2026-07-24@13:03:08 GMT
تلاش کی گنتی: 2627

«جج کے قتل»:

(نئی خبر)
    جاپان کے سابق وزیرِاعظم شنزو آبے کے سرعام قتل کے مقدمے میں عدالت نے مرکزی ملزم ٹیٹسویہ یاماگامی کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 45 سالہ ملزم کو یہ سزا بھری عدالت میں سنائی گئی۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شنزو آبے کا قتل ایک سوچا سمجھا اور نہایت سنگین جرم تھا، جس نے جاپانی معاشرے کو گہرے صدمے سے دوچار کیا۔ عدالت کے مطابق یہ واقعہ صرف ایک فرد کے خلاف تشدد نہیں تھا بلکہ جمہوری اقدار، عوامی اعتماد اور قومی سلامتی پر براہِ راست حملہ تھا۔ استغاثہ نے اپنے دلائل میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ قتل انتخابی مہم کے دوران کیا گیا، جس کا مقصد خوف پھیلانا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہراہِ فیصل پر ڈرگ روڈ کینٹ بازار کے قریب گزشتہ روز فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے مقتول کی شناخت کر لی ہے اور ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مقتول کی شناخت عبدالولی کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے صوابی سے ہے۔ تفتیشی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول اور اس کا بھائی صوابی میں ایک قتل کی واردات میں ملوث تھے جس کے بعد وہ روپوش ہو کر کراچی منتقل ہو گئے تھے۔واقعے کی منظرِ عام پر آنے والی...
    تحریک انصاف کے رکن محمد اسلم گھمن نے آئین کے آرٹیکل 51 اور 106 میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ بل کے مطابق صوبائی اسمبلی کی خواتین نشستوں کو براہ راست اور آزادانہ ووٹ کے ذریعے منتخب کیا جائے۔ بل کے متن کے مطابق غیر مسلم مخصوص نشستوں کے لیے ہر صوبہ ایک واحد حلقہ بنے گا، غیر مسلموں کی تمام نشستیں الیکشن کمیشن میں جمع پارٹی فہرستوں کے مطابق دی جائیں۔ قومی اسمبلی نشے میں دوران ڈرائیونگ قتل خطا پر 10 سال قید اور 5 لاکھ جرمانے کا بل بھی پیش کردیا گیا۔ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار، ارشد وہرا اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے مرزا اختیار بیگ نے بل قومی اسمبلی میں پیش...
    سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی قبر کشائی کر دی گئی۔ پولیس نے ری پوسٹ مارٹم کے لیے جسمانی نمونے بھی بھجوا دیے، پولیس نے  لاشیں ملنے کے بعد بیوی اور بیٹی کو لاوارث سمجھ کر سپرد خاک کر دیا تھا۔ ملزم عثمان حیدر کے  انکشاف پر معلوم ہوا تھا کہ اس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کر کے کن علاقوں میں پھینکا تھا۔ برکی پولیس نے مقتولہ کی بہن تہمینہ شوکت  کو 302 کی دفعات ایزاد کر کے مقدمے کا مدعی بنا دیا ہے۔ مقدمے کی مدیہ کی خواہش پر ڈیڈ باڈی اس کے حوالے کر...
    لاہور: چوہنگ کے علاقے میں سابق ایکسائز ملازم رانا آفتاب کے قتل کے معاملے پر پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق گزشتہ سال جنوری میں نجی ٹیکسٹائل کے مینجر عمر کو بھی نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، عمر کو گھر سے فیکڑی جاتے وقت حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ عمر کے قتل کے بعد رانا آفتاب نے نجی ٹیکسٹائل کو بطور مینجر جوائن کیا۔ مزید پڑھیں لاہور میں سابق ایکسائز ملازم کو قتل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق رانا آفتاب اور عمر کا قتل مماثلت رکھتا ہے، دونوں کے قتل کے محرکات ایک ہی تو نہیں اس حوالے سے تفتیش میں پتا...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر تہران کبھی بھی امریکی صدر کو قتل کرنے میں کامیاب ہوا تو ایران کو صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ ایک بار پھر ایران کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے یہ بیان نیوز نیشن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی میں اضافہ، پاکستان کا ضبط، ذمہ داری اور مذاکرات پر زور انٹرویو کے دوران صدر ٹرمپ سے ایران کی جانب سے ان کی جان کو لاحق مبینہ خطرات کے حوالے سے سوال پر 79 سالہ امریکی صدر نے کہا کہ انہیں اس حوالے سے ’انتہائی واضح ہدایات‘ دی گئی ہیں۔ صدر ٹرمپ کے مطابق، اگر کچھ بھی ہوا تو وہ...
    قتل کے مجرم دین محمد کی بریت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران مجرم دین محمد کے وکیل رانا کاشف نے مؤقف اختیار کیا کہ مبینہ قتل کا واقعہ اپریل 2012 میں سندھ میں پیش آیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ: بیوی کے قتل میں نامزد ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل تاہم واقعے کی ایف آئی آر 2 دن اور 7 گھنٹے کی تاخیر سے درج کی گئی، جو استغاثہ کے مؤقف کو مشکوک بناتی ہے۔ وکیل نے کہا کہ سندھ میں لیٹ ایف آئی آر کا فائدہ...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک طویل عرصے سے زیرِ سماعت قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پندرہ برس بعد نامزد ملزم کو تمام الزامات سے بری کر دیا اور اس کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سنایا، جس میں جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل تھے، عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ استغاثہ ملزم کے خلاف الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا اور مقدمے میں شکوک و شبہات کی گنجائش واضح طور پر موجود ہے۔ عدالت نے اس مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا 29 نومبر 2017 کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیتے ہوئے قرار دیا کہ ماتحت عدالتوں کے فیصلوں...
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں ملزم ابرار کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ استغاثہ کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد قابلِ اعتماد نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرائل کورٹ نے ملزم ابرار کو اپنی بیوی زینت بی بی کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی تھی، جبکہ مقتولہ کے والد پر فائرنگ کرنے کے الزام میں 7 سال قید کی سزا بھی دی گئی تھی۔ بعد ازاں لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔ یہ بھی پڑھیے: سپریم کورٹ: بیوی کے قتل کے مقدمے میں ملزم کی بریت کی درخواست پر سماعت، فیصلہ محفوظ سپریم کورٹ...
    سپریم کورٹ میں بیوی کے قتل کے مقدمے میں مجرم اختر عباس کی بریت کی درخواست کی سماعت ہوئی، جس کے دوران عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کیس کی سماعت 3 رکنی بینچ نے جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں کی۔ سماعت کے دوران مجرم کے وکیل پرنس ریحان اور جسٹس ہاشم کاکڑ کے درمیان مکالمے بھی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیے: افغان طالبان کی خواتین کے لباس پر دوبارہ سختی، مانتو پہننے والی خواتین کو ہراساں کیا جانے لگا جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا، ملزم نے اپنی بیوی کو مارا ہو گا، آپ کے پاس سارے ایسے ہی کیسز آتے ہیں، آپ کے خلاف تو خواتین کو احتجاج کرنا چاہیے۔ ملزم اختر عباس نے بیان...
    چوہنگ کے علاقے میں سابق ایکسائز آفیسر رانا آفتاب احمد کو نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقتول کی بیوی کی مدعیت میں 4 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:لاہور میں معروف ٹک ٹاکر کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا بنی؟ پولیس کے مطابق، مقتول رانا آفتاب احمد صبح دفتر جانے کے لیے گھر سے نکلے تو گھر کے باہر پہلے سے ایک گاڑی موجود تھی۔ گاڑی میں 3 سے 4 نامعلوم افراد سوار تھے، جن میں سے ایک نے گاڑی سے اتر کر رانا آفتاب احمد پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں رانا آفتاب احمد موقع پر ہی جاں بحق ہو...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے 9 جنوری 2017 کے فیصلہ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 15 سال بعد قتل کے 3 ملزمان کو بری کر دیا۔ جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس اشتیاق ابراہیم نے 10 صفحات پر مشتمل بریت کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلے میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ نے منیر احمد، ذوالفقار عرف کالا اور نصیر احمد کو قتل کے مقدمے سے بری کر دیا، قتل کا واقعہ 17 دسمبر 2010 کو ضلع لودھراں میں پیش آیا تھا، جہاں غلام سروار کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے تحریری...
    فائل فوٹو کپڑے کے بقایا 2500 روپے کے تنازع پر قتل کے کیس میں سپریم کورٹ نے 15 سال بعد ملزم نعیم ارشد عرف پپو کو قتل کے الزام سے بری کر دیا۔جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے نعیم ارشد کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کا 29 نومبر 2017 کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ شکایت کنندہ کی موقع پر موجودگی مشکوک ہے، واقعہ پیش آنے کے وقت مکمل اندھیرا تھا، روشنی کے ذرائع کا ذکر نہیں کیا گیا۔عدالت نے کہا کہ وقوعہ بیان کردہ انداز میں پیش نہیں آیا بلکہ معاملہ پُراسرار ہے، تفتیشی افسر کے مطابق فائر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قصور پولیس نے پھول نگر میں مقامی صحافی جمیل گجر کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت ساجد کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ صبح کے وقت ملزم ساجد کا صحافی جمیل گجر کے بیٹے سے جھگڑا ہوا تھا، جس کے بعد شام کے وقت ملزم نے چھری کے وار کر کے صحافی جمیل گجر کو قتل کر دیا۔واقعے کے بعد پولیس نے مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا اور کارروائی کرتے ہوئے ملزم ساجد کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے اور ملزم سے آلۂ قتل برآمد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
    ڈھائی ہزار روپے کے تنازع پر قتل؛ سپریم کورٹ نے 15 سال بعد ملزم کو بری کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)ڈھائی ہزار روپے کے تنازع پر قتل کے کیس میں سپریم کورٹ نے 15 سال بعد ملزم کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ نے کپڑے کے بقایا 2500 روپے کے تنازع پر درج قتل کیس میں 15 سال بعد اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم نعیم ارشد عرف پپو کو قتل کے الزام سے بری کر دیا۔ عدالت نے نعیم ارشد کی فوری رہائی کا حکم بھی جاری کر دیا جب کہ لاہور ہائیکورٹ کا 29 نومبر 2017 کو دیا گیا فیصلہ بھی کالعدم قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ...
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے 15 سال بعد قتل کے ایک مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے منیر احمد، ذوالفقار عرف کالا اور نصیر احمد کو بری کر دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کا 9 جنوری 2017 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق قتل کا یہ واقعہ 17 دسمبر 2010 کو ضلع لودھراں میں پیش آیا تھا۔ مقدمے کے مطابق مقتول غلام سرور کو فائرنگ سے متعدد زخم لگے اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ استغاثہ کے مطابق تینوں ملزمان موقع واردات پر موجود تھے اور انہوں نے مشترکہ نیت کے تحت فائرنگ کی۔ واقعے کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا اور بعد ازاں انہیں گرفتار کر لیا...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں اراکین کے درمیان جھگڑا اور تلخ کلامی بھی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کو پی ٹی آئی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اجلاس میں ایم این ایز اور سینیٹرز کی بڑی تعداد غیر حاضر رہی جبکہ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزائی بھی شریک نہ ہوئے۔ پارلیمنٹیرنز نے چیف وہپ عامر ڈوگر سے درخواست کی کہ ہم تھکے ہوئے ہیں سفر کر کے آئیں ہیں آج اجلاس ملتوی کردیں۔ ذرائع کے مطابق صرف 25 پارلیمنٹیرنز اجلاس میں شریک ہوئے اور اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نظر ہو گیا۔ سینیٹر ڈاکٹر زرقہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچیں تو شاہد خٹک نے انہیں پارلیمانی پارٹی اجلاس سے باہر...
    غیر ت کے نام پر قتل کا مقدمہ ورثاء کی جانب سے قابل معافی نہیں ہوگا، ریاست کی طرف سے مقدمہ چلایا جائے گا، سزائے موت دی جائے گی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس میں سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے غیرت کے نام پر قتل کی روک تھام کا بل پیش کردیا، تعزیرات پاکستان، فوجداری قوانین اور قتل عمد سے متعلق قانون میں ترامیم کی تجاویز بھی پیش کی گئیں۔ مجوزہ بل کے مطابق غیرت کے نام پر قتل کے دفاع میں اکسانے، کنٹرول کھونے یا اخلاقی غصے کو قبول نہیں کیا جائے گا، جو قتل کی ہدایت کرے، مدد کرے، ابھارے یا منظوری دے اسے بھی عمر قید کی سزا ہوگی۔ سینیٹ میں پیش...
    فائل فوٹو  سینیٹ میں پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا، ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ 297 الف شامل کی گئی ہے۔بل جادو ٹونا کی روک تھام سے متعلق ہے، بل کے مطابق جو شخص جادو ٹونا یا اس کی تشہیر کرے اسے 6 ماہ سے 7 سال تک قید ہو گی، جرم کے مرتکب شخص کو 10لاکھ روپے تک جرمانہ ہو گا۔ غیرت کے نام پر قتل پر سزائے موت دی جائے گی، سینیٹ میں بل پیش غیر ت کے نام پر قتل کا مقدمہ ورثاء کی جانب سے قابل... سینیٹ میں سول سرونٹس ترمیمی بل بھی منظور کر لیا، بل میں کہا گیا ہے کہ صوبوں کے شیئر سے خواتین کو...
    لاہور: پولیس نے کاہنہ کے علاقہ میں باپ اور 2 بیٹوں کے قتل کا معمہ حل کرلیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ کاہنہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان اور مقتولین  کا آپس میں لین دین کا تنازع تھا۔ ایس پی انویسٹی گیشن شاہد نواز وڑائچ کے مطابق مرکزی ملزم محکمہ ہیلتھ میں پولیو بلاک انچارج ہے، خاتون ملزمہ بھی پولیو ورکر کی ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں۔ ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق مرکزی ملزم نے ساتھی خاتون ملزمہ کے ساتھ مل کر بزرگ شہری نعمان اور اس کے 2 بیٹوں عمران اور کامران کو جوس میں نشہ آور گولیاں ملا کر دیں۔ جوس پینے کے بعد مقتولین بے ہوش ہوگئے، بیہوش کرنے کے بعد ملزمان...
    نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹر پلوشہ کے ساتھ جو واقعہ ہوا وہ انتہائی شرمناک ہے، عبدالعلیم خان سے کہا ہے کہ وہ ہاؤس میں آکر معافی مانگیں۔ مزید پڑھیں: پلوشہ خان کی علیم خان کے خلاف تحریک استحقاق، اتحادیوں کے بیچ بدمزگی سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایسا رویہ کمیٹیوں میں پہلی بار دیکھا گیا، ہر ممبر کو سوال کرنے کا حق حاصل ہے، تاہم بات ذاتیات پر نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے کے بعد انہوں نے علیم خان سے بات کی اور کہا کہ بہتر ہوگا کہ وہ معافی مانگیں، جس پر علیم خان نے کہا کہ وہ پہلے ہی معافی مانگ چکے...
    راولپنڈی میں نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک روز قبل معمولی تلخ کلامی پر تشدد کرکے شہری کو قتل کرنے والے اسپتال کے سیکورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا۔ مقتول کے بھائی نے بتایا کہ سیکیورٹی گارڈ نے میرے بھائی پر تشدد کیا، جس وجہ سے میرا بھائی دم توڑ  گیا۔ نیوٹاؤن پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا، ایس پی راول نے کہا کہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
    مقبوضہ کشمیر میں مگرمل باغ قتلِ عام کو 35 برس گزر گئے، تاہم یہ واقعہ آج بھی کشمیری عوام کے اجتماعی حافظے میں ایک دردناک باب کے طور پر محفوظ ہے۔ 19 جنوری 1991 کو سری نگر کے علاقے مگرمل باغ میں بھارتی قابض فورسز نے پرامن مظاہرین پر فائرنگ کر دی تھی۔ یہ مظاہرین مقبوضہ جموں و کشمیر میں بنیادی انسانی اور سیاسی حقوق کے حق میں جمع ہوئے تھے۔ عینی شاہدین اور رپورٹس کے مطابق بھارتی فورسز نے بغیر کسی وارننگ کے اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 16 کشمیری شہری موقع پر جاں بحق جبکہ درجنوں افراد شدید زخمی ہو گئے تھے۔ یہ واقعہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے...
    بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع جھانسی میں ایک ہولناک قتل کا انکشاف ہوا ہے جہاں ایک ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے اپنی 35 سالہ ’لائیو اِن پارٹنر‘ کو قتل کرنے کے بعد لاش کو لوہے کے صندوق میں بند کر کے جلا دیا۔ شواہد مٹانے کے لیے ملزم نے راکھ کو بوریوں میں بھر کر دریا میں بہا دیا، جبکہ باقی ماندہ جلی ہوئی باقیات کو اپنی دوسری بیوی کے گھر منتقل کرنے کی کوشش کی۔ ملزم کی دوہری زندگی بے نقاب پولیس تحقیقات کے مطابق ملزم رام سنگھ پریہار دوہری زندگی گزار رہا تھا۔ اس کی 2 شادیاں تھیں، پہلی بیوی جھانسی کے سپری بازار علاقے میں رہتی تھی جبکہ دوسری بیوی گیتا سٹی کوتوالی کے علاقے میں مقیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کرک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں گھریلو ناچاقی پر 5افراد قتل ہو گئے، پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا۔واقعہ غنڈی میر خان خیل میں پیش آیا جہاں گھریلو تنازع پر فاروق نامی شخص نے مشتعل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی جس سے خاندان کے پانچ افراد کو گولیاں لگیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ مرنے والوں میں فاروق کے دو سگے بھائی، بیوی، بیٹی اور بھابھی شامل ہیں، واقعے کے بعد مقامی افراد اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر جمع ہو گئے۔دوسری جانب ریسکیو اہلکاروں نے مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیں، پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں بیوی نے شوہر کو قتل کر کے لاش گھر میں ہی دفن کر دی، ملزمہ کی نشاندہی پر لیویز نے لاش برآمد کر لی۔ سخاکوٹ میں لطف الرحمٰن عرف نوشاد کئی دنوں سے لاپتہ تھا، اس کے بھائیوں نے لیویز پوسٹ میں بھائی کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ بھی درج کروائی تھی، ملاکنڈ لیویز نے واقعے کی تفتیش شروع کی تو اس دوران شک گزرنے پر لاپتہ شخص کی بیوی کو شامل تفتیش کر لیا۔ تفتیش کے دوران ملزمہ نے اپنے شوہر کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، ملزمہ کی نشاندہی پر مقتول کے گھر کے اندر کھدائی کر کے لاش بھی نکال لی گئی۔  ایڈیشنل اے سی وحیداللہ خان نے میڈیا کو بتایا...
      ملاکنڈ (نیوزڈیسک)سخاکوٹ میں بیوی نے شوہرکو قتل کرکے گھر کے صحن میں دفنادیا۔ شامل تفتیش بیوی نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں لطف الرحمن نامی شہری کئی روز سے لاپتہ تھے۔ ان کے بھائیوں نے لاپتہ ہونے کے حوالے سے رپورٹ بھی درج کروائی تھی۔ ملاکنڈ لیویز نے واقعے کی تفتیش شروع کی اور ان کی بیوی کو شامل تفتیش کیا۔ تفتیش میں ملزمہ نے اپنے شوہر کو قتل کرنے کااعتراف کرلیا۔ لیویز نے ملزمہ کی نشاندہی پر ان کے گھر کے اندر کھدائی کی اور لاش نکال لی۔ قتل میں استعمال ہونیوالا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ واقعے تفتیش جاری ہے جبکہ واقعے سے متعلق مزید انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔
    خوشاب کے علاقے جوڑاکلاں میں ایک افسوسناک واقعے میں بڑی بہن نے فائرنگ کرکے اپنی چھوٹی بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ پولیس نے لاش اسپتال منتقل کر دی ہے جبکہ ملزمہ کی تلاش کی جا رہی ہے، اور ابھی تک قتل کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔ یہ بھی پڑھیں:بیوی کو گلا دبا کر قتل کرنے والا شوہر خود گرفتاری دینے تھانے پہنچ گیا خوشاب کے علاقے جوڑاکلاں میں آج ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں بڑی بہن نے فائرنگ کر کے اپنی چھوٹی بہن کو قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے مقتولہ کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ ملزمہ کو تلاش کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، تاہم تاحال...
    میونخ(انٹرنیشنل ڈیسک) افغان طالبان کے زیرِاثر پروان چڑھنے والی انتہا پسندانہ سوچ اب علاقائی حدود سے نکل کر عالمی سطح پر بےگناہ انسانی جانوں کے لیے سنگین خطرات کا باعث بن رہی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور عرب نیوز کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں دانستہ طور پر ہجوم پر گاڑی چڑھانے والے افغان شہری کے خلاف باقاعدہ عدالتی سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے جان بوجھ کر ہجوم کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک ماں اور اس کی بیٹی جاں بحق ہوئیں جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہوئے۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ افغان ملزم پر اس سے قبل بھی دو قتل اور 44 قتل کی کوششوں کے...
    فائل فوٹو خوشاب کے علاقے جوڑاکلاں میں بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا ہے۔پولیس کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمہ کو تلاش کیا جا رہا ہے، تاحال قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔
    سرے، برطانیہ:والدین کے ہاتھوں قتل ہونے والی 10 سالہ سارہ شریف کی موت کی عدالتی تحقیقات (انکوئسٹ) اگلے سال 2027 میں شروع ہوں گی۔ سارہ شریف کو اگست 2023 میں سرے کے علاقے ووکنگ میں گھر سے مردہ حالت میں پایا گیا تھا۔ دسمبر 2024 میں عدالت نے سارہ کے والد عرفان شریف کو کم از کم 40 سال اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 33 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ علاوہ ازیں، سارہ کے چچا فیصل ملک کو 16 سال قید کی سزا دی گئی تھی، انہیں جرم یہ قرار دیا گیا کہ انہوں نے سارہ کی موت کا سبب بنایا یا اسے روکنے میں ناکامی کی۔ جمعہ کو سرے کورونر کورٹ میں ہونے والے پری انکوئسٹ ریویو...
    راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی  کے علاقے سے 2 روز قبل  مردہ حالت میں ملنے والے نوجوان کے اندھے قتل کا معما حل  کرکے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے نوجوان کو شادی شدہ بھانجی سے مبینہ تعلقات کے شبہے پر بھانجی اور اس کے خاوند کے ساتھ مل اغوا کیا اور پھندا لگا کر قتل کرکے لاش نالہ لئی میں پھینک دی تھی۔ پولیس نے  دیگر ملزمان  کی گرفتاری کے لیے چھاپے  مارنا شروع کردیے ہیں۔ تفصیلات  میں بتایا گیاہے کہ 26 اکتوبر کو فضل غفار نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایاکہ بھانجا سلیم گل میرے ساتھ اعوان چوک میں رہائش پذیر ہے اور 6 دن سے گھر سے پراسرار حالات...
    راولپنڈی: ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں سیف اللہ اور شاہد محمود شامل ہیں جنہیں یو اے ای سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کردیا گیا۔ دونوں گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے، ملزم سیف اللہ سال 2017 سے قتل کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں سرگودھا پولیس کو مطلوب تھا جبکہ ملزم شاہد محمود سال 2009 سے فیصل آباد پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹسسز جاری کئے تھے۔ ملزمان کو بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن...
    فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) نواحی علاقہ میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ تھانہ سٹی سمندری 467 گ ب میں نذر نے اپنے بھتیجے کے ساتھ مل کر غیرت کے نام پر اپنی بھابھی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقتولہ کے بھائی اللہ دتہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزموں کےخلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ خاتون قتل
    گجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں 4 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک اور 4 زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ تھانہ صدر کامونکی کے مطابق 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈویژنل ایس پیز سے رپورٹ طلب کر لی۔ ملزم عثمان 6 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے مقدمے میں ریمانڈ پر تھا، جو پولیس حراست سے فرار ہوتے وقت اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا جبکہ تین نامعلوم ساتھی فرار ہوگئے۔ تھانہ سول لائن میں پولیس مقابلے کے دوران ریکارڈ یافتہ منشیات فروش طارق پولیس پارٹی پر...
    لاہور(خبرنگار) دوست کو قتل کے مجرم کی سزائے موت ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دے دی۔جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاءباجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا، عدالت نے مجرم محمد اصغر کی اپیل کو منظور کرلیا۔ واضح رہے کہ قتل کا مقدمہ 2014ءمیں سرگودھا پولیس نے درج کیا تھا جس میں ٹرائل کورٹ نے مجرم کو 2022ءمیں سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔ دریں اثنا لاہور ڈیفنس کے نجی کالج کے مالک کے بیٹے احمد جاوید کو قتل کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزم عبد اللہ علی نے کمرہ عدالت میں گرفتاری دے دی۔جسٹس جواد ظفر نے عبوری ضمانت پر سماعت کی۔مدعی کی جانب سے برہان معظم ایڈووکیٹ اور میاں تبسم علی پیش ہوئے۔ملزم کے وکیل نے...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے مائی کلاچی روڈ پھاٹک کے قریب مین ہول سے ماں اور اس کے تین معصوم بچوں کی تشدد زدہ لاشیں ملنے کے لرزہ خیز واقعے میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ قتل کی تحقیقات کے لیے قائم خصوصی ٹیم نے گرفتار ملزم مسرور حسین کی نشاندہی پر آلہ قتل (بغدا) برآمد کر لیا، جسے واردات کے بعد قریب ہی جھاڑیوں میں چھپا دیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والا تیز دھار آلہ اسی نوعیت کا ہے جس کے وار سے مقتولین کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ تاہم تفتیش میں نیا موڑ اس وقت آیا جب گرفتار ملزم نے متضاد بیانات دینا شروع کر دیے جس کے...
      بنگلہ دیش کے شہر فینی میں جولائی کی عوامی تحریک کے دوران ایک کالج طالب علم کے قتل کے مقدمے میں عدالت نے سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ اور دیگر اعلیٰ سیاسی شخصیات کے خلاف وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:حسینہ واجد حکومت میں ریاستی تشدد، سابق آرمی چیف ضیاءالاحسن کیخلاف گواہی دیں گے بنگلہ دیشی خبر رساں اداروں کے مطابق فینی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز معزول سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ سمیت 171 افراد کے خلاف وارنٹِ گرفتاری جاری کیے۔ یہ احکامات فینی کے سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ محمد حسن نے مقدمے کی چارج شیٹ منظور کرتے ہوئے جاری کیے۔ مقدمے میں سابق عوامی لیگ کے جنرل سیکریٹری عبیدالقدر، سابق وزیرِ داخلہ اسد الزمان خان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر ( نمائندہ جسارت )پرانے سکھر کے علاقے اولیا مسجد، 5 نمبر کالونی اور بندر روڈ نزد باغِ حیات کی رہائشی ملاح برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون زہرہ حنیف ملاح کے مبینہ قتل کے خلاف ورثا اور برادری کے افراد نے لاش رکھ کر سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ زہرہ حنیف کو اس کے شوہر محمد حنیف ملاح اور دیور مقبول ملاح نے طویل عرصے سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور بالآخر زہریلا مشروب (فنائل/تیزاب نما محلول) پلا کر قتل کر دیا۔احتجاج میں مرنے والی کے والد محمد رمضان ملاح، ملاح برادری کے افراد محمد شاہین ملاح، محمد رفیق ملاح (دیور) اور مرحومہ کے بیٹے شہزاد حنیف...
    کراچی: کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ قبل ہونے والے اندھے قتل کا معمہ حل کر کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم نے گزشتہ ماہ ایک گودام کے چوکیدار کو قتل کیا تھا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی توحید میمن کے مطابق گزشتہ ماہ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں واقع لکڑی کے گودام سے 61 سالہ چوکیدار محمد علی کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ مقتول کو سر اور چہرے پر شدید ضربیں لگا کر بے دردی سے قتل کیا گیا تھا، جس پر تھانہ بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے تکنیکی شواہد اور ہیومن انٹیلیجنس کی...
    پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیرت کے نام پر قتل کے مقدمہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہے جب کہ اشتہاری گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس نے کہا کہ زیر حراست اشتہاری مقتولہ کا بھائی ہے، زیر حراست اشتہاری مقتولہ کے قتل، جرگے اور تدفین میں شامل تھا، مجرم سے تفتیش کرتے ہوئے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔ مقدمہ میں قبل ازیں 16 ملزمان جن میں مقتولہ کا والد،چچا،مقتولہ کے پانچ بھائی،سربراہ جرگہ، سربراہ جرگہ کا بھائی، سیکرٹری قبرستان، گورکن، سابقہ خاوند، رکشہ اور گاڑی ڈرائیورز، محلے دار اور ایک کرایہ دار کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ ایس پی راول سعد ارشد نے کہا کہ سنگین مقدمہ میں ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام...
    ستوکتلہ کے علاقے میں بھتیجے نے گولیاں مار کر چاچا کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق قاتل اور مقتول کے درمیان جائیداد کے تنازع چل رہا تھا، فائرنگ کا واقعہ پی آئی اے روڈ پر پیش آیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ بھتیجے کی گولیوں سے زخمی چاچا کو علاج کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زخمی چاچا دم توڑ گیا۔ مقتول چاچا کی شناخت 45 سالہ معظم علی کے نام سے ہوئی، ملزم ابوذر فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دی۔
    وفاقی آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران لندن میں قتل ایم کیو ایم رہنما عمران فاروق کے کیس کا تذکرہ کیا گیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہم اس پر مناسب آرڈر کریں گے، حقیقیت یہ ہے تفتیش کا عمل کافی سست ہے اور ہم کسی پر الزام نہیں دینا چاہتے کہ فلاں کا قصور ہے۔ وکیل بیوہ ارشد شریف نے کہا کہ سو موٹو کی بنیاد پر کمیشن بنا اور تفتیش ابھی تک چل رہی ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے وکیل سے استفسار کیا کہ کینیا میں ابھی تک کیا ہوچکا ہے، وکیل بیوہ ارشد شریف نے جواب دیا کہ ہم نے کینیا میں کیس کیا تھا اس کا فیصلہ...
    فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے 4 سال بعد مجرم الفت کی سزا کالعدم قرار دے کر بری کردیا۔جسٹس فاروق حیدر نے ریمارکس دیئے کہ پراسیکیوشن کے کیس میں بہت سے نقائص ہیں، پراسیکیوشن وقوعہ کو تاخیر سے رپورٹ کرنے پر عدالت کو مطمئن نہیں کرسکی۔ لاہور ہائیکورٹ: اپیل منظور، تہرے قتل کے الزام میں سزائے موت کا مجرم بریلاہور ہائی کورٹ نے تہرے قتل کے الزام میں 3 بار سزائے موت کےخلاف ملزم کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ وقوعہ دو گھنٹے کی تاخیر سے رپورٹ ہوا جبکہ موٹرسائیکل اور اسپتال لے جانے والے افراد کے کپڑوں...
    لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے مجرم کو بری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) لاہور ہائیکورٹ نے معمولی جھگڑے پر شہری کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسے بری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اپیل پر فیصلہ سنایا، ٹرائل کورٹ نے 2022 میں مجرم الفت کوسزائے موت سنائی تھی تاہم عدالت نے چار سال بعد مجرم الفت کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔ سماعت کے دوران ملزم کی جانب سے ایڈووکیٹ چوہدری ولایت علی نے دلائل پیش کیے، جسٹس فاروق...
    وفاقی آئینی عدالت  میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران لندن میں قتل اہم کیو ایم رہنما عمران فاروق کے کیس کا تذکرہ کیا گیا۔ جسٹس عامر فاروق  نے کہا کہ ہم اس پر مناسب آرڈر کریں گے، حقیقیت یہ ہے تفتیش کا عمل کافی سست ہے اور ہم کسی پر الزام نہیں دینا چاہتے کہ فلاں کا قصور ہے۔ وکیل بیوہ ارشد شریف  نے کہا کہ سو موٹو کی بنیاد پر کمیشن بنا اور تفتیش ابھی تک چل رہی ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے وکیل سے استفسار کیا کہ کینیا میں ابھی تک کیا ہوچکا ہے، وکیل بیوہ ارشد شریف  نے جواب دیا کہ ہم نے کینیا میں کیس کیا تھا اس کا فیصلہ ہمارے حق میں ہوا، ہم نے...
    گوجرانوالہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق قتل کا یہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے حبیب پورہ میں پیش آیا جہاں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ قتل کے بعد ملزمہ اوراس کے ساتھی نے لاش نالے میں پھینک دی جس کے بعد بچی کےلاپتا ہونے کی اطلاع پرپولیس نے تفتیش شروع کی۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی میں ملزمان کو موٹر سائیکل پر چادر میں کچھ چھپا کر جاتے ہوئے دیکھا گیا، شبہ ہونے پرحراست میں لےکرپوچھ گچھ کی تو ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا۔
    سلام آباد میں ہائیکورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق تھانہ آئی نائن کی حدود سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے، جو ہائیکورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شیخ عبدالرؤف کے سر کے پیچھے حصے میں گولی ماری گئی، اس قتل کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کو مدد پہنچنے والی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایران کے عوام احتجاج جاری رکھیں اور اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔ انہوں نے مظاہرین کے قتل اور تشدد میں ملوث افراد کے نام محفوظ رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہاکہ انہیں اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیاکہ جب تک مظاہرین کے بے مقصد قتل کا سلسلہ بند نہیں ہوتا، وہ ایرانی حکام کے ساتھ تمام ملاقاتیں منسوخ کر رہے ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی...
    شیخ عبدالروف ایڈووکیٹ کے قتل کا معاملہ،اسلام آباد بار ایسو سی ایشن کا کل ہڑتال کا اعلان islamabad high court WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز ،اسلام آباد (سب نیوز )شیخ عبدالروف ایڈووکیٹ کے قتل کا معاملہ ،اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ضلعی کچہری میں وکلا کی جانب سے کل عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی جانب سے قتل کی مذمت ،بار صدر کے اعلامیہ کے مطابق ا رباب اختیار قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے، وکلا کی جان و مال کا تحفظ پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے ،پولیس و ادارے وکلا کے تحفظ میں بظاہر ناکام...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اعلیٰ سندھ کے سابق مشیر محمد اسماعیل کی ضمانت منظور کرلی۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے موقع پر جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس میں کہا کہ ملزم کے بارے میں بار بار پاور فل کا لفظ استعمال کیا گیا ہے؟ کہا گیا ہے کہ ملزم بہت پاور فل ہے یہ ہے کون؟۔ ملزم کے وکیل فرہاد ابڑو نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے اور سابق مشیر بھی رہے ہیں، ملزم کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسایا گیا ہے، وزیر داخلہ نے ملزم پر جھوٹی پندرہ ایف آئی آرز کروائیں۔ سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ کیس پر سماعت کو ملتوی کیا جائے، وکیل کے مقدمے...
    سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اعلیٰ سندھ کے سابق مشیر محمد اسماعیل کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ ’بار بار پاورفل کہا جا رہا ہے، آخر ہے کون؟‘ سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کے بارے میں بار بار ’پاورفل‘ کا لفظ استعمال کیا جا رہا ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے بھی سوال اٹھایا ’کہا جا رہا ہے ملزم بہت پاورفل ہے، یہ ہے کون؟‘ وکیلِ صفائی کے دلائل ملزم کے وکیل فرہاد ابڑو نے مؤقف اختیار کیا کہ محمد اسماعیل کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے اور وہ وزیر اعلیٰ سندھ...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چار سالہ بچے کے قتل کے الزام میں سوتیلی ماں کی ضمانت منظور کرلی۔ مدعی کے وکیل کے مطابق ملزمہ مدعی مقدمہ کی دوسری اہلیہ ہے، مدعی کا کہنا ہے کہ وہ بچے کو صحیح سلامت گھر چھوڑ کر گیا تھا، اسکول سے واپسی پر دیکھا کہ گھر میں بچے کی لاش پڑی ہے، ملزمہ نے گھریلو جھگڑے پر بچے کو زہریلی چیز کھلا کر گلا دبایا۔ ملزمہ کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ملزمہ کے خلاف نہ کوئی گواہ ہے نہ ثبوت ہے، خاتون کو جیل میں بھی ایک بچے کی ولادت ہوئی ہے، متوفی بچہ پہلے ہی دمہ کا مریض تھا۔ جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ سے پتہ چلتا کہ موت قدرتی نہیں تھی، جسٹس ملک شہزاد نے کہا...
    ملتان کے علاقے جمال ٹاؤن میں خاتون کے سابق شوہر نے مبینہ طور پر اس کے موجودہ شوہر کو قتل کر دیا۔ خاتون نے پہلے شوہر سے تین سال قبل طلاق لی تھی۔ ملزم نے رنجش کی بنا پر گھر میں گھس کر واردت کی اور فرار ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)سندھ کے شہر دادو میں پولیس مقابلے میںپولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نادر جمالی کے قتل کے خلاف جمالی برادری اور سول سوسائٹی نے ٹنڈو جام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جمالی برادری نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی اور عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا اس موقع پر لیاقت جمالی، مولا بخش جمالی، شمن جمالی، قربان جمالی، رئیس رفیق ڈاہری، عرفان گوپانگ اور دیگر نے کہا کہ دادو بی سیکشن تھانے کی پولیس نے مقابلے کا ڈھونگ رچا کر نوجوان کو گولیوں کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا اسی طرح سندھ پولیس نے سندھ کے دوسرے شہروں میں کئی بے گناہ افراد کو نادر جمالی کی طرح ناحق قتل کرکے ان...
    ’جیو نیوز‘ گریب اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم کو انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ڈی پی او کامران حمید کا کہنا ہے کہ دو سنگین مقدمات میں مطلوب مجرم طویل عرصے سے بیرون ملک روپوش تھا۔کامران حمید نے کہا کہ انٹرپول کی مدد سے ملزم کو عمان سے گرفتار کیا گیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-4 بدین (نمائندہ جسارت)کسان کیلاش کولہی کے قتل میں نامزد ملزم سرفراز نظامانی اور اس کے سہولت کار ظفر اللہ خان کو پولیس نے آ ج بدین میں میجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرکے دودن کا رمانڈ حاصل کرلیا ہے اور مزید تفتیش کے لیئے نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا ہے دوسری طرف بدین پولیس کے ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں سرفراز نظامانی نے بتایا ہے کے اگر میں فائرنگ نہیں کرتا تو کیلاش اور اس کے ساتھ دو ان کی ساتھی مجھے قتل کر دیتے پولیس کے ذرائع کے مطابق سرفراز نظامانی نے بتایا ہے کے کیلاش اور اس کے ساتھ دو افراد تھے ان کے پاس کلہاڑیاں تھی اور وہ متنازعہ زمین کے حصے...
    صادق آباد میں خواجہ سرا کے قتل کا معمہ حل ہو گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عرفان سموں کے مطابق پولیس نے دو روز قبل قتل ہونے والے خواجہ سرا کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی پی او عرفان سموں نے بتایا کہ واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جدید تفتیشی ذرائع استعمال کیے، جس کے نتیجے میں ملزمان کی شناخت ممکن ہوئی اور انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ قتل میں استعمال ہونے والے شواہد بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں پشاور؛ ورسک روڈ پر فائرنگ، خواجہ سرا قتل بھتیجے کی شادی میں ہنگامہ؛ راکیش روشن خواجہ سرا سے الجھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت)مہران تھانے کی حدود میں کوری پھاٹک کے قریب نامعلوم افراد نے ہائی روف وین میں سوار ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت شمن علی مری کے نام سے ہوئی ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والے نوجوان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔تفصیلات کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب نامعلوم افراد ہائی روف گاڑی میں سوار ہو کر آئے اور نوجوان کو گاڑی سے اتار کر اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔دوسری جانب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-10 وانا (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کے حملے میں جے یو آئی کے رہنما اور وفاق المدارس العربیہ کے ضلعی صدر مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہوگئے۔ خارجی دہشت گردوں نے مولانا حافظ سلطان محمد اور ان کی کم سن بیٹی کو وانا میں نشانہ بنایا۔ پولیس نے بتایا کہ دہشتگردوں نے ریموٹ کنٹرول دیسی ساختہ دھماکا خیز ڈیوائس ایک مدرسے کے قریب نصب کی تھی۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کے مخلص اور جری رہنما مولانا سلطان محمد کی شہادت پر گہرا دکھ اور افسوس کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ محض ایک فرد پر نہیں بلکہ اعتدال پسند، پرامن اور جمہوری فکر پر حملہ ہے جس کی علمبردار...
    لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں گھریلو ناچاقی کے باعث افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے بیوی کو جان سے محروم کر دیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی، حنا پرویز بٹ، مقتولہ کے گھر پہنچیں، متاثرہ خاندان سے ملاقات کی اور وزیراعلیٰ پنجاب کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔ حنا پرویز بٹ نے کہا کہ قانون کے مطابق ایسے جرائم میں ملوث شخص مجرم ہے اور اسے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانا حکومتِ پنجاب کی ذمہ داری ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ غیرت،...
    راولپنڈی: قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو عمان سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم علی حیات کو عمان سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کیا گیا، گرفتار ملزم پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف سال 2024 میں قتل کی دفعات کے تحت تھانہ بھاگٹانوالہ، سرگودھا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔ ملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے پنجاب پولیس حکام کے حوالے کردیا، ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول عمان کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اس وقت شدید مشکلات سے دوچار ہے اور امریکا ایران میں جاری صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ایرانی حکام نے مظاہرین کے خلاف مہلک طاقت استعمال کی تو امریکا مداخلت کر سکتا ہے، تاہم اس مداخلت میں زمینی فوج اتارنا شامل نہیں ہوگا۔ مزید پڑھیں:  ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن کو ’اغوا‘ کرنے کے سوال پر کیا جواب دیا؟ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت نے برسوں اپنے عوام کے ساتھ برا سلوک کیا اور اب عوامی ردِعمل کی صورت میں اس کی قیمت چکائی جا رہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بعض...
      ڈھاکہ پولیس نے بی این پی کے حامی رضاکار رہنما عزیز الرحمٰن المعروف مسبر کے قتل میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں مبینہ قاتل اور منصوبہ ساز بھی شامل ہیں۔ گرفتاریاں مانیک گنج اور گازی پور اضلاع میں ڈٹیکٹو برانچ (ڈی بی) کی چھاپوں کے دوران عمل میں آئی۔ یہ بھی پڑھیں:طارق رحمان بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے چیئرمین مقرر ڈھاکہ کے ویسٹ ٹیجٹوری بازار علاقے میں گزشتہ بدھ کی رات بی این پی کی اتحادی تنظیم، سواچھہ سیبک دل کے سابق جنرل سیکریٹری 44 سالہ عزیز الرحمان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور واقعے کے فوراً بعد فرار ہو گئے تھے اور ابتدائی تحقیقات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-12 کراچی( اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے تلہار کے قریب پیرولاشاری میں ہاری کیلاش کمار کا ظالم زمیندار کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل اور دادو میں معروف سوشل ورکر، زمیندار نادر جمالی پر بکری چوری کا مقدمہ دائر کرکے مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کرنے کے افسوس ناک واقعے کی شدید مذمت کرتے  ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں مسلسل پولیس کے جعلی مقابلوں میں بے گناہ لوگوں کے قتل اور بااثر وڈیروں کی جانب سے مظلوم ہاریوں پر ظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے، جس کی تازہ مثال تلہار میں دن دہاڑے ذہنی مریض وڈیرے سرفراز نظامانی کے ہاتھوں ہاری کیلاش کمار کا بے دردی سے قتل، اور دادو میں معروف سوشل ورکر...
    فائل فوٹو  کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، ملزم پولیس افسر ہے جو واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق خاتون گھر سے باہر نکلی تو ملزم تبسم شیخ بھی وہاں پہنچا، تلخ کلامی کے بعد اس نے فائرنگ کردی، جس سے خاتون زخمی ہوگئی، جو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی۔ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ ریسکیو اور پولیس حکام کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت نازیہ کے نام سے ہوئی ہے۔  ایک مرلہ زمین کیلئے چچا نے کمسن بھتیجے کو قتل کردیا، ملزم گرفتار پولیس کے مطابق 6 سالہ فراز علی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ابتدائی طور پر پولیس نے بتایا تھا کہ خاتون کو شوہر نے...
    افغان طالبان رجیم کے 4 سالہ دور میں ہونے والی گرفتاریوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کی رپورٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ نے افغان طالبان رجیم کے 4 سالہ دور میں ہونے والی گرفتاریوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کی رپورٹ جاری کردی۔ یواین رپورٹ کے مطابق افغانستان میں2025 کے دوران 123سابق فوجی اہلکار قتل اور 131 افرادکو تشددکانشانہ بنایا گیاہے جب کہ سابق افغان کمانڈر کو 24 دسمبر کو تہران میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق افغان میڈیا کا بتانا ہےکہ افغان انٹیلی جنس اہلکار نے اعتراف کیا ہےکہ وہ متعددحملوں میں ملوث رہا ہے۔ کابل: افغان خواتین کا طالبان کے ہاتھوں سابق افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے...
    سرگودھا میں 38 سالہ نوجوان کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا اور نعش کے ٹکڑے بوری میں ڈال کر کھیتوں میں پھینک دیئے جنہیں پولیس نے 13 روز بعد قاتل کی نشاندہی پر  برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے ہسپتال منتقل کر دیئے اور آلہ قتل کی برآمدگی کے لئے  مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودہا کے علاقہ جھال چکیاں کے گائوں حبیب کالونی میں 26 دسمبر 2025 کو 38 سالہ نوجوان امان اللہ کے اچانک لاپتہ ہونے پر پولیس تھانہ جھال چکیاں نے اس کے  اغوا کا مقدمہ تھانہ جھال چکیاں نے اس کے بھائی کی مدعیت میں درج کر کے مغوی کی تلاش شروع کر دی اور مغوی کے ایک رشتہ دار شعیب کو شامل تفتیش کیا...
    لاہور: لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے فائرنگ کر کے اپنے چچا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول محمد سلیم کا اپنے بھتیجے کے ساتھ جائیداد کا تنازع چل رہا تھا جس پر ملزم نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 53 سالہ محمد سلیم کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔
    راولپنڈی: تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ہفتے قبل اپنی اہلیہ کو قتل کر کے اہلیہ کے سابق شوہر پر الزام لگانے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق قتل میں استعمال ہونے والا پسٹل بھی برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار شخص نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو قتل جبکہ خود کو معمولی زخمی کر دیا تھا، ملزم نے ڈھونگ رچایا کہ مقتولہ کے سابق شوہر نے ان پر فائرنگ کی ہے۔ پولیس نے تفتیش کی تو ملزم نے اپنی اہلیہ کو قتل اور خود کو زخمی کرنے کا انکشاف کیا، گرفتار شخص کے انکشاف و نشاندہی پر آلہ قتل بھی برآمد کیا گیا۔ ایس پی صدر کا کہنا تھا کہ گرفتار شخص...
    افغان طالبان رجیم کے 4 سالہ دور میں گرفتاریوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کا خوفناک سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ ، ہیومن رائٹس اور ہشت صبح نے افغان انٹیلی جنس کے جرائم میں ملوث ہونے کا پردہ چاک کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم کے دور میں 2025ء کے دوران 123 سابق فوجی اہلکار قتل ہوئے۔ سابق افغان کمانڈر کو 24 دسمبر 2025 کو تہران میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ اسی طرح افغان انٹیلی جنس اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ وہ متعددحملوں میں ملوث رہا ہے، جس میں سابق فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کے افغانستان امدادی مشن (یو این اے ایم اے) نے تصدیق کی ہے کہ 2021...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کی صورت میں ایک بار پھر ایران کو سخت وارننگ دے دی ہے۔ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے خبردار کیا کہ اگر احتجاج کے دوران مظاہرین کو قتل کیا گیا تو امریکا ایران کو بھرپور اور انتہائی سخت جواب دے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کو واضح طور پر آگاہ کر چکے ہیں کہ اگر لوگوں کو قتل کرنا شروع کیا گیا، جیسا کہ ماضی میں ہوتا رہا ہے، تو امریکا خاموش نہیں رہے گا۔انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے مظاہروں میں درجنوں ہلاکتوں کا ذکر کیے جانے پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ بعض اموات بھگدڑ کے باعث بھی ہو سکتی ہیں اور ضروری نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں ایک افسر نے خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔ امریکی حکام نے الزام عائد کیا کہ خاتون نے وفاقی امیگریشن کے اہل کاروں کو اپنی گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی تھی۔ فائرنگ کا واقعہ منیاپولس میں سٹریٹ 34 اور پورٹ لینڈ ایونیو میں پیش آیا۔واقعے کی وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ ایک ہونڈا ایس یو وی قانون نافذ کرنے والی گاڑیوں کے راستے میں حائل ہو گئی جو برف پوش سڑک پر چل رہی تھیں۔ جب افسران اس کے قریب آئے اور دروازہ کھولنے کی کوشش کی تو 37 سالہ خاتون نے گاڑی چلادی،جس پر ایک ایجنٹ نے ہینڈگن سے 3گولیاں چلائیں۔...
    صادق آباد: ادھار کے پیسے 60 ہزار مانگنے پر ماموں نے بھانجے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد کےمعروف چوک صادق کلب کے قریب پیش ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ماموں نے اپنے بھانجے کو قتل کردیا، بھانجے نے ماموں سے ادھار واپسی کا تقاضہ کیا تھا۔رقم واپسی کا تقاضا کرنے پر ماموں اور بھانجے کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جسکے بعد ملزم نے ساتھیوں سمیت بھانجے کی کار پر فائرنگ کردی۔فائرنگ سے نوجوان بھانجا موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے نوجوان کا پوسٹ مارٹم مکمل کرکے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ دوسری جانب کراچی میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو گھر میں گھس...
    راولپنڈی: راولپنڈی میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے کے معاملے میں عدالت نے سی ٹی ڈی کے افسران کے خلاف قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبزادہ نقیب شہزاد نے فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ کسی شہری کو گھر سے گرفتار کر کے قتل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان کے علاقے سے نعیم عرف گڈو کو 30 نومبر کو اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں چکوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں مار دیا گیا۔ مقتول کی بہن آسیہ بی بی کی جانب سے مقدمہ اندراج کی درخواست دائر کی گئی تھی، جس پر عدالت...
      وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں علما کرام میں اعزازیہ کارڈ کی تقسیم سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ لوگوں کو شہید کرنا، ان کے کاروبار اور املاک کو نقصان پہنچانا اور ریاستی و عوامی امانت کو تباہ کرنا کھلا فتنہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے فتنے کی سرکوبی صرف حکومت نہیں بلکہ پورے معاشرے، بالخصوص علما کرام کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ لاہور میں علما کرام میں اعزازیہ کارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی زمین کو لوگوں پر تنگ کرنا، بے گناہوں کا خون بہانا، ان کے کاروبار، املاک، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان...
    راولپنڈی میں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قطر سے پاکستان لاکر قتل کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے کے مقدمے میں مقتولہ کا والد اور دو چاچا کو بھی گرفتار کر لیا۔ قبل ازیں مقدمہ ہٰذا میں ایک مرکزی ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا، جس کے انکشاف پر مزید 3 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ مزید پڑھیں راولپنڈی، غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قطر سے پاکستان لا کر قتل کر دیا گیا راولپنڈی، غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قطر سے پاکستان لاکر قتل کرنے میں...
    امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار نے فائرنگ کر کے ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔ آئی سی ای کے مطابق خاتون نے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی، جبکہ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون موقع سے گاڑی نکالنے کی کوشش کر رہی تھی۔ یہ واقعہ بدھ کے روز ایسٹ 34ویں اسٹریٹ اور پورٹلینڈ ایونیو پر پیش آیا، جہاں مظاہرین نے مبینہ طور پر آئی سی ای کی گاڑیوں کو گھیر کر انہیں علاقے سے نکلنے سے روکنے کی کوشش کی۔ ہلاک ہونے والی 37 سالہ خاتون کی شناخت اس کی والدہ نے رینی نیکول گڈ کے نام سے کی۔ مقامی میڈیا کے مطابق وہ خود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-11 صوابی (مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکرباپ بیٹے کو قتل جبکہ خاتون اور 3 بچوں کو زخمی کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صوابی کے گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ مقتول بیٹے کی بیوی تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئی۔ بیوہ عبدالرحمن سکنہ تحصیل دیر حال کھنڈہ نے تھانہ لاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ رات اپنے 34 سالہ شوہر عبدالرحمن، ان کے والد 61 سالہ...
    راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) این سی بی انٹرپول نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسحاق اور عرفان علی شامل ہیں، ملزمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کیا گیا اور دونوں ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے۔ حکام نے بتایا کہ ملزم محمد اسحاق گزشتہ 17 سال سے خوشاب پولیس کو مطلوب تھا جس کے خلاف سال 2009 میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اسی طرح ملزم عرفان علی نارووال پولیس کو سال 2020 سے مطلوب تھا، ملزم کے خلاف اقدام...
    راولپنڈی: ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسحاق اور عرفان علی شامل ہیں، ملزمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے۔ ملزم محمد اسحاق گزشتہ 17 سال سے خوشاب پولیس کو مطلوب تھا جس کے خلاف سال 2009 میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا جبکہ ملزم عرفان علی نارووال پولیس کو سال 2020 سے مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت...
    اس اندوہناک قتل عام کے عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا ہے کہ غاصب بھارتی فوجیوں نے ایک بس ڈرائیور کو گاڑی سے گھسیٹ کر باہر نکالا اور مسافروں پر گولیاں برسائیں جس سے 20 افراد موقع پر ہی شہید ہو گئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سوپور قتل عام کے متاثرہ خاندانوں کو 33 برس کا طویل عرصہ گز جانے کے باوجود تاحال انصاف نہیں مل سکا ہے۔ بھارتی فوجیوں نے 6 جنوری 1993ء کو سوپور قصبے میں اندھا دھند گولیاں برسار کر 60 سے زائد بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے اس روز 60 کشمیریوں کو شہید...
    نیشنل سٹیزنز پارٹی (این سی پی) کے ڈھاکا نارتھ یونٹ نے بنگلہ دیشی نوعمر لڑکی فیلانی خاتون کے قتل کو 15 سال مکمل ہونے پر ایک پُرامن احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے۔ یہ واقعہ بھارت بنگلہ دیش سرحد پر بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ہاتھوں پیش آیا تھا۔ پارٹی کے مطابق یہ احتجاجی مظاہرہ ’اینٹی ہیجمنی مارچ‘ کے عنوان سے بدھ کے روز سہ پہر 3 بج کر 30 منٹ پر منعقد ہوگا۔ مظاہرین شاہجادپور سے مارچ کا آغاز کریں گے اور ڈھاکا میں بھارتی ہائی کمیشن کی جانب پیش قدمی کریں گے۔ یہ احتجاجی مارچ نیشنل سٹیزنز پارٹی، ڈھاکا نارتھ یونٹ کی جانب سے منظم کیا جا رہا ہے۔ کارکنوں کو پُرامن شرکت کی ہدایت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت)بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا۔ ڈسٹرکٹ پولیس بدین نے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کیخلاف مؤثر تفتیش اور مضبوط قانونی پیروی کے ذریعے ایک اور اہم عدالتی کامیابی حاصل کر لی ہے، جہاں بیوی کے قتل میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عدالت کی جانب سے سخت سزا سنا دی گئی ہے۔ مورخہ 20 جولائی 2022ء کو تھانہ کھوسکی کی حدود میں شادی شدہ خاتون مہر النساچانڈیو کو اس کے شوہر صدام حسین چانڈیو نے گھریلو تنازعہ کے دوران قتل کر دیا تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ کھوسکی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کیخلاف قتل کے دفعات...
    راولپنڈی کی مقامی عدالت نے گندم کٹائی تنازع پر شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو موت تک پھانسی کے پھندے پر لٹکانے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج افشاں اعجاز صوفی نے گندم کٹائی تنازعہ قتل کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ملزم جابر علی کو سزائے موت 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی اور حکم دیا کہ ہرجانہ ادا نا کرنے پر ملزم کی جائیداد فروخت کر کے رقم ادا کی جائے۔  مزید پڑھیں کراچی میں سگی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والے سفاک باپ کو 10 سال قید کی سزا کریڈٹ کارڈ بنانےکےلیےخاتون کو بلاکر جنسی زیادتی، نازیبا ویڈیو...
    بنگلہ دیش میں تفتیشی حکام نے انقلاب منچو تحریک کے نمایاں شاہد شریف عثمان بن ہادی کے قتل کے مقدمے میں 17 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان ہادی کے قتل میں ملوث کسی فرد کو نہیں بخشا جائے گا، بنگلہ دیش ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس کی ڈیٹیکٹیو برانچ کے مطابق یہ قتل مبینہ طور پر تیز الاسلام چوہدری کے حکم اور منصوبہ بندی پر کیا گیا جو ایک مقامی سیاسی شخصیت اور سابق وارڈ کونسلر رہ چکے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عثمان ہادی کو اس وجہ سے نشانہ بنایا گیا کیونکہ وہ کالعدم سیاسی گروہوں پر کھل کر تنقید کرتے تھے اور آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لینے...
     فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) تھانہ ملت ٹاون 121 ج ب میں گھریلو جھگڑے کے دوران دانش نے طیش میں آ کر والدین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں اس کا باپ شہباز موقع پر دم توڑ گیا جبکہ والدہ نصرت بی بی شدید زخمی ہو گئی۔ متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔