2026-07-24@13:03:07 GMT
تلاش کی گنتی: 2627

«جج کے قتل»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان پر غیر قانونی کال سینٹر چلانے اور پیکا ایکٹ کے مقدمے میں ملزم ارمغان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزم کے خلاف این سی سی آئی میں مقدمہ قائم ہے۔وکیل صفائی خرم عباس اعوان ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ملزم کے خلاف چالان پیش نہیں ہوا، مقدمے کا تفتیشی افسر عدالت میں پیش ہوتا ہے نہ کوئی گواہ، ملزم کیخلاف کوئی تحریری شکایت بھی نہیں ہے، ملزم ارمغان کی ضمانت منظور کی جائے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹرٹ غربی نے مائی کلاچی میں ماں اور تین بچوں کو قتل کرکے لاشیں گٹر میں پھینکے کے کیس میں ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے ملزم مسرور حسین کو عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ تفتیشی افسر نے عدالت میں اپنے بیان میں بتایا کہ ملزم اپنے جرم کا اقرار کرچکا ہے، مزید تحقیقات کے لئیے ملزم کا ریمانڈ درکار ہے، ملزم نے بیان دیا ہے کہ خاتون تعویز کیا کرتی تھی جسکی وجہ سے یہ انتہائی قدم اٹھایا، تعویز سے پریشان ہوکر انیلہ اور بچوں کو...
    وکیل صفائی خرم عباس اعوان ایڈووکیٹ نے مؤقف دیا کہ ملزم کیخلاف آج تک چالان پیش نہیں ہوا، مقدمے کا تفتیشی افسر عدالت میں پیش ہوتا ہے نہ کوئی گواہ، ملزم کیخلاف کوئی تحریری شکایت بھی نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان عرف ارمی کی غیر قانونی کال سینٹر چلانے سے متعلق پیکا ایکٹ کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان عرف ارمی کی غیر قانونی کال سینٹر چلانے سے متعلق پیکا ایکٹ کے مقدمے میں درخواست کی سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی خرم عباس اعوان ایڈووکیٹ نے مؤقف دیا...
    جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان عرف ارمی کی غیر قانونی کال سینٹر چلانے سے متعلق پیکا ایکٹ کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان عرف ارمی کی غیر قانونی کال سینٹر چلانے سے متعلق پیکا ایکٹ کے مقدمے میں درخواست انت کی سماعت ہوئی۔  وکیل صفائی خرم عباس اعوان ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ ملزم کیخلاف آج تک چالان پیش نہیں ہوا۔ مقدمے کا تفتیشی  افسر عدالت میں پیش ہوتا ہے نہ  کوئی گواہ۔ملزم کیخلاف کوئی تحریری شکایت بھی نہیں ہے۔ عدالت نے ملزم ارمغان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے...
    سٹی کورٹ کراچی نے مصطفیٰ عامر قتل کیس میں نامزد ملزم ارمغان کے خلاف غیر قانونی کال سینٹر چلانے اور پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران پروسیکیوشن کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملزم ارمغان کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن میں مقدمہ درج ہے اور وہ غیر قانونی کال سینٹر کے ذریعے شہریوں کو دھوکہ دینے میں ملوث رہا ہے، جو پیکا ایکٹ کے زمرے میں آتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملزم کے وکیل خرم عباس اعوان نے عدالت کو بتایا کہ تاحال ملزم کے خلاف چالان پیش نہیں کیا گیا، جبکہ تفتیشی...
    کراچی میں مائی کلاچی کے علاقے میں ماں اور 3 بچوں کو قتل کرکے لاشیں گٹر میں پھینکنے کے دلخراش واقعے میں گرفتار ملزم مسرور حسین کو جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے۔ مزید پڑھیں:کراچی، مین ہول سے ملنے والی لاشوں پر تشدد کے واضح شواہد، پوسٹ مارٹم مکمل عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران ہی اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ تفتیشی افسر کے مطابق مزید تحقیقات کے لیے ملزم کا جسمانی ریمانڈ ناگزیر تھا،...
    —فائل فوٹو اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے 16 سال قبل قتل کے مقدمے کے ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ترجمان آر پی او کے مطابق اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے انٹرپول کے ذریعے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملزم 2009 میں خوشاب میں ایک شخص کو قتل کر کے فرار ہو گیا تھا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی میں آئی ایل ٹی20 کے فائنل میں ڈیزرٹ وائپرز کی تاریخی فتح، نسیم شاہ اور پولارڈ کے درمیان لفظی تلخ جھڑپ بھی منظرعام پر آئیدبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی20 کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میچ نے شائقین کرکٹ کو ایک یادگار مقابلہ فراہم کیا، جس میں ڈیزرٹ وائپرز نے ایم آئی ایمریٹس کو 46 رنز سے شکست دے کر اپنی تاریخ کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میچ کے دوران نہ صرف کھیل کا اعلی معیار دیکھنے کو ملا بلکہ فاسٹ بولر نسیم شاہ اور ایم آئی ایمریٹس کے کپتان کیرون پولارڈ کے درمیان ایک دلچسپ لفظی جھڑپ نے بھی اس مقابلے کو خبروں کی زینت بنایا۔واقعہ اننگز کے 11ویں اوور...
    دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل کے دوران ڈیزرٹ وائپرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اور ایم آئی ایمریٹس کے کپتان کیرون پولارڈ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ یہ واقعہ اننگز کے 11ویں اوور میں پیش آیا جب نسیم شاہ کی گیند کو پولارڈ نے ڈیفنس کیا اور گیند سیدھی بولر کی جانب لوٹ گئی، نسیم شاہ نے گیند اٹھا کر مسکراتے ہوئے پولارڈ کی طرف دیکھا، جس پر پولارڈ نے جارحانہ ردعمل دیا اور دونوں کھلاڑیوں کے درمیان لفظی جھڑپ شروع ہو گئی۔ دورانِ تنازع دونوں کھلاڑی ایک دوسرے کے قریب آ گئے۔ پولارڈ واضح طور پر غصے میں دکھائی دیے جبکہ نسیم شاہ بھی بھرپور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-2 بدین (نمائندہ جسارات )بدین کے قریب تحصیل تلہار کے نواحی گاؤں داہو کولہی میں کسان کیلاش ولد چیتن کولہی کو زرعی زمین پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ ورثاء کی لاش رورل ہیلتھ سنٹر تلہار لائی گئی۔ موقع پر مقتول کیلاش کے زمیندار اعجاز علی نظامانی، مقتول کیلاش کے والد چیتن اور اس کے بھائی پون نے صحافیوں کو بتایا کہ سرفراز نظامانی نشے میں تھا اور اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔ آج کیلاش اپنے کام سے زرعی زمین پر گڑبڑ کر رہا تھا۔ سرفراز نظامانی نے اسے روکا اور اپنے پستول سے کئی گولیاں چلائیں جس سے کیلاش مارا گیا۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے علاقے مائی کولاچی کے قریب پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے میں ماں اور اس کے تین معصوم بچوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔واقعے کے فوری بعد کیماڑی پولیس نے بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم مسرور حسین کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کے مطابق گرفتار ملزم مسرور حسین نے ابتدائی تفتیش کے دوران ہی چار افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتولہ خاتون تعویذ گنڈے کرتی تھی، جس کی وجہ سے ملزم شدید ذہنی دبائو کا شکار تھا۔ملزم نے اعتراف کیا کہ تعویذ کے معاملے سے تنگ آ کر اس نے انیلہ اور اس کے تین معصوم بچوں...
    بنگلہ دیش کے ضلع شریعت پور میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے فارمیسی مالک کے قتل میں ملوث 3 افراد کو بنگلہ دیش کی ایلیٹ فورس ریپڈ ایکشن بٹالین (RAB) نے گرفتار کر لیا ہے۔ ریپڈ ایکشن بٹالین کے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت سوہگ، ربی اور پلاش کے نام سے ہوئی ہے۔ انہیں کشور گنج کے علاقے باجیت پور میں رات گئے ایک خفیہ کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا۔ یہ کارروائی ڈھاکا اور باریسال میں موجود RAB یونٹس کی فراہم کردہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔ کارروائی کی قیادت اے ایس پی شاہجہان نے کی حکام کے مطابق اس کامیاب آپریشن کی قیادت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ASP) شاہجہان نے کی۔ متوفی...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے مائی کولاچی کے قریب پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے میں ماں اور اس کے تین معصوم بچوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ واقعے کے فوری بعد کیماڑی پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم مسرور حسین کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کے مطابق گرفتار ملزم مسرور حسین نے ابتدائی تفتیش کے دوران ہی چار افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ خاتون تعویذ گنڈے کرتی تھی، جس کی وجہ سے ملزم شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔ کراچی؛ مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے...
      کراچی کے علاقے مائی کولاچی میں مین ہول سے برآمد ہونے والی خاتون اور اس کے تین بچوں کی لاشوں کے دلخراش واقعے میں پولیس نے پیش رفت کرتے ہوئے مبینہ قاتل کو گرفتار کر لیا ہے، جب کہ واقعے کے پس منظر اور پوسٹ مارٹم کی تفصیلات نے قتل کی سنگینی کو مزید واضح کر دیا ہے۔ کراچی پولیس نے مائی کولاچی کے قریب مین ہول سے ملنے والی چار لاشوں کے کیس میں مرکزی ملزم مسرور حسین کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے خاتون انیلا اور اس کے تین کم سن بچوں کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ انیلا ایک عرصے سے بچوں کے ساتھ...
    فائل فوٹوز  طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے مرکزی ملزم امیر فتح کے گھر شاہ عالمی میں پولیس نے چھاپہ مارا تاہم امیر فتح گھر پر نہ ملے۔ذرائع کے مطابق طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے مرکزی ملزم امیر فتح کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا لیکن کوئی گھر پر نہیں تھا اور گھر کو تالے لگے ہوئے تھے۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے امیر فتح کے 3 ملازمین کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق ملازمین سے مرکزی ملزمان کے بارے میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔سیشن عدالت نے آج ملزم امیر فتح کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے امیر فتح کو اپنی تفتیش میں گناہ گار قرار دیا...
    پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم امیر فتح کے گھر پر چھاپہ مارا اور تین ملازمین کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ نجی میڈیا کے مطابق، پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے امیر فتح کے گھر “رنگ محل” میں چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق ملزم امیر فتح اہل خانہ سمیت گھر سے فرار ہو چکا تھا اور گھر تالے لگا کر چھوڑا گیا تھا۔ چھاپے کے دوران امیر فتح کے تین ملازمین کو حراست میں لیا گیا، جن سے مرکزی ملزم اور دیگر ملوث افراد کے بارے میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔ یاد رہے کہ عدالت نے امیر فتح کی ضمانت آج...
    لاہور: پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت کرلی ہے اور مرکزی ملزم کے گھر پر چھاپہ مارا اور تین ملازمین کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے مرکزی ملزم امیر فتح کے گھر میں پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے امیر فتح کے گھر رنگ محل میں چھاپہ مارا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ امیر فتح اہل خانہ سمیت گھر سے روپوش تھا، ملزم گھر کو تالے لگا کر اہل خانہ سمیت فرار ہو چکا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ جوائین انویسٹی گیشن ٹیم نے امیر فتح  کے...
    راولپنڈی کے تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 روز قبل قطر پلٹ شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ زیر حراست شخص نے ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کیا تھا، سی پی او سید خالد ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، سئنیر افسران کے زیر نگرانی مقدمہ کی تفتیش عمل میں لائی جا رہی یے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں، زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،...
    سٹی42: طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم امیر فتح کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرہ نے قتل کیس کی سماعت کی، جس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جامع رپورٹ پیش کی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق امیر فتح کے خلاف شواہد موجود ہیں اور رپورٹ میں اسے گنہگار ثابت کیا گیا ہے۔  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری عدالت نے پولیس رپورٹ اور مقدمے کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ موجودہ شواہد...
    راولپنڈی میں صدر بیرونی کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے کچھ دیر قبل شہری سے گاڑی چھینی تھی، بعدازاں پولیس نے کار چھیننے کی اطلاع پر مشکوک گاڑیوں کو روکا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ ڈکیت گینگ کے زیرِ استعمال گاڑی بھی اسلام آباد سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی تھی، ڈکیت گینگ پر چند روز قبل صدر بیرونی کے علاقے میں تاجر کو قتل کرنے کا الزام بھی تھا۔ ترجمان کا مزید بتانا ہے کہ ہلاک ڈاکو راولپنڈی، پشاور اور اسلام آباد میں قتل، ڈکیتی اور کار چھیننے کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور مطلوب تھے۔
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خواجہ سرا بجلی جان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر خواجہ سرا بجلی کے قتل کے محرکات سامنے نہیں آسکے تاہم تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
    پشاور میں فقیر آباد تھانے کی حدود شگئی پل کے قریب فائرنگ کے  واقعے میں خواجہ سرا جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت باسط عرف بجلی کے نام سے ہوئی ہے جس کو دوستی کے تنازع پر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ ملزم وقار عرف شینا کے خلاف درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق وقار اور مقتول کے درمیان دوستی تھی اور ملزم ملاقات کے لیے آیا تھا۔ دورانِ ملاقات دونوں کے درمیان تکرار ہوئی، جس کے بعد ملزم نے فائرنگ کر کے باسط عرف بجلی کو قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے...
    کراچی: سپرہائی وے جمالی پل کے قریب جھگیوں میں جھگڑے کے دوران سسر نے مبینہ طور پر بیٹوں کے ہمراہ ڈنڈوں کے وار سے داماد کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق سچل کے علاقے جھگڑے کے دوران تشدد سے جاں بحق شخص کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی جہاں مقتول کی شناخت 32 سالہ رام جی ولد سچو کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او سچل شبیر حسین نے بتایا کہ واقعہ سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب قائم جھگیوں میں پیش آیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ مقتول رام جی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250103-2-7 ہالا(نمائندہ جسارت )ہالا کے نواحی خداآباد چانڈیو گاؤں کے چانڈیہ برادری کیدرمیان 2 ریقین کے درمیان زمینی تکرار کے جھگڑے میں نورمحمد سمیت دیگر افراد کی گرفتاریوں کے صدمے میں جان محمد چانڈیوکے جاںبحق ہونے پر ورثا کی جانب سے مردوخواتین نے نیشنل ہائی وے ہالاکے قریب بنھبھرا پھاٹک پر احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیدیا جس سے ملک کے چاروں صوبوں کی طرف جانے والی گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی جس سے گاڑیوں میں مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کوشدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔مظاہرین نے الزام عائد کیاکہ ہالاپولیس زرعی اراضی کی تکرار پر مخالفین کی مدد کرکے بلاجواز ہمارے افراد کوگرفتارکے حراساں کیاہے جس میں ہمارا ایک شخص جان محمد چانڈیو صدمے میں دم توڑگیا ہے۔ انہوں...
    راولپنڈی کے علاقے وہ کینٹ میں ایک شادی شدہ خاتون کو جمعے کے روز اس کے والد کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام میں خود کو یا کسی کو قتل کرنا حرام ہے، طاہر اشرفی کا کم عمر بچی کو خود کش حملے کے لیے تیار کرنے پر ردعمل پولیس کے مطابق یہ واقعہ مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کا ہے جس کی منصوبہ بندی مقتولہ کے شوہر اور چچا نے قطر سے فون اور ویڈیو کالز کے ذریعے کی۔ پولیس کے مطابق مقتولہ ثمیرہ عزیز اپنے شوہر کے ساتھ قطر میں مقیم تھیں تاہم ایک ہفتہ قبل 2 چچاؤں کے ہمراہ انہیں پاکستان لایا گیا جسے بعد میں ان...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے قتل کے الزام میں عمر قید کاٹنے والے ملزم محمد صدیق کو مقدمے سے بری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے محمد صدیق کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ کے فیصلوں کو شواہد کے غلط جائزے پر مبنی قرار دیا۔ عدالت عظمیٰ نے سزا بڑھانے کے لیے دائر درخواست غیر مؤثر قرار دے کر خارج کردی۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ استغاثہ کا مقدمہ شکوک و شبہات سے بھرا ہوا ہے، مبینہ عینی شاہدین کی موجودگی موقع پر مشکوک ہے، گواہوں کے بیانات میں تضادات...
    فائل فوٹو مردان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 سالہ عبداللہ کے قتل میں ملوث ملزم مارا گیا۔بچے کی لاش گزشتہ روز کھیتوں سے ملی تھی۔ایس پی انعام خان کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے جمال گڑھی کے کھیتوں میں چھاپا مارا گیا تو اس دوران ملزم نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک ہوگیا، ملزم جنید بچے کا پڑوسی تھا، عبداللہ گزشتہ روز دوپہر کو گھر سے نکلا اور لاپتا ہوگیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ بچے کی لاش کھیتوں سے گزشتہ روز ملی تھی جسے چھری کے وار کر کے قتل کیا گیا تھا۔
    بلوچستان میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بن گیا ہے۔ عورت فاؤنڈیشن بلوچستان کی سال 2025 کی سالانہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں خواتین پر تشدد، قتل اور غیرت کے نام پر قتل جیسے سنگین جرائم میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو نہ صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں خواتین صحافیوں پر ڈیجیٹل حملے، ایک خاموش محاذ کی کہانی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنوری سے دسمبر 2025 کے دوران بلوچستان میں خواتین کے خلاف تشدد کے 123 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں قتل، غیرت کے نام پر قتل، اغوا، جنسی زیادتی،...
    راولپنڈی: تھانہ واہ کینٹ کے علاقے پیرودھائی جرگہ قتل کیس طرز پر ایک اور سنگین واردات سامنے آئی ہے جہاں غیرت کے نام پر ایک شادی شدہ خاتون کو قطر میں مبینہ تعلقات کے شبے میں پاکستان منتقل کرکے اپنے والد کے گھر میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق، فائرنگ کرنے والوں میں مقتولہ سمیرہ عزیز کے والد کے قریبی عزیز شامل تھے۔ ان کا چچا اور شوہر قطر سے فون اور ویڈیو کال کے ذریعے قتل کے احکامات دیتے رہے اور سہولت کاری فراہم کرتے رہے۔ سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے اور وسیع پیمانے پر تفتیش کا...
    نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے سیکٹر الیون جی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب کچرا کنڈی سے  چادر سے لپٹی ہوئی 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوکراچی صنعتی ایریامیں کچرا کنڈی سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل  کیے اور مقتولہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی۔ ایس ایچ او نیو کراچی صنعتی ایریا افتخار آرائیں نے بتایا کہ فوری طور پر مقتولہ کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 25 سے 30 کے درمیان بتائی جاتی ہے جسے نامعلوم سفاک ملزم یا ملزمان نے کسی اور مقام...
      گجرات (نیوزڈیسک) انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پسند کی شادی کی خاطر ایک ماں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، سدرہ نامی خاتون بارہ روز قبل اپنے تین بچوں کے ساتھ اچانک لاپتہ ہو گئی تھی۔ واقعے پر شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کیا گیا، جس دوران دل دہلا دینے والا انکشاف سامنے آیا۔ تحقیقات کے مطابق، ملزمہ سدرہ نے اپنے دوست بابر کے ساتھ مل کر دو سے سات سال کی عمر کے تینوں بچوں کو گلہ دبا کر قتل کیا۔ بعد ازاں، شناخت چھپانے کے لیے بچوں کی لاشوں کو جلایا...
    آئی ایف جے کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں اس وقت 533 صحافی قید ہیں اور یہ تعداد پچھلے پانچ برس کے دوران دو گنا سے بھی زیادہ ہوئی ہے، چین اس بار بھی ان ممالک میں سر فہرست ہیں جہاں سب سے زیادہ صحافی سلاخوں کے پیچھے ہیں اور یہ تعداد 143 ہے۔ اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے کہا ہے کہ 2025ء کے دوران دنیا بھر میں 128 صحافی ہلاک ہوئے جن میں سے نصف سے زیادہ مشرق وسطیٰ میں تھے۔ آئی ایف جے کے جنرل سیکرٹری انتھونی بیلانگر نے کہا کہ یہ 2024ء سے اب تک کی سنگین ترین تعداد ہے، یہ صرف اعداد و شمار نہیں بلکہ یہ ہمارے ساتھیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)معروف اینکر پرسن اور صحافی امتیاز میر کے قتل کیس میں بھائیوں کا پولیس پر عدم اعتماد کا اظہار۔پولیس قتل کیس میں نامزد بااثر ملزمان کو سپورٹ کررہی ہے۔بھائی ریاض میر۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں قاتلانہ حملہ میں شہید صحافی امتیاز میر کے بھائی اور کوٹری کے رہائشی ریاض میر نے میڈیا نمائندگان کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سردار عمر دراز خان بھنگر کی جانب سے گزشتہ روز سرکی خاندان کے اعزاز میں دعوتِ طعام کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں قتل کیس کے نامزد ملزمان بھی شریک تھے۔جبکہ وہ قتل کیس میں پولیس کو مطلوب ہیں مگر کراچی پولیس بااثر ملزمان کو سپورٹ فراہم کررہی ہے جس سے مقتول کے اہلِ خانہ اور صحافتی...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ خواجہ سراؤں کو ساتھ لے جانے پر ہونے والے جھگڑے  میں فائرنگ کے دوران قتل نوجوان کی دو روز قبل شادی ہوئی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے  قتل کے ملزم اختر علی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ  ملزم کی درخواست پر میڈیکل کروایا گیا  ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ملزم بالکل ٹھیک ٹھاک ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہم بائیک پر جارہے تھے کہ دوسرے فریق نے ہم پر فائرنگ کی۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یہ کراس فائرنگ کا معاملہ...
    لاہور: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن حامد خان کا کہنا ہے کہ آئین کو 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے قتل کیا گیا اور 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے آئین کی تدفین کی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پروفیشنل گروپ کی پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما حامد خان نے کہا کہ ایک ناجائز حکومت ہمارے سروں پر مسلط کی گئی، ان اسمبلیوں نے آئین میں ایسی ترامیم کیں جس کا وہ اختیار بھی نہیں رکھتی تھیں۔ صوبائی اور وفاقی حکومتیں دھاندلی زدہ الیکشن کے ذریعے بنائی گئیں۔ حامد خان نے کہا کہ جو سیاسی طور پر آواز بلند کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انکی زبان بندی ہو رہی ہے، ملک...
    بھارتی اداکار سلمان خان کی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ نے چین میں سخت ردِعمل پیدا کردیا ہے۔ چین نے فلم میں حقائق کو مسخ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے شدید اعتراض کیا ہے، جبکہ بھارت نے اسے فنکارانہ آزادی (Artistic License) قرار دے کر دفاع کیا ہے۔ یہ تنازع ایک بار پھر 15 جون 2020 کو لداخ کے گلوان ویلی میں پیش آنے والے اس خونی تصادم کی یاد دلا رہا ہے، جو سطح سمندر سے قریباً 15 ہزار فٹ بلندی پر، سخت سردی اور تاریک رات میں ہوا۔ اس جھڑپ میں دونوں ممالک کے فوجی آمنے سامنے آئے، جہاں بندوقوں کے بجائے لاٹھیاں اور کیلوں والے ڈنڈے استعمال ہوئے۔ مزید پڑھیں:سلمان خان کی دوستوں کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں مختلف علاقائی اور قومی جماعتیں سیاست میں حصہ لے رہی ہیں، ان جماعتوں کا اپنا منشور اور دستور ہے، مگر سیاست میں قتل و غارت گری، دہشت گردی اور بھتا خوری کی جو روایات متحدہ قومی موومنٹ اور اس کے بانی الطاف حسین نے ڈالی ہے ملک کی سیاسی تاریخ میں اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا کہ متحدہ کی پوری سیاسی تاریخ بے گناہوں کے خون سے تربتر ہے۔ کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر تھا، تعلیم، ہنر، تہذیب اور شائستگی جس کی شناخت تھی، جہاں کی راتیں جاگتی تھیں، مگر جیتے جاگتے انسانوں سے بھرے پرے پر امن ماحول کو لاشوں کی سیاست کی نذر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارت میں 20روپے مانگنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔یہ دل دہلا دینے والا واقعہ بھارت کی راجدھانی شہر دہلی میں پیش آیا۔ جہاں صرف 20 روپے نے ہنستا بستا گھر اجاڑ کر رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بیوی کے 20 روپے مانگنے پر شوہر اتنا برہم ہوا کہ اس کو چھت پر لے جا کر قتل کر دیا اور پھر خود ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ خاتون کی شناخت مہندر کور (45 سال) اور کلونت سنگھ (48 سال) کے ناموں سے ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیس روپے مانگنے پر میاں بیوی کے درمیان تنازع اتنا بڑھا کہ کلونت نے مہندر کور کو چھت پر لے...
    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سنگ دل بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل جبکہ بھتیجے کو شدید زخمی کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں قتل کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا، مقتول کی شناخت قیس کے نام سے ہوئی جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق مقتول قیس کا اپنے بیٹے حضرت علی کے ساتھ گھریلو تنازعہ چل رہا تھا۔ قتل کا واقعہ تھانہ سہالہ کے علاقے میں پیش آیا جس پر تھانہ سہالہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا اور ملزم کی گرفتاری کی کوشش شروع کردی۔ Tagsپاکستان
    پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی کا معصوم بچی کو دہشتگردی کے لیے استعمال کرنے کے گھناؤنے عزائم رکھنے والوں کے خلاف ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہاکہ سی ٹی ڈی نے جس طرح ایک معصوم بچی کو فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم کا نشانہ بننے سے بچایا، اس پر وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ سی ٹی ڈی بلوچستان نے جس طرح لڑکی کو فتنہ الہندوستان کے مزموم عزائم کا نشانہ بننے سے بچایا ہے وہ قابل تحسین ہے جس پر ملک کی سلامتی کے ادارے خراج تحسین کے مسحق ہیں ، اسلام میں اپنے آپ کو قتل کرنا یاکسی دوسرے شخص کو قتل کرنا حرام ہے ، علامہ طاہر محمود اشرفی...
    امریکا میں قائم سکھ علیحدگی پسند تنظیم سکھس فار جسٹس (SFJ) نے کہا ہے کہ وہ شہید عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد کی شناخت، گرفتاری اور واپسی میں مدد دینے والی قابلِ اعتماد معلومات پر 50 لاکھ ٹکہ انعام دے گی۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ قتل میں ملوث ملزمان واقعے کے بعد بھارت فرار ہو گئے تھے۔ SFJ کا یہ اعلان ڈھاکا پولیس کے اس بیان کے بعد سامنے آیا، جس میں کہا گیا تھا کہ عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد ملک سے فرار ہو گئے ہیں اور ان کی بیرونِ ملک موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔ سکھس فار جسٹس کے جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے ایک بیان میں الزام عائد کیا کہ تنظیم...
    پبی (نیٹ نیوز) پبی نوشہرہ کے علاقے اکبر پورہ میں پچاس روپے کی خاطر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو چھری سے وار کر کے قتل کر دیا۔ دونوں بھائی نشے کے عادی تھے اور نشے کے لیے پیسے کے تنازعے پر چھوٹے بھائی نے چھری سے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بڑے بھائی کو قتل کرنے کے بعد ملزم سمیع اللہ فرار ہو گیا جس کے خلاف والدہ کی مدعیت میں تھانہ اکبر پورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
    ملتان: تحصیل علی پور میں جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی کو زندہ جلا کر قتل کرنے والے بڑے بھائی کو پولیس نے 4 سال بعد گرفتار کر لیا۔ تھانہ صدر کی حدود موضع پیرو والی میں عقیل لغاری نے اپنے چھوٹے بھائی غازی خان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔ مزید پڑھیں علی پور: ریپ کا شکار طالبہ حاملہ ہوگئی، پرنسپل سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج مظفرگڑھ: علی پور میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو کروڑوں روپے مالیت کی درجنوں بھینسیں لیکر فرار ملزم نے خودکشی کا ڈرامہ رچایا تھا، مقتول کو شدید جھلس جانے پر مقامی اسپتال لایا گیا جہاں وہ جانبر نہیں ہو سکا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے...
    کون نہیں چاہتا ہے کہ اس دیس کی رونقیں بحال ہوں؟ کون خوشیاں منانے سے منکر ہے؟ کس کا دل نہیں چاہتا کہ یہاں کھیل، میلے، تہوار، تقریبات اور جشن ہوں؟ کون رنگوں کے بکھرنے کی خواہش نہیں کرتا؟ کون مسرتوں کے استقبال سے منع کرنا چاہتا ہے؟ خوشیاں سب ہی مناتے ہیں مگر اپنے پنجاب کا ڈھنگ ہی نرالا ہے۔ یہاں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ہوتا ہے، پکوان چڑھتے ہیں، رنگا رنگ لباس بنتے ہیں، کھیتوں میں بالیاں گدا ڈالتی ہیں۔ سرسوں جوبن پر آتی ہے۔ بہار کا استقبال ہوتا ہے۔ ان مسرتوں سے کس کو انکار  ہے، کس کو اختلاف ہے، مگر بسنت؟ بسنت آمدِ بہار کا جشن۔ سرسوں کے پیلے ہونے کا رقص۔ یہ تہوار سنسکرت...
    منگلور تھانہ کی حدود میں واقع چم سنگوٹہ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ پولیس کا جوان حماد علی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ شہید اہلکار ضلع دیر میں تعینات تھا اور ان دنوں چھٹی پر اپنے گھر آیا ہوا تھا۔ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب حماد علی کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، جبکہ ملزمان کی تلاش اور واقعے کی مکمل تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  
    پولیس کے مطابق دونوں بھائی نشے کے عادی تھے اور نشے کے لیے پیسے کے تنازعے پر چھوٹے بھائی نے چھری سے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد میموریل اسپتال پبی منتقل کر دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پبی نوشہرہ کے علاقے  اکبرپورہ میں پچاس روپے کی خاطر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو چھری سے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق دونوں بھائی نشے کے عادی تھے اور نشے کے لیے پیسے کے تنازعے پر چھوٹے بھائی نے چھری سے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد میموریل اسپتال پبی منتقل کر دی گئی۔...
    پولیس نے بتایا کہ شہید ہونے والا اہلکار ضلع دیر میں تعینات تھا اور چھٹی پر اپنے گھر آیا ہوا تھا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب حماد علی کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سوات کے منگلور تھانہ کی حدود چم سنگوٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ پولیس کا جوان حماد علی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ شہید ہونے والا اہلکار ضلع دیر میں تعینات تھا اور چھٹی پر اپنے گھر آیا ہوا تھا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب حماد علی کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص( نمائندہ جسارت) نجی ہاؤسنگ اسکیم مالک کے قتل کے بعد انتظامیہ حرکت میں۔ آگئی ہاؤسنگ اسکیم کے اطراف بھاری مشینری کے ہمراہ انکروچمنٹ کا خاتمہ شروع کردیا خواتین اور بچوں کا احتجاج تفصیلات کے مطابق چند روز قبل نجی ہاؤسنگ اسکیم کے مالک چودھری شہزاد احمد کے قتل کے بعد ضلع انتظامیہ پولیس کی جانب سے ہاؤسنگ اسکیم کے اطراف انکروچمنٹ تعمیرات کے خاتمے کے لیے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ آپریشن کا آغاز کردیا اسسٹنٹ کمشنر غلام حسین کانیو اور ڈی ایس پی نے اپنی نگرانی میں تجاوزات ختم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا لاشاری برادری کے افراد کی خواتین کی جانب سے تجاوزات آپریشن کے دوران احتجاج بھی کیا گیا اس موقع پر اسسٹنٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی دارالحکومت میں سنگ دل بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل جبکہ بھتیجے کو شدید زخمی کر دیا۔اسلام آباد میں قتل کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا، مقتول کی شناخت قیس کے نام سے ہوئی جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔اطلاعات کے مطابق مقتول قیس کا اپنے بیٹے حضرت علی کے ساتھ گھریلو تنازعہ چل رہا تھا۔قتل کا واقعہ تھانہ سہالہ کے علاقے میں پیش آیا جس پر تھانہ سہالہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا اور ملزم کی گرفتاری کی کوشش شروع کردی۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گجرانوالہ(مانیٹر نگ ڈ یسک ) گجرانوالہ میں پادری کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، مقتول کی بیوی اور آشنا ماسٹر مائنڈ نکلے۔پولیس کے مطابق 5 دسمبر کو گھر کی دہلیز پر پادری کامران ناز کو قتل کیا گیا۔ پولیس نے اجرتی قاتلوں کو کے پی سے گرفتار کیا جنہوں نے انکشافات کیے۔مقتول کی اہلیہ سلمینہ کا آشنا نجم الثاقب سے رابطہ تھا، دونوں نے مل کر پلان کیا اور شوٹرز کو 33 لاکھ دیے گئے۔ شوٹرز کو پولیس نے گرفتار کیا اور دو ملزمان مبینہ مقابلہ میں مارے گئے، مدعیہ سلمینہ اور آشنا کے علاوہ سہولت کار سے مزید تفتیش جاری ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق سلمینہ این جی او میں متحرک تھی اور نجم کے ساتھ بیرون ملک...
    پبی: پبی نوشہرہ کے علاقے  اکبرپورہ میں پچاس روپے کی خاطر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو چھری سے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق دوںوں بھائی نشے کے عادی تھے اور نشے کے لیے پیسے کے تنازعے پر چھوٹے بھائی نے چھری سے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد میموریل اسپتال پبی منتقل کر دی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بڑے بھائی کو قتل کرنے کے بعد ملزم  سمیع اللہ فرار ہو گیا جس کے خلاف والدہ کی مدعیت میں تھانہ اکبرپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔   پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
    لاہور: بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا، جس میں مقتولہ کا داماد ہی مرکزی ملزم نکلا۔ پولیس کے مطابق رائیونڈ پولیس   رائیونڈ کے علاقے میں 62سالہ بزرگ خاتون رئیسہ بی بی کےاندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں  مقتولہ کا داماد ہی مرکزی ملزم نکلا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے قتل کی واردات کا نوٹس لیا تھا ، جس کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی کی سربراہی میں ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی تھی اور انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رائیونڈ سٹی جمشید عباس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر...
    لاہور(نامہ نگار)رائیونڈ سٹی انوسٹی گیشن پالیس نے 62 سالہ خاتون رئیسہ بی بی کے اندھے قتل کا معمہ حل کر کے ملزم داماد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے ایس پی انوسٹی گیشن صدر معظم کی سربراہی میں گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دی۔
    لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والے مجرم بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ عدالت نے غیرت کے نام پر قتل کیسوں میں پولیس کے سامنے دئیے گئے اعترافی بیان کی قابل قبول بنانے کیلئے قانون سازی کی تجویز دیتے ہوئے قاتلوں کی سزا یقینی بنانے کے لیے نئے اصول وضح کر دئیے۔ مجرم ایاز عادل کی اپیل پرعدالت نے قرار دیا کہ قانون میں پولیس کے سامنے اعترافی بیان کو بطور شہادت تسلیم نہیں کیا جاتا انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 21-H واحد قانونی شق ہے جو پولیس انٹرویو یا ملزم کے اعترافی بیان کو قانونی حیثیت دیتی ہے، فیصلے میں کہا...
    گجرانوالہ میں پادری کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، مقتول کی بیوی اور آشنا ماسٹر مائنڈ نکلے۔ پولیس کے مطابق 5 دسمبر کو گھر کی دہلیز پہ پادری کامران ناز کو قتل کیا گیا۔ پولیس نے اجرتی قاتلوں کو کے پی سے گرفتار کیا جنہوں نے انکشافات کیے۔ مقتول کی اہلیہ سلمینہ کا آشناء نجم الثاقب سے رابطہ تھا، دونوں نے مل کر پلان کیا اور شوٹرز کو 33 لاکھ دیے گئے۔ شوٹرز کو پولیس نے گرفتار کیا اور دو ملزمان مبینہ مقابلہ میں مارے گئے، مدعیہ سلمینہ اور آشنا کے علاوہ سہولت کار سے مزید تفتیش جاری ہیں۔ مزید پڑھیں گجرانوالہ؛ پادری کے قتل میں ملوث دو ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس ذرائع کے مطابق سلمینہ...
    گوجرانوالہ میں پادری کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، مقتول کی بیوی اور آشنا ماسٹر مائنڈ نکلے۔ پولیس کے مطابق 5 دسمبر کو گھر کی دہلیز پہ پادری کامران ناز کو قتل کیا گیا۔ پولیس نے اجرتی قاتلوں کو کے پی سے گرفتار کیا جنہوں نے انکشافات کیے۔ مقتول کی اہلیہ سلمینہ کا آشناء نجم الثاقب سے رابطہ تھا، دونوں نے مل کر پلان کیا اور شوٹرز کو 33 لاکھ دیے گئے۔ شوٹرز کو پولیس نے گرفتار کیا اور دو ملزمان مبینہ مقابلہ میں مارے گئے، مدعیہ سلمینہ اور آشنا کے علاوہ سہولت کار سے مزید تفتیش جاری ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق سلمینہ این جی او میں متحرک تھی اور نجم کے ساتھ بیرون ملک جانے کا پلان...
    پاکستان کیلئے مفاہمتی پیغام کے طور پر طالبان عبوری حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی ریاست کیلئے خطرہ نہیں اور وہ غلط فہمیوں کے ازالے کے لیے تیار ہے۔کابل پولیس اکیڈمی کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الدین حقانی نے اعلان کیا کہ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔افغان سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت دوحہ معاہدے کے تحت کیے گئے وعدوں کی پابندی جاری رکھے ہوئے ہے اور افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔تاہم ماضی کے وعدوں اور دوحا معاہدے میں کی گئی یقین دہانیوں کے باوجود پاکستان میں سرحد پار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین پر ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا براہِ راست الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قتل ایک منظم سازش کے تحت کروایا گیا۔ کراچی میں پارٹی قیادت کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا کہ عمران فاروق کو ان کی سالگرہ کے دن قتل کروایا گیا اور یہ سب الطاف حسین کے حکم پر ہوا، عمران فاروق نے چار دہائیوں تک ایم کیو ایم کے لیے کام کیا مگر اسی جماعت کے سربراہ نے انہیں راستے سے ہٹوا دیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ قتل کے بعد الطاف حسین نے نہ...
        بنگلہ دیش میں احتجاجی پلیٹ فارم انقلاب منچ نے کارکن شریف عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد کی گرفتاری اور ٹرائل کے مطالبے پر اتوار کی دوپہر سے ملک کے بڑے شہروں میں مکمل شٹر ڈاؤن اور ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:عثمان ہادی کے قتل میں ملوث کسی فرد کو نہیں بخشا جائے گا، بنگلہ دیش وی نیوز کے نمائندے کے مطابق انقلاب منچ نے یہ اعلان ہفتے کی شب اپنے سوشل میڈیا پیج کے ذریعے کیا۔ یہ فیصلہ ڈھاکہ کے شاہ باغ چوراہے پر جاری مسلسل دھرنوں کے بعد سامنے آیا۔ ابتدا میں ناکہ بندی صبح کے وقت کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم ڈھاکہ پولیس اور عبوری حکومت کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251228-08-2 لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر بہن کے قتل کے کیس میں بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے مجرم ایاز عادل کی اپیل منظور کرلی۔ عدالت نے اعترافی بیان کو قابل قبول بنانے کیلیے قانون سازی کی تجویز دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ پولیس کے سامنے اعترافی بیان موجودہ قانون میں شہادت نہیں، پراسیکیوشن قتل ثابت کرنے میں ناکام رہی۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شواہد اکٹھے کرنے اور پیش کرنے میں سنگین خامیاں سامنے آئیں۔ سیف اللہ
    لندن: لندن میں واقع بنگلہ دیشی سفارتخانے کے سامنے اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہو گئی جب بھارتی ہندو مظاہرین اور خالصتان کے حامی سکھ آمنے سامنے آ گئے۔ صورتحال اس قدر بگڑی کہ دونوں گروپوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس پر برطانوی پولیس کو فوری مداخلت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ہندو مظاہرین بنگلہ دیش میں ایک ہندو شہری کے قتل کے خلاف احتجاج کے لیے سفارتخانے کے سامنے جمع ہوئے تھے۔ تاہم مظاہرہ اس وقت ناکام ہو گیا جب خالصتانی سکھ بنگلہ دیش کی حمایت میں خالصتان کے پرچم لہراتے ہوئے موقع پر پہنچ گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق خالصتانی سکھوں اور بھارتی ہندو مظاہرین کے درمیان شدید نعرے بازی اور ہاتھا پائی...
    اسلام ٹائمز: وادیم کاپریانف نے دوران تفتیش بتایا کہ ایران کے انٹیلی جنس افسران نے اسے ایک ایسا کیمرہ خریدنے کا حکم دیا جو گاڑی پر نصب ہو سکتا تھا اور اس کے ذریعے مطلوبہ شخص کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا سکتی تھی۔ یاد رہے "کریا" کا علاقہ تل ابیب کے مرکز میں واقع ہے اور صیہونی رژیم کی حکومتی اور سیکورٹی سرگرمیوں کا مرکز بھی ہے۔ یہ علاقہ 1948ء میں تعمیر کیا گیا تھا اور اپنی تعمیر کے آغاز سے ہی اسرائیلی فوج کے مرکزی ہیڈکوارٹر کا حامل ہے۔ مزید برآں، "رابین چھاونی" بھی اسی علاقے میں واقع ہے۔ صہپونی کابینہ کے اجلاس بھی اسی علاقے میں منعقد کیے جاتے ہیں اور یہاں زیر زمین اڈے...
    کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں جمعہ کی صبح ہونے والی ایک ٹارگٹڈ فائرنگ میں بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 سکھ نوجوان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتفاقی نہیں تھا۔ مزید پڑھیں: کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں 3 بھارتی شہری گرفتار ہلاک ہونے والوں کی شناخت گردیپ سنگھ (27) سکنہ باریہ اور رنویر سنگھ (18) سکنہ اُدت سائیڈے والا، ضلع مانسا کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں ایک دوست کی سالگرہ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ ایڈمنٹن پولیس کے مطابق واقعہ 12 دسمبر کو رات 1:43 بجے پیش آیا۔ زخمی حالت میں ملنے والے دونوں نوجوانوں کو جائے وقوعہ پر مردہ قرار...
    لاہور (نامہ نگار) ڈی ایس پی عثمان حیدر گجرکی بیوی اور بیٹی کے اغوا کا معمہ حل ہو گیا۔ ڈی ایس پی نے بیوی اور بیٹی کو چھری کے وار کر موت کے گھاٹ اُتار دیا تھا۔ پولیس نے گرفتارکر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان حیدر گجر نے بطور ڈی ایس پی کاہنہ تعیناتی کے دوران 18 اکتوبر کو اپنی مدعیت میں تھانہ برکی میں مقدمہ درج کرایا تھا کہ اس کی بیوی سمیعہ عثمان اور بیٹی خنسا عثمان کو نامعلوم افراد اغوا کر کے لے گئے جبکہ ڈی ایس پی عثمان حیدر کی سالی اور ساس نے اپنے داماد ڈی ایس پی عثمان حیدر کے خلاف وزیر اعلیٰ پنجاب اور پولیس کے اعلیٰ افسران کو درخواستیں دیں کہ...
    لاہور: ڈی ایس پی عثمان حیدر کی جانب سے اپنی بیوی اور بیٹی کے بہیمانہ قتل کی دل دہلا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ انویسٹی گیشن ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے دو روز قبل اس سنگین مقدمے کی تحقیقات ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر ایاز کے سپرد کی تھیں جس کے بعد ایس پی ماڈل ٹاؤن کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ تحقیقات کے دوران خصوصی ٹیم نے دوہرے قتل کے واقعے کو ٹریس کر لیا۔ انویسٹی گیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو اپنی ہی گاڑی میں قتل کیا۔ وقوعے کے وقت بیوی گاڑی...
      احمد پورشرقیہ (نیوزڈیکس) مقتولہ سلمیٰ جبیں جسے اسکے والد اور بھائی نے شادی سے ایک روز قبل بے دردی سے قتل کر دیا،قتل کے ملزم ابھی تک گرفتار نہ ہوسکے ۔ احمد پور شرقیہ کی رہائشی سلمیٰ جبیں جسکی بارات 12دسمبر کو آنی تھی،شادی سےایک روز قبل11 دسمبر کی رات والد اور بھائی نے ملکر سلمیٰ کو قتل کردیا،سلمیٰ جبیں اپنی منہ بولی والدہ کے پاس چھبیس سال سے رہ رہی تھی،والد نے اپنے ہاتھوں اسکا رشتہ حیدرآباد کے رہائشی قاسم سے طے کیا ۔ گیارہ دسمبر کی رات بارات حیدرآباد سے روانہ ہوئی تو والد اور بھائی سلمیٰ کو منہ بولی والدہ کے گھر سے لے گئے کہ ہم نے اپنےگھرشادی کی تقریب رکھی ہے،اور سلمیٰ کو...
    فائل فوٹو لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل  ہوگیا، ڈی ایس پی عثمان حیدر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ڈی آئی جی ذیشان رضا نے کہا ہے کہ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کیا، ملزم نے ایک ماہ قبل ان کی گمشدگی کی ایف آئی آر تھانا برکی میں درج کروائی تھی۔ڈی آئی جی ذیشان رضا نے کہا کہ بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
    لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین سامنے آگیا ہے جس میں ڈی ایس پی ہی اپنے بیٹی اور بیوی کا قاتل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے دونوں کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ برکی میں درج کراوئی تھی تاہم ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔  پولیس نے بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے گھر یلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور بیٹی  کو قتل کیا۔ دونوں...
    فائل فوٹو راولپنڈی پولیس نے رواں سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، ڈکیتی اور قتل کے کیسز میں گزشتہ سالوں کی نسبت 52 فیصد اور رواں سال اغوا برائے تاوان کے مقدمات میں 40 فیصد کمی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق چوری کے مقدمات میں 34 فیصد، گاڑیاں چھیننے کے واقعات میں 54 فیصد اور موٹرسائیکل چھیننے کے واقعات میں 33 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔رپورٹ کے مطابق گاڑیاں اور موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں بالترتیب 45 فیصد اور 8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عدالتوں سے قتل کے 55 مقدمات میں 81 ملزمان کو سزائیں ہوئیں۔ راولپنڈی: نوجوانوں کیساتھ غیر انسانی سلوک کرنے والا ملزم بلال عباس پولیس مقابلے میں ہلاکاس سے متعلق پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-7 ایبٹ آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک ) ایبٹ آباد میں لیڈی ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں پولیس کی تفتیشی ٹیم کی جانب سے تحقیقات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مرکزی ملزمہ ردا کی جانب سے مختلف ناموں سے بنائے گئے 16 جعلی اکاؤنٹس منظر عام پر آ گئے ہیں۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمہ ردا نے مختلف اکاؤنٹس کے ذریعے 73 تولہ سونا جمع کروایا اور 2 کروڑ روپے سے زاید کا قرض حاصل کیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جن افراد کے ناموں پر یہ زیورات جمع کروائے گئے، ان میں 8 اکاؤنٹس مردوں جبکہ 7 اکاؤنٹس خواتین کے نام پر ہیں۔ مزید یہ بھی سامنے آیا ہے کہ مرکزی ملزمہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251214-08-2 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) سیشن کورٹ لاہور نے طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل میں نامزد ملزم کی عبوری ضمانت میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی۔ گزشتہ روز سماعت ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرا کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج نے کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے شادی کے لیے دباؤ ڈالنے پر اپنی محبوبہ کو قتل کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لدھیانہ کے ایک ہوٹل میں پیش آیا۔ دورانِ قیام، خاتون اور اس کے ساتھی امیت نشاد کے درمیان شادی کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی، جس کے دوران خاتون نے مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے نشاد کو زخمی کر دیا۔ شدید زخمی ہونے پر برہم ہو کر نشاد نے خاتون کو گلا گھونٹ کر مار ڈالا اور موقع سے فرار ہو گیا، تاہم پولیس نے بعد ازاں اسے گرفتار کر لیا اور زخمی ہونے کے باعث علاج کے لیے چندی گڑھ کے اسپتال منتقل...
    تدمر کے نواح میں حملے کا نشانہ بنا تھا۔ اس حملے میں کئی امریکی فوجی شدید زخمی ہوئے جنہیں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے التنف کے فوجی اڈے منتقل کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سینٹکام نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ شام کے شہر تدمر میں امریکی فوجیوں پر حملہ کرنے والا شخص داعش گروہ سے تعلق رکھنے والا ایک مسلح رکن تھا۔ واضح رہے کہ چند گھنٹے قبل جولانی رجیم کے سیکیورٹی عناصر اور امریکی فوجیوں پر مشتمل ایک مشترکہ قافلہ، دیرالزور کی سڑک کے قریب، تدمر کے نواح میں حملے کا نشانہ بنا تھا۔ اس حملے میں کئی امریکی فوجی شدید زخمی ہوئے جنہیں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے التنف کے فوجی اڈے منتقل کیا گیا۔
    اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں پراسکیوشن کے مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ کر لیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ سرکاری وکیل راجہ نوید حسین عدالت میں پیش ہوئے۔ وکلاء صفائی کی جانب سے آج گواہان پر جرح نہیں ہو سکی۔ عدالت نے ملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں بھی فردِ جرم عائد کر دی۔ کیس میں مجموعی طور پر 16 گواہان کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ رواں سال 2 جون کو اسلام آباد میں 17 سالہ سوشل...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں پراسکیوشن کے مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ کر لیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ سرکاری وکیل راجہ نوید حسین عدالت میں پیش ہوئے۔ وکلاء صفائی کی جانب سے آج گواہان پر جرح نہیں ہو سکی۔ عدالت نے ملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں بھی فردِ جرم عائد کر دی۔ کیس میں مجموعی طور پر 16 گواہان کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
    —فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے مجرم رِفعت حسین کی 2 بار عمر قید کی سزا برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی۔جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے سزا بڑھانے کے لیے دائر درخواست بھی خارج کر دی۔جسٹس صلاح الدین نے 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔سپریم کورٹ کی جانب تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ لاہور ہائی کورٹ نے سزا کم کرنے میں درست عدالتی اختیار استعمال کیا تھا، مجرم رِفعت حسین مفرور تھا اور خود اپنے دفاع کا حق ضائع کیا، قانون کے مطابق مفرور ملزم کا پہلے دیا گیا بیان اس کے خلاف استعمال ہوسکتا ہے۔ 8 سالہ بچے...
    سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم رفعت حسین کی جانب سے دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے اس کی 2 بار عمر قید کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے، جبکہ سزا بڑھانے کے لیے دائر استغاثہ کی درخواست بھی خارج کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سزائے موت کو 2 بار عمر قید میں تبدیل کرتے ہوئے درست عدالتی اختیار استعمال کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی: 3خواتین کو کیسے اور کیوں قتل کیا گیا، اقبال جرم کرنے والے کون؟ عدالتی فیصلے میں بتایا گیا...
    لاہور: تھانہ کاہنہ پولیس نے تین سال قبل نانا کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔  ایس ایچ او کاہنہ فہیم امداد نے ٹیم کے ہمراہ کچوانہ گاؤں میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کیا۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی کاہنہ فصیح الرحمن کو خصوصی ٹاسک سونپا تھا، جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔ واقعہ دونوں پارٹیوں کے درمیان گھریلو مسئلے کا شاخسانہ تھا، جہاں ملزم نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اپنے رشتے دار کے گھر دھاوا بولا۔ جھگڑے کے دوران مقتول جمعہ خان کو سر پر ڈنڈا اور اینٹ لگنے سے شدید چوٹیں آئیں، جس کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال...
    امریکا میں 2 ہزار افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز امریکا میں موجود افغان شہریوں سے متعلق ایک تشویش ناک انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں تقریباً 2 ہزار افغان باشندوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ بات نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ تلسی گبارڈ نے بائیڈن انتظامیہ کے دور میں امریکا آنے والے افغان شہریوں کی جانچ پڑتال کے سست اور غیر مؤثر عمل پر شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ آپریشن الائیز ویلکم کے تحت مجموعی طور پر 18 ہزار افغان شہری امریکا میں داخل ہوئے، تاہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-22 نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے جہاں لوگوں کی زندگی میں کئی آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اس کے استعمال سے کئی المناک حادثات نے بھی جنم لیا ہیعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ برس 56 سالہ سفاک بیٹے نے اپنی 83 سالہوالدہ کا گلا دبا قتل کردیا تھا۔ اس کے بعد اسٹین ایرک سولبرگ نے خود کو بھی چاقو مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا تاہم خودکشی بعد از قتل کا معمہ حل نہ ہوسکا تھا۔مقتولہ خاتون کے بھائی بہنوں نے کیلی فورنیا کی عدالت سے رجوع کیا جس کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا بیٹے کی بگڑتی ذہنی حالت کو چیٹ جی پی ٹی نے اکسایا۔ متاثرہ خاندان کی درخواست...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راجکوٹ: بھارت میں بیٹے نے اسرائیل جانے کے لیے باپ کو قتل کردیا۔گجرات کے راجکوٹ ضلع کے اپلیٹا کے بھایاوادر تھانہ علاقے کے راج پارہ گاو¿ں میں پولیس کو 50 سالہ کنا بھائی میرو بھائی جوگ کی لاش ملی۔اطلاعات کے مطابق ان کے بھتیجے ویرم بھائی بھوپت بھائی جوگ انہیں کھیت میں لے کر آیا تھا۔ پہلی نظر میں متوفی کے جسم یا جائے وقوع پر کار حادثے کے کوئی نشانات نہیں ملے۔ پولیس کی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ متوفی کنا بھائی جوگ کا قتل اس کے 25 سالہ بیٹے رامدے کنا بھائی جوگ اور 39 سالہ بھتیجے ویرم بھائی بھوپت بھائی جوگ نے کیا تھا۔قتل کی بنیادی وجہ مالی مجبوری تھی۔ کہا جا رہا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں پیش آنے والا ایک دل خراش واقعہ ایک بار پھر مصنوعی ذہانت کے بے قابو استعمال پر سوال کھڑا کر گیا ہے، جہاں تفتیش کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کے استعمال نے ایک شخص کی بگڑتی ذہنی کیفیت کو اس حد تک بڑھایا کہ اس نے اپنی ہی ماں کی جان لے لی۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق کیلیفورنیا میں 56 سالہ اسٹین ایرک سولبرگ نے گزشتہ برس اپنی 83 سالہ والدہ کا گلا گھونٹ کر قتل کیا اور بعد ازاں خود کو بھی چاقو مار کر جان دے دی تھی۔ اس واقعے کے محرکات طویل عرصے تک معمہ رہے، تاہم متاثرہ خاندان کی جانب سے عدالت سے رجوع کیے جانے پر سامنے آنے والی...
    آرٹیفیشل انٹیلجنس نے جہاں لوگوں کی زندگی میں کئی آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اس کے استعمال سے کئی المناک حادثات نے بھی جنم لیا ہے جن میں سے ایک یہ ہے جس میں بیٹے نے اپنی ہی ماں کو قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ برس 56 سالہ سفاک بیٹے نے اپنی 83 سالہ والدہ کا گلا گھونٹ کر بیدردی سے قتل کردیا تھا۔ اس کے بعد اسٹین ایرک سولبرگ نے خود کو بھی چاقو مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا تاہم خودکشی بعد از قتل کا معمہ حل نہ ہوسکا تھا۔ مقتولہ خاتون کے بھائی بہنوں نے کیلی فورنیا کی عدالت سے رجوع کیا جس کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا بیٹے کی بگڑتی...
    کیلی فورنیا (ویب ڈیسک) آرٹیفیشل انٹیلجنس نے جہاں لوگوں کی زندگی میں کئی آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اس کے استعمال سے کئی المناک حادثات نے بھی جنم لیا ہے جن میں سے ایک یہ ہے جس میں بیٹے نے اپنی ہی ماں کو قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ برس 56 سالہ سفاک بیٹے نے اپنی 83 سالہ والدہ کا گلا گھونٹ کر بیدردی سے قتل کردیا تھا۔ اس کے بعد اسٹین ایرک سولبرگ نے خود کو بھی چاقو مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا تاہم خودکشی بعد از قتل کا معمہ حل نہ ہوسکا تھا۔ مقتولہ خاتون کے بھائی بہنوں نے کیلی فورنیا کی عدالت سے رجوع کیا جس...
    امریکا میں اوپن اے آئی اور مائیکروسافٹ کے خلاف دائر کیے گئے ایک مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی نے ایک شخص کے وہم اور شکوک کو بڑھاوا دیا، جس کے نتیجے میں اس نے اپنی 83 سالہ والدہ کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق 56 سالہ اسٹین ایرک سولبرگ نے اگست 2024ء میں اپنی والدہ سوزین ایڈمز کو تشدد کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا اور بعد میں خود کو چاقو مار کر اپنی جان لے لی۔ مقتولہ سوزین ایڈمز کے خاندان نے کیلیفورنیا کی عدالت میں دائر درخواست میں بتایا کہ سولبرگ کئی ماہ تک چیٹ جی پی ٹی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت)فائرنگ کے واقع میں قتل ہونے والے معروف زمیندار اور معزیز شخصیت رئیس منظور احمد پتافی کے لواحقین سے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور حسنین مرزا کا اظہار تعزیت اور فاتحہ۔چند روز قبل ٹنڈوباگو کے علاقہ ملکانی شریف کے قریب زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کے واقع میں قتل ہونے والے معروف زمیندار اور معزیز شخصیت رئیس منظور احمد پتافی کے انتقال پر سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے سابق رکن صوبائی اسمبلی حسنین مرزا ، سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی نائب صدر ایڈوکیٹ امیر آزاد پھنور کے ہمراہ پتافی گوٹھ پہنچ کر مرحوم کے بیٹے اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ کی ، اس موقع پر جی ڈی اے مرزا...