآباد ایس ایم تنویر نے کہا کہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس نے بزنس کمیونٹی کے اہم مسائل کے حل میں مؤثر اور عملی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیز (CESS) انفرااسٹرکچر ٹیکس کو 1.85 فیصد سے کم کر کے 0.85 فیصد کرنے کی قانون سازی ایک بڑی کامیابی ہے، جس کا فائدہ انشااللہ بہت جلد تاجروں کو حاصل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس اپنی معیشت کو گروی رکھنے سے بچانے کے لیے تاجر برادری اور حکومت کو مل کر اقدامات اٹھانے پڑیں گے ورنہ آنے والے سال بھی پاکستان کی معیشت آئی ایم کی پالیسوں کی مرہون منت ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر)ڈائریکٹرجنرل نیب کراچی شکیل احمد درانی نے کہا کہ نیب صوبائی سطح پر 1500 ارب روپے کی سرکاری اراضی واگزار کرچکا ہے،زمینوں کے مسائل کے حل کے لیے نیب اور سندھ حکومت ٹاسک فورس قائم کرنے جارہی ہے، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد)کے مطالبے کے مطابق زمینوں کی فروخت نیلامی کے ذریعے کرنی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آباد ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈی جی نیب راولپنڈی وقار احمد چوہان،چیئرمین آباد محمد حسن بخشی، سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید،وائس چیئرمین طارق عزیز،چیئرمین سدرن ریجن احمد اویس تھانوی،سابق چیئرمین آباد محسن شیخانی،جنید اشرف تالو اور بلڈرز اور ڈیولپرز کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں مشینوں کے ذریعے افرادی قوت میں کمی پر قابو پانے کی کوشش شروع کردی گئی۔ چین کو اس وقت درپیش سب سے اہم مسئلہ آبادی کی شرح میں خطرناک حد تک کمی ہے۔چین میں اب پیدائش کی شرح بہت کم ہو گئی ہے، جو تاریخی طور پر سب سے نچلی سطح پر ہے۔ ماہرین فکر مند ہیں کہ آنے والے برسوں میں یہ مسئلہ ملک کی معیشت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔اس سلسلے میں روبوٹ اور خودکار ٹیکنالوجی کو فروغ دے کر خلا پر کیا جارہا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    اپنے ایرانی ہم منصب کیساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عراقی وزیر خارجہ نے جنیوا میں تہران و واشنگٹن کیدرمیان ممکنہ مذاکراتی نشست کے بارے تبادلہ خیال کیا ہے اسلام ٹائمز۔ عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق، اس دوران فواد حسین نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں، امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکراتی نشست کے دوران مثبت نتائج کے حصول کی اہمیت پر زور دیا۔ اپنی گفتگو میں عراقی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بغداد، تہران و واشنگٹن کے درمیان مذاکراتی عمل کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔  واضح رہے کہ عالمی میڈیا نے اعلان کر رکھا ہے کہ ایران...
    بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل کی اپیسٹین فائلز میں سامنے آنے والی ای میلز نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے جس نے بڑے بڑوں کے پردے فاش کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسی ہی کچھ ای میلز کے باعث بنین الااقوامی بندرگاہوں کی آپریٹر کمپنی ڈی پی ورلڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو سلطان احمد کے استعفے کا باعث بنی ہے۔ کمپنی ڈی پی ورلڈ نے بتایا کہ سلطان احمد بن سلیم کا استعفیٰ فوری طور منظور کرلیا گیا اور ان کی جگہ عیسیٰ کاظم کو چیئرمین اور یوراج نارائن کو نیا سی ای او نامزد کیا گیا ہے۔ ای میلز میں کیا سامنے آیا تھا؟ حال ہی میں جاری دستاویزات سے ظاہر ہوا کہ سلطان احمد بن سلیم اور...
    چینی وزیر خارجہ نے سختی کیساتھ خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تائیوان کے معاملات میں واشنگٹن کی مداخلت "چین اور امریکہ کے درمیان براہ راست تصادم" کا باعث بن سکتی ہے! اسلام ٹائمز۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے تائیوان میں مداخلت پر مبنی امریکی کوششوں پر سختی کے ساتھ خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس طرح کے اقدامات بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان "براہ راست تصادم" کا باعث بن سکتے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کے ساتھ اپنے خطاب میں وانگ یی نے خبردار کیا کہ امریکہ مستقبل میں چین کے حوالے سے ایسی پالیسی اختیار کر سکتا ہے کہ جس کا مقصد تائیوان کے ذریعے چین کو تقسیم کرنے کے...
    اپنے ایک ٹویٹ میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایک وقت تھا جب کبھی یورپ مذاکرات میں اہم فریق ہوا کرتا تھا مگر، اب صورتحال یہ ہے کہ وہ بالکل غیر موثر ہو چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے یورپ كی پسماندگی اور ناكارگی پر افسوس کرتے ہوئے كہا کہ عام طور پر ایک سنجیدہ اور معتبر سمجھی جانے والی میونخ سیکورٹی کانفرنس، ایران کے معاملے میں میونخ سرکس میں تبدیل ہو گئی ہے۔ یہ زوال اہم پیغامات رکھتا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ٹویٹ میں کیا۔ جس میں انہوں نے لکھا کہ یورپی یونین پریشان نظر آتی ہے۔ اس پریشانی...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)  حکومت نے  بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے 2 ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا۔جیو نیوز کے مطابق  حکومت کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کے لیے میڈیکل پینل تشکیل دیا گیا ہے۔ میڈیکل پینل میں ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹرندیم قریشی شامل ہیں۔ میڈیکل پینل کچھ دیر میں بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کرے گا، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ ہوگا۔ اس سے قبل وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا تارڑ نے کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ کیا جائے گا۔اپنی ٹوئٹ میں عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ بانی پی...
    وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر سری لنکا کے نائب وزیر برائے پورٹس و ایوی ایشن جنیتھیا راون کوڈ یتھوواکو نے معزز مہمان کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) فہیم العزیز بھی موجود تھے۔ کولمبو آمد کے بعد محسن نقوی اور سری لنکن وزیر کے درمیان ملاقات بھی ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور کرکٹ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سری لنکن وزیر نے کولمبو آمد پر محسن نقوی کو ویلکم کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی سری لنکا آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔واضح رہے کہ...
    وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر سری لنکا کے نائب وزیر برائے پورٹس و ایوی ایشن جنیتھیا راون کوڈ یتھوواکو نے محسن نقوی کا خیرمقدم کیا، اور اس موقع پر پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) فہیم العزیز بھی موجود تھے۔ کولمبو آمد کے بعد محسن نقوی اور سری لنکن وزیر کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور اور کرکٹ کے شعبے میں تعاون پر بات چیت کی۔ سری لنکن وزیر نے محسن نقوی کو ویلکم کرتے ہوئے کہا: “آپ کی سری لنکا آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔” چیئرمین...