2025-12-12@11:05:54 GMT
تلاش کی گنتی: 67554

«اشک ا باد ترکمانستان»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-03-4 پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات ہمیشہ سے باہمی احترام، مشترکہ مذہبی و تہذیبی رشتوں اور علاقائی ہم آہنگی کی بنیادوں پر استوار رہے ہیں۔ دونوں ممالک مسلم دنیا کی بڑی آبادی رکھنے والے، جغرافیائی طور پر اسٹرٹیجک اہمیت کے حامل اور ترقی کے سفر میں اہم کردار ادا کرنے والے ملک ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار، مرکزی رہنما ڈاکٹر رسول بخش خاصخیلی، ایڈووکیٹ نجیب الرحمٰن مہیسر، پرہہ سومرو اور ایڈووکیٹ ایاز کلوئی نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد کو سندھ کو تقسیم کرنے کا کوئی اختیار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت ) لعل مشائخ قبرستان، کی حدبندی اور تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت عبدالقیوم قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کے مورخہ، 28 نومبر 2019 کو معزز اینٹی انکروچمنٹ ٹریبونل سکھر کی طرف سے جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(سٹاف رپورٹر)حیسکو کی آفیشل فیس بک پر چیف ایگزیکٹو حیسکو کی بجلی صارفین کو بجلی کی ترسیل کی فراہمی کی ویڈیو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حیسکو ریجن میں کریہ کریہ بجلی کے قمقمے روشن ہیں جبکہ عملایہ ہے کہ حیدرآباد کا تاریخی نامور ، معروف گائوں وانکی وسی گذشتہ کئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ملک بھر کے علماو مشائخ کی نمائندہ تنظیم علما مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے خصوصی اجلاس منعقدہ زیر صدارت ملک بھر کے علماو مشائخ کی نمائندہ تنظیم علما مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے سربراہ سفیر امن پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیج پیر جٹا مرکزی سیکریٹریٹ گلشن ظہور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآبد(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بحالی عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ سردیوں کے آتے ہی ایک مرتبہ پھر حیدرآباد سمیت دیگر شہرو میں سوئی گیس کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم پریشر نے شہریوں کو مشکلات میں مبتلا کردیا ہے۔ خاص طورپر حیدرآباد کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں سیپکو کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تار کی چوری پکڑی گئی ،300من وزیر تاریں ٹریکٹر میں چوری کرکے لیجاتے ہوئے پولیس نے پکڑ لیا۔ جیکب آباد میں سیپکو کی ہائی ٹرانسمیشن تاروں کی چوری پکڑی گئی ہے تھانہ میرپور کی حدود چندران کے قریب مبارکپور سے آنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ فیض حمید کی سزا فوج کا اندرونی معاملہ ہے‘صاحب اختیار کی پالیسی بانی پی آئی کو مائنس کرنا ہے، یہ ہمیشہ سے ایک ہی نسخہ آزماتے رہے ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر داہگل ناکے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شمالی وزیرستان(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے عیسوٹری میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک مدرسے کے اندر دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے شہید جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق متاثرہ بچے مدرسے میں کھیل رہے تھے کہ اچانک خوارج کا چھوڑا ہوا بارودی مواد پھٹ گیا، جس کے باعث دھماکا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان روایتی معنوں میں جنگ بندی نہیں، ابھی بھی صورتحال ایسی نہیں کہ ہم کہیں جنگ بندی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، ہمیں افغان قیادت  سے تحریری ضمانتیں  چاہئیں۔  ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار سے آئرلینڈ کیلئے پاکستان کی نامزد سفیر مریم آفتاب نے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری (امریکا ) کی حیثیت سے نامزد سفیر کی پیشہ ورانہ مہارت اور ان کی گرانقدر خدمات کو...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یورپی یونین کمشنر برائے داخلی امور و مائیگریشن میگنس برنر سے اہم ملاقات کی جس میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام، انسانی سمگلنگ کے خلاف اقدامات اور باہمی تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلی امور...
    اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی روابط ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان شدید ترین موسمیاتی تبدیلیوں سے نبرد آزما ہے، رواں سال اور  2022ء کے سیلاب نے پاکستان کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ سیلابی صورتحال کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں کئی ماہ تک معمولات زندگی بحال...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) کشمیری رہنما مشعال ملک نے ریاست پاکستان سے بھارت میں قید یاسین ملک کی رہائی کے لیے مقدمہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ بھارت ہر صورت کشمیری لیڈر کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر سولی پر چڑھانا چاہتا ہے۔ کراچی میں پاکستان ہندو کونسل کے دفتر...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) قومی احتساب بیورو (نیب) ہیڈکوارٹرز میں پاکستان سویٹ ہومز کے بچوں کے لئے ایک خصوصی تعارفی اور معلوماتی نشست کا انعقاد کیا گیا یہ بچے نیب راولپنڈی کی جانب سے منعقدہ انسدادِ بدعنوانی آگاہی واک میں بھرپور شریک ہوئے تھے۔ تقریب میں ڈپٹی چیئرمین نیب،سہیل ناصر، پراسیکیوٹر جنرل نیب...
    اسلام آباد(خبرنگار) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کی واضح تعلیمات کے مطابق ماں کا دودھ پلانا ایک دینی حکم اور قومی ذمہ داری ہے اور اسی بنیاد پر حکومت ایک ملک گیر تحریک شروع کرے گی تاکہ فارمولا دودھ کے غیر ضروری استعمال اور اس سے...
    راولپنڈی‘ پشاور (جنرل رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ+ بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ فیض حمید ایک ادارے کا ملازم ہے اگر کسی معاملے پر انہیں سزا ہوئی ہے یہ ان کا اندرونی معاملہ ہے۔ اڈیالہ جیل جاتے ہوئے راولپنڈی پولیس کی جانب سے داہگل ناکے پر روکے جانے پر گفتگو...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ایوی ایشن، دفاعی مینوفیکچرنگ اور ہائی ٹیک صنعتوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ سرکاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیر تجارت جام کمال خان سے ترکیہ کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں ایوی ایشن، ڈیفنس مینوفیکچرنگ اور ہائی ٹیک...
    کراچی: سپر ہائی وے ایم-9 نوری آباد کے قریب آئل ٹینکر الٹنے کے واقعے نے ٹریفک کی روانی متاثر کر دی۔ حادثے کے نتیجے میں بڑی مقدار میں آئل سڑک پر پھیل گیا جس کے باعث دوطرفہ ٹریفک میں غیر معمولی سست روی پیدا ہوئی۔ موٹر وے پولیس فوری طور پر موقع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-30  نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کو بتایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے جنم لینے والی دہشت گردی ملک کی قومی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ’سب سے بڑا خطرہ‘ ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے، سفیر عاصم افتخار احمد نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-29  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دی ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرضے کی قسط ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ حکام اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے 1.2 ارب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-24 ریاض (صباح نیوز) وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان امریکا اور چین دونوں کے ساتھ تعمیری تعلقات برقرار رکھنے کی بہترین پوزیشن میں ہے جس سے مستحکم ماحول اور متنوع بیرونی سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہوں گے، موافقتی ایجنڈے کے لیے ترقیاتی شراکت داروں اور عالمی مالیاتی منڈیوں سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-21 لاہور (آن لائن) ریلوے حکام کو ملک بھر میں ٹرین آپریشن برقرار رکھنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ ریلوے کے نظام میں بوگیوں کی مجموعی کمی 385 تک پہنچ گئی ہے۔ بوگیوں کی قلت کے باعث متعدد ٹرینیں شارٹ کمپوزیشن کے ساتھ چلائی جا رہی ہیں، جس سے ٹرینوں کی روانگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-18 تیونس (صباح نیوز)پاکستان اور تیونس نے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ اتفاق رائے تیونس میں پاکستان اور تیونس کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کے چوتھے دور میں ہوا۔ فریقین نے مشرق وسطیٰ، فلسطین اور شمالی افریقہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-17 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک+آن لائن) پاک فوج اور چین کی پیپلزلبریشن آرمی کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق جاری ہے جو 14 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-15 اشک آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم نے ترکمانستان کو کراچی اور گوادر بندرگاہیں استعمال کرنے کی پیشکش کردی۔وزیرِاعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کے صدر سردار  بردی محمدوف کی دعوت پر اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد ترکمانستان پہنچ گئے۔اشک آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچنے پر ترکمانستان کی کابینہ کے نائب چیئرمین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-14 اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خور یف نے کہاہے کہ پاک افغان تعلقات کی کشید گی پر روس کوتشویش ہے ،دونوں ممالک سفارتکاری کے ساتھ مسائل حل کریں،روس یورپ کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے اور یورپی ممالک پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا،اگر یورپ نے روس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251212-01-10 اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان انسداد پولیو پروگرام نے اس سال کی پانچویں اور آخری قومی پولیو مہم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے پیدا ہونے والی معذوری سے بچانا اور محفوظ بنانا ہے۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نےپولیو کے خاتمے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-8 برسلز (مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یورپی یونین کمشنر برائے داخلی امور و مائیگریشن میگنس برنر سے اہم ملاقات کی جس میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام، انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات اور باہمی تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔  یورپی یونین کے کمشنر برائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-5 واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کیلیے 686 ملین ڈالر کے پرزوں اور ٹیکنالوجی کے فروخت کی منظوری دے دی۔امریکیجریدے بلوم برگ کے مطابق طیاروں کی اپ گریڈیشن  کا مقصد پاکستان کے فضائی بیڑے کو جدید بنانا ہے۔ بلومبرگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-3 کابل (مانیٹر نگ ڈیسک) افغانستان سے پاکستان میں جاری دراندازی روکنے کے سلسلے میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔ کابل میں افغان علما اور مذہبی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا ہے جس میں عسکریت پسندی کیلیے سرحد عبور نہ کرنے پر زور دیا گیا۔ ذرائع نے تصدیقکی ہے کہ کابل میں ہونے والے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ایوی ایشن، دفاعی مینوفیکچرنگ اور ہائی ٹیک صنعتوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ سرکاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیر تجارت جام کمال خان سے ترکیہ کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں ایوی ایشن، ڈیفنس مینوفیکچرنگ اور ہائی...
    امریکی حکومت نے پاکستان کو ایف 16 لڑاکا طیارے اپ گریڈ کرنے کے لیے 686 ملین یعنی اڑسٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کے پرزوں اور جدید ٹیکنالوجی فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔  جدید ٹیکنالوجی کے ملنے سے پاکستان کے 75 ایف 16 لڑاکا طیاروں کی جنگی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔  کانگریس کے پاس...
    —فائل فوٹو ایک سال میں پاکستان کے غیر ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر  9.4  ارب سے بڑھ کر  14.5 ارب ڈالر ہوگئے۔آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلیے ہیں، اب معیشت مستحکم ہوگئی ہے جبکہ مہنگائی عارضی ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز منتقل...
    کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی کے انجینئرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے پاکستان کی پہلی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کار کی ٹیسٹ ڈرائیوو کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ ٹیسٹ ڈرائیوو سے ڈرائیور لیس کار این ای ڈی کی سڑک پر رواں دواں ہے جس نے سب کو حیران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-29  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ایمان مزاری کی ٹرائل رکوانے کی درخواست پر سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-18 اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے میٹا کے اعلیٰ سطحی وفد نے دفتر میں ملاقات کی، جہاں پاکستان میں ڈیجیٹل سیکیورٹی، ذمہ دار ٹیکنالوجی گورننس اور صارفین کے تحفظ کے لیے دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وفد میں دانیہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-17 کراچی (مانیٹر نگ ڈ یسک) کشمیری رہنما مشعال ملک نے ریاست پاکستان سے بھارت میں قید یاسین ملک کی رہائی کے لیے مقدمہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ بھارت ہر صورت کشمیری لیڈر کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر سولی پر چڑانا چاہتا ہے۔  کراچی میں پاکستان ہندو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-15 واشنگٹن (صباح نیوز) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان عظیم ثقافتی ورثے کا امین ہے امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سالانہ ”ونٹرنیشنل ” تقریب کا انعقاد کیا گیا،”ونٹرنیشنل ” میں پاکستانی ثقافت کے دلکش رنگوں کی بھرپور نمائش کی گئی،بارہویں سالانہ ”ونٹرنیشنل” ایونٹ میں...