2026-07-23@23:47:51 GMT
تلاش کی گنتی: 359

«وفاقی ٹیکس»:

    فیصل کریم کنڈی نے خط میں کہا کہ صوبائی حکومت ضم شدہ اضلاع اور پاٹا کے تمام صوبائی ٹیکس ختم کر چکی ہے، تاہم وفاقی ٹیکسز کے خاتمے کے بغیر قبائلی عوام کو مکمل ٹیکس ریلیف نہیں مل سکتا۔ اسلام تائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم پاکستان کے نام خط لکھ کر ضم شدہ قبائلی اضلاع اور پاٹا کے لیے وفاقی ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے اور اس میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی ٹیکس استثنیٰ بحال کر کے انضمام کے وقت کیے گئے وعدوں کی پاسداری کی جائے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے خط میں مطالبہ کیا کہ قبائلی اضلاع اور پاٹا میں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور دیگر وفاقی محصولات کے...
    وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو سہارا دینے کے لیے پراپرٹی ٹیکس نظام میں بڑی تبدیلیاں متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق فائلرز کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس بوجھ کم کیے جانے کی تجویز ہے جبکہ نان فائلرز کو کسی قسم کی رعایت دیے جانے کا امکان نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بجٹ 27-2026 میں کون سی اشیا سستی ہونے کا امکان ہے؟ ذرائع کے مطابق حکومت ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور معاشی سرگرمیوں میں تیزی لانے کے لیے مختلف ٹیکس اصلاحات پر غور کر رہی ہے۔ مجوزہ اقدامات کا مقصد تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ، روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا اور...
    وفاقی آئینی عدالت نے پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیرقانونی قرار دے دی، وفاقی آئینی عدالت نے غیررجسٹرڈ پولٹری فارمز کو فیڈ سپلائی کرنے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا.عدالت نے قرار دیا ہے کہ ٹیکس قانون کے سیکشن 31اے میں ابہام ہے۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ جاری کر دیا. وفاقی آئینی عدالت نے فیصلے میں کہا حکومت نے غیررجسٹرڈ پولٹری فارمز کو فیڈسپلائی کرنے پر مل مالکان پر اضافی ٹیکس عائد کیا۔ اضافی ٹیکس سال 2024 کے فنانس ایکٹ کی مد میں وصول کیا جا رہا تھا،قانون کے مطابق پولٹری فارمز کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے،قانون کے مطابق استثنی ملنے پر پولٹری فارمز...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بجٹ سے چند روز قبل ہی آئینی عدالت سے حکومت کو ریونیو کی مد میں بڑا جھٹکا، وفاقی آئینی عدالت نے پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیرقانونی قرار دے دی۔ نجی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے غیر رجسٹرڈ پولٹری فارمز کو فیڈ سپلائی کرنے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ جاری کیا۔  وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ٹیکس قانون کے سیکشن 31 اے میں ابہام ہے، حکومت نے غیررجسٹرڈ پولٹری فارمز کو فیڈسپلائی کرنے پر مل مالکان پر اضافی ٹیکس عائد کیا، اضافی ٹیکس سال 2024 کے فنانس...
    اسلام آباد: نئے مالی سال 2026-27ء کے وفاقی بجٹ میں سابق قبائلی علاقوں کے لیے ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے حکومت نے فاٹا اور پاٹا کو حاصل مختلف ٹیکس رعایتوں میں مزید توسیع نہ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 30 جون 2026ء کے بعد انکم ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس استثنیٰ ختم ہو سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے جاری مذاکرات میں آئی ایم ایف نے ٹیکس کی چھوٹ اور رعایتوں میں مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس کی چھوٹ اور رعایتیں مزید کم کرنے سے تقریباً...
    وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا حکومت کے تعمیراتی کاموں پر ٹیکس عائد کرنے کو قانونی قرار دے دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 کے خلاف تمام اپیلیں خارج کر دی ہیں۔ جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے اختیار کو محدود قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ اب آئینی تشریح کا اختیار مخصوص فورم یعنی آئینی عدالت تک محدود ہے اور عدالت کسی بھی عدالت یا ٹربیونل سے ریکارڈ طلب کر سکتی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 کے شیڈول 2 کا سیریل نمبر 14 جو تعمیراتی خدمات پر ٹیکس سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سندھ نے کہا ہے کہ ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی سے خوشیاں چھین لیں ہیں۔حکومت صرف پیٹرول پر100اورڈیزل پر95روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کررہی ہے جبکہ بدلے میںعوام کو کوئی ریلیف نہیں ملتا، تعلیم امن، صحت کی سہولیات یہاں تک کے زندگی کی اہم ضرورت پانی بھی لوگ خود خریدتے ہیں جوکہ ظلم ونانصافی کی انتہا ہے۔غربا و مساکین کی مدد اور فلاحی کاموں میں خرچ کیا جانے والا ہر روپیہ دراصل آخرت کی کامیابی کی بہترین سرمایہ کاری ہے۔ موجودہ معاشی حالات میں بے شمار سفید پوش اور بے سہارا خاندان شدید مشکلات کا شکار ہیں اور ایسے وقت میں صاحبِ حیثیت افراد کی ذمے...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بلوچستان ریزیڈنشیل کالج (بی آر سی) اوتھل کے طلبہ اور اساتذہ نے آل پاکستان مطالعاتی دورے کے دوران پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وزیر تجارت جام کمال خان کے دفتر کا دورہ کیا اور ان سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ سیکنڈ ایئر کے فائنل بیچ کے تمام طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔  موجودہ دور میں ٹیکنالوجی تک رسائی نوجوانوں کی کامیابی کے لیے ناگزیر ہو چکی ہے۔ جام کمال خان نے کہا کہ بی آر سی اوتھل کا قیام ان کے والد مرحوم، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان  جام میر محمد یوسف نے لسبیلہ کے عوام کو تحفے کے طور پر دیا تھا، انہوں نے کہا کہ بلوچستان...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان نے کہا ہے ٹیکنالوجی اب کوئی آپشن نہیں بلکہ معیشت کی بنیاد ہے، پاکستان کواے آئی، ڈیٹا اینالیٹکس اور آٹومیشن کے عالمی رجحانات سے ہم آہنگ ہونا ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیرتجارت جام کمال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انجینئرنگ پر مبنی صنعتی تبدیلی ،اکیڈیمیا اور صنعت کے درمیان مضبوط روابط کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ جدید انجینئرنگ اور تکنیکی مہارتوں میں سرمایہ کاری، سے عالمی مسابقت میں اضافہ ممکن ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ ، پارلیمنٹ اور ڈی چوک جانیوالے تمام راستے بند ، اراکین اسمبلی کی پولیس سے...
    وفاقی ٹیکس محتسب کا آئی سی سی آئی کا دورہ، ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کیخلاف زیرو ٹالرنس کی یقین دہانی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او)ظفر الحق حجازی نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ٹیکس دہندگان کی مشکلات کا خاتمہ اور کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینا ان کے ادارے کی اولین ترجیحات ہیں۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی)میں ایک پرجوش اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے ٹیکس دہندگان کو ریلیف فراہم کرنے اور ٹیکس کے نظام میں بدانتظامی کو دور کرنے میں ایف ٹی او کے فعال کردار پر روشنی ڈالی۔تجارت و صنعت کے نمائندوں، آئی سی...
    پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی نئی سولر پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’عوام پر معاشی حملہ‘ قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تجزیاتی رپورٹس کے مطابق اس پالیسی کے نتیجے میں عوام پر تقریباً 250 ارب روپے کا اضافی مالی دباؤ پڑے گا۔ پارٹی کے مطابق مذکورہ اضافی مالی دباؤ کا بوجھ بالآخر عام صارفین کو برداشت کرنا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے ترجمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ حکومت ایک جانب سولر صارفین سے بجلی کم نرخ پر خریدنے کی تیاری کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب وہی بجلی کئی گنا زیادہ قیمت پر فروخت کی جائے گی۔...
    اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سرکاری نظام میں آرٹیفشل انٹیلیجینس (اے آئی) کے مؤثر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے اور ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کرنا کرپشن روکنے کے لیے ضروری ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ورکشاپ سے خطاب میں کہا کہ ٹیکس اصلاحات میں خودکار نظام اور فیس لیس پراسس شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کرنا کرپشن روکنے کے لیے ضروری ہے، اے آئی سے ریونیو لیکجز کم اور مالی نتائج بہتر ہوئے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے ریگولیٹری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے ٹیکس کے پیسے سے کاروبار کر رہی ہے، حالانکہ کمرشل سرگرمیاں حکومت کی ذمہ داری نہیں ہوتیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کا بڑا حصہ تاحال غیر دستاویزی ہے، جس کے باعث کرپشن کو فروغ ملتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک ٹیکس نظام کو مکمل طور پر ڈاکومنٹ نہیں کیا جاتا، اس میں بہتری ممکن نہیں، جبکہ ملکی معیشت کو دستاویزی بنانا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان میں ایک ایسا صوبہ بھی ہے جس کی آبادی10 کروڑ کے قریب ہے، اور ملک کا تنخواہ دار طبقہ ٹیکس کا...
    فائل فوٹو وفاقی وزیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ کمرشل سرگرمیاں حکومت کا کام نہیں ہے، پاکستان کا ملازم طبقہ ٹیکس کا بوجھ اٹھاتا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کا بڑا حصہ ڈاکومنٹ نہیں، اس کی وجہ سے کرپشن ہوتی ہے۔ ٹیکس سسٹم ڈاکومنٹیشن ہونے تک ٹھیک نہیں ہوسکتا، ملکی معیشت کو ڈاکومینٹ کرنا مشکل نہیں ہے۔وفاقی وزیر نجکاری نے مزید کہا کہ ٹیکس کا پیسا حکومت نقصان پورا کرنے میں خرچ کر رہی ہے، کمرشل سرگرمیاں حکومت کا کام نہیں ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ حکومت ٹیکس کے پیسے سے بزنس کر رہی ہے جو اس کا کام نہیں، پاکستان میں 10کروڑ کی آبادی پر مشتمل صوبہ ہے۔ پاکستان کا...
    وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کو سمت دینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل ہی اس ملک میں موسمیاتی انقلاب لے کر آسکتی ہے۔ فن لینڈ نے اپنے جنگلات بچانے کیلئے انقلابی کام کیے۔ دس سال پہلے شنگھائی اور بیجنگ دنیا کے آلودہ ترین شہر تھے۔ آج چین دنیا کا سب سے بڑا گرین انرجی کا سپلائر ہے مصدق ملک نے کہا کہ چین نے جدید ٹیکنالوجی اپنا کر آلودگی پر قابو پایا۔ حکومت نے ماحولیات کے تحفظ کیلئے گرین فیلڈ پروگرام بنایا ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر اور بین الاقوامی ادارے پاکستان میں ماحولیات کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت فیصل آباد میں صنعتوں کی بندش سے متعلق حالیہ خبروں پر وزیراعظم کے نوٹس کے تناظر میں چیمبرز آف کامرس اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (APTMA) کے نمائندوں کے ساتھ ایک تفصیلی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر نے شرکاء کا خیر مقدم کرتے ہوئے آگاہ کیا کہ وزیراعظم نے معاملے پر جامع جائزہ اور پالیسی سفارشات طلب کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ دورہ FIEDMC کے دوران فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FCCI) کے صدر نے صنعتی بندشوں سے متعلق سنگین خدشات سے آگاہ کیا تھا، جو بعد ازاں میڈیا میں رپورٹ ہوئے۔ اجلاس میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاک چین معدنی تعاون فورم بدھ کو جناح کنونشن سینٹرمیں منعقد ہوا جس میں وفاقی وزرا، سفارتی نمائندگان، چینی اداروں اور صنعت کے سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ فورم کے انعقاد کا مقصد پاکستان کے معدنی شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا اور پائیدار ترقی و سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنا تھا۔ اس فورم کا اہتمام چائنا چیمبر آف کامرس اِن پاکستان نے کیا جو پالیسی مکالمے، سرمایہ کاری کی سہولت کاری، ٹیکنالوجی تعاون اور کاروباری روابط (بزنس میچ میکنگ)کے لئے ایک اعلیٰ سطحی پلیٹ فارم ثابت ہوا۔ فورم میں معدنی ویلیو چین کے تمام پہلوو ں بشمول تلاش (ایکسپلوریشن)، کان کنی، پروسیسنگ، لاجسٹکس، فنانسنگ اور استعداد سازی پر غور کیا گیا۔ اس...
    وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو سینٹر محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے فنانس ڈویژن میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (APTMA) کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزرا نے صنعت کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت ٹیکسٹائل شعبے کے اہم چیلنجز حل کرنے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سینٹر فار گورنمنٹ ڈیٹا اینالیٹکس کا افتتاح کر دیا ملاقات کے دوران وزرا نے کہا کہ ٹیکسٹائل صنعت ملکی معیشت کا بنیادی ستون ہے، کیونکہ یہ برآمدات، روزگار اور صنعتی سرگرمیوں میں نمایاں کردار ادا کرتی ہے۔ انہوں نے حکومت کے عزم کو دہرایا کہ ٹیکسٹائل شعبے کی پائیداری کو اقتصادی اصلاحات کے دائرہ...
    وفاقی وزیر مصدق ملک کی سی ای اوسائی ٹیک ڈپلُو ہب سے ملاقات اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے سائی ٹیک ڈپلُو ہب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، الیکسس روئگ سے ملاقات کی، جس میں موسمیاتی اقدامات کے لیے سائنس اور سفارت کاری کے باہمی انضمام کو مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نےالیکسس روئگ اور سائی ٹیک ڈپلُو ہب کی جانب سے سائنس اور سفارت کاری کے مؤثر امتزاج کے لیے کی جانے والی پیش رفت کو سراہا۔ ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ موجودہ عالمی حالات میں سائنس اور سفارت کاری کا باہمی ربط ایک عالمی ضرورت ہے، جبکہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث درپیش معاشی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹس کے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم کر دیے اور سپر ٹیکس برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے سپرٹیکس کیس میں مختصر فیصلہ سنایا، کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس حسن رضوی اور جسٹس ارشد حسین شاہ پر مشتمل بنچ نے کی۔وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ سنایا کہ کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات مسترد کر دیے گئے، ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن4 بی 2015 کو برقرار رکھا جائے گا، ہائی کورٹس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم...
    اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو سپرٹیکس کے حوالے سے وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے نتیجے میں 300 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہونے کی توقع ہے۔ ایف بی آر کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعات 4 بی اور 4سی (سپر ٹیکس) سے متعلق مقدمات کی سماعت کے بعد ایک تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے اپنا مختصر حکم نامہ جاری کر دیا، جس میں سپرٹیکس کو برقرار رکھا گیا ہے اور اس فیصلے کے نتیجے میں قومی خزانے کو تقریباً 300 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس کے معاملات کی  معروف وکیل عاصمہ حمید نے دلائل پیش...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے مختلف شرائط کے ساتھ کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کو درست قرار دے دیا، فیصلے کے مطابق ہائیکورٹس کا قانون کو امتیازی قرار دینا درست نہیں تھا۔ فیصلے سے وفاقی حکومت کو فیصلے سے 300 ارب سے زائد کا فائدہ ہوگا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات مسترد کیے جاتے ہیں، انکم ٹیکس آرڈیننس کی...
    وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس درست قرار دے دیا, ہائیکورٹس کا فیصلہ جزوی کالعدم WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹس کے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم کر دیئے اور سپر ٹیکس برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے سپرٹیکس کیس میں مختصر فیصلہ سنایا، کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس حسن رضوی اور جسٹس ارشد حسین شاہ پر مشتمل بنچ نے کی۔وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ سنایا کہ کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات مسترد کر دیئے گئے، ٹیکس...
    وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس کا سیکشن 4 بی بحال کرتے ہوئے کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات مسترد کردیے۔عدالتی فیصلے کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس کی سیکشن4 بی 2015 سے برقرار رکھی جائے گی، پارلیمنٹ قانون سازی کے ذریعے لیوی ٹیکس عائد کرنے کی مجاز ہے۔
    وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے خلاف دائر اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیتے ہوئے درخواستیں مسترد کر دیں اور انکم ٹیکس آرڈیننس کے تحت عائد سپر ٹیکس کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے کیس کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق تمام اعتراضات بھی مسترد کر دیے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈیننس کا سیکشن 4 بی سن 2015 سے نافذ العمل رہے گا۔ جبکہ ہائیکورٹس کی جانب سے سیکشن 4 سی کے حوالے سے دیے گئے فیصلے جزوی طور پر کالعدم قرار دیے جاتے ہیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ پارلیمنٹ کو آئین کے تحت آمدن پر ٹیکس عائد کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔ یہ مختصر فیصلہ آج اس وقت سنایا گیا جب آئینی...
    —فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔دوران سماعت چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ کوشش کریں گے آج ہی مختصر فیصلہ سنا دیں، آرڈر کا انتظار کریں۔انہوں نے کہا کہ آج ممکن نہ ہوا تو کل مختصر فیصلہ جاری کریں گے۔
    شیزا فاطمہ نے صوبائی وزیر غلام عباس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان بہت ہی خوبصورت خطہ ہے، یہاں کے عوام کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں درپیش مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، خاص کر انٹرنیٹ کے حوالے سے وہاں کے عوام کو درپیش مشکلات فوری دور کی جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ سے صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس نے منگل کے روز ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ امور خاص طور پر گلگت بلتستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس نے علاقے میں عوام کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا کیونکہ تعلیم اور صحت جیسے اہم شعبے صوبوں کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز این ایف سی ایوارڈ پر مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ٹیکس وصولی ہے جس میں کچھ اہم اختیارات صوبوں کے پاس بھی موجود ہیں۔راشد محمود لنگڑیال کا کہنا تھا کہ صوبوں کے پاس زرعی انکم ٹیکس، خدمات پر سیلز ٹیکس اور پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کا اختیار ہے، مجموعی ٹیکس وصولی کی شرح 18 فیصد ہونی چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ صوبوں کو 2.5 فیصد اور وفاق...
    لاہور:  چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہاکہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا، تعلیم اور صحت صوبوں کے پاس ہیں، ریاست کا کام ہے کہ ٹیکس وصولی کرے اس میں چند کام صوبے کرتے ہیں۔ تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز این ایف سی ایوارڈ پر مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا صوبوں کے پاس زرعی انکم ٹٰیکس، خدمات پر سیلز ٹیکس اور پراپرٹی ٹٰیکس وصولی کا اختیار ہے، یہ 2.5 فیصد ہونا چاہئے،باقی 12.5فیصد وفاق نے وصول کرنا تھا لیکن وفاق 11.4فیصد وصول کررہا ہے۔ ٹٰیکس وصولی کی شرح18فیصد ہونی چاہئے۔ زرعی انکم ٹیکس وصولی کی صلاحیت 3.5ٹریلین ہے لیکن یہ چھ ارب...
    وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی. دوران سماعت ایف بی آر کے وکیل حافظ احسان کھوکھر نے کہا ٹیکس آرڈینس کے سیکشن 4 بی کو 2022 میں ہی عدالت درست قرار دے چکی ہے۔ ٹیکس آرڈینس کا سیکشن 4 سی 2022 کے بعد سے لاگو ہے. وکیل ایف بی آر نے کہا سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس پر لاہور ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو ختم کردیا تھا،سپریم کورٹ نے ٹیکس دہندگان کو حکم دیا تھا 50 فیصد ٹیکس ایف بی آر کو جمع کروائیں۔ جسٹس امین الدین خان نے استفسار کیا سندھ اور...
    وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے پیپسی کو کی ریگولیٹری امور کی قیادت پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی۔ وفد میں محترمہ نٹالیہ ڈوئیک، نائب صدر اور گلوبل ہیڈ آف ریگولیٹری افیئرز، مسٹر ورنن رِخٹر، ریجنل ڈائریکٹر، اور مسٹر شہزاد سکندر، ہیڈ آف ریگولیٹری افیئرز شامل تھے۔ ملاقات میں جدت، سائنسی بنیادوں پر مبنی ریگولیٹری فریم ورکس، اور پائیدار صنعتی ترقی کے لیے تعاون کے امکانات پر غور کیا گیا۔ دونوں فریقین نے تحقیق، تکنیکی ترقی، اور ذمہ دارانہ کاروباری طرزِ عمل کے حوالے سے عالمی بہترین روایات کو پاکستان کی قومی ترجیحات کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ ملاقات کے دوران ایسے ریگولیٹری نظام کو مضبوط بنانے پر...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی 25ویں سالگرہ (سلور جوبلی) کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے تعلیمی معیار، تحقیق اور قومی خدمات کے شاندار سفر پر فخر کا اظہار کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جس میں وفاقی سیکرٹری وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی شاہد اقبال بلوچ، ریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر, ایگزیکٹو ڈائریکٹر کامسیٹس سفیر نفیس ذکریا, وزارت کے سینئر افسران، فیکلٹی ممبران اور معزز مہمانوں نے شرکت کی، وفاقی وزیر نے کہا کہ 25 سال مکمل ہونا محض وقت کا گزرنا نہیں بلکہ علم، جدت، تحقیق اور عالمی اشتراک پر مبنی ایک شاندار سفر کی عکاسی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ کامسیٹس...
    وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں 5G سروس کی لانچنگ 26 سے 28 فروری کے درمیان متوقع ہے، جس کے بعد صارفین کو تیز رفتار انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ 4G سروس میں بھی واضح بہتری نظر آئے گی۔ وی نیوز ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے بتایا کہ حکومت پے پال کو پاکستان میں متعارف کرانے کے لیے عملی پیشرفت کر رہی ہے، جبکہ ملک کا سب سے بڑا اثاثہ نوجوان آبادی ہے جن کی اوسط عمر صرف 22 سال ہے اور یہی نوجوان ڈیجیٹل معیشت کا مستقبل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان کو 5G کے نفاذ کے لیے کیا قیمت ادا کرنی پڑے گی؟ شزا فاطمہ کا کہنا...
    وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق دائر دو ہزار سے زائد درخواستوں پر سماعت کے دوران وکلاء کے تفصیلی دلائل سنے گئے، تاہم عدالت نے مزید سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی۔ سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ مجموعی طور پر 150 وکلاء میں سے 100 سے زائد اپنے دلائل مکمل کر چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ارشد شریف قتل کیس، وفاقی حکومت نے آئینی عدالت میں پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی مختلف انٹرنیٹ کمپنیوں کے وکیل عدنان حیدر رندھاوا نے مؤقف اختیار کیا کہ فنانس بل 2022 سے پہلے ان کی کمپنیوں سے 18 ماہ کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ خواجہ نے ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر بچے بچی کو جدید سہولیات فراہم کرنا ٹارگٹ ہے۔ یہ سب اکیلے حکومت نے نہیں بلکہ پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے کرنا ہے۔ ہم 24 کروڑ لوگ ہیں، 15 کروڑ بچے اور بچیاں یوتھ کے ایج گروپ میں آتے ہیں، 8 لاکھ خواتین کو ہم نے ٹرین کیا اور ڈیجیٹل اسکلز ڈیولپمنٹ سکھائی۔ 8 لاکھ خواتین ڈیجیٹل والٹ کا حصہ بن چکی ہیں، حکومت پبلک پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے ڈیجٹل انقلاب لانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تمام سہولیات فراہم کر ے گی، پاکستان کی برینڈنگ کرنے کا مقصد دنیا...
    وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ خواجہ نے لاہور میں ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چوبیس کروڑ لوگ ہیں پندرہ کروڑ بچے اور بچیاں یوتھ کے ایج گروپ میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آٹھ لاکھ خواتین کو ہم ٹرین کیا اور ڈیجیٹل سکلز ڈویلپمنٹ سکھائی۔ آٹھ لاکھ خواتین ڈیجیٹل والٹ کا حصہ بن چکی ہیں۔ حکومت پبلک پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے ڈیجٹل انقلاب لانا چاہتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت تمام سہولیات فراہم کر ے گی۔ پاکستان کی برینڈنگ کرنے کا مقصد دنیا میں پاکستان کا ٹرسٹ بحال کرنا ہے۔ ہماری نیشنل اکانومی ٹیکنالوجی کو ٹرانسفر کررہی ہے۔ ایک مکمل نیشنل لیول فیڈریشن کی اونر شپ شامل کی گئی ہے۔ شیزا فاطمہ کا کہنا...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) مالی سال 2025 کے دوران وفاقی حکومت نے ٹیکس اور لیویز کی مد میں 130 کھرب روپے یعنی 13 ٹریلین روپے سے زائد رقم جمع کی ہے۔ یہ وفاق کی جانب سے حاصل کی گئی ٹیکس محصولات ملکی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) کے تقریباً 11.3 فیصد کے برابر بنتی ہیں۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق موجودہ رفتار کو مدنظر رکھا جائے تو وفاقی ٹیکس وصولیاں جون 2028 تک جی ڈی پی کے 15 فیصد کے مقررہ ہدف کی جانب بڑھ رہی ہیں، جو مالی نظم و ضبط اور اصلاحات کی سمت ایک مثبت پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ وفاق کی طرز پر صوبائی حکومتوں...
     اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025 میں وفاقی حکومت نے ٹیکس اور لیویز کی مد میں 130 کھرب روپے (13 ٹریلین) سے زائد رقم جمع کی۔ وفاق کی جانب سے جمع کیے گئے ٹیکس محصولات ملکی مجموعی پیداوار یعنی جی ڈی پی کے تقریباً 11.3 فیصد کے برابر ہے۔ موجودہ رفتار کو دیکھتے ہوئے وفاقی ٹیکس وصولیاں جون 2028 تک جی ڈی پی کے 15فیصد ہدف کی طرف بڑھ رہی ہیں۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق وفاق کی طرز پر صوبائی حکومتوں کو  ٹیکس موصولات  کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے۔  مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا کہ صوبائی حکومتیں وفاق کے مقابلے میں مجموعی طور پر صرف 0.85 فیصد پر کھڑی ہیں...
    اسلام آباد: وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025 میں وفاق نے 130 کھرب (13 ٹریلین) روپے سے زائد ٹیکس اور لیویز جمع کیے ہیں، وفاقی ٹیکس وصولی معیشتت کے حجم کے 11.3 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور پاکستان جیسے ممالک میں ٹیکس کا معیشت سے تناسب کا عالمی معیار 18 فیصد ہونا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے مشیر برائے وزیر خزانہ خرم شہزاد نے ٹیکس کارکردگی سے متعلق تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی ٹیکس وصولیاں جون 2028 تک معیشت کے 15 فیصد کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ دوسری طرف تمام صوبوں کی مجموعی ٹیکس وصولی مالی سال 2025 میں صرف 979 ارب روپے رہی ہے، صوبائی...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں خیبر پی کے کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ 2019 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران خیبر پی کے حکومت کی جانب سے آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھا دیا۔کیس کی سماعت جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس کریم خان آغا پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ صوبائی حکومت کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے مو قف اختیار کیا کہ صوبائی حکومت کی قانون سازی کے خلاف براہ راست معاملہ آئینی عدالت نہیں سن سکتی اور اس نوعیت کے معاملات کے لیے مجاز فورم ہائی کورٹ بنتا ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ معاملہ دو اسمبلیوں کا نہیں بلکہ دو حکومتوں کے...
    حالیہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کے وفاقی ٹیکس نظام نے مضبوط کارکردگی اور مثبت رفتار دکھائی ہے، جبکہ صوبائی حکومتیں بڑی غیر فعال رہیں، حالانکہ ان کے پاس ٹیکس کے بہت بڑے وسائل موجود ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ڈھانچہ جاتی اصلاحات، نجکاری اور ڈیجیٹائزیشن سے معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، اسحاق ڈار مالی سال 2025 میں وفاقی بورڈ آف ریونیو نے 13 ٹریلین روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کیے، جو ملک کے جی ڈی پی کا 11.3 فیصد بنتے ہیں۔ یہ کارکردگی پاکستان کو 2028 تک جی ڈی پی کے 15 فیصد ٹیکس کے ہدف کے قریب پہنچانے میں مدد دے رہی ہے، جو ملکی اقتصادی استحکام کے لیے بہت اہم ہے۔ دوسری جانب صوبائی...
    وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجلی، گیس اور ٹیکس میں مخصوص طبقے کو دی جانے والی رعایتیں ختم کردی جانی چاہییں۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ ہی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے اور حکومت کی کوششوں سے اقتصادی اشاریے بہتر ہوئے ہیں۔ جب تک ایلیٹ کیپچر کو ختم نہیں کریں گے۔تو کچھ نہیں ہو سکتا۔۔مجھے سستا دے دو۔۔مجھے پروٹیکٹ کر لو۔۔ تو کچھ نہیں ہونے۔۔کوئی انویسٹر آتا ہے تو ہم اسے کہتے ہیں کہ انڈسٹری لگا لو ہم اپ کو بجلی اور گیس سستی دیں گے ۔۔۔مصدق ملک کی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید۔ pic.twitter.com/mRy3uNXWH3 — Sadaqat Saqi (@sadaqatsaqi05) January 14, 2026 انہوں نے...
    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتراف کیا ہے کہ کچھ کمپنیاں پاکستان چھوڑ رہی ہیں۔ اور یہ حقیقت ہے کہ زیادہ ٹیکس اور انرجی کی بلند قیمتیں کاروبار کے لیے سنجیدہ مسائل ہیں وفاقی وزیر خزانہ کہا ہے کہ حکومت نے ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے لے کر فنانس ڈویژن کے حوالے کر دیا ہے تاکہ پالیسی سازی اور ٹیکس وصولی کے عمل کو الگ کیا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آر کی بنیادی توجہ ٹیکس اکٹھا کرنے پر ہونی چاہیے۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ حکومت نے ٹیرف کے شعبے میں بڑی اصلاحات متعارف کروائی ہیں کیونکہ برآمدات پر مبنی معیشت کی طرف بڑھنے کے لیے ٹیرف کو ریشنلائز کرنا ناگزیر ہے۔...
    وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے اوورسیز پاکستانیز کی شکایات فوری اور ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس ضمن میں ایف ٹی او سیکرٹریٹ کو واضح احکامات دیے گئے ہیں کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش ٹیکس اور متعلقہ مسائل کا شفاف اور تیز رفتاری سے ازالہ یقینی بنایا جائے۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے رجسٹرار خالد جاوید کو اوورسیز پاکستانیز شکایات سیل کا انچارج مقرر کر دیا ہے، جو اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کی نگرانی اور فوری حل کے ذمہ دار ہوں گے۔ ایف ٹی او کے مطابق اس اقدام کا مقصد اوورسیز پاکستانیز کو بروقت ریلیف فراہم کرنا اور ان کا ادارے پر اعتماد مزید مضبوط بنانا ہے۔ وفاقی ٹیکس محتسب کا...
    سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے شہریوں کے لیے حکومتی سہولیات تک رسانی کو مزید آسان بنائیں۔  وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت این آئی ٹی بی (NITB) کی امور پر جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ حجاج کرام کی سہولت کے لیے اسی سال سے  حج کے تمام ضروری مراحل کو مکمل ڈیجیٹائز کیا جائے۔  وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر متعلقہ وزارتوں کی طرف سے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز کے قیام کےلیے بھرپور تیاریوں پر وزیراعظم کی جانب سے پذیرائی کی گئی۔ شہباز شریف نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کیو آر بیسڈ فیڈ بیک سسٹم  کا جلد جائزہ اجلاس لوں گا۔ وزیراعظم نے...
    کامونکی(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نےکہا فوج اورعوام متحدنہ ہوں توکوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا،پاکستان کی سلامتی ہرچیزسےزیادہ ضروری ہے۔ وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نےکامونکی میں استحکام پاکستان پارٹی کاورکرزکنونشن سےخطاب میں کہا اللہ تعالیٰ نے پاکستان،پاک فوج کا وقاردنیا بھر میں بڑھایا،سپہ سالار نے کامیابی میں کلیدی کرداراداکیا،اگرجرنیل بہادر ہو تو ہرسپاہی بہادرہوگا،پاک فوج کےخلاف بولنےوالاملک کاوفادارہوسکتاہے؟سرحدوں پرفوجی آپ کےبچوں کیلئےقربانیاں دے رہے ہیں،آج دنیامیں بھارت کاسرجھک گیا،پاکستان سربلندہے انہوں نے مزیدکہاپاکستان کےپاسپورٹ کی عزت اللہ کی مہربانی سےممکن ہوئی ہے،جولوگ سمجھتے ہیں یہ ہم سے امداد مانگنے آتے ہیں تو سمجھ آئی انکو بھی پاکستان کی ضرورت ہے،اب ہم برابری کی سطح پربات کرتے ہیں، بھارت کے خلاف جنگ میں اللہ نے سرخروکیا،دشمن کے7طیارےگرادیں اورہمارےایک طیارےکوبھی نقصان ہو،کیایہ...
    وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق اہم کیسز کی سماعت سوموار تک ملتوی کر دی گئی۔ کیسز کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران مختلف کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے دلائل مکمل کیے۔ انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ٹیکس وصولی کی شرح میں اضافے نے پاکستان میں کاروبار کرنا انتہائی مشکل بنا دیا ہے۔ پاکستانی اثاثے خطرے میں، عالمی اداروں کی وارننگ مخدوم علی خان نے مؤقف اختیار کیا کہ عالمی مالیاتی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے تمام اثاثوں کو شدید خطرات لاحق ہیں، اور ایسے حالات میں اضافی ٹیکسز معیشت پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں۔ وکیل...
     ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین میں بیجنگ  پولیس کالج کا دورہ کیا جس کے دوران  انہوں نے بیجنگ پولیس کالج کے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشن دیکھے۔  وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس  کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو پکڑنے کا زبردست مظاہرہ دیکھا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور  تربیت کے شاندار معیار کو سراہا۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست  محسن نقوی نے اعلی کارکردگی کے بہترین مظاہرے پر گاڑیوں کے خصوصی اسکواڈ کو بھرپور داد دی، انہوں نے کہا کہ وہیکلز سکواڈ کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں اور بہترین تربیت دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔  انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-10 اسلام آباد(صباح نیوز)دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیجیٹل نیشن پاکستان (DNP) وژن حکومت کی ڈیجیٹل پالیسیوں اور اصلاحات کی بنیاد ہے، جس کا مقصد ایک جامع اور انوویشن پر مبنی ڈیجیٹل معیشت کا قیام ہے۔سجوانی وفد کو پاکستان کے ڈیجیٹائزیشن وژن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں خواتین کی ڈیجیٹل اور مالی انکلوژویٹی پر خصوصی زور دیا گیا۔وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ سے دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون اور امکانات پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان کے ڈیجیٹائزیشن وژن پر بھی وفد کو بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیجیٹل نیشن پاکستان وژن حکومت کی ڈیجیٹل پالیسیوں اور اصلاحات کی بنیاد ہے، جس کا مقصد ایک جامع اور انوویشن پر مبنی ڈیجیٹل معیشت کا قیام ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وزیراعظم کے رمضان پیکج کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے صرف ایک ماہ میں پانچ...
    کراچی: وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی میں فشنگ ٹیکنالوجی میوزیم کا افتتاح اور ماہی دوست ایپ کی سافٹ لانچنگ کردی۔ میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ میں "ماہی دوست ایپ" کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیربحری امور جنید انوار چوہدری، چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل شاہد احمد، ڈی جی میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ منصور علی وسان سمیت دیگر نے شرکت کی۔  اسسٹنٹ ڈائیریکٹر میرین فشریز شفاعت حسین نے ایپ سے متعلق بریفنگ میں بتایا کہ یورپ نے ایسی سی فوڈ پر پابندی لگائی ہے جوعالمی قوانین کی خلاف ورزی سے حاصل ہو، ماہی دوست ایپ پر مچھلیوں کی تعداد، مچھلیوں کی نسل اور کشتیوں سمیت تمام اہم ڈیٹا موجود ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج وزارتِ خزانہ میں وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد لغاری، وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک (جنہوں نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی)، وفاقی وزیرِ سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کے علاوہ متعلقہ وزارتوں، ڈویژنز اور ریگولیٹری اداروں کے وفاقی سیکریٹریز اور سینئر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے آغاز میں کمیٹی نے سابق وفاقی وزیرِ خزانہ اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر شمشاد اختر کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ چیئرمین نے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے...
    اسلام آباد (عترت جعفری) صوبوں کے ساتھ نیشنل ٹیکس کونسل کے قیام کے حوالے سے بات چیت ہو رہی ہے اور  توقع ہے کہ مئی تک صوبوں کے ساتھ  معاہدہ مکمل ہو جائے گا جس کے بعد  معلومات کی شیئرنگ  کا عمل متحرک ہو جائے گا۔ رپورٹ میں   آئی ایم ایف نے کہا ہے پاکستان میں حالیہ برسوں میں غربت میں اضافہ ہوا ہے، غربت کی شرح 25.3 فیصد ہو چکی ہے۔ حکومت  کو غربت کے خاتمہ کے لیے کوششوں کی   کڑی  نگرانی کرنی  چاہیے۔ صحت اور تعلیم کے لیے بجٹ 2.2 سے بڑھ کر 2.5 فیصد ہوا۔ وفاقی حکومت، پنجاب، بلوچستان نے صحت اور تعلیم کے حوالے سے اپنے بجٹ اہداف کو حاصل کیا تاہم سندھ اور...
    ترکیہ کے اعلیٰ سطحی وفد کی وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے ملاقات ہوئی جس میں ایوی ایشن، ڈیفنس مینوفیکچرنگ اور ہائی ٹیک صنعتوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے وفد نے پاکستان میں جوائنٹ وینچرز اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر میں گہری دلچسپی دکھائی جبکہ ترک کمپنیوں نے پاکستان میں مینوفیکچرنگ صلاحیتیں قائم کرنے میں بھی دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ جام کمال خان نے دوطرفہ صنعتی و اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔ وزیرِ تجارت نے ایرو اسپیس، ڈیفنس پروڈکشن، منرلز اور ڈوئل یوز مینوفیکچرنگ میں تعاون کے وسیع امکانات اجاگر کیے۔ پاکستان نے ترک کمپنیوں کو خطے کی مارکیٹوں کیلئے اسٹریٹجک پروڈکشن پارٹنر بنانے کا مشورہ دیا جبکہ ترکیہ...
    وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے شکایات نمٹانے کا 21 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ادارے نے گزشتہ چار برسوں کے دوران 64 ہزار 664 شکایات نمٹاکر کارکردگی میں تاریخی اضافہ کیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ایف ٹی او کو موصول ہونے والی شکایات میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا۔ سال 2021 میں 2,867 شکایات موصول ہوئیں جو بڑھ کر 2024 میں 12,742 تک پہنچ گئیں جبکہ 2025 میں مجموعی طور پر 35,716 شکایات سامنے آئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایف ٹی او کی سفارشات پر 98 فیصد عملدرآمد کیا گیا جبکہ صدرِ پاکستان نے 97 فیصد فیصلوں کی توثیق کی جو ادارے کی شفاف اور مؤثر کارکردگی کا ثبوت ہے۔ ایف ٹی او کی کوششوں سے 23 ارب روپے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے شکایات نمٹانے کا 21 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ادارے نے گزشتہ چار برسوں کے دوران 64 ہزار 664 شکایات نمٹاکر کارکردگی میں تاریخی اضافہ کیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ایف ٹی او کو موصول ہونے والی شکایات میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا۔ سال 2021 میں 2,867 شکایات موصول ہوئیں جو بڑھ کر 2024 میں 12,742 تک پہنچ گئیں جبکہ 2025 میں مجموعی طور پر 35,716 شکایات سامنے آئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایف ٹی او کی سفارشات پر 98 فیصد عملدرآمد کیا گیا جبکہ صدرِ پاکستان نے 97 فیصد فیصلوں کی توثیق کی جو ادارے کی شفاف اور مؤثر کارکردگی کا ثبوت ہے۔ ایف ٹی او کی کوششوں سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے ٹیکس اورسیس فیس کے معاملے پر دائر 771 درخواستوں پر مزید سماعت اگلے سوموار تک ملتوی کردی جبکہ عدالت نے جوڈیشنل الائونس کو ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن میں شامل کرنے کے معاملے پر سندھ اور لاہور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس علی باقرنجفی اور جسٹس ارشدحسین شاہ نے سوموار کے روز کیسز کی سماعت کی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پیش کش کی ہے کہ وفاق ہمیں ذمہ داریاں دے تو ہم ہدف سے زیادہ ٹیکس جمع کرسکتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ نئےاو پی ڈی بلاک کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے این آئی سی وی ڈی کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ نے مفت عالمی معیار کو برقرار رکھ کر دنیا بھر میں نام روشن کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم اور مالی وسائل کے حوالے سے باتیں بنائی جاتی ہیں مگر انہیں این آئی سی وی ڈی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ وفاق کی معاشی مشکلات کم کرنے کے لیے صوبے مزید ذمہ داریاں اٹھانے کو تیار ہیں اور سندھ سیلز ٹیکس آن سروسز کے ساتھ دیگر ٹیکسز بھی جمع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔کراچی میں قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) کے نئے او پی ڈی بلاک کا افتتاح کرتے ہوئے بلاول نے اپنے خطاب میں کہا کہ صوبوں کو مالی وسائل منتقل کرنا غلطی نہیں تھی، بلکہ این آئی سی وی ڈی کی کامیاب کارکردگی اس فیصلے کی بہترین مثال ہے،  بعض وزرا صوبوں سے اختیارات واپس لینے کی بات کرتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ صوبوں کو مزید ذمہ داریاں دینے سے...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پیش کش کی ہے کہ وفاق ہمیں ذمہ داریاں دے تو ہم ہدف سے زیادہ ٹیکس جمع کرسکتے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ نئےاو پی ڈی بلاک کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے این آئی سی وی ڈی کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ نے مفت عالمی معیار کو برقرار رکھ کر دنیا بھر میں نام روشن کیا ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم اور مالی وسائل کے حوالے سے باتیں بنائی جاتی ہیں مگر انہیں این آئی سی وی...
    چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ وفاق کی مشکلات سمجھتا ہے، کچھ وزرا صوبے کے وسائل لینا چاہتے ہیں تاہم سندھ ٹیکس کلیکشن کرکے وفاق کی مشکلات دور کرسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنانے کی کوشش کی جائے گی، فیصل کریم کنڈی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپنے منشور پر عملدرآمد کرتے ہوئے مفت اور معیاری علاج صوبے کے عوام تک پہنچایا۔ جب سے صوبے کو یہ ذمہ داری ملی کہ اپنی صحت کا نظام خود سنبھالے، ہم نے کوشش کی ہے کہ عوام کو بہتر سے بہتر علاج کی سہولت دیں۔ بلاول...
    اسلام آباد: گیارہویں این ایف سی اجلاس میں وسائل کی تقسیم پر ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاق نے مالی مطالبات کے بجائے صوبوں سے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں جس پر سندھ نے تفصیلات دینے سے انکار کردیا، صوبوں کے فنڈز میں کٹوتی کی بات نہیں ہوئی مگر ایف بی آر نے ٹیکس وصولیوں کا 5 فیصد صوبوں کو دینے کی مخالفت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے افتتاحی اجلاس میں سندھ اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ بطور صوبائی وزیر خزانہ شریک ہوئے جب کہ بلوچستان اور پنجاب کے وزرائے خزانہ اور پرائیویٹ ارکان بھی اجلاس میں شریک تھے۔ قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی...
    این ایف سی اجلاس، ایف بی آر نے ٹیکس وصولیوں کا 5فیصد صوبوں کو دینے کی مخالفت کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)گیارہویں این ایف سی اجلاس میں وسائل کی تقسیم پر ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاق نے مالی مطالبات کے بجائے صوبوں سے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں جس پر سندھ نے تفصیلات دینے سے انکار کردیا، صوبوں کے فنڈز میں کٹوتی کی بات نہیں ہوئی مگر ایف بی آر نے ٹیکس وصولیوں کا 5 فیصد صوبوں کو دینے کی مخالفت کردی۔تفصیلات کے مطابق گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کے افتتاحی اجلاس میں سندھ اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی بطور صوبائی وزیر خزانہ شریک ہوئے جب کہ بلوچستان اور...
    —فائل فوٹو ظفر الحق حجازی کو وفاقی ٹیکس محتسب تعینات کر دیا گیا۔ظفر الحق حجازی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ظفر الحق حجازی کی تعیناتی 4 سال کے لیے ہو گی۔ 
    صدرِ مملکت نے محمد ظفر الحق حجازی کو وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محد ظفر الحق حجازی کو اس عہدے کے لیے 4 سالہ مدت کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف نے اس تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں: ایف بی آر نے کویتی سفارتکار کو ’نان فائلر‘ قرار دے کر ٹیکس کٹوتی کردی وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے پر تعیناتی کے بعد محمد ظفر الحق حجازی ٹیکس کے نظام میں شفافیت، ٹیکس دہندگان کے حقوق کے تحفظ اور ٹیکس انتظامیہ کی کارکردگی کے مؤثر جائزے کے لیے ذمہ دار ہوں گے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے...
    وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق اہم کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ عدالت کے جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سوموار سے سماعت شروع کرے گا۔ بینچ نمبر ایک میں جسٹس ارشد حسین اور جسٹس حسن اظہر رضوی بھی شامل ہیں، جو کیس کی تفصیلی کارروائی کا حصہ ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس، دلائل مکمل، سماعت پیر تک ملتوی آئینی عدالت کا بینچ نمبر ایک یکم دسمبر سے 5 دسمبر تک سپر ٹیکس سے متعلق دائر درخواستوں پر متواتر سماعت کرے گا، جن میں مختلف اداروں اور اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے اعتراضات اور قانونی نکات اٹھائے گئے...
     شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے سولر سسٹم سے بجلی پیدا کرنے والے صارفین پر عائد جنرل سیلز ٹیکس (GST) کو عارضی طور پر مؤخر کر دیا۔ سولر صارفین پر لگائے گئے 16 فیصد سیلز ٹیکس پر نظرِثانی کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے معاملے کی دوبارہ سماعت کی منظوری دیتے ہوئے کیس وفاقی ٹیکس محتسب کو واپس بھجوا دیا۔ تمام تر تقسیم کار کمپنیوں نے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔ کاغان کے بازار میں آگ بھڑک اٹھی،50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر راکھ یاد رہے کہ سولر سسٹم سے بجلی بنانے والوں پر ٹیکس کا نفاذ کیا گیا تھا جس کے باعث صارفین کو بھاری رقوم کی ادائیگی...
    وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد مگسی نے وزارت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس جام عبدالکریم کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے وزارت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ وزارت کو ایسے پیش کیا جاتا ہے جیسے یہ’تھکی ہوئی‘ وزارت ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ اکثر اس کی سربراہی بھی ایسے وزیر کو دے دی جاتی ہے جو مؤثر انداز میں کام نہیں کر پاتا، وزارت کے ذیلی اداروں کو آج تک درست سمت نہیں ملی۔اجلاس میں پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 23025ء سمیت مختلف امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔شرکاء کو سیکریٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے...
     راؤ دلشاد:   پنجاب کابینہ نے داتا دربار ہائیڈولک کینوپیز منصوبے کے لیے ٹیکس چھوٹ کے معاملے پر اہم فیصلہ کر لیا.  پنجاب کابینہ نے داتا دربار ہائیڈولک کینوپیز منصوبے کے لیے ٹیکس چھوٹ کی منظوری دینے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں، جس کے تحت منصوبے کو 95 کروڑ روپے تک کی مالی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ کابینہ نے منصوبے کے لیے وفاقی حکومت سے ٹیکس چھوٹ کی درخواست بھی منظور کی، جس کی سمری سیکرٹری اوقاف و مذہبی امور نے پیش کی تھی۔ پنجاب حکومت نے ٹیکس چھوٹ کی درخواست وفاقی حکومت کو ارسال کر دی ہے اور چھوٹ کی منظوری ملنے کی صورت میں منصوبے کی لاگت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔   راکھ کا...
    بیلیم / اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لئے فوری، قابلِ بھروسہ اور منصفانہ مالی تعاون، جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی اور عالمی سطح پر مضبوط شراکت داری ناگزیر ہو چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقوام متحدہ کے عالمی ماحولیاتی سربراہی اجلاس کے موقع پر وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں کیا۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ یہ تقریبات پاکستان کے ماحولیاتی چیلنجز، موافقت کے تقاضوں، جاری اصلاحاتی اقدامات اور عالمی ماحولیاتی نظام میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار کو اجاگر کرنے کا...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ ڈیجیٹل پاکستان ایکٹ ہمارے ڈیجیٹل وژن کو قانونی تحفظ اور تقویت دیتا ہے۔ اسلام آباد میں 27ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت آئی ٹی کو وزیر اعظم آفس، ایس آئی ایف سی، وفاقی کابینہ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں افواج، سرکاری ادارے، نجی شعبہ دوران جنگ ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئے۔ وزارت آئی ٹی، پی ٹی اے، فورسز اور نجی ماہرین نے بھی مل کر سائبر دفاع مضبوط کیا۔ شزا فاطمہ نے کہا کہ گوگل کا پاکستان میں دفتر کھولنے کا فیصلہ ٹیک سیکٹر کے لئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے صوبائی سیکریٹری صنعت و تجارت کو ہدایت کی کہ ممبر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کی موجودگی میں چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ اور محکمہ صنعت و تجارت کی جانب سے تیار کی جانے والی تجاویز کو یکجا کر کے برآمدات کیلئے قابل عمل تجاویز کو آئندہ دو دنوں میں حتمی شکل دیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے تاجروں کو کسٹم میں ملنے والی خصوصی رعایت کے تحت برآمدات کے طریقہ کار کو وضع کرنے کے حوالے سے بنائی جانے والی خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ترجیح اور...
    معاشی بہتری کیلئے کردار ادا نہ کیا تو یہ فورسز کی قربانیوں کیساتھ زیادتی ہوگی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال WhatsAppFacebookTwitter 0 2 November, 2025 سب نیوز نارووال (آئی پی ایس )وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس جذبے سے ہماری افواج دہشت گردی کیخلاف جنگ میں جانوں کا نذرانہ دے رہی ہیں، ملکی معاشی بہتری کے لیے کردا ر ادا نہ کیا تویہ فورسز کی قربانیوں کے صلے میں ان سے زیادتی ہوگی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، ہمیں بھرپور جذبے سے ملکی معیشت کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنا ہے، حکومت...
    نارووال (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہے کہ جس جذبے سے ہماری افواج دہشت گردی کےخلاف جنگ میں جانوں کا نذرانہ دے رہی ہیں، ملکی معاشی بہتری کے لیے کردار ادا نہ کیا تویہ فورسز کی قربانیوں کے صلے میں ان سے زیادتی ہوگی۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، ہمیں بھرپور جذبے سے ملکی معیشت کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنا ہے، حکومت کی کوشش ہےکہ ملک میں بجلی، گیس اور توانائی کے بحران پر قابو پائیں۔ انہوں نے کہا کہ جب ہمیں حکومت ملی تھی تو اُس وقت معیشت سمیت تمام شعبہ جات تباہ حال تھے،...
    عدالت نے وکیل کے دلائل سننے کے بعد ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کنٹونمنٹ بورڈ کو متروکہ وقف املاک پر پراپرٹی ٹیکس نوٹسز دینے سے روک دیا اور آئندہ سماعت تک کنٹونمنٹ بورڈ کو ٹیکس وصولی سے باز رہنے کا حکم دے دیا۔ اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ نے متروکہ املاک پر کنٹونمنٹ بورڈ کو پراپرٹی ٹیکس نوٹسز دینے سے روک دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت نے کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کو نوٹس بھی جاری کر دیا۔ وکیل متروکہ املاک حافظ احسان نے دلائل دیے کہ متروکہ املاک پراپرٹیز وفاقی حکومت کی ملکیت ہیں، وفاقی حکومت پر کنٹونمنٹ بورڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے معاشی استحکام اولین ترجیح ہے، چین کے ساتھ ہائی ٹیک سیکٹر میں اشتراک کو مزید مضبوط بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔ چینی سفارتخانہ اسلام آباد نے ایک خصوصی پریمیئر ایونٹ کا انعقاد کیا، جس میں وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں قیصر احمد شیخ نے کہا کہ چین کے خلا بازوں کے حالیہ خلائی مشنز پاکستان کے لیے سائنسی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے نئے وڑن کے دروازے کھول رہے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے معاشی استحکام اولین ترجیح ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاعی صنعت میں سائنسی و تکنیکی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر خالد مگسی نے کہا کہ وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی دفاعی پیداوار میں اضافے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔انہوں نے زور دیا کہ ملکی ترقی کے لیے سائنسی و تکنیکی شعبے میں اختراعات اور خود انحصاری ناگزیر ہیں۔ دونوں وزرا نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دفاعی اور سائنسی شعبوں میں مشترکہ تحقیق، اختراعات اور صنعتی تعاون کو فروغ دے کر پاکستان کی تکنیکی صلاحیت کو مزید مضبوط...
    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اب غیر ملکی سرمایہ کاری کےلیے محفوظ ملک بن چکا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 85 ہزار نئے سرمایہ کار آئے ہیں۔ نومبر میں سندھ کا ٹماٹر آئے گا، قیمتوں میں کمی متوقع نومبر میں سندھ کی ٹماٹر کی فصل مارکیٹ میں آنے کے بعد قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر کچھ ملٹی نیشنل کمپنیاں گئی ہیں تو کچھ کمپنیاں پاکستان میں آئی بھی ہیں، کمپنیاں بعض اوقات اپنے گلوبل فیصلوں کی وجہ سے بھی واپس چلی جاتی ہیں۔ جانے والی کمپنیوں کے مقابلے میں مقامی کمپنیوں کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے۔ پاکستان اب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251019-08-34 جسارت نیوز
    عالمی مثبت جائزے پاکستانی معیشت میں پیشرفت کا ثبوت ہیں، وفاقی وزیر خزانہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 October, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی ریٹنگ ایجنسیز کے مثبت جائزے پاکستانی معیشت میں پیشرفت کا ثبوت ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان نے ایک سال کے دوران معاشی استحکام سے متعلق نمایاں پیشرفت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زرِمبادلہ ذخائر، کرنسی، مہنگائی، شرحِ سود جیسے اشاریے مثبت سمت میں جارہے ہیں، عالمی ریٹنگ ایجنسیوں کے پاکستانی معیشت پر مثبت جائزے پیشرفت کا ثبوت ہیں۔ سینیٹر محمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ حکومتی پالیسی کا مقصد...
    سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ٹیکسز کی وصولی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سماعت کے دوران فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے آئندہ تاریخ بعد میں مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ یہ پڑھیے: گلگت بلتستان کے تاجروں کا سوست ڈرائی پورٹ پر دھرنا جاری، معاملات پھر طے نہ ہوسکے درخواست گزار محمد رازق اور دولت کریم کی جانب سے وکیل منیر پراچہ پیش ہوئے۔ انہوں نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ متعدد نوٹیفکیشنز کے مطابق وفاقی حکومت خود تسلیم کرتی ہے کہ گلگت بلتستان پر وفاقی ٹیکسز کا نفاذ نہیں ہوسکتا۔ منیر پراچہ...