2026-07-24@15:21:31 GMT
تلاش کی گنتی: 6686
«محفوظ شہید نہر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ایک چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا روبوٹ فون تیار کر کے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، یہ کوئی عام اسمارٹ فون نہیں بلکہ ایک ایسا جدید کانسیپٹ ڈیوائس ہے جو رواں ہفتوں میں مارکیٹ میں اپنی کمرشل شکل اختیار کرے گا۔اس فون کی سب سے نمایاں خصوصیت اس کا انقلابی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست یوٹاہ کے دارالحکومت سالٹ لیک سٹی میں بدھ کی شام ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں چرچ کے باہر فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ چرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس کی ایک...
جاپان کے نیوکلیئر ریگولیٹری ادارے کے ایک اہلکار سے چین میں ممکنہ طور پر ایک اسمارٹ فون گم ہو گیا ہے، جس میں حساس نوعیت کی سرکاری رابطہ معلومات موجود تھیں۔ جاپانی حکام اور مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نومبر میں پیش آیا، تاہم اس کا انکشاف حالیہ دنوں میں کیا گیا۔ نیوکلیئر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہمارا حکمران طبقہ قوم پر ہتھیار اُٹھاتا ہے اور امریکہ اور بھارت کے آگے ہتھیار ڈالتا ہے۔یہ روحانی، ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی کرپشن کی ایک صورت ہےکہنے والے کہتے ہیں پاکستان کا سیاسی نظام کرپشن پر کھڑا ہوا ہے۔ مگر یہ ’’سرسری خیال‘‘ ہے۔ پاکستان کے سیاسی نظام کے بارے میں ’’گہری بات‘‘...
قسد نے خبردار کیا ہے کہ ان حملوں کا تسلسل پورے شام کے لیے خطرناک نتائج کا باعث بن سکتا ہے اور ملک کو ایک بار پھر وسیع پیمانے پر تصادم کے میدان میں دھکیل سکتا ہے۔ بیان میں زور دیا گیا ہے کہ ان نتائج کی مکمل ذمہ داری ان عناصر پر عائد ہو گی جو...
(احمد منصور) فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے لاہور گریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں فورس کی آپریشنل تیاری، تربیتی معیار اور جنگی استعداد بڑھانے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ دورے کے دوران انہوں نے تربیتی مشقوں، جدید ٹیکنالوجیز اور فوجی سہولیات کا...
حلب میں شامی فوج اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (SDF) کے درمیان جھڑپیں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے حلب کے کرد علاقوں کو “فوجی زون” قرار دے دیا ہے اور شہریوں کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دیا ہے کیونکہ SDF کے ساتھ جھڑپیں دوسرے دن تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) کیوبا اور وینزویلا نے گزشتہ ہفتے ہونے والی امریکی فوجی کارروائی میں ہلاک ہونیوالے اپنے فوجی اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک نے مجموعی طور پر55 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کیوبا کی حکومت نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اٹک(جسارت نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بھارت کبھی بھی مسلمانوں کا خیر خواہ نہیں ہوسکتا، افغان سرزمین کسی صورت پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے اور نہ ہی کابل نئی دہلی سے امیدیں وابستہ کرے، دونوں مسلمان پڑوسی ممالک بات چیت سے مسائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-01-8اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں انسانی حقوق کی کارکن ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے اپنے خلاف عدالت میں زیر سماعت ’متنازع ٹویٹس کیس‘ پر اثر انداز ہونے کا الزام لگاتے ہوئے فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کو بطور گواہ عدالت بلانے کی درخواست دائر کی ہے۔ بی بی سی کے مطابق اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-01-4تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک میں جاری مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز کو شہریوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو ایرانی صدر نے سیکورٹی فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ احتجاج کرنے والے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن نہ کریں۔ ایرانی صدر نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ/ آئینی بینچ میںکراچی بار ایسوسی کے انتخابات میں تاخیر پروکیل ممتاز تنولی کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔کراچی بار کے جنرل سیکرٹری رحمن کورائی عدالت میں پیش یوئے جہاں عدالت کاکہنا تھا کہ رخواست پر فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا، ہم...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں کرنا تو خوارج کے پیروں میں بیٹھنا ہے، کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلیٰ لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟ یہ...
وینزویلا اور کیوبا نے امریکی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجی اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبا نے کراکس میں فوجی کارروائی میں مارے جانے والے 32 اہلکاروں کے نام جاری کیے ہیں، جن میں وزارت داخلہ کے 21 اہلکار اور 3 اعلیٰ افسران (دو کرنل اور...
آذربائیجان کے صدر نے غزہ میں فوج بھیجنے سے انکار کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز باکو (سب نیوز )آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ کی پٹی میں کسی بھی امن مشن کے تحت اپنی فوج تعینات نہیں کرے گا۔آذربائیجانی ٹیلی ویژن کو دیے گئے...
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت دی ہے کہ وہ پرامن مظاہرین کے خلاف کوئی کارروائی نہ کریں اور مسلح شرپسندوں اور پرامن احتجاج کرنے والوں میں واضح فرق کیا جائے۔ ایران کے مختلف شہروں میں مہنگائی اور کرنسی کی گراوٹ کے خلاف احتجاج جاری ہیں۔ غیر سرکاری تنظیم ایران ہیومن...
کراچی (نیوزڈیسک)یہ ایک تلخ مگر اٹل حقیقت ہے کہ من پسند سیاسی قیادت، بلند بانگ معاشی منصوبے اور خوش کن نعرے اُس وقت ریزہ ریزہ ہو جاتے ہیں، جب ریاست کے دفاعی بازو کمزور پڑ جائیں۔تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ جن قوموں نے اپنی افواج کو کم تر جانا، اُنہیں وقت نے غلامی کے...
یہ ایک تلخ مگر اٹل حقیقت ہے کہ من پسند سیاسی قیادت، بلند بانگ معاشی منصوبے اور خوش کن نعرے اُس وقت ریزہ ریزہ ہو جاتے ہیں، جب ریاست کے دفاعی بازو کمزور پڑ جائیں۔ تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ جن قوموں نے اپنی افواج کو کم تر جانا، اُنہیں وقت نے غلامی کے...
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے پیچھے تمام سیاسی قوتیں یک زبان نظر نہیں آتیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ اس حوالے سے سب سے نمایاں فرق پاکستان تحریک انصاف اور خیبر پختونخوا میں اس کی...
خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم ہے، خیبر پختونخوا میں آپریشن نہیں کرنا تو کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلیٰ لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر وزیر اعلیٰ کے پی فرما رہے ہیں کابل ہماری سکیورٹی کی گارنٹی دے، کیا ہبت اللہ بتائیں...
وینزویلا اور امریکا کے درمیان تیل کی درآمد کیلئے ڈیل طے پاگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز وینزویلا اور امریکا کے درمیان دو ارب ڈالر کے تیل کی درآمد کیلئے ڈیل طے پاگئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وینزویلا کی عبوری حکومت 30 سے 50...
ایران کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے خلاف مظاہرین نے منگل کے روز تہران کے تاریخی گرینڈ بازار میں دھرنا دیا، جہاں بعد ازاں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا، جس کے بعد پورا بازار...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں، جن میں امریکی فوج کے استعمال کا امکان بھی مکمل طور پر خارج نہیں کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے گزشتہ روز جاری بیان میں کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسمارٹ فون جدید زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے، مگر ماہرینِ صحت خبردار کر رہے ہیں کہ موبائل فون سے حد سے زیادہ وابستگی ایک سنگین ذہنی مسئلے کی شکل اختیار کر رہی ہے۔یو اے ای میں ماہرِ نفسیات نے نوموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا...
لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے واقعے سے متعلق اصل حقائق سامنے آگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو پولیس ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق فاطمہ اپنے آبائی علاقے نارنگ منڈی کے رہائشی احمد نامی نوجوان کو پسند کرتی تھی اور اس سے شادی کی خواہشمند...
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ہونے والی گزشتہ ملاقات میں عمران خان نے ان سے کہا تھا کہ ’ ’فوج میری ہے اور میں فوج کا ہوں‘۔ یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی سے استعفے، سیاسی کمیٹی کا فیصلہ نہیں مانیں گے، شاندانہ گلزار وی ایکسکلوزیو میں گفتگو...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے بھارت بھیجنے سے انکار کر دیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ آئی سی سی...
آپریشن نہیں کرنا تو کیا دہشت گردوں کے پیروں میں بیٹھنا ہے؟،فوجی ترجمان کی خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک،خبر ایجنسیاں) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی جماعتیں اور سکیورٹی فورسز کا ایک ہی بیانیہ ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے کوئی ہمیں ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے...
بھارتی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ایک حالیہ تشہیری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، مگر یہ توجہ تعریف سے زیادہ تنقید اور طنز کی صورت میں سامنے آئی۔ بھارتی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک انفارمیشن نے یہ مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی سرحدوں سے باہر بشمول غزہ کسی بھی امن مشن میں فوجی دستہ بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔صدر علیوف نے بتایا کہ آذربائیجان نے غزہ میں مجوزہ امن فورس یعنی انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس (آئی ایس ایف) کے حوالے سے سوالات...
نئی دلی (ویب ڈیسک)بھارتی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ایک حالیہ تشہیری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، مگر یہ توجہ تعریف سے زیادہ تنقید اور طنز کی صورت میں سامنے آئی۔ بھارتی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک انفارمیشن نے یہ مختصر...
آذربائیجان (ویب ڈیسک) صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی سرحدوں سے باہر بشمول غزہ کسی بھی امن مشن میں فوجی دستہ بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ آذربائیجانی ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر علیوف نے بتایا کہ آذربائیجان نے غزہ میں مجوزہ امن فورس یعنی...
پاکستان نے وینزویلا میں یکطرفہ فوجی کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز نیویارک(سب نیوز)پاکستان نے وینزویلا کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔پاکستان نے وینز ویلا میں کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا، پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب...
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے، ترجمان پاک فوج WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے، ایک جماعت کہتی ہے آپریشن نہیں کرنے دیں گے، فوج صوبے...
بھارتی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ایک حالیہ تشہیری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، مگر یہ توجہ تعریف سے زیادہ تنقید اور طنز کی صورت میں سامنے آئی۔ بھارتی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک انفارمیشن نے یہ مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم...
باكو: آذربائیجان کے صدر اہلام علی یف نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی قسم کے امن فوجی مشن میں حصہ نہیں لے گا، جس میں غزہ کے لیے بین الاقوامی امن فورس بھی شامل ہے۔ صدر علی یف نے آذری ٹی وی چینلز سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کی ڈونلڈ ٹرمپ...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ چیونٹیوں کی لمبی لمبی قطاروں کی طرح ان کی تشکیلیں آتی ہیں،حسن خیل میں 12دہشتگرد مارے گئے،خارجی امجد کو بھی سرحد پار کرتے ہوئے مارا گیا،دہشتگرد سرحد پر جہاں نظر آتے ہیں ، ڈھیر کردیئے جاتے...
دہشت گردی کے خلاف لڑائی پوری قوم کی جنگ، خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں: پاک فوج WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے،...
فوٹو: اسکرین گریب لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے عمارت سے کودنے سے پہلے 27 منٹ تک فون پر بات کرتی رہی، طالبہ نے آخری کال کا ریکارڈ ڈیلیٹ کردیا تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ صبح یونیورسٹی پہنچ کر کلاس میں نہیں گئی تھی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ کے ٹیسٹ میں 35 میں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے غزہ کے تنازع میں ملک کے موقف کو بالکل واضح کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آذربائیجان کسی بھی بین الاقوامی امن مشن یا فوجی آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔ایک ٹی وی انٹرویو میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا کہ آذربائیجان کا اپنی سرحدوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے بعد خود امریکا کے اندر اس اقدام پر شدید بحث چھڑ گئی ہے اور عوامی رائے بڑی حد تک واشنگٹن کی پالیسی کے خلاف جاتی دکھائی دے رہی ہے۔ تازہ سروے نتائج کے مطابق امریکی شہریوں کی واضح اکثریت وینزویلا پر حملے کو درست فیصلہ نہیں سمجھتی،...
نیویارک(نیوز ڈیسک) وینز ویلا کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں چین اور روس نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اوران کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا، اجلاس میں امریکی فوجی کارروائی کو اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔ وینزویلا کی صورت حال پر بحث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ امریکا وینزویلا کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں ہے، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ وینزویلا میں آئندہ 30 دن کے دوران نئے انتخابات کا انعقاد نہیں ہوگا۔امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات...