2026-07-24@16:06:35 GMT
تلاش کی گنتی: 220
«پتن کی»:
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت پتنگ کوئٹہ
مظفرآباد میں سہیلی سرکار میلہ کے دوران ٹاہلی منڈی کے مقام پر سیلفی لیتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوبنے والے نوجوان جلال طاہر ساکنہ انوار شریف کی لاش 26 روز بعد آزاد پتن جھیل سے برآمد کرلی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: کار دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق، ایک بچہ لاپتا ریسکیو ذرائع کے مطابق واٹر ریسکیو ایس ڈی ایم اے مظفرآباد کے ماہر غوطہ خوروں نے طویل سرچ آپریشن کے بعد لاش کو برآمد کیا۔ یہ آپریشن مظفرآباد سے آزاد پتن جھیل (پلندری) تک مسلسل 26 دن جاری رہا۔ سرچ آپریشن میں ریسکیو 1122 مظفرآباد، واٹر ریسکیو ایس ڈی ایم اے دومیل بارہ دری یونٹ، واٹر ریسکیو ایس ڈی ایم اے راڑو اور ریسکیو 1122 آزاد پتن کی...
بلال اکبر خان---فائل فوٹوز وزیرِ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ بسنت کے 3 روز میں 20 لاکھ 68 ہزار سے زائد مسافروں کو مفت سفر کی سہولت دی گئی۔ایک بیان میں انہوں نے بتایا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین سے 3 دن میں 9 لاکھ سے زائد مسافروں نے مفت سفر کیا۔وزیرِ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس کے ذریعے 4 لاکھ سے زائد مسافر مستفید ہوئے، اسپیڈو سے 5 لاکھ 30 ہزار اور الیکٹرک بسوں سے 43 ہزار سے زائد مسافروں نے مفت سفر کیا۔ لاہور: امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بھی بسنت منائیامریکی سفیر، قونصل جنرل اور انڈر سیکریٹری نے پتنگ بازی میں حصہ لیا دوسری...
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی بسنت کی خوشیوں میں شریک، پتنگ اڑائی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفیر بھی بسنت کی خوشیاں منا رہے ہیں جب کہ پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی پتنگ اڑائی اور بسنت کی خوشیوں میں شریک ہوئیں۔لاہور میں بسنت کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ پاکستانیوں کے ساتھ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی پتنگ اڑائی اور بسنت کی خوشیوں میں شریک ہوئیں۔لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں نے بھی ایس او پیز پر...
لاہور کے علاقے لوئر مال میں بسنت کے جشن کے دوران 16 سالہ نوجوان عبداللہ پتنگ بازی کرتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق نوجوان سیالکوٹ سے بسنت منانے لاہور آیا تھا، اور بسنت کے دوران ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اب 4 ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کھمبے پر اٹکی پتنگ پکڑنے کی کوشش میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے کے وقت نوجوان چھت پر پتنگ اڑا رہا تھا جب اچانک گر کر شدید زخمی ہو گیا۔ اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ نوجوان کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی اور...
لاہور کی گلیوں اور چھتوں کو دیکھ کر ہی محسوس ہوتا ہے کہ بسنت واپس آ گئی ہے۔ کہیں بجلی کی تاروں کے اوپر پتنگیں اڑ رہی ہیں، کہیں دور ڈھول کی تھاپ سنائی دے رہی ہے، اور اندرون شہر کی تنگ گلیوں میں نظر اٹھائیں تو رنگین پتنگیں آسمان پر جھولتی اور بلند پرواز کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ جیسے ہی سورج شہر کی فضا میں نمودار ہوتا ہے، ہر چھت پر خاندان اور دوست ہنس ہنس کر پتنگیں اڑاتے، شور مچاتے اور آسمان میں پتنگوں کے کھیل کا مشاہدہ کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ تہوار تقریباً دو دہائیوں بعد لوٹا ہے۔ بسنت بہار کے آغاز کی علامت ہے، لیکن 2007 میں اس پر پابندی لگ گئی تھی کیونکہ تیز...
لاہور میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے جمعہ کے روز اپنے بچوں کے ساتھ بسنت کا جشن منایا۔ شاہریز نے اندرون شہر اپنے ایک دوست کے گھر جا کر اپنے بچوں کے ساتھ پتنگ بازی کی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن میں بھی پتنگ بازی کرتے تھے اور چاہتے تھے کہ اپنے بچوں کو بسنت کے رنگ اور خوشیاں دکھائیں۔ سوشل میڈیا پر بھی تصاویر سامنے آئی تھیں جن میں شاہریز کو فیملی کے ہمراہ بسنت مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر میں وہ پتنگ اڑاتے ہوئے اور بچوں کے ساتھ خوشیوں کے لمحات بانٹتے ہوئے نظر آئے۔
لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت منائی۔شاہریز نے جمعہ کے روز اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر بسنت منائی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے شاہریز نے اپنے ایک دوست کےگھر پتنگ اڑائی۔شاہریز کا کہنا ہےکہ بچپن میں پتنگ بازی کرتا تھا، اپنے بچوں کو بسنت دکھانے اندرون شہرگیا تھا۔ خیال رہےکہ سوشل میڈیا پر تصاویر سامنے آئی تھیں جن میں علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کو فیملی کے ہمراہ بسنت مناتے دیکھا گیا تھا۔ تصویر میں شاہریز پتنگ اڑاتے بھی نظر آرہے تھے۔
سی این این نے لاہور میں تقریباً 25 برس بعد منائے جانے والے بسنت فیسٹیول پر خصوصی ویڈیو رپورٹ نشر کرتے ہوئے شہر کی فضاؤں کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجا ہوا دکھایا اور اس موقع کو ‘ناقابلِ فراموش ویک اینڈ’ قرار دیا۔ رپورٹ کے مطابق بسنت موسمِ بہار کی آمد کی علامت ہے اور اسے برسوں تک 2007 میں عائد پابندی کے باعث نہیں منایا گیا۔ سی این این نے نشاندہی کی کہ ماضی میں دھاتی اور شیشے لگی ڈور کے استعمال، چھتوں سے گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات کے بعد یہ تہوار ممنوع قرار دیا گیا تھا۔ تاہم اب سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ اسے محدود مدت کے لیے بحال کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: محفوظ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں بسنت فیسٹیول کے دوسرے روز بھی شہر کی فضا رنگ برنگی پتنگوں اور خوشیوں سے معمور رہی۔ پاکستان کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ غیرملکی شہریوں کی بڑی تعداد بھی اندرونِ شہر پہنچ گئی اور پتنگ بازی کے روایتی کھیل میں بھرپور حصہ لیا۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے لاہور آنے والے غیرملکی مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور کہا کہ بسنت نہ صرف لاہور کی ثقافتی شناخت ہے بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع بھی ہے۔ غیرملکی مہمانوں نے لاہور کی مہمان نوازی، ثقافتی رنگوں اور عوامی جوش و خروش کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں بسنت...
لاہور بھر میں بالخصوص اندرونِ شہر بسنت فیسٹیول کے موقع پر چھتوں پر پتنگ بازی عروج پر ہے۔ بچے، نوجوان، بزرگ اور خواتین اپنے گھروں، پلازوں اور بلند عمارتوں کی چھتوں پر پتنگیں اڑاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شہری اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ گھروں میں پتنگ بازی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں جبکہ روایتی کھانے بھی تیار کیے جا رہے ہیں۔ قریباً ہر چھت پر ساؤنڈ سسٹم نصب ہیں جن پر روایتی بھنگڑے ڈالے جا رہے ہیں، جس سے خوشی اور جوش و خروش کا ماحول مزید بڑھ گیا ہے۔ پورے شہر کی چھتوں پر ہلہ گلہ اور مسرتوں کا سماں ہے۔ لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگیں لہرا رہی ہیں، جبکہ...
لاہور میں 19 سال بعد بسنت کی رنگا رنگ روایت ایک بار پھر لوٹ آئی، شہر کی فضا پتنگوں سے بھر گئی، شہریوں جوش و خروش سے اس تہوار کو منا رہے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان کے معروف فاسٹ بولر حارث رؤف بھی بسنت کے جشن میں شریک ہوئے۔ پاکستان کے معروف فاسٹ بولر حارث رؤف کو بسنت کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے ایک ویڈیو میں چھت پر چھڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، پرانی یادیں تازہ کرنے کے لیے سیڑیوں سے چھت پر چھڑتے ہیں اور چھت پھر دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پتنگ اڑاتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ حارث روف خوشگوار انداز میں پتنگ بازی کرتے ہیں کہ اچانک پتنگ...
مزاحیہ گلوکاری کے باعث سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کے لیے لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چھت پر پتنگ بازی کے دوران رقص کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی۔ ویڈیو میں وہ دونوں ہاتھوں میں پتنگ تھامے خاصے خوش دکھائی دیتے ہیں جبکہ اردگرد موجود افراد ان کے ساتھ تصاویر بنواتے بھی نظر آ رہے ہیں۔ یہ کلپ سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر تبصروں کا طوفان آ گیا، جہاں کچھ صارفین نے ان کے انداز کو خوب سراہا تو کچھ نے دلچسپ تبصرے کیے۔ بسنت کے موقع پر چاہت فتح علی خان نے اپنا نیا گانا بھی جاری کیا، جس کے بول ’’بندے...
سٹی 42: تین روزہ بسنت فیسٹیول جاری ہے ۔ رانا سکندر حیات اور سمیع اللہ خان کے درمیان پتنگ بازی کا مقابلہ ہواچئیرمین استحقاق کمیٹی سمیع اللہ خان اور صوبائی وزیر رانا سکندر حیات کے مابین پتنگ بازی کا مقابلہ ہوا۔ سمیع اللہ خان نے رانا اسکندر حیات کی پتنگ کاٹ دی ۔ راناسکندر حیات کی ٹیم میں صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن شامل تھے جبکہ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری سمیع اللہ خان کی ٹیم میں شامل تھیں بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں بسنت کا جشن منایا اور چھت پر بیٹھ کر اُڑتی ہوئی پتنگوں کا لطف اٹھایا۔ سلطان ٹیپو بلڈنگ، مستی گیٹ کے قریب اپنے ایک دوست کے گھر پہنچنے پر نواز شریف نے ڈور اور گڈا بھی پکڑا اور بسنت کے جشن میں حصہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مسلم لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر، خرم بٹ اور احسن ڈار بھی موجود تھے۔ لاہور میں بسنت کی رونقیں عروج پر ہیں اور فیسٹیول کے دوسرے دن بھی شہریوں نے پتنگ بازی اور رنگا رنگ تقریبات کے ذریعے جشن منایا، جس سے شہر میں خوشی اور جوش و خروش کی فضا قائم رہی۔
سٹی42: حکومتِ پنجاب نے بسنت کے موقع پر عوام سے محتاط اور ذمہ دار رویہ اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ بسنت کے انعقاد کے لیے عوامی تعاون نہایت ضروری ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب کے مطابق بسنت کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے موٹر سائیکلز پر سیفٹی راڈز لگانے کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں، تاہم عوام کا تعاون اس سلسلے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر سیکرٹری داخلہ نے خبردار کیا کہ پتنگ اڑاتے...
مزاحیہ انداز میں گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔ حکومت کی جانب سے 6 فروری سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے جس کے بعد لاہور کا آسمان آج کل رنگ برنگی پتنگوں سے سجا ہوا ہے۔ بسنت کے فیسٹیول کو لاہوریے بھرپور انداز میں منا رہے ہیں ، جس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جا رہی ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر مشہور چاہت فتح علی خان بھی پیچھے نہ رہے اور بسنت منانے لاہور پہنچ گئے۔ View this post on Instagram A post shared by Chahat Fateh Ali Khan (@chahat_fateh_ali_khan) اس حوالے سے گلوکار نے اپنی...
فائل فوٹو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دکان داروں سے ڈور اور پتنگیں مہنگی نہ بیچنے کی اپیل کی ہے۔مریم نواز نے لاہور کے شہریوں کو بھی احتیاط کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پتنگ بازی کے لیے دھاتی تار اور چرخی کا استعمال غیر قانونی ہے، بائیک کے بجائے ہر روٹ پر مفت ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیں۔ ’مجھے آپ کی سلامتی کی پرواہ ہے‘، مریم نواز کا شہری سے مکالمہمریم نواز نے بغیر سیفٹی رارڈ لگائے موٹر سائیکل سوار کو دیکھ کر گاڑی روک لی، موٹرسائیکل سوار کو سیفٹی رارڈ لگانے کی ہدایت کی۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیب نے کہا کہ ہر شہری، نوجوان اور والدین کی ذمہ داری ہے کہ قانون پر عمل...
پنجاب بھر میں خواتین، بچے اور بزرگ بسنت کی خوشیوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اور کئی برسوں بعد لاہور میں ایک بار پھر گلی گلی، کوچہ کوچہ بسنت کی بہار لوٹ آئی ہے۔ شہر کی سڑکیں اور چھتیں رنگ برنگی پتنگوں سے سجی ہوئی ہیں جبکہ ہر طرف جشن کا سماں نظر آ رہا ہے۔ لاہور کی گلیوں میں پتنگ بازی کا زور ہے، اگرچہ پتنگ اور ڈور کی قیمتیں زیادہ ہیں لیکن اس کے باوجود شہر بھر میں پتنگیں نایاب ہوتی جا رہی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ طویل عرصے بعد بسنت کی اجازت ملنے پر لوگ مہنگائی کے باوجود اس تہوار کو بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں۔ طویل عرصے بعد بسنت منانے والی صوبائی وزیر اطلاعات...
لاہور ایک بار پھر بسنت کے جادو میں ڈوب گیا، جہاں رات ٹھیک بارہ بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوا اور شہر کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دہلی گیٹ کی چھت پر پتنگ اُڑا کر جشن بسنت کا افتتاح کیا، جس کے بعد بوکاٹا کے نعروں، ڈھول کی تھاپ اور قہقہوں نے فضا کو گونج دار بنا دیا۔ شہر کی چھتوں پر نوجوان جوش و خروش سے پتنگیں اُڑاتے نظر آئے جبکہ کٹتی پتنگوں کا نظارہ کرنے کے لیے منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔ بسنت کی رونق میں خواتین بھی پیچھے نہ رہیں، ہاتھوں پر مہندی، رنگین لباس اور ذائقہ دار...
لاہور میں 25 سال بعد تین روزہ بسنت بہار کے انعقاد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے زندہ دلانِ لاہور کے لیے خوشیوں کی واپسی قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں صرف پتنگیں نہیں بلکہ خوشیاں اڑ رہی ہیں، شہری پریشانیاں بھلا کر نیلے آسمان پر اڑتی گڈی کی طرف توجہ مرکوز کریں اور خوشیوں کے ہر لمحے میں اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی شریک کریں۔ انہوں نے کہا کہ بسنت پنجاب کا ثقافتی ورثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافت پر فخر ہے، تاہم تہوار کے موقع پر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دینا ہوگا۔ مریم نواز شریف نے اعلان کیا کہ بسنت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں 25 سال کے طویل وقفے کے بعد بسنت کی بحالی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے آسمان پر ایک بار پھر پتنگیں لوٹ آئی ہیں۔بسنت کے آغاز پر انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شہریوں کی بسنت مناتے ہوئے ویڈیو بھی شیئر کی۔مریم نواز نے اپنے پیغام میں شہریوں سے اپیل کی کہ بسنت کی خوشیاں ذمہ داری کے ساتھ منائیں اور اس تہوار کو سب کے لیے محفوظ بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنا نہایت ضروری ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بسنت پنجاب کی ثقافت...
لاہور میں 25 سال بعد بسنت، ہر طرف بھنگڑے، بوکاٹا کی صدائیں WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) لاہوریوں نے جمعہ کی رات جیسے ہی گھڑی نے بارہ بجائے پتنگیں اُڑانا شروع کر دیں اور پابندی کے 25 سال بعد شبِ بسنت رات بھر منائی، ہر طرف منچلے بھنگڑے ڈالتے رہے اور بوکاٹا کی صدائیں بلند کرتے رہے۔ صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بھاٹی گیٹ میں ایک چھت پر بسنت کا باقاعدہ افتتاح کیا، اس سے پہلے انہوں نے سکیورٹی اور انتظامی معاملات کا بھی جائزہ لیا تھا، انہوں نے شہریوں کو ہر ممکن ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کی تھی۔ جمعہ کی رات سے اتوار کی رات تک، پورے تین...
سٹی42: لاہور میں 25 سال کے طویل انتظار کے بعد بسنت فیسٹیول کا شاندار آغاز ہو گیا ہے، جس کے ساتھ ہی شہر کا روایتی اور ثقافتی ورثہ ایک بار پھر زندہ ہو گیا۔ لاہور کا آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے بھر گیا جبکہ فضا میں “بو کاٹا” کی صدائیں گونجتی رہیں۔ رواں صدی کے سب سے بڑے ثقافتی جشن میں شہریوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید بسنت کے آغاز پر شہر بھر میں پتنگ بازوں کا جوش عروج پر نظر آیا۔ گھروں کی چھتیں آباد ہو گئیں، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے پڑے اور گلیوں محلوں میں جشنِ بہاراں کا سماں بندھ گیا۔ نوجوانوں سمیت...
لاہور: لاہور ایک بار پھر بسنت کے جادو میں ڈوب گیا رات ٹھیک بارہ بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوا اور شہر کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دہلی گیٹ کی چھت پر پتنگ اُڑا کر جشن بسنت کا افتتاح کیا، جس کے ساتھ ہی چھتوں پر قہقہے، ڈھول کی تھاپ اور بوکاٹا کے نعرے گونجنے لگے۔ لاہور کی فضا خوشی اور رنگوں سے بھر گئی۔ نوجوان چھتوں سے پتنگیں اُڑاتے رہے جبکہ اڑتی اور کٹتی پتنگوں کو دیکھنے کے لیے منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔ بسنت کی رونق میں خواتین بھی کسی سے پیچھے نہ...
لاہوربسنت کے رنگوں میں رنگ گیا، رات 12 بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نےرات بارہ بجے پتنگ اڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کیا۔لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئیں۔ چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے، اڑتی اور گرتی پتنگوں کو دیکھنے کے لیے منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔بسنت کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے خواتین بھی پیش پیش ہیں، ہاتھوں پر مہندی ، رنگ برنگے لباس اور مزیدار پکوان سے بسنت کا استقبال کیا گیا۔بسنت کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے خواتین بھی پیش پیش ہیں،کئی خواتین خود بھی پتنگ ہاتھوں میں لیے چھتوں پر موجود ہیں، باقی خواتین نے ہاتھوں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 5 سالہ بچے کی گردن کٹ گئی۔ اطلاعات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اسکیم نمبر 3 راولپنڈی میں پیش آیا جہاں ایک 5 سالہ بچہ ابوبکر گردن میں پتنگ کی ڈور کٹنے سے موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا۔ بچہ اپنے ماموں، والدہ اور دو بھائیوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر سفر کر رہا تھا کہ پل سے گزرتے ہوئے اچانک قاتل ڈور موٹر سائیکل پر آگے بیٹھے بچے کی گردن سے لپٹ گئی۔بتایا گیا ہے کہ بچے کو بچانے کی کوشش میں والدہ اور بڑے بھائی کے ہاتھ بھی زخمی ہوگئے، شدید زخمی ہونے پر ابو بکر کو فوری...
لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب پولیس کی جانب سے انسدادِ پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب بھر میں 141 مقدمات درج کیے گئے جبکہ 153 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 22 ہزار 753 غیر منظور شدہ پتنگیں اور 570 ڈور چرخیاں برآمد کی گئیں۔ لاہور میں غیر قانونی پتنگوں کے کاروبار میں ملوث 81 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ 2807 پتنگیں برآمد ہوئیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رواں سال صوبے میں دھاتی ڈور اور پتنگوں کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث 4171 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ گرفتار افراد...
لاہور میں بسنت کے دوران پتنگ سے وابستہ کاروبار میں مسلسل تیزی دیکھی گئی۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے قانونی مشیر ملک فیضان احمد نے انکشاف کیا کہ صرف چوتھے دن ہی پتنگ کی ڈور کے گٹوں (ریلز) کی فروخت 1 ارب 22 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک فیضان احمد نے کہا کہ پتنگ اور منسلک مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود چوتھے دن بھی شہر کی مختلف مارکیٹوں میں پتنگیں اور متعلقہ سامان وافر مقدار میں دستیاب رہا۔گفتگو کے دوران ملک فیضان احمد نے کہا کہ چوتھے دن 10 لاکھ سے زائد پتنگ کے گٹے فروخت ہوئے، جبکہ اس کے علاوہ 20 ہزار سے زائد ڈور کے پنے...
اسکرین گریب/ ایکس وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بسنت کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے لبرٹی چوک لاہور پہنچ گئی، انہوں نے شہریوں سے گفتگو بھی کی۔مریم نواز نے بغیر سیفٹی رارڈ لگائے موٹر سائیکل سوار کو دیکھ کر گاڑی روک لی، موٹرسائیکل سوار کو سیفٹی راڈ لگانے کی ہدایت کی۔وزیر اعلیٰ نے موٹرسائیکل سوا ر کو سیفٹی راڈ لگانے کا کہتے ہوئے کہا کہ آپ کو مفت سیفٹی راڈ لگائے جا رہے ہیں، مجھے آپ کی سلامتی کی پرواہ ہے۔ پتنگ بازی ’بو کاٹا‘ کے نعروں کے بغیر ادھوری ہےلاہور کی پتنگ بازی مریم نواز نے کہا کہ جن حضرات نے ابھی تک اپنی موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈز نصب نہیں کروائے، ان سے گزارش ہے کہ...
فوٹو: آن لائن بسنت پر مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے بعض پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات، کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی ہے، کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگیں بھی نہیں اڑائی جائیں گی۔مذہبی و سیاسی نقش و نگار والی پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال پر پابندی ہے۔ پتنگ بازی لاہور کی پتنگ بازی محکمہ داخلہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی گُڈّا اور پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانون نافذ کرنے والے ادارے سخت کارروائی کریں گے، دھاتی...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں بسنت کے موقع پر پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات اور کسی بھی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی نشریاتی ادارے روزنامہ جنگ کے مطابق بسنت پر مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے بعض پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات، کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی ہے، کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگیں بھی نہیں اڑائی جائیں گی۔ مذہبی و سیاسی نقش و نگار والی پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد ہے۔ امریکا اور روس کے درمیان آخری جوہری...
پنجاب خصوصاً لاہور میں بسنت کے موقع پر موسم سے متعلق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خوش آئند پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بسنت کے دنوں میں لاہور اور گردونواح میں موسم مجموعی طور پر خوشگوار رہنے کا امکان ہے، جبکہ 6 سے 8 فروری کے دوران موسم خشک اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ پیشگوئی کے مطابق بسنت کے دنوں میں درجہ حرارت 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا، جو پتنگ بازی اور دیگر سرگرمیوں کے لیے موزوں سمجھا جا رہا ہے۔ دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ شمالی علاقوں میں اس دوران بارش جبکہ پہاڑوں پر...
لگتا ہے ججوں نے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں، مجھے معلوم ہے انہوں نے سزا ہی دینی ہے شیر افضل مروت اور مشال یوسفزئی کی ڈیوٹی لگی ہے کہ لوگوں کی توجہ ہٹاؤ، میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے لاہور میں بسنت منائی جا رہی ہے اور بسنت کے دن آسمان بانی پی ٹی آئی کی پتنگوں سے بھر جائے گا۔ شیر افضل مروت اور مشال یوسفزئی کی ڈیوٹی لگی ہے کہ لوگوں کی توجہ ہٹاؤ۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ لگتا ہے ججوں نے ہاتھ کھڑے...
ویب ڈیسک:لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، اور اس بار دلچسپ صورتحال یہ ہے کہ لاہور میں پتنگوں اور ڈور کی قلت کے باعث کراچی اور پشاور سے بڑے پیمانے پر سامان منگوایا جا رہا ہے۔ لاہور میں 19 سال بعد بسنت کی مشروط اجازت (6 سے 8 فروری) ملنے پر شہر میں پتنگ بازی کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ طویل پابندی کے باعث مقامی سطح پر پتنگ سازی کی صنعت موجودہ طلب پوری نہیں کر پا رہی۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا اس کمی کو پورا کرنے کے لیے کراچی سے پتنگوں کی بڑی کھیپ ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے لاہور پہنچائی...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، اور اس بار دلچسپ صورتحال یہ ہے کہ لاہور میں پتنگوں اور ڈور کی قلت کے باعث کراچی سے بڑے پیمانے پر سامان منگوایا جا رہا ہے۔ لاہور میں 19 سال بعد بسنت کی مشروط اجازت (6 سے 8 فروری) ملنے پر شہر میں پتنگ بازی کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ طویل پابندی کے باعث مقامی سطح پر پتنگ سازی کی صنعت موجودہ طلب پوری نہیں کر پا رہی۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے کراچی سے پتنگوں کی بڑی کھیپ ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے لاہور پہنچائی جا رہی ہیں۔ طلب زیادہ اور رسد کم ہونے کی وجہ سے قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ کراچی...
کاہنہ (نامہ نگار)کاہنہ میں پتنگ فروش کو ناجائز گرفتار کرنے والے پولیس اہکاروں کو ایس پی ماڈل ٹاؤن نے معطل کردیا۔ کاہنہ میں پتنگ فروش عثمان کی دکان پر4 سے 5 کے قریب پولیس اہلکاروں نے چھاپہ مار کر حراست میں لے کر سرکاری گاڑی اور پرائیویٹ رکشے پر ایک ہزار کے قریب گڈے اٹھا کر لے گئے۔ دکاندار نے بتایا کہ اس کے پاس مینو فیکچر اور ٹریڈنگ دونوں کا لائسنس موجود تھا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس پی ماڈل ٹاؤن آپریشن شہربانو نقوی نے اے ایس پی کاہنہ فصیح الرحمن اور ایس اپچ او کاہنہ اسد عباس کو انکوائری کا حکم دیا جس پر اختیار سے تجاوز کرنے اور لائسنس ہونے کے باوجود دکاندار کو غیر قانونی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: سیف کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بسنت کی تیاریوں کے سلسلے میں شہر میں ایک ارب سے زائد کی ڈور اور پتنگیں فروخت ہوگئی ہیں۔ ایسوسی ایشن ایڈووکیٹ کے لیگل ایڈوائزر ملک فیضان نے کہا کہ بسنت سے قبل ڈیڑھ ارب سے زائد مالیت کی ڈور اور گڈی فروخت ہوجائے گی اور لاہور میں ڈور پتنگیں نایاب اور مانگ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔لیگل ایڈوائزر نے بتایا کہ پون تاوا 250 روپے، ایک تاوا 450 سے 500 روپے میں فروخت ہونے لگا، ڈیڑھ تاوا گڈا 700 روپے سے 800 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے۔خیال رہے کہ حکومت پنجاب نے 6 فروری کو بسنت کا جشن منانے کے لیے صوبے بھر میں عام تعطیل...
لاہور: سیف کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بسنت کی تیاریوں کے سلسلے میں شہر میں ایک ارب سے زائد کی ڈور اور پتنگیں فروخت ہوگئی ہیں۔ لیگل ایڈوائزر سیف کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن ایڈووکیٹ ملک فیضان نے کہا کہ بسنت سے قبل ڈیڑھ ارب سے زائد مالیت کی ڈور اور گڈی فروخت ہوجائے گی اور لاہور میں ڈور پتنگیں نایاب اور مانگ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ لیگل ایڈوائزر کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ پون تاوا 250 روپے، ایک تاوا 450 سے 500 روپے میں فروخت ہونے لگا، ڈیڑھ تاوا گڈا 700 روپے سے 800 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے۔ لیگل ایڈوائزر نے بتایا کہ چوتھے روز مارکیٹس میں 10 لاکھ سے...
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر بلال یاسین کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں اجلاس ہوا جس میں بسنت کے سلسلے میں سیف انتظامات اور پتنگ بازی کے سامان کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی اور حکومتی اقدامات واضح کیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں:بسنت کے دنوں میں مفت ٹرانسپورٹ کیسے حاصل کی جائے؟ بلال یاسین نے بتایا کہ صوبے کے 4 اضلاع قصور، شیخوپورہ، فیصل آباد اور ملتان سے زیادہ سے زیادہ پتنگ بازی کا سامان لاہور پہنچایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چاروں شہروں میں دستیاب سامان کی وافر مقدار سے قیمتوں میں واضح کمی آئے گی...
ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے لاہور میں بسنت منائی جا رہی ہے اور بسنت کے دن آسمان بانی پی ٹی آئی کی پتنگوں سے بھر جائے گا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ لگتا ہے ججوں نے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں، ان کی شکلوں پر لکھا ہے وہ بے بس ہیں، غریب پولیس والوں کو زبردستی عدالت میں جھوٹ بلوایا جا رہا ہے۔علیمہ خان نے کہا کہ لوگوں کو عدالتوں سے انصاف کی توقع ہوتی ہے لیکن پیغام دیا جا رہا ہے موجودہ سسٹم میں عوام کی امید...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی تی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے لاہور میں بسنت منائی جا رہی ہے اور بسنت کے دن آسمان بانی پی ٹی آئی کی پتنگوں سے بھر جائے گا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ لگتا ہے ججوں نے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں، ان کی شکلوں پر لکھا ہے وہ بے بس ہیں، غریب پولیس والوں کو زبردستی عدالت میں جھوٹ بلوایا جا رہا ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ لوگوں کو عدالتوں سے انصاف کی توقع ہوتی ہے لیکن پیغام دیا جا رہا ہے موجودہ سسٹم...
لاہور میں تین روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت کی گئی۔کائٹ ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو مارکیٹس میں5 لاکھ سےزائد پتنگیں فروخت کی گئیں۔دوسری جانب پشاور کے قدیم یکہ توت بازار میں پتنگوں کی درجنوں دکانیں قائم ہیں جہاں پنجاب سے تعلق رکھنے والے کاریگر دن رات گڈیاں اور پتنگیں تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ یہ کاریگر اپنی مہارت اور تجربے کی بدولت معیاری ، خوبصورت اور سستے داموں پتنگیں تیار کررہے ہیں جو بڑی تعداد میں لاہور اور دیگر شہروں کو بھجوائی جا رہی ہیں۔یکہ توت بازار کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ پشاور کے مختلف علاقوں میں قائم پتنگ سازی کی ورکشاپس میں کام تیزی سے جاری ہے جہاں کاریگر...
لاہور میں بسنت کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور میں 6 اور 7 فروری کو موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ 8 فروری کو مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں 6 تا 8 فروری موسم پتنگ بازی کے لیے موزوں ہے، جب شہر میں ہوائیں 10سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔ محکمۂ موسمیات نے ہدایت کی ہے کہ پتنگ باز بجلی کے تاروں سے بچ کر پتنگ اڑائیں۔ واضح رہے کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت کا تہوار منایا جا رہا ہے، جس کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔
ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ کا افتتاح، بسنت پر اربوں کی معاشی سرگرمیاں، لوگ کے پی سے آ کر پتنگیں فروخت کر رہے ہیں: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+نیوز رپورٹر) محکمہ تعلقات عامہ پنجاب نے پہلی ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین لانچ کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ڈی ایس این جی اینڈ اوبی وین پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور ڈی ایس این جی اینڈ اوبی وین کا معائنہ بھی کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ کے سٹاف سے ملاقات کی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری نے ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پنجاب بھر میں ہائی کوالٹی لائیو نیوز کوریج اور آؤٹ ڈور براڈ کاسٹنگ کے لئے...
لاہور: بسنت کے موقع پر لاہور میں تیسرے روز بھی پتنگوں، گڈوں اور پنوں کی خرید و فروخت عروج پر رہی، جہاں تین دنوں کے دوران نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ ملک فیضان احمد کے مطابق تیسرے روز صرف لاہور کی مختلف مارکیٹس میں 5 لاکھ سے زائد گڈے پتنگیں فروخت ہوئیں اور مجموعی کاروبار 54 کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا۔ ایڈووکیٹ ملک فیضان احمد نے بتایا کہ تیسرے روز مارکیٹس میں 10 ہزار سے زائد پنوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی، تاہم پتنگوں کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ دستیابی میں کمی بھی دیکھنے میں آئی۔ مزید پڑھیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لبرٹی چوک میں...
سٹی42: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں بسنت کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور حکومت عوام کو محفوظ اور خوشگوار تفریح فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز خود بسنت کے حوالے سے حفاظتی اقدامات اور ایس او پیز پر عوام کو آگاہ کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور کے ہر کونے میں ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جبکہ اندرون شہر میں سروے کے بعد خستہ حال عمارتوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل...
ڈولفن سکواڈ کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، ڈولفن پولیس نے غیرقانونی طور پر پتنگ فروشی و ممنوع ڈور فروخت کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ڈولفن سکواڈ نے بھاٹی گیٹ سے پتنگ سازی و آتش بازی کا سامان برآمد کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق حکومتی ہدایات کے برعکس پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائی میں مجموعی طور پر 150 سے زائد غیر رجسٹرڈ پتنگیں جبکہ ممنوعہ دھاتی ڈور، کیمیکل، تندی و مانجھے والی ڈور کی 4 چرخیاں برآمد کرلی گئیں۔ ڈولفن پولیس کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی کہ وہ حکومتی ضابطے پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ نان رجسٹرڈ پتنگ فروشوں کی اطلاع 15 پر دیں۔ ایس پی ڈولفن اختر نواز کا کہنا ہے...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں اور شہر بھر میں رنگ برنگی پتنگیں اور ڈور کی دکانیں سجی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بسنت: 4 مزید اضلاع کو پتنگ سازی کی اجازت مل گئی لوگ جوش و خروش سے خریداری کر رہے ہیں مگر قیمتوں کی بلندی پر سب شکوہ کناں ہیں۔ ڈور اور گڈوں کے ریٹس آسمان کو چھو رہے ہیں جو عام شہریوں کی جیب پر بوجھ بن رہے ہیں۔ تاہم پھر بھی بسنت کا تہوار خوشیوں کا پیامبر ہے جو آسمان کو پتنگوں سے بھر دے گا۔ مزید پڑھیے: لاہور میں بسنت کا جوش، پتنگوں اور ڈور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کو چاہیے کہ قیمتیں کنٹرول کرے تاکہ ہر کوئی اس میلے کا...
فوٹو: فائل پنجاب کابینہ نے لاہور کے ساتھ مزید 4 اضلاع میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کی اجازت دے دی۔ حکومت نے پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 کے تحت منظوری دی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل آباد، قصور، شیخوپورہ، ملتان میں قابلِ اجازت پتنگ سازی مواد بنانے کی اجازت دی گئی ہے۔4 اضلاع میں مینوفیکچررز متعلقہ ڈپٹی کمشنر کے ساتھ رجسٹر ہوں گے، تمام مینوفیکچررز حکومت پنجاب کے ای بز پورٹل کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کروائیں گے۔ پنجاب حکومت نے بسنت سے متعلق کوئی ایونٹ کینسل نہیں کیا، عظمیٰ بخاریوزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے بسنت سے متعلق کوئی ایونٹ کینسل نہیں کیا۔ رجسٹرڈ مینوفیکچررز کائٹ...
لاہور میں 6 تا 8 فروری کو ہونے والی بسنت کی تقریبات کے انعقاد کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کا جوش، پتنگوں اور ڈور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب کابینہ نے لاہور کے ساتھ مزید 4 اضلاع میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان کے مطابق فیصل آباد، قصور، شیخوپورہ اور ملتان میں قابل اجازت پتنگ سازی کے مواد کی تیاری کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ اجازت حکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 کے تحت دی گئی ہے۔ ان چاروں اضلاع میں پتنگ سازی کرنے والے مینوفیکچررز کو متعلقہ...
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ ان کا بسنت کے ساتھ ایک رومانس اور صدیوں پرانا رشتہ ہے اور یہ تہوار لاہور اور پنجاب کی تہذیبی اساس کی علامت ہے۔ بسنت کے تہوار کے موقع پر پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ بسنت کی رونق اور خوشی ان کے دل کو لبھاتی ہے۔ تاہم غیر محتاط رویوں اور خطرناک سرگرمیوں سے انہیں شدید خدشات لاحق رہتے ہیں، خصوصاً ایسی ڈوروں کے استعمال سے جو انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کا جوش، پتنگوں اور ڈور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ان کا کہنا تھا کہ اگر خدا نخواستہ...
بسنت کی خوشبو ایک بار پھر لاہور کی فضاؤں میں رچ بس گئی ہے، پتنگوں نے آسمان کی طرف اڑان بھرنے کی تیاری کر لی ہے۔ شہر کے لوگ پتنگ بازی کے جوش میں مبتلا نظر آ رہے ہیں۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بسنت کی تیاری عروج پر ہے اور پتنگوں کی فروخت باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہے۔ لاہور میں پتنگوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تاہم قیمتوں نے پتنگ بازوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ ہر دکاندار اپنی مرضی کے قیمتیں وصول کرتا دکھائی دیتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، چھتوں کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک پہنچ گیا مارکیٹ میں شرلا 60 روپے جبکہ پری 90...
پنجاب میں بسنت کے ضوابط کی خلاف ورزی پر پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ لاہور سمیت صوبہ بھر میں دھاتی اور کیمیکل ڈور کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول کو محفوظ بنانے کے لیے صرف رجسٹرڈ پتنگ فروشوں کو منظور شدہ پتنگیں اور ڈور فروخت کرنے کی اجازت ہے، خلاف ورزی پر فوری کارروائی ہوگی۔ یہ بھی پڑھیے: بسنت 2026 کو محفوظ اور پرامن بنانے کے لیے لاہور میں سخت حفاظتی انتظامات آئی جی پنجاب کے مطابق بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش، فحاشی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کے خلاف قانون فوری حرکت...
سٹی42: لاہور میں بسنت میلہ قریب آتے ہی پتنگوں اور ڈور کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہیں، جس کے باعث بسنت کا جشن مہنگائی کی نذر ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ دکانداروں نے من مانی قیمتیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں اور گزشتہ روز کے مقابلے میں آج پتنگوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک تاوا پتنگ کی قیمت 300 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کر دی گئی ہے، جبکہ ڈیڑھ تاوا پتنگ 400 روپے سے بڑھ کر 600 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ اسی طرح دو پیس ڈور کا پنا 12 ہزار سے بڑھ کر 15 ہزار روپے تک پہنچ چکا ہے۔ ...
لاہور میں پتنگوں کی خرید و فروخت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث پتنگ ساز طلب پوری کرنے سے قاصر ہو گئے ہیں۔ لاہور میں 6 سے 8 فروری تک بسنت فیسٹیول منانے کی تیاریاں عروج پر ہیں، جس کے لیے یکم فروری سے ہی مارکیٹوں میں پتنگیں اور ڈور کی فروخت شروع ہو گئی تھی۔ ان دنوں پتنگ ساز دن رات محنت کر کے رنگ برنگی پتنگیں تیار کر رہے ہیں تاکہ بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کیا جا سکے۔ پتنگ بازی کے شوقین افراد کا کہنا ہے کہ وہ یکم فروری کا شدت سے انتظار کر رہے تھے تاکہ بروقت پتنگیں خرید کر گھروں میں ذخیرہ کر سکیں۔ دوسری جانب پتنگ سازوں...
ڈور پتنگ اور گڈے کے ریٹ مقرر نہ ہونے کی وجہ سے اس بار درمیانے اور غریب افراد بسنت منانے سے محروم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں دو پیس ڈور کا پناہ 6000 سے 7000 تک فروخت ہونے لگا ہے۔جبکہ تاوا گڈا 300 تک اور ڈیڈ تاوا گڈآ 500 سے 600 تک فروخت ہونے لگا ہے۔ دوسری جانب پتنگ ایک ہزار سے پندرہ سو تک فروخت ہونے لگی۔ موچی گیٹ باغبانپورہ سمیت دیگر جگہوں پر رات خریداروں کا رش دیکھنے میں آیا۔ خریداروں کے رش کے باعث دکانداروں نے پتنگ ڈور اور گڈوں کے منہ مانگے دام وصول کرنا شروع کر دیے۔ ڈور اور پتنگ گڈوں کی زائد قیمتیں ہونے کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔ شہریوں کا...
— فائل فوٹو لاہور میں بسنت کے لیے پتنگوں اور ڈور کی فروخت آج سے شروع ہوگئی۔ بسنت کے دوران پتنگ سازی یا فروخت کے لیے آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ قوائد و ضوابط پر سختی سے عمل کرنے کو یقینی بنایا جائے گا۔ صرف رجسٹرڈ سیلز پوائنٹس پر ہی پتنگیں اور ڈور مل سکے گی۔ بسنت کیلئے پتنگوں اور ڈور کی فروخت کل سے شروع ہوگیپتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت کے ٹریڈرز کی رجسٹریشن کا عمل 8 فروری تک جاری رہے گا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا...
لاہور(نامہ نگار)صوبائی لاہور میں بسنت 6،7 اور 8 فروری کو ہی منانے کی اجازت ہے۔لاہور پولیس الرٹ جبکہ پتنگ وڈور کی خرید و فروخت آج سے شروع ہوگی۔ڈی آئی جی آہریشنز لاہور فیصل کامران نے کہا کہ بسنت کے دوران شہر بھر میں پولیس ناکہ بندی اور نگرانی ہو گی۔بسنت پر صرف ساڑھے چار گٹھی پتنگ اور ڈیڑھ تاوا گڈا اڑانے،کاٹن دھاگے کی ڈور کے استعمال اور فروخت کی اجازت ہے جبکہ جان لیوا دھاتی تار،نائلون، کیمیکل اور شیشہ لگی مانجے ڈور پر مکمل پابندی ہے۔خلاف ورزی پر 3 سے 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ ہو سکتا ہے۔
لاہور میں بسنت کےلیے کل سے پتنگوں اور ڈور کی فروخت شروع ہوگی، اب تک 2246 ٹریڈرز کو پتنگوں اور ڈور فروخت کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت کےلیے مجموعی طور پر 2504 درخواستیں موصول ہوئیں، 95 درخواستیں مسترد جبکہ 163 ٹریڈرز کی رجسٹریشن کاعمل جاری ہے۔ انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ پتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت کے ٹریڈرز کی رجسٹریشن کا عمل 8 فروری تک جاری رہے گا۔ دوسری جانب بسنت کی تیاریوں اور دیگر اقدامات کے باعث لاہور کے انتظامی افسران کی کل کی چھٹی ختم کردی گئی ہے۔ کمشنر لاہور مریم خان کا کہنا ہے کہ کل چھٹی کے...
لاہور:لاہور میں بسنت کی آمد سے پہلے ہی پتنگ بازی کے خطرناک اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گلے پر ڈور پھرنے کے واقعات میں ایک نوجوان اور ایک کم عمر بچہ زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طبی امداد دی گئی۔ تازہ واقعہ لاہور کے علاقے کاہنہ گجومتہ میں پیش آیا، جہاں فیصل منظور نامی نوجوان موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ اچانک اس کے گلے پر پتنگ کی ڈور پھر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمی کو اسپتال منتقل کیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق فیصل منظور کے گلے پر 14 ٹانکے لگائے گئے ہیں تاہم اس کی حالت...
بسنت:ڈور اور پتنگ کی قیمتیں مناسب رکھنے کے لیے مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
ضلعی انتظامیہ نے بسنت کے موقع پر ڈور اور پتنگ کی قیمتیں مناسب رکھنے کے لیے مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام مارکیٹ میں قیمتوں کے توازن کوبرقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے، آن لائن پورٹل پررجسٹریشن کی اصل آخری تاریخ 31 جنوری تھی تاہم اب رجسٹریشن کا عمل 8 فروری تک جاری رہے گا۔ذرائع کے مطابق دیگرشہروں اور صوبوں سے ایس او پیز کے تحت پتنگ اورڈورکی درآمد کی اجازت کے بعد رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے تاکہ زیادہ سیزیادہ تاجروں اورمینوفیکچررز کو رجسٹریشن کاموقع فراہم کیا جا سکے۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے لاہور کے علاقے ویلنشیا ء ٹائون میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 10 سالہ بچے مصطفی آفندی کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ذمہ دار پتنگ بازوں کی نشاندہی کرنے کا حکم دیا ہے ، انہوں نے واضح ہدایات جاری کیں کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے شہر بھر میں غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈائون مزید تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مقررہ تاریخوں کے علاوہ پتنگ بازی مکمل طور پر ممنوعہ ہے اور صرف اجازت یافتہ دنوں میں ہی پتنگ بازی...
لاہور میں بسنت فیسٹیول کی خوشیاں واپس لوٹنے کے ساتھ ہی مختلف کاروباروں میں بھی تیزی آ گئی ہے، جہاں رات کے وقت پتنگ بازی کے شوقین شہری سرچ لائٹس کی خریداری میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔ مارکیٹس میں چھوٹی، بڑی اور مختلف ڈیزائنز کی سرچ لائٹس دستیاب ہیں جن کی قیمتیں 2 ہزار سے 30 ہزار روپے تک بتائی جا رہی ہیں، جبکہ دکانداروں کے مطابق ان لائٹس کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ اس بار بسنت کو نئے، مختلف اور محفوظ انداز میں منانے کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ مستقبل میں اس تہوار پر کسی قسم کی پابندی نہ لگے۔
لاہور میں بسنت فیسٹیول کی خوشیاں واپس آنے کے ساتھ ہی مختلف کاروبار بھی رونق پکڑ گئے ہیں۔ شہری رات کے وقت پتنگ بازی کے لیے سرچ لائٹس خرید رہے ہیں، اور مارکیٹ میں چھوٹے، بڑے اور مختلف ڈیزائنز کی لائٹس دستیاب ہیں۔ دکانداروں کے مطابق قیمتیں 2 ہزار سے 30 ہزار روپے تک ہیں اور ان کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شہری بھی اس بار بسنت کو نئے، مختلف اور محفوظ انداز میں منانے کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ مستقبل میں فیسٹیول پر کسی قسم کی پابندی نہ لگے۔
سٹی42: ضلعی انتظامیہ لاہور نے بسنت کے دوران شہر میں پتنگوں اور متعلقہ سامان کی قلت کے خدشے کو مدنظر رکھتے ہوئے بیرون لاہور سے پتنگیں اور ڈور لانے کے لیے مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹیشن پرمٹ کا نظام متعارف کروا دیا ہے، جس کے ذریعے دوسرے اضلاع سے سامان لایا جا سکے گا۔ پرمٹ حاصل کرنے کا طریقہ کار: لائسنس یافتہ ٹریڈرز ای-بیز پورٹل کے ذریعے پرمٹ حاصل کر سکیں گے۔ صرف رجسٹرڈ تاجروں کو ہی کاروبار کی مشروط اور قانونی اجازت دی جائے گی۔پرمٹ میں پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی مقدار اور تفصیلات فراہم کرنا لازمی ہوگی۔گاڑی کا نمبر، ماڈل اور ڈرائیور کی تفصیلات بھی پرمٹ میں شامل...
—فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد علی اعجاز کی جانب سے پتنگ بازی کے سامان کی طلب و رسد میں توازن کے لیے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق ضلع لاہور اور پنجاب کی حدود کے باہر سے سامان لانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے، دوسرے اضلاع سے سامان لانے کے لیے پیشگی ٹرانسپورٹیشن اجازت نامہ حاصل کیا جائے گا۔ترجمان نے بتایا ہے کہ صرف رجسٹرڈ تاجروں کو کاروبار کی مشروط اور قانونی اجازت ہو گی، صرف منظور شدہ کمرشل جگہوں پر ہی کاروبار اور اسٹوریج کی اجازت ہے۔لاہور انتظامیہ کے مطابق رجسٹرڈ تاجر ای بز پورٹل کے ذریعے ٹرانسپورٹیشن پرمٹ کی درخواست دائر کر سکتے ہیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پتنگوں...
ویب ڈیسک: لاہور میں بسنت کی رونقیں ماند پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، پتنگ بازی کے سامان کی قلت برقرار ہے جبکہ آن لائن پرمٹ سسٹم تاحال فعال نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق لاہورمیں پتنگ، گڈےاورڈورکی فراہمی بدستور محدود ہے، جبکہ لائسنس ہولڈرز آن لائن پرمٹ کے اجرا کےمنتظرہیں۔ انتظامیہ کی جانب سےقائم کیےگئے پورٹل پرتاحال پرمٹ فارم دستیاب نہیں ہو سکا، جس کے باعث کاروباری افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہےکہ لائسنس ہولڈرز آن لائن پرمٹ حاصل کرکےدیگر شہروں سےپتنگ بازی کا سامان منگواسکتے ہیں۔ تاخیرکےباعث پتنگ،گڈےاورڈورکی قیمتوں میں مزید اضافےکا امکان ظاہرکیا جا رہا ہے۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کےمطابق...
لاہور ہائی کورٹ میں بسنت کے موقع پر پتنگوں پر تصاویر چھاپنے اور گانوں پر پابندی کے خلاف اعتراضی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست گزار وکیل کو آفس اعتراض دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے کہا کہ اپ پابندی کا نوٹیفیکیشن اور ضروری دستاویزات لف کریں اور ریمارکس دیے کہ آفس اعتراض دور کرنے کے بعد کیس کی سماعت ہوگی۔ افس ہائی کورٹ نے درخواست کے ناقابل سماعت ہونے پر اعتراض لگایا، درخواست کے ساتھ پابندی کا نوٹیفیکیشن اور کچھ صفحات مدہم ہیں۔ جسٹس اویس خالد نے پی ٹی ائی کے شیخ امتیاز محمود کی درخواست پر سماعت کی، شیخ امتیاز نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ کسی بھی لیڈر کی...
لاہور (خبر نگار) بسنت فیسٹیول، پتنگوں پر تصاویر چھاپنے، گانوں پر پابندی کےخلاف پی ٹی آئی کے شیخ امتیاز نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، درخواست دائر کردی۔ تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی شیخ امتیاز نے متفرق درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پتنگ پر کسی بھی سیاسی یا کسی خاص لیڈر کی تصویر چھاپنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔گانوں پر پابندی عائد کی گئی جن میں نک دا کوکا بھی شامل ہے۔ نک دا کوکا فحش گانا ہے نہ کوئی سیاسی گیت ہے۔
طاہر جمیل: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بسنت فیسٹیول کے دوران حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور نے 6 تا 8 فروری کو ہونے والے پتنگ بازی فیسٹیول کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حفاظتی گائیڈ لائنز پر مکمل عملدرآمد کریں۔ ضابطہ اخلاق لاہور بھر کے تمام مقامات بشمول عمارتوں اور چھتوں پر لاگو ہوگا اور پتنگ بازی ایکٹ اور سیفٹی رولز کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ضلعی افسران اور پولیس کو چھتوں اور مقامات کے معائنے کا اختیار تفویض کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی...
راولپنڈی میں پتنگ کی ڈور سے سٹی ٹریفک پولیس کا ایک وارڈن زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی سے واپس جاتے ہوئے خواجہ کارپوریشن فلائی اور پر ڈور پھرنے سے ٹریفک وارڈن محمد اسرار زخمی ہوگیا۔ ہیلمٹ و کالر کے باعث وارڈن شدید چوٹ لگنے سے تو محفوظ رھا تاہم آنکھوں کے قریب ناک پر ڈور پھرنے سے کٹ لگ گیا۔ ریسکیو 1122 نے وارڈن کو طبی امداد فراہم کیں۔
راولپنڈی میں سٹی ٹریفک پولیس کے ایک وارڈن، محمد اسرار، پتنگ کی ڈور سے زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وارڈن ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد واپس جا رہے تھے کہ خواجہ کارپوریشن فلائی اوور کے قریب پتنگ کی ڈور ان کے ساتھ جا لگی۔ خوش قسمتی سے ہیلمٹ اور کالر کی وجہ سے وارڈن شدید چوٹ سے محفوظ رہے، تاہم آنکھوں کے قریب اور ناک پر ڈور لگنے سے چھوٹے زخم آئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر وارڈن کو طبی امداد فراہم کی اور ان کی حالت مستحکم بتائی گئی۔
سٹی42: پنجاب پولیس نے اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کرتے ہوئے صوبہ بھر میں بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ صوبے میں کسی بھی جگہ پتنگ بازی ہرگز قابل برداشت نہیں، تاہم لاہور میں صرف مخصوص دنوں میں بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رواں سال صوبہ بھر میں پتنگ بازی میں ملوث 2621 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ 2550 مقدمات درج کیے گئے۔ کارروائیوں کے دوران ایک لاکھ 86 ہزار 944 پتنگیں اور 4184 ڈور چرخیاں برآمد کی گئیں۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا لاہور میں بھی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جب کہ پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی ہو گی۔ 30 روزکے لیے مذہبی و سیاسی نقش ونگار والی پتنگوں کی تیاری،خرید و فروخت اوراستعمال پر پابندی ہوگی،بسنت کے دوران بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔ خلافِ قانون پتنگوں کی تیاری،نقل وحمل،ذخیرہ، فروخت اور استعمال قابلِ تعزیر جرم قراردیاگیا،اشتعال انگیز عناصرکی جانب سے بسنت کےدوران مذہبی یا سیاسی علامات استعمال کرنےکا اندیشہ تھا۔ اس وقت پنجاب حکومت کو یہ خوف لاحق ہے کہ کہیں عوام بسنت کے دنوں...
لاہور کی فضاؤں میں پھر رنگ بکھرنے والے ہیں، شہر کی گلیاں، چھتیں اور آسمان پتنگوں سے جگمگا اٹھیں گے کیونکہ تقریباً 25 سال کے انتظار کے بعد بسنت کی واپسی ہونے جا رہی ہے اور شہری اپنی پرانی یادیں تازہ کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ پنجاب حکومت کے اعلان کے مطابق یہ رنگا رنگ تہوار 6، 7 اور 8 فروری 2026 کو صرف لاہور میں منایا جائے گا، بسنت کے تہوار کی خوشی میں ’آئی بسنت‘ کے نام سے ایک گانا بھی ریلیز کیا گیا ہے جس میں اتنے عرصے بعد بسنت منانے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بسنت کے دنوں میں پنجاب حکومت نے 132 پنجابی گانوں پر پابندی کیوں لگا دی؟ گانے...
ویب ڈیسک: بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جب کہ پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی ہو گی۔ 30 روزکے لیے مذہبی و سیاسی نقش ونگار والی پتنگوں کی تیاری،خرید و فروخت اوراستعمال پر پابندی ہوگی،بسنت کے دوران بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلہ پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے ٹاکرا خلافِ قانون پتنگوں کی تیاری،نقل وحمل،ذخیرہ، فروخت اور استعمال قابلِ تعزیر جرم قراردیاگیا،اشتعال انگیز عناصرکی جانب سے بسنت کےدوران مذہبی یا سیاسی علامات استعمال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں بسنت کے موقع پر امنِ عامہ اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے پنجاب حکومت نے دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بسنت کے دوران کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کو روکنے کیلئے یہ اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ امن و امان کی صورتحال متاثر نہ ہو۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات، کسی بھی مذہبی یا سیاسی شخصیت کی تصویر، ملکی یا سیاسی جماعتوں کے جھنڈوں کے نقش و نگار لگانے پر مکمل پابندی ہوگی۔ اس کے علاوہ 30 روز کیلئے مذہبی یا سیاسی علامات والی پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال بھی ممنوع...
بسنت پر لاہور میں دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد ، سیاسی جماعت اور شخصیت کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی عائد
لاہور میں بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کر دی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق بسنت کے دوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کے لیے پابندیاں عائد کی گئی ہیں، پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی عائد ہے۔کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی لگائی گئی ہے، 30 روز کے لیے مذہبی و سیاسی نقش و نگار والی پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال پر پابندی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی گُڈّا اور پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہوگی، خلاف قانون پتنگوں کی تیاری، نقل...
ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیر قیادت ضلعی انتظامیہ بسنت کے محفوظ اور قانون کے مطابق انعقاد کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنرز ڈور، گڈا اور پتنگ بنانے کے عمل کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق شہریوں اور کاروباری افراد کی جانب سے آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، جبکہ اب تک 15 ایسوسی ایشنز اور 870 مینوفیکچررز کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔ اسی طرح ڈور، گڈا اور پتنگ کی فروخت کے لیے 1413 سیلز پوائنٹس اور 258 تاجروں کو بھی رجسٹر کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: بسنت پر پارکوں میں پتنگ بازی پر پابندی، لاہور میں ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ...
لاہور(نیوز ڈیسک) پولیس نے گزشتہ تین برسوں کے دوران پتنگ بازی کیخلاف کی گئی کارروائیوں کی تفصیلی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ بسنت کے خلاف زیرِ سماعت کیس میں سی سی پی او لاہور کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سال 2024 سے 2026 تک پتنگ بازی کے خلاف مجموعی طور پر 5 ہزار 915 مقدمات درج کیے گئے، سب سے زیادہ کارروائیاں سال 2024 میں ہوئیں، جب 3 ہزار 534 ایف آئی آرز درج کی گئیں، سال 2025 میں پتنگ بازی کے خلاف 1 ہزار 918 مقدمات درج ہوئے، اس دوران ایک شہری جاں بحق ہوا۔ پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ تین برسوں کے دوران پتنگ بازی میں ملوث...
لاہور میں بسنت کی اجازت کے بعد پتنگ اور ڈور کی تیاری کا عمل ایک بار پھر روایتی انداز میں جاری ہے۔ کاریگر صبح سے شام تک پتنگیں اور ڈور تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ کاریگروں کا کہنا ہے کہ تیاری کے تمام مراحل میں حکومتی ایس او پیز پر عمل پیرا ہیں۔2007 کے بعد حکومت پنجاب کی جانب سے بسنت منانے کا اعلان کیا ہوا، اس کاروبار سے وابستہ رہنے والے اور پتنگ بازی کے شوقین افراد میں تو جیسے جان ہی پڑگئی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں حکومتی لائسنس ہولڈر پتنگ اور ڈور تیار کر رہے ہیں۔ پتنگ ساز محمد شاہد کا کہنا ہے بسنت کی اجازت سے کاریگر بہت خوش ہیں۔ مریم نواز کا بسنت کے...
لاہور شیرا کوٹ بکرمنڈی کے علاقے میں پتنگوں اور ڈور کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ غیر قانونی پتنگ فروشی میں ملوث 2 پتنگ ڈیلرز گرفتار کر لیے گئے۔ترجمان ڈولفن کے مطابق پولیس نےخفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر 4 ہزار پتنگیں، 180 ڈور چرخیاں برآمد کرلیں۔پکڑی جانے والی پتنگیں اور ڈور ایس او پیز کے برعکس پائی گئیں۔ترجمان ڈولفن کے مطابق غیر قانونی پتنگ فروشی میں ملوث 2 پتنگ ڈیلرز بھی گرفتار کیے گئے۔ ملزمان آن لائن پتنگیں سپلائی کرتے تھے۔
سٹی 42: وزیراعلیٰ پنجاب کے صوبے میں محفوظ بسنت اور ثقافتی سرگرمیوں کی بحالی کا ویژن پرڈپٹی کمشنر لاہور کی بسنت کے پرامن انعقاد کے لیے تمام حفاظتی انتظامات کی نگرانی شروع ہوگئی ۔ بسنت پورٹل اور ای بز ایپ کے ذریعے شفاف رجسٹریشن کا عمل جاری ہے ۔ ابتک 12 ایسوسی ایشنز اور 683 پتنگ ساز مینوفیکچرز نے پورٹل پر رجسٹریشن کرائی۔1088 پتنگ، ڈور کے سیلرز ،218 پتنگ، ڈور کے تاجروں کی رجسٹریشن مکمل ہوچکی ہے ۔ خطرناک دھاتی ڈور اور کیمیکل مواد کی روک تھام کیلئے خصوصی ٹیمیں متحرک ہیں ۔ فروری 6، 7 اور 8 کو لاہور میں محفوظ بسنت منانے کیلئے ضروری انتظامات مکمل ہوگئے ۔ پتنگوں اور ڈور کی فروخت صرف یکم تا 8 فروری تک...
لاہور کی فضاؤں میں ایک بار پھر رنگ برنگی پتنگوں کا جادو چھانے کو ہے، کیونکہ شہری قریباً 25 سال بعد بسنت کے جشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ پنجاب حکومت نے بسنت کی بحالی کا اعلان کیا ہے، جو 6، 7 اور 8 فروری کو صرف لاہور میں منایا جائے گا۔ تاہم، ماضی کے حادثات کو مدنظر رکھتے ہوئے سخت حفاظتی اقدامات اور ضابطوں کا نفاذ کیا گیا ہے تاکہ تیوہار محفوظ اور منظم رہے۔ مزید پڑھیں: بسنت 2026 کے لیے لاہور میں سخت سیکیورٹی انتظامات، پولیس نے تفصیلی پلان عدالت میں پیش کر دیا بسنت پنجاب کی قدیم ثقافتی روایت ہے، جو موسم بہار کے جشن کے طور پر پتنگ بازی، موسیقی اور اجتماعات کے ساتھ منائی جاتی رہی...