2026-07-24@15:21:31 GMT
تلاش کی گنتی: 6686
«محفوظ شہید نہر»:
پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر انٹرن شپ کا ملک کے 25 شہروں میں27 مختلف مقامات پر انعقاد کیا جا رہاہے۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ قومی ترقی کیلئے نوجوانوں کو باصلاحیت اور بااعتماد بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔ 12 جنوری سے 20 فروری تک جاری رہنے والی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر نے ریاست منی سوٹا میں فوج تعینات کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست منی سوٹا میں جاری احتجاج کے پیش نظر انسریکشن ایکٹ نافذ کرنے کی دھمکی دے دی۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ قانون کے تحت وہ ریاست...
کراچی: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک غلط پالیسیوں کی وجہ سے فاقے کی طرف جا رہا ہے۔ محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد...
غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں حماس کے رہنما سمیت 12فلسطینی شہید ہو گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز غزہ (آئی پی ایس ) اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں حماس کے رہنما سمیت مزید 12 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی...
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ گرین لینڈ میں یورپی افواج کی تعیناتی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا جس کے تحت وہ ڈنمارک کے زیرِ انتظام اس قطبی جزیرے پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے پریس بریفنگ کے دوران...
واشنگٹن ماسکو پیرس (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کی قومی سلامتی کیلئے ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈنمارک کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، تاہم گرین لینڈ سے متعلق ڈنمارک پر اعتماد نہیں کر سکتا، دیکھتے...
غزہ میں حماس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ تنظیم کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ایک سینیئر رکن جمعرات کے روز وسطی غزہ کے علاقے دیر البلح میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق حماس کی جانب سے اس واقعے کی باضابطہ تصدیق تاحال نہیں کی گئی جبکہ اسرائیلی فوج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-7 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ کردیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی تبدیلی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ حکومت کی جانب سے غفور انجم کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور ان کی جگہ اب ساجد بیگ کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کر دیا گیا۔ بتایا جارہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-17 اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیر اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 ء ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کی فکری تربیت، قومی شعور کی مضبوطی اور انہیں قومی ترقی کے لیے باصلاحیت اور بااعتماد بنانا ہے۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے اعلیٰ ترین فوجی افسر نے انکشاف کیا کہ فوج کے ایک خاص پیراٹروپ یونٹ میں مبینہ تشدد، دائیں بازو کی انتہاپسندی اور منشیات کے استعمال سے متعلق اسکینڈل نے انہیں ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انہوں نے فوج میں قیادت کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روسی فوج نے نے دعویٰ کیا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین میں اپنے خصوصی فوجی آپریشن کے تحت سمی ریجن کے آبادیاتی مرکز کومارووکا کو آزاد کرالیا۔ اس دوران یوکرینی فوج کے 1310 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ وزارت دفاع کے مطابق روسی فوج نے خصوصی فوجی آپریشن کے آغاز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ امریکی فوجی حملہ مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے بدھ کے روز صدر ٹرمپ سے بات کی، اسی روز امریکی صدر نے...
سیکیورٹی فورسز نے 13 اور 14 جنوری کو خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرم میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ...
خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں اور کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 اور 14 جنوری 2026 کو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ...
چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں نے میموری چِپس کی قیمتوں میں اضافے اور سپلائی چین کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے باعث اپنی مصنوعات کی قیمتوں اور ماڈلز کی ترتیب میں تبدیلیاں شروع کردی ہیں، جس کا سب سے زیادہ اثر کم قیمت موبائل فونز کے شعبے پر پڑ رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وائرل سستے...
گرین لینڈ میں نیٹو افواج کی تعیناتی پر روس نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ ڈنمارک کی قیادت میں شروع کیے گئے ’آپریشن آرکٹک اینڈیورنس‘ کے تحت متعدد یورپی ممالک نے آرکٹک خطے میں اپنی فوجی موجودگی بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ گرین لینڈ حاصل کرنے پر بضد، یورپی اتحادی...
ویب ڈیسک : ماہر بین الاقوامی امور مشاہد حسین سید نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے پوری تیاری کرلی ہے آئندہ 48 گھنٹوں میں ایران پر حملہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں کوئی بھی بڑا ایونٹ ہوسکتا ہے، تیاری مکمل ہے۔ مشاہدحسین...
ایران پر امریکی حملے کے قوی امکانات، خطہ ہائی الرٹ پر، میڈیا رپورٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )مشرق وسطی ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔برطانوی خبر ایجنسی نے...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاءباجوہ نے ججوں کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا، عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سے عدلیہ مخالف پوسٹیں فوری ہٹائی جائیں، اگر کوئی فرد عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے اور...
ٹرمپ ایران پر مختصر مگر فیصلہ کن حملہ کرنا چاہتے ہیں: امریکی میڈیا کا انتباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی ٹی وی نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر زور دار حملے کا امکان ظاہر کیا ہے، مغربی ممالک نے ایران سے اپنے شہری نکالنا...
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف زور دار اور فیصلہ کن فوجی کارروائی کے حق میں ہیں اور وہ کسی طویل جنگ کے بجائے مختصر مگر مؤثر حملہ چاہتے ہیں۔ امریکی ٹی وی رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کی سوچ یہ ہے کہ محدود مدت کی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی قومی سلامتی ٹیم کو آگاہ کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کی گئی تو وہ ایسی ہونی چاہیے جو تیزی سے اور فیصلہ کن انداز میں اثر دکھائے۔ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز کے مطابق صدر ٹرمپ کسی غیر یقینی...
احمد منصور : پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ 2026 ملک کے 25 شہروں میں 27 مختلف مقامات پر منعقد کی جا رہی ہے، جس میں 4500 سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں, یہ پروگرام نوجوانوں کو قومی ترقی، فکری مضبوطی اور اعتماد فراہم کرنے کے...
ایئرلائن ریٹنگز نے 2026 کے لیے دنیا کی سب سے محفوظ فل سروس اور لو کاسٹ ایئرلائنز کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں جہاز کے عملے کی مہارت، حفاظتی اقدامات، اور پرواز کے دوران جھٹکوں سے بچاؤ کو اہمیت دی گئی ہے۔ یہ فہرست 320 ایئرلائنز کی نگرانی کے بعد تیار کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر زور دار اور فیصلہ کن حملے کے خواہاں ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ طویل جنگ کے بجائے مختصر مگر مؤثر کارروائی کو ترجیح دے رہے ہیں تاکہ معاملہ جلد نمٹایا جا سکے۔دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے...
امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے لیے پیش کی گئی وار پاورز قرارداد کو مسترد کر دیا۔ قرارداد کی قسمت 50 کے مقابلے میں 50 ووٹوں پر آ کر رک گئی، جس کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ٹائی بریکنگ ووٹ دے کر اسے ناکام بنا...
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے، جب کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، فوجی نقل و حرکت اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت بیانات نے حملے کے خدشات کو مزید تقویت دے دی ہے۔ رائٹرز نے باخبر مگر نام...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے بیانات کے بعد تجزیہ کاروں نے ان آپشنز کی نشاندہی کی ہے جن کے ذریعے امریکا ایران کو نشانہ بنا سکتا ہے، تاہم ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ ایسا قدم خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتا ہے۔ یہ...
ہم پر حملہ ہوا تو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور دیگر ممالک میں موجود امریکا کے فوجی اڈّے اور تنصیبات کونشانہ بنائیں گے ،ایران ایران نے مشرق وسطیٰ کے ان ممالک کو خبردار کیا ہے جہاں امریکی فوجی اڈے قائم ہیں۔ایران نے ٹرمپ کی دھمکی پر جواب دیا ہے کہ اگر ہم پر...
دوحہ: ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر متعدد ممالک نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اپنے سفارت خانوں اور شہریوں کے لیے الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ ایران میں جاری شدید عوامی احتجاج اور امریکا کی ممکنہ مداخلت کے باعث خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن میرپورخاص کے ضلعی صدر پروفیسر جمیل احمد بلوچ ریجنل جوائنٹ سیکرٹری حیدرآباد پروفیسر غلام مرتضی سولنگی جنرل سیکرٹری پروفیسر شمشاد علی تالپر نائب صدر پروفیسر ایاز احمد جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر رامچند خاتون نائب صدر پروفیسر نورین صبا خاتون جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر مہتاب میرانی فنانس...
اگرچہ انتخابی سیاست اور پارلیمنٹ میں جماعت اسلامی اب گئے دنوں کی بھولی بسری کہانی بن چکی ہے۔ تاہم، پاکستان کی تاریخ میں مذہبی سیاست کے اس منفرد’ انتخابی تجربہ‘ سے تاریخ کے طالب علموں کو ہمیشہ دل چسپی رہے گی۔ جو لوگ اس جماعت کی تاریخ سے تھوڑی بہت واقفیت رکھتے ہیں، وہ جانتے...
امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر ممکنہ حملے سے متعلق ایک مفصل رپورٹ پیش کی ہے جس میں اہداف تک کی نشاندہی کی گئی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون نے صدر ٹرمپ کو جو اہداف دیئے ہیں ان میں ایران کی جوہری تنصیبات اور بیلسٹک میزائل کے مراکز شامل...
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے ایک بار پھر مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ بی بی سی اردو میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایران نے واضح انتباہ دیا ہے کہ اگر امریکا نے فوجی حملہ کیا تو خطے میں موجود امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران نے ٹرمپ کی دھمکی پر جواب دیا ہے کہ اگر ہم پر حملہ ہوا تو مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈّوں اور تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کا یہ ردعمل اُس وقت سامنے آیا جب صدر ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین کو مخاطب کرتے ہوئے...
سعودی عرب، قطر اور عمان نے صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے کی دھمکی پر کشیدگی کے خاتمے کے لیے خفیہ سفارت کاری کا آغاز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق ایران کے خلاف ممکنہ امریکی فوجی کارروائی کے خدشات کے پیشِ نظر خلیجی عرب ممالک نے پسِ پردہ سفارتی سرگرمیاں تیز...
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے امریکا فوجی مداخلت کا بہانہ تلاش کر رہا ہے۔ امیر سعیدایروانی نے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا ہےکہ ٹرمپ سیاسی عدم استحکام اور تشدد کو بھڑکا رہے ہیں، وہ ایران کی خودمختاری، قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے ذمہ...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قلات میں کامیاب سیکیورٹی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلات آپریشن میں کامیابی پر فورسز قابلِ داد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی دہشتگردی کے خلاف ایک اہم کامیابی ہے جس...
ریاض: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک سے فیوچر منرلز فورم کے موقع پر سعودی وزیر برائے صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخریّف ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ