2025-12-10@01:50:57 GMT
تلاش کی گنتی: 109240
«سانحہ 9 مئی کیس»:
فائل فوٹو پنجاب اسمبلی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔صوبائی اسمبلی میں قرارداد ملک احمد سعید خان نے پیش کی، جس میں کہا گیا کہ اس عہدے پر تعیناتی سے بین الاقوامی سطح پر بھی پاکستان کا وقار بڑھا ہے۔قرارداد کے متن میں مزید...
اپنی ایک رپورٹ میں عبرانی اخبار کا کہنا تھا کہ دبئی دنیا میں فحاشی کا سب سے بڑا اڈہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عبرانی نیٹ ورک i24 نے اسرائیل کی ائیرپورٹ اتھارٹی کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا کہ اس وقت دبئی میں صیہونی مسافروں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ گزشتہ اکتوبر کے مہینے میں...
سنہ1975 میں ایک نوجوان انجینیئر اسٹیو ساسن نے ایسٹ مین کوڈک میں ہینڈ ہیلڈ ڈیجیٹل کیمرا سے پہلی تصویر کھینچی اور اس وقت سے فوٹوگرافی کی دنیا بدل دی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جب اسٹیو ساسن نے ایسٹ مین کوڈک میں کام شروع کیا تھا تو کمپنی امریکی فوٹوگرافک فلم بنانے والی...
کراچی: پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی 13ویں باراکوڈا سمندری مشقوں کا آغاز 9 دسمبر سے ہورہا ہے،3روزہ مشقوں کےدوران سی فیز اور ہاربر فیز مشقیں کی جائینگی، مشقوں میں 25ممالک شریک ہورہے ہیں۔ 13ویں باراکوڈامشق کی پرچم کشائی کی تقریب پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ہیڈکواٹرز میں ہوگی، جس میں مختلف ممالک سے...
جنوبی کوریا میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر سون ہیونگ من کو اپنے بچے کا باپ ہونے کا الزام عائد کرکے بلیک میل کرنے والی خاتون کو 4 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا میں ایک 20 سالہ لڑکی نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کے ہونے والے بچے کا باپ سون ہیونگ ہے۔ لڑکی کے 40 سالہ...
ہر سال ثقافتی دن ہوتا ہے، ایف آئی آر کاٹنے والا جاہل ہے، شاہراہ فیصل جلاؤ گھیراؤ کیس میں جج کے ریمارکس
انسدد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے شاہراہ فیصل سے جلاؤ گھیراؤ اور ملک مخالف نعروں کے الزام میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کرتے ہوئے پولیس پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شاہراہ فیصل پر جلاؤ، گھیراؤ، ہنگامہ بلوہ، نجی وہ...
ایبٹ آباد میں اغوا ہونے والی ڈاکٹر کی چار روز بعد لاش مل گئی، ہسپتالوں میں ہڑتال WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز ایبٹ آباد(سب نیوز)ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو ہسپتال سے مبینہ اغوا ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق ڈی ایچ...
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ اکنامکس آفینس ونگ کشمیر (سابق کرائم برانچ کشمیر) کو شفیقہ نامی ایک خاتون کی شکایت میں درج نوعیت کے کیس کی تفتیش کا اختیار حاصل نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ہائی کورٹ آف جموں و کشمیر نے سرینگر کے ایک مجسٹریٹ کے اس حکمنامے کو کالعدم قرار دیا جس...
وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی طے پا گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی طے پا گئی ہے، بتایا جارہا ہے کہ جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ (ن)کے رہنما شیخ روحیل اصغر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جاپان میں آج شدت 7.6 کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔خبر ایجنسیاں رپورٹ کر رہی ہیں کہ زلزلے کے فوری بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور ہر طرف افراتفری کا منظر پیدا ہو گیا، ساحلی علاقوں میں...
اسرائیلی افواج نے پیر کے روز غزہ کی مختلف علاقوں میں نئی گولہ باری، دھماکے اور فائرنگ کی جو امریکی ثالثی والے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: غزہ امن منصوبے کا دوسرا مرحلہ، اسرائیلی وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا انادولو نیوز ایجنسی کے مطابق مقامی عینی شاہدین اور غزہ کے...
اسلام آباد: ملک بھر میں پانی کی شدید قلت سے متعلق وزارت آبی وسائل نے تفصیلی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی جس میں ملک میں تیزی سے بڑھتی آبادی کے باعث پانی کی دستیابی میں نمایاں کمی کا انکشاف کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 2017 سے 2023 تک پاکستان کی آبادی...
انسپکٹر جنرل سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سندھ کے دیگر شہروں میں فیس لیس ای ٹکٹنگ کے نفاذ سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں صوبے کے 7 اضلاع میں یہ نظام شروع کیا جائےگا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ہدایت کی کہ ای...
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان کے مقبول اور باصلاحیت اداکار منیب بٹ نے اپنے مذہبی رجحان پر کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔ منیب بٹ ناصرف اپنی بہترین اداکاری، اسٹائل اور اسکرین پرسنالٹی کے باعث جانے جاتے ہیں بلکہ وہ ایک ایسے فنکار بھی ہیں جو سماجی مسائل پر کھل کر آواز اٹھاتے ہیں۔ ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب انتشار پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر طلال چوہدری کا...
ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں 80 فیصد سے زیادہ آبادی صاف پینے کے پانی سے محروم ہے اور ملک پانی کے سنگین بحران کی جانب گامزن ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 3 اہم معاہدوں پر دستخط یہ انتباہ ایشین واٹر ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2025...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں بانئ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 پارٹی رہنماؤں کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو ارسال کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بانی پاکستانی تحریک انصاف اور سابق وزیرِاعظم عمران خان سے 6 پارٹی رہنما راولپنڈی...
لاہور: سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی نشست پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عابد شیر علی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ ضمنی الیکشن کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہوا جس میں مجموعی طور پر تین امیدواروں عابد شیر علی، احسن افضل خان اور عبدالجبار نے کاغذات جمع کرائے تاہم احسن...
کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کلچر ڈے کے موقع پر اتوار کو نکالی جانے والی کئی ریلیوں میں سے ایک کے پرتشدد ہونے کے بعد دہشت گردی کے الزامات کے تحت فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرلی گئی ہے۔ریلی کے شرکا نے پولیس پر پتھراؤ کیا، اور ریاست مخالف نعرے بھی لگائے تھے۔ پولیس نے...
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی(فائل فوٹو)۔ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ کوئٹہ میں امن امان کی صورتحال نازک اور انٹرنیٹ سروس بند ہے، سخت موسمی حالات...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیاسی کشیدگی میں کمی کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی اپنے گھر پر توجہ دے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان سیاسی کشیدگی جلد ختم ہو جائےگی، خواجہ آصف قومی اسمبلی اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں حکومت...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تمام سکولوں اور تعلیمی اداروں کے باہر ڈیجیٹل نگرانی کے لئے کیمرے نصب کرنے کا حکم دے دیا۔ مریم نواز شریف نے پنجاب پولیس کو سکول ایجوکیشن کے ساتھ ملکر تعلیمی اداروں میں فرضی مشقیں کرانے کی ہدایت بھی کی ہے، تعلیمی اداروں کے لئے سکیورٹی گارڈ، انٹری...
الیکشن کمیشن نے کوئی سرٹیفکیٹ جاری کیے بغیر پی ٹی آئی پر پابندی کیسے لگائی؟، بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سوال کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے سرٹیفیکٹ جاری نہیں ہوا تو پی ٹی آئی پر کیسے...
پنجاب (نیوزڈیسک) ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے نجی تعلیمی ادارے میں طالبہ سے زیادتی کا مقدمہ تعلیمی ادارے کے مالک اور پرنسپل سمیت 4 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ متاثرہ طالبہ کا بتانا کہ اسکول پرنسپل نے 3 ماہ قبل اسے زیادتی کا...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سوال کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے سرٹیفیکٹ جاری نہیں ہوا تو پی ٹی آئی پر کیسے پابندی لگائی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی کے بارے میں ابھی تک...
ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس میں موجود تمام مسافر اور ڈرائیور مکمل طور پر محفوظ ہیں، ڈرائیور دورانِ ڈرائیونگ طبیعت خراب ہونے کے باعث بس پہ قابو نہ رکھ سکا جس کے نتیجے میں بس حفاظتی جنگلے سے ٹکرا گئی۔ اسلام ٹائمز۔ ڈرائیور کی نیند پوری نہ ہونے کے سبب بی آر ٹی بس...
نوجوان فارغ التحصیل افراد کے لیے زندگی کے اس مرحلے میں کیریئر کا انتخاب اکثر ایک پیچیدہ اور دباؤ والا مرحلہ ہوتا ہے جس کی مختلف وجوہات ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جرمنی کا پیشہ ورانہ تعلیم کا موقع: پاکستانی طلبہ کیسے اپلائی کر سکتے ہیں؟ ڈان میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق یہ وہ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)ملک بھر میں پانی کی شدید قلت سے متعلق وزارت آبی وسائل نے تفصیلی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی جس میں ملک میں تیزی سے بڑھتی آبادی کے باعث پانی کی دستیابی میں نمایاں کمی کا انکشاف کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 2017 سے 2023 تک پاکستان کی آبادی میں چار کروڑ...
پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے انڈونیشیا کے صدر پرا بووو سوبیانتو کا پرتپاک فضائی استقبال WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاک فضائیہ کے جے ایف17تھنڈر کے چھ طیاروں پر مشتمل دستے نے انڈونیشیا کے صدر پرا بووو سوبیانتو کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل...
سٹی 42: قومی اسمبلی اجلاس میں کسی کے پیسے گر گئے جو عملے نے سپیکر تک پہنچا دیے ۔سپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا تو دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی ۔ اسپیکر نے پیسے ہاتھ میں پکڑ کر اناؤسمنٹ کر دی، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلان کیا کہ یہ کسی کے پیسے گر گئے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانے سے کام نہیں چلے گا، کچھ فارم 47 والے چاہتے ہیں ملک کے حالات اچھے نہ ہوں، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سوال کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے سرٹیفیکٹ جاری نہیں ہوا تو پی ٹی آئی پر کیسے پابندی لگائی گئی۔...
ملتان میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی ملتان کے صدر کا کہنا تھا کہ غیرجماعتی بنیادوں پر الیکشن کا انعقاد سراسر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، حکومت کے بلدیاتی ایکٹ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں جس میں وہ تمام اختیارات نچلی سطح پر عوامی نمائندوں کو دینے کی بجائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں اسمارٹ فونز کے بعد اگلا بڑا قدم سمجھ جانے والی اگیومینٹڈ رئیلٹی (AR) ٹیکنالوجی پر میٹا (سابقہ فیس بک) کافی عرصے سے کام کر رہا ہے، مگر تازہ ترین پیش رفت کے مطابق صارفین کو اس نئی نسل کے اسمارٹ گلاسز کے لیے مزید انتظار کرنا ہوگا۔ذرائع کے مطابق...
ممبئی (ویب دیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈ ادکار دھرمیندر کے انتقال کے بعد ان کی پہلی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوگئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے مرحوم شوہر کے ساتھ گزرے چند یادگار لمحوں کی تصاویر شیئر کیں۔ اور ساتھ ہی گہرے جذبات سے بھرپور کیپشن بھی لکھا۔ ’’دھرم...
بال ووڈ کے لیجنڈ ادکار دھرمیندر کے انتقال کے بعد ان کی پہلی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوگئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے مرحوم شوہر کے ساتھ گزرے چند یادگار لمحوں کی تصاویر شیئر کیں۔ اور ساتھ ہی گہرے جذبات سے بھرپور کیپشن بھی لکھا۔ ’’دھرم جی! ہیپی برتھ ڈے...
کراچی: مختلف عوامل کے باعث پیر کو زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے تین اہم منصوبوں کے لیے 6کروڑ 18لاکھ ڈالر کی فنانسنگ کے معاہدے، چین کی پاکستان کی ای وی مارکیٹ میں سرمایہ کاری پلان اور سمندر پار...
لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی طے پا گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے پائی ہے۔ ذرائع کے مطابق دلہن، شیخ روحیل اصغر کے صاحبزادے علی روحیل اصغر کی صاحبزادی ہیں۔ دونوں...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اہمیت کے اہم منصوبوں کی شفافیت کے ساتھ بر وقت تکمیل ہماری ترجیح ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کے بروقت تکمیل کے حوالے سے لائحہ عمل پر اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے ترقیاتی منصوبوں کے...
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات معطل کرنیکی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے حالات ٹھیک نہیں، انٹرنیٹ بند ہے، موسم سرد ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے الیکشن کمیشن سے ایک بار پھر کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔ مقامی اخبار کی...
ممبر ایڈمن سی ڈی اے طلعت محمود سے چینی بلیو اسکائی ریسکو فانڈیشن کی ٹیم کی ملاقات،باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
ممبر ایڈمن سی ڈی اے طلعت محمود سے چینی بلیو اسکائی ریسکو فانڈیشن کی ٹیم کی ملاقات،باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ممبر ایڈمن...
عرب امارات(ویب ڈیسک) اماراتی انفلوئنسر نے اپنی سالگرہ پر سنینا کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں۔اماراتی انفلوئنسر کی گزشتہ برس ہی طلاق ہوئی تھی متحدہ عرب امارات کے معروف انفلوئنسر خالد العامری کی سالگرہ میں ساؤتھ انڈین اداکارہ سنینا کی موجودگی نے سب کو حیران کردیا اور سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم...
سٹی42: برادر ملک انڈونیشیا کے صدر پرابوو و سوبیانتو (Prabowo Subianto) پاکستان کے دورہ کے لئے آئے تو پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی ان کے طیارے کو پاکستان ائیر فورس کے مایہِ ناز جے ایف17 تھنڈر طیاروں نے سلامی پیش کی۔صدر پرابووو سوبیانتو نے 20 اکتوبر 2024 کو انڈونیشیا کے صدر بنے...
فائل فوٹو قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ سے متعلق 166 کیسز اینٹی کرپشن سندھ کو منتقل کر دیے، نیب سے اینٹی کرپشن سندھ کو منتقل ہونے والے کیسز میں 107 ریفرنسز بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب سے اینٹی کرپشن کو 28 انویسٹی گیشن بھی منتقل کی گئی ہیں، نیب سے بھیجے...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں 4 ورکنگ گروپس بنانے کی تجویز دی گئی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں وفاقی و صوبائی اسٹیک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نئے نظام کے تحت ہر یونین کمیٹی کو پہلے ہی 5 لاکھ روپے دیے جاتے تھے، دی جانے والی رقم کا بنیادی مقصد گلی محلوں کے مسائل کو حل کرنا تھا۔ان کا کہنا تھاکہ شہر کی بہت سی یوسیز نے دی جانے والی اس رقم...
کراچی:(نیوزڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی کی فلپائن کے شہر منیلا میں منعقدہ ریجنل ایجوکیشن فورم میں شرکت کرتے ہوئے اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ ایشیائی ڈویلپمنٹ بینک کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہونے والے ریجنل ایجوکیشن فورم کے دوران سندھ حکومت نے بین الاقوامی تعلیمی فنانسنگ ادارے سے 10 ملین ڈالر کی گرانٹ...
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی کی فلپائن کے شہر منیلا میں منعقدہ ریجنل ایجوکیشن فورم میں شرکت کرتے ہوئے اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ ایشیائی ڈویلپمنٹ بینک کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہونے والے ریجنل ایجوکیشن فورم کے دوران سندھ حکومت نے بین الاقوامی تعلیمی فنانسنگ ادارے سے 10 ملین ڈالر...