2026-06-02@20:52:27 GMT
تلاش کی گنتی: 2676

«سیٹ لینے»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد: سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کر لیا۔ بل کے مطابق تولیدی صحت سے متعلق تعلیم 14 سال کی عمر سے زائد بچوں کے نصاب میں متعارف کرائی جائےگی۔ تولیدی صحت کی تعلیم سے مطلب جسمانی، ذہنی اور سماجی بہبود کا علم شامل ہے۔ بل کے مطابق تولیدی صحت کی تعلیم سے متعلق کوئی بھی ہدایت دینے سے پہلے والدین کی تحریری رضا مندی شامل ہوگی۔ بل میں مزید کہا گیا ہے کہ ٹیکسٹ بک تیارکرتے وقت متعلقہ اتھارٹی طلبہ کی عمر کے مطابق تولیدی صحت پر نصاب شامل کرے گی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ نے تولیدی صحت کو تعلیمی نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت 14 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے تولیدی صحت سے متعلق تعلیم متعارف کرائی جائے گی۔بل کا مقصد طلبہ کو جسمانی، ذہنی اور سماجی بہبود سے متعلق بنیادی آگاہی فراہم کرنا ہے۔بل میں واضح کیا گیا ہے کہ تولیدی صحت کی تعلیم دینے سے قبل والدین کی تحریری رضا مندی حاصل کرنا لازم ہوگا، تاکہ اس عمل میں والدین کی شمولیت اور اعتماد کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس شق کو طلبہ اور والدین دونوں کے تحفظ کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔منظور شدہ بل کے مطابق نصاب اور درسی کتب کی تیاری کے...
    لاہور: پنجاب میں اب جعلی مقدمات دائر نہیں ہوں گے۔ اس حوالے سے عدالتی منصوبے پر عمل شروع کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے جعلی مقدمات کی روک تھام کے لیے تیار کردہ منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب بھر کی ضلعی عدلیہ میں بائیو میٹرک تصدیق کے بعد ہی درخواستیں اور پٹیشنز دائر کی جا سکیں گی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب بھر کی ضلعی عدالتوں میں مقدمات دائر کرنے سے قبل بائیو میٹرک تصدیق کو لازم قرار دے دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت درخواست گزار، مدعا علیہان اور دیگر تمام فریقین کے لیے بائیو میٹرک تصدیق ضروری...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کر لیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بل کے متن میں کہا گیاہے کہ تولیدی صحت سے متعلق تعلیم 14 سال کی عمر سے زائد بچوں کے نصاب میں متعارف کرائی جائےگی۔تولیدی صحت کی تعلیم سے مطلب جسمانی، ذہنی اور سماجی بہبود کا علم شامل ہے۔ بل کے مطابق تولیدی صحت کی تعلیم سے متعلق کوئی بھی ہدایت دینے سے پہلے والدین کی تحریری رضا مندی شامل ہوگی۔بل میں مزید کہا گیا ہے کہ ٹیکسٹ بک تیارکرتے وقت متعلقہ اتھارٹی طلبہ کی عمر کے مطابق تولیدی صحت پر نصاب شامل کرے گی۔ بھارت میں شخص نے 29 سالہ خاتون سافٹ ویئر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف اخبار وال اسٹریٹ جرنل کو جعلی خبریں پھیلانے والا ادارہ قرار دیتے ہوئے سخت ردِعمل کا اظہار کردیا ۔ انہوں نے امریکی ملٹی نیشنل بینکنگ کمپنی جے پی مورگن چیز کے خلاف آئندہ 2ہفتوں میں قانونی کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے وال اسٹریٹ جرنل کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ اخبار نے پہلے صفحے پر ایک مضمون شائع کیا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے جے پی مورگن چیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیمی ڈیمون کو فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کی پوسٹ کی پیشکش کی تھی، جو کہ سراسر جھوٹ اور بے بنیاد ہے۔ ٹرمپ کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کا شکار ہو گیا،  اجلاس کے دوران شاہد خٹک نے سینیٹر زرقا کو اجلاس سے باہر نکلنے کا کہہ دیا، جس پر سینیٹر زرقا نے شوکاز نوٹس کے جواب کے باوجود فیصلہ نہ ہونے پر احتجاج کیا، اجلاس سخت جملوں کے تبادلے کے بعد ختم ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں موجود ارکان پارلیمنٹ خیبرپختونخوا ہاؤس سے احتجاجاً چلے گئے،اگر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا اجلاس نہیں چلا سکتے تو اسے بلانے کی ضرورت نہیں اور شاہد خٹک کے رویے پر بانی پی ٹی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل...
    پارلیمنٹ ہا ئو س میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے تعزیت کا سلسلہ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پارلیمنٹ ہا ئو س میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے تعزیت کا سلسلہ جاری،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے تعزیتی ملاقات ،اسحاق ڈار اور اعظم نذیر تارڑ کی مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا،نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر قانون کا سوگوار خاندان سے اظہارِ یکجہتی، صبرِ جمیل کی دعا،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کا تعزیت اور ہمدردی پر نائب وزیراعظم و وفاقی وزیر قانون کا شکریہ۔...
    نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹر پلوشہ کے ساتھ جو واقعہ ہوا وہ انتہائی شرمناک ہے، عبدالعلیم خان سے کہا ہے کہ وہ ہاؤس میں آکر معافی مانگیں۔ مزید پڑھیں: پلوشہ خان کی علیم خان کے خلاف تحریک استحقاق، اتحادیوں کے بیچ بدمزگی سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایسا رویہ کمیٹیوں میں پہلی بار دیکھا گیا، ہر ممبر کو سوال کرنے کا حق حاصل ہے، تاہم بات ذاتیات پر نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے کے بعد انہوں نے علیم خان سے بات کی اور کہا کہ بہتر ہوگا کہ وہ معافی مانگیں، جس پر علیم خان نے کہا کہ وہ پہلے ہی معافی مانگ چکے...
    انڈر 19 ورلڈکپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ اسکاٹش کپتان تھامس نائٹ کا کہنا ہے کہ وہ بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنا چاہتے تھے لیکن اگر ہم ابتدائی ایک گھنٹہ احتیاط سے گزار لیں تو اس پچ پر رنز بنائے جاسکتے ہیں۔ پاکستان ٹیم میں آج کے میچ کے لیے دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ محمد شایان اور عمر زیب کی جگہ علی حسن بلوچ اور محمد صیام کو شامل کیا گیا ہے۔ ???? TOSS &...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت)میرپورخاص میں تعلیم کے شعبے میں انتظامی نااہلی کی ایک حیران کن اور تشویشناک مثال سامنے آئی ہے، جہاں ڈائریکٹر تعلیم میرپورخاص کی جانب سے ایک ایسے استاد کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے جو پانچ ماہ قبل وفات پا چکا ہے تفصیلات کے مطابق ضلع تھرپارکر کے تعلقہ ڈیپلو کے گاؤں صِدھوئی کے رہائشی پرائمری اسکول ٹیچر سنتوش کمار پانچ ماہ قبل انتقال کر گئے تھے مرحوم کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہو چکا ہے، تنخواہ کا بینک اکاؤنٹ بلاک ہے اور خزانہ (ٹریزری) کو بھی تمام تر معلومات فراہم کی جا چکی ہیں۔ اس کے باوجود محکمہ تعلیم میرپورخاص کے ڈائریکٹر فقیر محمد خاصخیلی کی جانب سے مرحوم استاد کے نام پر شوکاز نوٹس جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)سندھ میں ممکنہ گندم بحران کے خدشہ کے پیش نظر گندم امپورٹ کرنے کے لئیے اٹا چکی اونرز سوشل ویلفئیر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری حاجی نجم الدین چوہان نے وزیر اعلی سندھ کو خط لکھ دیا جس کی کاپی وزیر اعظم پاکستان گورنر سندھ صوبائی وزیر خوراک چیف سیکریٹری ۔ سیکریٹری خوراک ڈائریکٹر خوراک سندھ ڈویژنل کمشنر ڈپٹی کمشنر اور ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ حیدرآباد کو ارسال کردیں خط میں خدشہ کا اظہار کیا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں سندھ میں ایک مرتبہ پھر ماضی کی طرح گندم اور اٹے کا بحران پیدا ہوسکتا ہے اس کے مافیاء تیزی سے سرگرم ہوگء ہے خط میں حکومت کی جانب سے سندھ کے عوام کو سستا...
    کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی کے دوران جعلی ایگزیٹ اسٹیپ کے حامل مسافرکو آف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل پر تعینات امیگریشن عملے نے کارروائی کے دوران تھائی لینڈ جانے والے مسافر کو روکا،مسافر محمد اکرم فلائٹ نمبر UL184 کے ذریعے تھائی لینڈ جا رہا تھا۔ مسافر کے پاسپورٹ پر جعلی امیگریشن ایگزٹ اسٹمپ لگی ہوئی تھی،فرانزک تجزیے اور سسٹم ریکارڈ کے مطابق بھی مذکورہ اسٹیمپ جعلی نکلی۔ مسافر کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے حوالے کر دیا گیا۔
    ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد دن بہ دن زور پکڑ رہی ہے، ہماری جدوجہد مضبوط جمہوریت، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کی بحالی کے لیے ہے۔ صدیق اکبر چوک ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ والہانہ استقبال پر ہری پور کے عوام کا تہہ دل سے مشکور ہوں، آپ سب کو معلوم ہے کہ قائد عمران خان نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کا حکم دیا ہے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے پورے ملک میں اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری شروع کر رکھی ہے، اسی سلسلے میں آج ہری پور آئے ہیں جس کے بعد ایبٹ آباد اور مانسہرہ جائیں گے، ہری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہری پور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم عوام کوساتھ لیکر چلیں گے‘ کسی بھی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے‘ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر اسٹریٹ موومنٹ شروع کردی، اس کی تیاری کر رہے ہے۔ ہری پور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہری پور کی عوام بانی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں لیکن ان کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا ہے، ہم قانون کی بالادستی کے لیے کھڑے ہیں، کھڑے تھے اور آگے بھی عوام اور بانی کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ سہیل آفریدی نے ہری پور وویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کے لیے مزید فنڈ جاری کیے اورکہا...
    اسٹریٹ موومنٹ، تصویر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی فیس بک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے کو حویلیاں کے قریب بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا۔ایبٹ آباد کی تحصیل کونسل حویلیاں کے چیئرمین عزیز شیر خان کی قیادت میں بلدیاتی نمائندوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سامنے فنڈز نے ملنے پر احتجاج کیا۔ ہم قانون کی بالادستی کیلئے کھڑے ہیں، سہیل آفریدیوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم قانون کی بالادستی کےلیے کھڑے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں ہری پور سے ایبٹ آباد اور وہاں سے مانسہرہ جارہے تھے کہ انہیں بلدیاتی نمائندوں نے انہیں روک لیا۔بلدیاتی نمائندوں نے 4 سال سے بلدیاتی اداروں کو فنڈز جاری نہ کیے جانے پر شدید احتجاج کیا، سہیل آفریدی...
    کوئٹہ میں بلوچستان کے پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی کو مسلح افراد کی ڈکیتی کا نشانہ بن گئے، ملزمان موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: شکار پور: کچے کے ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایس ایچ او کو شہید کردیا سنجے کمار کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد تقریباً 15 تھی، جنہوں نے اچانک انہیں گھیر لیا اور اسلحے کے زور پر واردات انجام دی۔ ان کا کہنا ہے کہ ملزمان مختصر وقت میں ڈکیتی کر کے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم اس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس...
    پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی حطار انٹرچینج سے ریلی کی شکل میں نکلیں گے، کوٹ نجیب اللہ اور کانگڑہ میں ان کو استقبالیہ دیا جائے گا۔سہیل آفریدی پارٹی کارکنان سے جی ٹی روڈ چوک صدیق اکبر پر خطاب بھی کریں گے، سرائے صالح اور لورا چوک میں بھی وزیر اعلیٰ کو استقبالیہ دیا جائے گا جس کے بعد وہ ایبٹ آباد اور مانسہرہ کیلئے روانہ ہوں گے۔
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے ارکانِ قومی اسمبلی کو ایک سال سے زائد عرصے کی بقایا تنخواہیں ادا کر دی گئی ہیں۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق تنخواہیں وصول کرنے والوں میں 16 خواتین اور 3 اقلیتی ارکانِ قومی اسمبلی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق بحال ارکانِ اسمبلی کو مجموعی طور پر تقریباً 6 کروڑ روپے ادا کیے گئے ہیں، جبکہ ہر رکن کو اوسطاً 33 لاکھ روپے کی تنخواہ ملی ہے۔ بحال ارکان کو 13 ماہ اور 19 دن کی تنخواہیں ادا کی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ادائیگیاں وزارتِ قانون کی رائے حاصل کرنے کے بعد کی گئیں۔ تاہم بقایا تنخواہوں پر بھاری ٹیکس بھی عائد...
    وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ صوبے بھر کے تمام اسکولوں، کالجوں، جامعات اور اسپتالوں میں فائبر آپٹک کیبل بچھانے کے لیے 3 ارب روپے کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سرکاری نوکریاں آن لائن میرٹ پر تقسیم ہوں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا اعلان جمعے کے روز کوئٹہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس منصوبے کا مقصد عوام کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنا ہے تاہم اس کے استعمال کی مؤثر نگرانی بھی یقینی بنائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نے صوبے کے کم آبادی والے اور دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ ٹاورز کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
    (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سابق وزیر اعظم کے کہنے پر بنایا گیا ہے۔  کامران مرتضیٰ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمود اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر تقرر نواز شریف نے کروایا ہے، انہوں نے سابق وزیر اعطم سے براہ راست رابطہ کیا تھا۔  رہنما جے یو آئی (ف) نے مزید کہا کہ نواز شریف نے بھی غصہ نکالنے کیلیے محمود اچکزئی کا نوٹیفکیشن کروایا، اقدام آنے والے دنوں میں وسیع تر میثاق جمہوریت کی بنیاد بن سکتا ہے۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی...
    لاہور:پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز نے میٹرک امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ سرکلر کے مطابق رمضان المبارک کے باعث میٹرک کے امتحانات اب 3 مارچ کے بجائے 27 مارچ سے شروع ہوں گے جبکہ نتائج کا اعلان 6 اگست کو کیا جائے گا۔ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 20 مئی سے شروع ہوں گے اور نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائے گا، نویں جماعت کے نتائج کا اعلان 2 ستمبر اور فرسٹ ایئر کے نتائج اعلان 22 اگست کو ہوگا۔ میٹرک کے ضمنی امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے اور ان کے نتائج 8 دسمبر کو جاری کیے جائیں گے، انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات 3 نومبر کو ہونگے اور نتائج کا اعلان 12 جنوری 2027 کو...
    قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ میں بھی اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر مشاورت شروع ہوگئی۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کےلیے اہم اجلاس میں سیکرٹری سینیٹ اور متعلقہ حکام مشاورت میں شریک ہیں، قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہاہے۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی نےسینیٹ میں علامہ راجہ ناصر عباس کواپوزیشن لیڈرنامزد کیا ہوا ہے۔ قبل ازیں محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر کا عہدہ عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد خالی ہوا تھا۔
     الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا۔قومی اسمبلی کے 32، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سمیت پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33، کے پی اسمبلی کے 28، بلوچستان اسمبلی کے 7 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی۔رکنیت معطل ہونے والے اراکین میں وفاقی وزیر مصدق ملک، خالد مقبول صدیقی، ارشد وہرا، سردار اختر مینگل، سید عبدالقادر گیلانی، علی موسیٰ گیلانی، سائرہ افضل تارڑ اور مہرین رزاق بھٹو سمیت دیگر شامل ہیں۔سینیٹ سے فوزیہ ارشد، عابد شیر علی، مراد سعید اور نور الحق قادری کی رکنیت بھی معطل کی گئی۔واضح رہے کہ معطل ارکان رکنیت بحال...
    سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے 159 ارکان کی رکنیت معطل — پارلیمنٹ میں داخلہ بند، پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے کتنے اراکین متاثر؟ دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز ) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا۔قومی اسمبلی کے 32، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سمیت پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33، کے پی اسمبلی کے 28، بلوچستان اسمبلی کے 7 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی۔ رکنیت معطل ہونے والے اراکین میں وفاقی وزیر مصدق ملک، خالد...
    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 16 جنوری 2026 کو اعلان کیا ہے کہ وہ تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ جنہوں نے مالی سال 2024-25 کے لیے اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی اثاثہ جات اور واجبات کی رپورٹ جمع نہیں کروائی، ان کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ معطل اراکین اپنی ذمہ داریاں انجام نہیں دے سکیں گے جب تک کہ رپورٹ جمع نہ کرائیں۔ یہ بھی پڑھیں:اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکانِ پارلیمان کو الیکشن کمیشن کا آخری نوٹس الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 137 اور الیکشن رولز 2017 کے مطابق، ہر رکن اسمبلی اور سینیٹ کو لازمی ہے کہ وہ 30 جون کی حیثیت سے اپنی اور اپنے شریک...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ قومی اسمبلی کے 32، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سمیت پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33، کے پی اسمبلی کے 28، بلوچستان اسمبلی کے 7 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی۔ رکنیت معطل ہونے والے اراکین میں وفاقی وزیر مصدق ملک، خالد مقبول صدیقی، ارشد وہرا، سردار اختر مینگل، سید عبدالقادر گیلانی، علی موسیٰ گیلانی، سائرہ افضل تارڑ اور مہرین رزاق بھٹو سمیت دیگر شامل ہیں۔ سینیٹ سے فوزیہ ارشد، عابد شیر علی، مراد سعید اور نور الحق قادری کی رکنیت بھی معطل کی گئی۔ واضح رہے کہ معطل ارکان...
    سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے کا اسلام آباد کی تمام ہا ئو سنگ سوسائیٹیز کو نوٹس جاری،سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد کر دی گئی،سوسائیٹیز کی پبلک بلڈنگ پراپرٹی سی ڈی اے بورڈ کی منظوری سے مشروط ہو گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارے نے سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد کر دی اس حوالے سے سی ڈی اے کا اسلام آباد کی تمام ہا ئو سنگ سوسائیٹیز کو نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو متنازع انداز میں ریٹائرڈ آؤٹ کیے جانے کے معاملے پر میلبرن رینیگیڈز کی ٹیم مینجمنٹ نے بالآخر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے رضوان سے باقاعدہ معذرت کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے میلبرن رینیگیڈز کے کپتان وِل سدرلینڈ اور کوچ نے محمد رضوان سے رابطہ کیا اور اپنے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میلبرن رینیگیڈز کے کپتان وِل سدرلینڈ نے محمد رضوان سے گفتگو کے دوران اعتراف کیا کہ میچ انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا تھا اور دباؤ...
    نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں آگاہ کیا ہے کہ سب میرین کیبل کی مرمت کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان ہے۔ نادرا کے مطابق اس صورتحال کے پیش نظر 15 جنوری 2026 بروز جمعرات دوپہر 2 بجے سے رات 10 بجے تک پاک آئی ڈی موبائل ایپ اور بیرونِ ملک نادرا کاؤنٹرز کے ذریعے فراہم کی جانے والی خدمات متاثر ہو سکتی ہیں۔ دوسری جانب اس معاملے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔ ایک صارف نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں لکھا...
    بڑھتے ہوئے مظاہروں کی شدت اور امریکی حملوں کی دھمکیوں کے دوران ایران نے ملک بھر میں ایلون مسک کی انٹرنیٹ کمپنی اسپیس ایکس کے خلاف سخت کاروائی کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور سائبر کرائم نے ملک بھر میں امریکی کمپنی اسٹار لنک (Starlink) کی سیٹلائیٹ انٹرنیٹ ڈیوائسز بڑی تعداد میں ضبط کرلی ہیں۔ اسٹار لنک ڈیوائسز خصوصی طور پر سیٹلائیٹ براڈ بینڈ کنکشن فراہم کرتی ہیں جو روایتی انٹرنیٹ نیٹ ورک سے بالکل مختلف ہوتی ہیں اور حکومت کی سخت انٹرنیٹ بندش کے باوجود معلومات تک رسائی ممکن بناتی ہیں۔ ایران میں جب مظاہروں نے شدت اختیار کی تو حکومت نے انٹرنیٹ کی بندش کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بیرون ملک سے دہشت گردی کی کارروائیوں کے احکامات مل رہے...
    اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین تعلقات کے مختلف پہلوؤں کے ساتھ ساتھ اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چین کو پاکستان کا قریبی، قابلِ اعتماد اور ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دینے والا دوست قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی سدا بہار دوستی پر فخر ہے، جو باہمی اعتماد اور احترام کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان اور چین نہ صرف قریبی دوست بلکہ اسٹریٹجک شراکت دار بھی ہیں، اور دونوں ممالک کے...
    محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے پورے صوبے میں میٹرک کی سطح پر سلیبس ایگزامینیشن پیٹرن تبدیل کیے جانے کے بعد "یونیفارم ایگزامینیشن سلیبس" (یو ای ایس) اور ماڈل پیپر کے اجراء میں تاخیر ہوگئی ہے۔ ایس ایل او "اسٹوڈنٹ لرننگ آئوٹ کم" کی بنیاد پر تیار کیا گیا نیا ماڈل پیپر تاحال جاری نہیں ہوسکا ہے جس سے کراچی سمیت پورے صوبے میں اس بار سال 2026 میں نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات دینے والے 10 لاکھ کے قریب طلبہ اپنے امتحانی پرچوں examination paper کی ترتیب اور اسٹریکچر کے حوالے ناواقف ہیں۔ سندھ میں نویں اور دسویں کلاسز کو پڑھانے والے ہزاروں اساتذہ یہ جانتے ہیں کہ اس بار امتحانی پرچے کس طرح آئیں گے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شکارپور کی سال 2026 سے 2030 تک کے لیے نئی باڈی منتخب کر لی گئی، جس میں ضلع کی چھ (6) ہاکی کلبوں کے عہدیداران نے شرکت کی۔ جن میں مہران ہاکی کلب، جنون ہاکی کلب، بھٹائی ہاکی کلب، شہید شیراز ہاکی کلب، کھوکر ہاکی کلب اور شہباز ہاکی کلب شامل تھے۔سینیئر عہدیداران کی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے 2026 سے 2030 تک کے لیے درج ذیل عہدیداران منتخب کیے گئے صدر جمیل احمد شیخ, سینئر وائس پریذیڈنٹ استاد عبد الوہاب کاغذی، وائس پریذیڈنٹ آصف علی سومرو، جنرل سیکریٹری ریاض علی ملانو، جوائنٹ سیکریٹری آغا عبدالرؤف، خزانچی عرفان احمد سومرو، پریس سیکریٹری محمد ابراہیم بروہی کو منتخب کیاگیا اس موقع پر...
    امریکی سینیٹرز نے ایک نیا بل متعارف کرایا ہے جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیٹو کے کسی بھی رکن ملک کی سرزمین پر قبضہ کرنے یا اس پر کنٹرول قائم کرنے سے روکنا ہے، جس میں نیدرلینڈز کے زیرِ انتظام خود مختار جزیرہ گرین لینڈ بھی شامل ہے۔ منگل کے روز پیش کیے گئے اس 2 جماعتی بل کو نیٹو یونٹی پروٹیکشن ایکٹ کا نام دیا گیا ہے، جس کے تحت محکمہ دفاع اور محکمہ خارجہ کو اس بات سے روکا جائے گا کہ وہ نیٹو کے کسی رکن ملک کی سرزمین کو محاصرے میں لینے، قبضہ کرنے، الحاق کرنے یا کسی بھی شکل میں کنٹرول حاصل کرنے کے لیے امریکی فنڈز استعمال کریں۔ یہ بھی پڑھیے: گرین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پختونخوا کی آمد سے قبل تھریٹ الرٹ موصول ہوا تھا، عوامی سطح پر ظاہر نہیںکیا، انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی تھی، استقبال بھی خلوص دل سے کیا تھا، جناح گراؤنڈ میں جلسے کی زبانی اجازت بھی دی تھی تاہم بعد میں خود پی ٹی آئی قیادت نے کہا کہ وہ گراؤنڈ کے اندر کے بجائے باہر جلسہ کریں گے، جس کی اجازت ممکن نہیں تھی۔ انہوںنے پریس کانفرنس میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے حالیہ دورہ سندھ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے ہی ان کی آمد کی اطلاع ملی، سندھ حکومت نے ان سے رابطہ کیا اور مکمل سیکورٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-4 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان بچوں کی صحت کی سہولیات کے لیے گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپانی حکومت جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے فنڈ فراہم کرے گی۔ جاپانی انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی جائیکا2.91 ارب جاپانی ین یعنی تقریباً 18.62 ملین ڈالر گرانٹ دے گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اگرچہ قومی ٹیم کے لیے مایوس کن ثابت ہوا، تاہم کپتان سلمان علی آغا کی شاندار اور جارحانہ بیٹنگ نے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے صرف 12 گیندوں پر 45 رنز کی ناقابلِ یقین اننگز کھیلی جس میں 5 چوکے اور 3 شاندار چھکے شامل تھے۔ ان کی اننگز کا اسٹرائیک ریٹ 375.0 رہا جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی کپتان کی جانب سے (کم از کم 10 گیندیں کھیلنے کی شرط کے ساتھ، فل ممبر ٹیموں کے خلاف) سب سے زیادہ اسٹرائیک ریٹ ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز کیرون...
    —فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورے سے قبل سیکیورٹی تھریٹ موجود تھا، جس سے انہیں آگاہ کیا گیا تھا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی پلان بھی ترتیب دیا گیا، طے شدہ روٹس اور مقامات کے برعکس دورے کیے گئے۔شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ناصر شاہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے رابطہ کر کے ان سے پروگرام لیا، پہلے دن ہی انہیں کہا تھا کہ ان علاقوں میں جائیں، ان علاقوں میں نہ جائیں، یہاں تھریٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس موقع پر پولیس پر پتھراؤ، میڈیا کی گاڑیوں کو نقصان اور صحافیوں سے بدسلوکی کے واقعات پیش آئے، سیکیورٹی صورتِ...
     شاہد سپرا:لیسکو نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت صارفین کو مشروط کنکشن دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق کمپنی نے 15 دسمبر تک جمع ہونے والے ڈیمانڈ نوٹسز پر میٹرز کا اجرا شروع کر دیا ہے۔ اس سے قبل لیسکو نے وزارتِ پاور ڈویژن کے زبانی احکامات پر کنکشن دینے سے تمام دفاتر کو روک دیا تھا۔ اب لیسکو کے شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے نیٹ میٹرنگ کے لیے اے ایم آئی سمارٹ میٹرز جاری کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 دسمبر کے بعد سسٹم پر آنے والی میٹرز کی درخواستوں کو مسترد کر دیا گیا ہے، جبکہ لیسکو میں صارفین...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے نئے ہسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔نوازشریف کینسر ہسپتال،لاہور میں جناح اورسرگودھا میں نوازشریف کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹس سمیت دیگرکی جلد تکمیل کی ڈیڈ لائن مقررکردی گئی۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے لاہور میں نوازشریف کینسراورجناح کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کو اسی ماہ اوپن کرنے کی ہدایت کی۔نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کے بیسمنٹ‘ گراؤنڈ فلور مریضوں کے لئے ویٹنگ ایریا/سرائے،مسجداور ڈاکٹرز کی رہائش گاہیں مکمل کر لی گئی ہیں۔پاکستان کے پہلے نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈریسرچ سنٹر کا اسی ماہ آغازہوگا ۔نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سنٹرمیں ڈاکٹرزاورپروفیشنل سٹاف کی بھرتیاں شروع کردی گئی۔نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ کی 219 آسامیوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئے اسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کینسر اسپتال، سرگودھا میں نواز شریف کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ سمیت دیگر اسپتالوں کی تکمیل کیلیے ڈیڈ لائن مقرر کردی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں نواز شریف کینسر اور جناح کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کو اسی ماہ اوپن کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سینٹر کے بیسمنٹ اور گراؤنڈ فلور مکمل ہوگئے، مریضوں کے لیے ویٹنگ ایریا، مسجد اور ڈاکٹرز کی رہائشگاہیں بھی مکمل کرلی گئیں۔ پاکستان کے پہلے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سینٹر کا اسی ماہ آغاز ہوگا، سینٹر میں ڈاکٹرز اور پروفیشنل اسٹاف کی...
    حکومت سندھ نے آبپاشی اور زراعت کی ترقی کیلئے خصوصی اور جامع اقدامات کیے ہیں مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس میں گفتگو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی، جام خان شورو، ضیاء الحسن لنجار، میٔر کراچی مرتضیٰ وہاب شریک تھے۔چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ، چیٔرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نجم شاہ، کمشنر کراچی حسن نقوی، ہوم سیکریٹری اقبال میمن، سیکریٹری فنانس فیاض جتوئی، سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو، ڈی جی پی اینڈ ڈی الطاف ساریو اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے ہسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے لاہور میں نواز شریف کینسر ریسرچ سینٹر اور جناح کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کو اسی ماہ کھولنے کی ہدایت کردی۔ نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کے بیسمنٹ اور گراؤنڈ فلور مکمل ہوگئے ہیں جبکہ مریضوں کے لئے ویٹنگ ایریا، مسجد اور ڈاکٹرز کی رہائشگاہیں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔  پاکستان کے پہلے نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈریسرچ سنٹر کا اسی ماہ آغازہوگا،سینٹر میں ڈاکٹرز اور پروفیشنل سٹاف کی بھرتیاں شروع کر دی گئی ہیں، نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ کی 219 آسامیوں...
    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے اسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے لاہور میں نواز شریف کینسر ریسرچ سینٹر اور جناح کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کو اسی ماہ کھولنے کی ہدایت کردی۔ نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کے بیسمنٹ اور گراؤنڈ فلور مکمل ہوگئے ہیں جبکہ مریضوں کے لئے ویٹنگ ایریا، مسجد اور ڈاکٹرز کی رہائشگاہیں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔ پاکستان کے پہلے نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈریسرچ سنٹر کا اسی ماہ آغازہوگا،سینٹر میں ڈاکٹرز اور پروفیشنل اسٹاف کی بھرتیاں شروع کر دی گئی ہیں، نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ کی 219 آسامیوں کے لئے انٹرویوز ہوئے ہیں جبکہ نوازشریف انسٹی...
    سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صارفین سے 2.2 کھرب روپے اس بجلی کے لے رہے ہیں جو بنی نہیں اور استعمال ہوئی ہی نہیں، یہ وصولی صرف اس لیے کہ سردی میں بجلی کی کھپت کم ہوجاتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں اور نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق دو سال سے زیرالتوا سروے رپورٹ دو دن میں طلب کرلی گئی۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کراچی سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے لیے 2.2 کھرب روپے وصول کیے جا چکے ہیں۔ اجلاس میں کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق نیپرا کی زیرالتوا دو سالہ سروے رپورٹ بھی دو دن میں طلب کر لی گئی۔ پی آئی ڈی کراچی کے مطابق اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا جس کی صدارت کمیٹی چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی۔ اجلاس میں سینیٹرز نے سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی، نیپرا کے دیگر امور اور بجلی کی صارفین سے وصولیوں پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صارفین سے اس بجلی کے پیسے لیے...
    وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی، جام خان شورو، ضیاء الحسن لنجار، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شریک تھے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نجم شاہ، کمشنر کراچی حسن نقوی، ہوم سیکریٹری اقبال میمن، سیکریٹری فنانس فیاض جتوئی، سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو، ڈی جی پی اینڈ ڈی الطاف ساریو اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نے آبپاشی اور زراعت کی ترقی کے لیے خصوصی اور جامع اقدامات کیے ہیں، زراعت کی ترقی کے لیے آبپاشی کے نظام کو مزید مؤثر اور جدید بنانا ناگزیر...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو ویلکم کیا گیا تھا۔ ان سے نام لیے گئے تھے جو پنجاب اسمبلی آنا چاہتے تھے۔ انکے ساتھ وہ لوگ بھی پنجاب اسمبلی آئے جن کے نام فہرست میں نہیں تھے۔ ان لوگوں نے پنجاب اسمبلی آکر ڈھینگا مشتی کی اور تماشا لگایا۔ اگر ویلکم نہ کرتے تو اسمبلی چیمبر کیوں کھولا جاتا اور ان کو اجازت کیوں دی جاتی؟ تحریک انصاف کوئی سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ یہ 8 فروری کو پہیہ جام ہڑتال کرنا چاہتے ہیں جس کی قانون میں اجازت نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پی کے غیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260110-08-31  جسارت نیوز
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تین روزے دورے پر سندھ کے لیے روانہ ہو گئے، جہاں وہ اسٹریٹ موومنٹ کے ساتھ ساتھ اہم ملاقاتیں اور مزار قائد پر جلسہ کریں گے۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اپنے بانی چیئرمین کا پیغام لے کر سندھ جا رہے ہیں ، ان کا یہ دورہ 3 روزہ ہوگا، جس کے دوران وہ مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری میں سب کو بھرپور ساتھ دینا ہوگا۔ 11 جنوری بروز اتوار شام 4 بجے مزار قائد پر جلسہ منعقد ہوگا، جس کی بھرپور تیاری کی جائے ۔ یہ کراچی کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا۔ بعد...
    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج کراچی پہنچیں گے، وکلا، میڈیا،سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے مراد علی شاہ سے ملاقات کرینگے، سندھ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ ہوگا، مزار قائد پر حاضری دینگے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی آج تین روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، جس کے بعد وہ کراچی اور حیدرآباد میں اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کریں گے۔پی ٹی آئی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری خیبرپختونخوا اکرام کھٹانہ نے بتایا کہ وزیراعلی سہیل آفریدی آج کراچی پہنچنے پر مصروف دن گزاریں گے وہ کراچی پریس کلب جائیں گے جہاں وکلا، میڈیا اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ 10جنوری کو کراچی تا حیدرآباد ریلی، بار ایسوسی ایشنز، پریس کلبز اور اسٹیک ہولڈرز سے خطاب بھی وزیراعلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی کے درمیان ایک فیصلہ کن اجلاس میں صوبے کے ریلوے نظام کو جدید بنانے کے لیے اربوں روپے کے منصوبے پر اتفاق کیا گیا۔ اس منصوبے کا آغاز کراچی تا کشمور اور کراچی تا تھرپارکر روٹس سے ہوگا جس کا مقصد لاکھوں شہریوں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس میں عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہم صوبے بھر میں موجود 308 میں سے 100 مینڈ ریلوے کراسنگز کی تبدیلی، ریلوے نظام کی بحالی، اور پہلے مرحلے میں اپنے وسائل سے چھ ٹرینیں جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید چھ ٹرینیں چلانے کے لیے 6.6 ارب روپے کی سرمایہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260109-08-16 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راچپوت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 10 جنوری کو وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا سہیل آفریدی عمران خان کا پیغام لے کر حیدرآباد آرہے ہیں عمران خان کے سپاہی کا حیدرآباد میں بھرپور استقبال کیاجائیگا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کا دورہ اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز ہے اور جلد ہی یہ پورے اسٹریٹ موومنٹ پورے پاکستان میں پھیلے گی، انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے کارکنان نے تیاریاں شروع کردی ہیں اور عوام میں آگاہی مہم کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے، مارکیٹ، بازاروں، گلی و محلوں میں پمفلٹ کی تقسیم اور ریلیوں کا آغاز کردیا ہے، انہوںنے کہاکہ حکومت جتنا بھی ہمارے لیڈر پر ظلم کرلے لیکن...
    اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال  کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 12جنوری کو طلب کیے جانے کا امکان  ہے جب کہ ایوان بالا (سینیٹ) کا  اجلاس 14جنوری کو بلانے کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی ہے۔ Tagsپاکستان
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسمارٹ میٹر منصوبے میں مبینہ ساڑھے 6 ارب روپے کی کرپشن اسکینڈل پر ایف آئی اے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیسکو، گیپکو، میپکو اور فیسکو نے ایف آئی اے کو مطلوبہ ریکارڈ فراہم کر دیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر غیرقانونی ٹھیکوں، جعلی دستاویزات اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ الزام ہے کہ تحلیل شدہ کمپنیوں نے ٹینڈرنگ کے عمل میں غیرقانونی طور پر شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے لیسکو، گیپکو، میپکو اور فیسکو کے افسران سے تقریباً تین گھنٹے تک پوچھ گچھ کی، جبکہ ہر افسر سے 20، 20 سوالات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے روس سے تیل اور یورینیم خریدنے والے ممالک پرپانچ سوفیصد ٹیرف لگانے کی تیاری شروع کردی، بل پر ممکنہ طور پر اگلے ہفتے ووٹنگ متوقع ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں تفصیلات کے مطابق امریکا نے روس کی معیشت کو مفلوج کرنے کے لیے سخت ترین پابندیوں کی تیاری کر لی ہے۔ری پبلکن سینیٹر اور دفاعی امور کے اہم رہنما لنڈسے گراہم نے انکشاف کیا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی پابندیوں سے متعلق ایک اہم بل کی منظوری کا اشارہ دے دیا ہے۔سینیٹر لنڈسے گراہم نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس بل کے تحت روس سے تجارت کرنے والے ممالک، خاص طور پر بھارت، چین اور برازیل کو بھاری...
     سٹی 42:اسمارٹ میٹر منصوبے میں مبینہ ساڑھے 6 ارب روپے کرپشن اسکینڈل پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا، لیسکو، گیپکو، میپکو، فیسکو نے ریکارڈ پیش کردیا۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک ایف آئی اے تحقیقات میں 3 لاکھ اسمارٹ میٹرز کا ٹھیکہ مبینہ طور پر غیرقانونی طور پر دینے کا انکشاف سامنے آیا، ذرائع نے بتایا کہ لیسکو، گیپکو، میپکو اور فیسکو نے ایف آئی اے کو ریکارڈ پیش کردیا، ایف آئی اے نے گیپکو، میپکو، فیسکو کو ریکارڈ فراہم کرنے کے احکامات جاری کررکھے تھے۔ بلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشاف ذرائع نے بتایا کہ ایک...
    اسلام آباد (نیوز رپورٹر) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر عبدالقادربلوچ نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورۂ بلوچستان اور صوبے میں پانچ دانش اسکولوں کا افتتاح ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب بلوچستان کو تعلیم، انفراسٹرکچر اور انسانی ترقی کے سنگین چیلنجز درپیش ہیں۔ وزیراعظم کے دورے کو محض ایک رسمی تقریب کے بجائے صوبے میں ریاستی توجہ اور پالیسی سمت کے اظہار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس کے دور رس اور مثبت اثرات مرتب ہوں گے. دانش اسکول ماڈل بنیادی طور پر معیاری تعلیم، نظم و ضبط، جدید نصاب اور سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ایک کامیاب تجربہ سمجھا جاتا ہے۔ بلوچستان جیسے پسماندہ اور...
    پنجاب میں جعلی مقدمات کا راستہ بند، ضلعی عدالتوں میں بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی ہدایت پر پنجاب بھر میں جعلی مقدمات کی روک تھام کے لیے اہم اور تاریخی اقدام کر لیا گیا ہے۔ لاہورہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ میں مقدمات دائر کرنے سے قبل بائیومیٹرک تصدیق کولازمی قراردینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس پرعمل درآمد 20 جنوری 2026 سے شروع ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کی تمام ضلعی عدالتوں میں درخواست گزار، مدعا علیہان اور دیگر تمام فریقین کے لیے بائیو میٹرک تصدیق لازم ہو گی۔اس کے علاوہ ضمانتی بانڈ جمع کرانے والے افراد اور عدالت میں...
    وزیراعلیٰ سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ کراچی کی بقاء کے ایس ڈی پی 2020ء پر عملدرآمد سے مشروط ہے، تمام ادارے کے ایس ڈی پی 2020ء کے مطابق کام کریں، کے ایس ڈی پی 2020ء سے متصادم فیصلے فوری واپس لیے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر طحہ احمد خان نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھا ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ سندھ فوری کراچی اسٹریٹجک ڈویلپمنٹ پلان 2020ء پر عملدرآمد کروائیں۔ خط میں کہا گیا کہ کے ایس ڈی پی 2020ء کو 2007ء میں منظور اور 2018ء میں گزٹ کیا گیا، کے ایس ڈی پی 2020ء کراچی کی ترقی کی بنیادی دستاویز ہے، کے ایس ڈی پی...
    قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کسی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے آج ملاقات شیڈول نہیں تھی۔ سیکرٹریٹ نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ  اسپیکر سے متعلق کسی بھی خبر کی اشاعت سے پہلے تصدیق کر لی جائے تاکہ غلط معلومات کی روک تھام ہو سکے۔ یہ بھی پڑھیں:اسپیکر ایاز صادق اور جے شنکر کی ملاقات، اصل میں کیا ہوا؟ قومی اسمبلی کے ترجمان نے بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اس وقت اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا سیکرٹریٹ اور اسپیکر کی مصروفیات اور مصدقہ خبروں کے حوالے سے ہر وقت دستیاب ہیں تاکہ کسی بھی غیر مصدقہ خبر کی اشاعت سے بچا جا...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار علی طاہر نے اپنی والدہ کے انتقال کے فوراً بعد ڈرامہ سیٹ پر پیش آنے والے ناخوشگوار تجربے سے پردہ اُٹھا دیا۔ خیال رہے کہ علی طاہر سینئر فنکار، ماہرِ تعلیم اور مصنف نعیم طاہر اور معروف ریڈیو شخصیت یاسمین طاہر کے صاحبزادے ہیں، جبکہ وہ اداکارہ وجیہہ طاہر کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہیں، جو ان کے ڈیبیو ڈرامے تین بٹا تین میں ان کی ساتھی فنکارہ بھی تھیں۔ علی طاہر ایک پیاری سی بیٹی کے والد بھی ہیں۔ حال ہی میں علی طاہر نے کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔...
    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سٹروک، فالج مینجمنٹ پروگرام کا آغاز کرکے صحت کے نظام میں ایک نیا انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اب پنجاب کے ہر ضلع میں سٹروک سنٹرز قائم کیے جائیں گے، جہاں تربیت یافتہ ڈاکٹرز اور جدید مشینری کے ذریعے فالج کے مریضوں کا فوری علاج ممکن ہوگا۔ وزیراعلیٰ کے مطابق یہ پروگرام اس بات کو یقینی بنائے گا کہ فالج کے کسی بھی مریض کو جان لیوا صورتحال میں دور دراز شہر نہ جانا پڑے۔ سٹروک کے مریض کو 4 گھنٹے کے اندر قریبی اسپتال پہنچانے سے عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکتا ہے۔ یہ 4 گھنٹے کا وقت ’گولڈن آور‘ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز...
    بھارت میں جعلی ڈگریوں اور تعلیمی اسناد کے مبینہ اسکینڈلز پر عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آسٹریلیا کے معروف جریدے دی آسٹریلیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی تعلیمی نظام سے منسلک جعلی ڈگریوں اور سرٹیفکیٹس کے استعمال پر آسٹریلیا سمیت کئی ممالک نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلوی سینیٹر میلکم رابرٹس نے اس معاملے کو آسٹریلیا کے ویزا اور امیگریشن نظام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 22 جامعات سے ایک لاکھ سے زائد جعلی اسناد برآمد کیں۔ ان کے مطابق یہ جعلی ڈگریاں اور سرٹیفکیٹس بیرونِ ملک ملازمتوں اور ویزا درخواستوں کے لیے استعمال کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت میں...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 93 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے، جس سے ملک بھر کے صارفین کو ریلیف ملے گا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کمی نومبر کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، جس کا فائدہ صارفین کو جنوری کے بجلی کے بلوں میں دیا جائے گا۔ کن صارفین کو فائدہ ہوگا؟ اتھارٹی کے مطابق اس کمی کا اطلاق کراچی سمیت پورے ملک کے تمام صارفین پر ہوگا، تاہم لائف لائن صارفین اس ریلیف سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔ سی پی پی اے کی درخواست اور اربوں کا ریلیف یہ فیصلہ اس کے ایک ہفتے...
    اسلام آباد : قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کے لیے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کر دی ۔ اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو طلب کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ سینیٹ  (ایوانِ بالا) کا اجلاس 14 جنوری کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
    اسلام آباد(طارق سمیر) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 زیر تربیت افسران کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ سیکریٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد کی جانب سے سماجی تحفظ میں تاریخی اصلاحات، کیش لیس ادائیگیوں اور فلیگ شپ پروگرامز پر بریفنگ سول سروسز اکیڈمی لاہور کے 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام (CTP) سے تعلق رکھنے والے 136 زیر تربیت افسران کے وفد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا تاکہ ادارے کے وژن، مینڈیٹ اور سماجی تحفظ کے نمایاں پروگرامز سے تفصیلی آگاہی حاصل کی جا سکے۔سیکریٹری بی آئی ایس پی، عامر علی احمد نے وفد کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے کے...
    چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کے انتقال پر اہلِ خانہ سے تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) چیئرمین سینیٹ، سید یوسف رضا گیلانی، سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ تشریف لے گئے۔ چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور میاں منظور وٹو کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ صبر،...
    ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپیشل ایجوکیشن کی عمارتیں سرکاری اداروں کا ذیر استعمال ہونے کا انکشاف ہے جب کہ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم نے قابض اداروں کو فوری عمارتیں خالی کرنے کی ہدایت کردی۔  ڈی جی اسپیشل ایجوکیشن  نے کہا کہ بغیر قانونی قبضہ کہ وجہ سے معذور بچوں کی تعلیم متاثر  ہو رہی ہے، حکام نے کہا کہ وزارت تعلیم کے احکامات کو نظر انداز کیا گیا۔ 2016 سے اسکول، کھیل کے میدان اور پارکنگ پر قبضہ برقرار ہے، پاکستان بیل المال کا آر سی سی ڈی ڈی ہاسٹل بلاک 2001 سے زیر قبضہ ہے، انسانی حقوق کی وزارت کے ماتحت ادارے کا اسپیشل ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ پر قبضہ ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تاجک(مانیٹرنگ ڈیسک)تاجکستان میں بجلی چوروں کو 10سال قید کی سزا ہوگی۔تاجکستان کی حکومت نے ملک میں بجلی کے شدید بحران سے نمٹنے کے لیے اہم اقدامات اْٹھائے ہیں جن میں سخت سزائوں کا اطلاق بھی شامل ہے۔عالمی خبر رساں کے ادارے کے مطابق پانی کی قلت کے باعث بجلی کے شدید بحران کے شکار ملک تاجکستان نے بڑے فیصلے کرلیے۔ تاجکستان کی وزارت توانائی و آبی وسائل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے بجلی کے استعمال سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر فوجداری مقدمات چلائے جائیں گے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    روسی سینیٹر الیکسی پشکوف نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں امریکا کی موجودہ عسکری کامیابی بظاہر فتح نظر آتی ہے، لیکن یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مستقبل میں ایک بڑی تباہی ثابت ہو سکتی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکسی پشکوف کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے اقدامات اور بیانات بلاشبہ مؤثر دکھائی دیتے ہیں، تاہم ان کی حقیقی افادیت ایک الگ سوال ہے، ماضی میں بھی امریکی صدور عراق، افغانستان اور لیبیا میں اپنی کامیابیوں پر خوشیاں مناتے رہے، مگر انجام کار یہ مہمات شکست میں بدل گئیں، جیسا کہ افغانستان میں ہوا، عراق اور لیبیا میں امریکا کئی برسوں تک دھنسا رہا۔ روسی سینیٹر کے مطابق وینزویلا پر حملہ اور صدر نکولس مادورو...
    تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔یہ بات انہوں نے اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے بات چیت میں کہی۔ صحافی نے پوچھا کہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے، کیوں؟ اور نیا چیئرمین کون ہوگا؟۔اس موقع پر سلمان اکرم راجہ نے بیرسٹر گوہر کو پارٹی چیئرمین ماننے سے انکار کردیا اور جواب دیا کہ پارٹی چیئرمین صرف عمران خان ہیں اور کوئی نہیں، ہمارے ساتھ...
    نائب چیئرمین سینیٹ سینیٹر سیدال خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی سینیٹ وفد 20 سے 25 جنوری تک سرکاری دورے پر امریکا جائے گا۔ سینیٹ سیکریٹریٹ کے مطابق یہ دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب 2025 کے دوران پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں نمایاں بہتری دیکھی گئی، جس میں اعلیٰ سطحی روابط، اسٹریٹجک ازسرنو ترتیب اور خطے میں اہم پیش رفت شامل رہی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا میں پاکستانی سفیر کا نیویارک کمرشل آؤٹ ریچ دورہ،برآمدات بڑھانے پر بات چیت سینیٹ سیکریٹریٹ نے اس دورے کو پاکستان اور امریکا کے پارلیمانی تعلقات میں ایک تاریخی سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دوطرفہ روابط میں ایک نئے ادارہ جاتی باب کا آغاز ہے۔ بیان کے مطابق یہ...
    شاہد سپراء: وفاقی حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ منصوبے پر پابندی لگانے کے معاملے کے بعد پنجاب حکومت کی متعدد اہم ترین عمارات کی نیٹ میٹرنگ روک دی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے محکمہ انرجی نے اس حوالے سے لیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو باقاعدہ مراسلہ بھیج دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی نئی اور پرانی عمارت میں نیٹ میٹرنگ کا عمل معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ سپیکر ہاؤس پر بھی سولر سسٹم کی بنیاد پر نیٹ میٹرنگ پر پابندی عائد ہو چکی ہے۔ اس کے علاوہ پیپل ہاؤس اور ایم پی اے ہوسٹل میں بھی نیٹ میٹرنگ کی سہولت روک دی گئی ہے۔ وہ غذائیں جو آپ کو...
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 16 گریڈ کے افسر کی 14ویں گریڈ میں تنزلی کر دی، افسر پر سگریٹ کے کاٹن نکلوانے اور سی سی ٹی وی ویڈیو غائب کرنے کا الزام تھا۔ ایف بی آر کی انکوائری رپورٹ میں افسر پر غفلت اور نااہلی کے الزامات ثابت ہوئے، جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج تک رسائی صرف ملزم کے پاس تھی۔ رپورٹ میں انکوائری افسر نے خالد محمود کے خلاف معمولی کارروائی تجویز کی۔ دوسری جانب ایف بی آر نے ملزم کی ایم آئی ایس آفیسر سے 2 سال کے لیے ڈیٹا انٹری آپریٹر میں تنزلی کردی ہے۔ ملزم افسر پر دو سپاہیوں کے ہمراہ 20 کارٹن سگریٹ نکالنے کا الزام تھا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرامان پراچہ نے سولر نیٹ میٹرنگ کی قیمت کم کرنے کے حکومتی فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی قیمت 29روپے سے کم کرکے 11روپے کرنے کے فیصلے سے ایک طرف ملک میں ہونے والی نئی سرمایہ کاری بری طرح سے متاثر ہوگی بلکہ کاروباری طبقہ مایوس ہوگا اور ان کی اربوں روپے کی سرمایہ کاری ضائع ہوسکتی ہے جبکہ لوگ ہائیبرڈ پرچلے جائیں گے اور جوبجلی استعمال ہورہی ہے اس سے بھی انہیں ہاتھ دھونا پڑیں گے۔امان پراچہ نے کہا کہ سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دے کر نیپرا نے یہ دعویٰ کیاہے کہ اسٹیک ہولڈرز سے...
    سرسبز و شاداب پہاڑیوں، کشادہ سڑکوں اور گھنے درختوں کی وجہ سے دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں شمار ہونے والا دارالحکومت اسلام آباد آج تیزی سے کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ بے ہنگم تعمیرات، درختوں کی کٹائی اور ناقص منصوبہ بندی نے شہر کی قدرتی شناخت کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران اسلام آباد میں کمرشل پلازوں، ہاؤسنگ سوسائٹیز اور سڑکوں کے پھیلاؤ نے سبزہ زاروں اور جنگلاتی رقبے کو نمایاں طور پر کم کر دیا ہے۔ شہر کی وہ پہچان جو کبھی صاف فضا، ٹھنڈے موسم اور قدرتی حسن سے جڑی تھی اب دھول، ٹریفک اور سیمنٹ کے ڈھانچوں میں گم ہوتی جا رہی ہے۔ یہ بھی...