2026-07-24@15:21:31 GMT
تلاش کی گنتی: 6686
«محفوظ شہید نہر»:
یمن میں اسلامی مزاحمت کی تحریک انصاراللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وہ ہر قسم کے فوجی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کا جنگی بحری بیڑہ بحیرہ احمر میں داخل ہوا تو اسے تباہ کر دیا جائے گا۔ اسلام...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہےکہ وادی تیراہ میں آپریشن کے حوالے سے مخالفین کے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوجی کارروائی کے معاملے میں حکومت کھل کر بات کرے گی اور ضروری ہونے پر آپریشن کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری...
لاہور میں والڈ سٹی اتھارٹی نے اندرون شہر کی 300 سے زائد عمارتوں کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ یہ رپورٹ بسنت اور پتنگ بازی کی اجازت کے خلاف دائر درخواست کے جواب میں پیش کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ بسنت سے قبل اندرون...
خیبر پختونخوا حکومت فوج پر ملبہ ڈالنا چاہتی ہے، جرگہ کے بعد صوبائی حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا صوبائی حکومت کے مفادات ٹی ٹی پی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں،وزیر دفاع کی پریس کانفرنس وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں نقل مکانی معمول کی بات ہے،...
اسرائیلی ڈرون حملوں میںسیکڑوں افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متعددا سکولوں کو خالی کروا لیا اسرائیلی فورسز کی غزہ میں جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ، تازہ حملوں میں مزید 3فلسطینی شہید جبکہ اسرائیلی ڈرون حملوں میں 20افراد زخمی بھی ہوئے۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق سیکڑوں افراد...
ایران نے خلیج فارس کی انتہائی اہم سمندری گذرگاہ آبنائے ہرمز کے قریب فضائی حدود میں لائیو فائر فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹم جاری کر دیا ہے، جس کے بعد متعلقہ فضائی حدود کو عارضی طور پر خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ مشقیں 27 سے...
بسنت کے تہوار سے قبل والڈ سٹی اتھارٹی نے لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے تاریخی فصیل بند شہر میں خستہ حال اور خطرناک عمارتوں کا سروے مکمل کر لیا ہے۔ سروے کے مطابق لاہور کے فصیل بند شہر میں مجموعی طور پر 346 عمارتوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے، جن میں...
امریکی اور ایرانی کشیدگی اس ہفتے انتہائی سنجیدہ مرحلے میں داخل ہونے والی ہے۔ کیریئر گروپس کی تعیناتی، اسرائیل کے ساتھ خفیہ مذاکرات، اور نفسیاتی حربے اس خدشے کی نشاندہی کرتے ہیں کہ امریکا ایران پر ممکنہ حملے کے قریب ہے۔ ایران نے بھی ہنگامی تیاریوں کا اعلان کر دیا ہے، اور اس...
والڈ سٹی اتھارٹی نے اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتوں کو غیر محفوظ قرار دے دیا۔والڈ سٹی اتھارٹی نے پتنگ بازی کی اجازت کے خلاف درخواست میں رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروادی، جس میں بتایا گیا ہے کہ بسنت سے قبل اندرون لاہور کی خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کا سروے مکمل کر...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کیا ہے کہ وادی تیراہ میں کسی قسم کا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ، وہاں پر برفباری اور سخت موسم کی وجہ سے لوگوں کی نقل مکانی معمول کا حصہ ہے جو کئی...
سائنسدانوں نے یونان میں ایک جھیل کے کنارے سے لکڑی کے ایسے اوزار دریافت کیے ہیں جو اب تک ملنے والے قدیم ترین لکڑی کے اوزار قرار دیے جا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: قدیم ترین فن پارے: انڈونیشیا میں 68 ہزار سال پرانی پینٹنگ دریافت ماہرین کے مطابق یہ نوادرات تقریباً 4 لاکھ 30 ہزار...
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی ایک حالیہ وائرل تصویر سوشل میڈیا پر غیر معمولی بحث کا موضوع بن گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تصویر کا تعلق نہ تو کسی جارحیت انگیز مہم جوئی سے ہے اور نہ یہ کوئی سفارتی بیان سے متعلق ہے۔ اس تصویر میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سفید...
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید برفانی موسم کے پیش نظر پاک فوج نے فوری طور پر امدادی اور ریسکیو آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ پاک فوج کے جوان اور ریسکیو ٹیمیں برفباری میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچانے میں مصروف عمل ہیں۔ ہوسری، زیارت، بولان، ژوب، قلعہ سیف اللہ،...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ برفباری کے دوران وادی تیراہ سے نقل مکانی ہرسال کا معمول ہے، اس کا آپریشن سے کوئی تعلق ہے نہ ہی فی الحال کوئی آپریشن کیا جا رہا ہے، خیبرپختونخوا حکومت اور اور جرگے میں معاملات طے پائے اور چار ارب روپے مختص کیے گئے، صوبائی...
اسلام آباد(نیوزڈیسکی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا...
کے پی حکومت کے ٹی ٹی پی سے مفادات , نقل مکانی کا ملبہ فوج پر ملبہ ڈالنا چاہتی ہے،وفاق , WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں نقل مکانی معمول کی بات ہے، خیبر پختونخوا...
فائل فوٹو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر فیصل نے کہا ہے کہ جو لوگ ٹیکس ادا نہیں کرتے وہ کیسے اسلحہ لائسنس بنوا رہے ہیں؟ اسلحہ اس کے پاس ہو جو ٹیکس جمع کرواتا ہو۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل کی زیرصدارت ہوا جس میں اسلحہ لائسنس پر بحث ہوئی۔اجلاس...
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ کو ڈیٹا سیکیورٹی کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا اور صارفین سے کہا کہ وہ ایکس چیٹ استعمال کریں۔ ایلون مسک کی یہ پوسٹ میٹا کے خلاف دائر ایک مقدمے کے تناظر میں سامنے آئی ہے جس میں...
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک اور لندن سے زیادہ محفوظ ہے۔سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں گاڑیوں کے کالے شیشے کے حوالے سے چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کالے شیشوں سے متعلق بیرون ملک اضافی فیس جمع کرائی جاتی ہے، اگر کوئی سکیورٹی...
ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری کے بعد کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں مکمل طور پر بند کردی گئیں۔ محکمہ سیاحت کے مطابق اپر دیر میں کمراٹ کی تمام سڑکیں شدید برفباری کے باعث بند ہیں جب کہ گلیات میں بھی شدید برفباری کے بعد تمام شاہراہیں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ محکمہ سیاحت...
پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، ریپ پوری دنیا میں ہوتے ہیں، لیکن لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے: طلال چوہدری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، ریپ پوری دنیا میں ہوتے ہیں، لیکن لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے ۔ سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں گاڑیوں کے کالے شیشے کے حوالے سے چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کالے...
نیویارک (ویب ڈیسک) دنیا کے امیر ترین کاروباری شخص، ایلون مسک نے واٹس ایپ کی سکیورٹی پر ایک بار پھر سوال اٹھاتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ واٹس ایپ محفوظ نہیں ہے۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے صارفین کو ایکس چیٹ استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیا، ایلون مسک کی...
سخت موسمی حالات اور منفی درجہ حرارت میں بھی پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے جوان وطن کے دفاع کے لیے چاک و چوبند ہیں۔ برفانی طوفان اور شدید سردی بھی سیکیورٹی فورسز کے جذبہ حب الوطنی کو کمزور نہ کر سکے۔سرحدی علاقوں میں تعینات جوان مؤثر نگرانی کے ذریعے کسی بھی دراندازی...
ذرائع کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 27 جنوری 1994ء کو کپواڑہ میں 27 نہتے کشمیریوں کو بے دردی سے شہید کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کپواڑہ قتلِ عام کے شہداء کو ان کے یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے...
چین کے معروف پالیسی ماہر اور سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ امریکا تائیوان کی نام نہاد علیحدگی کے لیے اپنے کسی فوجی یا افسر کا خون نہیں بہائے گا۔ وکٹر گاؤ کا کہنا تھا کہ تائیوان کی علیحدگی کی حمایت تاریخ کے فطری دھارے کے خلاف...
چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے سینٹرل ملٹری کمیشن، کے نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور سینیئر فوجی افسر جنرل لیو ژین لی کو برطرف کردیا ہے۔ چین کے محکمہ دفاع نے ملک کے اعلیٰ فوجی جنرل ژانگ یو شیا کے خلاف ‘شدید ضابطہ شکنی اور قانون کی خلاف...
راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک افغان بارڈر پر شدید برفباری کے باوجود پاک فوج اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے جوان الرٹ ہیں۔ سخت موسمی حالات اور منفی درجہ حرارت میں بھی پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے جوان وطن کے دفاع کے لیے چاک و چوبند ہیں، برفانی طوفان اور شدید سردی بھی سکیورٹی فورسز...
کراچی میں آگ سے تباہ گل پلازہ میں سرچ اور ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔انتظامیہ کی جانب سے لوہے کی شٹرنگ لگا کر عمارت کو سیکیور کردیا گیا، حکام نے بتایا کہ متاثرہ فیملی کے ورثا اور دکاندار اندر جانا چاہیں تو اسے محفوظ طریقے سے لے کر جائیں گے۔حکام کے مطابق تحقیقات کی جارہی...
متحدہ عرب امارات نے زور دیا کہ موجودہ بحران کا حل صرف اور صرف کشیدگی میں کمی، مذاکرات، بین الاقوامی قانون کی پابندی اور ریاستوں کی خودمختاری کے احترام میں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کی جانب سے ایران پر بڑے فوجی حملے کے لیے کسی خلیجی ملک کی سرزمین کے استعمال کے امکان پر متحدہ...
امریکی میڈیا کے مطابق اس کیریئر اسٹرائیک گروپ میں لڑاکا طیارے، میزائل کروزر اور جدید ڈسٹرائرز شامل ہیں، جو کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے جہاں امریکا کا جدید طیارہ بردار بحری بیڑہ ابراہم لنکن خطے کی سمندری...
مظفرآباد: مہاجرین فورم کے کارکنان آزادی چوک پر بھارتی افواج کے آئی او کے پر غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست الخیمہ سے غزہ کے لیے امدادی بحری جہاز روانہ ہوگیا۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام رپورٹ کے مطابق اماراتی بحری جہاز 4 ہزار ٹن سامان لے کر روانہ ہوا۔ خوراک، خیمے اور ادویات غزہ بھیجی گئی ہیں‘ راس الخیمہ کے حکمران شیخ سعود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام ٹائمز: فوجی عہدیدار نے داخلی پیشرفت اور ایرانی سیاسی نظام کے بارے میں بعض مداخلت پسندانہ بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اندرونی معاملات پر اثر انداز ہونے یا سیاسی ڈھانچہ کو نقصان پہنچانے کی کوششیں، چاہے سیاسی اور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے ایک بار پھر وادی تیراہ خالی کرانے سے متعلق خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت نے وادی تیراہ سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے، علاقے کو خالی کرانے سے...
امریکا کی جانب سے ایران پر بڑے فوجی حملے کے لیے کسی خلیجی ملک کی سرزمین کے استعمال کے امکان پر متحدہ عرب امارات کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ ہماری فضائی حدود، زمینی علاقے یا سمندری پانیوں کو ایران پر فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان میں شدید برف باری اور مشکل حالات کے باوجود پاک فوج ریلوے ٹریکس اور مسافر ٹرینوں کی سیکیورٹی پر مامور ہے، دہشت گردی کے خدشات کے درمیان بھی جوان اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔بلوچستان میں شدید برف باری اور مشکل حالات کے باوجود پاک فوج کے جوان ریلوے ٹریکس کی...
بلوچستان میں شدید برفباری اور مشکل حالات کے باوجود پاک فوج ریلوے ٹریکس کی نگرانی پر مامور ہیں۔ پاک فوج کے جوان شدید موسمی آزمائشوں اور دہشت گردی کے خطرات ، دونوں محاذوں پر بیک وقت عزم و حوصلے کے ساتھ برسرِ پیکار ہیں۔ جعفر ایکسپریس اور بولان ایکسپریس کے مسافروں کی حفاظت کے لیے...
بلوچستان میں شدید برفباری اور مشکل حالات کے باوجود پاک فوج کے جوان ریلوے ٹریکس کی نگرانی پر مامور ہیں۔ پاک فوج کے جوان شدید موسمی آزمائشوں اور دہشتگردی کے خطرات، دونوں محاذوں پر بیک وقت عزم و حوصلے کے ساتھ برسرِ پیکار ہیں۔ بلوچستان میں شدید برفباری اور مشکل حالات کے باوجود پاک فوج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکریٹری جنرل مولانا غفور حیدری نے گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق قانون سازی کی مخالفت کی وجوہات واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قوانین نہ صرف غیر شرعی اور غیر آئینی ہیں بلکہ ملک کے خاندانی نظام کے بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے 7 اہم بلوں کی منظوری دے دی ہے، جن میں قومی ٹیرف کمیشن ترمیمی بل 2026 سمیت دیگر بلز شامل ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی توثیق کے ساتھ ہی ساتوں بلز قانون بن گئے، جو فوری نافذ العمل ہوں...
سال 2026 کے چوتھے ہفتے سام سنگ کا مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری کردہ تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی پہلے، شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی دوسرے اور سام سنگ گلیکسی...
زیادہ فائبر کھانے سے نہ صرف جسمانی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ دماغی صحت اور عمر بھی بہتر رہتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گوشت کے بغیر پروٹین کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟ بی بی سی کے مطابق فائبر سے بھرپور غذا جیسے کہ مکمل اناج، پھل، دالیں، گری دار میوے اور بیج، ہمارے جسم اور...
آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ مسلسل برف باری کے سبب وادی لیپا کا ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، جس سے علاقے میں رہنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا...