2026-07-24@15:21:31 GMT
تلاش کی گنتی: 6686
«محفوظ شہید نہر»:
طاہر جمیل:بسنت کی تیاری کے سلسلے میں لاہور میں 100 محفوظ بسنت کیمپس کے ذریعے سیفٹی راڈز کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔ اس منصوبے پر مجموعی طور پر 11 کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے اور تقریباً 10 لاکھ سیفٹی راڈز شہریوں تک پہنچائے جائیں گے۔ شہر کو تین زونز میں تقسیم کیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔مسلسل برف باری کے سبب وادی لیپا کا ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، جس سے علاقے میں رہنے والے افراد کو شدید مشکلات کا...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دو روز قبل ایک طویل عرصے بعد مری میں غیر معمولی اور حالیہ برسوں کی شدید ترین برف باری دیکھنے کو ملی۔ میں اسلام آباد کا رہائشی ہوں لیکن مری میری پہچان ہے اور میری جڑیں وہاں پیوست ہیں۔ رات بھر جاری رہنے والی برف باری کے چند ہی گھنٹوں بعد میں...
خفیہ آپریشن جاری رہتے ہیں، وادی تیراہ سے انخلا کو فوج سے جوڑنا درست نہیں، کے پی کے حکومت غلط بیانی نہ کرے: عطا تارڑ
اسلام آباد‘ کوٹ مومن (اپنے سٹاف رپورٹر سے +نوائے وقت رپورٹ) وزارت اطلاعات و نشریات نے وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کر دی۔ ا علامیے کے مطابق حکومت نے وادی تیراہ کو خالی کرانے کی گمراہ کن خبروں کا نوٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (آن لائن) چین نے اپنی فوج کے ایک اعلیٰ ترین عہدیدار کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔چینی وزارتِ دفاع کے مطابق سینٹرل ملٹری کمیشن کے سینئر نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور اعلیٰ فوجی افسر لیو ژین لی پر سنگین نظم و ضبط کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈ یسک) برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں سے متعلق اپنے بیان میں تبدیلی کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں برطانوی فوجیوں کو عظیم اور بہادر قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر تہران میں ایک خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ ویب سائٹ ایران انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ مقام ایک مضبوط کمپلیکس ہے جس میں ایک...
اس مشق کا مقصد خطے میں سیکورٹی کی تیاری کو بہتر بنانا، افواج کے درمیان ہم آہنگی کو مضبوط کرنا اور ہنگامی حالات میں ردعمل کے طریقہ کار کو جانچنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ GCC کے رکن ممالک اور امریکی افواج کی مشترکہ عسکری مشق، قطر میں شروع ہوگئی ہے۔ اس مشق کا نام سیکورٹی 4...
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران فائرنگ سے 3 فلسطینیوں کو شہید اور 4 کو زخمی کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں فائرنگ کے واقعات میں 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا جبکہ ڈرون حملے میں...
اسلا م آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پنجگورمیں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اور آپریشن میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ 3 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پذیرائی کی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدرِمملکت آصف علی زرداری نے پنجگورمیں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِمملکت آصف علی زرداری نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم کا غیر متزلزل عزم اور سیکیورٹی...
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی سخت تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے کردار سے متعلق اپنا مؤقف تبدیل کر لیا ہے۔ اپنے تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے برطانوی فوجیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم اور بہادر قرار دیا اور کہا کہ برطانیہ کے...
کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے وادی تیراہ سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کے مؤقف کو غلط بیانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں بلکہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر معمول کے سیکیورٹی آپریشنز جاری رہتے ہیں۔ انہوں نے...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو صدرِمملکت آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پنجگورمیں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔صدرِمملکت آصف علی زرداری نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ دہشت...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے اس آپریشن میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ 3 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پذیرائی کرتے ہوئے کہا کہ عزم استحکام...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے...
(24نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فتنتہ الھندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بلوچستان:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،فتنہ الہندوستان کے3 دہشتگرد ہلاک صدرِ مملکت آصف علی زرداری نےپنجگور...
اسلام ٹائمز: میں ایمانداری سے سوچتا ہوں کہ ہمارا ملک ختم ہوچکا ہے اور صیہونیوں نے ہمیں مار ڈالا ہے۔ آئی سی ای ایک اسرائیلی اور مجرمانہ کارپوریشن ہے۔ اگر آپ دیکھیں کہ اسرائیلی فوج فلسطین میں کیسا برتاؤ کرتی ہے اور امریکہ میں ICE کیسا برتاؤ کرتا ہے، تو آپ سمجھ جائیں گے کہ...
وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، موسم کی شدت کے باعث ہر سال لوگ وادی تیراہ سے انخلا کرتے ہیں، عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، حکومت نے اس کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موسم کی شدت کے باعث ہر سال لوگ...
شدید اور مسلسل برف باری کے باعث تیراہ میں معمولاتِ زندگی متاثر ہیں ۔ پاک فوج کی جانب سے مقامی آبادی کی مدد اور روزمرہ زندگی کی بحالی کے لیے ریلیف آپریشن بلا تعطل جاری ہے۔مسلسل اور شدید برف باری کے نتیجے میں علاقے میں مواصلاتی اور زمینی رابطوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا....
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، حکومت نے اس کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی وادی تیراہ آپریشن کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟ کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
چین نے اپنی فوج کے ایک اعلیٰ ترین عہدیدار کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ چینی وزارتِ دفاع کے مطابق سینٹرل ملٹری کمیشن کے سینئر نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور اعلیٰ فوجی افسر لیو ژین لی پر ’’سنگین نظم و ضبط کی خلاف ورزی‘‘ کا...
وزارت اطلاعات و نشریات نے وادیٔ تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروانے کی مبینہ خبروں کو بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ایک بیان میں وزارت اطلاعات و نشریات نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت یا مسلح افواج کی جانب سے وادیٔ تیراہ...
پاکستان علما کونسل نے افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان علما کونسل نے افغان حکومت کے احکامات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ شریعت اسلامیہ کےنام پرمعاشرےکوغلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے، افغان حکومت کےاحکامات قرآن و سنت کےاحکامات کےمطابق نہیں ہیں اور ہندواتہ...
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے اعلیٰ ترین جرنیل کے خلاف ڈسپلن اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی وزارت دفاع کی جانب سے جنرل ژانگ یوشیا کے خلاف الزامات کے بارے میں مزید...
وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کروانے کی خبروں کی تردید، دعوے بدنیتی پر مبنی قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی حکومت نے وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گمراہ کن...
چینی صدر کے قریبی اعلیٰ ترین فوجی جرنیل کے خلاف تحقیقات کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز بیجنگ: (آئی پی ایس) چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے اعلیٰ ترین جرنیل کے خلاف ڈسپلن اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر...
شدید برف باری کے باعث وادی تیراہ میں پاک فوج کی فوری اور مؤثر ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل اور شدید برف باری کے باعث تیراہ میں حالات زندگی شدید متاثر ہیں۔ پاک فوج کا مقامی آبادی کی مدد اور روزمرہ زندگی کی بحالی کے لیے ریلیف آپریشن کئی روز سے بلا تعطل...
تیراہ(ویب ڈیسک) تیراہ میں مسلسل اور شدید برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، تاہم پاک فوج کی جانب سے فوری اور مؤثر ریلیف سرگرمیاں کئی روز سے جاری ہیں۔ خراب موسم اور دشوار گزار راستوں کے باوجود سیکیورٹی فورسز مقامی آبادی کی مدد اور روزمرہ زندگی کی بحالی کے...
وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے وادی تیرہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی بے بنیاد خبروں کی تردید سامنے آئی ہے۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق وادیٔ تیراہ کو خالی کروانے سے متعلق خبریں سراسر غلط اور من گھڑت ہیں،جن کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانااور سیکیورٹی اداروں...
مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم اس المناک واقعہ کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا...
ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی نمایاں طور پر بڑھا دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے خطے میں بحری اور فضائی طاقت کو متحرک کرتے ہوئے طیارہ بردار بحری جہاز، جنگی جہاز، جدید لڑاکا طیارے اور ہزاروں اضافی فوجی تعینات...
نئے صوبے بنانے میں کوئی حرج نہیں، خیبر پی کے جہاد میں فوج لڑ رہی ہے، صوبائی حکومت خاموش تماشائی: خواجہ آصف
لاہور‘ سیالکوٹ (کامرس رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے کہا ہے کہ ناکامی کے باعث 18 ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا تو لوگوں کو برا لگا جب تک اختیارات کو نچلی سطح تک نہیں لیکر جائیں گے ملک نہیں چلے گا۔ 18 ویں ترمیم کا...
شدید سردی اور برفباری کی لہر جاری رہنے کی پیشگوئی، متاثرہ علاقوں میں شہریوں اور سیاحوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت آزاد کشمیر میں گاڑیاں پھنس گئیں،مسافر محفوظ مقام پر منتقل،وادی نیلم میں مکانات منہدم،بجلی کا نظام درہم برہم، شاہراہ قراقرم بند ملک کے بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری اور شدید سرد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات محض ایک سماجی تقریب پر حملہ نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووساکنومی فورم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہہ رہے تھے کہ وہ دنیا کے ممالک اور رہنے والوں کی کیئر کر رہے ہیں لیکن وہاں بیٹھے ہوئے دنیا بھر کے حکمران اور معاشی ماہرین کو چند ہفتےقبل وہ یاد آرہا تھا کہ وینزویلا میں امریکی حملے میں گرفتار صدر نکولس مادورو کو نیویارک پہنچا دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن شام میں تیز رفتاری سے رونما ہونے والی پیش رفت کے پیش نظر وہاں سے مکمل فوجی انخلا کے امکان پر غور کر رہا ہے۔ اخبار نے اپنے رپورٹ میں حکام کے حوالے سے بتایا کہ سیرین ڈیموکریٹک فورسز...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل اور شہدا کے لہو سے ملک کی عزت میں اضافہ ہوا، ہم نے گزرے سال میں جنگ جیتی، ہماری افواج نے بہادری سے جنگ لڑی، دہشتگردی کے خلاف جوجنگ لڑرہےہیں اس کی مثال دنیا بھرمیں نہیں ملتی۔...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وطنِ عزیز نے اللہ کے فضل اور شہدا کے لہو کی بدولت عزت اور وقار کے بلند مقام حاصل کیے ہیں، خیبرپختونخوا میں فوج دہشتگردوں کے خلاف لڑ رہی ہے مگر صوبائی حکومت کا کوئی عملی کردار نظر نہیں آتا۔ مزید پڑھیں: دہشتگردی کو پاکستان کی سرحدوں سے...
سانحۂ گل پلازہ پر آل کراچی تاجر الائنس نے حکومتی اقدامات پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کے تعین اور فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ محض حادثہ نہیں بلکہ سنگین غفلت کا نتیجہ ہے، اس لیے قتل کا مقدمہ حکومت کے خلاف درج...
افغانستان کی ایک انسانی حقوق تنظیم نے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے کو افغان عدالتی نظام میں نافذ کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے حال ہی میں فوجداری مقدمات کے...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہونے والے پانچ افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سانحے پر متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ گزشتہ...
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں، جسے مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے رائل ایئر فورس کے جائنٹ ٹائفون اسکواڈرن کے لڑاکا طیارے خلیج کے علاقے...
ہر سال سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت مگر دور دراز قصبے ڈیووس میں عالمی طاقت، سرمایہ اور اثر و رسوخ کے حامل افراد جمع ہوتے ہیں۔ 2026 میں ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ میٹنگ میں تقریباً 3 ہزار رہنما، 400 سیاسی شخصیات اور 850 سی ای اوز شریک ہیں۔ ابتداء میں، 1971 میں ورلڈ اکنامک فورم کے...