اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کر لیا۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بل کے متن میں کہا گیاہے کہ تولیدی صحت سے متعلق تعلیم 14 سال کی عمر سے زائد بچوں کے نصاب میں متعارف کرائی جائےگی۔تولیدی صحت کی تعلیم سے مطلب جسمانی، ذہنی اور سماجی بہبود کا علم شامل ہے۔

بل کے مطابق تولیدی صحت کی تعلیم سے متعلق کوئی بھی ہدایت دینے سے پہلے والدین کی تحریری رضا مندی شامل ہوگی۔بل میں مزید کہا گیا ہے کہ ٹیکسٹ بک تیارکرتے وقت متعلقہ اتھارٹی طلبہ کی عمر کے مطابق تولیدی صحت پر نصاب شامل کرے گی۔

بھارت میں شخص نے 29 سالہ خاتون سافٹ ویئر انجینئر کو شادی کا دھوکہ دے کر ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ لیئے

مزید :.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: تولیدی صحت

پڑھیں:

اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات

وزیر اعلیٰ نے انہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات اور گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے اسمبلی قرارداد سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات اور گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے اسمبلی قرارداد سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں جی بی میں حکومت سازی، خطے کے مسائل اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • سینیٹ قائمہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ، پرنٹ میڈیا کے معاملات صرف پریس کونسل میں سنے جائیں گے
  • امریکی ایوان نمائندگان کی ٹرمپ کو ایران جنگ روکنے کی ہدایت، قرارداد منظور
  • سرکاری دفاتر میں حاضری اور وقت کی پابندی سے متعلق نئی ہدایات جاری
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں خود پڑھانے کا اعلان
  • پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچر بننے کا اعلان کردیا
  • ٹرمپ کے وار پاورز محدود؛ امریکی پارلیمان نے ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور کرلی
  • سعودی عرب ابراہام معاہدوں میں شامل ہوا تو یہ تاریخی پیش رفت ہوگی؛ اسرائیلی وزیراعظم
  • کے پی اسمبلی کا منظور شدہ بلدیاتی حکومت کا نیا ترمیمی بل آئین و قانون سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن