2026-07-24@13:16:55 GMT
تلاش کی گنتی: 3971

«میں بھی رانی تو بھی رانی»:

(نئی خبر)
    ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضم اضلاع کی معاشی ترقی کے لیے  6 تھیمیٹک ایریاز میں سرمایہ کاری کی جائے گی، پیکیج کا حجم ایک ہزار ارب روپے ہوگا جس کا نام "روښانه قبائل" (روشن قبائل) رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضم اضلاع کے ترقیاتی پیکیج کی تیاری سے متعلق اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضم اضلاع کی معاشی ترقی کے لیے  6 تھیمیٹک ایریاز میں سرمایہ کاری کی جائے گی، پیکیج کا حجم ایک ہزار ارب روپے ہوگا جس کا نام "روښانه قبائل" (روشن قبائل) رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے...
    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج دوسرے روز بھی شدید دھند چھائی رہی، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔ پشاور شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں حدِ نگاہ صفر تک ریکارڈ کی گئی جبکہ درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ شیرگڑھ کے علاقوں جلالہ، ہاتھیان اور لوندخوڑ سمیت مضافات گزشتہ دو دنوں سے شدید دھند اور سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مقامی انتظامیہ نے عوام سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی اپیل کی ہے۔ اسی طرح رستم اور گردونواح میں بھی دوسرے روز دھند کا راج رہا۔ پشاور کے علاوہ ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، صوابی اور دیگر میدانی علاقوں...
    پاکستان تحریک انصاف نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے حالیہ بیانات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مقبول سیاسی قائد اور سابق وزیرِاعظم کے بارے میں سیاسی نوعیت کے اور حقائق کے منافی بیانات نہ صرف جمہوری اقدار کے خلاف ہیں بلکہ ریاستی اداروں کے وقار کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو سازگار ماحول میسر ہے، وزیراعلیٰ کا بیانیہ کھل کر سامنے آگیا، ڈی جی آئی ایس پی آر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے مقبول ترین اور عوامی اعتماد رکھنے والے رہنما ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی سب سے...
    راولپنڈی+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے۔ پارٹی کے بانی سے ملاقات کے لیے جانے کے موقع پر داہگل ناکہ اڈیالا روڈ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ نہ پانچ بڑے ملاقات کر سکتے ہیں اور نہ ہی اس کی ضرورت ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب ملاقاتیں ہی نہیں کرنے دی جاتیں تو مذاکرات کیسے ہوں گے؟۔ ہم ہر منگل کو آتے ہیں اور ملاقات کے بغیر واپس چلے جاتے ہیں۔ ایک ماہ سے زائد عرصہ ہو چکا ہے بانی سے کسی کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کوئی بہادر ملک نہیں ہے یہ ہم ویت نام، عراق، افغانستان میں دیکھ چکے ہیں، یہ صرف مقامی ایجنٹوں کی مدد سے کارروائی کرتا ہے، اور پھر جب پائوں جلتے ہیں تو دم دبا کر بھاگ جاتا ہے، یہ اس کے ایجنٹ ہی ہیں جو ہمیں امریکا کی قوت سے ڈراتے رہتے ہیں، چلیے آج تو وینزویلا کی بات ہورہی ہے، ماضی قریب کی بات کر لیتے ہیں، جب امریکی اسامہ بن لادن کو لے گئے تھے، وینزویلا میں ایک رائے پائی جاتی ہے کہ امریکیوں نے ان کے صدر اور ان کی اہلیہ کو وہاں کے محافظوں سے گٹھ جوڑ کرکے اغواء کیا اور نیویارک لے گئے، جب اسامہ بن لادن کے لیے آپریشن ہوا تو...
    نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گیس صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے رواں سال سے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ دونوں گیس کمپنیوں کے صارفین کے لیے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق پیٹرولیم سیکٹر میں اصلاحات کے مثبت نتائج کا ریلیف صارفین کو فراہم کر رہے ہیں جب کہ گیس سیکٹر کے گردشی قرض میں مزید اضافہ بھی رک گیا ہے۔منگل کو مصطفیٰ محمود کی صدارت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا پیٹرولیم ڈویژن میں اجلاس ہوا، جس میں وزیر پیٹرولیم اور سوئی گیس کمپنیز حکام نے سیکٹر سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ دی۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا  ہے کہ اے این پی ، جے یو آئی ،پیپلزپارٹی، ن لیگ پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہاکہ یہ خود کہہ رہے ہیں ہم فتنہ الخوارج کے منظور نظر بننا چاہتے ہیں،آپ کابل سے بھیک مانگ رہے ہیں کہ ہمیں سکیورٹی دو، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاکہ کہتے ہیں ملٹری آپریشن نہیں کرنا، دہشتگردوں کے پیروں میں بیٹھ جائیں؟فوجی آپریشن نہیں کرنا تو کیا دہشتگردو کی بیعت کرلیں؟ تاریخی اور یادگار لمحہ ۔۔۔ برطانیہ میں فلسطین کا...
    راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ، جنرل رپورٹر) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے، ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکہ ہو گا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ یوم حق خود ارادیت کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر تاجر نمائندوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔ اگر کلبھوشن کا مقدمہ عالمی عدالت لے جایا جا سکتا ہے تو حکومت یہ مقدمہ بھی وہاں لے کر جا سکتی ہے، کشمیری حریت رہنما کے آزاد ہونے تک ہم بھارت سے کوئی ہینڈ شیک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں مخدوش عمارتوں کے باعث قیمتی انسانی جانوں کو لاحق سنگین خطرات کے پیش نظر وفاقی حکومت نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو فوری اور جامع حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت کر دی ہے، جس کے تحت آج اسلام آباد میں ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔اجلاس میں کراچی کی 500 سے زائد خطرناک عمارتوں اور ان میں مقیم ہزاروں افراد کے مستقبل سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اعلیٰ حکام کو بھی شرکت کی ہدایت دی گئی ہے، جہاں وہ کراچی میں موجود مخدوش عمارتوں، ناقص تعمیرات، ممکنہ حادثات اور ان کے...
    دنیا بھر میں جہاں مالیاتی ادارے اور سرمایہ کاری بینکس سنہ 2026 میں سونے کی قیمتوں کے مجموعی طور پر مضبوط رہنے کی توقع ظاہر کر رہے ہیں وہیں سوشل میڈیا اور بعض غیر رسمی مالیاتی پلیٹ فارمز پر یہ دعوے بھی گردش کر رہے ہیں کہ رواں سال میں گولڈ کی قیمتوں میں کمی یا نمایاں اصلاح دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟ ان رپورٹس کے مطابق اگر عالمی معیشت میں استحکام آتا ہے، سود کی شرحیں بلند رہتی ہیں اور ڈالر مضبوط ہوتا ہے تو سونے کی حالیہ تیزی دباؤ کا شکار ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ مرکزی بینکوں کی مسلسل خریداری،...
    راولپنڈی: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکہ ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائینگے۔ پانچ جنوری یوم حق خود ارادیت  کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر شہر کے تاجر نمائندوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مشعال ملک نے کہا کہ مودی کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔ اگر کلبھوشن کا مقدمہ عالمی عدالت لے جایا جاسکتا ہے تو حکومت یہ مقدمہ بھی وہاں لے کر جا سکتی ہے، کشمیری حریت رہنما کے آزاد ہونے تک ہم بھارت سے کوئی ہینڈ شیک قبول نہیں کریں گے۔ ...
    بھارت نے یاسین ملک کی جان لینے کی کوشش تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے، مشعال ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔پانچ جنوری کو حق خود ارادیت کے دن کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر شہر کے تاجر نمائندوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مشعال حسین ملک کا کہنا تھا کہ مودی کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہیں، اگر...
    خیبر پختونخوا کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز اور اختیارات کی عدم فراہمی کے خلاف پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے شدید احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران مصروف ترین خیبر روڈ کو کئی گھنٹوں تک بند رکھا گیا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ بعد ازاں مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے احتجاج کے لیے اڈیالہ جیل کا رخ کیوں کیا؟ احتجاج میں شریک خیبر پختونخوا میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے منتخب بلدیاتی نمائندے مالک فیصل نے کہا کہ بلدیاتی نمائندے گزشتہ 4 سال سے مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی اور اڈیالہ جیل کے سامنے بھی احتجاج کیا گیا، لیکن اس کے...
    سرسبز و شاداب پہاڑیوں، کشادہ سڑکوں اور گھنے درختوں کی وجہ سے دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں شمار ہونے والا دارالحکومت اسلام آباد آج تیزی سے کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ بے ہنگم تعمیرات، درختوں کی کٹائی اور ناقص منصوبہ بندی نے شہر کی قدرتی شناخت کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران اسلام آباد میں کمرشل پلازوں، ہاؤسنگ سوسائٹیز اور سڑکوں کے پھیلاؤ نے سبزہ زاروں اور جنگلاتی رقبے کو نمایاں طور پر کم کر دیا ہے۔ شہر کی وہ پہچان جو کبھی صاف فضا، ٹھنڈے موسم اور قدرتی حسن سے جڑی تھی اب دھول، ٹریفک اور سیمنٹ کے ڈھانچوں میں گم ہوتی جا رہی ہے۔ یہ بھی...
    ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، جھیلیں جم گئیں جبکہ برفباری کے باعث پہاڑ سفید ہو گئے جس سے آزاد کشمیر، خبیرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کی رونقیں بڑھ گئیں۔اسلام آباد خشک سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہے، شہر کا مطلع دن بھر ابر آلود رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر اقتدار میں بارش کا کوئی امکان نہیں، لاہور میں بھی سردی بڑھ گئی جبکہ دھند کی شدت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ملکہ کوہسار مری میں برفباری کے بعد جب دھوپ نکلی تو نظارے اور بھی دلفریب ہوگئے، خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں نے...
    کراچی: سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نرخ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 92ڈالر کے بڑے اضافے کے نتیجے میں 4ہزار 424ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 9ہزار 200روپے کے اضافے سے نئی قیمت 4لاکھ 64ہزار 762روپے ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 7ہزار 888روپے بڑھ کر 3لاکھ 98ہزار 458روپے کی سطح پر آگئی۔ مزید پڑھیں سونا مزید سستا ہوگیا؛ قیمتوں میں آج مسلسل چوتھے دن کمی ریکارڈ سونا پھر مہنگا ہوگیا،...
    لاہور: وزیراعلیٰ کے پی  سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہلڑ بازی کے بعد ویڈیو شواہد کے ساتھ انکوائری رپورٹ تیار کرلی گئی۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ہونے والی ہلڑ بازی کے معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔  رپورٹ میں واقعے سے متعلق ویڈیو شواہد شامل کیے جانے کے ساتھ قانونی کارروائی کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث اشخاص کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ معاملے کی مزید...
    ایران میں مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے، ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن/تہران: (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکہ اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔ مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں اور مہنگائی، اقتصادی بحران اور ایرانی ریال کی شدید گراوٹ کے باعث عوام سراپا احتجاج ہیں۔ ٹرمپ نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ایرانی حکومت مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال جاری رکھتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کی جانب سے مناسب رویہ اختیار نہ کیے جانے کی صورت میں دوبارہ فوجی کارروائی کی دھمکی دے دی ہے۔ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کو وینزویلا کے تیل اور دیگر وسائل تک مکمل رسائی ہونی چاہیے، اور اگر وینزویلا نے ان کے مطابق رویہ نہ اپنایا تو امریکا ایک اور حملہ بھی کر سکتا ہے۔انہوں نے وینزویلا میں اقتدار سنبھالنے والی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز اور خطے کے دیگر ممالک کو بھی خبردار کیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ڈیلسی روڈریگز نے درست فیصلے نہ کیے تو انہیں مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔صدر ٹرمپ نے کیوبا...
    فیصل آباد (نیٹ نیوز) مشیر وزیراعظم و سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ آج گیس کی فراہمی کا افتتاح ہوا ہے جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے وہ بھی درخواست جمع کروائیں۔ اگر کسی نے ووٹ نہیں دیا تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوگی، اْن کی درخواستوں پر بھی کام ہوگا، ملک کی تعمیر و ترقی وزیراعظم شہبازشریف کا ویژن ہے۔ میرے پورے حلقے میں کوئی آبادی کوئی گاؤں ایسا نہیں ہوگا جہاں سوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: محکمہ انسداد دہشتگری(سی ٹی ڈی) بنوں ریجن اور لکی مروت پولیس کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 خارجی جہنم مارے گئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق آپریشن پولیس سٹیشن نورنگ کے علاقے میں کیا گیا جس میں پولیس پر حملوں، دہشتگردی اور قتل اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب خطرناک تین دہشتگرد کو جہنم واصل کیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں ٹارگٹ کلر محمد نذیر عرف مجاہد بھی مارا گیا ، محمد نذیر عرف مجاہد ٹریفک کانسٹیبل زارم خان اور حفیظ اللہ، سی ٹی ڈی اہلکار وحید نواب، سپیشل برانچ اہلکار عارف اللہ کی شہادت میں ملوث تھا۔اِسی طرح مقابلے میں ایف سی بلوچستان کے اہلکار زین اللہ، لکی مروت پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو سٹی: گزشتہ دنوں میکسیکو میں آنے والے زلزلے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کی اطلاعات ہیں، جن میں متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے تھے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی حصے میں گزشتہ دنوں آنے والے زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی تھی، جس میں 5افراد کے ہلاک سمیت 20 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات تھیں۔ اب تازہ ترین رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے ہلاکتوں میں مزید 5 افراد کے اضافے کے بعد مجموعی طور پر 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس موقع پر حکومتی سربراہ کلارا بروگادا کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد ایمرجنسی پروٹوکول مزیدفعال کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق کچھ عمارتوں کو ممکنہ خطرے کے...
    ہزاروں مومنین نے حیدریم، حیدریم کے فلک شگاف نعرے لگائے اور مولا علیؑ سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ اس جلوس میں اہلسنت اکابرین بھی شریک ہوئے جبکہ مقامی روایتی لباس میں بھی جلوس میں شرکت خاص توجہ کا مرکز رہی۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مولائے متقیان علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر سکردو میں ہزاروں عاشقان ولایت و امامت نے "قافلہ حیدریم" جشن کا جلوس نکالا گیا۔ علی ڈے کمیٹی سکیمیدان سکردو کے نوجوانوں کے زیر اہتمام یہ جلوس سکیمیدان سے مرکزی جامع مسجد تک نکالا گیا۔ ہزاروں مومنین نے حیدریم، حیدریم کے فلک شگاف نعرے لگائے اور مولا علیؑ سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ اس جلوس میں اہلسنت اکابرین بھی شریک ہوئے...
    اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی تو ڈھنڈورا نہ پٹیں،یہ مکافات عمل ہے،رانا ثنا اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز فیصل آباد(سب نیوز)مشیر وزیر اعظم و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ آج گیس کی فراہمی کا افتتاح ہوا ہے جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے وہ بھی درخواست جمع کروائیں۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے ووٹ نہیں دیا تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوگی، ان کی درخواستوں پر بھی کام...
    پرینکا گاندھی کے علاوہ آسام کیلئے تشکیل دی گئی چار رکنی کمیٹی میں رکن پارلیمنٹ سپتگیری شنکر اولاکا، رکن پارلیمنٹ عمران مسعود اور ڈاکٹر سریویلا پرساد شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے پانچ ریاستوں کے لئے اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل دیں، وہاں اس سال انتخابات ہونے والے ہیں۔ ان میں کیرالہ، آسام، تمل ناڈو، مغربی بنگال، اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیری شامل ہیں۔ کانگریس نے پارٹی کی جنرل سکریٹری اور وایناڈ کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی کو نئی ذمہ داریاں سونپی ہیں۔ کانگریس تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ کے سی وینوگوپال نے ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا، جس میں ہر ریاست...
    یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یوکرین کے اہم اتحادی ممالک کے سکیورٹی مشیروں کا اجلاس ہوا، جس میں روس کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کی ثالثی میں تیار کیے گئے امن منصوبے پر بات چیت کی گئی۔ یوکرینی حکام کے مطابق یہ منصوبہ تقریباً 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ اس اجلاس میں برطانیہ، فرانس، جرمنی سمیت 15 ممالک کے نمائندوں کے علاوہ نیٹو اور یورپی یونین کے حکام نے شرکت کی۔ امریکا کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں حصہ لیا۔ یہ نیا سال شروع ہونے کے بعد ہونے والا پہلا اہم سفارتی اجلاس ہے، جبکہ منگل کو فرانس میں یورپی رہنماؤں کا ایک اور اجلاس متوقع ہے۔ یوکرین کے...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا موقف بالکل واضح اور ایک ہی ہے، اور وہ اپنے لیڈر کی ہدایات کے مطابق صوبے کے انتظامی معاملات چلانے کے ساتھ ساتھ اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری بھی جاری رکھیں گے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی نے کہا ’میرے لیڈر نے مجھے صوبے کے انتظامی امور سنبھالنے کے ساتھ ساتھ اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ہدایات دی ہیں، اور میں ان پر من و عن عمل کروں گا، ان شاء اللہ۔‘ یہ بھی پڑھیے سہیل آفریدی کو اسلام آباد تک کوئی نہیں پہنچنے دےگا، رانا ثنااللہ کا اسٹریٹ موومنٹ کی تیاریوں پر ردعمل وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ ان سے...
    جنریشن زی سوال اٹھاتی ہے اور بومرز ناراض ہو جاتے ہیں۔ معاف کیجیے یہ بنیادی مقدمہ ہی درست نہیں، سچ تو یہ ہے کہ جنریشن زی سوال اٹھاتی ہی نہیں ہے اور اسی لیے نفرت، جذباتیت اورکلٹ کا آسان اور سستا ایندھن بن جاتی ہے۔ حالیہ بحث میں جنریشن زی سے مراد وہ نوجوان لیے جا رہے ہیں جو تحریک انصاف کا حصہ ہیں اور بومر وہ بڑی عمر کے لوگ ہیں جو دوسری جماعتوں کا حصہ ہیں۔ یہ جنرلائزیشن ہی خلاف واقعہ ہے کیونکہ نہ تو ساری جنریشن زی ایک صف میں ہے اور نہ ہی تمام بومر دوسری صف میں کھڑے ہیں ہیں۔ یہ خلط مبحث ہے اور علم کی دنیا میں اس تقسیم کا کوئی اعتباار ہی...
    امریکا میں پاکستانی  سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت سے جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو جو مقام ملا پہلے کبھی نہیں ملا، جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کا وقار عالمی سطح پر بلند ہوا،پاکستان اور امریکا جب بھی کسی مہم پر اکٹھے چلے تو اس کا مقصد نتیجہ خیز نکلا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ بین الاقوامی سلامتی کیلئے پاکستان نے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا، پاک امریکا شراکت داری عالمی امن و استحکام کیلئے ہے، پاکستان دنیا کے حساس خطے میں ہے، پاکستان کی امریکا کے ساتھ طویل شراکت داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال پاک امریکا تعلقات میں نمایاں...
    9 مئی کے 11 مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سماعت ہوئی،  تحریک انصاف کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اپنایا کہ  عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔ فیصل ملک  نے کہا کہ امید کہ آج لیگل ٹیم کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کروائی جائے گی، اگر ملاقات نہیں کروائی جاتی تو یہ توہین عدالت ہے ہم عدالت سے استدعا کرینگے سپرنٹنڈنٹ کو طلب کرے۔ وکیل فیصل ملک  نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے ہم نے نو مئی مقدمات  حوالے سے ڈائریکشن لینی ہیں۔ بعد ازاں عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 11 کیسز سماعت کی 16 جنوری تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسیچنج نے نئے سال کے دوسرے دن بھی تاریخی تیزی کیساتھ بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس نہ صرف179,467پوائنٹس کی بلند سطح پر ٹریڈ ہوا بلکہ 2600سے زاید پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس 179,000کی سطح پر بند ہوا۔اورمارکیٹ نے 3نفسیاتی حدیں بھی عبور کر لیں۔244 ارب روپے کے اضافے سے سرمائے کا مجموعی حجمم 20212ارب روپے سے تجاوز بھی کر گیا اور52.27فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ پاکستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری،زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ،خوراک کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی کی بڑھتی رفتار کی شرح کم ہونے اور ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کیساتھ وفاقی سطح پر تیل و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-14 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں مسلسل دوسرے دن بھی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔ ایک روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس پر وزیراعظم نے قوم کو مبارک باد پیش کی تھی، جمعے کو ایک اور ذخیرہ نکل آیا ہے جب کہ چند روز میں مزید ذخائر نکلنے کا بھی امکان ہے۔  پی پی ایل کے اسٹاک ایکس چینج کو ارسال کردہ خط کے مطابق کوہاٹ میں واقع ٹال بلاک سے 1.58ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس ذخائر دریافت ہوئے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-6 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 2025 کے آخری ہفتے میں بھی مہنگائی کے وار تھم نہ سکے، رواں ہفتے کے دوران چکن، آٹا، گھی سمیت 12 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025 ء کے آخری ہفتے میں مہنگائی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی۔ ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق، ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.67 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 2.41 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں میں شامل ہیں چکن فی کلو 10.08 روپے مہنگا ،گندم کا 20...
    یوکرین کی فوج نے روس کے زیر قبضہ شہر خیر سون میں ڈرون حملے کیے جس میں ایک کیف بچے سمیت چوبیس افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب یو کرینی فوج کی طرف سے بھی اکثر روسی فوج پر یہ الزام لگائے جاتے ہیں کہ وہ اس کئی سالہ جنگ میں مختلف یوکرینی شہروں میں حملے کر کے عام شہریوں کو نشانہ بناتی رہتی ہے۔  دنیا اس وقت تاریخ کے ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں طاقت، مفاد، خوف اور عدم اعتماد نے عالمی نظام کو اس قدر الجھا دیا ہے کہ امن محض ایک نعرہ اور جنگ ایک مستقل حقیقت بنتی جا رہی ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد یہ امید باندھی گئی تھی کہ...
    کراچی: چھوٹے تاجروں نے سال 2025 کو ملکی تاریخ کا بدترین سال قرار دیتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2025 میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں۔  سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل رہا اور نئے تجارتی اور صنعتی یونٹس قائم نہ ہوسکے۔ آل کراچی تاجر اتحاد کے سربراہ عتیق میر کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 تالہ بندی کا سال رہا۔ لاتعداد صنعتوں اور کاروبار کی بندش سے بیروزگاری میں ہولناک اضافہ ہوا، سرمائے کی بیرون ملک منتقلی کا رحجان بڑھ گیا۔  مسلسل بڑھتی ہوئی ہولناک اور ناقابلِ برداشت مہنگائی نے 2025 کو...
    اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ آج پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی  فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی  دونوں ممالک کے مابین جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ بھی کیا گیا ہے۔ پاکستان نے فہرستیں انڈین ہائی کمشنر کے حوالے  کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین سال میں 2 مرتبہ ان فہرستوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ طاہر حسین اندرابی کا کہنا تھا کہ پاکستان یمن کی وحدت اور خودمختاری کے عزم کا اعادہ  کرتا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: چھوٹے تاجروں نے سال 2025 کو ملکی تاریخ کا بدترین سال قرار دیتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2025 میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں۔ سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل رہا اور نئے تجارتی اور صنعتی یونٹس قائم نہ ہوسکے۔آل کراچی تاجر اتحاد کے سربراہ عتیق میر کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 تالہ بندی کا سال رہا۔ لاتعداد صنعتوں اور کاروبار کی بندش سے بیروزگاری میں ہولناک اضافہ ہوا، سرمائے کی بیرون ملک منتقلی کا رحجان بڑھ گیا۔ مسلسل بڑھتی ہوئی ہولناک اور ناقابلِ برداشت مہنگائی نے 2025 کو غریب...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے مجھے نہیں کہا ہے تاہم صوبائی معاملات پر اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہوں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں سینئر صحافیوں کے ساتھ فرداً، فرداً ملاقات کی اور غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مجھے نہیں کہا، بات چیت کا ٹاسک محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے حوالے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات...
    ایک روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس پر وزیراعظم نے قوم کو مبارک باد پیش کی تھی، آج ایک اور ذخیرہ نکل آیا ہے جب کہ چند روز میں مزید ذخائر نکلنے کا بھی امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں مسلسل دوسرے دن بھی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس پر وزیراعظم نے قوم کو مبارک باد پیش کی تھی، آج ایک اور ذخیرہ نکل آیا ہے جب کہ چند روز میں مزید...
    خیبرپختونخوا میں مسلسل دوسرے دن بھی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے،  پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک روز قبل خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس پر وزیراعظم نے قوم کو مبارک باد پیش کی تھی، آج ایک اور ذخیرہ نکل آیا ہے جب کہ چند روز میں مزید ذخائر نکلنے کا بھی امکان ہے۔ آج کی پیش رفت کے مطابق پی پی ایل کے اسٹاک ایکس چینج کو ارسال کردہ خط کے مطابق کوہاٹ میں واقع ٹال بلاک سے 1.58ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس ذخائر دریافت ہوئے،ٹال بلاک میں 10 اگست 25ء کو 4ہزار11میٹر گہرے کنویں کی کھدائی...
    پشاور: ‏محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے نگراں دور میں بھرتی 645 ملازمین کو 10 روز میں فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے جامعات سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025 پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں۔ نگراں دور کے دوران 18 جامعات میں 645 ملازمین بھرتی کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ویمن یونیورسٹی مردان میں 140، زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں 120، بونیر یونیورسٹی میں 76، چترال یونیورسٹی میں 63، ملاکنڈ یونیورسٹی میں 54، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 34 اور باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں 33 ملازمین بھی بھرتی کیے گئے۔ انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز میں...
    وقاص عظیم: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنےآنےلگے،ملک میں ہفتہ وارمہنگائی میں 0.67فیصد کی مزید کمی ہو گئی،مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح2.41فیصد پرآگئی۔  وفاقی اداراہ شماریات نےمہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ اداراہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں12اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،حالیہ ہفتےمیں13اشیاء سستی اور26کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان  رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے چکن کی قیمت میں2.37فیصد، آٹا 1.88فیصد ،ٹماٹر 1.72 فیصد مہنگے ہوئے۔  ادارہ شماریات کے مطابق  لہسن،کیلے،گھی،جلانےوالی لکڑی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا جبکہ حالیہ ہفتےپیاز 11.84فیصد سستے ہوئے۔  رپورٹ کے مطابق آلو10.21اورانڈےکی قیمتوں میں 6.25فیصد، چینی کی قیمتوں میں 2.88 فیصدکمی ہوئی،پیٹرول3.89 اور...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس ، اسلام آباد میں منعقد ہوا اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اراکین کو نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا. وزیراعظم نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز کی نجکاری انتہائی کامیابی سے طے پائی اور بڈنگ کا عمل انتہائی شفاف رہا. انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت میں آتے ہی یہ عزم کیا تھا کہ خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کی جائے گی ؛ پی آئی اے کی نجکاری اس حوالے سے ایک انتہائی اہم سنگ میل ہے۔...
    اسلام آباد (این این آئی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کر نے کو مسترد کرتے ہیں۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار چین کا دورہ کریں گے، جہاں وہ پاک چین وزارت خارجہ کے سٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شریک ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے فہرستیں انڈین ہائی کمشنر کے حوالے کی ہیں۔ دونوں ممالک کے مابین سال میں 2 مرتبہ ان فہرستوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان نیوکلیئرانسٹالیشن کی فہرست کا بھی تبادلہ یکم...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے گزشتہ ہفتے لاہور کے 3 روزہ سیاسی دورے کے بعد واپسی پر اسلام آباد میں ڈیرے ڈال دیے اور پیر کے روز اہم کابینہ اجلاس کے لیے بھی پشاور نہیں آئے بلکہ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی سربراہی کی۔ سہیل آفریدی گزشتہ جمعے کو 3 روزہ دورے پر لاہور گئے تھے اور واپسی پر اسلام آباد آ گئے۔ ان کے قریبی حلقے بتاتے ہیں کہ سہیل آفریدی نے سفر کے بعد اسلام آباد میں آرام کو ترجیح دی اور خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں قیام کیا۔ یہ بھی پڑھیے: سہیل آفریدی لاہور کیا کرنے گئے تھے؟ ان کے مطابق یہ کوئی پہلی بار نہیں کہ سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں ڈیرے...
    پاکستان صومالیہ کی خودمختاری کے عزم کا اعادہ کرتا ہے،یمن کے معاملے پر سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں افغانستان کے ساتھ سرحد بند ہونے کے بعد ہمارا سفارت خانہ پاکستانی شہریوں سے رابطے میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ آج پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی دونوں ممالک کے مابین جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ بھی کیا گیا ہے۔ پاکستان نے فہرستیں انڈین ہائی کمشنر کے حوالے کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا کی خاموش فضا میں ایک ایسا لمحہ وجود میں آیا جس نے برصغیر کی سیاست میں برسوں سے جمے ہوئے جمود پر ہلکی سی دستک دی۔ ایک طرف تعلقات کی سرد مہری، سرحدی کشیدگی اور چند ماہ قبل کی جنگی فضا کی تلخ یادیں تھیں، تو دوسری طرف اسی پس منظر میں بھارتی وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر کا جذبہ ٔ پیش قدمی، جو خود چل کر پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملے، مصافحہ کیا اور خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ یہ منظر ایک معمولی سماجی ملاقات نہیں تھا، بلکہ ایسے وقت میں پیش آیا جب دونوں ریاستیں سفارتی سطح پر تقریباً مکمل خاموشی کی کیفیت سے گزر رہی تھیں۔ یہی وجہ...
    کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ان کی مدت ملازمت میں مزید چار سال کی توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پروفیسر امجد سراج میمن کے پہلے 4 سالہ دور میں 2 ہزار سے زائد طالب علموں نے ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس سمیت دیگر مختلف پروگرامز میں تعلیم مکمل کی جبکہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے 10 نئے ایچ ڈی  پروگرامز کی اجازت ملی ان میں فارماسیوٹیکل سائنسز بھی شامل ہیں۔ ان کے دور میں فارماسیوٹیکل سائنسز کے 5 پی ایچ ڈی، بائیو کیمسٹری بزنس مینجمنٹ سائنسس سمیت درجن بھر ایم فل پروگرامز کی بھی اجازت ملی جس کے بعد یونیورسٹی میں...
      نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واہگہ بارڈر لاہور پر تعمیر کئے گئے ارینا کا افتتاح کردیا ، نئے ایرینا میں شائقین کی نشستوں کی تعداد ساڑھے سات ہزار سے بڑھا کر پچیس ہزار کردی گئی ۔ پاکستان رینجرز پنجاب کےزیرِاہتمام خصوصی افتتاحی تقریب میں مریم نواز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ تقریب میں مریم اورنگزیب، کور کمانڈر لاہور، وزراء اور سینئر بیورکریسی بھی شامل تھے ۔ ایرینا میں توسیع کے علاوہ جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر نئی تعمیرات بھی عمل میں لائی گئی ہیں ۔ نئی تعمیرات میں تقسیمِ ہندکی عکاسی کرنے کے لیے ریلوے اسٹیشن کے ماڈل، سامانِ حرب اور یادگارِ شہداء پر مشتمل تھیم پارک، اضافی دفاتر، پنجاب رینجرز کے جوانوں کے لیے بیرکس،...
    پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات و سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ مئی میں بھارتی جارحیت کے بعد بھارت کا پاکستان سے جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا، پاکستان نے بھی جوہری تنصیبات کی فہرست بھارت کے حوالے کردی۔  سالانہ تبادلہ دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کی جوہری تنصیبات پر حملوں سے روکنے کے معاہدے کے تحت کیا گیا، یہ معاہدہ 27 جنوری1991 سے نافذ العمل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی فہرستوں کا بھی تبادلہ کیا ہے۔ پاکستان میں قید257 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کی گئی ہے، بھارتی قیدیوں میں 58 شہری اور 199 ماہی گیر شامل ہیں۔ دونوں ممالک ہر...
    اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی روایات کے مطابق جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا باضابطہ تبادلہ کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ عمل طے شدہ معاہدوں اور اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت انجام پایا ۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے اس پیش رفت کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور کہا کہ پاکستان نے متعلقہ فہرستیں بھارتی ہائی کمشنر کے حوالے کر دی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سال میں  2 مرتبہ قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے، جو دونوں ممالک کے مابین طے شدہ معاہدوں کا حصہ ہے۔...
    بلوچستان بھر میں ایک بار پھر آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے نتیجے میں آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 20 کلو والے آٹے کی تھیلی کی قیمت میں 30 سے 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مریم نواز کی گندم کی فصل پر مقابلہ جاتی مہم کامیاب ہوگی؟ کوئٹہ میں 20 کلو آٹے کی بوری 2400 روپے سے بڑھ کر 2450 سے 2500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ 50 کلو والے تھیلے کی قیمت 6,000 سے 6,500 روپے اور 100 کلو والے تھیلے کی قیمت 12,000 روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں...
    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز نے سیکرٹری آر ٹی اے لاہور کے ساتھ ملاقات کے بعد فیصلہ کیا کہ کرایوں میں 3 فیصد کمی کی جائے۔ اس کے بعد فوری طور پر تمام بس کمپنیوں نے نئے کرایہ نامے عوام کے لیے آویزاں کر دیے ہیں۔ نئے کرایوں کے مطابق: کراچی کا کرایہ 5,150 روپے سے کم کر کے 4,950 روپے کر دیا گیا۔ حیدرآباد کا کرایہ 4,800 روپے سے کم کر کے 4,600 روپے ہو گیا۔ ملتان میں کرایہ 1,500 روپے سے 1,450 روپے ہو گیا۔ میانوالی کا کرایہ 1,800 روپے سے کم کر کے 1,750 روپے مقرر کیا گیا۔...
    کراچی: سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل تیسرے دن کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ سال 2026 کے پہلے دن (جمعرات کو) عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 24ڈالر کی کمی سے 4ہزار 322ڈالر کی سطح پر آگئی۔ جس کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 400روپے کی کمی سے 4لاکھ 54ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح مقامی سطح پر فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2ہزار 058روپے کی کمی سے 3لاکھ 89ہزار 713روپے کی سطح پر آگئی۔ دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت...
    دفترِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ مکمل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان نے متعلقہ فہرستیں بھارتی ہائی کمشنر کے حوالے کی ہیں، اور یہ عمل دونوں ممالک کے درمیان ہر سال دو مرتبہ کیا جاتا ہے۔ انہوں نے یمن کے معاملے پر بھی پاکستان کے موقف کی وضاحت کی، کہا کہ پاکستان یمن کی خودمختاری اور وحدت کے لیے پرعزم ہے اور کسی بھی یکطرفہ اقدام کی حمایت نہیں کرتا۔ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا بھی اعادہ کرتا ہے اور علاقائی مسائل کے حل کے لیے سفارتکاری کی حمایت جاری...
    ٹرانسپورٹرز نے انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 3 فیصد کمی کر دی۔  تفصیلات کے مطابق کرایوں میں کمی کا اعلان سیکرٹری آر ٹی اے لاہور سے میٹنگ کے بعد کیا گیا۔ فوری طور پر تمام بس کمپنیوں نے نئے کرایہ نامے آویزاں کر دیے۔ کراچی کا کرایہ 5150 سے کم کر کے 4950کر دیا گیا جبکہ حیدر اباد کا کرایہ 4800 سے کم کر کے 4600 ہو گیا۔  ملتان کا کرایہ  1500سے 1450کر دیا گیا جبکہ میانوالی کا کرایہ اب 1800 سے 1750 ہو گا۔  اسی طرح مری کا کرایہ 2370 سے کم ہو کر 2300 ہو گیا جبکہ سرگودھا کا کرایہ 1160 سے 1130 کر دیا گیا ہے۔
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفیردی کی زیر صدارت پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے سے متعلق اجلاس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے منصوبے کی تکمیل کے لیے 3.9 ارب روپے بریج فنانسنگ کے طور پر فراہم کرنے کی منظوری دی، جبکہ دو انڈر پاسز اور ایک پل کی تعمیر کے لیے مزید ایک ارب روپے صوبائی حکومت کی جانب سے مختص کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (NHA) کے حکام نے یقین دہانی کروائی کہ منصوبہ جون 2026 تک مکمل کر دیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وفاقی سطح پر ناکافی فنڈنگ کی وجہ سے یہ منصوبہ 2010 سے مکمل نہیں ہو سکا اور اس تاخیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کے عمل نے دلچسپ صورت حال اختیار کرلی ہے جب کہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے حمزہ مجید چوہدری نے نیلامی میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں منعقدہ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ وہ کسی کنسورشیم کے بجائے انفرادی طور پر بولی دیں گے۔حمزہ مجید چوہدری کا کہنا تھا کہ ڈرافٹ سسٹم کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے سب سے شفاف اور منصفانہ طریقہ ہے، جو تمام ٹیموں کو برابر مواقع فراہم کرتا ہے۔ لاہور سے تعلق ہونے کے باعث انہوں نے سیالکوٹ اور فیصل آباد کی ٹیموں میں...
    فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی، وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق پیپلزپارٹی سے ابھی بات نہیں ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق پیپلزپارٹی سے ابھی بات نہیں ہوئی، مذاکرات کی بات ہوتی تو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کوئی بیان دیتے۔ انہوں نے کہا کہ پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق پیپلزپارٹی سے ابھی بات نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، ماضی میں بھی پی ٹی آئی نے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے، مذاکرات اگر ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی اپنی سزا بھگتیں گے اور انہیں کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ فیصل کریم کنڈی نے یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی منڈی کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو نئے سال کے تحفے کے طور پر ریلیف دیا جائے۔ کمرتوڑ مہنگائی، ای چالان اور یوٹیلیٹی بلز، پیٹرول سمیت ہر چیز پر ٹیکسوں کے نفاذ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ اتنا ٹیکس دینے کے باوجود امن، تعلیم اور صحت کی سہولیات خریدی جاتی ہیں۔ دنیا کے ہر جمہوری ملک میں صحت اور تعلیم کی سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں جبکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور ہر ایک کو عدل و انصاف فراہم کرنا حکومت کا فرض سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزاؤں پر سزائیں دی جا رہی ہیں جبکہ 5300 ارب روپے کی کرپشن کا سوال بھی نہیں پوچھا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے محکمہ آبپاشی کے تحت ای آبیانہ ایپ کا باقاعدہ اجرا کر دیا۔یہ اقدام شفاف طرزِ حکمرانی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ عمران خان کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل خیبرپختونخوا کے تحت سرکاری محکموں کے امور کو مرحلہ وار ڈیجیٹائز کیا جا رہا ہے۔ اب تک صوبائی محکموں کے 60 سے 70 فیصد نظام کو ڈیجیٹل بنایا جا چکا ہے جبکہ ہدف ہے کہ رواں مالی سال جون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-16 اسلام آباد(صباح نیوز)فاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے صوبہ کے پی کے مشیر اطلاعات کی پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے حوالے سے گفتگو کو قابل مذمت اور شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کا احترام سیکھ لیں۔بدھ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے یہ ایک صوبے کے مشیر اطلاعات کی زبان ہے، ان کے لیول پر نہیں گر سکتا لیکن پہلے بھی کہا اور اب بھی کہتا ہوں کہ سیاسی اختلاف رکھیں لیکن کم از کم مائوں، بہنوں، بیٹیوں کا احترام تو سیکھ لیں انہوں نے کہا کہ دھرنے سے...
    اسلام ٹائمز: اس تمام گفتگو کا حاصل ہماری یہ خواہش ہے کہ ملت کے مختلف گروہوں کو ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی تمنا میں اپنے اعضاء کو خود اپنے ہاتھوں سے توڑ کر، ایک معذور قوم کی شکل اختیار کرنے کی بجائے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ملت کے مفادات کے گرد ایک ایسا مضبوط حصار بنانا چاہیئے، جو ملت کے مفادات کا تحفظ کرسکے۔ "شکوہء ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا، اپنے حصے کی کوٸی شمع جلاتے جاتے" تحریر: پروفیسر تنویر حیدر نقوی قوموں میں اگر تقسیم در تقسیم کا عمل جاری رہے تو اس کے ٹکڑے اس کے دشمنوں کے لیے تر نوالے کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔ اسی طرح اگر ملت کی کشتی میں کوٸی...
    کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑی کمی کے نتیجے میں سونا آج مسلسل دوسرے دن سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز سونے کی قیمت میں یکدم 107 ڈالر کی  بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 371 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 10 ہزار 700 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 59 ہزار 462 روپے فی تولہ ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 9 ہزار 174 روپے کم ہوکر 3...
    بین الاقوامی ہوٹل چین سرینا نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی ضلع سوات میں سیاحت کی پہچان سمجھے جانے والے سوات سرینا ہوٹل کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق تقریباً 40 برس بعد ہوٹل کی سرگرمیاں ختم کی جا رہی ہیں۔ سرینا ہوٹلز کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ عمران حسن کی جانب سے جاری خط میں بتایا گیا ہے کہ سوات سرینا ہوٹل نے 4 دہائیوں تک ملکی و غیر ملکی سیاحوں، سفارتی وفود، کارپوریٹ اداروں، سرکاری حکام، آئی این جی اوز اور این جی اوز کو خدمات فراہم کیں اور وادی سوات سمیت پورے خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ بھی پڑھیے: خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات میں داخلے کے...
    وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے معاون خصوصی خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی زبان کو لگام دیں اور عزت کرنا سیکھیں ورنہ ہمیں عزت کرانی آتی ہے۔ عطا تارڑ نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرعظمیٰ بخاری سے متعلق بیان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی گھٹیا گفتگو پہلے بھی کی گئی اور اب بھی کی جا رہی ہے۔ مشیر اطلاعات کے عہدے پر بیٹھے شخص کی یہ گفتگو کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔ انتہائی گھٹیا گفتگو پہلے بھی کی گئی اور اب بھی کی جا رہی ہے۔ مشیر اطلاعات کے عہدے پر بیٹھے شخص کی یہ گفتگو کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔ اس کی مذمت کرتے ہوئے،...
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات ہوتے بھی ہیں تو ان میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی زیرِ بحث نہیں آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اپنی سزا بھگتنا ہوگی اور انہیں کسی قسم کا این آر او نہیں دیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی سے ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے پیپلز پارٹی سے تاحال کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ ان کے مطابق اگر واقعی مذاکرات کی کوئی پیش رفت ہوتی تو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اس بارے میں بیان دیتے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ پی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مذاکرات کےلیے سنجیدہ ہے تو اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر آجائے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ 12 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہے، تحریک انصاف مذاکرات کے لیے سنجیدہ تجاویز لے کر اسپیکر اسمبلی کے دفتر آجائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان یو اے ای اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کو کم کرے گا، ہم دونوں ممالک کے درمیان خلیج کو کم کرنے میں کردار ادا کریں گے۔ طارق فضل چوہدری نے مزید کہا کہ آپ محمود خان اچکزئی کو لے آئیں، ہم بھی احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور سینئر وزراء کو بات چیت کے لیے لے کر آئیں گے۔ مینا خان آفریدی نے...
    خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک احمد خان کو احتجاجی خط ارسال کیا ہے۔ خط میں پنجاب اسمبلی کے دورے کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے پ خط میں کہا گیا ہے کہ وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کی سربراہی میں آنے والے وفد کو پنجاب اسمبلی میں غیر پیشہ ورانہ رویے اور غیر ضروری رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا، جو پارلیمانی روایات کے منافی ہے۔ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے خط میں کہا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کے وفد کے اراکین کو بار بار سیکیورٹی چیک، جارحانہ سوالات اور جسمانی روک تھام جیسے حالات کا سامنا کرنا پڑا، جو کسی بھی جمہوری اور مہذب نظام میں ناقابل قبول ہے۔...
    وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مذاکرات کےلیے سنجیدہ ہے تو اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر آجائے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں طارق فضل چوہدری اور پی ٹی آئی رہنما مینا خان آفریدی نے شرکت کی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ 12 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہے، تحریک انصاف مذاکرات کے لیے سنجیدہ تجاویز لے کر اسپیکر اسمبلی کے دفتر آجائے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان یو اے ای اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کو کم کرے گا، ہم دونوں ممالک کے درمیان خلیج کو کم کرنے میں کردار ادا کریں گے۔طارق فضل چوہدری نے مزید کہا کہ آپ محمود خان اچکزئی کو لے آئیں، ہم بھی احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں تاریخ ساز پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے نتیجے میں ملکی لائیواسٹاک سیکٹر ایک نئے ترقیاتی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی تدبیری حکمتِ عملی کے باعث پاکستان نے وسطی ایشیا کی اہم تجارتی منڈیوں کی جانب بڑی پیش قدمی کی ہے۔تجارتی حجم میں اضافہ اور برآمدات معاہدے کے مطابق پاکستان، تاجکستان کو ایک لاکھ 43 ہزار ٹن حلال گوشت ایکسپورٹ کرے گا، جس کا مجموعی مالیتی حجم 14.5 ملین ڈالر ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موثر تجارتی سہولیات کے ذریعے دوطرفہ تجارت کو 300 ملین ڈالر تک وسعت دی جائے گی، جس سے نہ صرف ملکی...
    پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ہلڑ بازی کے واقعے سے متعلق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ رپورٹ میں واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے جبکہ معاملے کی مزید تفتیش کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد لینے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی آمد پر اپوزیشن کی جانب سے ساتھ آنے والے مہمانوں کی جو فہرست فراہم کی گئی وہ صرف ناموں پر مشتمل تھی، جس کے باعث افراد کی شناخت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ...
    ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ الطاف حسین خود مان چکے تھے کہ وہ کئی دہائیوں سے را سے پیسے لے رہے ہیں اور پکڑے جانے والے ہیں اور اس کے علاوہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بعد سامنے آنے والے دستاویزات میں یورپ کے مختلف شہروں میں ہونے والی ان ملاقاتوں کے منٹس بھی شامل تھے جو بھارتی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعلقات کو ظاہر کرتے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: مصطفیٰ کمال کی الطاف حسین کے خلاف پریس کانفرنس کی وجہ کیا بنی؟ وی نیوز ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وہ یہ باتیں سنہ 2016 سے مسلسل کرتے آ رہے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن میں شہریوں کے لیے گھر خریدنا خواب بن گیا جب کہ کرائے بھی بلند ترین پر سطح پہنچ گئے۔ جرمنی میں رئیل اسٹیٹ ماہرین اور متعدد تحقیقاتی رپورٹس کے مطابق معاشی بحران اور حالیہ برسوں میں مکانوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود جرمنی میں اب فلیٹس اور مکانات کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ خاص طور پر شہری علاقوں میں سستی رہائش کی قلت ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے، جس کے باعث کرائے بھی آسمانوں سے باتیں کر رہے ہیں۔ جرمن اکنامک انسٹی ٹیوٹ آئی ڈبلیو کے رئیل اسٹیٹ ماہر میشائل ووئگٹلینڈر کے مطابق کرایہ داروں اور خریداروں کو مستقبل قریب میں کسی بڑے ریلیف کی توقع نہیں رکھنی...
    پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبے میں اسلامی اصولوں کے تحت تکافل کمپنیوں کے قیام کی منظوری دے دی، خیبرپختونخوا جنرل تکافل کمپنی اور خیبر پختونخوا فیملی تکافل کمپنی قائم کی جائیں گی، احساس ایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا جو رواں سال 207 ملین روپے سے شروع کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ پروگرام تین سال پر مشتمل ہوگا جس کے تحت ہر سال 850 قابل نوجوانوں کو اسکولوں میں انٹرن شپ کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ یہ منظوریاں خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس میں دی گئیں جو کہ وزیراعلی سہیل افریدی کی  زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعلی نے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں کابینہ اراکین، چیف سیکریٹری، ایڈیشنل چیف...
    ڈپٹی کمشنر آفس نے اعلان کیا ہے کہ راولپنڈی میں دفعہ 144 کا نفاذ یکم جنوری تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت عوامی اجتماعات، دھرنے، سیاسی جلسے اور ریلیاں مکمل طور پر ممنوع ہوں گی۔ مزید برآں، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، اسلحے کی نمائش اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے مطابق، ضلع میں دفعہ 144 پچیس دسمبر سے نافذ تھی اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر اس کی مدت میں توسیع کی گئی ہے تاکہ ضلع بھر میں امن و امان قائم رہے اور کسی بھی ہنگامہ آرائی سے بچا جا سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جنوری...
    اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دونوں کی جانب سے سزا کو چیلنج کرتے ہوئے باقاعدہ اپیلیں دائر کر دی گئی ہیں، جن میں عدالت سے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ قانونی ٹیم کے ذریعے دائر کی گئی ان اپیلوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ قانونی تقاضوں کے برعکس اور شواہد کی درست جانچ کے بغیر سنایا گیا۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے یہ اپیلیں وکیل خالد یوسف چوہدری کے توسط...
    بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں مسلسل چھ روز تک برقرار رہنے والے اضافے کے بعد پیر کے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، جہاں فی اونس سونا 55 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 478 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی واضح رہے، جس کے نتیجے میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 500 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 70 ہزار 162 روپے ہو گئی، جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 715 روپے گھٹ کر 4 لاکھ 03 ہزار 088 روپے پر آ گئی۔ اسی طرح چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں فی...
    خاندانی تعلقات کی مضبوطی نہ صرف گھر کا ماحول خوشگوار بناتی ہے بلکہ بچوں، بڑوں سمیت سب کے لیے جذباتی سکون اور اعتماد کا باعث بھی بنتی ہے۔ ماہرین نفسیات تاکید کرتے ہیں کہ مضبوط فیملی بانڈنگ کے لیے صرف وقت نکالنا کافی نہیں بلکہ معیار کے ساتھ وقت گزارنا بھی ازحد ضروری ہے۔ آج کے مصروف دور میں جہاں ہر فرد اپنی زندگی کے پیچیدہ شیڈولز میں بندھا ہوا ہے، چند آسان اور مؤثر طریقے ایسے ہیں جن پر عمل کرکے خاندان اور رشتوں کو قریب لانے میں بڑی معاونت مل سکتی ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلا ضروری کام مشترکہ وقت گزارنا ہے۔ خواہ یہ ہفتے میں ایک بار مشترکہ فیملی کھانا ہو، شام کی چائے...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جہاں پاکستان تحریک انصاف غلط ہو وہاں اخلاقی حدود میں رہ کر اُس پر تنقید کریں۔ نجی ٹی وی چینل  جیو نیوز کے مطابق لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی طرح مسلم لیگ ن اور دوسری سیاسی جماعتوں پر بھی تہذیب کے دائرے میں رہ کر تنقید ہونی چاہیے۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ حکومت پی ٹی آئی کے خلاف جو کچھ کر رہی ہے اُس پر سب کو آواز اٹھانی چاہیے، لوگ حق اور سچ کا ساتھ دیں۔ پشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرگینگ کے 5 کارندے سرغنہ سمیت ہلاک  دوسری جانب...